Skip to playerSkip to main content
  • 8 hours ago
Mian Shahid Mehmood, Secretary General of the Chefs Association of Pakistan, proudly represented the nation at the prestigious UNESCO Conference on Intangible Cultural Heritage. His participation highlighted Pakistan’s rich culinary traditions and cultural diversity on a global platform, bringing international recognition to the country’s hospitality sector. This remarkable achievement reflects Pakistan’s growing influence in promoting cultural heritage worldwide.

Category

📺
TV
Transcript
00:00Chefs Association of Pakistan Secretary Journal MIA شاہد محمود نے UNESCO کے Intangible Cultural Heritage Framework Conference میں پاکستان کی
00:09نمائنگی کرتے ہوئے ملک کا نام روشن کر دیا۔
00:11یہ conference دنیا بھر کی غیر مادی ثقافتی روایات کے تحفظ اور فروغ کے لیے ایک اہم اقدام ہے جس
00:17میں خوراک، تہواروں اور روایتی ہنر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا جاتا ہے۔
00:22اس موقع پر میا شاہد محمود نے پاکستان کے بھرپور کلنری ورسے کو عالمی سطح پر پیش کیا جو صدیوں
00:28پر محیط تہذیبوں، علاقائی روایات اور تاریخی اثرات کا حسین امتزاج ہے۔
00:33پاکستانی کھانوں کی پہچان وادی سندھ کی تہذیب سے لے کر مغلیہ دور کے ذائقوں تک پھیلی ہوئی ہے جس
00:39نے عالمی شرکہ کو اپنی جانب متوجہ کیا۔
00:41کانفرنس کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ روایتی کھانوں کو محفوظ رکھتے ہوئے جدید تقاضوں سے ہم
00:47آہنگ کرنا وقت کی عام ضرورت ہے تاکہ یہ ورسہ آنے والی نسلوں تک منتقل ہو سکے۔
00:52سمرکن جو خود تہذیبوں کا سنگم رہا ہے اس عالمی مقالمے کے لیے ایک بہترین مقام ثابت ہوا جہاں دنیا
00:59بھر سے ماہرین، پولیسی ساز اور ثقافتی نمائندگان شریک ہوئے۔
01:03میاں شاہد محمود کی شرکت نہ صرف پاکستانی کلنری ثقافت کا اعتراف ہے بلکہ یہ پاکستان کی ثقافتی سفارتکاری کو
01:10بھی مزید مضبوط بناتی ہے۔
01:12یہ کامیابی پاکستان کی ہسپیٹیلٹ انڈسٹری کے لیے ایک اہم سنگمیل ہے جو ملک کو عالمی سطح پر ایک اُبھرتی
01:18ہوئی قوت کے طور پر پیش کرتی ہے۔
01:20پاکستانی کھانا صرف ذائقہ نہیں بلکہ ایک زندہ ثقافتی ورثہ ہے جسے دنیا بھر میں محفوظ اور فروغ دینا وقت
01:27کی اہم ضرورت ہے۔
Comments

Recommended