00:01foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:10foreign
01:11foreign
01:25foreign
01:25foreign
01:26foreign
01:28foreign
01:30foreign
01:31foreign
01:31foreign
01:31foreign
01:32foreign
02:02وزیر آزم کا انڈونیشیا کے وزیر خاجہ سے بھی رابطہ عالمی صورتحال کے پیش نظر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر
02:08اتفاق
02:17ٹرمپ کے دعویوں کے باوجود اسرائیل کا ایران کی توانائی تنصبات پر حملے
02:22بجلی گھر، سٹیل کے دو کارخانوں اور سیویلین نیوکلیٹ تنصیب کو نشانہ بنایا گیا
02:26ایرانی کمپنی خوزستان سٹیل کمپنی نے بتایا
02:29اسٹیل سازی کی قلیدی تنصبات کو نقصان پہنچا
02:32پیداوار مکمل موتل ہو گئی
02:34اسرائیلی فورسز کا تہران سائنس ان ٹکنالوجی یونیورسٹی پر بھی حملہ جس سے امارت کو نقصان پہنچا
02:40اسرائیلی فورسز نے تہران کے وسط علاقے میں آبادی پر بھی حملہ کیا
02:43زنجان میں رہائش امارت پر حملے میں پانچ شہری شہید ہوئے
02:47ایرانی وزیر قارجہ نے کہا
02:49اسرائیل کا دعویٰ ہے حملے امریکی رابطے کے ساتھ ہوئے
02:52نیتن یاہو نے امریکی عوام کی جانوں اور ٹیکس پر جوا کھیلا
02:55اسرائیلی وزیراعظم یہ جوا بری طرح ہار گئے ہیں
02:58نیتن یاہو اب یقینی بنا رہی ہیں
03:01کہ اس شکست کا خمیازہ امریکی عوام بھکتے ہیں
03:12ایران نے اسرائیل پر کلسٹر بوم برسا دیئے
03:15تل عبیب میں سائرن بد اٹھے
03:16تو میڈیا سے وابستہ صحافی نے کلسٹر بوم گرنے کی ویڈیو بنا لی
03:20اسرائیلی حکام کا کہنا ہے
03:22کہ ایرانی حملے میں ایک اسرائیلی حلاق اور دو زخمی ہو گئے
03:24امارتوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا
03:27ایرانی حملوں میں اب تک پانچ ہزار سے زائر اسرائیلی زخمی ہو چکے
03:31ہوسیوں نے یمن سے اسرائیل پر میزائل داگ دیئے
03:33ہوسی ترجمان نے کہا مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں
03:36اسرائیلی فوجی مقامات کو بیلسٹرک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
03:48ایران کا سعودی عرب میں امریکی اڈو پر حملہ
03:50پرنسلطان ایر بیس پر میزائل حملے میں پندرہ امریکی فوجی زخمی
03:53ایران نے چھے بیلسٹرک میزائل اور انتیز ڈرون داگے
03:56پاسداران انقلاب نے میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کر دی
03:59امریکی حکام کا کہنا ہے گزشتہ ہفتے سعودی عرب پر حملوں میں
04:03درجن و امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے
04:05اومان کے ساحل کے قریب امریکی جہاز کو نشانہ بنایا
04:08امریکی جہاز پر سلالہ بندرگاہ کے قریب میزائل داگے گئے
04:11ایران کا یو ائی میں بھی امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
04:15دبائی میں یوکرین کے انٹی ڈرون سسٹم کو نشانہ بنایا گیا
04:19کوئیتی ائرپورٹ پر ڈرون حملوں میں ریڈار کو نقصان پہنچا
04:22ایراک میں مجموع آئل فیلڈ میں ڈرون حملہ
04:25لیکن پھٹ نہیں سکا
04:26ایرانی صدر نے قبردار کیا ہے کہ قلیج فارس میں ترقی اور سلامتی چاہتے ہیں
04:31تو خطے کے ملک دشمنوں کو اپنی سرزمین سے حملے نہ کرنے دے
04:35ایک پیغام میں کہا بنیادی ڈھانچے یا اقتصادی مراکس کو نشانہ بنایا گیا
04:39تو سخت جوابی کاروائی کریں
04:54اسوائل نے جنوبی لیبنان پر حملے تیز کر دیئے
04:57میڈیا وین پر حملے میں تین صحافی شہید
04:59جزین پر میڈیا وین کو جاندھوچ کر نشانہ بنایا
05:02المناہ ٹی وی کے علی شویب ایک اور چینل کے ریپورٹر فاطمہ فتونی
05:06اور ان کے کیمرمن بھائی شہید ہو گئے
05:08فاطمہ کی سہیلی نے ان کی پریس جیکٹ اور مائک اور ہیلمٹ دکھا کر کہا
05:12یہ ہیں فاطمہ کے ہتھیار
05:14اسوائل نے جنوبی لیبنان میں بیالیس مقامات پر فضائی حملے اور گولہ باری کی
05:19جنوبی دہات میں اسوائلی حملوں میں طبعی عملے کے پانچ اور کانت شہید ہو گئے
05:23اسوائلی فورسز نے جنوبی لیبنان کے ساتھ تحاتھ خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا
05:28لیبنانی صادر نے اسوائلی حملوں کو صفاقانہ کرا دیا ہے
05:43امریکی صادر نے آبنائے ہرموس کو آبنائے ٹرم کہہ دیا
05:46سوریڈا میں تقریب سے خطاب میں صادر ٹرم نے کہا
05:48ہمیں آبنائے ٹرم کھولنا ہوگی
05:50خود دی وضاحت کی وہ آبنائے ہرموس کہنا چاہ رہے تھے
05:53معذرت ان سے سنگین غلطی ہو گئی
05:56اب فیک نیوز کہے گا
05:57ٹرم نے غلطی سے کہہ دیا
05:59امریکی صادر نے پھر دعویٰ کیا
06:01انہوں نے ایران میں قیادت بدل دی
06:02امریکہ میں نو کنگ تحریک پھر سر اٹھانے لگی
06:06واشنگٹن میں ٹرم اندسامیہ کی پولیسیوں کے خلاف بڑا مظاہرہ
06:09امریکی سپریم کورٹ کے سامنے بڑی تعداد میں شہری جمع
06:13ایران جنگ کے خلاف تمام پچاس ریاستوں میں
06:16تین ہزار سے زائد مقامات پر ریلیا نکالی جا رہی ہیں
06:30کامیاب مذاکرہ کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان
06:33سٹاف لیول موہدہ تحفا گیا
06:34آئی ایم ایف کے علاوے کے مطابق
06:36اسٹینڈڈ فن فسیلٹی کے تحت پاکستان کو ایک اور اربڈالکرز کی قسط ملے گی
06:41آئی ایف پروگرام کے تحت ایک کس کروڑ ڈالر ملیں گی
06:44آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورٹ کی منظوری کے بعد راکم منتقل کر دی جائے گی
06:47اعلامی میں کہا گیا ہے پاکستان نے ای ای ایف ایف پروگرام کے تحت آداف پر عمل درامت کیا
06:53معیشت میں بہتری کا رجحان ہے
06:55مہنگائی اور کرنٹکان خسارہ کابو میں رہا
06:57اور ازار مبادلہ کے ذخائے میں اضافہ ہوا
07:07حکومت کی پیٹرولیم اسنوات پر تین سو آرب روپے سبسیڈی دینے کی تیاری
07:11حتمی فیصلے کے لیے صدر وزیراعظم و وزراء آلہ کا ہم اجلاعہ سائندہ ہفتے تک متوقع
07:16وزارت خزارہ ذرائقہ کہنا ہے ٹارگیٹڈ سبسیڈی کے لیے
07:20وفاق نے صوبوں سے مالیاتی تعاون کی دیخواست کر دی
07:23وفاق نے کہا برتی قیمتوں کے تناظر میں صوبے سبسیڈی سکین کے لیے
07:27ایک سو چاون ارب روپے کی رقم مختص کریں
07:29حکومت کا دو اور تین پیہ گاڑیوں کے لیے
07:32سستا اندھن پرہم کرنے کے لیے
07:34ٹارگیٹڈ سبسیڈی کا ارادہ ہے
07:40پیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ کے بعد
07:42فضائی سفر مزید مہنگا
07:43کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کا یک طرفہ کرایا
07:46دس ہزار روپے بڑھا دیا گیا
07:47ٹکٹ پچاس ہزار سے بھی مہنگا ہو گیا
07:50مشرق عبوستہ کے لیے کرایوں میں
07:51ٹیس ہزار روپے تک مزید اضافہ کر دیا گیا
07:53دوبائی دوہا اور سعودی عرب کی
07:55ایکانومی کلاس کا کرایہ چار لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا
07:59پیرسٹورنٹ و مانچسٹر کی ایکانومی کلاس کا کرایہ
08:01ساڑھے تین لاکھ روپے سے بھی بڑھ گیا
08:10مشرق عبوستہ میں کشیدگی
08:12کراچی بندگاہ پر رونت
08:14کراچی بندگاہ کی سرگرنیوں میں نمائیں اضافہ
08:16مارچ میں کراچی پورٹ پر آنے والے جہازوں کی تعداد بڑھ گئی
08:20کے پیٹی پر گزشتہ روز
08:22سات کروڑ آئل اور دو پیٹرول بردار ٹینکر لنگر انداز ہوئے
08:26پورٹ پر پر پرانسٹرپمنٹ کے پانچ بحری جہازوں کی آمد ہوئی
08:30پاکستان کا وستی ایشیا ملکوں کے ساتھ
08:32تجارت سے متعلق تاریخی اقتام
08:34ایران کے راستے برامداد کے لیے
08:36بینک گارنٹی اور لیٹر آف ٹریڈٹ کی شرٹ سے
08:39آرزی استثناء دے دیا
08:40زمینی راستے سے ایران آزبائی جان
08:43اور وست ایشیا ملکوں کو
08:44برامداد کی اجازت دے دی گئی
08:49قطر اور یوکرین میں دفاع تعاون کا معاہدہ تیپ آ گیا
08:52قطری وزاعت دفاع کا کہنا ہے
08:54دونوں ملکوں میں میزائل اور ڈرون کا مقابلہ کرنے کے لیے
08:56تجربات کا تبادلہ ہوگا
08:58دفاع شعبے میں تقنیقی تعاون
09:00مشتر کا منصوبوں اور سرمایہ کاری پر اقتفاق
09:03یوکرین کے صادر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد دوحہ پہنچے
09:12پرکیٹ اور کومیٹی کا ترکہ ایک ساتھ
09:15ہر لمحب و جوش پاکستان سپر لیگ سپیشل
09:17واسطریہ اور کامران اکمل کے جانداد تفسرے
09:19شاہد آشمی اور نجیب الاسٹین کے ماہرانہ رائے
09:22وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات
09:24آج ہوں گے اداکار امار درفانی مہمان
09:26آدھی اور مصطفیٰ چودری مسکرہ
09:28جے بکھیریں گے
09:37پی ٹی آئی کے لیے پاکستان کی محشت سے بڑھ کر
09:40کوئی چیز اہم نہیں
09:41خاصم خان کی تقریر سوشل میڈیا پر موجود ہے
09:44جس میں واضح طور پر کہا ہے
09:46ہم جی ایس پی پلس کے ساتھ کھڑے ہیں
09:47کیونکہ محشت چلے گی تو پاکستان مضبوط ہوگا
09:50پی ٹی آئی رہنماد سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں
09:53سانہ بول تنخواہ دار اور غریب پر ڈالا جا رہا ہے
10:02وفاقی وزیر داخلہ موسیل نقفی کا ایف آئی اے ہیڈکوارٹس کا دورہ
10:05اسلاس کی صدارت تھی
10:07سرکاری اداروں میں کرپشن کی خلاب ہر پرو پریکٹراؤن کا حکم
10:09وزیر داخلہ کی تعمیراتی کام جل مکمل کرنے کی ہدایت
10:13موسیل نقفی کا کہنا تھا ایف آئی اے میں استحاد کا عمل دسمبر تک مکمل کر لیا جائے گا
10:23سونی کی قیمت میں اضافہ پاکستان میں فی تولہ سونا چار ہزار آٹھ سو روپے مہنگا ہو کر
10:28چار لاگ بہتر ہزار باسٹ روپے کا ہو گیا
10:31عالمی مارکت میں فی اون سونا اٹھالیس ڈالرز اضافت سے چار ہزار چار سو کرانبی ڈالر کا ہو گیا
10:37فی تولہ چاندی کی قیمت سات ہزار چار سو چمبل روپے پر مستحق کم رہی
10:44موادر سمیت بنوچستان کی مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری
10:48کراچی سمیت سندھ میں آج تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان
10:51خیبر پختون خواہ پنجاب آزاد کشمیر اور یوگرد بلکستان میں بھی
10:55آج کہیں کہیں تیز ہوا اور گرد چمک کے ساتھ بارش متوقع
Comments