#pakistansuperleague #psl11 #psl2026 #karachikings #lahoreqalandars #quettagladiators #peshawarzalmi #islamabadunited #multansultan #hyderabadkingsmen #rawalpindipindiz #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhmGMnPJDjsWvjYeOfns_-E
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhmGMnPJDjsWvjYeOfns_-E
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:27Assalamu alaikum, hello and welcome to our special transmission for PA.
00:29ASL 11 اور آج دو میچز پہلا میچ اس وقت جاری ہے راول پنڈیز اور پشاور ظلمی کے درمیان یہ
00:38مقابلہ جاری ہے جس میں راول پنڈی پنڈیز نے بیٹنگ کرتے ہوئے بنائے دو سو چودہ فور دو لس آف
00:43فور وکٹس اور جواب میں ابھی پشاور ظلمی ستر پر کھیل رہی ہے سات اوور کا کھیل مکمل ہو چکا
00:49ہے بابر آزم اس وقت بڑی زبردست فارم میں نظر آ رہے ہیں اور بڑی اچھی بیٹنگ کر رہے ہیں
00:5523 بالوں پر 36 رن بابر کے ہیں اور محمد حارس 19 بالوں پر 30 رن پر کھیل رہے ہیں
01:01تو یہ ہے اس وقت پوزیشن جو سیچویشن نظر آ رہی ہے چیس کرنے کی بہت زیادہ چانسز ہیں یہ
01:09ٹارگٹ پشاور ظلمی کا اور جیسے دیسے میچ آگے بڑے گا سیچویشن آپ کو یہاں بتاتے رہیں گے
01:14ساتھ ساتھ آج کا جو دوسرا میچ ہے وہ ہے اسلامباد یونائٹڈ اور ملتان سلطان کے درمیان وہ بھی ایک
01:20بڑا زبردست مقابلہ ہوگا دونوں ٹیموں کا اس ایونٹ کا وہ پہلا میچ ہے
01:26تو میرے ساتھ موجود ہے میرا پینل باسد علی، کامران اکمل اور شاہد آشمی اسلام علیکم ویلکم ڈیو دو شو
01:32سب سے پہلے باسد بھائی دو سو دس پر آپ کی سوئی اڑیوی تھی کہ دو سو دس بنیں گے
01:39تو بہت قریب دو سو چودہ کیسا دیکھتے سکور
01:42موبائل فون ملنا تھا نہیں میں نے دو سو پچیس بولے دو سو بیس پچیس
01:47دو سو بیس پچیس کامران نے کہتے دو سو دس
01:49اور پھر آپ بار بار کہہ رہے تھے میچ دیکھتے ہوئے کہ اس کے دوران کے دو سو دس بن
01:54جائیں گے
01:54اچھا اچھا کیلئے وہ مقصد کوئی اور تھا
01:57وہ مقصد شاید میں بتائیں گے نہیں وہ اچھا کیلئے
02:02اسپیشلی یاسر جس طرح اس نے بیٹنگ کری اور چاہتا تو آپ نے سو آسان ہی سے کرتا
02:08لیکن ٹیم فرسٹ یہ چیز دیکھ کے اچھا لگا
02:12باقی جس طرح کا پاتھا پیچھا ہے جس طرح کامران نے کہا تھا
02:16رنس پہ رنس بنیں گے لگتا تو ابھی تک یہی ہے کہ میچ بہت اچھا ہوگا
02:21رشاد کی جو بالنگ ہے وہ اس میچ میں ڈیفرنس ڈال سکتی ہے
02:26بالکل صحیح ہے سپن کا رول جیسے ہم نے کل بھی دیکھا کراچی کے میچ میں
02:29سپن کا رول بڑا امپورٹن ہے تو
02:31وہ تو دوسرا میچ تھا نا
02:32ہا لیکن پھر سپن کا رول جو ہے یہاں پہ بھی نظر آ سکتا ہے
02:35یہ پچھ نمبر چھے
02:37ہاں پچھ نمبر چھے
02:39جی کامران باڈیز یور ٹیک اب تک کی پرفارمنس جو ہوئی ہے اس پر کیسا دیکھ رہے ہیں
02:43بہت زبردست بیٹنگ یاسر نے فیلس کرکٹ کھیلا جو ہم لوگ ڈیمانڈ کر رہے ہیں
02:48لوکل لڑکوں سے اپنے لڑکوں سے
02:50کہ جب تک اس ٹائپ کی کرکٹ نہیں نہ کھیلیں گے
02:52تو مزاری آئے گا اس لیگ کا بھی پھر ہمیں جو اس وقت ضرورت بھی ہے
02:56تو ایکسلنٹ بیٹنگ کی ہے
02:58ایکسلنٹ پاور ہیٹنگ نظر آئی ہے
03:00جہاں پہ سٹائگر روٹیٹ کرنے والی وہاں پہ سٹائگر روٹیٹ بھی کی
03:03بڑی مجھے گیم اوئیرنس اچھی لگی
03:05اور کمال کی بیٹنگ کیا
03:07رزوان بہت اچھا کھیلا
03:09پہلے دس بولوں پہ اس نے بیس رنس بنائے ہوئے تھے
03:11اگلی بائیس بولوں پہ اکیس رنس بنائے ہیں
03:14تو وہ جو مومنٹم ہوتا ہے
03:15ایک اینکل کا رول
03:16وہ آج کل کی کرکٹ میں نہیں ہے
03:18آپ کو چلتے رہنا چاہیے
03:21چاہیے آپ کا دوسرے انڈ پہ چھکے مارا
03:23آپ کے پاس اپرچنیٹی آ رہی ہے
03:26اس میں پھر آپ بھی ویسے ہی کھیلیں
03:29اس کو اس مومنٹم کو جانے نہ دیں
03:31تو ہم لوگ تو یہ اسپیکٹ کر رہے تھے
03:32کہ شاید یہ دو سو تیس پینتیس نہ ہو جائے
03:35وہاں پہ تھوڑا سا سلو ہوا
03:37مومنٹم
03:37تو یہ اسی ویسے رزوان سٹرگل کرتا ہوا نظر آ رہا
03:40جو ٹیم سے بھی تھوڑا سا سائٹ پہ
03:42اب سینئر ہے
03:43یہ رزوان لیڈ کرے گا
03:46یہ چیزیں رزوان کو کرنی چاہیے جو یاسن نے کی
03:49تو یہ ضروری بھی ہے
03:54ہم بات کریں پشاور کی شاید بھائی
03:57تو اس میں سفیان مکیم جیسے باسد بھائی کہہ رہے تھے
04:00بکٹ نہیں لی لیکن اچھی بالنگ کرائی
04:03ایک نومی بہت اچھی رہی
04:04لیکن مجھے میں یہ جاننا چاہ رہا ہوں
04:06کہ آپ مائیکل بریسویل سے
04:08ہمیں یہ ایکسپیکٹیشن نہیں تھی
04:10اور ساتھ ساتھ
04:11علی رضا نے بہت رن دیئے
04:13ایرن ہارڈی کے لیے تو
04:14ایرن ہارڈی کے لیے تو
04:15بلکل ایسے یہ ویک سائٹ لگی
04:17بالنگ میں
04:18اسپیشلی جو فاس بالنگ تھی
04:19اس میں وہ لگی
04:20علی رضا سے سب کو امیدیں تھی
04:22کہ ینگسٹر ہے
04:23اچھا پرفارم کر رہا ہے
04:24پشلی پی ایس ایل میں بھی
04:25اچھا پرفارم کیا
04:26انڈر نائنٹین ورلڈ کپ میں بھی
04:27اچھا پرفارم کیا
04:28لیکن آج کافی رنز دیئے
04:30اور ایک دو دفعہ بابر آزم گئے بھی
04:31ان کے پاس سمجھانے
04:32کہ اس اینڈ پہ بال کرو
04:33اس طرح بالنگ کرو
04:34تو تھوڑے سے بابر
04:36پرو ایکٹیو نظر آئے
04:37تھوڑا سا ناراض بھی تھے
04:38لیکن بالنگ سائٹ ویک تھی
04:40اور آج جس طرح ہم پہلے
04:41پروگرام میں کہہ رہے تھے
04:42کہ اگر پشاور نے جیتنا ہے
04:44تو انہوں نے بیٹنگ سے جیتنا ہے
04:45بلکل صحیح ہے
04:46اور پشاور کی بیٹنگ
04:47اس وقت بڑی اچھی جا رہی ہے
04:48تھوڑا سا سلو ہو گیا ہے
04:49آٹ اوور میں سیونٹی فائف
04:52اگر آپ نے ابھی تیز کرنا ہے
04:55یہاں بھی جیسے ہم
04:56بالنگ کی بات کر رہے ہیں
04:57آمیر سے ایکسپیکٹ نہیں کر رہا تھا
04:59ہمیں کہ اتنے رن پڑ جائیں گے
05:00ٹاپ کلاس پر فورمر ہے جی
05:02لاسٹ ایر تو
05:02میں اس کا بہت بڑا مددہ بن گیا
05:05پہلے نہیں تھا
05:07پہلے نہیں تھا
05:09چیمپنس سوفی تک تھا
05:10اس کے بعد میں نے ایک پٹائی لگتی ہے
05:13اور پھر ورلڈ کپ بھی
05:14اتنا اچھا نہیں گئے
05:15لیکن لاسٹ ایر جب اس نے
05:16بالنگ کری دی
05:17ٹاپ کلاس آج تھوڑا مددم لگا
05:19لیکن گصے میں تھا
05:20جو فاز بولر کی پچان ہوتی نا
05:23ایکریشن وہ
05:24ابھی تک جو آپ بات کر رہے ہیں
05:25پشاور ظلمی کی
05:27سیونٹی ایٹ فور ون
05:28کوئی آؤٹ نہیں ہے
05:29وہی چیز ہو رہی جو
05:30اچھو پچیس سنگ کا سٹینڈ
05:32انہوں نے بار آور میں دیا
05:33اپنا بار بار ذہن میں آتا
05:35ملتان
05:35رزوان کی وجہ سے پنڈیز
05:37پنڈیز نے جو سٹینڈ دیا
05:39وہی چیز اس پہ کھیلے لیکن
05:41تھوڑا سا
05:41ایک اور پیچھے ہو گئے
05:43اب لیٹسی کے باورا
05:44گھیر بدرتا یعنی
05:45یہ بہت زیادہ
05:46امپورٹن ہوگا
05:47یہ پارٹنرشپ
05:48بتا دے گی کہ
05:49کہاں پہ میں جا رہا ہے
05:50جو آپ نے رشاد حسین کی بات کی
05:52آصف آفریدی سے بھی
05:53ہمیں کافی ایکسپیکٹیشن تھی
05:54آصف آفریدی کو بھی
05:56کافی رن پڑ گئے
05:57نیا بول کرا دی نا
05:59دیکھیں رشاد تو
06:00پاور پلے کے بعد آیا نا
06:01جیسے کل ہم بات کر رہے تھے
06:02اپنا عثمان تارک کی
06:05یا عبرار کی
06:06کہ پاور پلے کے بعد آتے
06:08یہ یوٹیلائز کر رہے ہیں
06:10آصف کو پاور پلے میں
06:11جس طرح لاہور کلندہ کرتا تھا
06:13تو میرے خیال ہے
06:14آج فاز بولر سے ہی جانا چاہیے تھا
06:15فاز بولر سے ہی جانا چاہیے
06:17دیکھیں آصف آفریدی ہمیشہ
06:19نیا بولی کرتا رہا ہے
06:20لاہور سے بھی نیا بولی کرتا رہا ہے
06:30اپنی بالنگ ایسی ہے
06:31ویریشن ایسی ہے
06:32ایکسپیرینس اتنا
06:34کھیلتا وہ آ رہا ہے
06:35تو مجھے لگ رہا ہے
06:36کہ وہ مار تو پڑے گی
06:38لیکن پشاور ظلمی نے
06:39جو بالنگ لائن اپ کھلائی
06:40آپ دیکھیں
06:41بہت میک لگ رہی ہے
06:43مجھے لگ رہا ہے
06:43کہ وہ جو ہم پاکستان ٹیم کی بات کرتے ہیں
06:46پشاور ظلمی ابھی تک
06:48وہ چیزیں ٹھیک نہیں کر پا رہا
06:50میں کافی دیر سے بھی
06:51کہہ رہا ہوں
06:51کہ آپ اپنی بالنگ وہ کھلائیں
06:53جس سے آپ اٹلیس
06:55آپ کو پتا چلے
06:56کہ آپ کی بالنگ
06:57ون سکسٹی ون سیمیٹی
06:58کے ایسی ٹیموں کو
06:59آؤٹ کر سکے
07:00اس سے زیادہ رنز نہ کر سکے
07:01ہم جو پچھلے اس میں بات کرے تھے
07:03سیگمنٹ میں
07:03ہم نے اس میں یہی بات کی تھی
07:04کہ پشاور ظلمی
07:06ہمیشہ فاسٹ بولرز پر
07:07زیادہ ریلائی کرتی
07:08تو پھر فاسٹ بولر بھی
07:09کٹھنوٹ کے سام کے
07:10فاسٹ بولر ہونا
07:11فاسٹ بولر بھی
07:12آپ کے سمجھ نہیں آ رہے
07:13اور سپینر آپ کھلا نہیں رہے
07:15نجیب وہی یا
07:16دیکھیں نا
07:16صرف
07:17آپ دو بولروں نے
07:19چار چار آور کی ہیں
07:20اور آپ دیکھ لیں
07:22باقی بولروں نے
07:22تین تین کی ہیں
07:23تو اس کا مطلب یہ آکے
07:24آپ وہ بولنگ لائن اپ
07:26ٹھیک نہیں کھلا رہے
07:27جانتا کہ یہ
07:28میچ کی بات ہے
07:29کہ ٹھیک ہے
07:30ایٹ پائنٹ فور بولوں پر
07:31سیمیٹی ایٹ رنز بنے ہوئے ہیں
07:33ٹی ٹوانٹی
07:34یہ ایک آور میں پندرہ ہوا
07:35تو ایک دم واپس
07:36گیم میں آ جائیں گے
07:37فرس سکس آور میں آئے ہیں
07:38اچھی پارنشپ رہی گیا
07:40پہلی وکٹ گر گئی ہے
07:41پشاور کی
07:41بابر آزم آؤٹ ہوئے ہیں
07:44لائیو مناظر بھی
07:45آپ کو سکرین پر دکھا رہے ہیں
07:47آسف آفریدی نے
07:48آسف آفریدی نے
07:49LBW کیا ہے
07:50ریویو لیا
07:51اور اس پر وہ
07:52ریویو بولرز نے لیا
07:55ریویو لیا
07:56آسف نے
07:57اور
07:58آبیسلی
07:58پھر اس کے بعد
08:00ریویو میں پتا چلا
08:00کہ he's out
08:0139 on 28
08:02شاید بھائی
08:03پھر وہی بات ہو گئی
08:04کہ strike rate شروع میں
08:05بہت اچھا تھا
08:06لیکن پھر اس کے بعد گر گیا
08:07وہی left arm spinner
08:08وہی
08:09گیند اندر آتی ہوئی
08:10LBW
08:11ریویو
08:12بابر آزم کے ساتھ
08:13یہ بڑی کومن چیز ہیں
08:14اور اچھا ریویو لیا
08:15بہت اچھا ریویو لیا
08:17جس طرح
08:17کل ایک ریویو لیا تھا
08:18سعود شکیل نے
08:19کمال کا ریویو لیا تھا
08:21احمد دانیال
08:22بول رہا تھا
08:22کہ یہ بیٹ لگا ہے
08:24سلمان آقا کا
08:24اور سعود شکیل نے
08:25کہا نئی
08:26سعود شکیل نے
08:27صحیح جج کیا
08:28تو اچھا ریویو لینا
08:29بھی ایک کمال کا
08:29اور بابر آزم تھا ظاہر ہے
08:30اس لیے انہوں نے
08:31ریویو لیا
08:32اور ریویو سکسیسفل ہو
08:33ریویو سکسیسفل ہو
08:34ریویو لینا بھی
08:36ایک آرٹ ہے
08:36میں نے ایم ایس کو دیکھا ہے
08:38جتنے اچھے ریویو
08:39وہ لیتا ہے
08:40اتنے اچھے ریوان
08:41نہیں لیتا
08:41اس دن میں نے دیکھا
08:42سکندر رضا
08:43کنونس کر رہا ہے
08:44سب کو
08:44بولر وہ کہہ رہا ہے
08:45کہ آپ لو
08:46وہ پوائنٹ پہ کھڑا تھا
08:47نا کور پہ
08:48اس کو آواز آئی
08:48یہ بلہ لگا
08:49وہ لیک بی فور کی
08:50اپیل کر رہا تھا
08:51وہ کہہ رہا تھا نہیں
08:51بیڈ لگا
08:52تو آپ یہ لے
08:53دیکھیں ایم ایس دونی کا
08:55تو ہے یہ کمال ریویو
08:56میں بیس تھا
08:57اس کے ساتھ
08:58آسٹریلین بریڈ ہیڈن
08:59اور میٹ پریئر
09:00بھی بہت زبردست تھے
09:01بگڑ کیپر سے دونوں
09:02بہت زبردست
09:03ریویو لیتے تھے
09:04ان کا
09:04نائنٹی پرسنٹ
09:06ہوتا تھا
09:06جو بھی لیتے تھے
09:07کہ آوٹ ہی ہوتا تھا
09:08تو کیپر کا بڑا
09:09رول ہوتا ہے
09:10بتانے کے لیے
09:11اور اس میں
09:12انفورشنلی
09:12ابھی دکھ
09:13پاکستان میں
09:14کیپرز وہ
09:15بیسا
09:16بتاتے نہیں
09:17رول پلے نہیں
09:18رول پلے نہیں
09:19کرتے ہیں
09:19دوزہ تیرہ
09:20میں
09:20میں بھی اس میں
09:21میرے ہوتے بھی آیا
09:22میں کونسا
09:23قائد اعظم
09:23زمانے کا
09:24آپ بھی
09:26قائد اعظم سے
09:27اور پیچھے کے
09:28زمانے کا
09:28اور پیچھے
09:29اور پیچھے کے
09:30زمانے کی بات
09:31کرے ہیں
09:31اس طرح سے
09:32نہیں ہو پایا
09:33ہمارے کیپرز سے
09:34تو وہ
09:35مجھے یاد ہے
09:36میں پوچھتا
09:37کہ آپ نے کبھی
09:38بولا کہ
09:39ریویو لو
09:39اس طرح کی بات
09:40کرنا چاہ رہا ہوں
09:41قائد اعظم کی
09:41بات
09:41نہیں
09:44اور پیچھے
09:44جا سکتے ہیں
09:45نہیں وہ
09:46بتاتے رہے ہیں
09:47گلتی ہوتے ہیں
09:48لیکن میں
09:48بتا رہا ہوں
09:49اپنا بھی
09:49بتا رہا ہوں
09:49اور ان کا
09:50بھی بتا رہا ہوں
09:50کہ جیسے یہ
09:52کہنا میں
09:52امیس دونی
09:53یا بریڈ
09:53ہیٹن
09:54میٹ پریر
09:55یہ بڑے
09:55کامیاب
09:56ہوتے تھے
09:56اس چیز
09:57بلکل صحیح
09:58دوزہ تیرہ
09:58میں بتا رہا تھے
09:59اسیلز میں
10:00انگلینڈ کی
10:00جیتی
10:02اپنے ہوم میں
10:03تو
10:03آسٹریلیا کے
10:04ڈی آر ایز
10:05بہت ہی پور تھے
10:06یعنی
10:06فیفٹین سکسٹین پرسنٹ
10:08کریکٹ تھے صرف
10:08تو ان کو
10:09پھر کپتانوں کو
10:10اور کیپر کو
10:11بٹھا کر
10:11ایک باقاعدہ
10:12سیریز سے پہلے
10:13کورس کرائے جاتا
10:14تو اس کی ضرورت
10:14پاکستانی
10:15کس کس چیز کے
10:17کورس کروائے
10:18مز رہی
10:18بات صحیح ہے
10:19کہ اس کی بہت
10:20ضرورت ہے
10:21کیونکہ
10:21میں یہ دیکھتا ہوں
10:22کہ ہمارے ہاں
10:23تھوڑا سا
10:24بلے باز
10:24سمجھ بھی رہا ہوتا ہے
10:26کہ وہ آؤٹ ہے
10:27لیکن وہ پھر بھی
10:27ریویو لے لیتا ہے
10:28یہ چیزیں پتہ گئے
10:30جب آپ کے
10:31ڈمیسٹک کریکٹ
10:32ٹیلی وائز ہو جائے گی
10:33یہ چیزیں آ جائیں گے
10:34ہمارے ہمسائے ملک میں
10:35ایسے ہی ہوتا ہے
10:36ڈمیسٹک ٹیلی وائز ہوتی ہے
10:37اس پر ریویو آنے آگے ہیں
10:39تو آپ کو
10:40ایسے ہی پتہ چلے گے
10:41نا آپ کے پلیئروں کو
10:42جب تک
10:43اس لیول پہ
10:43آپ یہ چیزیں
10:44پروائیڈ نہیں کریں گے
10:45تو آگے جا کے
10:46پرابلم ہی نظر آئے گے
10:47سامنے والے بیٹسمن کی بھی
10:49ایک ذمہ داری ہوتی ہے
10:49کہ اپنے دوست کو
10:50سامنے والے پارٹنر کو بتائے
10:52اکثر ایسا ہوتا ہے
10:53وہ یہ سوچتا ہے
10:53اگر اس کو
10:54میں نے کہہ دیا
10:55اور یہ بج گیا
10:55تو میرا چانس کہیں
10:57مشورہ
10:58امانت ہے نا
10:59آپ
11:00مشورہ بھی اچھا دیں
11:01اسی طرح
11:02سیل فیشنس ختم ہونے چاہیے
11:04بیٹسمن سمجھتا ہے
11:05میں لے لیتا ہوں
11:06آؤٹ نہیں ہوں
11:07شاید بچ جاؤں
11:07شاید بچ جاؤں
11:08شاید کیا چیز ہے
11:09ملک فرسٹ ہے یا
11:11ابھی جیسے یہ
11:12فرنچائز نہیں گئے
11:13فرنچائز فرسٹ ہے
11:14اس ٹائم پہ نا
11:16یہ چیز دیکھنی چاہیے
11:18اگر یہ چیزیں
11:18آپ کی نکل جائیں گی
11:19بالنگ میں بھی
11:20کہ مجھے وٹے مل جائیں
11:22سیل فیشنس آ جاتی
11:23وہ چیزیں ختم ہوگی
11:24دو
11:24آٹومیٹک ہر چیز
11:25صحیح ہو جائے گی
11:26اچھا سچویشن
11:27ابھی آپ کے سامنے
11:28ایٹی تھری فور
11:31ایٹی تھری
11:32ایٹی فائی فور ون
11:33یہ وہ
11:35ایٹی فائی فور ون
11:37اچھا
11:38ایک ٹی وی پہ ایٹی تھری ہے
11:40ایک ٹی وی پہ ایٹی فائی ہے
11:41ایک ٹی وی پہ جاتے ہیں
11:43دیکھ لیں ہم دیکھ لیں آپ
11:44اور
11:45ایک پیچھے چل رہا ہے
11:47اب
11:48ایٹی فائی فور ون
11:49اور یہ آپ کے
11:51لائیو مناظر سامنے
11:52سکرین پر آ رہے ہیں
11:54میرا موبائل لیٹس ہے
11:57کسل منڈیس
11:58جو ہے وہ
11:58ایک رن پہ کھیل رہے ہیں
12:00اس وقت ایک بال پہ
12:01ابھی ایک وکیٹ گری ہے
12:02کیا
12:03یہاں سے
12:04ابھی بھی سچویشن
12:06جو ہے وہ
12:06پشاور کے فل کنٹرول میں ہے
12:07لیکن
12:09وکیٹ گرنے پہ
12:10سلو نہیں ہونا چاہیے
12:11ہاں
12:11دونوں جو بیٹرز ہیں
12:13وہ
12:14ایک طرح سے کرتے ہیں
12:15رجیب
12:15تھوڑا بابر کا یہ تھا
12:17آج جو بابر
12:17نے
12:18چھکا لگایا ہے
12:19ایسٹر کور پہ
12:20نسیم شاہ کو
12:22بلینڈ شورٹ تھا
12:23بلینڈ شورٹ
12:24میں نے نہیں دیکھا
12:25ایسا شورٹ بابر آزم کا
12:26لیکن بات ہوئی ہے
12:27چھے باروں میں سات رن
12:28سات رن
12:28یہ میں بولنے والا تھا
12:29کہ اس آور میں سات رن میں
12:31تو یہ
12:33میرے خیال ہے
12:33لیکن میچ اچھا ہونا چاہیے
12:35آج جتنا بھی کھیلا
12:36انٹینٹ بہت زبردست
12:38بہت زبردست
12:39یہی چاہیے
12:40یہی ایسے کھیلے
12:40ون فورٹی کا
12:42سٹرائک ریٹ
12:42تو وہ اتنا برا نہیں ہے
12:44ایک ایسے پلیئر کے
12:45جس کے آس پاس
12:46پوری ٹیم ریولف کرے
12:47اور
12:48اتنی باتیں ہو رہی
12:49نا اس چیز پر
12:50اس سے نکلنا نا
12:51تو وہ ایسے کھیلتا رہے گا
12:52تو ساری چیزیں
12:53بہتر ہو جائیں گی
12:54اور
12:54میچ جتوائے
12:55لمبے رنز کرے
12:56اپروچ اچھی ہو
12:58یہ نہ ہو
12:58کہ آپ
12:58جیسے میں
12:59رزوان کی بات کر رہا ہوں
13:00کہ ان کو
13:01اب بتانے کی ضرورت نہیں
13:03کہ یار
13:04ایک مارا تو
13:04میں سنگلیں کروں
13:05آپ کو
13:07اگر آپ کا
13:07وہ مومنٹم بنا ہویا
13:09آپ سیٹ
13:10دس بولوں پر
13:11بیس کا لیے
13:11اس کا مطلب
13:12آپ کو
13:12فوٹبال کی طرح
13:13نظر آ رہا ہے
13:14شوٹے لگ رہی ہیں
13:15تو آپ جاؤ
13:16جتنا جا سکتا
13:17ابھی شیخ شرمہ
13:18اشان کشن کھیل رہے ہو
13:19کیا ایک
13:20اینگل رول پلے کرے گا
13:21نہیں
13:21وہ ہی پکڑے
13:23موڈل ڈے کو
13:23لے کر
13:24دوسری بات یہ
13:24دیکھیں ہم یہاں
13:25تو یہ کہہ رہے ہیں
13:25کہ 140 is not bad
13:27بٹ جب آپ
13:28اکراس دہ بورڈر
13:29کیونکہ ابھی
13:30اس وقت
13:30وہ ٹیم سب سے اچھی ہوئی ہے
13:31تو ان کی اگزیمپل دیتے ہیں
13:33تو وہاں پہ آپ دیکھیں
13:34تو کیا وہ لیگ میں
13:35ایسے کھیل رہے ہوتے ہیں
13:36وہ لیگ میں
13:37کس سٹرائک ریٹ سے
13:38کھیل رہے ہوتے ہیں
13:38یہ اسی ویہے سے
13:39رزوان کے ساتھ
13:41کیا ہو رہا ہے
13:41ٹی ٹونٹی کرگرڈ میں
13:42وہ ٹیم سے
13:43اسی ویہے سے
13:44تھوڑا سا سائیڈ لائن کی ہے
13:45نا
13:46تو اگر اس نے
13:46اگر اس کا
13:47انٹریس ہے
13:48کھیلنے گا
13:49واپس آنے گا
13:50تو اس اپروچ کے ساتھ
13:51نہیں آئے گا
13:52ایسے پھر نہیں
13:54کنسیڈر کیا جائے
13:56شاید بھائی
13:57ابھی باسد بھائی
13:57نے جو
13:58دوپیر والے
13:59پروگرام میں
14:00بات کی تھی نا
14:00کہ ہمارے ان دو
14:01پلیئر کو
14:02ڈیڑھ سو سے
14:02کھیلنا چاہیے
14:03ای ٹنک دیٹ اس فیر
14:04بکوز جب یہاں
14:05ڈیڑھ سو سے کھیلیں گے
14:06تو وہاں
14:07ایک سو تیس
14:07ایک سو پیتیس
14:08سے کھیلیں گے
14:08انٹرنیشنل میں
14:09بڑی ٹیموں کے خلاف
14:09جب یہاں
14:10ون تھرٹی نائن
14:11ون فورٹی ہوگا
14:12تو پھر وہی
14:12ایک سو پیتیس
14:13بلکل یہی
14:13اور یہ فرنچائز
14:14اور ان کے کوچس
14:15کی ذمہ داری ہوتی
14:16کہ اپنے بیٹسمنوں
14:16کو بتائیں
14:17جیسے میں
14:17پہلے بھی ذکر
14:18کر چکا ہوں
14:19دوہزار انیس
14:19دوہزار بیس میں
14:20بابر آزم
14:21سمر سیٹ کے لیے
14:22وائٹیلیٹی بلاز کھیلا
14:23اور جیس کر نے
14:24دو میچوں کے بعد
14:25اسے بلا کے بتا دیا
14:26کہ یہ ون ایٹین
14:27ون ٹوئنٹی
14:28ہماریاں نہیں چلے گا
14:29اس نے دو سیزن
14:30ون فورٹی فائف
14:30پہ کھیلا ہے
14:31جب آپ کے کوچز
14:32آپ کو بتاتے ہیں
14:33آپ کی ٹیم کے
14:33پلیئرز آپ کو
14:34موٹیویٹ کرتے ہیں
14:35اور بساوقات ایسا ہوتا ہے
14:36کہ آپ ون سکسٹی
14:37ون سیونٹی کے
14:38ایبریج پہ نہیں
14:38کھیل رہے ہوتے ہیں
14:39اگر آپ انڈیا
14:40پاکستان کے میچ کی
14:41بات کریں
14:41شن کشن مار دھاڑ کر کے
14:43چلا گیا
14:43لیکن تلک ورما
14:44اور سوریا کمار
14:45آپ نے بہت ہی
14:46مہتات انداز سے
14:47بیٹنگی اس لیے
14:47کہ اس وقت
14:48سپنرز آئے
14:49ان کے اوپر
14:49تیز کھیلنا
14:50تارا مشکل ہو رہا تھا
14:51تو آپ اپنے
14:51آپ کو کنڈیشن
14:52اور جو
14:53ریکوائرمنٹ ہوتی ہے
14:54اس کے حساب سے کھیلتے ہیں
14:55سنجو سیمسن کو دیکھ لیں
14:56آپ کے شروع میں
14:58جیز تیز کھیلا
14:59پھر میڈل میں
15:00دبا کے کھیلا
15:01اور اینڈ میں جا کے
15:02اس نے اپنا
15:02اگدم سے جہاز
15:03اوپر کی طرف
15:04اڑایا تو
15:04وہ آپ کو
15:05کنڈیشنز کا بھی
15:05بعض اوقات
15:07احترام کرنا پڑتا ہے
15:08کنڈیشنز کے
15:09اعتبار سے کھیلنا
15:10ابھی ہماری
15:10کرکٹ ہم دیکھتے ہیں
15:11واسد بھائی
15:12کہ بہت پیچھے
15:13نظر آتی ہے
15:14تو
15:16جیسے کہتے ہیں
15:18پلیٹ فورم
15:19جہاں پہ
15:19آپ نے اچھا کرنا ہے
15:20جہاں سے
15:21آپ نے
15:21اپنی کرکٹ کو
15:23واپس اٹھانا ہے
15:24کرکٹ کو نہیں اٹھانا
15:25ابھی تو
15:26پرابلم یہ ہے
15:27ہمارے ملک میں
15:27کہ
15:28پلیٹوں نے
15:29اپنے آپ کو
15:29لفٹ کرنا ہے
15:30کیونکہ جیسے
15:31ابھی رزان کی
15:32کامی بات کر رہا ہے
15:33اور
15:34بابر آزم کی
15:35بات کر رہے ہیں
15:35دوسرا آؤٹ ہو گیا ہے
15:37دوسرا
15:37آرس آؤٹ ہو گیا ہے
15:39دوسرا آرس
15:41آرس
15:41اماد
15:41اماد بٹ کی بول پر
15:45نائنٹی سکھ فور ٹو
15:46نائنٹی سکھ فور ٹو
15:48دس آور
15:50دس آور میں
15:51نائنٹی سکھ فور ٹو
15:52دوسرا
15:52دوسری وکیٹ بر گئی ہے
15:54محمد آرس آؤٹ ہوئے ہیں
15:55فورٹی سیون رنس بنا کر
15:57اچھا کھیلے محمد آرس
15:59تھوڑا تیز کھل رہے تھے
16:01میں کہتا ہوں کہ
16:02بہت اچھا کھیل گیا ہے
16:03جیسی فارم تھی
16:04جیسا پورا سیزن گیا ہے
16:05اٹھائیس بال پر فورٹی سیون
16:07تو بہت اچھا سکھ
16:08بہت اچھا سکھ مل گیا
16:08بہت اچھا بڑا دس
16:09ون سیونٹی فور کا سٹرائی
16:11اب اس کو
16:11اور زیادہ
16:12سوچے کے اور
16:13میں بڑے رنس کروں
16:14اور زیادہ
16:15بڑی ایننگز کھیلوں
16:16اپنی فارم واپس بہال کروں
16:18تو یہ چیزیں ہیں
16:19اور یہ زبردست پلیٹ فارم ہے
16:21دیکھیں اس پلیٹ فارم پہ
16:22جو پرفارمس ہوگی نا
16:24وہ اگنور نہیں ہوتی
16:25وہ کہیں نہ کہیں
16:26ڈسکس ہو رہی ہوتی ہے
16:27ٹیم میں بھی آنے کے لیے
16:28ساری چیزیں
16:29تو آپ کو اس چیز کا
16:30پورا فائدہ اٹھانے چاہیے
16:32جو آپ نے
16:33اس چیز کو رکنا نہیں چاہیے
16:34جیسے ابھی
16:35ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہے
16:36ہوا تھا
16:37اس کے بعد پاکستان کا
16:38پانچ چھے مہینے بعد
16:39کوئی ٹی ٹوئنٹی ہے
16:39اس بیچ میں
16:40کوئی ایسی ٹیم
16:41جس میں پی ایس ایل کے پرفارمروں
16:43جنہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ
16:44نہ کھیلی ہو
16:45وہ آپ کسی ایسے ملک میں بھیج دیں
16:47بنگلہ دیش میں بھیج دیں
16:48سری لنکا میں بھیج دیں
16:49تاکہ وہ آپ کا ایک ٹیمپو
16:50اور آپ کی جو
16:51پرپریشن ہے
16:51ٹوئنٹی ٹوئنٹی ایٹ
16:52ورلڈ کپ کے لیے
16:53وہ چلتی رہے
16:54یہ بہت اچھا
16:55سریجیشنل دی ہے
16:57عمومن ہم دیکھتے ہیں
16:58دوسرے ممالک کی ٹیم میں
16:59جو بنتی رہے چاہے
17:00وہ بگ بیچ ہو چاہے
17:01آئی پی لوگ
17:02وہ ٹیم بنا کے بھیج دیں
17:03چاہے زمبابے بھیج دیں
17:04کہیں بھی بھی بھیج دیں
17:06یہ چیز ہونی چاہیے
17:07کہ آپ پرفارمر کو بھیج دیں
17:08ان کو ایکسپوجر ملے
17:10ایٹلیس ان پریس کو
17:11ایکسپوجر ملے
17:11اب جیسے آج یاسر نے
17:12بڑی اچھی ننگز کیلی
17:13ایک ایٹی سکس ایٹی سیون
17:15اس نے ملتان کے لیے بھی کیا تھا
17:16لیکن وہ دو پاکستان شاہین
17:18کے ٹورس پہ گیا
17:19ایک جو ڈاروین گیا تھا
17:21ایک جو ایمرجنگ ایش ہے
17:22کچھ بھی نہیں کر بایا
17:24یہ یہی تو ہے نا
17:25یہاں سے پھر آپ پر آگے بڑھنے
17:26یہ تو ورسٹ سٹیپ ہے
17:28اس کے بعد یہ ہو گئے
17:29نعیم ہو گئے
17:30ان کو چانس ملے
17:31نعیم بھی کیا تھا
17:33نجیب اس میں نا
17:33ہم جو بات کر رہے تھے نا
17:35بزوان کی آگا کی
17:37آگا کل بہت اچھا کلہ
17:39بابر کی
17:39انہیں اب اپنے
17:41گیم کو بہتر بنانا ہے
17:42جب ان کا گیم کی
17:44آوینیس سیکریٹ بہتر ہوگی
17:46تو لوگ جو
17:47ابھی بولنے ہیں
17:48نہیں ان کی جگہ نہیں بنتی
17:49وہی بولنے ہیں
17:49اسپیشلی
17:50جو اس ٹائم پہ
17:52ہماری دعا ہے
17:53جلدی سے ستیاب ہو
17:54مائک حیسن صاحب
17:55جو ابھی
17:56ہسپیٹل میں ہے
17:57ان کی بیک کا
17:58کوئی مسئلہ ہوا ہے
17:58تو انہیں آپ نے
18:00امپریس کرنے ہیں
18:00انہوں نے آپ کو
18:01ہٹائے رہا
18:01انہوں نے نمبر چار پہ بیجا
18:03تو آپ نے
18:04اپنے بازو کے بل پہ
18:05انہیں غلط ثابق کرنا
18:06یہ ایک ہونا چاہیے
18:08پیٹ پہ کوئی پھوڑا ہو گیا تھا
18:09ناکامی کا پھوڑا
18:10ہے
18:10ہاں
18:11صحیح بات ہے یہ
18:13آپریشن ہوئے
18:14اور ککٹ بورٹ
18:15کی اچھی بات ہے
18:16کہ انہوں نے
18:16ان کو یہاں ملا کر
18:17ان کو میڈیکل جو
18:18ان کے کانٹریکٹ
18:19کے حساب سے وہ دیا
18:20برکل ٹھیک ہے
18:23ایرن ہارڈی
18:23فران یوسف
18:24مائکل بریسویل
18:25عبدالسامت
18:26اتنا دم نظر آ رہا ہے
18:28اب اس ٹیم میں
18:28کہ یہ سکور چیز کر سکے
18:30ریکھیں یہ بیٹسمن
18:31ایسے ہیں
18:31فارم میں بھی
18:32مائکل بریسویل
18:33مجھے بالنگ سے زیادہ
18:34بیٹنگ میں بڑا باندہ
18:35بڑی اچھی بیٹنگ کرتا ہے
18:36ایرن ہارڈی
18:37بڑی اچھی فارم
18:38سے آ رہا ہے
18:39تو چانس تو ہے
18:40وہ اسی صورت ہے
18:41کہ ایک اور میں
18:42پندرہ رنس کرنے
18:43بڑے ضروری ہیں
18:43اب آپ نے دو سو
18:44پندرہ رنس کرنے
18:45لاسٹ اینڈ آورز میں
18:46آپ نے
18:47اولمس کوئی
18:47ایک سو اٹھارہ رنس کرنے ہیں
18:49تو اس کے لیے
18:50آپ کو ایک اور
18:51یوٹلائز کرنا بڑا ہوا
18:52اب کس کو
18:53ٹارگٹ کرتے ہیں
18:53اب یہ
18:54مینڈس اور
18:55ایرن ہارڈی پہ آئے
18:56کہ کس کو
18:56ہم نے یہ پندرہ
18:57یا اٹھارہ رنس
18:58کا آورز کرنا ہے
18:59جو ہم گیم میں
19:00واپس آئیں
19:00ایوری جو اور
19:01اوپر چلی گی
19:02تو پھر پریشر
19:02ظلمی کی ٹیم پہ آجے گا
19:04ابھی آپ کہہ سکتے ہیں
19:05کہ ابھی تو
19:05فیفٹی فائی پرسنٹ
19:07فیور پنڈی کی طرف ہے
19:08لیکن ایک آورز کی گیم ہے
19:09بس
19:10کامی یہ ہارڈی
19:11جو ہے
19:11اپنا
19:12پاور ہیٹر ہے
19:13یا ٹائمر ہے
19:14نہیں نہیں
19:15پاور ہیٹر بھی ہے
19:16اچھی فارم ہے
19:16بڑے رنس بھی کھیلتا ہے
19:18رنس بہت کھی ہیں
19:19اس سال
19:19اس نے بیگ بیچ میں
19:20لاست year
19:20ملتان سلطان میں تھا
19:22آیا تھا
19:23اتنے اچھے رنس نہیں کر سکا تھا
19:24تو ڈراب بھی کر دیا تھا
19:25لیکن اس سال
19:26اس کی فارم بڑی زبردست ہے
19:28جس کی ویسے پشاور ظلمی نے
19:29توم کول اور کیٹ مور کو چھوڑ کے
19:31اس کو لیا
19:35اچھا یہ آپ بیکھ رہے ہیں
19:37شکا لگ گیا
19:40مینڈس نے چھکا لگایا
19:41بات ہم ہارڈی کی کر رہے تھے
19:43اور چھکا مینڈس نے لگا دیا ہے
19:46ہارڈی نے اوبرال جو تی ٹوینٹیز کھیلے ہیں
19:48وہ نائنٹی نائن کھیلے ہیں
19:49اور جن میں ایک سو باتیس کا سٹرائک ریٹ ہے
19:52ستائیس کی ایوریج
19:53انٹرنیشنلی
19:54نائنے
19:55اوبرال تی
19:56انٹرنیشنل کھیلے
19:58ایک سو سٹائیس انٹرنیشنل کھیلے ہو
20:00بازد میں
20:01نائنٹی نائن کھیلے
20:02نائنٹی نائنٹی نائنٹرڈ ہو ہی
20:04میں کیا رہا ہوں
20:05انٹرنیشنل تو سف سولہ ٹی ٹوینٹیز ہیں
20:07ان میں جو ہے وہ
20:08سٹرائک ریٹ ایک سو چھبیس کا ہے
20:10وہی پاکستان والے سٹرائک ریٹ ہے
20:12پاکستان والے سٹرائک ریٹ ہے
20:13لیکن اس سال ڈیفرنٹ کھیلے ہیں
20:15اس سال بہت ہی اچھا کھیلے ہیں
20:17پرفارم کر کے دکھایا
20:18وہ اس کی ٹیم ٹائٹل بھی جی تھی
20:20بیگ بیش بردی سکورٹ سا
20:21ٹھیک ہے
20:22تو بھائی اس پہ تو بات ہو رہی ہے
20:23ساتھ ساتھ آج کے
20:24دوسرے میچ پہ بات کریں گے
20:26لیکن یہاں لیتے ہیں
20:26ایک بریک
20:27بریک سے واپس آئیں گے
20:28اور آج کا جو دوسرا مایت ہے
20:30اسلام آباد یونائیٹیڈ
20:31اور ملتان سلطان
20:32اس پر بھی بات ہوگی
20:33کہیں مجھ جائیے گا
20:34we'll be right back
20:54we'll be back once again
20:55to our special transmission
20:56اور بات ہو رہی تھی
20:57ابھی میچ اس کے حوالے سے
20:58دونوں دوسرا مایچ
21:00ابھی تھوڑی دیر بعد
21:00شروع ہونے والا ہے
21:02لیکن اب تھوڑی سی بات کرتے
21:03کل کراچی کنگ کی کامیابی
21:05میں بڑا اہم رول رہا
21:06حسن علی کا
21:07حسن اس وقت ہمارے ساتھ ہیں
21:08ان سے اس جیت کے حوالے سے
21:10بات کریں گے
21:11حسن اسلام علیکم
21:12ٹائم دینے کا بہت بہت شکریہ
21:13سب سے پہلے یہ جاننا چاہوں گا
21:15کہ کراچی کنگ نے
21:16اپنی جیت سے آغاز کیا
21:18بڑا شاندار آغاز
21:19کیا کہیں گے اس پر
21:21بلکل دیکھیں
21:23جو سیزن شروع ہے
21:24وہ پہلی وین سے شروع ہے
21:25بہت اچھی وین تھی
21:27اور
21:27I think
21:28looking forward
21:29کے اسی momentum کو
21:30جو ہے وہ
21:31لے کے جو آگے چلے
21:32حسن کی آواز
21:33سٹوڈیو میں
21:34پلیز براج دیجے گا
21:35حسن آپ کی
21:36بولنگ بڑی
21:37زبردست رہی
21:39جب آپ نے
21:40ایک حدف دے دیا تھا
21:41کوئٹا کو
21:41تو اس کے بعد
21:42کیا حکمت عملی بنائی تھی
21:46جب ہمارے بیٹس میں
21:47انہیں اچھا
21:47ٹوٹل سیٹ کیا
21:48تو پلان یہی تھا
21:49کہ ہم اپنی
21:49رائٹ ایریا پہ
21:50جو ہے وہ
21:50بولنگ کریں گے
21:51ایون دو
21:51کے پہلے
21:52سکس اوبر
21:52اس طرح نہیں ہوئے
21:53لیکن
21:53credit goes to
21:54the spinners
21:55کہ جنہوں نے
21:56after power play
21:57جو ہے وہ
21:57کم بیک کیا
21:58اور اپنے
21:58رائٹ ایریا پہ
21:59بولنگ کی
21:59اور پھر جہاں
22:00پہ موقع ملا
22:01فاس بولر نے
22:02وہاں پہ آکے
22:03جو ہے وہ
22:13بہت ضروری ہوتا ہے
22:15اپنے آساب پہ
22:16کابو رکھنا
22:16اس کے بعد
22:17آپ نے بڑا
22:18شاندار کم بیک کیا
22:19تو کیسے بناتے ہیں
22:20اسٹرائٹیجی
22:21کیا سوچتے ہیں
22:22اس وقت
22:24بلکل دیکھیں
22:25یہ بہت ضروری ہے
22:26کہ آپ اپنے
22:26نرفس کو
22:27جب وہ
22:27کنٹرول میں رکھیں
22:29کول اینڈ کام رہیں
22:30کیونکہ
22:30I have a strong believer
22:31کہ there is always
22:32chance to come back
22:33اور cricket
22:34جو ہے وہ آپ کو
22:35دوسرا چانس ضرور دیتی ہے
22:36تو میرا یہی
22:37پلان تھا
22:37کہ جس سے
22:38پہلے آگر میں
22:38مجھے سکسیونز آنگز ہوئے
22:39اور میرا یہی تھا
22:40کہ جب میں
22:40واپس آؤں گا
22:41تو میں نے
22:41اس کو بھی
22:42کور کرنے
22:42اور جہاں پہ
22:43مجھے موقع ملے گا
22:44the team کی
22:45تو وہاں پہ
22:45جو ہے
22:46مجھے دلیور کرنے
22:47کوشش کروں گا
22:47تو I think
22:49Allah helps me
22:50on that time
22:51کہ وہاں پہ
22:53میں نے دلیور کیا
22:54ہم تو بہت
22:55مس کر رہے ہیں
22:55حسن آپ بتائیے
22:56آپ crowd کو
22:57کتنا مس کر رہے ہیں
22:58crowd کو
22:59بہت زیادہ
23:00مس کر رہے ہیں
23:01اور ایسی لگ رہے
23:01کہ جیسے
23:03even دو کہ
23:04ہم پہلے بھی
23:04کھل چکے ہیں
23:04covid میں
23:05اور بلکل
23:07مزا نہیں آتا
23:09وہ energy نہیں آتی
23:10اور
23:10obviously
23:11ہمارا brand ہے
23:12but
23:12circumstances
23:12ایسے ہیں
23:13کہ
23:15crowd نہیں آ پالا
23:16لیکن
23:16we are missing
23:17ویسے تو آپ
23:18ہر بار بڑی جان مارتے ہیں
23:19لیکن اس بار
23:20اس edition میں
23:21اپنے لئے
23:21کیا goal set کی ہے
23:23individual goals
23:24definitely ہوتے ہیں
23:25کہ i want to become
23:26the best baller
23:27of this season
23:27اور
23:29on other side
23:30کہ
23:31وہاں پہ
23:31performance کرنی
23:32جو ہے
23:33وہ کرنی ہے
23:33میں جہاں پہ
23:34team کو
23:34ضرورت
23:35اور اس team
23:35کو جو ہے
23:36وہ جتوان ہے
23:36so the individual
23:38آپ کے بھی
23:38goals ہوتے ہیں
23:39اور ایک team
23:39goal بھی ہوتا ہے
23:41اب کیا strategy
23:42بنائی ہے
23:42اگلا match
23:43لاہور سے
23:45well we'll sit
23:46and discuss
23:47in the team
23:48meeting
23:48کہ کس طرح
23:49ہمیں
23:49جو ہے
23:50کیا playing
23:50lemon ہونی چاہیے
23:51ان کی
23:51playing lemon
23:52کیا ہو سکتی
23:53اور discuss
23:55reveal at the moment
23:55اور
23:57we'll sit together
23:58and
23:58we'll make a plan
24:00بہت شکریہ
24:01بہت مبارک باد
24:02اور
24:02wish you
24:03very best of luck
24:04for future games
24:06شاید بھائی
24:06بڑی
24:07زبردست
24:07performance
24:08جیسے ہم
24:08ہمیشہ کہتے ہیں
24:09کہ بڑی جہان لگاتا ہے
24:10تو
24:10اس سیزن میں
24:11آپ کی کیا
24:12expectation ہے
24:12حسن سے
24:13یقینا
24:14leading wicket taker
24:15بنے پشلے سال
24:16آیا تھا
24:16Karachi kings
24:17میں اس سیزن
24:18میں بھی
24:18اچھی تھی
24:19performance
24:19پاکستان کی
24:20جگہ اس کی
24:21کھو گئی ہے
24:21تی ٹوینٹ
24:22انٹرنیشنل کی
24:22ونڈے میں بھی
24:23ابھی نہیں تھا
24:24تو اس کو
24:24force back
24:25کرنی ہے
24:26واپس آنا ہے
24:27اس ٹیم میں
24:27تو بہت ضروری ہے
24:28کہ یہ ایک
24:29stage ہے
24:30بولرز کے لیے
24:31بیٹسمنوں کے لیے
24:32سب کے لیے
24:32تو حساسن
24:34resolve اچھا
24:35اور ابھی
24:35بولا بھی
24:35وہ بہت اچھا
24:36کہ
24:36there is always
24:37a second chance
24:38اگر ایک اور
24:38برا ہو گیا
24:39اس resolve کے ساتھ
24:40آیا ہوگا
24:40اسی لیے
24:41انیس وے
24:41اور میں
24:42پھر تین
24:42وکٹیں ملی
24:42اسے
24:43جی بلکل
24:43ایسا ہی ہے
24:44پھر میں
24:44میچ میں
24:45جب بالنگ
24:45کر رہا تھا
24:46جب تو
24:46ماشاءاللہ
24:46بلکل
24:47صحیح لگ رہا تھا
24:47ابھی
24:47مجھے بہت
24:48دبلہ لگ رہا تھا
24:49نہیں
24:50fit ہے
24:51مجھے
24:51دبلہ لگا
24:52بڑا lean
24:52ہے
24:52fit ہے
24:53اور جیسے
24:53ابھی
24:54شاید بھائی
24:54بات کر رہے
24:55تھا نا
24:55حسن کے لیے
24:57performance
24:57کر کے
24:57ٹیم میں
24:58آیا
24:58performance
24:59کری
24:59اے
25:00کہ میں
25:00خلال پانچ
25:01آؤٹ کرے
25:02کوئی
25:02جواب
25:03دینے والا
25:03ہی نہیں
25:04کہ کیسے
25:04باہر ہوگی
25:05پھر یہ
25:05پوچھے
25:06performance
25:06کم بیک
25:07پر فارمس
25:07کی
25:08پانچ
25:08آؤٹ
25:08کی
25:08اگلا
25:09ٹور
25:09کیسے
25:09ٹروپ
25:09ہوگا
25:10مطلب
25:11یہ
25:14پتا چلا
25:15کہ پہلے
25:15بتا دیا
25:16تھا
25:16آپ کا
25:16کم بیک
25:16ہو رہا
25:17بنگلہ
25:18دیش
25:18ٹور
25:18نہیں
25:18لے کے
25:28ایک
25:28لڑکا
25:28ٹیم سے
25:29بھار ہوتا ہے
25:30performance
25:30کرتا ہے
25:31اور اس کے بعد
25:32ایک
25:32میچ میں
25:33پانچ
25:33آؤٹ
25:33کرتا ہے
25:34اور
25:34player of the
25:35match
25:35نہیں
25:35بنتا ہے
25:35player of the
25:37match
25:37اپنے
25:39پسندیدہ
25:39player
25:40کو دے دیا
25:40جاتا ہے
25:41یہ جاتی ہے
25:42یہ غلط ہے
25:44میں اس لیے نہیں
25:45کہا
25:45کراچی
25:45کنک
25:46ہے
25:48ایسے کتنے
25:49players
25:49پہ
25:49ہم بات
25:49کرتے ہیں
25:50شہود شاکیل
25:51کے لیے
25:51ہم نے نہیں
25:52کہا
25:52کہ
25:52سہود شاکیل
25:53ونڈے کی
25:53ٹیم سے
25:54کیسے
25:54ڈراؤپ
25:54ہو سکتا ہے
25:55باور آزم
25:55کے لیے نہیں
25:56کہا
25:56جس format
25:56میں اچھا
25:57نہیں کیا
25:57تو آپ
25:57نے
25:57ونڈے
25:58سے
25:58باہر
25:58نکال
25:58دیا
25:58تو یہ
25:59تو
25:59پرابلم
26:00ہے
26:00نا
26:00ہم کافی
26:02دیر سے
26:03identify
26:03کر رہے ہیں
26:04بتا رہے ہیں
26:05لیکن
26:05جو
26:06رسیئن
26:07لینے والے
26:07ان کو
26:08نہیں
26:08سمجھ
26:08آرہی
26:09وہ
26:21ہی نہیں
26:22مار پڑی
26:23ہے
26:23کیسے
26:23کم بیک
26:24کیا
26:24ٹیم کو
26:24میجت
26:25وا دیا
26:25تو
26:26میرے
26:26خیال سے
26:26کمال
26:26پرفارمنس
26:27مزا آیا
26:28باولنگ
26:28دیکھنے
26:28کا
26:29کہ
26:29جیسے
26:29اس نے
26:29بات
26:30کی
26:30ہے
26:30کہ
26:30آپ
26:31کو
26:31بلیو
26:32ہونا
26:32چاہیے
26:32کہ
26:32آپ
26:32کم بیک
26:33کر
26:33سکتے
26:34تو
26:34یہ
26:34ہمارے
26:35جو
26:35ینگ
26:35سٹر
26:35ہیں
26:35ان کو
26:36سوچنا
26:37چاہیے
26:37اب
26:37دیکھیں
26:38اس نے
26:52کل
26:53بھی
26:53جب
26:53وہ
26:53ایک
26:53اوور
26:54میں
26:54رن
26:54بنے
26:54تھے
26:54اس کے
26:55بعد
26:55یہ
26:55فیلنگ
26:56تھی
26:56کہ
26:59ہمیشہ
26:59ٹرائے
27:00کرتا ہے
27:00ہمیشہ
27:00بیسٹ
27:01کرنے
27:01کی
27:01کوشش
27:02کرتا ہے
27:02ہارڈ
27:03ورکنگ
27:03ہے
27:03آپ
27:03اسے
27:03نیٹ
27:04میں
27:04دیکھ
27:04لیں
27:04آپ
27:04اسے
27:05پریکٹس
27:05میچ
27:06میں
27:06دیکھ
27:06لیں
27:06ایک
27:08بڑا
27:08میچ
27:09آتا
27:09ہے
27:09تو
27:09اس کی
27:10انرجی
27:10بلکل
27:10جنریٹر
27:11والی
27:11ہو جاتی
27:11ہے
27:12جنریٹر
27:12جیسے
27:13چلتا ہے
27:13اس کے
27:14انرجی
27:14ہو جاتی
27:14تھوڑا
27:15ایک
27:15ایسے
27:16پلیئروں
27:16کے
27:16ساتھ
27:17جن کے
27:17ساتھ
27:17اوپر
27:18نیچے
27:18ہوتا
27:18رہتا ہے
27:18حسن
27:19علی
27:19نے
27:19دو
27:20تین
27:20سیزن
27:20پہلے
27:21قائد
27:21ازم
27:21ٹروفی
27:21کے
27:22فائنل
27:22میں
27:22سینچری
27:23سکور
27:23اور
27:24وہ
27:24میچ
27:24ٹائی
27:25کروایا
27:25دونوں
27:26جوائنٹ
27:26چیمپئنز
27:27بنیتے
27:27تو
27:28تھوڑا
27:28بہت
27:28اپنے
27:29ایکسٹر
27:29ایفرٹ
27:30کرتا ہے
27:31آدمی
27:31کہ
27:31اپنی
27:31بیٹنگ
27:32ایمپروف
27:32کریں
27:32اپنی
27:33بولنگ
27:33اپنی
27:33فیلڈنگ
27:34بہت
27:34مضبوط
27:34کر لیں
27:35کہ
27:35سیمی
27:36فائنل
27:36کا
27:36کیچ
27:37لوگ
27:37یاد
27:37رکھتے ہیں
27:37حسن
27:38علی
27:38کو
27:38لیں
27:40شاید
27:41بھائی
27:41مزیدار
27:42جملہ
27:42سیلیکشن
27:42کے
27:42اوپر
27:43وہ
27:43میں
27:43یاد
27:44رکھتا
27:44ہوں
27:44کہ
27:44ہمارے
27:44سیلیکٹرز
27:45پچھلی
27:45ٹیم
27:45بھی
27:46نہیں
27:46لاتے
27:46ساتھ
27:47دو
27:47ٹیمیں
27:47ساتھ
27:47ہی
27:48رکھ
27:48لیں
27:48اور
27:48تھوڑا
27:49سی
27:49گیم
27:49آتا
27:51ایک
27:52سیریز
27:52سے
27:52دوسری
27:52سیریز
27:53میں
27:53پچھلی
27:53سیریز
27:53کے
27:53پرفارمر
27:54کو
27:54اور
27:56ایرن
27:57آٹ
27:57ہو گئے
27:58ہے
28:01اور
28:01یہ
28:01آپ
28:01کے
28:02سکرین
28:02پر
28:03لائیو
28:03مناظر
28:04آرہے
28:04رشاد
28:05حسین
28:05نے
28:05آؤٹ
28:06کیا
28:06ہے
28:06بازد
28:07بھائی
28:07پہلے
28:07ہی
28:07کہہ
28:07رہے
28:07تھے
28:08کہ یہ
28:08ٹرکی
28:09بولر
28:09ہوگا
28:10اس
28:10سیچویشن
28:10پہ
28:11128
28:1243
28:12اس
28:13دی
28:14سکور
28:14آٹ
28:14رن
28:15دس
28:15بولو
28:16پہ
28:16ایرن
28:17آڈی
28:17کچھ
28:18خاص
28:18نہ
28:18کر
28:19سکے
28:19جی
28:20بازد
28:20بھائی
28:22وہ
28:34مجھے
28:34بریس
28:35فیل
28:35بہت
28:35پسند
28:35ہے
28:36تو
28:36لیکس
28:37کیا
28:37ہوتا
28:37ہے
28:37ابھی
28:38کامی
28:38ایک
28:38بات
28:39کر
28:39رہا
28:39تھا
28:40کہ
28:41جو
28:41لوگ
28:42فیصل
28:43ساز
28:44ہیں
28:44انہیں
28:45سوچنا
28:45چاہیے
28:45تو
28:46سیلیکشن
28:47کمیٹی
28:47ہے
28:47جو
28:48لڑکوں
28:48کو
28:49پک کرتی
28:49ہے
28:50انہیں
28:51سوچنے
28:51چاہیے
28:51کون
28:52ملک
28:52کے لیے
28:52بہتر
28:53ہے
28:53میں
28:53یہ
28:53چیز
28:54ایڈ
28:54کرنا
28:54چاہیے
28:55کامی
28:56زیادہ
28:56اچھا
28:56بتائے
28:57گا
28:57جی
28:57کامران
28:58یہ
28:58بلکل
28:58ایسے
28:59ہی ہے
28:59وہ
28:59سیلیکشن
29:00کمیٹی
29:01نہیں
29:01اور
29:02بھی
29:02بہت
29:02سے
29:02ہیں
29:03وہ
29:03بھی
29:03چلانے
29:04والے
29:05آپ
29:05کے
29:05کپتان
29:06بھی
29:06ہے
29:06کوچ
29:06بھی
29:06ہے
29:07وہ
29:07بھی
29:07ایک
29:07میمبر
29:08ہیں
29:08تو
29:09ان
29:09کو
29:09بھی
29:09سوچنا
29:09چاہیے
29:10کہ
29:10اس
29:10وقت
29:11پاکستان
29:11لیے
29:11کیا
29:12بہتر
29:12ہے
29:12کون
29:12سے
29:13پلیئر
29:13بہتر
29:13ہے
29:13تو
29:14یہاں
29:15پہ
29:15ہم
29:15لوگ
29:15کو
29:15صرف
29:16پلیئر
29:17تو
29:17چاہیے
29:18ساتھ
29:18پرفارمر
29:18چاہیے
29:20تلقات
29:20نہیں
29:20چاہیے
29:21تو
29:21آپ
29:21ٹیم
29:22بنالیں
29:22گے
29:22جو
29:24ایک
29:24ہم
29:24لوگ
29:24بسنگ
29:25پارڈ
29:26ہے
29:26جو
29:26گیپ
29:26اتنا
29:26زیادہ
29:27آگیا
29:27ہوگا
29:27تو
29:27وہ
29:28کم
29:28کرنا
29:28تو
29:28پھر
29:28آپ
29:29کو
29:29میریٹ
29:29پہ
29:29کام
29:29کرنے
29:30پڑے
29:30یہ
29:31گیپ
29:31اتنی
29:32جلدی
29:32ختم
29:32نہیں
29:32ہوگا
29:33نجیب
29:33ہماری
29:34کرکٹ
29:34بہت
29:34پیچھے
29:34چلے گی
29:37آہستہ
29:38ختم
29:38ہوگا
29:42کسی
29:42کی
29:43کمپیٹنس
29:44پہ
29:45کسی
29:45کی
29:45امانداری
29:46پہ
29:46کوئی
29:46شک
29:47نہیں
29:47لیکن
29:47سیلیکشن
29:48کمیٹی
29:48کو
29:48تھوڑا
29:49سا
29:49زیادہ
29:49ایکسٹرا
29:50کرنا
29:50پڑے
29:50گا
29:51کہ
29:51پچھلی
29:51سیریز
29:52کے
29:52دیکھیں
29:52سٹیٹیشن
29:53کو
29:53بٹھا
29:53کے
29:53دیکھیں
29:54کہ
29:54کس کا
29:54اچھا
29:54سکور
29:55ہے
29:55کس
29:55کا
29:55برا
29:55ہے
29:56دو
29:56سیزن
29:56کی
29:57پرفارمنس
29:57دیکھیں
29:57ایک
29:58سیزن
29:58کی
29:58پرفارمنس
29:58پر
29:59سیلیکٹ
29:59نہ
29:59کریں
29:59یہ
30:00ساری
30:00چیز
30:00ہیں
30:00اور
30:01جب
30:01سیلیکشن
30:02ہوتی
30:02ہے
30:02ٹیم
30:03کی
30:03تو
30:03آ کے
30:04پلیز
30:04بتا
30:04دیں
30:04کہ
30:04یہ
30:05دو
30:05تین
30:05پلیئر
30:05کیوں
30:06نہیں
30:06ہے
30:06یہ
30:06دو
30:07تین
30:07پلیئر
30:07کیوں
30:07ہے
30:11نجیب
30:11میں
30:11گارنٹی
30:12کے
30:12ساتھ
30:13ایک
30:13بات
30:13کرنا
30:14چاہ رہا
30:14ہوں
30:14کہ
30:15جو
30:15سیلیکٹرز
30:16گرانڈ
30:16میں
30:16جاتا
30:17ہے
30:17نا
30:17دیکھنے
30:18اس کو
30:18پتا
30:19چل جاتا
30:19ہے
30:20ہم
30:20ہم
30:21ہم
30:21نے
30:22ٹی وی
30:22پر
30:22نہیں
30:22دیکھا
30:22جونئر
30:23لیویل
30:23کی
30:23بات
30:23کر
30:24رہا
30:24ہم
30:24ہم
30:25پتا
30:25چل جاتا
30:25ہے
30:25کون
30:26پہلے
30:26آتا
30:26ہے
30:26کون
30:27پہلے
30:27بیش سے
30:27پہلے
30:28کیا
30:28کر رہے
30:28کیا
30:28ڈویل
30:29کر رہے
30:29ٹریننگ
30:29کر رہے
30:30دیکھیں
30:31سکول
30:31کارڈ
30:31کارڈ
30:32سامنے
30:33بولنگ
30:33کیسی
30:33تی وی
30:34پہ پتا
30:35نہیں
30:35چلتا
30:36یہ
30:36میچ
30:36ہو رہے
30:37نا
30:49شاڈ
30:51سلیکٹر
30:51اور کیا
30:52کر رہے
30:52ٹیموں
30:52کے ساتھ
30:53جڑ گئے
30:53ہیں
30:53اور کیا
30:54چاہیے
30:55اور کیا
30:55قریب سے
30:56دیکھیں
30:56میں پی ایس ایل
30:57کی بات
30:57نہیں
30:58میں جونئر
30:59لیویل
30:59کی
30:59کرکٹ
30:59بول
30:59لہوں
31:00یہ آپ
31:01کہہ رہے
31:01ٹھیک ہے
31:02کے ساتھ
31:03جڑ گئے
31:04نہیں
31:05ہٹا دی
31:06یہ
31:06بات
31:07کیوں
31:07کر رہے
31:07ہٹا دی
31:08گئے
31:09آج کی
31:10نیوز
31:10ہے کہ
31:10سرفاز
31:11کو
31:11اٹھا دیا
31:11وہاب ریاض
31:11کو اٹھا دیا
31:13آج کی میوز
31:13ہے شاید
31:14کہاں
31:15ہاں سے
31:15اٹھا دیا
31:15کوئی طرح سے
31:17کیا کس چیز پہ
31:18باکستان کرکٹ
31:19بورڈ نے یہ کہا
31:19تھا کہ جو
31:20جو کانٹریکچول
31:21ایمپلائیز ہیں
31:22ان کو تو اس مہینے
31:23کی تنخواہ
31:24نہیں ملے گی
31:24جب وہ پی ایس ایل
31:25میں وہی کہہ رہا ہوں
31:27کہ یہ تو
31:28آج کی میوز
31:29سرفاز
31:29اور وہاب ریاض
31:30کو جو
31:31جو تنخواہ
31:32ملتی ہے
31:32ایس پی سی بی
31:33ایمپلائی
31:33یا پی سی بی
31:34کانٹریکچول
31:35وہ پی ایس ایل
31:36کی دوران نہیں
31:37تو یہ آج کا
31:38رول تھوڑی ہے
31:38یہ تو دو ہزار
31:39پندرہ سے
31:39اور وضاحت کی
31:41پارمنٹ ایمپلائیز
31:42ہیں وہ نہیں
31:42کر سکتے
31:43کانٹریکچول
31:43تو کریں گے
31:44تو
31:45فرکیٹرز تو
31:45کانٹریکچول
31:45یہ تو دو ہزار
31:46پندرہ سے رول ہے
31:48ٹھیک ہے
31:48خیرینی ہاں
31:49ہم ٹی وی پہ
31:49بیٹھتے تھے
31:50جب ہم پی سی بی
31:51ہوئے تھے
31:51جب ہم مطلب
31:53کنسرڈنٹ دے
31:54تو ہمیں نہیں
31:55ملتے تھے پیسے
31:55چاہیے
31:56یہاں ایک بریک لیتے
31:57بریک سے بات آکے
31:58ڈسکشن کو آگے
31:58بڑھائیں گے
31:59آج کے دوسرے
31:59گیم پہ بات کریں گے
32:00ہمارے ساتھ رہیے
32:10تو
32:11زبردست مقابلہ
32:12ملتان سلطان
32:13اور اسلام آباد
32:14یونائیٹڈ کے درمیان
32:15دونوں ٹیموں کا
32:16ہیڈ ٹو ہیڈ پہ
32:16نظر ڈالتے ہیں
32:17اٹھارہ میچز
32:18آج تک کھیلے گئے ہیں
32:18ملتان آٹھ جیتنے
32:19میں کامیاب ہوا ہے
32:20جبکہ
32:21اسلام آباد
32:22یونائیٹڈ جیتا ہے
32:23دس میچز
32:24تو
32:25اسلام آباد
32:26آبیسلی
32:26بیٹر ٹیم
32:27تین بار
32:27چیمپئن بھی رہ چکی ہے
32:29پاسد بھائی
32:30مقابلہ دونوں
32:31ٹیموں کا کیسا دیکھ رہے ہیں
32:32آپ نے کیا
32:32ریزلٹ بتائیں
32:34بھائی آٹھ بار
32:35ملتان جیتا ہے
32:36اور دس بار
32:37اسلام آباد
32:38یونائیٹڈ
32:38تو بھائی یہ ملتان
32:39وہ تھوڑی ہے
32:40یہ تو
32:40سیالکورٹ تھی پہلے
32:42ابھی ملتان بن گئی ہے
32:43اب نام تو ملتان سلطان
32:44ہاں لیکن
32:44ٹیم میں تو چینج ہوئی ہے نا
32:46ہاں وہ
32:46پلیئرز بھی
32:47ادھر ادھر ہوئے ہیں
32:48ظاہر ہے سارے
32:48لیکن
32:48ویسے اگر آپ دیکھیں گے
32:50تو ملتان کا
32:52میرا خیال ہے
32:53دو ٹیمیں
32:54لاہور اور
32:54اسلام آباد
32:55یہ وہ ہیں
32:56جن کا ریکارڈ بہت اچھا ہے
32:58آن پیپر بھی
32:59اور ٹیم بھی
32:59اچھی بناتے ہیں
33:00لیکن
33:01سیالکورٹ
33:02ہی نکلتا ہے
33:03ملتان بن گئی
33:04ٹیم
33:04ملتان کو دیکھنا ہوگا
33:06پہلا میچ ہے
33:07اس کا
33:07کہ کس طرح کھیلتے ہیں
33:09کل رات کو
33:10میرے موں سے
33:11اسلام آباد نکلا ہے
33:12کہ
33:13میں ملتان
33:14وہ والی ملتان
33:14سمجھ رہتا
33:15اس کے لئے معافی ہے
33:17اسلام آباد
33:18جو
33:19جس طرح سے
33:19کھیل رہی ہے
33:20اور جس طرح سے
33:21ہمیشہ ان کی
33:21پکس رہتی ہیں
33:22جیسی وہ
33:23ٹیم کمپوزیشن
33:24بناتے ہیں
33:25اس کو دیکھتے ہوئے
33:26بڑی زبدست
33:27پرفارمنس ہے
33:28ان کی
33:28بلکل
33:29بڑا اچھا
33:30کمبینیشن
33:30بناتے ہیں
33:31پلیئرز وہ
33:32پک کرتے ہیں
33:33جو فارم میں
33:34ہوتے ہیں
33:34تو اچھی چیز ہے
33:35اور ہر سال ہی
33:36اچھی
33:37کرکٹ کھیلتے ہیں
33:38ٹیم بڑی زبردست
33:39ہوتی ہے
33:39اور تین بار
33:40اس لئے
33:41تو وہ
33:41چیمپین بنے ہوئے ہیں
33:42تو ایک
33:43بیلنس آئیڈ
33:43لگ رہی ہے
33:44کپتان ان کا
33:45سیٹل ہے
33:45تین چار سال سے
33:46کیپٹنسی کرتا ہوا
33:48آرہا شداب
33:48پرفارمر بھی ہے
33:49اپنی اسلامباد
33:50کے لئے
33:51تو باقی جو
33:52پلیئر چیپ مین
33:53کونوے آگیا
33:54ان کا آپ دیکھ لیں
33:55تو ایک
33:56بیلنس آئیڈ ہے
33:56پھر حیدر علی بھی
33:57یا فارم میں
33:58یا اچھی
33:58اس نے بھی
33:59کمبیک کرنا
34:00تو ینگ
34:00جو لڑکے بھی ہیں
34:02نا ان کے پاس
34:02وہ اچھے فارم میں
34:04یا جو فیوچر
34:05ہے پاکستان
34:05ہیڈ کوچ کون
34:07دا ہے
34:07کس کا
34:10اسلامباد
34:11اسلامباد کا
34:12لیوک رونکی
34:13جو پہلے
34:14کھیل بھی چکا ہے
34:16اور پہلے
34:16ان کے کلیے
34:16کھیل بھی چکا ہے
34:18جیکب آرم
34:19ان کا بولی کچھ
34:20سکرین پر
34:21ہم اسلامباد
34:22یونائٹڈ کی
34:23اب تک کی
34:24پی ایس ایل کی
34:24پرفارمنس پر
34:25ایک نظر ڈالتے ہیں
34:26اور اس سے آپ کو
34:26کلیرلی پتہ چلے گا
34:27کہ کتنے اچھے
34:29ریزلٹس انہوں نے
34:29پی ایس ایل میں دیئے ہیں
34:30سولہ میں
34:31یعنی کے پہلی سیزن میں
34:32چیمپین
34:33مزبا الحق کی قیادت میں
34:34سترہ میں
34:35پلی آس میں پہنچے تھے
34:37اٹھارہ میں پھر
34:38مزبا کی قیادت میں
34:39چیمپین
34:39اس کے بعد
34:40محمد سمی کپتان
34:42تھے پلی آس میں
34:42پہنچے تھے
34:43دو ہزار بیس سے
34:45شاداب خان
34:46کپتانی کر رہے ہیں
34:47جس میں
34:47صرف
34:48دو ہزار بیس
34:49ایک ایسا سیزن تھا
34:50جس میں
34:50لیگ سٹیج میں
34:51باہر ہوئے ہیں
34:52اور پورے اب تک
34:53جو ان کی
34:54اوورال پرفارمنس
34:55صرف دو ہزار بیس
34:56میں ان کے ساتھ
34:57ایسا ہوا
34:57اکیس میں بھی
34:58پلی آس
34:58بائیس میں بھی
34:59پلی آس
34:59تیس میں بھی
35:00پلی آس
35:00چوبیس میں
35:01ایک بار
35:01پھر چیمپین بنے
35:02اور پچیس میں
35:03پلی آس
35:04تو شاید بھائی
35:05بڑی
35:05منجمنٹ بڑی
35:08سٹرانگ ہے
35:08ٹیلنٹ
35:09بہت اچھی ہے
35:10میرا تو
35:11فیوریٹ ہے
35:12ریحان اولا
35:12میری دوستی بھی
35:13اس سے
35:14کرکٹ کی
35:14بڑی اچھی
35:15نالج ہے
35:15سمجھ ہے
35:16کانٹیکس
35:17بہت اچھے ہیں
35:18اور
35:18جیسے ابھی
35:19کامران نے
35:20کہ ہیدر علی
35:21ہیدر علی
35:22ایک وہ پلیئر ہے
35:23دوہزار بیس کا
35:24انڈر نائنٹین
35:24ورلڈ کپ کھیلا
35:25جیسے جیسوال
35:27کہاں کھڑا ہے
35:28ہیدر علی
35:28آف فیلڈ کیس
35:29بھی ہو گیا
35:30اللہ کرے کہ وہ
35:31پچیس سال
35:32چھبیس سال کا لڑکا ہے
35:33وہ دوبارہ آئے
35:34پھر اسلام آدھ یونائٹیڈ
35:35نے دو اچھے
35:36فرس کلاس کے پرفارمر
35:37لیے
35:37فائق
35:38لاہور سے
35:39اور دوسرا
35:39محسن ریاض
35:40جس نے فرس کلاس میں
35:41ابھی دو تین
35:42سینچریاں بنائیں
35:43تو میری
35:43میری خواہش ہی ہوتی ہے
35:45کہ جو فرس کلاس میں
35:46دومیسٹک میں
35:47اچھا پرفارمر کر کے آئے
35:48وہ یہاں بھی اچھا کرے
35:49اور آگے
35:50آگے بڑھتا ہوں دکھائی دیں
35:51بات کریں
35:52تو ان کے اونر کا
35:53کلیک انٹرویو چھپا
35:54گوھر شاہ صاحب کا
35:55وہ خود بھی
35:56فرس کلاس کرکٹ ہے
35:56تھوڑی بہت انہوں نے کھیلی ہے
35:58انہوں نے کہا
35:58کہ بڑی
36:00بطلب
36:01فیرلیس اپروچ
36:02آنی چاہیے
36:02جو کہ ابھی تک
36:03پی ایس ایل میں نہیں ہے
36:04بڑے بڑے انہوں نے
36:05کلیمز کی ہیں
36:06اللہ کرے ان کی ٹیم
36:07اچھا کھیلے
36:07آسٹریلین ٹچ
36:08بہت زیادہ ہے
36:09ٹیم پین کوچ ہے
36:10سمیت ہے
36:11آہ آہ آہ
36:12آہ آہ آہ
36:13آہ آہ آہ آشٹن ٹرنر ہے
36:13فلیپی ہے
36:14اور اکتالیس سال کا
36:15بڑا
36:16لیکن ابھی بھی فٹ
36:17پیٹر سیڈل ہے
36:18پیٹر سیڈل
36:19ان کی بھی ٹیم میں
36:20دو اچھے پلئے ہیں
36:21شہزاد گل
36:22لیفٹ آم
36:23فاز بولر
36:23ایس این جی پیل سے
36:24یقیناً کامران نے
36:26دیکھا ہوگا اسے
36:26اور ایک ان کا
36:28اویز زفر
36:28جو میڈل آرڈر کا
36:29بیٹس مل ہے
36:30چوک کے چھکے مارنے والا
36:31اچھا ہے
36:31اللہ کری یہ
36:32ڈومیسٹک کے پرفارمبر
36:33جب اچھا کریں تو
36:34خوشی ہوگا
36:35پھر مزہ آتا ہے
36:35صحیح بات ہے
36:36ملتان سلطان کی بھی
36:37پرفارمنس دیکھتے ہیں
36:38اولو جو
36:39باسد بھائی نے بات کی
36:40کہ اب تو بالکل
36:41ٹیم ہی چینج ہو گئی ہے
36:41صرف نام ملتان سلطان ہے
36:43لیکن
36:44سٹیٹس ان کی
36:45اگر آپ
36:45اوورال پوری ان کی
36:46پرفارمنس دیکھیں
36:47تو اٹھارہ میں
36:48لیگ سٹیج
36:49انیس میں لیگ سٹیج
36:50شوئب ملک
36:50اس زمانے میں
36:51کپتان تھے
36:51پھر شان مسود کے ساتھ
36:53پلی آف میں پہنچے
36:54اور پھر جب سے
36:55رزوان آئے
36:56ان کی ٹیم
36:57بہت
36:57امپروف کر گئی
36:58اکیس میں
36:59چیمپئن بنی
37:00اور پھر تین بار
37:01بائیس تیس چوبیس میں
37:03رزوان کی قیالت میں
37:04رنر اپ رائے
37:05یعنی کے
37:06فائنل کھیلا
37:06پچیس میں
37:07یہ لیگ سٹیج
37:09تک ہی پہنچ پائے تھے
37:10اب کمپلیٹ
37:11نیو لک کے ساتھ
37:12نیو ٹیم ہے
37:13اور
37:13باسد بھائی
37:15پسیل سال تو آخری نمبر
37:16آخری نمبر پہ
37:17بلکل
37:19باسد بھائی
37:19اس کو اگر آپ
37:20ملتان میں دیکھیں
37:21جیسے ابھی
37:22شاہد بھائی نے بتایا
37:23کی پلیئرز کون سے
37:24دکھائی دیتے ہیں آپ کو
37:25پہلے تو
37:26ملتان سلطان کے جو
37:28آنرز ہیں
37:29گوھر شاہ
37:29گوھر شاہ
37:30انہیں گوڈ لک
37:31میں پہلی دفعہ
37:32مطلب
37:33مجھے آج پتا چلا گیا
37:34انہوں نے
37:34کرکٹ بھی کھیلی ہے
37:35فرس کلاس کرکٹ
37:37تو فرنچائز لیے
37:38تو بھائی آپ کو
37:39ہماری طرف سے
37:48وہ کس طرح پرفارم
37:49کرتا ہے
37:49اس سے بہتر
37:52اسمیت نہیں تھا
37:53مجھے لگتا ہے
37:54کہ اگر آپ نے
37:55بگ بیش کا بہت
37:56اچھا کپتان ہے
37:56پانچ جو ٹائٹل
37:58جیتے ہیں
37:58پرت اسکوچر نے
37:59تین میں یہ کپتان تھا
38:00بلکل ٹھیک ہے
38:01لیکن اب بن گیا
38:02اب کیا کیسے آنے
38:03اب چینج تو نہیں ہے
38:04لیکن
38:04کیا ایکسپیکٹیشن ہے
38:06دوسرا سمیت
38:07اور پھر اس میں
38:08سب سے امپورٹنڈ
38:09سب زیادہ فرہان
38:11شان کو
38:12وائس کپتان
38:12بنایا
38:13تو دیکھیں
38:14یہ پہلے جو
38:15گوھر شاہ کی بات
38:16کی ہے
38:16جب آکشن
38:18ہو رہی تھی
38:18تو مجھے
38:19افسوس ہو رہا تھا
38:20کہ یہ ٹیم نہیں
38:21لے پا رہا
38:21اتنی ایکسائٹمنٹ
38:23دکھ ہوا تھا
38:24لیکن سیالکورٹ کے ساتھ
38:25جو مسئلے ہوئے ہیں
38:26پھر ٹیم ملی ہے
38:27تو کتنی خوشی ہے
38:28کرکٹ کھیلے ہوئے ہیں
38:29نیشن بینک سے
38:30کھیلے ہوئے ہیں
38:31اور اس کے بعد
38:32کیا نام ہے
38:33جو فیرلیس کی بات
38:35کی ہے
38:35بلکل صحیح کی ہے
38:36کرکٹ کا
38:36نالج جا کھیلے ہوئے ہیں
38:38تو وہ جو جا رہے ہیں
38:39ہم لوگ بھی
38:40پورا پاکستان بھی
38:41کہ ہمارے پلیئرز
38:42فیرلیس کرکٹ
38:42کھیلے پتا چلے
38:43کہ ہماری کرکٹ
38:45بہتری کی طرف
38:48جا رہی ہے
38:48تو گوڑ لک
38:49اور جو
38:50مینجمنٹ ہے
38:50جو پلیئرز ہیں
38:51اچھی سائیڈ ہے
38:52لیکن مجھے لگ رہا ہے
38:53سپرائز جیسے
38:54پاس میں کرتے رہی
38:54ملتان سلطان
38:55یہ آج بھی کرے گی
38:56شاید بھئے وقت کم رہ گئے
38:58اسلام آباد میں
38:58تو بہت سارے کی پلیئرز
39:00نظر آتے ہیں
39:00ایکسپیکٹیشنز
39:01بہت ساری ہیں
39:02مارک چیپمن سے
39:02کانوے سے ہیں
39:03اینڈریز گاؤس
39:04ان کے بڑے
39:05زبردست جو
39:08بہت ہی زبردست
39:09وکیٹ کیپر بیٹھے رہے
39:10اس دفعہ ہے
39:11اینڈریز گاؤس
39:11ان کا نام تو
39:12ہمارے اس میں
39:13ہے
39:14میرے پاس
39:15اچھا تھی
39:16شانہ بھی آیا
39:17کل ہم نے دیکھا تھا
39:19تو کافی سارے
39:20ایسے پلیئرز ہیں
39:21جو میچ منرز ہیں
39:22سمیر مناز سے بھی
39:23لوگوں کو بڑی
39:23ایکسپیکٹیشن ہے
39:24انڈر نائنٹین
39:25سمیر مناز سے
39:26ایکسپیکٹ نہ کریں
39:26آپ ابھی
39:27اس کو کرکٹ کھیلنے
39:28بس ساتھ وہ رہے
39:29وہ جتنا سیکھ سکتا
39:30مارک چیپمن
39:31مارک چیپمن
39:32بڑا کلی پلیئر ہے
39:33میڈل میں آکے
39:33اگر وہ تیز
39:34ایننگ سکیل گیا
39:35باولنگ بھی ان کی
39:36اچھی ہے
39:36ان کے پاس
39:37سپنرز بھی اچھے ہیں
39:38فاہی مشرف
39:39آل راؤنڈر
39:39نیدرلینڈ کا میچ
39:43پھول لگر میں
39:44جھٹی ہے
39:44باسد بھائی
39:46پک بتائیے
39:47یہاں آپ
39:48کیونکہ راتناک
39:49سے غلطی ہوگئے
39:49تو آپ کو موقع
39:50دیتے ہیں
39:50شالکوٹ
39:51یار نام تو
39:52صحیح لے لے
39:53ملتان سلطان
39:56نام سلطان تو ہے
39:58ملتان سلطان
39:59ملتان ہی بولا
40:00محمد نواز بھی
40:01آپ دیکھیں
40:02صاحب زیادہ فران
40:02بھی لوکل لڑکے
40:03اچھے ہیں
40:04صاحب زیادہ
40:05پانچ لیفٹ آم
40:06اس میں نہ رہے
40:07ان کے پاس
40:08وہ فیصل اکرم
40:09بھی ان کے پاس ہے
40:10فیصل اکرم
40:11تبریس شمسی
40:12محمد نواز
40:14مومن قمر
40:15افاق محنات
40:16اور ارفات محنات
40:17آپ کی پک کیا ہے
40:19ملتان سلطان
40:19میں اسلام آباد
40:20جو رائٹ ایٹ کے ساتھ
40:21جاؤں گا
40:21ہسٹری
40:22اب مائک ہیسن
40:23نہیں ہے وہاں پہ
40:24صحیح بھئی
40:25فیلحال ہماری
40:26ٹرانسمن میں
40:27بس اتنا ہی
40:27اگین
40:28اس دعا کے ساتھ
40:28کہ اچھے
40:29ایکسائٹنگ
40:29میچز دیکھنے
40:30کو ملیں
40:31ایک بار
40:32چلتے چلتے
40:32اگر ہم
40:32سکور دکھا دیں
40:34158
40:35for 4
40:36after
40:36159
40:37for 4
40:39after 16
40:40overs
40:41ہمیں دیجئے
40:42اجازت
40:42اپنا بہت خیال
40:43رکھئے
40:43اللہ حافظ
Comments