Skip to playerSkip to main content
#rain #netanyahu #donaldtrump #iran #israel #us #IranUSWar #IranIsraelWar #PresidentTrump #mojtabakhamenei #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #pmshehbazsharif #highoctanefuel #NewYork #AirCanadaplane #breakingnews #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28
00:31مزاکرات اور سالسی کے لیے اعتماد سازی کی ضرورت ہے
00:45بنیادی دھانچے اقتصادی مراکز کو نشانہ بنایا گیا
00:48تو سخت جوابی کاروائی کریں گے
00:49ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا ایکسپر پیغام
00:52لکھا ہم نے کئی بار باور کرایا ہے
00:55ایران حملوں میں پہل نہیں کرتا
00:56تھتے کے ممالک اگر ترقی اور سلامتی چاہتے ہیں
00:59تو دشمنوں کو اپنی سرزمین سے حملے نہ کرنے دیں
01:04سعودی عرب ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ اتوار کو پیر کو
01:07اسلام آباد کا دورہ کریں گے
01:09ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
01:11وزرائے خارجہ کو دورے کی دعوت نائی وزیراعظم
01:14ساکڈیار کے جانب سے دی گئی ہے
01:15شہزادہ فیصل بن فرحان
01:17حاکان فدان اور بدر عبدالعاتی
01:19علاقائی کشیدگی میں کمی اور
01:21عم کے فروغ پر تفصیلی بات چیت کریں گے
01:22معزز مہمان وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے
01:25اس ساکڈیار کی چینی وزیراعظم سے
01:27چالفوں نے گفتگو کہا
01:29ایران امریکہ مذاکرات کی سہولتکاری
01:31پاکستان کے اصولی موقف کی آکاس ہے
01:33چین کا ایران امریکہ مذاکرات کے آغاز
01:35کا خیر مقدم پاکستان کے
01:37سفارتی کاوشوں کی مکمل حمایت کا اعلان
01:47ایران کے ساتھ مذاکرات کے اشارے ملے ہیں
01:50مگر ابھی پیشرفت نہیں ہوئی ہے
01:52امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کہتے ہیں
01:53مذاکرات کسی بھی وقت شروع ہو سکتے ہیں
01:56توقع ہے ایران جنگ مناسب وقت پر ختم ہو جائے گی
01:59ہم مہینوں کی نہیں ہفتوں کی بات کر رہے ہیں
02:01بغیر زمینی فوج کے بھی ایران جنگ کامیاب ہو سکتی ہے
02:04امریکی نمائندہ خصوصی مشرق مستعیس چیپ وٹکوف نے کہا
02:07یقین ہے
02:08اس ہفتے ایرانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں ہوں گی
02:11ہم پندرہ نکاتی تجویز پر ایران سے دواب کی توقع رکھتے ہیں
02:14صدو ٹرمپ ایران سے مذاکرات میں آمن و مہائدہ چاہتے ہیں
02:17امریکہ نے تیسرا بحری بیڑا بھی مشرق وستہ روانہ کر دیا
02:21بی بی سی کے مطابق امریکی حکام نے بتایا
02:23کہ دہاز یو ایس ایس جارج ایچ جملیو بوش مشرق وستہ روانہ ہو گیا
02:27یہ بحری بیڑا ایران کے خلاف کاروائیوں میں شامل ہو سکتا ہے
02:44ایران نے اسرائیل پر کلیسٹر بم برسا دیئے
02:47تل عبید میں سارن بج اٹھے
02:48ترک میڈیا سے وابستہ صحافی نے کلیسٹر بم گرنے کی ویڈیو بنا لی
02:51اسرائیلی حکام کا کہنا ہے ایرانی حملے میں ایک اسرائیلی حلاق اور دو زخمی ہو گئے
02:55امارتوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا
02:57ایرانی حملوں میں اب تک پانچ ہزار سے زیادہ اسرائیلی زخمی ہو چکے
03:01حوسیوں نے یمن سے اسرائیل پر میزائل داگ دیئے
03:04حوسی ترجمان نے کہا مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں
03:07اسرائیلی فوجی مقامات کو بیلسٹرک میزائلوں سے نشانہ بنائیں
03:22ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کا 29 ماہ دن
03:25ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ آج سب اسرائیلی فورسز نے تہران میں انیورسٹری پر بمباری کی
03:29تہران کے وسطی علاقے میں آبادی پر بھی حملہ کیا گیا
03:32زنجان میں رہائشی امارت پر حملے میں پانچ شہری شہید ہو گئے
03:36اسرائیلی جاریت میں انیس سو سے زائد افراد شہید ہو چکے
03:39ایک ہزار سے زائد شہری انفرسٹیکچر کو نشانہ بنایا گیا
03:52ایران کا سعودی عرب میں امریکی ادو پر پھر حملہ پرنس سلطان ایربیس کو
03:56مزائل سے نشانہ بنایا
03:57پاسداران انقلاب نے مزائل داغنے کے ویڈیو جاری کر دی
04:00امریکی میڈیا کے مطابق حملے میں پندرہ امریکی فوجی زخمی ہوئے
04:04پانچ کی حالہ تشویشنات امریکہ کے کئی ری فیولنگ تیاروں کو بھی نقصان پہنچا
04:08سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے ریاد کے مشرق علاقے پر فائر کیے گئے
04:13بیلسٹیک مزائل کو تباہ کر دیا
04:14ابو زبی میں بیلسٹیک مزائل کا ملبہ گرنے سے دو مقامات پر آگ بھڑک اٹھی
04:18پانچ بھارتی زخمی ہوئے
04:20پاسداران انقلاب کا اومان کے ساحل کے قریب امریکی جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
04:38یوکرینی صدر زیلنس کی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد قطر پہنچ گئے
04:42دوہا میں امیرہ قطر سے ملاقات کریں گے
04:44اس سے پہلے یوکرینی صدر نے ابو زابی میں یو اے ای کے صدر سے ملاقات کی تھی
04:48ایکس پر لکھا یوکرینی حیلکار یو اے ای میں شہریوں کی تحفظ میں مدد کے لئے کام کر رہے ہیں
04:53دونوں ممالک نے دفاعی تعاون مرحانے پر اتفاق کیا
04:56تیل کی رسل سے مطالق خطرات اور علاقائی سلامتی پر تبادہ خیال کیا
05:07اسرائیل کا جنوبی لبنان میں دہات پر حملہ پانچ پیرامیڈکس شہید
05:11حکام کے مطابق پیرامیڈکس ورائز کی انجام دہی کے دوران شہید ہوئے
05:15اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان کے ساتھ دہات خالی کرنے کیلٹی میٹن دے دیا
05:26آر ایل این جی کی ایمپورٹ بند ہونے سے پنجاب میں گیس بہران سر اٹھانے لگا
05:30سوئی نوڈرن گیس ذرائع کے مطابق یومیاں شارٹ فال سات سو ملین کیوبک فٹ ہے
05:34سسٹم سے صرف دو سو ملین کیوبک فٹ گیس سپلائی کی جا رہی ہے
05:38سارفین کو گیس پریشر میں کمی کا سامنا کھانا پکانے میں مشکل ہے
05:47حکومت کی بیٹرول کے مسلوات پر تین سو عرب روپے سبسیڈی دینے کی تیاری
05:51ہتمی فیصلے کے لیے صدر وزیر آزم اور مزرعالہ کا اہم اجلاس آئندہ ہفتے تک متوقع
05:56وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے
05:58ٹارگیٹڈ سبسیڈی کے لیے وفاق نسوبوں سے مالیاتی تعاون کی درخواست کر دی
06:02وفاق نے کہا ملتی قیمتوں کے تناظر میں سوبے سبسیڈی سکیم کے لیے 154 عرب روپے کی رقم مقتص کریں
06:08حکومت کا دو اور تین پہیا گاڑیوں کے لیے سستہ ایندن فراہم کرنے کے لیے
06:13ٹارگیٹڈ سبسیڈی کا ارادہ ہے
06:27حکومت سب سے پہلے پیٹرولیم لیوی ختم کرے
06:30حافظ نعیم الرحمن کا مطالبہ کہا کراچی کو تباہ کر کے آپ پاکستان کی معیشت کیسے بہتر کر سکتے ہیں
06:35سندھ میں جاری لوٹ مار کا منظم بھندہ بند کرایا جائے
06:39حرجمان سندھ حکومت سادگیہ جاویٹ کا ردعمل
06:41کہا حافظ نعیم کی سیاست میں منافقت اور مغز آیا ہے
06:45انہیں شہرہ بھٹو نظر آئے گی نہ ہی حب کنال
06:48کراچی کا درد ہے تو اپنے ٹاؤن چیئرمنٹ کی کرپشن کا حساب لیں
07:16پہلے ٹائگر فورس تھی
07:18اب ایک اور آ رہی ہے سنا ہے وہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کروائے گی
07:22گورنر خیبر پختوم خواہ فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
07:25کیا یہ فورس اڈیالہ پر حملہ کرے گی
07:27وہ باتیں ختم ہو چکی ہیں
07:29یہ صرف سوابی کروس کر کے دکھا دیں
07:31گورنر کے پی نے کہا کہ بانی کے بیٹے نے جنیوہ میں جو گل کھلائے
07:35انہوں نے ثابت کر دیا کہ وہ انہی کے بیٹے ہیں
07:43قاسم خان کی تقریر سوشل میڈیا پہ آپ کو مل جائے گی
07:46واضح الفاظ میں یہ کہا کہ ہم جی ایس پی پلس کے ساتھ کھڑے ہیں
07:51پاکستان کو جی ایس پی پلس کی ضرورت ہے
07:55ای ٹی آئی کے لیے پاکستان کی معیشت سے بول کر کوئی چیز اہم نہیں
07:59قاسم خان کی تقریر سوشل میڈیا پر موجود ہے
08:01جس میں واضح طور پر کہا ہے کہ ہم جی ایس پی پلس کے ساتھ کھڑے ہیں
08:05کیونکہ معیشت چلے گی تو پاکستان مضبوط ہوگا
08:07ای ٹی آئی رہنما سلمان اکرمدادہ کہتے ہیں
08:10سارا بوجھ تنخواہ دار اور غریب پر ڈالا جا رہا ہے
08:21کامیاب مذاکرات کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمان سٹاف لیول محایدہ تیپ آگیا
08:25آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی کے تحت پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض کی قسط ملے
08:31گی
08:31آئر ایس ایف پروگرام کے تحت اکیس کروڑ ڈالر ملیں گے
08:34آئی ایم ایف ایک ایزیکٹیو بورڈ کی منظوری کے بعد رقم منتقل کر دی جائے گی
08:38اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے ای ایف ایف پروگرام کے تحت اعداف پر عمل درامت کیا
08:43معیشت میں بہتری کا رجحان ہے
08:44مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ قابو میں رہا اور ذرہ مبادلہ کے ذخائع میں اضافہ ہوا
08:56سونے کی قیمت میں اضافہ
08:58پاکستان میں فی تولہ سونا چار ہزار آٹھ سو روپے مہنگا ہو کر چار لاکھ بہتر ہزار باسٹھ روپے کا
09:03ہو گیا
09:03عملی مارکٹ میں فی اون سونا اٹھالیس ڈالرز اضافے سے چار ہزار چار سو تیرانڈر ڈالر کا ہو گیا
09:09فی تولہ چاندی کی قیمات سات ہزار چار سو چبون روپے پر مستحق مرد
09:18پی ایس ایل ایوین میں راول پنڈی کا دھوہ دھار آغاز پشاور ظلمی کے خلاف پہلی بکٹ پر ایک سو
09:23پچیس رنز کی شراکت
09:24روپنر یاسر خان کے چارلیس گندوں پر تیراسی رنز
09:27آج دوسرے میں اپنے استعباد یونائٹیٹ اور ملتان سلطانس کا مقابلہ ہوگا
09:31تمام مقابلے اے سپورٹس پر براہ راستہ دکھائے جا رہے ہیں
09:39اور دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ارت آر آج منائے جائے گا
09:43دن منانے کا مقصد تونائی کی بچت کو روز برہ زندگی کی عادت بنانے کی ترغیب دینا ہے
09:48وزیراعظم شہباز شریف کی آج رہا ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو بجے تک
09:52بجلی کا غیر ضروری استعمال ترکنی کی اپیل
09:54اس سال ارت آر زمین کو ایک گھنٹہ دیں کے انوان سے منائے جا رہا ہے
Comments

Recommended