Skip to playerSkip to main content
#28thamendment #ppp #pti #jiuf #pmln #kpk #emergency #governorrule #maulanafazlurrehman #government #opposition #talks #negotiations #cmkpk #sohailafridi #pti #mohsinnaqvi #islambad #aiterazhai #aniqanisar

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:36Thank you very much.
01:06Thank you very much.
01:49Thank you very much.
01:53Thank you very much.
02:23Thank you very much.
09:25And your brothers are in Punjab.
09:28Have you been in Punjab?
09:30Have you been in Punjab?
09:32Yes, I have not asked.
09:35I am in Islamabad and I am in the weekend.
09:40And I am in the other side of my brothers.
09:43There is no very in-depth discussion.
09:48Right, right.
09:49Thank you very much for joining me in the program.
09:51It was a delight having you.
10:19Would you like to comment on that?
10:20Would you like to comment on that?
10:22I would like to comment on that.
10:24We also listened to the entire group.
10:26The first question is that,
10:28Salek has done so many things.
10:31It should not be any evidence.
10:34Today they were also on the same page.
11:01This is against the facts.
11:03This is against the facts.
11:05We have to keep the camera on the events.
11:12We have been in Punjab.
11:15We have been in Punjab'sij.
11:17We have been in Punjab.
11:23And we have been in Punjab.
11:30Thank you very much.
11:31I am in Punjab.
12:14I will not have any tolerance for corruption.
12:46I understand what you are saying.
12:56I will not have any tolerance for it.
12:58I will not have any tolerance for it.
12:59I will have any tolerance for it.
13:39It is very interesting.
13:52It is very interesting.
14:40It is very interesting.
14:44It is very interesting.
15:16It is very interesting.
16:00It is very interesting.
16:21It is very interesting.
16:44It is very interesting.
17:16It is very interesting.
17:40It is very interesting.
18:09It is very interesting.
18:11It is very interesting.
18:13It is very interesting.
18:17It is very interesting.
18:27It is very interesting.
19:16It is very interesting.
19:23It is very interesting.
19:25It is very interesting.
19:25It is very interesting.
20:15It is very interesting.
20:47It is very interesting.
21:18It is very interesting.
21:19It is very interesting.
22:07It is very interesting.
22:37No, no, no, no.
22:49Thank you very much.
23:14Thank you very much.
24:08Thank you very much.
30:16pmln کی واحد وزیرالہ کے candidate مریم نواز صاحب آئے
30:19اور اگر کسی کے ذہن میں کوئی بھی غبار موجود ہے
30:22تو وہ ذہن سے اپنے غبار دور کر لے
30:24یہ آپ opposition کو پیغام دے رہے ہیں حضیفہ صاحب
30:28یا پھر یہ پیغام آپ اپنے لوگ دے رہے ہیں
30:30کہ یہ غبار اپنے ذہنوں سے نکال دے رہے ہیں
30:32جو امیدوار بنے ہوئے انہیں بھی دے رہا ہوں
30:35opposition کو بھی دے رہا ہوں
30:36سو حضیفہ صاحب آپ نے یہ agree کر لیا ہے
30:38آپ نے یہ agree کر لیے کہ لوگ امیدوار بنے
30:41نہیں میں نے agree نہیں کیا
30:42تو ابھی تو آپ نے کہا جو امیدوار بنے ہوئے ان کو میں پیغام دے رہا
30:44میں نے being devil's advocate آپ کی بات کو آگے بڑھایا ہے
30:47آپ میرے موں میں نہیں ڈال سکتی
30:48میں نے تو نہیں آپ نے خود فرمایا ہے
30:50ان کی بات کوئی میں بڑھا کرلوں
30:52ان کے بات کوئی میں بڑھا کرلوں
30:54مجھے آپ میرے بات میرے الفاظ میرے موں میں نہ ڈالیں
30:57آپ جو ہے basically
30:58میں جو بات کر رہا ہوں اس بات کو آپ understand کریں
31:01میں نے کہا اگر ان کی بات کوئی بڑھا کرلے
31:03کوئی اگر candidate ہے بھی
31:05تو وہ بھی ذہن میں رکھیں
31:06اچھا
31:06حضیف صاحب
31:07حضیف صاحب اگر کوئی candidate نہ ہوتا
31:13آپ اس بات کی طرف بھی نہ آتے
31:17کہ ان کی بات کو بڑھا کرلے
31:18آپ straight forwardly فرماتے
31:20کہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا
31:22آپ نے فرمایا اگر کوئی candidate ہے
31:25نہیں نہیں دیکھیں میرا style ہے
31:27میرا گفتو کا style ہے
31:29میں دلیل سے بات کرتا ہوں
31:30اگر میں کہتا ہے ایسا ہو ہی نہیں سکتا
31:31تو آپ کے دلیل آپ ان کی بات کو جھوٹ بنا رہے ہیں
31:33میں نے کہا ان کی بات کو بڑا کرتے ہیں
31:35میں نے دلیل سے بات کی ہے
31:36میں اپنی دلیل کی بات تو پھر آپ کوئی کہہ رہا ہوں
31:38کہ پنجاب کے اندر
31:41PMLN کی طرف سے مریم نواز صاحب ہے
31:42کے علاوہ نہ کوئی candidate ہو سکتا ہے
31:44نہ کوئی ہے
31:44نہ کوئی ہوگا
31:45اگر انہوں نے کسی کو بنایا ہوئے
31:47تو اس میں بھی میں یہ بات بتا دوں
31:49کہ اس کا یہ خواب خواب ہی رہے گا
31:51چل گئے ٹھیک ہے
31:52اہوزیفر ایمان صاحب
31:52تینکیو وری مچ
31:53اسلام ڈاپ
31:53تینکیو وری مچ
31:54اوکد یوزیزی صاحب
31:55تینکیو وری مچ
31:55لیکن جمعہ سے پہلے پہلے
31:57اگر یہ چیز سامنے آ جاتی ہے
31:58کہ کون کون candidate ہیں
31:59تو پھر ہم ایک بار دوبارہ آپ کو زحمت دیں گے
32:02کہ ڈسکس کر ہی لیتے ہیں
32:04کہ کس کی بات جمعہ تک درست ثابت ہوتی ہے
32:06ابھی بریک کی طرف جاتے ہیں
32:07بریک کے بعد واپس آئیں گے
32:15ویکلی انفلیشن
32:16اس بار سب کو دھجکا دی ہے
32:18بارہ آشاریہ تین ایک پیسد کے اوپر
32:21ویکلی انفلیشن
32:23یعنی ہفتہ وار مہنگائی پہنچ چکی ہے
32:25اور اس کی مین وجہ پیٹرولیم کی مسنوات
32:27گیس کی قیمتیں
32:28مہنگی بجلی
32:29یہ ساری کی ساری چیزیں ہیں
32:30اور آلٹیمٹلی
32:31یہ چیزیں جب مہنگی ہو جائیں
32:33تو اشیاء خورنوش کی قیمتوں کے اندر خاطر خواہ اضافہ دیکھا جاتا ہے
32:37پاکستان کی ادارہ شماریت کی مطابق
32:39سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی بڑی وجہ
32:42توانائی سے متعلق اشیاء کی قیمتوں کے اندر نمائی اضافہ رہا ہے
32:46پہنگائی سے متعلق ہفتہ وار ریپورٹ میں یہ کہا گیا ہے
32:49کہ ایک ہفتے میں اکیس اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کے اندر اضافہ ہوا
32:53اس ریپورٹ میں یہ بتایا کہ
32:55سالانہ بنیادوں پر LPG 114 یعنی 114.88 فیصد مہنگی ہوئی ہے
33:02اور ٹیماتر تقریباً 78.89 فیصد مہنگے ہوئے ہیں
33:07سالانہ بنیادوں پر بجلی چارجز جو ہیں وہ 52.38% بڑھ گئے ہیں
33:12جبکہ ایک سال کے اندر ڈیزل 39.27 اور پیٹرل 36.34% مہنگا ہو چکا ہے
33:20حکومت ملک بھر میں LPG مافیا پہ کامو پانے میں ناکام رہی ہے
33:25جہاں جس کا دل کر رہے ہیں جتنے میں بیچ رہے ہیں
33:28کوئٹا اور اس کے اطراف میں LPG 570 روپیز کی بکری ہے
33:32650 روپے کی فی کلو بھی فروخت ہو رہی ہے
33:36عجیب و غریب سی صورتحال
33:37لاہور رابلپنڈی ملتان اور سرگودہ میں 550 سے لے کر
33:41660 تک بکری ہے
33:42کراچی کے اندر 530 سے 580 اور گوٹکی کے اندر 600 روپے فی کلو بکری ہے
33:47حکومت نے قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے 90%
33:50یعنی 90 فیصد مقامی LPG کی شفاق نلامی کا فیصلہ بھی کی ہے
33:55مقامی LPG ادارے جو پیداوار کا
33:58بیسکلی 10 فیصد سرکاری مارکٹنگ کمپنیوں کے لیے مختص ہوگا
34:02اور باقی 90% نلام کیا جائے گا
34:04اکشن آؤٹ کیا جائے گا
34:05دوسری جانب نپرا نے ستمبر کی فیول پرائس اجسمنٹ کے تحت
34:10بجلی دو روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے
34:15جس کا اطلاق نوویمبر کے بلو میں ہوگا
34:16اور یہ وہ والی یونٹس ہیں جن کو کہا جاتا تھا
34:20یہ انڈر پریولیجڈ والے لوگوں کی یونٹ ہے
34:23اس کے اندر بھی اضافہ کیا گیا ہے
34:24باقی بجلی کی قیمتوں کے اندر بھی اضافہ
34:27so ultimately گھوم پر کے بات یہ آ رہی ہے
34:30کہ مہنگائی کی ایک اور لہر ایک اور دھجکہ محسوس ہونے جا رہے ہیں
34:35ڈاکٹر فاروق صلیم صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
34:37he's a well-known economist
34:38thank you very much
34:39ڈاک صاحب for joining me in the program
34:40ڈاک صاحب
34:42پیٹرل بجلی گیس
34:43یہ تین چیزیں مہنگی کر لیں
34:45اس کا مطلب ہے کہ automatically سارے چیزیں مہنگی ہو جائیں گے
34:48اور وہ ایک دفعہ مہنگی ہوتی ہیں
34:49تو کبھی پھر سستی نہیں ہوتی ہیں
34:50so government جب یہ کہتی ہے
34:52کہ ہم subsidize کرنا چاہ رہے ہیں
34:55پھر subsidy ہٹاتی ہے
34:56پیٹرل کی قیمتیں ایک دفعہ مہنگی ہوتی ہیں
34:58پھر کم بھی کی جائیں
34:59اس کے باوجود بھی
35:00باقی چیزیں قیمتوں کے اندر
35:04کمی کرنے کے اندر
35:05government completely fail ہو جاتی ہے
35:07so is it a lapse of regulation
35:09lapse of implementation
35:11یا پھر overall ہماری society
35:13ہیسی بن چکی ہے
35:14we can not do anything about it
35:18پیٹرل اور ڈیزل کے درمیان میں
35:20تفریق کرتا ہوں
35:22اور وہ اس وجہ سے
35:23کہ پیٹرل سے تو چلتی ہیں
35:25گاڑیاں یا موڈرسائی
35:27لیکن ڈیزل سے پوری کی پوری
35:29مہیشت چلتی
35:31جو ٹرک ہے سبھی لے کے
35:33فارم سے مارکٹ تک آرہا ہے
35:34وہ ڈیزل پہ چلتا ہے
35:35جو ٹیوگل ہے وہاں لگا
35:37وہ ڈیزل پہ چلتا ہے
35:38جو جنریٹر ہے وہ ڈیزل پہ چلتا ہے
35:40اسی طرح
35:42دیزل کی قیمت جو ہے وہ پیٹرل سے مقابلے میں
35:45میرا خیال ہے کہ اس کا بہت بڑا رول ہے
35:47کیونکہ وہ پوری مہیشت میں
35:49اگر ڈیزل کی قیمت بڑھاتے ہیں
35:51تو ہم یہ کہ مہیشت میں
35:52ہر چیز کی قیمت جو ہے وہ بڑھ جاتی ہے
35:55اب ڈیزل کی قیمت
35:57فروری اگر 28 تاریخ کی شروع کرلیں
35:5928 فروری کو
36:02وہ اس خطے کے اندر جو ہے
36:03وہ جنگ شروع ہوئی تھی
36:05جو امریکہ نے حملہ کیا
36:07ایران کے اوپر
36:08اب تین بڑے ممالک ہیں اس خطے کے اندر
36:12بھارت بنگلہ دیش
36:14اور پاکستان
36:15اگر فروری کے 28 تاریخ سے
36:18آپ شروع کرلیں اور اکتوبر کی
36:20اندر تک پہنچ جائیں
36:21تو آپ سوچئے کہ پاکستان کے اندر
36:23جو ڈیزل کی قیمت ہے اس میں لگ بگ
36:258 پیسز کا اضافہ ہوگا
36:2760%
36:28اور بنگلہ دیش اور بھارت میں تقریبا
36:318% اور 10%
36:33respectively دونوں ممالک میں
36:35یعنی کہ 10% سے کم رہا
36:36تو جنگ تو پورے خطے میں تھی
36:40آخری مارکن کی قیمت بھی
36:42تینوں ممالک کے لیے ایک تھی
36:43تو میں یہ پہتا ہوں کہ یہ
36:45تینوں ممالک کی جو اندرونی پانسی ہے
36:48اس کے نتیجے میں یہ جو
36:50مہنگائی کا آپ رکھر کر رہی تھی
36:52یہ بالکل آپ ہی کہہ رہے ہیں
36:54کہ دیزل اگر قیمت بڑھاتے ہیں
36:56تو مرشد میں
36:58ہر چیز کی قیمت
36:59جو ہے وہ بڑھ جاتی ہے
37:00دیزل کی قیمت صرف پم تک نہیں رکھتی
37:03وہ آپ کے میرے کچن تک پہنچ جاتی ہے
37:05پھر آپ سوچئے کہ ایک
37:07ٹرک اگر فیصلہ بات سے
37:09نکلتا ہے جس میں
37:12سوتر بھڑا ہے ایکسپورٹ
37:13کے لیے جو کراچی جانا ہے
37:15اور وہ اتنا ہی فاصلہ
37:17اگر ٹرک جو ہے وہ
37:19بھارت کے کسی شہر
37:21سے پورٹ میں جاتا ہے تو میں حساب
37:23لگا رہا تھا کہ تقریباً
37:2553000 پاکستانی روپے جو ہیں
37:27وہ پاکستانی ایکسپورٹر کو زیادہ
37:29پڑتے ہیں
37:31ایکسپورٹ کے اوپر بھی اس کا اثر ہوتا ہے
37:33پھر آپ نے انکریشن کا ذکر کر دیا
37:35تو یہ دیزل کی قیمت جو ہے
37:37یہ میں سمجھتا ہوں کہ حکومت کی
37:39ایک بہت بڑی فالٹی پالسی
37:41سی دونوں دوسرے ممالک
37:43جو ہیں انہوں نے
37:44عالمی منڈیوں میں جو کچھ ہو رہا تھا
37:47اس کا اثر اپنے شہریوں تک نہیں پہنچنے دیا
37:50یعنی کہ آٹھ دس پیسر
37:52ان آٹھ مہینوں میں
37:53جو ہے وہ قیمت بڑی
37:55تو پاکستان میں دو
37:58تجوریاں جو ہیں وہ پیچھلے آٹھ
38:00مہینے میں آپ کو پھرتی ہوئی نظر آئے
38:02ایک تو حکومت کی اپنی تجوری
38:04اور ایک جو
38:06آئل کمپنیز ہیں پاکستان میں
38:08ان کی تجوریاں اور ان کے جو
38:10اب تو عزاد و شمار انہوں نے
38:12خود سے جو ہے وہ شائع کر دی ہیں
38:14وہ پاکستان
38:16سٹاپ شوئنگ میں لسٹیٹ کمپنیز ہیں
38:18اور میں دیکھ رہا تھا کہ صرف تین مہینے میں
38:21جولائی سے سکتمبر تک
38:23جو دوہزار
38:24چھپیس کا سال ہے
38:25اس میں ان کے پروفٹ جو دیکلیر کی ہیں
38:28انہوں نے وہ ایک ہزار
38:30اور نو سو پیسر
38:36پچھلے سال کے مقابلے میں زیادہ ہے
38:39بھارت نے
38:40جو ان کی حکومت ہے وہاں بھارت
38:42پیٹرولیوم کو کنٹرول میں رکھا
38:43وہاں ان کے مناختیات نہیں پڑھنے دیے
38:46بنگلہ دیش پیٹرولیوم ہے
38:48بہت بڑی کمپنی ہے
38:50ایک تو پیٹرولیوم کمپنیز ہو گئی
38:52دوسرا وہ آئل مارکٹنگ کمپنیز
38:54اس کے بارے میں ابھی بھی
38:55جو پیٹرولیوم کمپنیز ہو کہہ رہے تھے
38:57کہ انہوں نے کافی زیادہ منافع لے لیا ہے
38:58now we are asking them
38:59کہ اپنی کٹی سے تھوڑا سا پیسہ نکالیں
39:01حالانکہ میرے پروگرام میں
39:02یہاں بیٹھ کے پیٹرولیوم کمپنیز نے
39:03یہ بھی فرمایا تھا
39:05کچھ عرصے پہلے
39:06کہ آئل مارکٹنگ کمپنیز کو
39:08اگر پروفٹ نہیں ملے گا
39:09تو ان کو کیلئے کیا
39:11انسینٹیو ہوگا
39:12تو ان کو بھی ہم لوگوں کو دیکھنا پڑے گا
39:14جب پرائیسز بڑھ رہی تھیں
39:15اس ساری سینیریو کے بعد
39:17سو ان کا پروفٹ
39:19ورسز عوام کا بھلا
39:21یہ کیسے گورنمنٹ پھر
39:23کس طریقے سے بیلنس آؤٹ کرے
39:25یہ تو بالکل واضح ہو گیا
39:27پچھلے آٹھ مہینوں میں
39:28یہ چیز
39:29کہ بھارت نے
39:31گرونی کیا پولیسی اختیار کی
39:33بنگلہ دیش نے کیا اختیار کی
39:35انہوں نے جو عالمی منڈی کی قیمتیں ہیں
39:38ان کو اپنی آئل
39:40مارکٹنگ کمپنیز اور ریپائنڈیز کی
39:42پیلنشیف کے اوپر ٹرانسفر کر دیا
39:44اور ہمارے ہاں
39:45اس کو ٹرانسفر کیا ہے
39:47چھبیس کروڑ عوام کے اوپر
39:49اور ساتھ ساتھ
39:50انہوں نے کہا کہ
39:51جب عالمی منڈی میں قیمت بڑھ رہی ہے
39:53تو کیوں نہ
39:53اپنی دیجوری بھی بھر لی جائے
39:55تو آپ سوچئے
39:56لگ بک پندرہ سو ارب روپے کا
39:58جو ہے وہ پیٹرولیو ملوی کٹھا کر لیا
40:01میرے تخمینے کے مطابق
40:03لگ بک پانچ سو ارب روپے
40:06ان آٹھ مہینوں میں
40:08اضافی بہت پڑا ہے
40:10پاکستانی خارفین کے اوپر
40:12تو اب تو
40:13پچھلے پانچے جن سے
40:14مطلسل کیمتیں نیچے آرہی ہیں
40:16یہ کام جو پچھلے پانچ مہینے
40:19جن سے شروع ہوا ہے
40:20یہ آٹھ مہینے پہلے شروع ہونا چاہیے
40:22لگے
40:25last question
40:26یہ پیٹرولیو مصنوات کی قیمتوں کے
40:29جو ریپکشنز ہیں جو افٹر ایفیکٹس ہیں
40:31اب وہ ہم محسوس کر رہے ہیں
40:32چاہے ابھی پچھلے ایک دو تین باری
40:34یا مستحکم رہا یا کم ہوا
40:35prices
40:36but now what has happened
40:38کہ ہماری وہ انفلیشن کا لیول
40:41جو کسی زمانے میں سنگل ڈجٹ میں پہنچ کیا تھا
40:43ڈبل ڈجٹ پہ بہت عرصے سسٹین رہنے کے بعد
40:46اب وہ دوبارہ
40:47higher side پہ جاتا جا رہا ہے
40:49اب اس کو کیسے curtail کرے گی
40:51government اس کے پاس کو policy ہوگی
40:53considering کہ midway حکومت کے تو آ گیا
40:57یہ نہیں کہا یہاں پہ میں تفریق کر لیتا ہوں
40:59inflation rate یعنی کہ یہ مہنگائی کی شرح ہے
41:02اور قوت ہے
41:04لیکن آج سے 3 سال پہلے آپ جائیں
41:07تو ہمارے ہاں جو مہنگائی کی شرح تھی
41:09وہ 37-38% پہ پہ پہنچ گئی
41:1240% پہ قریب جا رہی
41:15اور پھر وہ بڑی تیوی سے گری
41:16اور سنگل ڈجٹ میں آگئی جیتے آپ نے کہا
41:19تو ہمارے ہاں میں سمجھتا ہوں کہ
41:21primary focus جو ہے جو
41:22اصل بنیاد ہے اس وقت کمدوری جی
41:25وہ قوت خرید کی ہے
41:26وہ مہنگائی کی شرح کی نہیں ہے
41:29مہنگائی کی شرح بہت تیوی سے میچے آئی ہے
41:33ایک چند سالوں میں
41:34problem یہ ہوئی ہے
41:36کہ اب جو عوصتاً ایک پاکستانی کا خاندان ہے
41:40وہ لگ بک پندرہ سے 20% اپنی فیلری جو ہے
41:43وہ transportation میں
41:44پیٹرول ڈیزل خریدنے میں نکل جاتی ہے
41:47اور لگ بک 20% سے 25% جو ہے
41:49وہ بجلی اور گیس کے بینوں میں نکل جاتی ہے
41:52تو یہ بڑے اخراجات سہنے کے بعد
41:56پھر آپ کی میری جید میں کوئی پیسہ ٹکا بچتا نہیں
41:58تو بیشن کو مہنگائی کی شرح نیچے آگئی ہے
42:01لیکن آپ کی میری جید میں پیسہ ٹکا نہیں ہے
42:04تو ہم کیسے کرکتے ہیں
42:05true true
42:06so ultimately
42:07how does the government cater to that
42:08Doc Saab
42:11یہ ایک تو یہ آٹھ مہینے کا جو پولیکسی رہی ہے
42:16کہ اس طرح پیکٹوریوم پروجیکٹ خاص پور پہ ڈیزل کی قیمت کو
42:20صرف آٹھ مہینے میں کوئی ساٹھ فیصد بہا دیا گیا
42:24اور اس کا پھر ایک ایک پورٹر کی اوپر
42:26انٹریشن کی اوپر
42:28سارتین کی اوپر
42:29کچن کے جو آئیٹمز ہیں ان کے اوپر
42:32اس کا حساب کون دے گا
42:35یہ غلطی ہوئی
42:36اب جو فارمولا تبدیل کیا جا رہا ہے
42:38اس کا مطلب ہے کہ حکومت خود سے اکمٹ کر رہی ہے
42:40کہ ان کے فارمولا حیدلتی تھی
42:42مجھے یہاں پہ تو لگتا ہے
42:44کہ کچھ
42:46کچھ آپ ملاب سمجھ لیے
42:48کہ یہ سوچے سمجھے بنتوبے کے تحت ہوا ہے
42:51کہ آئل مارکٹنگ کمپنیز اور ریفائنلیز میں
42:54ایک ہزار اور نوٹو پیزر
42:57منافع پیچھے سال کے مقابلے میں زیادہ کمایا ہے
42:59اور حکومت کی تجوری بھی
43:01بڑی تیزی سے بڑی ہے
43:02تو اس کا میں سمجھتا ہوں
43:04they should be held accountable
43:05رائی ڈاکٹر فارق صلیم صاحب
43:07thank you very much for joining me in the program
43:08اسے کے ساتھ بریک کی طرف جاتے ہیں
43:09اب بریک کے بعد انٹرنیشنل سائی پر بات کریں گے
43:11کہ جس وجہ سے پیٹرولیم اسنوات میں اضافہ ہوا ہے
43:14ان کی کیونتوں کے اندر
43:15and ultimately ہم سارے انفلیشن کا hit feel کر رہے ہیں
43:18وہ وجہ ابھی sustain کر رہی ہے
43:20یا کوئی solution کی طرف جاری ہے
43:22after break
43:27welcome back after break
43:28عالمی سطح کے اوپر جو وجہ بنی ہے
43:30ساری کے ساری دنیا کے اندر
43:32مہنگائی کی اور انفلیشن ریٹ بڑھنے کی
43:34جیڈی پی کو برے طریقے سے impact کرنے کی
43:36وہ ایران اور USA کی جنگ کے اندر
43:38straight of homos کا بند ہونا ہے
43:40اور ابھی اس ٹائم پر امریکی فوج کے ایران پر
43:42نئے حملوں کی بازگشت چل رہی ہے
43:44اور اسی حوالے سے نیم سرکاری agency ہے
43:47news agency تصنیم اس کے مطابق
43:49جزیرہ قشم کو دو
43:52مزائلوں سے نشانہ بنایا گیا تھا
43:53یہ ایران کی news agency کیری ہے
43:55ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق
43:57عابنائے ہرمز میں واقعہ
43:58قشم جزیرے کے علاقے میں دو دھماکوں کی آواز سنی گئی
44:01سرکاری خبر رسائے ادارے
44:03نے مقامی اینی شاہدین
44:06کے حوالے سے بتایا ہے کہ کسی
44:07تیارے کی آواز سنائی دی تھی
44:09اس کے بعد دو مزائل نمہ اشیاء
44:11قشم پر آ کر گرے تھے
44:13اس سے چند گھنٹے قبل ایرانی میڈیا نے
44:15پاسدارہ نے انخلاب کی حوالے سے دعویٰ کیا تھا
44:17کہ ایران کے فضائی دفع
44:19کے قشم کے
44:21اوپر ایک امریکی
44:23جو پریڈیٹر جون ہے
44:25اس کو مار گرایا ہے
44:27ٹرمپ نے گزشتہ روز ایران پر حملوں کی تفصیلات
44:29بتاتے ہوئے یہ کہا تھا
44:31کہ امریکی فوج نے گزشتہ
44:33روز جمعہ کو ایک ایرانی
44:35ٹھکانے پر محدود اور تیز
44:37رفتار نئے حملے کیے تھے
44:39اب انٹرسٹنگ بات یہ بھی ہے کہ
44:40ایران کے اندر وہ علاقے
44:43اب یہ خبر آ رہی ہے کہ ایران میں وہ علاقے
44:45جو کہ نیوکلئر فسیلٹیز کے آس پاس ہیں
44:47ان کو آئیوڈین کی ٹیبلٹس بھی
44:49دے دی گئی ہیں تاکہ ان کیس اگر
44:51امریکہ کی طرف سے کوئی اس طرح کا حملہ ہوتا ہے
44:53جو کہ سمہاو دی آدھر
44:55نیوکلئر فسیلٹیز پہ ہو اور اس کے بعد
44:57جو نیوکلئر ریڈییشن ایمٹ کرے گی
44:59اس سے بچاؤ کے لیے وہ لوگ
45:01آئیوڈین ٹیبلٹس کا استعمال کر کے
45:03محفوظ رہ سکے ہیں ہمارے ساتھ ہیں اکو موٹر ریٹائر
45:05خارلے چشسی صاحب موجود ہیں
45:06دیفنس آنالسٹ ہیں
45:07چشسی صاحب اس سے پہلے بھی
45:11جب یو ایس نے اٹیک کیا تھا
45:12تب بھی آئیوڈین ٹیبلٹس ایران کی طرف سے
45:15اپنے شہریوں میں
45:17ڈسٹریبیوٹ کی گئی تھی
45:18کیا یہ اس بات کا پیش خیمہ سمجھا جائے
45:21جو ایک تو ڈرون کو مارا گیا
45:22دن کیشم پہ دوبارہ سے اٹیک ہوا
45:25کہ یہ جنگ ابھی
45:27کسی بھی طریقے سے
45:28اور ابھی بھی اٹیک کرنے کا ارادہ ہے
45:32دسپائیٹ دی فیکٹ کہ بار بار
45:34امریکہ کی طرف سے سٹیٹمنٹس آ لیے
45:35کہ ہم نہیں اٹیک کرنا جارے ہیں
45:38جی بہت شکریہ نیکہ صاحب آپ نے انوائٹ کیا
45:41یہ دیفنیٹلی پوسٹرنگ ہوتی ہے ضرور
45:44کیونکہ پریزنٹ ٹرمپ ایک ظاہر ہے
45:46ڈیفیٹڈ پریزنٹ ہے
45:47خود بے شک نہیں لیکن ان کی پارٹی نے بہت سفر کیا ہے
45:50and no less than vice president
45:51ان کے اپنے کہہ رہے ہیں ڈیموکرات کے
45:53کہ ان کی وجہ سب سے بڑی ہماری وجہ
45:55پاسبلی ایران جنگ ہے
45:56اور اور بہت ساری وجوات جو انہوں نے بات کی ہے
45:59اب میرا خیال ہے یہ جو پوسٹرنگ ہے
46:01اس کے اندر ملٹی پروپس بھی ہوتا ہے
46:03ایک پرپس تو ظاہر ہے پوسٹرنگ ہوتا ہے
46:04آپ کیونکہ مذاکرات آپ نے سنا ہوگا
46:07کہ قطر میں ابھی کافی اچھی پروگرس ہو رہی ہے
46:09جس کا مطلب ہے کہ بعض دفعہ
46:11آپ جو اپننٹ کو ہیں
46:13ایک suppression کا پوائنٹ دینے کے لیے
46:15یا ایک element of disappointment
46:17یا short destruction دینے کے لیے
46:18بھی اس طرح کی کارمائیاں کرتے ہیں
46:20number one
46:21دوسرا کشم آئیلنڈ کے اوپر یہ خبریں آ رہی تھی
46:23کہ ایران نے بہت massive air defense install کیا ہے
46:26اور وہاں پہ اگر حملے کا مطلب ہوگا
46:28کہ امریکہ کا رقصان زیادہ ہوگا
46:30تو ایسی صورتوں میں اس طرح کے ڈرون بھیجے جاتے ہیں
46:32یہ MQ-9 Reaper جس کی طرف آپ اشارہ کر رہی تھی
46:36یہ one of the most modern Reaper ہے
46:38یہ almost fighter jet جتنی اس کی قیمت ہوتی ہے
46:40یہ شاہر ڈرون کی طرح اس کو نہیں سمجھا چاہیے
46:42کیونکہ یہ صرف weapons نہیں گراتا
46:45یہ رکانسنس کرتا ہے
46:47انٹیلیجنس گیدرنگ کرتا ہے
46:48الیکٹرونک انفرمیشن کلیٹ کرتا ہے
46:50اور ظاہر ہے ڈیٹا اوربیٹ جو ہمارا
46:52الیکٹرونک آرڈر اف بیٹل ڈیویلپ کرنا ہوتا ہے
46:54فوج نے اٹیک سے پہلے
46:56اس کو بیلڈ کرنے میں بڑی مدد کرتا ہے
46:58اور اس کو اگر مار گرانے کی پہلے بھی
47:00رپورٹیں آئیں تھی لیکن آنے والے وقتوں میں
47:02depend کرے گا کشم کیونکہ
47:04سنسٹیوٹی ہے لیکن میرا نہیں خیال
47:06کہ یہ فوٹون گراؤڈ کریں گے
47:32بلکل آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں
47:33جو ریزلٹ آئے ہیں
47:34پریزیڈنٹ ٹرم کے پاس چاند آپشنز بچی ہیں
47:36اور نمبر وان آپشن یہی ہے
47:38کہ وہ ریپڈلی اور امپلسیب لی
47:40لیڈر اف اسکلیشن اوپر لے جائیں
47:42جس کا مطلب یہ ہے کہ
47:43میسیف ڈسٹرکشن کا ایک مشن کریں
47:44اور یہ کیمپین کریں
47:46سیریز کریں جس سے وہ بتا سکیں
47:48کہ انہوں نے ایک ایسے کی جو ماؤنٹنز ہیں
47:51اس پر حملہ کر دیا ہے
47:52اور جو آئی ڈی ناب بتا رہی تھی
47:54اس کا مطلب ہے
47:54کاؤنٹر میہ زیران لے رہے ہیں
47:56تو اسکلیشن کا مطلب یہی ہوگا
48:06کہ جو ان کے پیٹ ہیکسٹ ہیں
48:08ان کو جنرل ڈین کو
48:09یا پینٹیکون کو بلیم کر کے
48:11پریزیڈنٹ ٹرم خود مبرہ ہونا چاہیں گے
48:13تیسرا وہ ہے
48:14کہ جو اکناومکس ٹرائنگولیشن ہے
48:15اس کو ایکسٹینڈڈ ٹائم دیا جائے
48:17کیونکہ ریپورٹس یہ ہیں
48:18کہ ایران پر بہت سختی ہے
48:19اور بہت پریشر ہے
48:20اور چوتھا اور موسٹ امپورٹنٹ
48:22میرے خالے زیادہ پرگمائٹک ہے
48:23کہ پریزیڈنٹ ٹرم گراؤنڈ ریالیٹی کو چیک کریں
48:25اپنے وائس پریزیڈنٹ کی بات مان لیں
48:27اسرائیل میں اور امریکہ میں ہونے والے
48:29ریزرٹس کو آنر کریں
48:30کہ لوگوں نے پسند نہیں کیا
48:31اور ایک پریگمائٹک پریزیڈنٹ ہونے کے ناتے
48:33ایک کمپرمائز کی طرف چلے جائیں
48:35جس کے موسٹ لیس لائکلی
48:37مجھے لگتا ہے کہ اس پر طرف نہیں آئیں گے
48:39اور اگر انام دینے کی بات کی ہے
48:44کہ کوئی بھی اگر نیوکلیئر فیسلیٹیز
48:46ایران کی ان کے حوالے سے کوئی انفرمیشن دیتا ہے
48:48تو ان کو ٹوینی ملین ڈالر دیں گے
48:50دیو تینک کہ
48:52اگر اس طرح کو کوئی شخص
48:54کوئی بھی شخص پچھلے کچھ ارسل سے
48:56سے ویڈ آؤٹ نہیں کر دیا ہوگا ایران
48:58یا ابھی بھی ایسے لوگ ہو سکتے ہیں
49:00جو کہ ایران کی
49:02نیشنالٹی یا نیشنل انٹرس کو
49:03ڈچ کر آکے امریکہ سے پیسے لینے کی
49:06کوشش کریں گے
49:07could there be after this heavy sweeping
49:10جو ایران نے کی
49:12جی پچھلی دفعہ جب جون دوزار پچیس میں
49:14یہ امریکہ نے حملہ کیا تھا
49:17تو ریفرش کرتے چلیں
49:18اپنے ویورز کو کہ اس وقت بھی
49:20جو ایرانیان ایر دیفنس نیٹورک تھا
49:22پورے کا پورا
49:22اس کو موسٹی اٹیک
49:24within ایرانیان سوائل ہوئے تھے
49:25that means
49:26ڈرونز اور سلیپر سیلز
49:28اسرائیل نے یا امریکہ نے پہلے سے
49:29انسٹال کر کے ریڈی کیے ہوئے تھے
49:31اور within ایرانیان سوائل
49:32حملے کیے گئے تھے
49:33that means
49:34کہ انہوں نے انفلٹریٹ پہلے بھی کر لیا تھا
49:36اس کے بعد کوبنگ تو بہت ہوئی تھی
49:37اس میں کوئی شک نہیں ہے
49:38اور یہ بنیادی طور پر
49:39یہیں پہ ان کی کامیابی نہیں ہو رہی
49:41کہ پک ایکس ماؤنٹینز کے بارے میں
49:42ان کے پاس زیادہ انفرومیشن نہیں ہے
49:44کیونکہ یہ نیو فاؤنڈ انفرسٹرکچر ہے
49:46امریکہ نے اب ریلائز کیا ہے
49:47کہ فردور اسفان کے اٹیک کے بعد
49:49جس کو وہ پچھلے سال کلیم کر رہے تھے
49:51کہ ابلیٹریٹ کر دیا ہے
49:52اور میں نے جون دوزار پچیس میں بھی کہا تھا
49:54کہ جتنا میں نے ان کے نیوکلے پلانٹس کو
49:56اور ان کے افرسٹرکچر کو پڑھا تھا
49:58کہ ابلیٹریٹ نہیں کر سکتے
49:59کیونکہ وہ آلماسٹ ٹو سیونٹی ٹو ٹو ایٹی فیٹ
50:02ڈیفتھ پہ تھا
50:02اور جو ڈیزی کٹر اور بانکر بسٹر
50:04یوز کیے گئے تھے
50:05وہ دو سے ڈھائی سو فٹ زمین میں چلے جاتے ہیں
50:07جس سے وہ نقصان پوسیبلی نہیں ہوا ہوگا
50:09بلکہ میں نے ایک اور تحقیق پڑھی
50:11اور خود بھی ویریفائی کیا
50:13کہ ایران نے پوسیبلی
50:14اس کو از ایک کیس ٹڈی سمجھ کر
50:15یہ جو ہے پیک ایکس ماؤنٹن کا
50:17اس کو کوئی تین سے ساڑھے تین سو فٹ
50:19ڈیفتھ میں لے گئے ہیں
50:20تاکہ جو اس وقت انونٹری پہ ان کے پاس بام ہیں
50:23جو ڈیزی کٹر رہا ہے
50:24یہ بانکر بسٹر ہے
50:25تو ان کی انونٹری میں
50:26کوئی ایسا اس وقت بام ہے نہیں
50:28میرے نالج میں
50:28جو ساڑھے تین سو
50:30یا سوہ تین سو فٹ تک
50:31ڈیفتھ پہ جا سکے
50:32اسی لئے آپ نے دیکھا
50:33وہ تھریٹ کر رہے ہیں
50:33مدر آف آل بامز کو ماریں گے
50:35لیکن مدر آف بام
50:36پینیٹریشن کے لیے ہے ہی نہیں
50:37وہ خوف پھیلانے کے لیے ہے
50:39سدہ سمین سے کچھ فیٹ
50:40اوپر وہ پھٹتا ہے
50:41وائیبریشن کریٹ کرتا ہے
50:54ان کو ایک نوشن
50:55ویکٹری اس وقت ملا ہوا ہے
50:56تو I think اس پہ نوٹ پہ
50:57ہی وہ مذاکرات کر رہے ہیں
50:58اور امریکہ تھریٹ اس لئے
50:59کر رہے ہیں کہ
50:59کسی طریقے سے
51:00کنورج بیک کیا جا سکے
51:01ان کو مذاکرات کی میز پر
51:03اور یہ ثابت کیا جا سکے
51:04کہ نیوکلیر حملہ
51:05is not a matter of chance
51:06it's a matter of time
51:07it's a matter of time
51:08thank you very much
51:09ششتی صاحب
51:09that's a very interesting analysis
51:11ساتھ
51:12all with what's happening
51:13Trump کی impeachment
51:14یعنی محاخذے کی
51:16امکانات
51:16اور ساتھ ہی
51:17نیتن یاہو کے
51:18جو پاور کوریڈورز ہیں
51:19اس سے کیک اٹھونے کے
51:20امکانات بھی
51:21اس ٹائم پر شدید
51:22بڑھ چکے ہیں
51:23تو کیا یہ آخری
51:24desperate try ہوگی
51:26اس کے حوالے سے
51:26مزید بھی بات کرتے رہیں گے
51:27آنے والے دنوں کے اندر
51:28فلحالہ نیگہ نے ساتھ
51:29کو اجازت دیجے
51:29take good care of yourself
51:30see you tomorrow
51:31اللہ حافظ

Recommended