Watch the spiritually uplifting Namaz-e-Eid Ul Fitr 2026 from the historic Data Darbar, one of the most revered Islamic landmarks in Pakistan. Experience the beauty of Eid نماز, heartfelt دعا, and the unity of Muslims gathered on this blessed occasion.
📅 Date: 21 March 2026
📍 Location: Data Darbar, Lahore
📺 Channel: ARY Qtv
Be part of this روحانی لمحہ and celebrate Eid Ul Fitr with devotion and gratitude.
👉 Like, Share & Subscribe for more اسلامی پروگرامز.
#EidUlFitr2026 #NamazEid #DataDarbar #Lahore #ARYQtv #EidPrayer #PakistanEid
Eid Ul Fitr 2026 Lahore, Namaz Eid Data Darbar live, Eid prayer Lahore Pakistan, Data Darbar Eid Salah 2026, ARY Qtv Eid transmission Lahore, Eid Namaz Pakistan live, Eid Ul Fitr prayer Lahore 2026, Lahore Eid Salah live, Data Darbar live Eid prayer, Eid khutbah Lahore, Eid takbeer Pakistan 2026, Islamic programs ARY Qtv, Eid prayer gathering Lahore, Pakistan Eid celebration 2026, Namaz Eid video Lahore, ARY Qtv Eid special
Shan e Eid 2026 || Eid ul Fitr Special ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidAhr7wfKgZZVvBBkYT6mIG
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
📅 Date: 21 March 2026
📍 Location: Data Darbar, Lahore
📺 Channel: ARY Qtv
Be part of this روحانی لمحہ and celebrate Eid Ul Fitr with devotion and gratitude.
👉 Like, Share & Subscribe for more اسلامی پروگرامز.
#EidUlFitr2026 #NamazEid #DataDarbar #Lahore #ARYQtv #EidPrayer #PakistanEid
Eid Ul Fitr 2026 Lahore, Namaz Eid Data Darbar live, Eid prayer Lahore Pakistan, Data Darbar Eid Salah 2026, ARY Qtv Eid transmission Lahore, Eid Namaz Pakistan live, Eid Ul Fitr prayer Lahore 2026, Lahore Eid Salah live, Data Darbar live Eid prayer, Eid khutbah Lahore, Eid takbeer Pakistan 2026, Islamic programs ARY Qtv, Eid prayer gathering Lahore, Pakistan Eid celebration 2026, Namaz Eid video Lahore, ARY Qtv Eid special
Shan e Eid 2026 || Eid ul Fitr Special ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidAhr7wfKgZZVvBBkYT6mIG
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:57Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
02:22Al-Fatihah
02:42Al-Fatihah
02:45Al-Fatihah
02:59Al-Fatihah
03:28Al-Fatihah
03:31Al-Fatihah
03:58Al-Fatihah
04:25Al-Fatihah
04:55Al-Fatihah
04:58Al-Fatihah
05:27Al-Fatihah
05:56Al-Fatihah
05:58Al-Fatihah
06:06Al-Fatihah
06:14Al-Fatihah
06:17Al-Fatihah
06:20Al-Fatihah
06:22Al-Fatihah
06:23Al-Fatihah
06:30Al-Fatihah
06:33Al-Fatihah
06:36Al-Fatihah
06:38Al-Fatihah
06:40Al-Fatihah
06:51His eyes
06:52We have to call
06:53One time
06:54I have to call
06:57This means
06:57My eyes
06:57From the eyes
06:58That
06:58This means
07:05We are
07:08Finally
07:09but it says that
07:10·
07:10about
07:111
07:14see
07:16for
07:16this
07:17in
07:21s
07:23Acts
07:24S
07:25and
07:26were
07:26going
07:33forward'll
07:37By
07:38it
07:39was
07:39आकल काईनात ने उनके दीगर उमूर पर जो कुछ फर्माया हम उसपर इमान रखते हैं जुमना पहला ये था के
07:46मैं और आप जिसे नहीं देख सकते
07:48माभूब काईनात ने उसे देखकर हमें बताया हुआ
07:54so
07:55so
07:55day
07:56day
07:57day
07:57day
07:57day
07:58khaڑے ہوتے ہیں
08:00kis liyee khaڑے ہوتے ہیں
08:03دو کام
08:04کرنے کے لئے
08:06kitnے کام کرنے کے لئے
08:07دو کام کرنے کے لئے
08:10پہلا کام
08:13عید کے لئے
08:14آنے والا روزہ دار
08:16خوش نصیب
08:17اس کو welkome کرنے کے لئے
08:24اس کو خوش آمدید
08:26کہنے کے لئے
08:28اس کا استقبال
08:30کرنے کے لئے
08:32فرشتے
08:32اس کے گھر کے باہر
08:34موجود ہوتے ہیں
08:38دوسرا کام
08:40کہ وہ فرشتے
08:42خوش خبری اور
08:45بشارت
08:46سنانے کے لئے
08:48کھڑے ہوتے ہیں
08:51دو کام کرنے کے لئے
08:52یہاں بھی ذرا ساتھ رہے
08:54اب وہ welkome میں اور آپ
08:56دیکھ نہیں رہے
08:59وہ
09:00خوش خبری اور
09:00بشارت میں اور آپ
09:02سن نہیں رہے
09:03لیکن
09:04ایک ہستی ہے
09:08ایک ہستی ہے
09:10ایک ذات ہے
09:12کہ جو
09:13ہمیں آپ کو
09:15فرما رہی ہے
09:17بتا رہی ہے
09:18وہ ہستی درمیان میں ہے
09:20وہ دیکھ کر بتا رہی ہے
09:22میرے امتیوں
09:23تم ان فرشتوں کو
09:25دیکھ تو نہیں سکتے
09:26میں مصطفیٰ کریم
09:28دیکھ کر
09:29تمہیں بتا بھی
09:30رہا ہوں
09:30تم ان کے
09:31welkome کو
09:32سن نہیں سکتے
09:34تم
09:35بشارات کو
09:36سن نہیں سکتے
09:37میں اللہ کا
09:38رسول سن کر
09:39تمہیں
09:39بتا بھی رہا ہوں
09:42رائی مان ہے
09:43اب وہ
09:44welkome بھی
09:45کرتے ہیں
09:47اور
09:48بشارات بھی
09:49سناتے ہیں
09:50گوڈ نیوز
09:50دیتے ہیں
09:53وہ تمام
09:54عدیث پاک میں
09:55بیان کی گئیں
09:57بتائیں گئیں
09:58ان
10:00خوشخبریوں میں سے
10:03بنیادی خوشخبری
10:04جو
10:06روزہ دار سے
10:07related ہے
10:08جو روزہ دار سے
10:09تعلق رکھتی ہے
10:10وہ کیا ہے
10:12وہ
10:13خوشخبری اور
10:15بشارت دیتے ہیں
10:16کہ
10:18اے
10:19اللہ کے
10:20بندے
10:22اے محبوب
10:24کائنات
10:24صلی اللہ علیہ وسلم
10:25کے امتی
10:26تجھے
10:27بشارت
10:29ہو
10:30تجھے
10:31خوشخبری
10:32ہو
10:32تجھے
10:34بشارت
10:34ہو
10:34اللہ
10:36اکبر
10:36کس
10:38چیز کی
10:40بشارت
10:41اور خوشخبری
10:42کس چیز
10:42کی بشارت
10:43ہو
10:43کس چیز
10:45کی خوشخبری
10:45ہو
10:46جملہ
10:47سنیے
10:48اپنی
10:49خوشبختی
10:50پہ
10:50ناز کیجئے
10:52اللہ
10:54رب العزت
10:54کا
10:55شکر
10:56کیجئے
10:57اس کی
10:58مہربانیوں
10:59اور اس کی
10:59عطاؤں پر
11:00میں اور آپ
11:01شکر
11:02کرتے ہیں
11:03وہ
11:03خوشخبری
11:04اور
11:04بشارت
11:05کیا ہے
11:06وہ
11:06خوشخبری
11:07اور
11:07بشارت
11:08یہ ہے
11:08کہ
11:09اے
11:09اللہ کے
11:09بندے
11:10تیرے لیے
11:11خوشخبری
11:12اور
11:12بشارت
11:13یہ ہے
11:13کہ اللہ نے
11:15تجھے
11:16بخش دیا
11:17اللہ نے
11:22تجھے
11:22بخش دیا
11:23ایک اور
11:24حدیث پاک میں
11:25ایڈ کرتا ہوں
11:25اس کا مفہومہ
11:26آپ کو دوراتا ہوں
11:28وہ کیا ہے
11:30جب
11:32جوک در جوک
11:34اللہ کے
11:35بندے
11:37محبوب کائنات
11:38صلی اللہ علیہ وسلم
11:39کے امتی
11:40جوک در جوک
11:43مسجدوں کی طرف
11:44عیدگاہوں کی طرف
11:46بڑھ رہے ہوتے ہیں
11:48آ رہے ہوتے ہیں
11:49رش پڑا ہوتا ہے
11:52راستے بھرے ہوئے ہوتے ہیں
11:54اس لیے
11:55کہ جو
11:57کبھی بھی نہ آئے
11:59عید کو تو وہ بھی آئی جاتا ہے
12:03یہ کیسا در ہے
12:05اس کی رحمت کیسی ہے
12:08کہ جو ہر ایک کے لیے
12:10ہر وقت کھلا ہے
12:13یہاں پہ کوئی
12:17بیریلز
12:17کوئی فیلٹرز نہیں لگے ہوئے
12:21رب کی بارگاہ میں
12:22کہ بھائی جس نے
12:24تیس روزے رکھے ہیں
12:26وہ ذرا پہلی صف میں آ جائے
12:28جس نے بیس رکھے ہیں
12:31وہ ذرا سہن میں بیٹھ جائے
12:32جس نے نہیں رکھے
12:34وہ ذرا مسجد کے دروازے کے
12:36باہر بیٹھ جائے
12:37نا
12:40یہی تو کرم ہے
12:43یہی تو فضل ہے
12:45یہی تو اس کی مربانی ہے
12:47یہی تو اس کی رحمت کی وسط ہے
12:51یہی تو اس کی رحمت کے نظارے ہیں
12:53اور اللہ کی حکمتیں دیکھیں
12:56اللہ رب العزت نے تو
12:58اس عبادت کو ویسے بھی
13:00اپنے اور بندوں کے درمیان
13:02راز رکھا
13:05بھائی دیکھیں آپ اپنے دائیں بائیں جتنے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں
13:08آپ ان میں سے کسی کو جج نہیں کر سکتے
13:13ویسے میری گزارج یہ ہے
13:15کہ کبھی جج کیا بھی نہ کرو
13:19ہاں
13:19کبھی جج کیا بھی نہ کرو
13:23اور کچھ کام
13:25ہمیں رب کے لیے ہی چھوڑ دینے چاہیے ہیں
13:37کچھ کام ہمیں
13:40رب کائنات کے لیے چھوڑنے چاہیے
13:43کچھ سوال اور ان کے جواب
13:46اور رب نے کرنے ہیں
13:49وہ سوال اور وہ جواب
13:52رب کائنات کے لیے ہی چھوڑ دیجئے
13:54تو جج کسی کو بھی نہ کیا کریں
13:58اچھا گمان رکھا کریں
14:00لیکن روزے کا معاملہ تو ایسا ہے
14:03میں نے رمضان المبارک کے شروع میں کہا تھا
14:06کہ کئی حافظ کاری اینج دے نے
14:08جڑے راتی ترابیاں پڑھا دن
14:11پہ روزہ نہیں رکھ دے
14:14کہندن جی اسی راتی ترابی پڑھا نہیں ہندی
14:16اس واسطہ تھی روزہ نہیں رکھ دے
14:17تو آپ کسی کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے
14:20اچھا گمان رکھیں
14:23دوسروں کے بارے میں اچھا سوچیں
14:26تو فرشتے جو کھڑے ہوتے ہیں
14:30جو جنت کی بشارت دینے کے لیے کھڑے ہوتے ہیں
14:34اور پھر جوک در جوک
14:37جو اللہ کے بندے
14:39اس کی بارگاہ میں سربس وجود ہونے کے لیے
14:42آ رہے ہوتے ہیں
14:44رب کائنات
14:45اللہ حکم
14:48رب کائنات
14:49فرشتوں کو متوجہ کرتا ہے
14:52فرشتوں کو متوجہ کرتا ہے
14:55اور فرشتوں کو متوجہ کر کے فرماتا ہے
14:59اے میرے فرشتوں ذرا
15:00اے نیچے دیکھو تو سہی
15:02آئے آئے
15:05جہاں جہاں فرزندانِ توحید
15:08غلامانِ رسالت محاب صلی اللہ علیہ وسلم
15:11موجود ہوتے ہیں
15:12جہاں جہاں اجتماع ہوتا ہے
15:14وہ بڑا ہو وہ چھوٹا ہو جہاں بھی ہو
15:16جس طرح سے بھی ہو
15:18ظاہر ہے
15:18جو اجتماع کرنے میں
15:21ہم میں ہو
15:25حرمِ نبوی میں ہے
15:26صلی اللہ علیہ وسلم
15:27اور پاکستان میں
15:29جو اجتماع
15:30جو نظارہ میرے داتا علی حجویری کا ہے
15:36سبحان اللہ
15:37تو اللہ کریم
15:40کرم سے فرشتوں کو متوجہ کرتا ہے
15:43کہ فرشتوں دیکھو
15:44یہ کیسے بھاگے آ رہے ہیں
15:46یہ کیسے چلے آ رہے ہیں
15:48یہ کیسے آئے جا رہے ہیں
15:50میرے گھر میں آ رہے ہیں
15:53میرے در پہ آ رہے ہیں
15:56جو
15:56میں نے کہا نا جو
15:58جو سارا سال نہیں آیا
15:59اور بیوی بچے ہیں دے شرم تو
16:02وہ بھی عیدن اٹھ کے آ جاندہ ہے جی
16:05بات سمجھ گئے آ جاتے ہیں سارے
16:08پہن جاتے ہیں وہ کسی جگہ بھی ہو
16:11کس حال میں بھی ہو
16:12سمجھ آ گئی وہ جب
16:14اللہ کے گھر کی طرف جونک در جونک آ رہے ہوتے ہیں
16:18تو رب کائنات انہیں فرماتا ہے
16:20زرد دیکھو
16:22آئے آئے آئے
16:25اور حدیث پاک کے لفظ ہیں
16:26یباہی بہم الملائکات
16:29اللہ رب العزت
16:30فرشتوں میں
16:32فرشتوں میں
16:33اپنے ان بندوں پہ فخر کرتا ہے
16:36آئے آئے
16:38یار اس کو
16:39اس کو ذرا دوسرے انگل سے دیکھ لیں نا
16:41اس کو ذرا اس انگل سے دیکھ لیں
16:43کہ ہم گناہگار سہی
16:46سہاکار سہی
16:47مابوب علیہ السلام کی
16:49امت میں ہونے کی لاج رکھتے ہوئے
16:52ان کا امت ہی ہونے کا کرم کرتے ہوئے
16:55کسی نہ کسی
16:56آخری
16:57dead level پہ بھی
16:58اگر کہیں ہیں
16:59کہیں میں بھی ہیں
17:00خار ہیں
17:01بدکار ہیں
17:03ڈوبے ہوئے ذلت میں ہیں
17:04کچھ بھی ہیں
17:05مولا تیرے محبوب کی امت سے ہیں
17:09کچھ بھی ہیں
17:10لیکن میرے مولا
17:11تیرے محبوب کی امت سے ہیں
17:13اب وہ جو اجتماع ہوتا ہے
17:15وہ جو فرزندانِ توحید آ رہے ہوتے ہیں
17:17اس کو اس انگل سے دیکھ لیں
17:19مجھ آپ گناہگاروں کو دیکھ کر
17:21رب کائنات فرشتوں کو بلا کر کہتا ہے
17:24ذرا میرے ان بندوں کو دیکھو تو سہی
17:29آئے آئے
17:30سوچیں نا اس کے
17:31اپنی خوشبختی پہ
17:33اللہ کی رحمت پہ ناز کریں
17:35کہ وہ فرشتے
17:37ان کو متوجہ کرتا ہے
17:39اچھا حدیث پاک میں یہ نہیں
17:40لیکن میں
17:41جو اس کو تھوڑا سا سمجھا ہوں
17:43وہ یہ ہے
17:44کہ ان کو اصل میں یاد دلایا جا رہا ہوتا ہے
17:48کہ میں جب اس حضرت انسان کو بنانے لگا تھا
17:50میں جب اس حضرت انسان کو بنانے لگا تھا
17:53تو تم نے ہی کہا تھا
17:55تم نے ہی کہا تھا
18:02کہ مولا کریم
18:03تو اس کو بنانے لگا ہے
18:06کہ جو زمین پہ خون ریزیاں کرے گا
18:10لڑائی جھگڑے کرے گا
18:12اللہ کریم فرماتا ہے
18:14تمہاری نظر اس وقت
18:16لڑائی جھگڑے کرنے والوں پر تھی
18:18خون باہنے والوں پر تھی
18:19میری نظر اور میری توجہ
18:22آج کے دن میری بارگاہ میں حاضری دینے والوں پر تھی
18:26ان کو دیکھئے
18:30تو اللہ کریم
18:31فرشتوں میں فخر فرما کے
18:33پھر فرشتوں سے پوچھتا ہے
18:34اب بس میں نے
18:35تھوڑا آپ کے دل کے کریم جا کے
18:37محبت والی دستک دینی ہے
18:38میں نے کہا یہ رب کو پتا ہے
18:40کس نے رمضان کیسے گزارا ہے
18:41مجھ آپ کو کسی کو جج کرنے کی ضرورت نہیں ہے
18:44یہ اس کا رب کا معاملہ ہے
18:45لیکن جو معاملہ ہے نا ذرا اس کے لیے
18:48ذرا دل پہ دستک دیتے ہوئے
18:49اللہ کریم پوچھتا ہے
18:51فرشتوں مجھے یہ بتاؤ
18:52فرشتوں مجھے یہ بتاؤ
18:54کہ جو مزدور مزدوری پوری کرے
19:01جو مزدور اپنا کام
19:03اپنی محنت مزدوری مکمل کرے
19:07اس کی اجرت
19:09اس کی تنخواہ دینے کے بارے میں
19:12تمہارا کیا خیال ہے
19:14فرشتوں سے پوچھتا ہے
19:17اس کی اجرت کے مارے میں
19:18تمہارا کیا خیال ہے
19:19فرشتے فوراں عرض کرتے ہیں
19:21رب کائنات
19:23جس نے کام پورا کیا ہے
19:26میں دل کے اوپر دستک دے رہا ہوں
19:29ہمارا اسلوب
19:30حضور فیض عالم کی برکت سے
19:31کریٹی سائز کرنا تو ہے ہی نہیں
19:33محبت کے ساتھ دعوتِ عمل
19:35دعوتِ اخلاص دینا ہے
19:37دعوتِ عمل لے دینا ہے
19:44مولا جس نے
19:48پوری میند کر کے
19:49کام پورا کیا ہے
19:50اس کا عجر تو اس کو پورا ملنا چاہیے
19:54اس کا عجر
19:56جیسے میں نے سمجھانے کے لیے
19:58تنخواہ کلافز استعمال کیا
20:00کہ اس کی سیلری جو مقرر کی ہے
20:02اس نے ڈیوٹی پوری کی ہے
20:04سیلری اس کو پوری ملنی چاہیے
20:06ڈیوٹی اس نے پوری کی ہے
20:07سیلری اس کو پوری ملنی چاہیے
20:09اللہ فرماتا ہے
20:10یہ جنہوں نے
20:11رمضان المبارک میں
20:13کام پورا کیا
20:14کون سا کام پورا کیا
20:16میں نے ان کو کہا تھا
20:17کہ تم نے روزے رکھنے ہیں
20:19انہوں نے روزے رکھے ہیں
20:22یہ کام ہے
20:23میں نے ان کو کہا تھا
20:25میں نے آرڈر دیا تھا
20:26گیارہ مہینے کے بعد
20:27کہ تم نے روزے رکھنے ہیں
20:30انہوں نے روزے رکھے ہیں
20:33میرے محبوب نے انہیں قیام اللہل کی فضیلت بتائی تھی
20:36انہوں نے رات کو تراوی بھی پڑی ہے
20:38خوش نصیبوں نے اعتقاف بھی کیا ہے
20:40انہوں نے اپنا کام پورا کیا ہے
20:43اب اللہ پوچھتا ہے
20:44ان کی عجرت مزدوری کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے
20:48اللہ فرماتا ہے ان کو فوراں ملنی چاہیے
20:50فرشتے کہتے ہیں فوراں ملنی چاہیے
20:52اللہ کریم فوراں فرماتا ہے
20:55فوراں اعلان فرماتا ہے
20:57کہ سنو تم گواہ ہو جاؤ
21:00یہاں بھی فرشتوں کو گواہ بنانے کی وجہ وہی ہے
21:03کہ فرشتوں
21:06تم سب گواہ ہو جاؤ
21:08کہ میں نے ان سب کو بخش دیا
21:14میں نے ان سب کو بخش دیا ہے
21:17اور یہ بخشش کا جو نظارہ ہے نا
21:19یہ جو رمضان المبارک گزر گیا ہے
21:22ذرا اس کی جھلک آپ کو میں بتاؤں
21:25آپ کی توجہ کے لیے
21:28کہ چلو جو معروم رہا ہے
21:29اللہ کرے کوئی معروم نہ رہا ہو میری دعا ہے
21:33لیکن جو توجہ نہیں کر سکا
21:34زندگی میں دعا مانگ لیں مولا حکموں کا ہور دے دے
21:38کریم ہے مالک ہے وہ کیا ہے
21:40اللہ رب العزت رمضان المبارک کی پہلی شعب میں
21:44اپنے کرم اپنے فضل کے مطابق
21:46جتنوں کو چاہے جہنم سے ازاد کرتا ہے
21:49جب دوسرا دن آتا ہے
21:51تو اس کو ڈبل کر دیتا ہے
21:54اس کو
21:55جتنے پہلے دن کیے
21:57اتنے دوسرے دن کر دیتا ہے
21:59جب تیسرا دن آتا ہے
22:01تو جتنے دو دن میں بخشے گئے ہیں
22:03اللہ کریم ان کے مطابق
22:05تیسرے دن کو
22:07اتنے بخش دیتا ہے
22:08جب رمضان المبارک کا پہلا جمعہ آتا ہے
22:11پچھلے ہفتے میں جتنے بخشے گئے ہیں
22:14ان سب کے برابر
22:15اس جمعہ کو بخش دیا جاتا ہے
22:17اب یہ ملٹیپلائی ہو رہا ہے
22:22یہ ملٹیپلائی ہو رہا ہے
22:24اور خوش نصیبی دیکھئے
22:26اللہ نے کتنا کرم کیا
22:28کہ مجھ آپ کو اس دفعہ
22:30رمضان المبارک میں پانچ جمعہ عطا فرمائے
22:35کیا مطلب
22:36انتیس رمضان تک
22:38جتنے خوش نصیب
22:40اللہ نے جن کو بخشش کا پروانہ عطا کیا
22:43کل جو جمعہ گجرا ہے
22:44رب کائنات نے ان سب کے برابر
22:47اسے ایک دن کو بخش دیا ہے
22:49اس کی مربانی اور اس کی عطا ہے
22:51فرشتوں کو فرماتا ہے
22:52تم کہا ہو جاؤ میں نے بخش دیا ہے
22:55میں نے ان کو بخش دیا ہے
22:57اب میں اگر اس میں یہ چیز بھی ایڈ کر لوں
23:01اس کی رحمت کی بات ہو رہی ہے
23:03اس کے کرم کی بات ہو رہی ہے
23:05تو دنیا کا دستور یہ ہے
23:08دنیا کا دستور یہ ہے
23:10کہ جو کام سارا سال اچھا کرتا ہے
23:14کمپنیاں اس کو ایک سیلری بونس بھی دیتے ہیں
23:18دیتے ہیں نہیں دیتے ہیں
23:20ایک سیلری ان کو
23:21بھئی آرس نے پورا سال بڑا اچھا کام کیا ہے
23:24ایک سیلری اس کو بونس بھی ملنی چاہیے
23:26بھئی عقاف جیسا محکمہ جو ہے
23:28ماشاءاللہ
23:28وہ بھی اپنے تمام ملازم و علماء کو
23:31اس نے بھی دیا ہے
23:33بہت سمجھ گئے
23:35سب دیتے ہیں
23:35دیا ہے
23:36تو اب مجھے اس کو سامنے رکھتے ہوئے
23:39مجھے یہ کہنے دیجئے
23:41اللہ رب العزت کی رحمت کی طرف
23:43بلاتے ہوئے
23:44اس کی رحمت کی امید دلاتے ہوئے
23:46اس کے کرم کی طرف بلاتے ہوئے
23:49اس کے کرم کی طرف متوجہ کرتے ہوئے
23:52اور نا امید نہ کرتے ہوئے
23:54امید دلاتے ہوئے
23:56لا تقنتو من رحمت اللہ
23:58اللہ رب العزت کا جو رحمت کا پروانہ ہے
24:01کہ میری بارگاہ سے
24:03مایوس نہیں ہونا ہے
24:04اللہ کا جو اعلان ہے
24:06ورحمتی وسیعت کل اشائی
24:08کہ میری رحمت
24:09ہر شے پر حاوی ہے
24:11میری رحمت
24:12ہر شے پر بھاری ہے
24:14یہ آپ کو سناتے ہوئے
24:15کہنے لگا ہوں
24:16اے ایمان والو
24:17اے خوش نصیبو
24:18اے آقا کریم علیہ السلام کے غلامو
24:21نبی پاک علیہ السلام کے دیوانو
24:23میرے داتا علیہ حجویری کے غلامو
24:25رب کائنات نے تو
24:27صبح سے شام تک
24:29ہر دن ہر رات
24:30ہر جمعہ
24:31جمعہ سے لے کر
24:32جمعہ تک
24:33اور آج کے دن بھی
24:35اپنی رحمت کے دروازوں کو
24:36کھلا رکھا ہے
24:37جنہوں نے
24:38رحمت کے دروازوں سے
24:39گزر کر
24:40اللہ کی رحمتوں کو پایا ہے
24:42بخشش و انعام پایا ہے
24:44اللہ رب العزت کی بارگاہ کی طرف سے
24:47انہیں مبارک
24:48اور انہیں تہنیت دی جاتی ہے
24:52اور یہ میں اکثر
24:53اس موقع پر
24:54ایڈ کیا کرتا ہوں
24:56دوسرا پہلو بھی
24:58صحابہ اکرام
24:59حضرت
25:00امیر المومنین
25:01عمر فاروق
25:03رضی اللہ تعالیٰ عنہ
25:04ان کی اقتدام
25:06اید کی نماز پڑی
25:08امیر المومنین
25:09گھر تشریف لے گئے
25:10جو کلوز
25:11ذرا
25:12آپ کے تھے
25:13انہوں نے کہا
25:14چلو اید
25:15پڑھ لی ہے
25:16تو جا کر
25:17امیر المومنین
25:18سے مل کر آئیں
25:20امیر المومنین
25:21سے مل کر آئیں
25:22جب دروازے پر پہنچے
25:23تو
25:25توجہ کی
25:26تو پتا چلا
25:26کہ اندر سے
25:28رونے کی آواز
25:29آ رہی ہے
25:31یہ دوسرا
25:32پہلو بھی
25:32بتانا ضروری ہے
25:35آپ
25:36دستک دی
25:37آپ باہر
25:38تشریف لائے
25:39بیٹھے
25:40تو ساتھیوں
25:40نے پوچھا
25:41حضور
25:41آج کا دن
25:42تو خوشیہ منانے
25:43کا دن ہے
25:44یقیناً ہے
25:45آج کا دن
25:46تو خوشیہ منانے
25:47کا دن ہے
25:48ہم یہ کیا
25:49دیکھ رہے ہیں
25:49کہ آپ کی آنکھوں سے
25:51آنسور آوا تھے
25:52آواز باہر تک
25:53آ رہی تھی
25:54آپ نے فرمایا
25:57جنہوں نے
25:58بندگی کی
26:01جنہوں نے
26:02اس مہینے
26:03کا حق
26:03ادا کیا
26:05روزے رکھے
26:06اللہ کی
26:07توفیق سے
26:08ان کے لئے
26:09تو یوم العید ہے
26:12ان کے لئے
26:13تو
26:13یوم العید ہے
26:14ان کے لئے
26:15تو جیسے میں نے
26:16حدیث پاک میں
26:17عرض کیا
26:17ان کے لئے
26:18تو بشارات کا
26:19دن ہے
26:19ان کے لئے
26:20تو مغفرت و
26:21رضوان
26:22اور اللہ
26:22رب العزت کی
26:23رحمت و
26:24غفران
26:24کا دن ہے
26:25لیکن آپ
26:26فرماتے ہیں
26:26میں یہ سوچ
26:27کر رو رہا ہوں
26:28کہ اگر
26:28کسی کے
26:29قبول نہیں
26:29ہوئے
26:33اگر کسی کے
26:34قبول نہیں
26:35ہوئے
26:35اس کے لئے
26:36پھر
26:36یوم العید
26:37نہیں ہے
26:38اس کے لئے
26:39تو یوم
26:39الوعید ہے
26:41اس کے لئے
26:42تو پکڑ کا
26:43دن ہے
26:43اس کے لئے
26:44محرومی
26:45کا دن ہے
26:45میں اس کے
26:46اوپر عرض کیے
26:47دیتا ہوں
26:48یہ امیر المومنین
26:49کا خشیت
26:50الہی ہے
26:50اللہ
26:51اور پولیس
26:52سے
26:52ڈرنے کا
26:52ایک الگ
26:53درجہ ہے
26:53ان کا
26:54ایک الگ
26:54مقام ہے
26:55اس لیول پہ
26:56جا کر
26:56انہوں نے
26:57بات کی ہے
26:58میں یہ عرض
26:58کرنا چاہتا ہوں
26:59کہ جنہوں
27:00نے رکھے
27:03یہ تو ان کے لئے
27:04بات ہے نا
27:05کہ قبول
27:05ہوئے
27:06یا نہ ہوئے
27:06یہ معاملہ
27:07تو رب کا
27:08اور بندوں کا
27:08ہے
27:08میں نے پہلے
27:09کہ ہم کون
27:10ہوتے ہیں
27:10جج کرنے والے
27:11لیکن ان کے لئے
27:12لمحہ فکریہ
27:13ہے یا نہیں ہے
27:14کہ جو محروم
27:15رہے اور
27:16جنہوں نے
27:16رکھے ہی نہیں
27:21جنہوں نے
27:22رکھے ہی نہیں
27:24اور یہ بھی
27:25میں چلتے چلتے
27:26آخری چند
27:26منٹ میں بتا دوں
27:28حدیث پاک آپ کو
27:29میں نے بیان کی
27:30ایک موقع پر
27:31کہ جس شخص
27:32نے جان بوجھ کر
27:33ایک روزہ چھوڑا
27:35باقی ساری زندگی
27:36بھی روزے رکھے
27:37نا
27:39تو ثواب
27:40اس ایک روزے
27:41کے برابر
27:42نہیں مل سکتا
27:45کیوں
27:46کچھ ثواب
27:48جگہ
27:48وقت
27:49ذات کے ساتھ
27:50جڑے ہوتے ہیں
27:51بھئی نماز
27:53آپ گھر میں پڑھیں
27:54مسجد میں پڑھیں
27:55جامع مسجد میں پڑھیں
27:56حرم نبوی
27:58حرم کعبہ کے علاوہ
28:00دنیا میں کہیں بھی پڑھیں
28:02نماز بھی
28:03وہی ہوتی ہے
28:04جس رب کے لئے
28:05ہم پڑھتے ہیں
28:06وہ رب کائنات
28:07بھی وہی ہوتا ہے
28:08سجدہ بھی
28:09اسی کو کرتے ہیں
28:10لیکن سوچا
28:10کبھی آپ نے
28:11کہ کسی اور جگہ پڑھیں
28:13تو ثواب اور ہے
28:14حرم کعبہ میں پڑھیں
28:15تو لاکھ کے برابر ہے
28:18فرق ہے
28:19یا نہیں ہے
28:19یہ مقام سے
28:21فرق پڑھا ہے
28:22یہ جگہ
28:23اور نسبت سے
28:24فرق پڑھا ہے
28:25تو ثواب کا
28:26جو فرق پڑھ جاتا ہے
28:28تو اس اب
28:29کہ بھئی
28:30روزے تو وہی ہیں
28:31بندہ بھی وہی ہیں
28:32سہری سے افطار
28:33تک بھوکا بھی رہے گا
28:34لیکن مولا
28:35یہ کیا راز ہے
28:36کہ تو فرما رہا ہے
28:37تیرا محبوب
28:38کہ ساری زندگی
28:39روزے رکھے
28:40ایک رمضان المبارک
28:41کا روزہ
28:42جو جان موجھ کر
28:43چھوڑا ہے
28:43اس کے برابر
28:44سواب نہیں پا سکتا
28:46فرمایا
28:46بات صرف
28:47روزہ رکھنے کی
28:48تو ہے نہیں
28:48بات صرف
28:50بھوکا پیاسہ
28:51رہنے کی نہیں ہے
28:52بات تو یہ بھی ہے
28:53کہ جب
28:54ہم نے کہا تھا
28:59جب ہم نے کہا تھا
29:00اس وقت
29:02رکھا
29:02یا نہیں رکھا
29:04یہ ایک الگ
29:05سمجھنے والا
29:05موضوع ہے
29:06یہ ایک الگ
29:07غور کرنے والی
29:08بات ہے
29:08بڑی ڈیپ بات ہے
29:10کہ محض
29:11یہ نہیں دیکھا جاتا
29:13کہ بھئی
29:14یہ کام کیا
29:14یا نہیں کیا
29:15بات میں کر لیا
29:16ٹھیک کیا
29:17لیکن جدوں
29:17اصا کیا سی
29:18تو تو نہیں کیتا
29:19تھے
29:19ہن تو کیے کیتا
29:20یہ ہے
29:21اس فلسفے
29:22کو بھی سمجھیں
29:23میری گفتگو
29:24دو لفظوں میں ہے
29:26بشارت و خوشخبری
29:28انعام
29:28رحمت
29:29مغفرت
29:30ردوان
29:30غفران
29:31مبارک ہو
29:33اس کی زمانت
29:35اللہ کے معبوب
29:36صلی اللہ علیہ وسلم
29:37نے دی ہے
29:37اور دوسروں کے لئے
29:39دعوت توجہ ہے
29:40دعوت عمل ہے
29:42دعوت اصلاح ہے
29:44دعوت غور
29:45اور دعوت فکر ہے
29:47جنہوں نے روزے رکھے
29:48مہینہ ان کا بھی گزر گیا
29:50جنہوں نے نہیں رکھے
29:51گزر ان کا بھی گیا
29:52روٹی جس نے
29:54داتا صاحب کا لنگر
29:55دال لنگر کے اوپر
29:57رکھ کے کھا لی ہے نا
29:58پیٹ اوڈا بھی بھر گیا
29:59پی سیدھے
30:00وی آئی پی ٹیبل
30:01تے بیٹھ کے
30:02جنہیں داز آردی
30:03روٹی کھا دی نا
30:03ڈھیڑ اوڈا بھی بھر گیا
30:06کیا خیال ہے
30:07پیٹ دونوں کا
30:08یقصہ بھرا ہے
30:09بھوک دونوں کی
30:10مٹ گئی ہے
30:10یہ زندگی میری
30:11آپ کی یقصہ
30:12گزر رہی ہے
30:13یہ صبح شام
30:14دن رات
30:15ہم سب پہ گزر رہی ہے
30:16لیکن
30:17اس میں سے
30:19دعوت عمل یہ ہے
30:20کہ اس طرح کے
30:21موقع جو مل جاتے ہیں
30:23انہیں غنیمت جانیے
30:25انہیں
30:26اللہ کی طرف سے
30:28انعام جانتے ہوئے
30:29ان موقعوں سے
30:30فیدہ اٹھائیے
30:31اللہ تعالیٰ میری اور آپ کی
30:33عبادات کو قبول فرمائے
30:34اور خاص طور پر
30:35اس وقت جو
30:36عالم اسلام کے حالات ہیں
30:38جو ملک پاکستان کے حالات ہیں
30:40میں نے پورا مہینہ دعا کی
30:42سب سے پہلی
30:43کہ جن افراد
30:45جن اداروں
30:46جن شخصیات
30:47وہ سکورٹی کے ہوں
30:49وہ پولٹیکلی پرسنیلٹیز ہوں
30:51کوئی بھی ہوں
30:52جن کی مہنت اور جن کی
30:54قربانیوں سے
30:55میرا اور آپ کا وطن آج
30:57ایٹمی قوت بنا ہے
30:59جس کی
31:00جس کا دفاع آج
31:02ناقابل تسخیر ہے
31:03اللہ ان سب کو جزا دافر
31:07ملک پاکستان میں
31:09امن قائم کرنے کے لیے
31:11محترم
31:12حافظ سید آسیم منیر صاحب
31:14ان کی پوری ٹیم
31:16حکومت کے جتنے ممبران
31:18بلا تقسیص و تمیز
31:19جن کا فوکس
31:20ملک میں امن ہے
31:22دہشتگردی کا خاتمہ ہے
31:24محبت و اخوت کا
31:25فروغ ہے
31:27اللہ کریم ان کو
31:28اس کی بہترین جزا آتا فرمائے
31:30اور میں کیوں نہ کہوں
31:31جن کی وجہ سے
31:32جن کی محنت و محبت سے
31:34داتا علی حجویری کا
31:35یہ توسیعی محطوبہ
31:37تزین و عرائش کا چل رہا ہے
31:39اللہ تعالیٰ ان سب کو بھی اس کی بہترین
31:42جزا آتا فرمائے
31:43اور بلکل یہ بات
31:45کلیر کٹ ہے
31:46کہ وطن پاکستان
31:48اسلام ایمان کے بات
31:50سب سے پہلے ہے
31:51اور جو پالیسی سٹیٹ کی
31:53اداروں کی ہے
31:54میں اور آپ اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے
31:57بڑی سادی سی بات ہے
31:58اور ظلم جہاں بھی ہے
32:00وہ فلسطین میں ہو
32:02وہ غزہ میں ہو
32:03وہ سودان میں ہو
32:05وہ افغانستان میں ہو
32:06وہ ایران میں ہو
32:07کہیں بھی ہو
32:08اسلام کی بنیاد پر
32:10دین کی بنیاد پر
32:12اخوت کی بنیاد پر
32:13ہم اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ
32:16اظہارِ یقجیتی کے لئے موجود ہیں
32:17اور دعا کرتے ہیں
32:19کہ اللہ تعالیٰ
32:20یہ جو اس وقت
32:20انٹرنیشنل سینیریو ہے
32:22امن و امان کی جو صورتحال ہے
32:24اللہ تعالیٰ جو حقیقی دہشتگرد ہیں
32:26صحیح معنوں میں
32:28اتوانسان تیمونہ بڑا چڑے ہیں نا
32:30جو حقیقی دہشتگرد ہیں
32:31سمجھ آگی
32:32اللہ ان کو سمجھ عطا کرے
32:34ان کے دلوں میں رحمت عطا کرے
32:36اور ان کے شر سے
32:38دنیا کو
32:39عالم اسلام کو
32:40پوری دنیا کو
32:41اللہ تعالیٰ محفوظ و معمون رکھے
32:43یہ دنیا امن کا گہمارہ رہے
32:45اور عزت محبت امن کے ساتھ
32:47دنیا آگے بڑھتی رہے
32:49اور اس کے اندر خیر بانٹنے میں
32:52اس کے اندر امن و محبت تقسیم کرنے میں
32:55اللہ میرا اور آپ کا حصہ شامل فرمائے
32:57صفحیں درست فرمالی جئے
32:59نمازِ عید چونکہ سال میں دو دفعہ پڑھی جاتی ہے
33:03تو اس لئے اس کا طریقہ بتانے کی
33:06ضرورت پیش آ جاتی ہے
33:10دو رکعات پڑھی جاتی ہیں
33:12نیت اصل میں تو
33:14دل کے ارادے کا نام ہے
33:23تکبیرِ تحریمہ کے بعد
33:26سب سنا ولا الہ غیرق تک پڑھیں گے
33:29اس کے بعد پھر تین تکبیرات زائد کہی جائیں گی
33:33تکبیراتِ زائدہ کے لیے
33:35ہاتھ کانوں کی لوہ تک اٹھا تک چھوڑ دیتے ہیں
33:38اور تکبیراتِ زائدہ میں سے تیسری تکبیر کے لیے ہاتھ باندھ لیں گے
33:43قرآن ہوگی پہلی رکعت کی
33:45پھر دوسری رکعت کی
33:46دوسری رکعت کی قرآن کے بعد
33:48رکوع میں جانے سے پہلے چار تکبیرات کہی جائیں گی
33:51تین تکبیرات ہاتھ اٹھا کر کہنی ہیں
33:54وہ تکبیراتِ زائدہ ہیں
33:56چوتھی تکبیر رکوع کی ہوگی
33:58وہ بغیر ہاتھ اٹھائے کہہ کے
34:00پھر رکوع میں جائیں گے
34:01اور سلام پھرنے کے بعد خطبہ
34:03اور خطبہ کے بعد دعا ہوگی
34:05صفحہ درست فرمالے جی
34:29صفحوں کے درمیان
34:31خلا کو پھر کیجئے
34:36درباز شریف انتظامیہ
34:37نے آپ کی سہولت کے لیے
34:39نیچے اعتقاف حال میں بھی
34:40اور دائیں بائیں بھی
34:42صفحوں کا نماز کا اعتمام کیا ہوا ہے
34:46آپ اس میں بھی
34:47تشریف لے جا سکتے ہیں
34:59اللہ
35:01اکبر
35:15اللہ
35:18اکبر
35:24اللہ
35:28اکبر
35:33اللہ
35:37اکبر
36:07بسم اللہ
36:17اللہ
36:22اللہ
36:36اللہ
36:54اللہ
36:54اللہ
36:54اللہ
36:54اللہ
37:10اللہ
37:10اللہ
37:11اللہ
37:16اللہ
37:17اللہ
37:22اللہ
37:37اللہ
37:38اللہ
37:39اللہ
37:39اللہ
37:47اللہ
37:49اللہ
38:15Surah Al-Fatihah
38:32Surah Al-Fatihah
38:54Surah Al-Fatihah
39:19Surah Al-Fatihah
39:30Surah Al-Fatihah
39:39Surah Al-Fatihah
39:45الرحمن الرحيم
39:49مالك يوم الدين
39:54إياك نعبد وإياك نستعين
39:59إهدنا الصراط المستقيم
40:05صراط الذين أنعمت عليهم
40:10غير المغضوب عليهم على الضالين
40:25إذا زلزلت الأرض زلزالها
40:29وأخرجت الأرض أثقالها
40:34وقال الإنسان ما لها
40:42يومئذ تحدث أخبارها
40:47بأن ربك أوحى لها
40:55يومئذ يصدر الناس أشتاة
41:00ليروا أعمالهم
41:03فمن يعمل مثقال ذرة خيرا
41:13ومن يعمل مثقال ذرة شرا
41:36يومئذ تحدث أخبارها
41:44الله أكبر
42:01سمع الله لمن حميده
42:08الله أكبر
42:18الله أكبر
42:25الله أكبر
42:37الله أكبر
42:39أكبر
42:41أكبر
42:44أسلام
42:51God bless you.
43:25Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
44:00Allahu akbar walillahi alhamd.
44:04Allahu akbar, Allahu akbar, la ilaha illa Allahu wallahu akbar, Allahu akbar walillahi alhamd.
44:38Allahu akbar, Allahu akbar, la ilaha illa Allahu wallahu akbar, Allahu akbar walillahi alhamd.
44:46Allahu akbar, Allahu akbar, la ilaha illa Allahu wallahu akbar, Allahu akbar walillahi alhamd.
45:35Allahu akbar, Allah akbar.
45:38لا إله إلا الله والله أكبر
45:42الله أكبر
45:44ولله الحمد
45:47وأفضل صلوات الله
45:49على خير خلق الله
45:52وقاسم رزق الله
45:54وزينة عرش الله
45:56النبي الأنبياء
45:58حبيب رب الأرض والسماء
46:00الذي كان نبيا وآدم بين الطين والماء
46:04النبي الحرمين
46:06إمام القبلتين
46:08وسيلتنا في الدارين
46:10صاحب قاب قوسين
46:12جد الحسن والحسين
46:14در الله المكنون
46:15سر الله المخزون
46:17عالم ما كان وما يكون
46:19سيد المرسلين
46:21خاتم النبيين
46:23معدن أنوار الله
46:24ومخزن أصرار الله
46:26نبينا وحبيبنا
46:29ومولانا وملجانا ومأوانا
46:32محمد الرسول رب العالمين
46:34وعلى آله الطيبين
46:36وأصحابه الطاهرين
46:38وعلينا معهم يا أرحم الراحمين
46:41الله أكبر
46:42الله أكبر
46:44لا إله إلا الله والله أكبر
46:47الله أكبر
46:49ولله الحمد
46:50أما بعد فيا أيها المؤمنون
46:52رحمنا ورحمكم الله تعالى
46:55اعلموا أن يومكم هذا يوم عظيم
46:58يوم يتجلى فيه ربكم باسمه الكريم
47:01ويغفر للصائمين
47:04ويغفر للصائمين
47:04ألا وللصائم فرحتان
47:07فرحة عند الإفطار
47:09وفرحة عند لقاء الرحمن
47:12الله أكبر
47:13الله أكبر
47:14لا إله إلا الله والله أكبر
47:18الله أكبر
47:20ولله الحمد
47:22ألا وإن ربكم فرض فرائد
47:25فلا تتركوها
47:27وحرم حرومات
47:29فلا تنتهكوها
47:31ألا وإن نبيكم صلى الله عليه وسلم
47:34سن لكم سنن الهدى
47:36فاسلكوها
47:38الله أكبر
47:39الله أكبر
47:40لا إله إلا الله والله أكبر
47:44الله أكبر
47:46ولله الحمد
47:48فإن السنن هي الأنوار
47:50وزيّنوا قلوبكم
47:52بحب هذا النبي الكريم
47:54عليه أفطر الصلاة وأتم التسليم
47:57فإن الحب هو الإيمان كله
48:00ألا لا إيمان لمن لا محبة له
48:03ألا لا إيمان لمن لا محبة له
48:05ألا لا إيمان لمن لا محبة له
48:09الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد
48:18أعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم
48:22يا أيها الذين آمنوا كُتِب عليكم الصيام كما كُتِب على الذين من قبلكم لعلكم تتقون أياما معدودات
48:32وقال تعالى في مقام آخر فَمَن يَعْمَلْ مِسْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَى وَمَن يَعْمَلْ مِسْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَى
48:39الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد
48:46بارك الله لنا ولكم في القرآن العظيم ونفعنا وإياكم بالآيات والذكر الحكيم
48:51إنه تعالى ملك كريم جواد بالرؤوف الرحيم
48:56أقول قولي هذا وأستغفر الله لي ولكم ولسائر المؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات
49:03إنه هو الغفور الرحيم إنه هو البر الرحيم
49:07الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد
49:29الله أكبر الله أكبر
49:45الحمد. الله اكبر الله اكبر. لا اله الا الله والله اكبر. الله
49:53اكبر ولله الحمد. الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره ونؤمن
49:58به. ونتوكل عليه. ونعوذ بالله من شرور انفسنا. ومن سيئة اعمالنا.
50:05من يهدي الله فلا مضل له. ومن يضلل فلا هادية له. ونشهد ان لا
50:10اله الا الله وحده لا شريك لا. ونشهد ان سيدنا ومولانا محمد
50:15ابده ورسوله. الله اكبر الله اكبر. لا اله الا الله والله اكبر.
50:22الله اكبر ولله الحمد. ان الله وملائكته يسلون على النبي. يا
50:28ايها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما. صلى الله تعالى عليه وعلى
50:34آله واصحابه وبارك وسلم ابدا. لا سيما على اولهم بالتسديق.
50:39امير المؤمنين. ابي بقر الصديق رضي الله تعالى عنه. وعلى
50:44آدل الاصحاب. امير المؤمنين. امر ابن الخطاب رضي الله تعالى عنه.
50:48وعلى جامع القرآن. امير المؤمنين. واثمان ابن افان رضي الله تعالى عنه.
50:54وعلى اسد الله الغالب. امير المؤمنين. علي ابن ابي طالب
50:58كرم الله تعالى وجهه الكريم. وعلى ابنه الكريمان السعيدان الشهيدان.
51:03القمرين المنيران. سيدين ابي محمد الحسن. وعبي عبد الله الحسين.
51:08رضي الله تعالى عنهما
51:10وعلى أمهما سيدة النساء فاطمة الزهراء
51:14رضي الله تعالى عنها
51:16وعلى سائر فلاقل الصار والمهاجرة
51:19وعلينا معهم يا أهل التقوى وأهل المغفرة
51:23الله أكبر الله أكبر
51:25لا إله إلا الله والله أكبر
51:27الله أكبر ولله الحمد
51:30إن الله يأمر بالعدل والإحسان
51:32وإيتاء ذي القربة
51:34وينهى عن الفخشاء والمنكر والبغج
51:37يعيدكم لعلكم تذكرون
51:39بارك الله لنا ولكم في القرآن العظيم
51:41ونفعنا وإياكم بالآيات والذكر الحكيم
51:45الله أكبر الله أكبر
51:47لا إله إلا الله والله أكبر
51:50الله أكبر ولله الحمد
51:52اللهم أيض الإسلام والمسلمين
51:54اللهم نصر الإسلام والمسلمين
51:57اللهم مرحم علينا
51:59وعلى جميع المسلمين في كل مكان
52:02وألف بينهم واجمع كلمتهم
52:04اللہم نسون اخواننا في غزہ فلسطین و کشمیر و سودان و ایران عباد اللہ رحمكم اللہ
52:12ان اللہ یعمر بالعدل والحسان و ایتائی دل قربہ و ینخان الفخشاء والمنکر والبغج
52:19یعیدکم لعلکم تذکرون ولا ذکر اللہ تعالی اعلیٰ و اولیٰ و عز و جل و احم و احم و اعظم
52:26و اکبر
52:27واللہ یعلم ما تصنعون تکبیرات تشریق تین دفعہ میرے ساتھ آپ مل کر بلند واسپ لیجئے
52:33اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر
52:40اللہ اکبر وللہ الحمد
52:43اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر
52:50اللہ اکبر وللہ الحمد
52:53اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر
53:00الله أكبر
53:02ولله الحمد
53:04الحمد لله رب العالمين
53:06والصلاة والسلام على رسوله الكريم
53:08وعلى آله وصحبه أجمعين
53:11ربنا آتنا في الدنيا حسنة
53:14وفي الآخرة حسنة
53:16وقنا عذاب النار
53:18اللهم إنك عفو
53:19تحب العفو فافعنا
53:21يا غفور يا كريم
53:23رب جعلني نقيم الصلاة ومن زريتي
53:27ربنا وتقبل دعاء
53:29ربنا اغفر لي ولبالدي وللمؤمنين
53:34يوم يقوم الحساب
53:36رب ارحمهما كما ربيان صغيرا
53:39اللهم اغفر للمؤمنين والمؤمنات
53:41والمسلمين والمسلمات
53:43الأحياء منهم والأموات
53:46إنك سميع قريب مجيب الدعوات
53:50اللهم ربنا تقبل صيامنا وقيامنا ودعاءنا
53:55اللهم وفقنا توفیقاً کامناً لإطاعتك
53:59وإطاعت رسولك الكریم صلی اللہ علیہ وسلم
54:03مولا کریم اس عظیم برکت والے بحد و بحصا مغفرت
54:08وعنائت والے دن میں
54:09ہم سب کی حاضری اپنی بارگاہ میں قبول فرما
54:12مولا کریم
54:14تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
54:16نے
54:17تو نے اپنے محبوب علیہ السلام کی
54:19پاکیزہ مقدس ومطاہر ومطاہر
54:21زبان مبارک کے ذریعے سے
54:23جس مغفرت کا آج کے دن
54:26وعدہ کیا ہے
54:27مولا کریم اس کی برکت سے
54:29ہم سب کی بخشش فرما دے
54:30ہم سب کے گناہوں کو بخش دے
54:33مولا کریم تیری توفیق سے
54:34تیرے کرم سے
54:36رمضان المبارک میں ہم نے جو بھی عبادات کی
54:39مولا کریم انہیں اپنی قبولیت
54:41کے قابل فرما کر
54:42اس پر ہم سب کو اس کی بہترین جزا عطا فرما دے
54:45مولا کریم جبی مومنین مومنات
54:47مسلمین مسلمات کی بخشش فرما
54:50الہالعالمین
54:51دنیا کے مظلوم مسلمانوں پر اپنا خاص کرم فرما
54:54غزہ فلسطین
54:55سودان کشمیر ایران
54:57دنیا میں جہاں بھی مظلوم مسلمان ہیں
54:59مولا کریم سب کی حفاظت فرما
55:01یہود و حنود
55:02نصارہ مشرقین کے مقابلے میں انہیں فتح و نصرت عطا فرما
55:06رب کائنات
55:07پیارا وطن ملک پاکستان
55:09تیرا انعام ہے
55:10ازادی تیری نعمت اور تیری رحمت ہے
55:13مولا کریم ہمیں اس نعمت کی قدر کی توفیق عطا فرما
55:16ہمیں اس نعمت کی حفاظت کی توفیق عطا فرما
55:19ہمیں ملک پاکستان کو مضبوط کرنے کی توفیق عطا فرما
55:23اس کے استقام کی توفیق آتا فرما
55:25اس میں امن و امان قائم کرنے کی ہم سب کو توفیق عطا فرما
55:29اس کو ترقی کی راہوں پر گامزن کرنے کی ہمیں توفیقات عطا فرما
55:33مولا کریم مہنگائی کا خاتمہ فرما
55:35وسائل میں برکت عطا فرما
55:37الحال عالمین امن و امان قائم فرما
55:39دہشتگردوں کو نست و نابود فرما
55:42الحال عالمین دہشتگردی کا مکمل خاتمہ فرما
55:45ہماری افعاد کو فتح نصرت عطا فرما
55:48اداروں کو استقام اور ترقی عطا فرما
55:50حکومت وقت کو عوام کی بہتر خدمت کی توفیقات عطا فرما
55:54الحال عالمین اچھائی خیر کے کاموں میں
55:57ان کی مدد توفیق اور ان کی نصرت فرما
55:59الحال عالمین بیماروں کو شفاہ عطا فرما
56:02بے اولادوں کو نیک اولاد عطا فرما
56:04سب کے گھروں میں سکون عطا فرما
56:06سب کے بچوں بچیوں پر کرم فرما
56:08الحال عالمین بے گناہ قیدیوں کو رہائی عطا فرما
56:12بے روزگاروں کو بہتر روزگار عطا فرما
56:14conocer a JazhaЬ
56:15know legt
56:16view sixty
56:16Tex
56:18uhannée
56:26officially
56:27God
56:29Thank you very much.
57:00Thank you very much.
57:27Thank you very much.
58:31Thank you very much.
Comments