Skip to playerSkip to main content
Huqooq ul Ibaad | Naimat e Iftar - Topic: Islami Tehwar

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi

Guest: Mufti Abu bakar Siddique, Qari Yunus Qadri, Taimoor Ahmed Farooqi,

Sana Khuwan: Muhammad Shahzaib Javed

#shaneramzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00شانِ رمضان
00:30حمدِ باریتالہ سے
00:31اور اللہ کے نام سے
00:32اس کی حمد کے
00:33چند اشار ارز کرتے ہوئے
00:35آج کے موضوع کی طرف چلتے ہیں
00:36مجھے بھی تلخ رتوں سے
00:39نکال رب سخن
00:41مجھے بھی تلخ رتوں سے
00:43نکال رب سخن
00:45میری نوابی ہوشیری مقال
00:47رب سخن
00:48روش روش میں
00:50تیری قدرتوں کے جلوے ہیں
00:52نفس نفس میں ہے تیرا جمال
00:55رب سخن
00:56میں زخم زخم ہوں
00:58اہلِ ریا کی بستی میں
01:00میں زخم زخم ہوں
01:02اہلِ ریا کی بستی میں
01:04تیرا کرم ہے میرا اندمال
01:07رب سخن
01:07تیرے سوا نہیں کوئی
01:10سنبھالنے والا
01:12تیرے سوا نہیں کوئی
01:14سنبھالنے والا
01:15عذیتوں سے مجھے بھی
01:17نکال رب سخن
01:19نہیں ہے فکر
01:21زمانے کی بے رخی کی مجھے
01:23رہے جو رابطہ
01:25تجھ سے بحال رب سخن
01:56رہے جو رابطہ
01:57تیرا شریک بھلا کیسے ہو سکے کوئی
02:01تیرے سخن کی نہیں ہے
02:03مثال رب سخن
02:04تیرے سخن کی نہیں ہے
02:06مثال رب سخن
02:08کچھ ایسا ورد
02:10میری بھی زبان پہ جاری ہو
02:12بروزِ حشر بھی اٹھوں
02:14نحال رب سخن
02:16بروزِ حشر بھی اٹھوں
02:19نحال رب سخن
02:20عجب گھٹن ہے
02:21درو بام پر اترتی ہوئی
02:24عجب گھٹن ہے
02:26درو بام پر اترتی ہوئی
02:28بشر کا جینہ ہوا ہے
02:30محال رب سخن
02:32چلے
02:33تو اس کو رہے
02:35مستقیم مل جائے
02:36کچھ ایسی راہ پہ
02:38سرور کو ڈال
02:39رب سخن
02:40مجھے بھی
02:42تل خروتوں سے
02:43نکال
02:44رب سخن
02:45رب سخن کے حضور
02:47یہ نظران سخن
02:49پیش کرتے ہوئے
02:50آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
02:52اور پروگرام کے موضوع کی طرف چلتے ہیں
02:54ناظرینی کرام
02:54اسلام دین فطرت ہے
02:56اور اس نے
02:57انسان کی فطرت کے
02:59تقاضوں کے مطابق
03:00تمام ترجو
03:02حکامات ہیں
03:03ان کو ہمارے لیے
03:04شریعت کی صورت میں
03:05نازل فرمایا ہے
03:06ہماری طرف بھیجا ہے
03:07خوشی منانا
03:09اور تہوار
03:10منانا بھی
03:11اسلام کے اندر
03:12جائے اس کی ایک
03:13الگ سے
03:15ڈیفینیشنز موجود ہیں
03:16اس کی الگ سے
03:17قرینہ موجود ہے
03:18اس کا سلیقہ موجود ہے
03:19اس کے آداب موجود ہیں
03:21جو
03:21ہمارے دین
03:22ہمیں دکھائیں
03:23اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:24جب
03:24مدینہ منورہ تشریف لائے
03:26تو یہاں پر
03:26اہل مدینہ اکٹھا ہوتے تھے
03:29تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:30نے جب پوچھا
03:31تو آپ کو بتایا گیا
03:33کہ اہل مدینہ خوشی کرتے ہیں
03:35دو دن
03:35تو اللہ کے ربی نے فرمایا
03:37کہ اللہ نے
03:37تم کو ان سے
03:39بہتر دن
03:39عطا فرمائے
03:40تو اسلامی تہوار
03:41جو ہیں
03:42وہ بھی
03:43اپنے اندر
03:43ایک پورا
03:44نظام رکھتے ہیں
03:45ان کو
03:45کس طرح سے
03:46ہماری تربیت کے لیے
03:47ہمارے
03:48ساتھ
03:48شامل رکھا گیا ہے
03:50ہمارے
03:50یوم
03:51دنوں کے حوالے سے
03:52کہ ہم نے
03:53کس کس طرح سے
03:53ان کو منانا ہے
03:54ان کی تہذیب بھی
03:55بتائی گئی ہے
03:56اسلامی تہوار
03:58ہمارا آج کا
03:59موضوع ہے
03:59اور اس پہ
04:00انشاءاللہ
04:01ہم بات کریں گے
04:02جناب مفتی
04:03محمد
04:04ابو بکر صدیق
04:05حضری صاحب
04:05تشریف فرما ہے
04:06خوش آمدید
04:07جناب آپ کو
04:08اور روزانہ کی طرح
04:09آج
04:10پہلے بھی اچھے لگتے ہیں
04:11آج زیادہ
04:11اچھے لگ رہے ہیں
04:13جناب آپ کی تشریف
04:13آوری
04:14حسن کلام ہے
04:15آج حسن نظر ہے
04:16بہت شکریہ
04:17قاری محمد
04:17یونس قادری صاحب
04:18ہمارے سے تشریف فرما ہے
04:19آپ کی تشریف آوری
04:20کا بھی
04:21قبلہ بہت شکریہ
04:22جناب پروفیسر
04:23تیمور احمد
04:24فاروقی صاحب
04:25آپ کا بہت شکریہ
04:26جناب تشریف لائے آپ
04:27محمد شازیب جعوید
04:29بہت اچھے
04:30اور ماشاءاللہ
04:31اچھے
04:31خوبصورت
04:32لبو لہجے سے
04:32پڑھنے والے
04:33سنہ خان ہیں
04:34آپ کو بھی خوش آمدید
04:35اور بسم اللہ
04:35کلام عطا فرمائی
04:36میں گدائے مصطفیٰ ہوں
04:47میرا آسرہ نبی ہے
04:53میں گدائے مصطفیٰ ہوں
04:59میرا آسرہ نبی ہے
05:07کسی غیر سے
05:10کیوں مانگوں
05:13کسی غیر سے
05:18کیوں مانگوں
05:22کسی غیر سے
05:25کیوں مانگوں
05:28اس در پہ کیا
05:32کمی ہے
05:35میں گدائے مصطفیٰ ہوں
05:41میرا آسرہ نبی ہے
05:50میری لاج
05:52رکھ لے آقا
05:58مجھے پھر
06:01بولا لے در پر
06:18میری چشم تر کی حسرت
06:23میری چشم تر کی حسرت
06:29روزے کی حاضری ہے
06:34میں گدائے مصطفیٰ ہوں
06:41میرا آسرہ نبی ہے
06:49تیرے نام پر
06:53بکا ہوں
06:55مجھے کیا
06:57غرض جہاں سے
07:01تیرے نام پر
07:05بکا ہوں
07:07مجھے کیا
07:09غرض جہاں سے
07:13مجھے بھیک مل رہی ہے
07:19مجھے بھیک مل رہی ہے
07:26میری
07:27التجا سے پہلے
07:31میں گدائے مصطفیٰ ہوں
07:37جو ہیں وارثان جنت
07:42میرے پیشوا وہی ہے
07:49مشکل میں میری
07:52ہر پر
07:54مشکل
07:55کشا
07:56علی ہے
08:03انشاءاللہ
08:04اسلامت رہے جناب
08:05بہت اچھا
08:06کلامت آپ فرمایا
08:07مفتی صاحب
08:08اسلامی تہوار
08:09ہمارا موضوع ہے
08:11اور جیسا میں نے ذکر کیا
08:13کہ
08:13دین فطرت ہے
08:15اسلام اور
08:16انسان کے اندر ایک خواہش
08:17موجود ہوتی ہے
08:19جمع ہونے کی
08:20کٹا ہونے کی
08:20خوشی بنانے کی
08:21اسلامی تہوار
08:23ہمارے بہت سارے ہیں
08:24جس کو
08:25ہمارا دین
08:26ہمیں ان کو منانے کی
08:28ایک عداب
08:28اور اس کا کرینہ سکھاتا ہے
08:30اس کی حکمت کیا ہے
08:31اسلامی تہوار
08:33دوکٹر سب سب سے پہلے
08:34تو
08:35تہوار کا جو
08:36ڈکشنری مین ہے
08:37وہ
08:38سمجھ میں آنا چاہیے
08:40کہ
08:40یہ
08:41خوشی
08:43یادگار
08:43کسی قوم
08:45خاص افراد
08:46قبائل کی
08:47کسی خاص اہمیت
08:49کا جو دن ہوتا ہے
08:50مطلقا
08:52ڈکشنری مین میں
08:53اسے وہ تہوار
08:53کہہ دیتے ہیں
08:54اس میں
08:55اجتماعیت ہوتی ہے
08:57اظہار محبت ہوتا ہے
08:59خوشیاں شیر کی جاتی ہیں
09:01سیلیبریشنز ہوتی ہیں
09:02اور ہر قوم
09:04اور ہر مذہب کی
09:05اپنی اپنی اقدار
09:06اپنی اپنی ویلیوز ہوتی ہیں
09:08جن کے
09:10احاطہ میں ہی
09:11اس خوشی کو
09:12منایا جاتا ہے
09:13یہ اسلامی پرسپیکٹیو میں
09:16چونکہ ہم
09:17اسلامی تہوار کی
09:18بات کر رہے ہیں
09:18تو اسلامی تہوار
09:20وہی ہے
09:21جس کو
09:22اسلام نے
09:22مقرر کیا ہے
09:23اور اس کے
09:24ایسو پیس بھی
09:25اسلام ہی
09:26عطا فرماتا ہے
09:27اور انہیں
09:28جب سیلیبریٹ
09:29کرنا ہے
09:29تو اس کی
09:32ریگولیشنز
09:33جو ہیں
09:33وہ بھی
09:34اسلام ہی
09:34متعین فرماتا ہے
09:35کہ یہ اس کا
09:36دائرہ ہے
09:37اور اس دائرے میں
09:38رہ کر
09:38تم نے
09:39یہ ادا کرنے
09:40ہے
09:40اسی وجہ سے
09:43بلکل منفرد ہو جاتا ہے
09:45کہ یہ محض
09:45ایکٹیویٹی نہیں رہتا
09:46محض تفریح نہیں رہتا
09:48ریچولز میں نہیں جاتا
09:50بلکہ یہ
09:50عبادت بن جاتا ہے
09:52یہاں خوشیاں بھی
09:53عبادت
09:53محبتوں کا سمیٹنا
09:55محبتوں کا تقسیم کرنا
09:56یہ سارے عبادت
09:57بن جاتے ہیں
09:58اور ان کے اندر
09:59خدمت کا جو پہلو ہے
10:01وہ
10:01غالب آ جاتا ہے
10:02اسلامی تہوار
10:04کون کون سے ہیں
10:04اسلام نے جو ہمیں
10:05تہوار عطا فرمائے ہیں
10:07وہ عید الفطر ہے
10:08عید الادہا ہے
10:09اور ابھی آپ نے
10:10سٹرارٹ میں ذکر کیا
10:11یوم آشور ہے
10:12اور اسلام کا جو
10:13ایک مستقل چلتا ہوا
10:15اور بہجل دانے والا
10:17جو ری فریم ہوتا رہتا ہے
10:18وہ جمعہ کا دن
10:19ایک اسلامی تہوار ہے
10:21پھر عید ملاد النبی ہے
10:23ابھی ہم نے کل شب قدر منائی
10:27شب قدر بھی ایک تہوار ہے
10:29تو ان سب کی جو حکمت ہے
10:31وہ سب کی حکمت مشترکہ ہے
10:33سب سے پہلی بات
10:35کہ عبادتوں کے دن ہوتے ہیں
10:37شکر کے دن ہوتے ہیں
10:39دعا کے دن ہوتے ہیں
10:40تربیت کے دن ہوتے ہیں
10:42اور پھر معاشی
10:44معاشرتی
10:45اخلاقی توازن
10:47قائم کرنے کے دن ہوتے ہیں
10:48اور جو آپ نے ابتدان بات کی
10:50کہ اسلام
10:50بالکل نفسیات کے قریب
10:52جا کر بات کرتا ہے
10:54تو نفسیاتی
10:55پہلو یہ چاہتے ہیں
10:57کہ بندہ کسی موقع پر
10:58اظہار خوشی کرے
11:00تو یہ حکمت
11:01سب میں پوشیدہ ہے
11:02کہ یہ خوشی کا دن ہے
11:04یہ خوشیاں سیلیبریٹ کرنے کا دن ہے
11:07خوشیاں شیئر کرنے کا دن ہے
11:08اور دو طرفہ
11:09خالق سے بھی
11:11اور مخلوق سے بھی
11:12خالق سے ہو
11:13تب بھی وہ عبادت کا رنگ ڈال لیتی ہے
11:15اور بندوں سے ہو
11:17تو تب بھی
11:17وہ عبادت کا رنگ ڈال لیتی ہے
11:20اسلامی تہوار
11:21خالق اور مخلوق سے
11:23رشتہ مستحکم کرتے ہیں
11:25عبادت دیتے ہیں
11:26شکر دیتے ہیں
11:27اور خدمت خلق
11:29is ki behterine joh hikmet
11:31hai wo khidmat khalq hai
11:33ke makhluk khuda ko razi karo
11:34ki rab ki rza makhluk khuda ki rza
11:37mein pashir
11:38bilkul ٹھیک
11:39اچha karhi sahab
11:40tehuar johan benai jate hai
11:42dunia bhar mein
11:43temam mذاheb mein
11:44temam tehziboh mein
11:45temam civilization's mein
11:47culture's mein
11:48leakin islam johai
11:50اور shriaiti islamiyah johai
11:51وہ
11:52in tehuaron ko menane ka
11:53اور khushi ke azhar
11:55ko
11:56aapni mرضi se menane ka
11:57کہتا ہے جیسے آپ کا دل چاہے
11:59یا اس کے کچھ
12:00عداب ہیں
12:00اس کے کرینے ہیں
12:01ویسے تو ہم دیکھتے ہیں
12:03کہ دیگر
12:03cultures میں
12:04تہذیبوں میں
12:05لوگ آپے سے
12:06باہر ہو جاتے ہیں
12:06تhuaron me nate hohe
12:07تو shriait
12:08جو ہے
12:09خushi ke
12:09اس اظہار
12:11کو کس طرح سے
12:12celebrate
12:12کرنے کا
12:13ہم ایک
12:13کرینہ سکھاتی ہے
12:15ڈاکستر کیولا
12:16بہت شکریہ
12:16ڈاکستر کیولا
12:17بڑا موضوع ہے
12:19اور
12:20اسلام حدود و قیود
12:21کے ساتھ
12:22ہمیں تہوار منانے کا
12:23حکم دیتا ہے
12:24اگر ہم حدودوں
12:25کو ترق کر دیں
12:27دیکھیں
12:27قرآن پاک کے اندر
12:28سورہ یونس کے اندر
12:29اللہ پاک نے فرمایا
12:30کہ اللہ تمہیں
12:31کوئی نعمت عطا کرتا ہے
12:32کوئی فضل عطا کرتا ہے
12:34تو فرمایا
12:34خوشی مناؤ
12:35قل بفضل اللہ
12:37و برحمتہ
12:38فبذالک فلیفرہو
12:39ہوا خیرم مما یجمعون
12:41فرمایا
12:42کہ اللہ کی رحمت مل جائے
12:43اللہ کا فضل مل جائے
12:45تو فلیفرہو
12:46یہ فرحت کا
12:47حکم خود
12:48یعنی
12:48رب کائنات کی بارگاہ سے
12:50یہ حکم ہے
12:51کہ تم فرحت کا اظہار کرو
12:53لیکن وہ جو فرحت کا اظہار کرنا ہے
12:55وہ اللہ کی بارگاہ میں
12:57سجدہ شکر ادا کر کے کرنا ہے
12:58اور ہماری جتنی بھی
13:00آپ دیکھیں
13:00اللہ کی بارگاہ سے
13:02نعمت مل جائے
13:03اولاد مل جائے
13:04گاڑی مل جائے
13:05اللہ کی
13:06کائنات میں
13:07سب سے بڑی رحمت کیا ہے
13:10سب سے بڑا فضل کیا ہے
13:15پھر آپ دیکھتے ہیں
13:16کہ قرآن کہتا ہے
13:20فرمایا
13:21اگر تمہیں اللہ نعمت عطا کرتا ہے
13:23تو اس کی تحدیث کرو
13:24اس کا ذکر کرو
13:25یعنی خوشی منانے کا حکم
13:27ہمیں قرآن اور حدیث سے ملتا ہے
13:29لیکن خوشی اس انداز میں
13:31منائی جائے
13:32کہ آپ جہاں جہاں سے گزریں
13:33لوگ دیکھ کے کہیں
13:35یہ محمد کا غلام جا رہا ہے
13:37یہ نہیں ہے
13:37کہ آپ خوشی اس انداز میں منائیں
13:39اگر فرض کریں
13:40آپ نے مائے کی چلایا ہے
13:41اگر آپ خوشی منا رہے ہیں
13:43تو مائے کی آواز
13:45جناب تمام گھروں کو پریشان کر رہی ہے
13:47نہیں اس طرح کی خوشی نہیں ہے
13:48کسی کو حسیت نہیں دینی
13:50اور شرکتِ متحرہ کے اندر
13:53جو خوشی ہے
13:53یقین کریں
13:54ہر خوشی کے اندر
13:55اچھا نماز
13:56نمازِ عیدہ ہے
13:57کبھلہ ڈاک سب دیکھیں
13:58اللہ پاک نمازِ عیدہ
14:00عطا فرماتا عید کے دن
14:01تو اسلام کے اندر
14:03خوشی کا تصور کیا ہے
14:04عبادت میں اضافہ ہے
14:06یعنی پہلے پانچ نمازیں تھی
14:08اللہ پاک نے ایک اور نماز عطا فرما دی
14:10پھر مخلوق کی اجتماعیت ہوتی ہے
14:12تاکہ مخلوق کا بھلا کیا جائے
14:14صدقہ فطردہ کیا جائے
14:15خوشی کا انداز کیا ہے
14:16کہ پہلے اللہ کی رام مال دو
14:18مسکینوں غریبوں کو
14:19اپنے ساتھ ملاو
14:20اور ان کو اپنے ساتھ ملا کر
14:22پھر خوشی کا اظہار کرو
14:23کریم آقا علیہ السلام
14:25اللہ حکم
14:26آپ عدگاہ کی طرف سے تشریف لارہے ہیں
14:28تو راستے میں ایک یتیم مل گیا
14:30تو کریم آقا علیہ السلام نے پوچھا
14:32تم کیوں نہیں جا رہے
14:33کپڑے نہیں اچھے پہنے
14:34یا رسول اللہ میرا تو باپ غزوہ میں شہید ہو گیا تھا
14:37تو کریم آقا علیہ السلام نے خوشی منانے کا انداز بتایا
14:40اسے گھر لے گئے
14:42پوری قوم انتظار کر رہی ہے
14:43لیکن کریم آقا اسے گھر لے جاتے ہیں
14:45اس کو کپڑے پہناتے ہیں
14:47جناب اسے اچھا لباس پہناتے ہیں
14:48فرماتے ہیں کہ کہہ تو اس بات پہ راضی نہیں ہے
14:51کہ جناب آج آئیشہ تیری ماں ہے
14:53سبحان ام المومنین
14:54تو خوشی جو اسلام نے بتایا ہے
14:56وہ لوگوں کو شامل کریں
14:58ان سے محبت کریں
15:00ان کی خدمت کریں
15:01اسلام کا یہ طریقہ ہے
15:02بالکل ٹھیک
15:03ناظرین اکرام چھوٹا سا وقفہ ہے
15:04ہمارے ساتھ رہیے لوٹتے ہیں
15:06ایک مختصر سے وقفے کے بعد
15:13خوش شامدید کہتے ہیں
15:14آپ کو وقفے کے بعد پروگرام دیکھ رہے ہیں
15:16آپ حقوق العباد اور راج
15:18اسلامی تہواروں کے حوالے سے
15:20ہم بات کر رہے ہیں
15:21جناب پروفیسر تیمور حمد فاروقی صاحب
15:24ہمارے ساتھ موجود ہیں
15:25ہمارے یہاں قبلہ یہ جو
15:28عید ملنے کا جو اسلامی تصور ہے
15:30وہ کہا اور اب تو بغیدہ پارٹیز ہوتی ہیں
15:33عید ملن پارٹیز
15:34اور اس کے اندر ہمیں کن
15:37شریعہ کامات جو ہیں
15:38ان کو ملوز خاطر رکھنا ضروری ہے
15:41اور کس طرح سے
15:41اپنی سیلیبریشن جو ہے وہ بھی ہو جائے
15:44اور اس کے عداب
15:45اس کے تقاضے
15:46اور اس کی تہذیب
15:47اور اس کی احتیاط جو ہے
15:48وہ بھی ملوز خاطر رہے
15:50عوض باللہ من الشیطان الرجیم
15:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:54ڈاکٹر سب سے پہلی بات یہ ہے
15:56کہ رمضان المبارک کا اختتام ہو رہا ہے
15:58اور اس حوالے سے ہم نے
16:00رمضان المبارک کی عبادات
16:02سہری اور افتاری کی برکتیں سمیٹی
16:05اور اہب ہم
16:06اس نہج تک پہنچنے والے ہیں
16:08کہ جب ہمیں اللہ رب العزت
16:10عید کا دین اطاف فرمانے والا ہے
16:11یہ اس بات کی سند ہے
16:13کہ ایک بندہ مومن نے
16:14اپنے نفس اپنی خواہشات پر
16:16کنٹرول کرتے ہوئے
16:17اللہ رب العزت کی اطاعت اور بندگی
16:19کا تقاضہ پورا کرنے کی
16:20کوشش کی ہے
16:21اب جیسا کہ آپ نے پوچھا
16:23کہ یہ عید ملن پارٹی وغیرہ
16:24کے حوالے سے
16:25یا کوئی گیدرنگ ہوتی ہے
16:27گیٹ ٹو گیدر ہوتا ہے
16:27سیلیبریشنز ہوتی ہیں
16:28تو میں اس پر
16:30سب سے پہلی بات
16:30یرز کروں گا
16:31کہ یہ اسلام جہاں پر
16:33خوشی کا حکم دیتا ہے
16:35وہاں پر کچھ حدود
16:36اور کوئی حدود بھی قائم کرتا ہے
16:37رسالت ماف صلی اللہ علیہ وسلم
16:39کے حوالے سے جس طرح
16:40کہ آپ نے ابتدام یہ بات فرمائی
16:41کہ نبی علیہ السلام
16:43جب مدینہ میں تشریف لائے
16:44تو پوچھا گیا
16:45کہ تم کون سے دن
16:46سیلیبریٹ کرتے ہو
16:47وہاں کے رہنے والوں کو
16:48تو نبی علیہ السلام نے
16:49اصحاب کو دو دن عطا فرمائے
16:51ایک عید الازحاہ کا
16:52اور ایک عید الفطر کا
16:53تو اب نبی علیہ السلام کا
16:55عید الفطر کے معاملات کو دیکھیں
16:57کہ نبی علیہ السلام غسل فرماتے
16:58خوبصورت لباس پہنتے
17:00خوشبو لگاتے
17:01خجور تناول فرماتے
17:02تکبیرات پڑھتے ہوئے
17:13اور اس کی وجہ صرف یہ تھی
17:15کہ دوسرے لوگوں کو بھی
17:16نبی علیہ السلام ملتے ہوئے
17:17اپنے گھر والوں کے پاس
17:18تشریف لے آئیں
17:19تو نبی علیہ السلام کا یہ جو ملنا ہے
17:21یہی عید ملن کو ظاہر کرتا ہے
17:23کہ رسالت مام صلی اللہ علیہ وسلم
17:25نے اس موقع پر یہ ایک پیغام دیا
17:27کہ تم لوگ اپنی باہمی قدرتیں ختم کرو
17:29رنجشیں ختم کرو
17:30نفرتیں ختم کرو
17:32چونکہ آج یہ خوشی کا دن ہے
17:33اور جس طرح کے کاری صاحب نے فرمایا
17:35کہ فالیفرہو کے کلمات
17:36قرآن مجید نے نکل کیے
17:37واما بن نعمت ربی کا فہدس
17:39کے کلمات قرآن نے نکل کیے
17:40کہ جب تمہیں کوئی خوشی ملے
17:42کوئی نعمت ملے اللہ کے طرف سے
17:43تو اس پر اللہ کا شکر ادا کرو
17:45تو اللہ کا شکر ادا کرنا
17:46اس دن کے موقع پر یہ ہے
17:48کہ ہم ان لوگوں سے بھی ملیں
17:50کہ جن سے ہماری نفرتیں پیدا ہو چکی ہیں
17:52نفرتوں کو ختم کریں
17:54انما المؤمنون اخوہ کا پیغام
17:56جو ہے وہ قرآن کی آیت
17:57ہمیں یہی دیتی ہے
17:58اور دوسرا ہم جو سیلیبریشنز کرتے ہیں
18:00قبلہ دیکھیں سیلیبریشنز اسلام منع نہیں کرتا
18:02لیکن ہمارا معاملہ یہ ہوتا ہے
18:03کہ ہم نے یہ جو ایک ورڈ یوز کر لیا ہے
18:06ایک خوشی کی بجائے جو ایک سیلیبریشن کا
18:08اس میں ہم نے تاغوت کی رسم و رواج کو لے لیا
18:11ہم نے اس کے اندر بہت زیادہ اسراف پیدا کر دیا
18:14ہم نے اس کے اندر بہت سیلی ایسی چیزیں پیدا کر دی ہیں
18:17کہ جو اگینجس تا اسلامی ویلیوز ہیں
18:19مثال کے طور پر ہم دوستو احباب کو بلاتے ہیں
18:22تو سب سے پہلے چیز ہوتی ہے
18:23کہ ہمارا فضول خرچی
18:25اسراف کرتے ہم
18:26اور اسراف بوجائے یہ ہوتا ہے
18:29کہ ہم اپنی ایک رونمائی کریں
18:30ہم دکھائیں کہ ہمارے پاس پیسہ ہے
18:32ہمارے پاس دولت ہے
18:33اپنی بڑائی کرنے کے لیے ہم جون سے وہ لوگوں کے کٹھا کرتے ہیں
18:45ساری چیزیں
18:46اب کبلا ڈاکٹر صاحب یہ سیم سمجھیں
18:48کہ ہم رمضان میں کن عبادات کو کرتے ہوئے گزرے ہیں
18:50اور عید والے دن
18:52جو ایک رحمت اور برکت اور انعام سمیٹنے کا دن ہے
18:55ہم اس دن میں کیا کرتے ہیں
18:56ہماری نمازیں فراموش ہو رہی ہوتی ہیں
18:58ہماری تلاوتیں فراموش ہو رہی ہوتی ہیں
19:00اللہ رب العزت نے جو یہ دن ہمیں دیا ہے
19:02یہ یہی دیا ہے کہ تم اس دن کو شکر ادا کرو
19:04تم جتنا شکر ادا کرو گے
19:06اللہ تعالیٰ تمہیں اتنی ہی برکت ادا فرما دے گا
19:08بلکل ٹھیک
19:09مفتی صاحب والدین کی دست بوسی کرنا
19:13عید والے دن ان سے ملنا
19:14دعائیں لینا
19:15رشتہ داروں سے ملنا
19:17یہ ظاہر ہے کہ ہمارے کلچر کا حصہ ہے
19:19حباب سے ملاقات جو ہے وہ کرنا
19:22تو یہ اس کے اندر جب ہم شریع حکامات کا ذکر کریں گے
19:27اور عید کے دن کی سالیبریشن کا اس انداز سے
19:30جس میں ہم عائزہ و قارب والدین بہن بھائی
19:33حباب ان سے ملتے ہیں
19:35ان کے حدود و قیود اور ان کے تقاضے اور عداب جہاں وہ کیا ہے
19:40درکس اب اسلام چونکہ کمپلیٹ کوڈ آف لائف ہے
19:45اور یہ جس طرح ہماری دینی پہلوں کو بیان کرتا ہے
19:48اسی طرح معاشی سیاسی نفسیاتی معاشرتی پہلوں کو بھی بیان کرتا ہے
19:54ہمارا یہ سوال چونکہ معاشرتی پہلوں کے ساتھ ہے
19:57اور معاشرتی پہلوں میں جو عید ہے وہ خوشی ہے
20:00اور خوشی کا تعلق جو ہوتا ہے وہ تعلقات کی مضبوطی کے ساتھ ہوتا ہے
20:05اور تعلقات کی مضبوطی میں وہ رشتے سب سے پہلے آتے ہیں
20:10جو سرکل میں سب سے زیادہ کلوز ہوتے ہیں
20:13اور اس میں والدین ہیں عزیز و اقارب ہیں
20:16تو یہ عید جو حقیقت میں خوبصورت ہونا اس کو کرنا ہے
20:22تو اس کے لیے ان تعلقات کو اپنے قریب کرنا ہے
20:24اور قرابت کے لیے قرآن مجید فرغان عمید نے وہ کیسا خوبصورت پہلو ذکر کیا
20:29وَبِ الْوَالِدَيْنِ اَحْسَانَةً
20:30بار بار والدین کے لیے
20:32اَنِشْكُلْ لِي وَلِي وَالِدَيْكِ
20:34کہ میرا بھی شکر ادا کرو اور والدین کا بھی شکر ادا کرو
20:37یہ شکر جو ہے یہ جذبات ہیں
20:40یہ صرف لفظوں سے نہیں ہوتا
20:42بلکہ یہ کیفیات ہیں
20:44ایموشنز ہیں
20:45اور وہ ایموشنز پیک پہ کب جاتی ہیں
20:47جب آپ کسی کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دیتے ہیں
20:50کسی پر اپنے لمس نچھاور کرتے ہیں
20:53اور ماں باپ کی حسنیاں وہ حسنی ہیں
20:55کہ جب انسان ان کی طرف نگاہ کرتا ہے
20:59تو اللہ تعالیٰ اتنا عجر عطا فرماتا ہے
21:01تو جب ان سے لمس کا شرف لیتا ہے
21:06اور ان کی دستبوسی کرتا ہے
21:08ان کے ساتھ معانکہ کرتا ہے
21:10تو یہ رشتے صرف ظاہری طور پر نہیں
21:12باطنی روحانی طور پر بھی مضبوط ہوتے ہیں
21:15بلکہ صوفیاء فرماتے ہیں کہ یہ رشتہ وہ ہوتا ہے
21:18جو زمین پر نہیں
21:19بلکہ جنت میں بھی مضبوطی کا ایک استیارہ ہوتا ہے
21:23اور اسی طرح جو عزیز و اقارب ہوتے ہیں
21:25صلح رحمی ہے
21:25قرآن مجید فرغانہ بھی نے صلح رحمی کا حکم دیا
21:28نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صلح رحمی کا حکم دیا
21:31اور صلح رحمی میں جو قرآن پاک ارشاد ہوتا ہے
21:37تو یہاں تقوے کو جو ultimate goal تھا پورے مہینے کا
21:41اس کو جوڑ دیا گیا صلح رحمی کے ساتھ
21:45اور صلح رحمی دور دور کھڑے ہو کے
21:47سمائل پاس کرنے سے یا ہیلوائے کرنے سے نہیں ہوتی
21:49وہ درمیان کی ساری حدود کو چھوڑ کر
21:52معان کا بہمی محبتیں تبادلال
21:55کبھی لفظوں کا کبھی جذبات کا
21:57کبھی تحائف کا
21:58یہ اسی وجہ سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
22:01ان خاص مواقع پر ایک ڈائریکشن بھی دی فرمیان تہا دو
22:04تحابو تم حدیع دیا کرو
22:07محبتیں خود ہی اللہ تمہاری بڑھا دے گا
22:09سبحان اللہ
22:10بلکل ٹھیک
22:11کاری صاحب سوال جو ہے وہ آپ کے حوالے سے
22:14آپ کی طبیعت کے مطابق آگیا ہے
22:16وہ کنٹینٹ اس طرح سے بنایا ہے کہ یہ سوال
22:18آپ کے اوپر اس لیے مجھے زیادہ اچھا لگ رہا ہے
22:21عید کے دن جو کہا جاتا ہے
22:23کہ میٹھے سے آغاز کرنا چاہیے
22:25اور کھانے کا اختتام بھی
22:27میٹھے کے اوپر کرنا چاہیے اور
22:28اغاز میٹھے سے کرنا چاہیے یہ کیا ہے
22:30اس کو بھی ذرا ہمارے جو تہواروں پر خاص طور پر
22:33عید کے دن خاص طور پر یہ کہا جاتا ہے
22:35کہ میٹھے کے ساتھ شروع کرنا چاہیے
22:37جی ڈاکسہ کبلہ بہت شکریہ
22:38ڈاکسہ ایک بات میں کبلہ
22:40مفتی صاحب نے جو بات کی میں اضافہ کروں گا
22:43کہ پھر میٹھے کی طرف آتے ہیں
22:45جو میٹھا تو اللہ پاک نے اطاف فرمایا
22:47تو جب بندہ
22:49معانقہ اور مصافہ کرتا ہے نا جی
22:51اور کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا
22:53بندہ جب معانقہ اور مصافہ کرے
22:54ملاقات اپس میں کرے
22:56تو درود پاک پڑھ کے جدہ ہو
22:59ہمایہ دونوں جدہ بعد میں ہوتے ہیں
23:01اللہ دونوں کے گناہ پہلے ماہ فرما دیتا ہے
23:03اور پھر نرازگیاں دور ہونے چاہیے
23:05امام حسن مشتبہ
23:06امام عالی مقام سبحان اللہ کیا عظمت ہے
23:09آپ کی شان ہے
23:10تو کسی وجہ سے الکسی نرازگی ہو گئی
23:12تو خطائے بزرگاں خطاست ہے
23:14وہاں تو ان کی خطاستے بھی بھی
23:16رہنمائی مل رہی ہیں نا
23:17تو تھوڑی سے نرازگی ہوئی تو
23:19چھوٹے بھائی نے امام پاک نے فرمایا
23:21آپ بڑے بھائی کی جانب پیغام بجا
23:23کہ آپ پہلے میری طرف آ جائیں
23:24کیونکہ میں نے آقا سے سنائے
23:26جو پہلے صلح کے لیے آتا ہے
23:28نرازگی دور کا دب پہلے جنت میں جائے گا
23:30تو جہاں تھا کہ میٹھے کی قبلہ
23:31آپ نے ذکر فرمایا ہے
23:33کریم آقا علیہ السلام کی سنت مبارکہ ہے
23:35جب آپ عید کی طرف جاتے
23:37تو پہلے خجور تناول فرما دے
23:39اچھا کریم آقا کا یہ میٹھا کھانا ہے
23:41یہ ساری کے اندر بھی آتا ہے
23:43کریم آقا علیہ السلام اکثر جو روضہ رکھتے تھے
23:46وہ خجور کے ساتھ
23:47پانی کے ساتھ
23:48یہ کریم آقا علیہ السلام کے معمولات میں سے آتا ہے
23:51لیکن میں نے جب میٹھے کا ذکر کرتا ہوں
23:53تو جو آج آپ نے انٹرو میں
23:56کمال حمد پڑی ہے
23:57اس میں نے جو آپ نے وصف استعمال کیا
24:00اللہ پاک کا رب سخن
24:02سب سے بڑا میٹھا کیا ہے
24:04ایک تو تناول کرنا ہے نا میٹھا
24:06اصل میٹھا کیا ہے
24:07وہ ہے وَكُولُ لِنَّا سِ حُسْنَا
24:09وہ یہ ہے کہ آپ لوگوں سے محبت سے بولیں
24:12آپ کی زبان سے خوشبو نکلے
24:14دیکھیں نا
24:15اس میں کتنا میٹھا ہے
24:18جب موسیٰ علیہ السلام
24:20اللہ سے ہم کلام ہوئے
24:21تو اتنا مزہ آیا اتنا مٹھاس آئی
24:24ان کو لذت آئی اللہ کے سخن میں
24:26تو عرص کی مالک تیرے بولنے میں
24:28تیرے سخن میں اتنا مزہ ہے
24:30تو مالک تیرے دیدار میں کتنا مزہ ہوگا
24:32تو کہہ دیا ربی آرہی نہیں
24:34تو میں تو یقین کریں آج آپ نے رب سخن کا جو بولا نا
24:36تو رب سخن دیکھیں میرے آقا کا سخن دیکھیں پھر
24:39آقا کا سخن کیسا ہے
24:41وہ شاعر نے کہا نا
24:42کہ لب سادق سے جو سخن تقریر ہو جائے
24:49کبھی قرآن بن جائے
24:50کبھی تفسیر ہوئے
24:51دیکھیں سب سے بڑا
24:53یہ میٹھا جو ہے نا میٹھا
24:55کھانا میٹھا بھی اچھی بات ہے
24:57اصل بولنا ہے میٹھا
24:58دیکھیں یہ جو انسان کی زبان ہے نا
25:00اس کی دھار تلوار سے بھی زیادہ تیز ہے
25:03تو انسان جناب تلوار کا زخم
25:06مٹ جاتا ہے
25:08دیکھیں جو زبان کا زخم ہے نا
25:10یہ نہیں مٹتا یہ مٹھا ہونا چاہیے
25:11یہ مٹھا ہونا چاہیے
25:13گسے سے نہیں بولنا چاہیے
25:14آپ جب بولیں آپ کے لبوں سے جناب محبت کا نور اور جناب خوشبو آئے
25:19جہاں جہاں سے آپ گزریں
25:21آگ نہ نکلے
25:21آگ نہ نکلے
25:22اور آسان کر دیں
25:23تو میٹھے کلام کے لیے کاری صاحب جیسے میٹھے لب چاہیے
25:26ہاں ملکل ٹھیک
25:29جی قبلہ کیا فرماتے ہیں
25:30ہم اسلامی تہواروں کے اوپر بات کر رہے ہیں
25:32اوبرال جو ہماری گفتگو ہے
25:34ہمیں کس طرح سے اس تہذیب اور کلچر کے اندر
25:39اسلامی شریعت اور اس کے حدود و قیود کے اندر رہتے ہوئے
25:42خوشی کے اظہار کا بھی جو ہمیں موقع ملتا ہے
25:44اس کو کس طرح سے حدود اور دائرے کے اندر رکھ سکتے ہیں
25:48ڈاکٹر صاحب قبلہ اس میں ایک چیز سمجھ لینا ضروری ہے
25:50جیسا کہ عید الفطر ہمارا ایک اسلامی تہوار ہے
25:54بعض تہوار ہوتے ہیں جو ایک قومی سطح پر
25:57یا علاقائی سطح پر منائے جاتے ہیں
25:58اور بعض تہوار جو ہیں وہ مذہبی سطح پر منائے جاتے ہیں
26:08مطلب علاقے کے اندر یا کسی قوم کے اندر جو تہوار ہوتا ہے
26:11وہ سپیسیفیکلی اس ایریا کے اندر سیلیبریٹ کیا جاتا ہے
26:13لیکن جب مذہب کا نام آتا ہے
26:15مذہب کی تعلیمات آتی ہیں
26:17تو یہاں پر بیٹھا ہوا بھی ایک مسلمان
26:19اور کسی اور ملک میں بھی بیٹھا ہوا مسلمان
26:21ان میں دنوں کا تفاوت ہو سکتا ہے
26:23لیکن وہ ایک باہمی یگانگت اور انسو محبت کا پیغام جن سے
26:28وہ معاشرے کے اندر عام ہو رہا ہوتا ہے
26:29کہ اسلامی تہوار جو ان سے ہیں
26:31وہ تمام امت مسلموں کو اکٹھا کرنے کے لیے
26:34یہ جو ہے اللہ رب العزت نے ہمیں
26:36رسول اللہ کی وساطت سے ہمیں عطا فرمائے ہیں
26:38اور اسلام جو ہے بعض لوگی سمجھتے ہیں
26:40کہ جس جو ہے وہ سیٹ آف ریچولز نہیں ہے
26:42کہ آپ نمازیں پڑھتے جائیں
26:44آپ جو ہے وہ عبادات کرتے جائیں
26:45بلکہ اسلام نے ایک ہمیں
26:47ایک سیر و تفریقہ بھی یہ موقع فراہم کیا ہوا ہے
26:50کہ اس کے اندر ہمیں عید الفطر دے دی
26:51عید الفطر دے دی
26:52شب قدر ہے اور شب برات ہے
26:55اس طرح حج کے مواقع ہیں
26:56یہ دگر معاملات
26:57اسلام ہمیں یہ سکھاتا ہے
26:58کہ جہاں پر تم ان تہواروں کو مناؤ
27:02خیال یہ رکھو کہ ان تہواروں کے اندر
27:04کہیں پر بھی اللہ کی بندگی سے دور نہ ہو جاؤ
27:06اب یہ بھی ایک قسم کا امتحان ہوتا ہے
27:08یہ تہوار بھی
27:08جیسا کہ میں نے پہلے بھی ارس کیا
27:10کہ ہم تہواروں کی خوشی کے اندر
27:12اسلامی تعلیمات کو فرموش کر دیتے ہیں
27:15تو جہاں پر یہ تہوار منانے چاہئے
27:17وہیں پر اللہ کو بھی یاد کرنا چاہئے
27:19کہ اللہ رب العزت نے ہمیں یہ خوشیاں
27:21حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بسادت سے عطا فرمائی
27:23بلکل ٹھیک
27:25مفتی صاحب آپ سے جو ہے وہ کنکلوجن لیتے ہیں
27:27ساری گفتگو کا
27:28لیکن ایک چھوٹا سا وقفہ ہے
27:30ناظرین ہمارے ساتھ رہیے
27:31لوٹتے ہیں ایک مختصر سے وقفے کے بعد
27:39ناظرین خوش حامدیت کہتے ہیں
27:40وقفے کے بعد آپ کو پرگرام دیکھ رہے ہیں
27:42آپ حقوق علیباد
27:44شان رمضان میں
27:45اس خصوصی ٹرانسمیشن میں
27:47نعمت افطار میں
27:48اسلامی تہواروں کے اوپر ہم بات کر رہے ہیں
27:50اور ان کو منانے کے عداب کیا ہیں
27:52اس کا کرینہ کیا ہے
27:53شریعت ہمیں کیا
27:54اس کے حدود و قیود جو ہے
27:56وہ خوشی کو منانے کے بھی حدود و قیود جو ہے وہ
27:59اسلام ہمیں تعلیم کرتا ہے
28:00شریعت میں اس کی تعلیم ہمیں ملتی ہے
28:02مفتی صاحب قبلہ کیا حاصل کلام ہے
28:05آج کی اس گفتگو کا
28:06کہ تہوار بھی بنائے جائیں
28:08اور عداب تقاضے اور تہذیب
28:10وہ بھی کسی جگہ پہ متاثر نہ ہو
28:13لوگ صاحب سے پہلے تو
28:15تہوار کسی قوم کی
28:17مذہبی شناخت اور
28:19اقدار کی علامت ہوتا ہے
28:21ہم مسلمان ہیں
28:22عید الفطر ہمارا اسلامی تہوار ہے
28:25ہمیں اسے اسلامی پرسپیکٹیو میں دیکھنا بھی ہے
28:29اور اسلامی پرسپیکٹیو میں
28:31اسے سیلیبریٹ بھی کرنا ہے
28:33ایسا نہیں ہونا چاہیے
28:35کہ تہوار اسلام کا ہو
28:36اور ہم بلائنڈ فالنگ کر رہے ہو
28:41کسی اور چیز کی
28:41دوسرا پہلو یہ
28:43کہ جو اسلامی تہوار کا
28:46بنیادی مقصد ہے
28:47خالق اور مخلوق سے رشتہ جوڑنا
28:49ہم یہ میسیج دیں گے
28:52عید کے دن
28:53آپ سکرین کے ساتھ نہیں جڑیے
28:56آپ خالق کے ساتھ جڑیے
28:58اور مخلوق کے ساتھ
28:59اپنے رشتے کو مستحکم کیجئے
29:02اور اس کا
29:04وہی تعلیم اور وہی طریقہ ہے
29:06جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
29:07کے عصوہ سے ملتا ہے
29:08جانِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم
29:11میٹھے بول بولتے ہیں
29:12مصطفی کریم علیہ السلام
29:14خجور کی تعلیم ارشاد فرماتے ہیں
29:16نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
29:19مسافہہ اور موانکہ فرماتے ہیں
29:21رستے کی تبدیلی کا حکم دیتے ہیں
29:23یہ تبدیلی کیا ہے
29:24کہ اپنے کردار کو بدلو
29:26اپنی سختی کو نرمی میں بدلو
29:28اپنی نفرت کو محبت میں بدلو
29:30جو راستہ چھوڑ چکے ہو نا
29:32اس راستے کو اپنا لو
29:33تو ہمیں وہ راستے اپنانے ہیں
29:35دین کے جو ہم چھوڑ چکے ہیں
29:37محبتوں کے وہ راستے جو چھوڑ چکے ہیں
29:39وہ اپنانے ہیں
29:40وہ جو ہم نے باہم یگانگت
29:43اور مودد کے راستے چھوڑ دیئے ہوئے
29:45وہ اپنانے ہیں
29:45اور آخر پہ
29:46میں جیسے باقی توفے ہیں
29:48میں اس موقع پر
29:50اپنے ناظرین کو ایک توفہ دوں گا
29:52وہ سونے اور چاندی کا تو نہیں
29:54لیکن اگر لفظوں میں
29:56اسے تولہ جائے
29:57تو شاید سونے اور چاندی سے بھی زیادہ ہو
30:00اور وہ توفہ کیا ہے
30:01کہ عید کے موقع پر
30:03اپنے والدین کے ساتھ
30:05مستحکم رشتہ اپنائیے
30:07اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ
30:10جن کے ساتھ کٹے ہوئے ہیں
30:11ان کے ساتھ جھوڑ جائیے
30:13ان کو ناراض کیا ہے
30:14انہیں راضی کیجئے
30:16جن سے لیا ہے
30:17انہیں آج دے دیجئے
30:19اللہ بھی راضی ہو جائے گا
30:21اور اس کی مخلوق بھی راضی ہو جائے گی
30:22اور معاشرے کے اندر
30:24آپ وہ فرد ہوں گے
30:26کہ جنہوں نے
30:27حقیقی خوشی ان تعلقات کو جوڑ کر
30:30اسے حقیقی رنگ دیا ہے
30:32اور یہی عید کہلاتی ہے
30:33بلکل ٹھیک
30:34جی کاری صاحب کیا فرماتے ہیں جنابا
30:36جی کپلیڑک صاحب
30:37ایسا تو ہمارا موضوع اسلامی تہوار ہے
30:40لیکن اسلام میں چھوٹی کوئی نہیں ہے
30:43افسر تہوار میں یہ ہوتا ہے
30:44دکانیں بن دفتر بن
30:48تہوار بھی تو منانا ہوتا ہے
30:50تہوار بھی تو منانا ہوتا ہے
30:51اسلام کا مزاج دیکھیں
30:52اسلام کا مزاج بدلتا ہے
30:54اسلام کہتا ہے پہلے پانچ پڑی ہیں
30:56اب چھے پڑو
30:56جس نے سب کوئی یاد کی
30:58اسے چھوٹی نہ ملی
30:59تو اسلام کا جو مزاج ہے
31:01وہ یہ ہے کہ جناب
31:03دیکھیں
31:03کریم آقا علیہ السلام فتح مکہ
31:06اتنی بڑی خوشی ملی
31:07اتنی بڑی خوشی ملی
31:08مکہ فتح ہو گیا
31:09بغیر کو پتہ ٹوٹے ہوئے
31:11دیکھیں کریم آقا علیہ السلام
31:12نے اپنا سر اتنا جھکایا
31:14اتنا جھکایا
31:15اتنا جھکایا
31:16جناب سواری کے ساتھ
31:17آپ کا سر نور لگ گیا
31:19یعنی اللہ کی بارگاہ میں
31:21خوشی ملے
31:21تو اللہ کی بارگاہ میں جھک جاؤ
31:23اللہ کی بارگاہ میں شکر ادا کر
31:24مالک طرح شکر ہے
31:25مالک طرح کرم ہے
31:26اچھا جو جتنا
31:29شکر کرتا جائے گا
31:30اللہ اس کی نعمتوں میں
31:31اضافہ کرتا چلے جائے گا
31:32تو تہوار جو ہمیں
31:34اللہ پاک اطاف فرماتے ہیں
31:35اس کا بہترین حل یہ ہے
31:37کہ اللہ کی بارگاہ کا
31:38ہم شکر ادا کریں
31:39مخلوق خدا سے تعلق جوڑیں
31:42ان کا بھلا کریں
31:43اور میٹھا کھانے کی بات آئی ہے
31:45تو آخری بات یہ ہے
31:46کہ اگر آپ اپنے لبوں کو
31:48میٹھا کرنا چاہتے ہیں
31:49تو عید والے دن
31:50اپنے ماں باپ کے قدم ضرور چھویں
31:52سبحان اللہ
31:53جی قبلہ
31:56پیغام بھی شامل کر لیجئے
31:58اور کنکلوڈ بھی کر لیجئے
31:59ڈاکٹر صاحب
31:59بسرہ کے ساری یہ
32:01مٹھائی کی بات ہو رہی تھی
32:02مٹھاس کی بات ہو رہی تھی
32:03میں
32:04عید کا دن
32:05طیب نبوی اور بسیار خوری
32:07اس سے متعلق ناظرین کو
32:08ایک پیغام دینا چاہوں گا
32:09کہ ہمارا معاملہ یہ ہوتا ہے
32:10کہ ہم جو ہے نا
32:11وہ عید والے دن
32:12کھانے پر ٹوٹ پڑتے ہیں
32:13اور پھر جب طبیعت نساز ہوتی ہیں
32:15تو عبادتوں میں غفلتیں ہو جاتی ہیں
32:17اب اس میں ایک چیز دیکھیں
32:18کہ میں آج سوچ رہا تھا
32:19کہ رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم
32:20نے جو خجور کا ایک معاملہ پیش فرمایا
32:23تناول فرمائی خجور
32:25اس کا معاملہ یہ تھا
32:26کہ میں جو سمجھاؤں
32:27کہ جب آپ مسلسل
32:29کانٹینیسلی رمضان کے روزے
32:30رکھتے چلے جاتے ہیں
32:31سیری میں آپ سیری کر لیتے ہیں
32:33لیکن جیسے ہی عید کا دین آتا
32:34اس دن آپ سیری نہیں کرتے
32:35اس دن ایک گیپ جنریٹ ہوتا ہے
32:37آپ کا اور نماز کے درمیان
32:38اب خجور نبی علیہ السلام نے تناول فرمائی
32:41تو اس میں یہ ہے
32:41کہ اگر کسی بندے کا انرجی
32:43لیول ڈاؤن ہو رہا ہے
32:44تو وہ ذرا مینٹین رہے
32:45اور دوسرا
32:46پھر ہماری روٹین یہ ہوتی ہے
32:47کہ جب ہم عید کے بعد آتے ہیں
32:50تو ہمارا زیادہ فوکس خوراک پر ہوتا ہے
32:52تو نبی علیہ السلام نے وہاں بر بھی
32:54ایک مینٹین کیا معاملہ
32:55کہ تم شوال کے چھے روزے رکھ لو
32:57means کہ تم ایک مہینہ
32:58ایک ٹریننگ کر کے آئے ہو
33:00تو ایک دم سے تم نے اس کو کوئی ٹنی کرنا
33:02تم چھے روزے رکھو
33:03تاکہ تمہاری بوڈی جو ہے
33:04وہ اس کلائمٹ میں
33:05مینٹین جو ان سے وہ رہے
33:06اور دوسرا
33:07کہ اس دن کے موقع پر
33:09ہمیں بالخصوص رشتہ داروں کو بلانا چاہیے
33:12اور وہ لوگ جن سے ہم نراز ہیں
33:14ان سے تعلق جوڑنے چاہیے
33:15عید کا دن اتنا برکتوں والا ہے
33:17کہ اللہ کی رحمتیں
33:18اس دن کے موقع پر
33:19زمین پر اترتی ہیں
33:20فرشتے زمین پر اترتے ہیں
33:21اور وہ لوگ جو نمازیں
33:23عید ادا کرنے والے ہوتے ہیں
33:24ان کے نام نوٹ کرتے ہیں
33:26پھر اللہ کی بارگاہ میں پیش کرتے ہیں
33:27تو رب تعالیٰ فرماتا ہے
33:28کہ کیا مانگتے ہیں یہ
33:29تو کوئی کہتا ہے کہ
33:30اے باری الہ یہ تجھ سے مغفرت مانگتے ہیں
33:32بخشش مانگتے ہیں
33:33تو رب فرماتا ہے
33:34کہ اے فرشتہ گواہ رہو
33:35کہ آج کی دن میں نے ان کو
33:36سب کچھ اتا فرما دیا ہے
33:37آج یہ جو دعا مانگے گے
33:39میں رب ان کو اتا فرماتا چلے جاؤں گا
33:40تو اس دن کو فراموش نہیں کرنا
33:42اس فضول ایکٹیوٹیز کی اندر
33:44بلکہ اللہ کی طرف رجوع کرنا ہے
33:46اور رسول پر دروت پڑتے ہوئے
33:47ہم اس دن کا شکر ادا بھی کرنا ہے
33:49بلکل ٹھیک
33:50بلکل ٹھیک بہت زبردست پیغام
33:53جو ہے وہ تمام مہمانوں کی طرف سے
33:55پہنچا ہے
33:56اور پیغام یہی ہے
33:57کہ محبت کا اظہار کیجئے
33:59اپنے غارب کے ساتھ
34:00اپنے قریبی رشتوں کے ساتھ
34:02اور اس تہوار کے اندر
34:04اس کو مناتے ہوئے
34:06اپنی جو تعلق ہے
34:07اپنے رب کے ساتھ
34:08شریعت کے ساتھ
34:10اس کے حدود و قیود کے ساتھ
34:11ان کو کہیں بھی پامال نہ ہونے دیجئے
34:13اور اپنی انا کے
34:15اور اپنی جو تفاخر کے
34:17بہت ہیں ان کو ضرور
34:18توڑیے بہت شکریہ
34:19جناب مفتی محمد ابوبکر صدیق
34:21علیہ زری صاحب
34:22جناب قریب محمد جیونس قادری صاحب
34:24جناب پروفیسر تیمور احمد فاروقی صاحب
34:26جناب محمد شازیب جاوید صاحب
34:29ابھی کلام جو ہے وہ ہم آپ سے لیتے ہیں
34:31ناظرین آپ سے اجازت چاہنی ہیں
34:32ان اشار کے ساتھ
34:34اور سب کو آپ کو
34:35عید کی مبارک دیتے ہوئے
34:37یہ اشار میں عرض کر رہا ہوں
34:39اور ہمیں تو جو عید ہے
34:41یا عیدی ہے
34:42وہ حضور کی بارگاہ سے ہی ملتی ہے
34:43اور ہم ہر طلب کے لیے
34:45حضور کی خدمت میں ہی حاضر ہوتے ہیں
34:47آج بھی اس موقع پر جو ہے وہ
34:49سرکار کی بارگاہ میں
34:50یہ عرض لے کر حاضر ہوتے ہیں
34:52کہ ایک چشمِ التفات کی عیدی عطا کریں
34:56ایک چشمِ التفات کی عیدی عطا کریں
34:59اپنی نوازشات کی عیدی عطا کریں
35:06جن میں حضور آپ کی سیرت کا عکس ہو
35:10جن میں حضور آپ کی صیرت کا عقص ہو
35:13مجھ کو بھی ان صفات کی عیدی عطا کریں
35:17مجھ کو بھی ان صفات کی عیدی عطا کریں
35:20انسانیت ہے آج بھی زخموں سے چور چور
35:28اب امن کائنات کی عیدی عطا کریں
35:32ہم سے ہر ایک کام بگڑتا ہی جائے ہے
35:36ہم سے ہر ایک کام بگڑتا ہی جائے ہے
35:39حسن معاملات کی عیدی عطا کریں
35:46جو آپ کی نگاہ کی تھنڈک ہے یا نبی
35:55پابندی سلاة کی عیدی عطا کریں
35:57گزرے حضور آپ کے در پر محے سیام
36:02تیبہ میں چاند رات کی عیدی عطا کریں
36:12سرور کی مغفرت کی سند ہو جو حشر میں
36:15ایسی بس ایک نات کی عیدی عطا کریں
36:19ایک چشمیں التفات کی عیدی عطا کریں
36:23بہت شکریہ ناظرین اکرام اجازت دیجئے
36:26اللہ آپ سب کو اپنی امان میں رکھے
36:28جہاں جہاں آپ ہیں
36:29اللہ آپ کو اپنی خصوصی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے
36:32اور اس مہینے میں جتنی برکات آپ نے سمیٹی ہیں
36:37عبادات آپ نے کی ہیں
36:38ان کو قبول فرماتے ہوئے
36:39ان کو آپ کے لیے توشہ آخرت بنائے
36:42علام شامل کرتے ہیں محمد شاہزیب جاوید
36:45ہے یہی آرز سرکار دو عالم میری
37:00ہے یہی آرز سرکار دو عالم میری
37:14ایسی اکنات لکھوں
37:19آپ کو پیارا جائے
37:28ایسی اکنات
37:32ہم نہیں چھوڑیں گے دامان
37:40رسولِ عربی
37:48ہم نہیں چھوڑیں گے دامان
37:54رسولِ عربی
38:00گردشِ وق بھی آنے
38:04کو ہزارہ جائے
38:10ایسی اکنات
38:15حسنِ سرکار کے آگے
38:23لگے پھیکا پھیکا
38:29حسنِ سرکار کے آگے
38:37لگے پھیکا پھیکا
38:42کر کے گر چاند بھی یہ
38:48سولہ سنگارہ جائے
38:54کر کے یہ چاند بھی گر
39:01سولہ سنگارہ جائے
39:10اور کیا چاہیے
39:15یامین
39:19اگر حصے میں
39:25آپ کے نقشِ
39:29کفِ پاک کا خوبارہ
39:35جائے
39:38ہے یہی
39:43عارض
39:44سرکارے تو عالم
39:47میری
39:53ایسی اکنات
39:56پڑھوں
39:57آپ کو پیارا
40:05جائے
40:07ہے
40:09ہاں
40:10آپ
40:10آپ
40:11آپ
40:12آپ
Comments

Recommended