Skip to playerSkip to main content
Huqooq ul Ibaad | Naimat e Iftar - Topic: Mareez ke Huqooq

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi

Guest: Mufti abu bakar Siddique RA, Qari Yunus Qadri, Dr. Mufti Umair Aslam,

Sana Khuwan: Muhammad Akram Madni, Muhammad Nabeel Qadri

#shaneramzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00شان رمضان
00:01اے مومینوں کے دل کا اجالا شان رمضان
00:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:17مولای صلی و سلم دائماً عبدا
00:19على حبیبك خیر الخلقی کل حیمی
00:22ناظرین اکرام شان رمضان کی ایک خصوصی ٹرانسپیشن دیکھ رہے ہیں
00:26آپ لہور سٹوڈیوز سے اور میں ہوں آپ کا محضبان
00:29ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی
00:30اور روزانہ کی بنیاد پر ہم نے حقوق العباد کے بہت سے پہلوں پر بات کی
00:36اور الحمدللہ اللہ کا شکر ہے
00:39کہ ہمارے مہمانوں نے اور جتنے بھی لوگ یہاں رشیف لاتے رہے
00:44انہوں نے اپنی بہترین علمی صلاحیتوں سے آپ سکت تک ان موضوعات کو پہنچایا
00:50اور بہت اچھی اور بڑی خوبصورت گفتگو ہوئی
00:53اس کا فیڈبیک بھی آپ کی طرف سے آتا رہا
00:56اور بالکل ایسا لگتا ہے کہ جیسے ہم نے کل ہی یہ پروگرام شروع کیا تھا
01:01اور آج ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ انتیس رمضان المبارک ہے
01:05اور ہم اس مبارک مہینے کو الودا کر رہے ہیں
01:10اور پھر جیسا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا
01:15کہ صحابے رسول اس مہینے کے آنے کا انتظار بھی کیا کرتے تھے
01:19اور جانے کا بھی انہیں بہت غم ہوتا تھا
01:21کہ وہ جو بہار تھی عبادتوں کی ذکر کی تلاوت کی جو عام دنوں سے بہت زیادہ ہو جاتی ہے
01:28اس سے کہیں زیادہ اس سے غم زیادہ ہوا کرتے تھے
01:32کہ اب یہ جو بہار ہے کم از کم یہ اس طرح سے قائم نہیں رہے گی
01:35اللہ تعالیٰ ان گھڑیوں کی براکات سے نہ صرف ہمیں مستفید فرمائے
01:40اور ہمیشہ جب ہمیں رمضان المبارک عطا فرمائے
01:43تو ان کی براکات کو اسی طرح سے زیادہ سے زیادہ
01:47ان سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے
01:50روزانہ کی بنیاد پر ہم حمد سے آغاز کرتے رہے
01:53اور حضرت امیر تقیمیر کی بہت ایک معروف زمین ہے
01:58اس کے اندر حمد کے چند اشار آپ کی خدمت میں عرض کرتا ہوں
02:01اور آج کے موضوع کی طرف چلتے ہیں
02:03ماؤں سے بڑھ کے وہی ناز اٹھاتا ہے میاں
02:13درد کیوں اپنے زمانے کو سناتا ہے میاں
02:17دور سمجھو تو بہت دور بہت دور ہے وہ
02:25دیکھنا چاہو تو ہر جا نظر آتا ہے میاں
02:29دیکھنا چاہو تو ہر جا نظر آتا ہے میاں
02:32خود عطا کرتا ہے توفیق مناجات ہمیں
02:36بندگی کے وہی آداب سکھاتا ہے میاں
02:40روشنی حرف سخن میں ہے اسی کے دم سے
02:44سوز کی شمہ جو سینے میں جلاتا ہے میاں
02:49خود عطا کرتا ہے توفیق مناجات ہمیں
02:52بندگی کے وہی آداب سکھاتا ہے میاں
02:56فکر بھی اس کی عنایت سے ترو تازہ ہے
03:00پردہ خاک سے جو پھول اگاتا ہے میاں
03:04اس کی رحمت سے کسی طور بھی مایوس نہ ہو
03:08سینہ سنگ پہ جو سبزہ اگاتا ہے میاں
03:12دل کی ہر تان پہ جاری ہیں اسی کے نغمے
03:16ہر نفس اس کا ہی پیغام سناتا ہے میاں
03:21اور خود بخود پچھلے پہر آنکھ جو کھل جاتی ہے
03:24اپنا ہونے کی وہ یوں مہر لگاتا ہے میاں
03:29اپنا ہونے کی وہ یوں مہر لگاتا ہے میاں
03:33تیرگی بخت کی پھیرے گا وہ ایسے سرور
03:36رات کو دن سے وہ جس طرح ہم ملاتا ہے میاں
03:41درد کیوں اپنے زمانے کو سناتا ہے میاں
03:44ناظرین اکرام آج 29 رمضان المبارک ہے
03:48اور اگر ایک روزہ مزید ہو جاتا ہے
03:52رمضان المبارک کا ایک اور دن ہمیں مل جاتا ہے
03:54تو انشاءاللہ کل آپ سے ملاقات ہوگی
03:56اور ایک اور موضوع پر بات کریں گے
03:58لیکن آج اس مہینے کو جب ہم الودا کرتے ہیں
04:01اور اس سے بچھڑتے ہیں
04:04اور یہ خیر و برکات کی گھڑیاں جو ہیں وہ
04:07اس کے بالکل یہ قیمتی لمحات ہیں
04:09تو اس مہینے کے استقبال کے بھی عداب ہیں
04:12اور اس کو الودا کرنے کے بھی عداب ہیں
04:15تو آج ہم الودا رمضان کے موضوع پر
04:18انشاءاللہ اپنے مہمانوں سے بات کریں گے
04:19ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
04:21جناب مفتی محمد ابو بکر صدیق علازری صاحب
04:24خوش آمدے جناب آپ کو
04:26بہت شکریہ آپ کی تشریف فاوری کا
04:27جناب قاری محمد یونس قادری صاحب
04:30تشریف فرما ہے آپ کا بھی بہت شکریہ
04:32جناب ڈاکٹر مفتی عمیر اسلام صاحب
04:34تشریف فرما ہے آپ کا بھی بہت شکریہ
04:36اور جناب بحمد اکرم
04:39مدنی صاحب طلع گنگ سے
04:40ہمارے مہمان صناخہ
04:41ان سے گزاری شہب بسم اللہ کلام عطا فرمائیے
04:44زندگی آد مدینہ میں گزاری ساری
04:59زندگی آد مدینہ میں گزاری ساری
05:12زندگی آد مدینہ میں گزاری ساری
05:27عمر بھر کی یہ کمائی ہے ہماری ساری
05:42عمر بھر کی یہ کمائی ہے ہماری ساری
05:55دیکھ کر کھل دے بری دل نے کہا یہ فورا
06:26کس نے تصویر کس نے تصویر
06:34مدینہ کی اتاری ساری
06:42زندگی آد مدینہ میں گزاری ساری
06:55ایسا اللہ نے سلطان بنایا تجھ کو
07:27رب کی مخلوق
07:31رب کی مخلوق ہوئی تیری بھکاری ساری
07:43زندگی آد مدینہ میں گزاری ساری
07:56ہر نبی نور محمد سے ہوا ہے پیدا
08:12ہر نبی نور محمد سے ہوا ہے پیدا
08:27اسی دریاں اسی دریاں سے یہ نہریں
08:36ہوئیں جاری ساری
08:42زندگی آد مدینہ میں گزاری ساری
08:53ماشاءاللہ
08:53ماشاءاللہ
08:54سلام آپ نے عطا فرمایا
08:58گفتمو کا آغاز مفتی صاحب کرتے ہیں
09:01الودا
09:02رمضان ہمارا موضوع ہے
09:04ماہر رمضان المبارک
09:06جب اختتام پذیر ہو رہا ہوتا ہے
09:08رخصت ہو رہا ہوتا ہے
09:10اس وقت بھی جیسے استقبال
09:12کے بارے میں حکم دیا گیا ہے
09:13کہ کیسے اس کا استقبال کرنا ہے
09:15تو اس کو رخصت کرنے کے بھی کوئی آداب ہیں
09:18کوئی ہماری ذمہ داریاں ہیں اس پر
09:20جی ڈوکر صاحب
09:22کیو ٹی وی کا یہ امتیاز
09:25رہا ہے کہ اپنے
09:26ناظرین و سامعین کو ہمیشہ
09:29موقع کے مطابق
09:30جو اسلامی گائیڈ لائن ہوتی ہے
09:32وہ فراہم کی جاتی ہے
09:34خصوصاً اسیان رمضان کے
09:36سارے پروگرامز میں ہم نے
09:38حت المقدور کوشش کی کہ اپنے
09:40سامعین و ناظرین کو مختلف
09:42انداز سے ان کے جو اسلامی تربیتی پہلو
09:45ہیں ان پر بات کی جائے انہی میں سے یہ
09:46اہم پہلو ہے کہ جس طرح
09:48ماہ رمضان کی آمد پر استقبال ہے
09:50تو اس کے جانے پر
09:52کیفیات کیا ہونی جائیے
09:53نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے عصوہ میں
09:56جو سب سے پہلی اور بنیادی بات ہے
09:58کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:00ان ایام میں اپنی عبادات
10:02کے اندر شدت یوں جیسے
10:04کوئی چیز بچھرنے کے قریب ہے
10:06اور اس کے بچھرنی کی
10:08کیفیات دل میں کوئی اداسی پیدا
10:10کر رہی ہے تو پہلا تو یہ اداسی
10:12کی کیفیات ہونی چاہیے دوسرا
10:14کہ اللہ سبحانہ تعالی نے
10:16جو قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد فرما
10:18یا ایوہ الذین آمنوا کتب
10:20علیکم السیام کما کتب
10:22علی الذین من قبلکم لعلکم
10:24تتقون یا ایوہ
10:26الذین آمنو
10:27تو ایمان والوں کو اللہ تعالی
10:30نے ایک انام عطا فرمایا ہے
10:32اور انام ملنے پر
10:33کہ زندگی میں بہار ملی ہے
10:35شکر کے جذبات بھی ہونے چاہیے
10:37رب تعالی کا وعدہ ہے
10:41اگر تم شکر کروگے
10:42تو تمہیں اور زیادہ آتا کریں گے
10:44تیسرا پہلو یہ کہ
10:46کتب علیکم السیام
10:47ذمہ داری ہے
10:48اور جب ذمہ داری آتی ہے
10:51تو ذمہ داری کے بارے میں ہی
10:53قرآن مجید فرقان حمید یہ کہتا ہے
10:55فَوَرَبِّكَ لَنَسْأَلَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ
10:58أَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ
11:00کہ ہم ضرور ان سے سوال کریں گے
11:03جو ان چیزوں کے بارے میں
11:05جو ان پر لاغو کی گئیں
11:07ذمہ داریاں آئد ہوئیں
11:08کہ وہ کیا کرتے رہے
11:10تو ماہ رمضان المبارک بھی ایک ذمہ داری ہے
11:12ہمیں اس موقع پر
11:14اس ذمہ داری میں دو جہتے ہیں
11:15یا ہم کر سکے
11:17یا نہیں کر سکے
11:18نہیں کر سکے تو توبہ استغفار
11:21کر سکے ہیں تو پھر ایک اور فکر ہے
11:23اور وہ فکر ہے
11:24کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قبولیت کی دعا
11:26ذرا اس تاریخی عظیم مرحلے کی طرف آئیے
11:29جب جناب ابراہیم علیہ السلام
11:31اور جناب اسماعیل علیہ السلام
11:33وہ عظیم ذمہ داری
11:35اللہ تعالیٰ کے گھر کی تعمیر سے
11:37پر سرخ روح ہوئے
11:38تو سرنڈر کیسے کیا
11:40اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کرتے ہیں
11:42ربنا تقبل منا
11:45انکا انت السمیع العلیم
11:47یہاں جبیں بھی جھک جائے
11:49قلب بھی جھک جائے
11:51اور قیفیات پوری طرح عمل کا رنگ ڈالیں
11:54اور بندہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں یہ دعا کر رہا ہو
11:57کہ یا اللہ
11:58عطا بھی تُو نے کیا تھا
11:59توفیق بھی تُو نے دی تھی
12:01اب ہماری طرف سے قبول بھی تُو فرمالے
12:04اور آخری پہلو
12:05کہ رمضان
12:07وہ جانے کے لیے نہیں آتا
12:09بلکہ عملی زندگی میں
12:11نفوس کے لیے آتا ہے
12:13اب باقی ماندہ
12:15جو مہینے آ رہے ہیں
12:17ان میں اس رمضان نے جو کچھ ہمیں دیا ہے
12:20اس کی عملی زندگی میں
12:22اس کا رنگ دکھانے کی ضرورت ہوگی
12:24بلکل ٹھیک
12:25اچھا کاری صاحب مفتی صاحب نے بھی فرمایا
12:27کہ رمضان مبارک جو ہے
12:29یہ ہماری تربیت کے لیے آتا ہے
12:31اور ہمیں سکھانے کے لیے آتا ہے
12:33ہم نے اگلے جو
12:34مہینے ہوں کو کس طرح سے گزارنا ہے
12:36یہ ہماری تربیت کرتا ہے
12:38تو مساجد کی رونک جو ہے
12:40جو رمضان مبارک میں ہوتی ہے
12:42ظاہر ہے کہ اس کے فوراں بعد
12:44ایسا
12:45نائنٹی ڈگری کا بلکہ
12:46ون ایٹی ڈگری کی تبدیلی اس میں آ جاتی ہے
12:48تو یہ جو رونک رمضان کے جاتے ہی چلی جاتی ہے
12:52اس کے حوالے سے کیا کہیں گے
12:54محترم ڈاک صاحب
12:55آپ تو رمضان کی اختتام پہ
12:57لوگوں کو الویدہ ہوتا دیکھتے ہیں
12:59میں نے تو 27 ویں بھی دیکھا
13:0127 ویں کو سمجھ دیں رمضان ختم ہو گیا
13:03اور مساجد کی وہ رونکیں بہت کم ہو جاتی ہیں
13:06تو یہ بہت بڑا عالمیاں ہیں
13:08اصل میں رمضان جو ہے
13:09یہ ایک تربیتی مہینہ ہے
13:12جو انسان کی تربیت کرتا ہے
13:14اور جو بندے کا ٹوٹا ہوا تعلق جو رب سے ہے وہ جوڑ دیتا ہے
13:18اور جو نمازوں سے ٹوٹا ہوا تعلق ہے وہ جوڑ دیتا ہے
13:22اور جس طرح علماء کی صحبت ملتی ہے
13:24قرآن بھی کہتا نا
13:28بس صحبت میں رہو
13:29علماء کی صحبت میں رہو
13:31مساجد میں
13:32اللہ کی گھر کی صحبت میں رہو
13:34تو یہ بڑا ضروری ہے
13:35ہم تو دیکھتے ہیں کہ جو ہی
13:3727 ویں جاتی ہے تو لوگ
13:40شاپنگ کی طرف توجہ کر دیتے ہیں
13:41لیکن علماء یہ ہے کہ ہمیں زیادہ توجہ کرنی چاہیے
13:45بلکہ حدیث پاک اندر آتا ہے
13:46کہ پورے رمضان میں
13:48پورے رمضان میں جتنے لوگوں کی
13:50بخشش کا مزدہ جانفضہ سنائے جاتا ہے
13:53پورے رمضان میں
13:54چاند رات کو
13:56تمام رمضان کے برابر لوگوں کی مغفرت
13:59کا اعلان ہوتا ہے
13:59اور یہ علماء ہے کہ میں نے دیکھا
14:01کہ لیلت القدر کا احتمام ہوتا ہے
14:04دیگر اشرہ کا احتمام کیا جاتا ہے
14:06تو جو چاند رات ہے یہ بڑی عام ہے
14:08ہم اس کو چھوڑ دیتے ہیں
14:10اس رات کو رب کائنات
14:12بخشش اور
14:14اپنی رحمت کی عدیتہ فرماتا ہے
14:16تو اس رات بھی صحابہ کے معمولات میں یہ ہے
14:19کہ جب وہ
14:20یہ اس نعمت
14:22ہمیں حدیث مبارکہ سے یہ بات ملتی ہے
14:24رمضان کے آمد پر
14:27کریم آقا علیہ السلام نے استقبال کیا
14:29لیکن جانے پر کس طرح
14:30استعمائی نہیں ہے انفرادی طور پر ہے
14:32تو بات یہ ہے کہ بندہ اللہ کی بارگاہ میں جھکے صحابہ تو آنے پر
14:37چھے ماہ پہلے استقبال کی تیاریاں کرتے ہیں
14:39اور چھے ماہ کے بعد انفرادی طور پر
14:41اللہ کی بارگاہ میں
14:42التجاہ کرتے ہیں مالک اس نیکی کو
14:44اپنی بارگاہ میں قبول فرما
14:46بلکل ٹھیک
14:47ناظرین قرام بریک کا وقت ہے
14:48ہمارے ساتھ رہیے
14:49لوٹتے ہیں ایک مختصر سے وقت
15:16آپ کو پرگرام دیکھ رہے ہیں
15:18آپ حقوق العباد اور آج جو رمضان المبارک
15:21کے اوورال جو حقوق ہیں
15:23اور اس کے کو ودا کرنے کا جو حق ہے
15:26وہ کیا ہے
15:27اس کے اوپر ہم بات کر رہے ہیں
15:29جنابی ڈاکٹر مفتی عمیر اسلام صاحب
15:32مفتی عمیر اسلام
15:33اور آج آپ ڈاکٹر مفتی عمیر اسلام ہو گئے ہیں
15:36اللہ تعالیٰ آپ کو مزید برکتوں سے نوازے
15:38اور بہت آپ کو مبارک بات
15:40یہ جو استقامت ہے
15:42کہا جاتا ہے کہ یہ استقامت ہی کرامت ہے اصل میں
15:46کسی بھی کام کو کنٹینیوٹی اس کو کرنا
15:50اور کنٹینیوٹی اس کے اندر لے کے آنا
15:51یہ بہت اہم چیز ہے
15:53اور یہ انسان کی فطرت ہے
15:54کہ وہ کوئی بھی کام جو ہے
15:56اس کو مسلسل کرنے سے اکتہات کا شکار ہو جاتا ہے
15:59تو یہ جو رمضان المبارک ہمیں سکھاتا ہے
16:03کہ آپ نے یہ عبادات
16:04قرآن کریم سے تعلق
16:06اور اپنے جو کھانے پینے کے معمولات ہیں
16:09ان کے اندر کنٹرول
16:10یہ ساری چیزیں
16:12اس میں استقامت جو ہے وہ کیسے ممکن ہیں
16:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:16بہت شکریہ ڈاک ساب
16:18ڈاک ساب
16:19ماہ رمضان المبارک کا جو بنیادی مقصد ہے
16:22وہ یہی ہے
16:22لَأَلَّكُمْ تَتَّقُون
16:24تاکہ تمہیں تقویٰ کی دولت جو ہے وہ نصیب ہو جائے
16:27حضرت سیدنا عمر بن عبدالعزیز رسی اللہ تعالیٰ نہوں
16:31آپ نے اس کے والے سے فرمایا
16:32فرمایا کہ تقویٰ اس چیز کا نام ہے
16:35کہ انسان جو محارم ہیں
16:36جو اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ اشیاء ہیں
16:39ان سے اپنے آپ کو بچا کر رکھے
16:41اور جن چیزوں کا اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے
16:43ان پر عمل کرے
16:44اگر ہم اس تعریف کو مدنظر رکھ کر
16:47روزے کے مقصد کو ہم جاننے کی کوشش کریں
16:50تو ہمیں معلوم ہوگا
16:51کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو ہماری بنیادی خواہشات ہیں
16:54ان سے منع کیا
16:55وہ بنیادی خواہش کیا ہے
16:56ہماری جسم کی
16:58ہماری باڈی کی نیڈ کیا ہے
16:59کھانا پینا
17:00اور باقی نفسانی خواہشات کی تکمیل
17:03اللہ تعالیٰ نے ہمیں ان سے منع کر دیا
17:05جبکہ باقی ایام میں
17:06یہ چیزیں ہمارے لئے حلال ہیں
17:07یقین ہم کھا سکتے ہیں
17:09پی سکتے ہیں
17:10یہ ساری کے سارے چیزیں
17:11ہمارے جسم کی بنیادی ضرورت
17:12قدرت کے نظام کے طاعت رکھ دی گئی
17:14اللہ تعالیٰ نے ہمیں
17:15ان چیزوں سے منع کر کر
17:17ماہ رمضان المبارک میں
17:18ہماری یہ پریکٹس کروائی
17:19کہ ہم نے جو حلال کردہ اشیاء
17:22اور ہمارے جسم کی جو بنیادی ضروریات ہیں
17:33کس طرح سے کیا جا رہا ہے
17:34کہ اگر جو حلال کردہ اشیاء ہیں
17:36آپ ان سے اپنے آپ کو بچا سکتے ہیں
17:38تو جو پہلے ہی حرام کردہ اشیاء ہیں
17:40ان سے ہم آپ کو کیوں نہیں بچا سکتے ہیں
17:42آپ سمجھتے ہیں کہ
17:43یقین ہم دنیا میں
17:44ٹریننگ ورکشاپس ہوتی ہیں
17:46تو جب بھی ٹریننگ ورکشاپس ہوتی ہیں
17:48تو ہر سٹاف
17:50اپنے
17:50ہر ادارہ
17:51اپنے سٹاف کو
17:52امپلائیز کو
17:54جو مشکل ٹریننگ ہوتی ہے
17:55اس میں سے گزارت ہے
17:56مشکل ٹریننگ کا مقصد یہ ہوتا ہے
17:58تاکہ
17:59وہ آنے والے وقت کے لئے
18:00اپنے آپ کو تیار کر سکے
18:01ماہ رمضان کا بھی یہ مقصد ہے
18:03کہ بندہ مومن کو
18:04آنے والے مہینوں کے لئے
18:06تیار کیا جا رہا ہے
18:07اور اس میں کیا کیا
18:07آسانیہ پیدا کر دی گئی
18:09شیطان کو قید کر دیا گیا
18:10جنت کے دروازوں کو کھول دیا گیا
18:12اس میں ایک محول کا اثر ہوتا ہے
18:14لیکن اصل مقصد یہ ہے
18:16کہ ماہ رمضان کے علاوہ
18:17باقی ایام کے لئے
18:18تیار کیا جائے بندہ مومن کو
18:20حضرت کعب رضی اللہ عنہ کا فرمان
18:23بہت اہم ہے
18:23میں ارز کرنا چاہتا ہوں
18:25آپ فرماتے ہیں
18:26کہ جو بندہ
18:27اس نیت کے ساتھ
18:28عمل کرتا ہے
18:29ماہ رمضان میں نیکیاں کرتا ہے
18:31کہ وہ باقی ایام کے اندر بھی
18:33اللہ تعالیٰ کی
18:34اسی طرح سے اطاعت کرے گا
18:35استقامت اختیار کرے گا
18:37تو حضرت کعب فرماتے ہیں
18:38فرماتے ہیں کہ
18:39ایسا بندہ
18:39کل قیامت کے دن
18:40بغیر حساب کے جنت میں چلا جائے گا
18:42اللہ اکبر
18:42اور آگے آپ نے
18:43کیا اشارت فرماتے ہیں
18:44آپ نے فرمایا
18:45جو بندہ
18:45اس نیت کے ساتھ
18:46ماہ رمضان میں عمل کرے
18:48کہ صرف ماہ رمضان میں
18:49میں نے عمل کرنا ہے
18:50باقی اس کے بعد دیکھی جائے گی
18:52عام طور پر
18:52ہمارے معاشرے میں
18:53لوگوں کی سوچ ہی ہوتی ہے
18:55کہ ماہ رمضان میں
18:56تو عبادت کر لی جاتی ہے
18:57ماہ رمضان کے علاوہ
18:58ہمیں وہ استقامت
18:59حاصل نہیں ہو پاتی
19:00تو ڈاکس ساب
19:01حضرت اکاب کیا فرماتے ہیں
19:02آپ نے فرمایا
19:03کہ جو بندہ
19:03اس نیت کے ساتھ
19:04عمل کرتا ہے
19:05اس کی ساری
19:06ماہ رمضان کی عبادت
19:07اس کے موہ پہ مار دی جاتی ہیں
19:08تو اس سوالے سے
19:09میرا ناظرین کے لیے
19:10آپ کی اس پروگرام کے
19:11توسط سے خصوصی پیغام ہے
19:13کہ ہم نے استقامت
19:15اختیار کرنی ہے
19:15ماہ رمضان کی جو
19:16بھی چند ساتھیں باقی ہیں
19:18ہمیں یہ نیت بنانی ہے
19:20کہ ہم نے
19:20ماہ رمضان کے علاوہ
19:21بھی ہم نے نیک عمال پر
19:23حقامت اختیار کرنی ہے
19:24جو فرائض ہیں
19:25ڈاکس ساب
19:25ہمارے ہاں ہوتا گیا
19:26کہ ہم تو فرائض میں
19:27کتاہی برتنا شروع ہو جاتے ہیں
19:28یعنی فرض نماز کو
19:29ادا نہیں کیا جاتا
19:30ماہ رمضان میں
19:31تو یہ ساری چیزیں ہوتی ہیں
19:32عمال کے اندر بھی
19:33تبدیلی آ جاتی ہے
19:35روزے کا مقصد
19:36ہمیں بوکھا اور پیاسا
19:37رکھنا نہیں ہے
19:37حدیث مبارکہ بھی ہے
19:39فَلَيْسَلِ اللَّهِ حَاجَتُنُ
19:40اَنِيَدْ عَتْعَامَهُ وَاِشْرَابَهُ
19:42فرمائے اللہ تعالیٰ کو
19:43یہ حاجت ہی نہیں ہے
19:44کہ تم بوکھے پیاسے رہے
19:45اصل میں وہ تمہیں
19:46تربیت کے مراحل سے
19:47گزارنا چاہتا ہے
19:48اور تمہیں بڑے مقصد
19:49کے لئے تیار کرنا چاہتا ہے
19:50تو یہ تقویٰ کا
19:51ماہ رمضان کا
19:52بنیادی میسیج ہے
19:53کہ ہمیں
19:54استقامت کو
19:54احتیار کرنا ہوگا
19:56مفتی صاحب ایک
19:57بہت امپورٹنٹ
19:58جیسے ہم استقامت
19:59کی ہی بات کر رہے ہیں
20:00اور معاملات
20:01رمضان المبارک کی
20:02بات کر رہے ہیں
20:03تو دسترخان
20:05ہم دیکھتے ہیں
20:05کہ افطار کے تمام
20:06ہو رہے ہیں
20:07سیریوں کے تمام
20:08ہو رہے ہیں
Comments

Recommended