Skip to playerSkip to main content
#arynewsheadlines ؍Shawwalmoon #USSGeraldFord #iran #israel #usa #mojtabakhamenei #iranisraelwar #iranuswar #irannews #donaldtrump #netanyahu #imrankhan #modi #eidulfitr #eid2026 #newsheadlines #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/watch?v=BnYMZkjssyI&list=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
01:00foreign
01:10foreign
01:11foreign
01:11foreign
01:25foreign
01:27foreign
01:28foreign
01:28foreign
01:28This is our plan.
02:08foreign
02:10foreign
02:12foreign
02:12foreign
02:13foreign
02:13foreign
02:13foreign
02:13foreign
02:43foreign
02:44foreign
02:44foreign
02:45foreign
02:45foreign
03:00foreign
03:02foreign
03:07foreign
03:09foreign
03:09foreign
03:09foreign
03:15foreign
03:17foreign
03:17foreign
03:17foreign
03:17foreign
03:18foreign
03:20foreign
03:22foreign
03:23foreign
03:23foreign
03:23warheadsing the conditions and construction warheads
03:26It is because of this force of the army
03:27that has become a great division
03:28The army of the army to run
03:30warheadsing the army.
03:31The army of the army of the army
03:33will be the enemy from the army
03:41of the army.
03:56ڈران کے انٹالیجنس وزیر اسماعیل خطیب اسرائیلی حملے میں شہید
04:00ایرانی صدر مسعود پیزشیان نے اس تدل تصدیف کر دی
04:03اپنے ایکس پیغام میں لکھا میرے عزیز ساتھیوں کے بلزلانہ قتل نے ہمیں دل شکستہ کر دیا
04:08اسرائیلی فوج نے منگل کی شف تہران میں پاس داران انطلاب کے کمانڈ سیکٹر پر حملے میں
04:13اسماعیل خطیب کو شہید کیا
04:15اسرائیلی فوج کا کہنا ہے ایران میں فوجی تنصیبات حدف تھی
04:23اور چھپن زخمی ہوئے چہران سمیت کئی شہروں پر حملے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے
04:32ایران میں دنیا کی سب سے بڑی گیس فیلڈ پر فضائی حملہ نیوز ایجنسی تصمیم کے مطابق
04:37جنوبی پارس گیس فیلڈ میں ایران کے پیٹرو کیمیکل کامپلیکس پر فضائی حملے ہوئے
04:41جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی
04:43قطری وزارت خارجہ نے حملوں کو خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ خدم قرار دے دیا
04:47کہا یہ تنصیبات قطر کے نورت فیلڈ کا تسلسل ہے
04:50توانائی کے بنیادی دھانچے کو نشانہ بنانا عالمی توانائی کی حفاظت
04:54قطعے کے عوامر محول کے لیے بڑا خطرہ ہے
04:56پاسدارہ نے انقلاب کا خلیج فارس میں تیل اور گیس تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان
05:01سعودی عرب متحدہ عرب امارات اور قطر میں تنصیبات کے ملازمین
05:05اور قریب رہائشوں کو علاقے سے نکل جانے کی وارننگ جاری کر دی گئی
05:09پاسدارہ نے انقلاب کا کہنا ہے
05:11یہ تمام مراکز اب جائز حدف بن گئے
05:13آئندہ چند گھنٹوں میں انہیں نشانہ بنایا جائے گا
05:31امریکہ کا ایران پر پانچ ہزار پاؤنڈ وزنی بنگ کر بسٹر بموں سے حملہ
05:35امریکی سنٹ کوم نے ایران پر تازہ حملے کی تفصیل جاری کر دی
05:38جس کے مطابق آب نائے ہرمس کے قریب ایرانی میزائل سائٹس کو نشانہ بنایا گیا
05:43ایرانی اینٹی شپ پروز میزائل عالمی جہاز رانی کے لیے خطرہ تھے
05:47بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کا کہنا ہے
05:49ایران کے مشہر ایٹمی بسٹر گھر کو پروجیکٹائل نے نشانہ بنایا
05:53عملے یا بسٹر گھر کو کوئی نقصان نہیں ہوا
05:58صدو ٹرم کا دورہ چین ملتوی
06:00عملے کی صدو ٹرم نے کتیس مارچ سے چین کا سرکاری دورہ کرنا تھا
06:04ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کہتی ہے
06:06دورہ چین کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں ہوگا
06:09آب نائے ہرمس کو دوبارہ کھولنے کے لیے منصوبے پر اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے
06:13آب نائے ہرمس کی بحالی سے سب سے زیادہ فائدہ نیٹو اتحادیوں کو ہوگا
06:27عملے کی تیارہ بردار بحری بیڑا
06:29یو ایس ایس جرال فورڈ
06:31جنگ چھوڑ کر بندرگاہ کے جانے واپس جانے لگا
06:33رومبرگ اور رائٹرز کا کہنا ہے
06:35جرال فورڈ میں آگ لگ گئی تھی
06:37لانڈری ایریا میں لگی آنگ بجھانے میں تیس گھنٹوں سے زیادہ وقت لگا
06:41دو عمریکی فوجی زخمی ہوئے
06:43آگ لگنے سے چھے سو سزایت فوجی اپنے بستروں سے محروم ہو گئے
06:52پاکستان روس اور جرمنی کا علی لارے جانی کی شہادت پر عدی عمل
06:55صدر آسم زرداری نے کہا
06:56پاک ایران تعلقات کے فروغ میں ڈاکٹر لارے جانی کا اہم کردار تھا
07:00امید ہے مزید جانی نقصان سے پہلے آمن بحال ہو جائے گا
07:03روسی صدر کے ترجمان نے حملوں کی مضمت کی اور کہا
07:06ایرانی قیادت کا قتل ناقابل قبول ہے
07:08روس کسی بھی خود مقتار ملکی قیادت کو نشانہ بنانے کا عمل مسترد کرتا ہے
07:13جرمنی نے ایران نے فوجی طاقت کے ذریعے اقتدار کی تبدیلی کو مسترد کر دیا
07:17فرانسی سی حمد صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ نے کہا
07:22بیرونی حملوں سے ایران میں کوئی منظم تبدیلی نہیں آئے گی
07:25فرانسی سی وزیر خارجہ نے مشتق مستع میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
07:43وزیر آزم شہباز شریف کا قویت کے ولی ہے شیخ صباہ الخالد اور امان کے سلطان حیسم بن تارک سے
07:49رابطہ
07:50وزیر آزم نے قویت پر حملوں کی مضمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے زیادہ پر افسوس کا اظہار کیا
07:55دونوں رہنماؤں کا رابطے میں رہنے پر اتفاق
07:57وزیر آزم نے قویتی ولی اہد اور امان کے سلطان کو دور پاکستان کی دعوت دی
08:02وزیر آزم نے امان کے مختلف علاقوں میں قیمتی جانوں کے زیادہ پر پاکستان کی جانب سے یک جہتی کا
08:08اظہار کیا
08:08وزیر آزم نے عمل و استحقام اور تعمیری باتچیت کی اہمیت پر زوج دیا
08:20پاکستان نے بھارت کا سترہ مارچ کا بیان بے بنیاد اور غیر ضروری قرار دے کر مسترد کر دیا
08:25ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کا بیان کھلی منافقت اور دوگلے پن کا مظہر ہے
08:31بھارت افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کی سرپرستی میں ملویس ہے
08:35بھارت افغان سرزمین پر دہشتگرد گروہوں کی حمایت بند کرے
08:39کامیاب انصداد دہشتگردی کاروائیوں پر بیجا تنقید بند کی جائے
08:44بھارتی بیان تاریخ اور خطے میں تقریبی قدار چھپانے کی ناکام کوشش قرار
08:49کہا بھارت میں استاموفوبیا کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے
08:53بھارت میں مسلمانوں کے خلاف مظالم ڈھکے چھپے نہیں ہیں
09:06سیکیورٹی اداروں نے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا
09:09وزیرعالہ سفراز بکتی کی گرفتار خطکش بمبار کے ساتھ میڈیا بریفنگ
09:14کہا ریاست کے خلاف منظم انداز میں کاروائی کی جا رہی ہے
09:17بلوچوں کو استعمال کیا جا رہا ہے
09:19بروقت کاروائی کر کے خطکش حملے کے لیے تیار کی گئی لڑکی کو گرفتار کیا گیا
09:23دہشتگرد بلوچ خواتین کا استحصال کر رہی ہیں
09:26بلوچوں کو سوچنا ہوگا انہیں کس لاحاصل جنگ کی طرف دھکیل دیا گیا
09:30بشیر زیب اینڈ کمپنی اور بی ایل اے نے
09:32خواتین کے احترام کو نقصان پہنچایا
09:35بلوچستان کے لوگ اب دہشتگردی قبول نہیں کرتے
09:38وزیر مومنگر تلال چودری کہتے ہیں
09:40بھارٹی پروکسیز بدمنی پھیلانے میں ملوث ہیں
09:42سابق نگران وزیر اعظم
09:44انوار الحق کاکر کہتے ہیں
09:46انسانی حقوق کا لبادہ اور بلوچ یک جہتی کمیٹی والے
09:49دہشتگردوں کے ترجمان ہیں
10:05طالبان کمانڈر ابراہیم نے خودکش حملے کے لیے ذہن سازی کی
10:09مجھے ایک کمانڈر دل جان سے ملو آیا گیا تھا
10:11جس نے کہا
10:12مزید لڑکیوں کو خودکش حملوں کے لیے تیار کرو
10:14گریفتار کی گئی خودکش بمبار لائبہ کی گفتگو
10:17بتایا بی ایل اے کمانڈر نے مجھے بلوچ یک جہتی کمیٹی کی
10:20ڈاکٹر صلیحہ سے ملوانا تھا
10:21جہاں خودکش بمبار کی تیاری ہونا تھی
10:24آئندہ ایسا کوئی غلط کام نہیں کروں گی
10:26تمام لڑکیوں سے کہتی ہوں
10:28وہ بھی ایسے کاموں سے دور رہے
10:29لائبہ نے بتایا کہ اس کا تعلق خوزار کے علاقے ظاہری سے
10:43سعودی عرب میں شبال کا چاند نظر نہیں آیا
10:46سعودی رویت حلال کمیٹی کا اعلان
10:48سعودی عرب میں اید الفطر بیس مارچ پر اوز جمع ہوگی
10:55اسلام آباد ہائی کورٹ کی احکامات پر
10:57بانی پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ
10:59چیف کمیشنر کا تشکیل کردار نیاب میڈیکل بورڈ
11:01بانی کا طبی معاینہ کرنے پہنچا
11:03جیل انتظامی نے بتایا کہ ماہر
11:05ڈاکٹرز کی ٹیم نے میڈیکل چیک اپ کیا
11:07بانی پی ٹی آئی کا طبی معاینہ
11:09اہلیہ بوشہ بی بی کی موجودگی میں کیا گیا
11:11چیک اپ کے دران تمام ضروری طبیع آلات
11:13اور سہولت محس ہے
11:14میڈیکل بورڈ کی جانب سے مکمل ریپورٹ
11:16جلد چیف کمیشنر کو پیش کی جائے گی
11:28بانی پی ٹی آئی کی عید پر
11:30بچوں سے فون پر بات کروائی جائے گی
11:32وفاقی وزیر اطلاعات
11:33اتا تارر کا جمانہ گول سمیت کو ایکس پر جواب
11:36کہا بانی کے بچے نائکوپ پر پاکستان آسکتے ہیں
11:39انہیں پاکستانی بیزے کی ضرورت نہیں
11:41بانی کے بچے پاکستان میں قیام کے دوران
11:43قوانین کی پاسداری کے پابند ہوں گے
11:45سمائمہ نے بیٹوں کے پاکستان آنے کے لیے
11:48بیزا درخواست میں تاخیر پر ٹوئٹ کیا تھا
11:57پاکستان تحریک انصاف کا بانی پی ٹی آئی کے لیے
12:00رہائی مومنٹ کا اعلان
12:01وزیر اعلیٰ خیبر فختون خواہ سحیل آفریدی قیادت کریں گے
12:04پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم رادہ کہتے ہیں
12:16امریکہ ایران جنگ کے باعث خطے میں کشید کی
12:19اندھن کا بہران سر اٹھانے لگا
12:20ممکنہ بہران سے نمٹنے کے لیے
12:22حکومت پاکستان کے پاس دو آپشن رہ گئے
12:25پہلا آپشن عالمی منڈی کے مطابق
12:27پیٹرولی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
12:29دوسرا آپشن کیو آر کوٹ کے ذریعے
12:31فیول راشننگ سسٹم متعارف کرانے ہیں
12:33جس کے تحت گاڑیوں کو ہفتہ وار محدود مقدار میں
12:36پیٹرول پرہم کیا جاتا ہے
12:37سری لنکا سمیت ہتے کے مختلف ملک
12:40فیول راشننگ کا سسٹم پہلے ہی متعارف کرا چکے ہیں
12:42حکومت کے سوپسن پر جائے
12:44آپ بھی اپنی قیمتی آرہ سے
12:46ہمیں ووٹس ایپ میسیج کے سریعے آگا کریں
12:54نیچی عید کی بڑی تیاری
12:55بازاروں میں خریداری
12:57پشاور کے بازاروں میں گہما گہوی اروچ پر
13:00ریڈی میٹ کپڑے توجہ کا مرکز بن گئے
13:02رنگ سازوں کا کاروبار بھی چمک اٹھا
13:04سکھر میں جھوٹوں کے دکانوں پر رش
13:06لیاقت پور میں بچے چشمے اور گھڑیاں خریدنے میں مصروف
13:09روجان میں بلوچی اور سندھی ٹوپی کی مانگ بڑھ گئے
13:19پنجاب میں کل سے عید کی چھٹیوں کا علام
13:21نوٹفیکیشن کے مطابق جمعیرات سے
13:24ہفتہ عید کی چھٹیاں ہوں گے
13:25پیر کو یوم پاکستان کی تاتیل ہوگی
13:27پنجاب کے شہری مسلسل پانچ دن کی چھٹیاں
13:29انجوائے کر سکیں گے
13:34شرمپ انتظامیہ کا
13:35املیقہ میں سیاحتی اور کاروباری ویزا پالیسی
13:38سے متعلق بڑا فیصلہ
13:39وزید پچاس ملکوں کے شہریوں کے لیے
13:41پندرہ ہزار ڈالر زمانتی بانڈ
13:43لازمی قرار دینے کا فیصلہ
13:45اقدام سردی سیکیورٹی اور
13:47اوور سٹے روپنے کے لیے کیا جا رہا ہے
13:49امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے
13:51کہ امریکہ میں داخلے کے لیے پہلے ہی
13:53ارتیس ملکوں پر زمانتی بانڈ کی شرط آئید ہے
13:55ویزا شرط پر عمل اور بروقت
13:57واپسی پر زمانتی رقم واپس کر دی جائیں
14:07کلاریوں کے ساتھ سرمایہ کاری کے بہانے
14:09کروڑوں کا فراڈ فرکٹر اسامہ میر
14:11نے تفصیلات ای آر وائی نیوز سے شیئر کر دی
14:13اسامہ کا کہنا ہے جی مارمر کے
14:15عبد الرحمن نے کئی نامور کلاریوں سے
14:18پیسے انتے ہیں
14:19مسلسل رابطے کے باوجود رقم ادا نہیں کی جاری
14:22چیک اور ای میل سمیت
14:23تمام ثبوت میرے پاس موجود ہیں
14:25اسامہ میر نے اداروں سے عبد الرحمن کے خلاف
14:28کاروائی کی تحفاظ کر دی
14:37کی موجودہ صورتحال کے باوجود
14:40پی ایس ایل مانجمنٹ ایونٹ کرانے کے لیے تیار
14:42انتظامیوں نے غیر ملک کے کھلاریوں
14:44کے محفوظ سفری سہولت کا پلان تیار کر لیا
14:46ذرائع کا کہنا ہے
14:47کرکٹ سٹار کرکٹرز ڈیویڈ بارڈنر
14:49سٹیف سمیت گلین میکسول
14:51اپنی فرنچائزز کو پاکستان آنے کی
14:53یقین دہانی کرا چکے ہیں
14:54فرنچائزز نے کیر ملک کی کھلاریوں
14:56کے ٹکٹ کرانا شروع کر دیئے
14:58میگا ایونٹ کے لیے کھلاری
14:59دیس مارچ کو لاہور پہنچنا شروع ہوں گے
Comments

Recommended