Skip to playerSkip to main content
#pmshehbazsharif #fuellevies #iran #israel #us #IranUSWar #IranIsraelWar #mojtabakhamenei #Tehran #Qatar #helicoptercrashes #SecurityAlert #RegionalTensions #PresidentTrump #ayatollahalikhamenei #breakingnews #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02
00:17
00:18
00:52
00:54
00:55
00:55
00:57
00:58
01:01
01:07
01:08
01:08
01:09
01:11
01:12
01:14
01:15
01:15
01:16
01:23
01:24
01:24
01:26
01:29
01:31
01:31
01:31
01:33
01:35
01:36This is the second time.
02:06ڈالنیشن پلانٹس حدف بنیں گے سپیکر محمد باکر کالب باف نے ٹرامپ کو خبردار کر دیا پورے خطے کا اہم
02:12ترین انفرسٹرکچر توانائی کے مراقص اور تیل کی تنصیبات کو تباہ کر دیں گے اسرائیل کی فضائیں غیر محفوظ ہیں
02:19عملی طور پر نئی جنگ کا آغاز ہوگا
02:34جنگ کے باوجود ایران نے عید الفطر اور نوروز تہوار پر جوش و خروش ایرانی عوام نے امریکی صدر ٹرم
02:39کی دھمکیوں کو ہوا میں اڑا دیا
02:40تہران کے شہریوں نے کہا دشمن کی کسی بھی حرکت کا جواب پہلے سے زیادہ شدت سے دیا جائے گا
02:45ایرانی عوام اپنی افعاد کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے
02:53اسرائیل کے ایران پردائے حملے جنوب مغربی صبح خوزستان پر شدید بمباری علاقہ دھماکوں کی آوازوں سے گونڈ اٹھا
02:59اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حملے میں پاسداران انقلاب کے ائرمیس کو نشانہ بنایا گیا
03:03ایرانی پولیس چیم بھی شہید ہو گئے گنستہ چوبیس گھنٹے میں پاسداران انقلاب ایرانی فاردر مسیج پورٹس کے نواسی اہم
03:09کمانڈر جان سے گئے
03:10ایران نے تہران میں اسرائیلی مسلح ڈرون مار گرایا
03:13ایرانی فوج کا کہنا ہے ڈرون کو دفاعی نظام نے نشانہ بنایا
03:16جنگ کے آغاز سے اپنے دشمن کے 127 قدیر ڈرونز تباہ کر چکے ہیں
03:34ایرانی صحافیہ بنائے ہرموس پہنچ گئے
03:37صحافیوں نے بتایا کہ درجلوں تجارتی جہاز اور آئل ٹینکر اہم بحری راستے سے گزرنے کے لیے
03:42ایرانی حکام کی اجازت کی منتظر ہے
03:44ایرانی بحریہ کی تنبیق آباد جہازوں نے سفر روک دیا
03:48ایرانی خلیج میں سمندری تحفظ بہتر بنانے کے لیے عالمی تعاون کی پیش کش کر دی
03:52اقوام متحدہ کے مینی ٹائم ادارے میں ایرانی نمائندے علی موسوی نے کہا
03:56کہ آبنائے ہرموس دشمن اور اس کے تحادیوں کے سوا سب کے لیے کھولی ہے
04:00سیکیروٹی اور حفاظت کے انتظامات کے لیے ایرانی حکام سے رابطہ ضروری ہوگا
04:12جی سیون کے رکم ملکوں کا ایران سے تمام حملے فوری اور غیر مشروط طور پر روکنے کا مطالبہ
04:18کینیڈا، فرانس، اٹلی، جرمنی، جاپان، برطانویاں، امریکہ اور یورپی یونین نے مشترکہ بیان جاری کیا
04:25علاقائی شراکتداروں کی حمایت کا اعلان برطانوی نیوکلیر، آب دوز، ایچ ایم ایس، آنسن، بوہیر آرپ پہنچ گئی
04:32برطانوی اکبار ڈیلی میل کا کہنا ہے ایک ہزار میل وینج کے مزائل اور جدید تارپیڈوز اور آب دوز میں
04:38نصف ہیں
04:38ایچ ایم ایس آنسن آسٹریلیا سے پانچ ازار پانچ سو میل سفر کر کے بوہیر آرپ پہنچی
04:44آب دوز ہر چوبیس گھنٹے بعد رابطے کے لیے سطح کے قریب آتی ہے
04:48تنازہ بڑھا تو آب دوز ایران کے حملہ کر سکتے ہیں
04:51حملے کا حتمی حکم برطانوی وزیراعظم کی منظوری تھی دیا جائے گا
05:03ایران کے خلاف حملے کا دعوی جھوٹا اور بے بنیاد ہے
05:07خلیج تاون کاؤنسل کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے
05:09کہ تہران جاریت سے تناؤ کم کرنے کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہا ہے
05:14ایران جاند موچ کر خلیجی ممالک کے بنیادی دھانچہ اور تیل کی سہولیات کو نشانہ بنا رہا ہے
05:18ایرانی حملے خطے کی سلامتی اور بینل اقوامی توانائی کی فراہمی کے استحقام کے لیے براہ راست خطرہ ہے
05:24خلیجی ممالک اپنی سلامتی اور استحقام یقینی بنانے کے لیے کارروائی کا حق رکھتے ہیں
05:29سعودی عرب کا ایرانی فوجی حکام کو چوبیز کھنٹے میں مملکت چھوڑنے کا حکم
05:33ملٹری اتاشی، اسسٹنٹ ملٹری اتاشی اور امنے کے تین دیگر ارکان کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا
05:56پاکستان اور انڈونیشیا کا مشرق وسطہ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار
06:00وزیراعظم شہباز شریف کی انڈونیشیا کے سرد سے چیلی فان پر گفت گئی
06:04کشیدگی مذاکرات اور صفارتکاری کے ذریعے حل کرنے پر زور
06:07اس آگرار کا مصری ہم منصب سے رابطہ خطے میں امن کے لیے مقالمیں اور اجتماعی کوششوں کی اہلیت پر
06:13زور کیا
06:21اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی کاروائیاں تیز کر دی
06:24سہونی تیاروں نے جنوبی لبنان کے دریائے لیتانی پر واقعے قاسمیاں پل کو تباہ کر دیا
06:29اسرائیلی فوج کا حزباللہ کے دس ارکان کو مارنے کا دعویٰ
06:32لبنان کے اسٹریڈیڈک شہروں خیام اور طبیعہ کے ارد گرد شدید لڑائی
06:37حزباللہ کے مطابق رات بھر حزباللہ پر بارہ حملے کیے
06:40جن میں دو قریبی ایک قسموں اور اس کے آس پاس متعدد لوکٹ حملے بھی شامل
06:44شمالی سیل میں حزباللہ کے حملوں میں متعدد گاریوں میں آگ لگ گئی
06:58قطر کا ہیلیکاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا
07:00ہیلیکاپٹر میں سوار تمام سات افراجان بحق ہو گئے
07:03حادث میں قطر کے چار ایک ترک فوجی اور ترکیہ کے دفاع کامپنی
07:07ایسیلسن کے دو ارکین تھے
07:09پاکستان کا حارسے پر اظہار افسوس
07:12قیمتی جانوں کے زیادہ پر قطر اور ترکیہ سے دلی ہمدردی کا اظہار
07:17حکومت توانائی بہران سے بچنے کے لیے اقنامات نہ کرتی
07:20تو آٹھ ڈیزل پانچ سو بارہ روپے لیٹر ہوتا
07:22وزیر داخلہ محسن نقوی کہتے ہیں
07:24موجودہ حالات میں حکومت عوام پر بوجھ ڈالنے کے مجھے خود برداشت کر رہی ہے
07:28پیٹرولیو مصنوعات کے قیمتیں کب تحت نہیں بڑھ سکتی
07:31یہ کچھ نہیں کہا جا سکتا
07:32وزیر خزانہ محمد اورنزیب نے کہا
07:34حکومت نے پیٹرولیو مصنوعات پر
07:36انہتر ارب روپے کا بوجھ برداشت کیا
07:38ایندن کی بلا تاتل فرہمی یقینی بنائی جا رہی ہے
07:41کوشش ہے لوگوں پر کم سے کم بوجھ ڈالا جائے
07:44ڈیمانڈ میلنجمنٹ اور توانائی بچت زیر غور ہے
07:46تارگیٹٹ ریلیو کی طرف جائیں گے
07:48حدف مستحق تبقہ ہوگا
07:57عوام پہلے ہی بدترین مہنگائی کا شکار تھے
08:00حکومت نے پیٹرول کے قیمت پچپن روپے بڑھا کر
08:03عوام کے قوت فری بھی ختم کرتی
08:05کاجر احنمات ایک میر نے کہا ہے
08:072015 میں کراچی کی ایت سیل کا ریکارڈ
08:09ستر ارب روپے تھا
08:11جو کم ہوتے ہوتے دس ارب تک گر گیا
08:13اس سال تاجروں کا ستر فیصد مال فاروق نہیں ہو سکا
08:17یہی صورتحال رہی
08:18تو آئندہ ہم ایت کا نام تو سنیں گے
08:20منع نہیں سکیں گے
08:25سلمان اطمال فلمز
08:27اے آر وائے فلمز
08:28اور بگ بینگ فلمز کی پیشکش
08:30آگ لگے بستی میں دیکھ کر
08:32شائقین کی ایت کا مزہ دبالا ہو گیا
08:34ملک بھر کے سینما گھروں میں
08:36ہاؤس پل نمائش کیاری
08:37شائقین تو فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی ایکٹنگ بھا گئی
08:41بیرون ملک بھی فلم کامیابی کا ریکارڈ بنا رہی ہے
08:49پنجاب نگے بان رمضان پیکج نے
08:51عوامی خدمت کا ریکارڈ قائم کر دیا
08:53وزیرالہ مریل نواز کہتی ہے
08:55عوام کو پہلی بار عزت کے ساتھ
08:56دہلیس پر اندادی رقوم پہنچانے کا حدف پورا ہوا
08:59نگے بان رمضان پیکج سے
09:01ڈھائی کروڑ افراد کو انداد پہنچائی گئی
09:03پینتالیس ہزار خاندانوں کو دس دس ہزار روپے دیئے گئے
09:06چالیس لاکھ افراد نے چار سو بائس تسر خانوں پر افطار کیا
09:10پہلی بار ایشیاء ضروریہ کی قیمتوں پر
09:12مثالی کنٹرول دیکھنے میں آیا
09:23پیپلز پارٹی کی راہ نماز سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی
09:27مقتصر علالت کے بعد انتقال کر گئی
09:29پینتیس سال کی ماروی ملک کو پانچ روز قبل
09:31کراچی کے نیجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا
09:33صدر عاصف زرداری وزیراعظم شیباز شریف
09:36اور وزیراعقلہ موسیل نکوی کا اظہار افسوس
09:38مرہومہ کی مغفرت اور لاوہکین کے لیے صبر کی دعا کی
09:42وزیراعظم نے کہا اولاد کا غم ناقابل بیان ہوتا ہے
09:45سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
09:56کراچی میں آگ سے تباہ گل پلازا کے ملبے میں پھر آگ بھڑا کٹھی
10:00ریسٹو ڈوولون ڈوول ٹو کے عملے نے آگ بجھا دی
10:02آگ بیسپرنٹ میں لگی چند نشے اندر گھسے تھے
10:05تین سے چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا
10:10افغانستان میں انصطاف نہیں خوف کا نظام
10:12ایک سال میں خواتین سمیت 1186 افراد کو کوڑے مارے گئے
10:15چھے افراد کو سریعام پھانسیاں دی گئیں
10:18پاست فورٹ سٹیڈیم میں ہزاروں تماشائیوں کے سامنے ایک شخص کو لٹکایا گیا
10:22آتھ ماہ کے دوران سوہ خواتین کو کوڑے مارے گئے
10:25خالبان عدالتوں کے مطابق سال کے آخری ماہ میں سزاؤں میں نمائی اضافہ ہوا
10:29افغان میڈیا کے مطابق سزائیں کابول، حراد، بل، خندھار، ننگرھار
10:33سمیت درجنوں سوبوں میں لی گئی
10:45سوڈان میں ٹیچنگ اسپتال پر حملہ 13 بچوں سمیں 64 افراد جانب حق
10:49فضائی حملے میں مشتقی ادار فور کے آلدین اسپتال کو شدید نقصان پہنچا
10:53سوڈان جنگ میں طبی مراکس پر حملوں میں حلاکتیں 2000 سے تجاوز کر گئی
10:57عالمی دارہ صحت کے مطابق 213 حملوں میں اب تک 2036 افراد جانب سے گئے
11:01ساتھ و بیس زخمی ہوئے
11:08امریکی شہر سیاکل میں خالستان ریفرینڈم کے لیے ووٹنگ آج ہوگی
11:12خالستانی سکھوں نے سیاکل میں جمہوری ریپابلک آف خالستان کی بنیاد رکھ دی
11:16ووٹنگ سے قبل تاریخی گردوارے کے ساتھ سفارت خانے کا قیام
11:20خالستانی پرچم کی رونمائی
11:22گرپتن سنگھ پننو کہتے ہیں
11:23بھارتی پنجاب میں سکھ ہتیار اٹھانے کے لیے تیار ہیں
11:26بھارتی مظالم سکھوں کو ہتیار اٹھانے پر مجبور کر رہے ہیں
11:40امریکہ میجاری شہٹ ڈاؤن سے ائرپورٹس متاثر عملہ چھٹیوں پر چلا گیا
11:44مسافروں کو پریشانی کے سامنا سندر ٹرمپ ڈیموکریٹس پر برہم
11:47ہوم لینڈ سیکیورٹی کی فنڈنگ کے معاملے پر سینٹ میں ریپبلکنز کی قراردات پھر مسترد ہو گئی
11:52سندر ٹرمپ نے ائرپورٹس پر امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ تائینات کرنے کی دھمکی دے دی
12:02ایک پر بھی پی ایسل ایلیون ٹرافی کا نون سٹاپ سفر جاری
12:06بلتستان میں موجود سات سو سال پرانی تاریخی چکچن مرسد میں انفینیٹی کا فوٹو شوٹ ہوا
12:12ٹرافی کو سات ازار تین سو تین فٹ کی بلندی پر سکردو میں واقع
12:27پاکستان سوپر لیگ کے نئے دور کی تیاری سیزن ایلیون کی رونقیں سجنے میں بس تین دن باقی
12:32جارے مزاج جنوبی افریقی بلنباز ڈیزا ہنڈرکس کراچی کنگز میں شامل
12:37جانسن چارلز کے متوادل کے طور پر ایکشن میں دکھائی دیں گے
12:40انڈر نائنٹین سوپر اسٹار حارون ارشد بھی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے
12:44ڈومیسٹک میں شاندار کار کردگی پر منتخب کیا گیا
12:47راول پنڈیز نے اپنی کٹ اور پشاور ظلمی نے ریجنل انتھم جاری کر دیا
12:51پی ایس ایل ایلیون کا آغاز جمعہ رات سے ہوگا
12:54کراچی کنگز اپنی مہم جمعہ کو گلیڈیئٹرز کے خلاف میت سے شروع کریں
13:09اور مدھر موسیقی سے دنیا بھر میں پہچان بنانے والے لیڈھنڈری موسیقار نظار بزنی کو
13:13بچھڑے انیس پر سپید میں اپنے فنڈی کیریئر میں چھاسک فلموں کو دلکش دھنوں سے سوار کر
13:18خدادات صلحیتوں کو منوایا
13:19انہیں پرائیڈ اپ پرفارمنس سمیت متعدد فلمی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا
Comments

Recommended