Skip to playerSkip to main content
#arynewsheadlines #eidulfitr #eid2026 #mojtabakhamenei #iranisraelwar #iranuswar #irannews #iran #israel #donaldtrump #netanyahu #imrankhan #modi #newsheadlines #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/watch?v=BnYMZkjssyI&list=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:32اسوائل کے میزائل حملے میں پاس آرانے انقلاب سے ترجمان بیگیڈیا جنرل علی محمد نائنی شہی
00:37پاس آرانے انقلاب نے تصدیق کر دی
00:39حملے سے کچھ دے پہلے بیگیڈیا جنرل علی محمد نائنی نے کہا تھا
00:43ایران اب بھی میزائل بنا رہا ہے
00:45نیتن جاہو نے دعویٰ کیا تھا ایران اب مزید میزائل بنانے کی صلاحیت نہیں رکھتا
00:57ایران کا کوئیت کی مینہ الہمدی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ
01:01ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی کوئیت پیٹرولیم کوپریشن نے تصدیق کر دی
01:04ریفائنری کے متعدد یونٹس کو بند کر دیا گیا
01:07ایران کے حملوں نے قطر کی الین جی پیدا باری صلاحیت کو پانچ سال کے لیے سترہ فیصد تک ختم
01:11کر دیا
01:12سالانہ بیس ارب ڈالر کا نقصان ہوگا
01:14قطر انرجی کے چیف اگزیکیٹیو آفیسر سعاد القاوی کے کہنا ہے
01:17تنصبات کی مرمت میں تین سے پانچ سال لگ سکتے ہیں
01:21جس پر چھبیس ارب ڈالر ریفت لاغت آئے گی
01:24قطر کو ممکنہ طور پر پانچ سال کے لیے اٹلی بیلجیم جنوبی کوریا اور چین کے لیے
01:28الین جی سپلائی کے موہدوں کو موتل کرنا پڑ سکتا ہے
01:31صورتحال وینلہ قومی طوانائی مندی کے لیے ایک بڑا بہران ثابت ہو سکتی ہے
01:35ایران نے گزشتہ روز قطر کی راس لفان گیس پلانچ پر حملہ کیا تھا
01:53ایران کا حیفہ میں اسرائیل کی سب سے بڑی آئل ریفائنی پر حملہ
01:57آگ پھڑک اٹھی متعدد افراد زخمی بشتی کا نظام بھی درہم برہم
02:01حیفہ کے سنتی علاقے میں مزال گرنے سے دھما کے حکام نے گریڈ سٹیشن کو نقصان پہنچنے کی تصدیق کرتی
02:07ایران نے تیل عبیب اور مقبوضہ علاقوں میں اہم احداث کو نشانہ بنایا
02:11اسوائل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجھٹی
02:13پاس علاہ نے انقلاب میں میزائل اور ڈرون فائر کرنے کی ویڈیو جاری کر دی
02:17ایران نے قادر خورم شہر خبر شکن قیام اور ظلفقار میزائل استعمال کیا
02:30ایران کا امریکی جدید ڈڑاکہ تیارے ایف سرٹی فائیو اور ایف سولہ کو نشانہ بنانے کا دعوی
02:35ایرانی خضائیہ کے کمانڈر علی عبدالحائی کا کہنا ہے
02:38یہ پہلا سرپرائز تھا
02:40مزید حیران کن کا روائیاں آئیں گی
02:42بلومبرگ کے مطابق ایران سے جنگ کے آغاز سے اب تک سولہ امریکی فوجی تیارے تباہ ہو چکے
02:46ایرانی حملوں کا نشانہ بننے والوں میں دس ریپیرنس ٹرائک گرون بھی شامل ہیں
02:51بری طرح سے تباہ ہونے والے چھ دیگر تیارے بھی شامل ہیں
02:55امریکی ویب سائٹ یوز میٹس کے مطابق
02:57امریکی ایران کے خلاف جنگ میں مزید جنگی جہاز اور میرینز بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے
03:16امریکی فوج نے ایران کے ایک ارش بیلسٹک میزار پلانٹ پر حملہ کیا
03:19امریکی سین کام نے بتایا یہ پلانٹ ایسے میزار تیار کرتا تھا
03:23جو امریکی پڑوسی ملکوں تجارتی جہازوں کے لیے خطرہ تھے
03:26سین کام نے کارش میزار پلانٹ کی تباہی سے پہلے اور بات کی تصویریں جاری کر دی
03:30امریکی اور اسوائی نے ایران کے مفتر شہروں میں بھی بڑے پیمانے پر حملے کیا
03:34عرب میڈیا نے بتایا بندر عباس اور خوزستان پر شدیب بمباری کی گئے
03:38جنوبی ایران کی لینگاہ بندرگاہ پر دھماکے ہوئے شیراز میں بھی دھماکے سنے گئے
03:44ایران کے امیر آباد میں ایٹامیٹ انرجی آرگنائزیشن کے ہیچ پورٹر میں فضائی دفاع نظام پاہل کر دیا گیا
03:59ایران میں اسٹرائیلی اور امریکی حملوں میں 3186 افراد شہید ہو چکے ہیں
04:04امریکہ میں ایک قائم یومن رائٹس ایکٹیویسٹ نیوز ایجنسی نے
04:0723 فروری سے جاری حملوں میں اموارت کی اداد و شمار جاری کر دیئے
04:11شہدہ میں 210 بچے اور 1153 فوجی بھی شامل
04:15ایرانی حلال احمل کے کہنا ہے شہدہ میں 53 بچے 5 سال سے کم عمر ہیں
04:19دو حاملہ قواتین بھی شامل ہیں
04:2118000 سے زیادہ عام شہری زخمی ہو چکے
04:23498 سکول اور 251 تبی مراکز تباہ ہوئے
04:27ان میں حلال احمل کے 17 مراکز شامل ہیں
04:38سعودی عرب متحدہ عرب امارات اور بحرین پہ
04:40ایران کی میزال اور ڈرون حملے
04:42سعودی وزاعت دفاع کا کہنا ہے
04:44مشرقی علاقے میں مزید چار ڈرونز کو مار گرائے گیا
04:46اس سے پہلے بھی سار ڈرونز مار گرائے تھے
04:48متحدہ عرب امارات کی وزاعت دفاع کا کہنا ہے
04:51فی الحال ایران کی جانت سے آنے والے خطرات کا دفاع کر رہے ہیں
04:54بحرین کے وزاعت داخلہ نے سائرن وچنے پر شہریوں کو
04:57محفوظ مقام پر جانے کی ہدایت
05:14اسٹرائیل کا لبنان پر پھر حملہ
05:16جنوبی لبنان پر رات بھر پمبائے
05:18متعدد افراد زخمی
05:20روابما اسٹرائیلی حملوں میں ایک ہزار افراد شہید ہو چکے ہیں
05:23لبنان کے سرکاری خبر اجنسی کا کہنا ہے
05:25اسٹرائیلی حملوں کا دائرہ بیروت مشہ کے شہر
05:28بالبیک اور جنوبی شہر سیدون تک پھیل گیا ہے
05:32موسکو نے لبنان میں روسی ٹیم پر حملے کے بعد
05:35اسٹرائیلی سفیر کو طلب کر کے وضاحت طلب کرنی
05:37لبنان پر فضائی حملے میں روسی خبر اجنسائے دارے آٹی کے بیورو چیف
05:42بال بال پچ گئے
05:43اسٹرائیل کے جنوبی شام میں حملے
05:45کمانڈ سینٹر اور ہتھیاروں کے زخیرے کو نشانہ بنایا گیا
05:57برطانیہ، فرانس اور جرمنی آب نائے ہرمز سے محفوظ کرانے کے لیے مدد کو تیار
06:01جاپان، کینیڈا اور ہالین نے بھی حامی بھر لی
06:03موسکو کا بیان جاری کر دیا
06:05ایران سے کہا وہ باروبی سرنگیں بچھانا بند کرے
06:08آب نائے ہرمز سے گزرنے والوں کو دراؤن اور مزائل ہم نے بھی فوری بند کیا جائیں
06:13انٹرنیشنل میری ٹائم اورگنیزیشن کا تین روزہ اچڈاست ختم
06:15آئی او ایم کے سربراہ نے بی بی سی کو بتایا
06:18تنظیم اگلے ہفتے ایران اور علاقہ اطاقتوں کے ساتھ
06:21آب نائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور محفوظ گزرگاہ کے لیے
06:23ایک فرم وقت و مزاکرات صدق کرے گی
06:26حتے کوئی ایک ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے
06:28تاکہ آب نائے ہرمز کے ذریعے تجارتی جہاز حکم محفوظ آمد درف کے لیے
06:32حال تلاش کیا جائے
06:48شرلنکا نے امریکی جنگی تیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کر دیا
06:52شرلنکان صدر انوار اساں کمارا اسفیسار نیکا نے پارلیمنٹ کو بتایا
06:57امریکہ مارچ کے آغاز میں دو جنگی تیارے
07:00مٹالا انٹرنیشنل ریپورٹ پر تیانات کرنے کے درخواست کی تھی
07:03جسے مسترد کر دیا کیا
07:04صدر کے مطابق ان تیاروں پر انٹیشف میں جل نصب دے
07:13وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آزربائیجان کا ٹیلیفون اقرافتہ
07:17ایران اور خلیز میں جاری کشیدگی پر تبادلہ احیاد
07:19وزیراعظم نے آزربائیجان پر حملکی نظمت کا عیادہ کیا
07:23دونوں رہنماؤں نے کشیدگی کم کرنے کے مسائل کے حل کیلئے
07:26مذاکرات اور سفارتکاری گناہ گزیر کرا دیا
07:28برادرانہ تعلقات مستحق ملانک آزم
07:36مرشو کے بستہ میں جنگ کے باعے سے شائع سٹاک پارکیٹوں میں آج بھی مندی
07:40ٹوکیو کے نکائی انڈیکس میں سات فیصد کمی دیکھی گئی
07:43جنوبی کوریا کے پوسٹویں انڈیکس میں آٹھ
07:45شہنگھائی کامپوزٹ انڈیکس ایک اور ہانگ کونگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں
07:49دو فیصد ہی کمی دیکھی گئی
07:50مومبائی سٹاک کا نیفٹی فیفٹی ایک فیصد جبکہ سینس ایکس انڈیکس سے فراشاریا
07:55نو نو فیصد مصبت رہا
08:07مقبوزہ مغربی کنارے پر ایرانی میزائل کا ملپا بیوٹی سلون کا گرنے سے شاہ
08:11فلسطینی قواتین جا بہاگ
08:12فلسطینی قبر ایجنسی وفا نیوز کا کہنا ہے
08:15واقعہ بیعت عوامے پیش آیا
08:17تین قواتین جاہے وہ کوپر ہی دن توڑ گئیں
08:19چوتی خاتون جو حاملہ تھی بعد میں زخموں کتاب نال آتے ہوئے جلوسی
08:23تیرا دیگر فلسطینی زخمی تھی زخمی
08:30اسٹرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو مسجد اقصہ میں نماز عید ادا کرنے نہیں تھی
08:34فلسطینیوں کو مسجد اقصہ کے دروازے کے سامنے بھی نماز کے دائیگی سے روک کیا دیا
08:38اسٹرائیلی فورسز نے نمازیوں پر فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی
08:41نہتے فلسطینی نعرہ تقبیر بلند کرتے رہے
08:44انیس سو سرسٹھ کے بعد پہلی بار مسجد اقصہ میں رمضان اور عید پر نماز کی جازت نہیں دی گئی
09:04سعودی عرب اور خلیجی ملکوں سمیت دنیا کی کئی ملکوں میں عید الفیتر مذہبی جوش جزدے سے منائی جا رہی
09:09ہے
09:09نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع مسجد الحرام میں ہوا جہاں لاکھوں افراد نے نماز عید ادا کی
09:14مسجد نبوی میں بھی نماز عید کا روح پر بر اجتماع ہوا
09:17خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفیتر کے مبارک بات دی
09:23کہا رب تعالی ہمارے ملکوں ملت اسلامیہ کو عم سلامتی اور استحقان سے مالا مال رکھے
09:29مکہ کے کلاک راور پر عید مبارک کا پیغام روشن ہوا
09:32ترکیہ لیبنان یمن اور اراک میں بھی آج عید ہے
09:36آسٹریلی وزیراعظم مسجد گئے عید کی مبارک بات دی
09:40امریکہ میں بھی دن فیتر آج بنای جائے گی
09:42برطانیہ سمیت یورپ بھر میں مسلم کمیونٹی کی بڑی تعداد آج عید بنا رہی ہے
09:46کچھ کل عید منائیں گے
09:48پاکستان، انڈولیشیا، ملائشیا، بنگلہ دیش اور بھارت میں بھی کل عید منائی جائے گی
10:08عید پر ملکی اور غیر ملکی ائرلائنز نے پروازوں کی تعداد پڑھا دی
10:12ذرائع کے مطابق مشرق مستقع حالات کے باوجود
10:14لاہور سمیت ملک بھر کے ائرپورٹ سے اکتیس پروازوں نے اڑان بھری
10:17لاہور اسلامباد، کراچی اور سیالکوٹ ائرپورٹ سے فوجیڈا کے بجائے
10:21الائین ائرپورٹ استعمال کیا گیا
10:23دبائی ابودابی، شارجہ ریاض اور دمام سے بھی پروازوں کی آمد میں اضافہ ہوا
10:40شہری رشوالی جگہوں پر احتیاط بڑھتے ہیں اور بچوں کا خاص خیال بکھیں
10:44مشکوک سرگرمی کی بوری اطلاع قانون نافذ کرنے والے اداروں ہوتے ہیں
10:48وزیراعال حسین مراد علی شاہ کہتے ہیں چاند رات پر سیکیورٹی کی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں
10:53عوام ٹریفک قوانین کی پابندی کریں
10:55خریداری کے طوران نصبوں کا برقرار رکھیں
10:58وزیراعال حسین مراد علی شاہر پر آز بکی نے کہا خوشیاں زمداری اور احتیاط کے ساتھ منائیں
11:02حکومات شہریوں کو سازگار اور محفوظ معال کرام کرنے کے لیے کوش آئیں
11:14وقت کم مقابلہ سختید شاپنگ کا آخری دن خواتین اور بچوں نے بازاروں کا رفت کر لیا چوڑیوں جیلری جوتوں
11:22اور پرسس کی خریداری
11:23عید پر سب سے زیادہ خوبصورت نظر آنے کی خواہش بیوٹی پالرز خواتین آرسلونز مدوں سے بھر گئے
11:30نیل آرٹ خواتین کی توجہوں کا مرکز مہدی لگانے والوں نے ریٹ بڑھاتی ہے
11:34ای بی تقسیم کرنے کے لیے دید زیب لفافوں کی مانگ بڑھ گئی
11:46میٹھی ایت کے رنگ اے آوائی نیوز کے سنگ چھوٹی ایت پر ہوگی بڑی انٹرٹینمنٹ
11:50تینوں دن مارچ مسٹی سے بھرپور پروگرام
11:52سب کا آغاز ہوگا میٹھی سوائیاں اور باقبر سویرہ کے ساتھ
11:56تپیر ایک بچ کا تین منٹ پر سابق گوورنر کامران کی سوری کریں گے
12:00وسیم آدامی کے ماسومانہ سوالوں کا سامنا
12:02اوشیاریاں آئیت سپیشل میں ہوگا حسنا حسانہ اور مسٹی کا دھمار
12:06سوالوں میں ہوگی کوکٹر ازیر علی سے ملاقات
12:09ایت کے تیسے دن پروگرام ہمارے مہمان میں ادھاکارہ ریشن بنیں گی
12:12عمر فان کی مہمان
12:23سلمان اقبال فلم، زیا بائی فلمز اور بگ بینگ فلمز کی پیش کرش آگ لگے پستی میں
12:28بیرون ملک نمائش کے لیے پیش کرتے گئی
12:30برطانیہ، امریکہ، کیرنڈا، آسٹریلیو اور متحدہ رب عمرات کے سینماوں میں
12:34فلم آگ لگے بستی میں سلور سکرین کی زیند بن گئی
12:36قاہد مصطفی اور مہرہ خان کے فلم آگ لگے بستی میں
12:39ہفتے کے روز عید الفطر پر ملک بھر کے سینماوں میں ریلیز کی جائے گی
12:56راول فنڈیا اور ماری میں 48 سنٹوں سے مصرسل بارش اور یالہ باری سے
13:00سرکو پر کھسلن، ڈی پی او کی شہریوں اور سیاہوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی مدائی
13:04کہاں موسم کی شدت میں زافر پر زفر پر مزید پابندیاں لگائی جاؤ سکتی ہیں
13:08ہنگامی سرتحال سینماٹی کے لیے ٹیمیں ہائی آلرچ ہیں
13:11کراچی میں ایک آلکارہ چمک کے ساتھ پارشتہ امکان کریں
13:25مزرحالہ پنجاب مرحب نواز نے پنجاب میں پہلا سکل سٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی
13:29کہا یوتھ فورس کو ٹیکنیکل ایڈیوکیشن سے پنجاب کی حقیقی طاقت بنائیں گے
13:33مارکٹ کے ضروریات کے مطابق تعلیم کے لیے تمام بسائل وروعکار لائیں گے
13:37چاہتے ہو پنجاب کا ہر نوجوان بے مسال ہنرمند اور اپنے فن میں یفتا ہو
13:44کبیر والا میں خسرہ کی وابا سے گزشتا ہفتے سات بچوں کی امباد
13:48اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ مزید بچے بھی خسرے کی وابا میں مبتلا ہیں
13:52محکمہ صحت فوری طور پر ٹیمیں بھیجے اور خسرہ کی روک تھام کے لیے اقدامات کیا جائیں
13:57وزیراعالہ پنجاب تحصیل انجازہ میں کناہ ہی کا نوڈس
14:05جھنگ میں مبینہ پولس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک
14:08پولس کے مطابق ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کے پائرنگ سے ہلاک ہوئے
14:11ملزمان چوریوں اور ڈکیٹی سمیت مدازد مقامات میں ریکارڈ یہ آفتا ہے
14:18جنگ زدہ علاقوں میں بہار خوشیوں کے بجائے درد لے کر آئی
14:22ہماری دعائیں مشکل حالات میں نوروز منانے والوں کے ساتھ ہے
14:25سادر آسف علی زداری کا نوروز پر پیغام کہا
14:27امید ہے نوروز اندھیروں کے خاتنے کا پیغام لائے گا
14:30جنگ کے بازل چھٹیں گے اور آم کی روشنی پھیلے گی
14:33افغانستان میں آبام کو نوروز منانے سے محروم رکھا جا رہا ہے
14:37وسیر آسن شہباز شریف دنیا بھر میں یوم نوروز منانے والوں کو مبارک بات
14:41پیغام میں کہا نوروز میں بہار کی آمد نئے آغاز اور نئی امید کی علامت ہے
14:53یوم پاکستان کے مناسبت سے خصوصی نغمہ میری مٹی میری جان کا پرومو جاری
14:57نغمہ پاکستانی قوم کے اجتماع فخر پاکستانی طور مشتر کا جذبے کی خوبصورت اکاسی کرتا ہے
15:03آپریشن بنیان مرسوس کی کامیابی کے بعد قوم روح کو مزید اجاگر کرتا ہے
15:27PSL کا رنگا رنگ میلا سچنے میں چھے روپ پاکی آسویل بھی بلے باز
15:32مانس لبشین PSL نے شرکت کے لیے بیتا فرانس کے لیے پیغام کاری کر دیا
15:36بولے ٹیم روائن کرنے کے لیے پرجوشو لبشین PSL 11 میں حدراباد پر انسلنٹ کی قیادت کردے
15:51اور سونا اور چاندی قیمتوں میں کمی
15:54فی تولہ سونا آٹھ ہزار سو روپے کم ہو کر
15:56چار لاکھ اکانوے ہزار تین سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
15:59بدل اکوابی مارکٹ میں فی آن سونا 81 ڈالر کمی کے ساتھ 4686 ڈالر کا ہو گیا
16:04پاکستان میں فی تولہ چاندی 50 روپے کمی سے 7684 روپے کی ہو گئی

Recommended