Skip to playerSkip to main content
#Qatar #helicoptercrashes #iran #israel #us #IranUSWar #IranIsraelWar #newSupremeLeader #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #PresidentTrump #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnews #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:24ڈی ایس ایل ایلی وقت پر لیکن تماشائیوں کے بغیر ہوگا
00:28چیئرمین پی سی بی موسن نقلی کہتے ہیں توانائی بہران کے خاتمے تک شائقین کو سٹیڈیا مانے کی اجازت نہیں
00:33ہوگی
00:33افتتاہی تقریم بھی منصوب کر دی گئی ہے
00:42ایران کا امریکہ کے ایک اور جنگی تیارے کو تباہ کرنے کا دعویٰ
00:45ایفی پین کو گرانے کی ویڈیو بھی جاری کر دی
00:47ایرانی فوج کا کہنا ہے لڑاکہ تیاروں کو ہرمز جزیرے کے قریب نشانہ بنایا
00:51ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا دشمن کے مکمل سرنڈر تک جنگ پوری شدت اور طاقت کے ساتھ جاری
00:57رہے گی
01:11قطر کا ہیلیکاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا
01:14تمام سات افراج جانبہا ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے
01:18ہیلیکاپٹر میں سوار ایک ترک فوجی اور ترکیہ کے دفاعی کمپنی اسیلنس کے دوران ارد دو ارکین تھے
01:24حادثے میں قطر کے چار فوجی بھی جان سے گئے
01:26حادثے کی وجہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کرتی گئی
01:40ایرانی مزائل حملوں نے اسرائیلی شہر دیمونہ اراد میں بڑی تباہی مچا دی
01:44اسرائیل کا فضائی رفاعی نظام پروجیکٹائل کو روکنے میں ناکام رہا
01:47بیس امارت نے تباہ ہو گئی دس افراد حلاک ایک سو اسی سے زائد زخمی ہوئے
01:51دیمونہ میں جہوری تنصیب سے صرف تیرہ کلومیٹر دور چالیس افراد زخمی ہوئے
01:55اراد میں امردنسین آفیز سکول بند اجتماعات کو محدود کر دیا گیا
02:09اسرائیل نے ایران کے خلاف حملوں کی نئے لہر کا آغاز کر دیا
02:12جنود مقربی صوبہ قوزستان پر شدید ممباری
02:15علاقہ دھماکوں کی آوازوں سے ایک گونج اٹھا
02:18اسرائیلی میڈیا کا دعویہ ہے
02:19حملے میں پاس آرانے انقلاب کے اربیس کو نشانہ بنائے گیا
02:22ایرانی پولس چیز پر شہید ہو گئے
02:24گزشتہ چوبیس کھنٹے میں پاس آرانے انقلاب
02:27ایرانی فوج اور بسیج فورس کے
02:2989 اہم کمانڈر جان سے گئے
02:31ایران نے تہران میں اسرائیل مسلح ڈرون مار گر آیا
02:34ایرانی فوج کا کہنا ہے
02:35ڈرون کو دفاعی نظام نے نشانہ بنایا
02:37جنگ کے آغاز سے اب تک دشمن کے 127 جدید ڈرونز تباہ کر چکے
02:54امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرموز کھولنے کے لیے ایران کو الٹیمیٹم دے دیا
02:58ٹروت سوشل پر لکھا
02:59ایران نے 48 گھنٹے کے اندر آبنائے ہرموز نہ کھولی تو سخت کا روائی ہوگی
03:04ایران کے بجلی گھروں کو تباہ کر دیں گے
03:06ٹرمپ کی دھمکی پر ایرانی فوج کا سخت رتے عمل کہا
03:09دشمن نے اندھن اور توانائی انفرائی سٹرکچر کو نشانہ بنایا تو جواب بھی شدید ہوگا
03:14امریکہ اور اسرائیل کے توانائی
03:16آئی ٹی اور وارٹر ڈی سیلنیشن پلانٹس حدف بنیں گے
03:27برطانبی نیوکلئر آب دوز
03:28ایچ ایم ایس آنسن بہرہ عرب پہنچ کر
03:31برطانبی افوار ڈیلی میر کا کہنا ہے تو مہاک کروز میزائلوں سے لیس آبدوز ایران تک حملے کی صلاحیت رکھتی
03:37ہے
03:37ایک ہزار امیل وینچ میں میزائل اور جدید تارپی ڈوز آبدوز میں نصف ہیں
03:42ایچ ایم ایس آنسن آسویلیا سے پانچ ہزار پانچ سو امیل سفر کر کے بہر آئے عرب پہنچی
03:47آبدوز ہر چوب اس گھنٹے بعد رابطے کیلئے سطح کے قریب آتی ہے
03:50تناظر بڑھا تو آپ دوز ایران پر حملہ کر سکتی ہے
03:53عملے کہات میں حکم برطانبی وزیراعظم کی منظوری سے دیا جائے گا
04:09جی سیون رکن ممالکہ ایران سے تمام حملے فوری اور غیر مشروع طور پر روکنے کا مطالبہ
04:14کینیڈا، فرانس، اٹلی، جرمنی، جاپان، برطانیہ، امریکہ اور یورپی یونین نے مشترکہ بیان جاری کر دیا
04:21کہا ایران اور اس کے اتحادی گروہوں کے بلا جواز حملوں کی مضمت علاقائی شراکتداروں کی حمایت کا اعلان کرتے
04:28ہیں
04:28شہریوں اور توانائی انفرائی سٹرکچر پر حملے انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں
04:32گروپ سیون کے وزراء خارجہ نے آبنائے ہرمو سمیر اہم سمندری راستوں کی حفاظت پر زور دیتے ہوئے کہا
04:39بین الاقوامی توانائی کی سپلائے مستحکم رکھنے کے لیے ضروری اقتعامات پر تیار ہیں
04:52خلیج تاون کانسل نے خلیجی ملکوں سے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کا دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد کرا دے
04:58دیا
04:58کانسل کے سیکرمی جنرل نے کہا ایرانی حملے ناقابل قبول ہیں
05:02تہران جاریت سے تناؤ کم کرنے کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہا ہے
05:06ایرانی حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ
05:09کتے کی سلامتی اور بین الاقوامی توانائی کی فراہمی کے استحکام کے لیے براہ راست خطرہ ہے
05:14علی جمہ مالک اپنی سلامتی اور استحکام یقینی بنانے کے لیے کارروائی کا حق رکھتے ہیں
05:19سعودی عرب نے ایرانی فوجی حکام کو چاوز گھنٹے میں مملکہ چھوڑے کا حکم دے دیا
05:23ملٹوی آتاشی ایسسٹر ملٹوی آتاشی اور عملے کے تین دیگر ارکان کو ناپسندیدہ شخصیات کرا دیا گیا
05:42ملٹوی آتاشی ایسسٹر ملٹوی آتاشی ایسر
06:05or whatever.
06:35اسرائیل کی فضائیں غیر محفوظ دیمونہ کے علاقے میں مزائلوں کو روکنے میں ناکام رہا۔ یہ عملی طور پر اس
06:39بات کی علامت ہے کہ تنازعہ نئے مرحلے میں داخل ہو گیا۔ اسرائیل کی فضائیں غیر محفوظ ہیں عملی طور
06:45پر نئی جنگ کا آغاز ہو گا۔
07:01اسرائیلی فوج نے لیبنان میں زمینی کاروائیاں تیز کر دیں۔ اسرائیلی فوج کو کہنا ہے جنوبی لیبنان میں حسب اللہ
07:06کے ٹکانوں پر چھاپے مارے، حسب اللہ کے دس سرکان کو ماننے کا دعویٰ، لیبنان کے سویجک شہروں خیام اور
07:11طبیعہ کے اردگرد شدید لڑائی۔
07:14حسب اللہ کے مطابق رات بھار اسرائیلی ٹکانوں پر بارہ حملے کیے جن میں دو قریبی قسموں اور اس کے
07:19آس پاس متعدد راکٹ حملے شامل ہیں۔
07:22شمالی اسرائیل میں حسب اللہ کے حملوں میں متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے جاری کردہ ویڈیو
07:27میں دیکھا جا سکتا ہے۔ پائے فائٹرز آگ پر قابل پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
07:58ایران جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا۔
08:01امریکہ کے انصداد دیشتگردی سینٹر کے سابق سربراہ جو کینٹ نے کہا۔
08:0518 امریکی انٹیلیجنس ایجنسیاں جو کہیں گی اس پر یقین کروں گا۔
08:09کسی دوسری حکومات یا بین الاقوامی ادارے کے دعباؤ اسرائیل یا آئی اے اے کے دعبوں سے متاثر نہیں ہوں
08:15گا۔
08:16امریکی سینٹر کی خارجہ امور کمیٹی کے رکن کریس مرفی کہتے ہیں۔
08:19صدر ٹرام گبراہت کا شکار ہیں۔
08:21ایران جنگ میں اپنا کنٹرول کھو چکے ہیں۔
08:24اینھن کے قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ امریکی معیشت پر منفی اثرات مرتب در رہا ہے۔
08:39خانستان میں انصاف نہیں خوف کا نظام ہے۔
08:41ایک سال میں خواتین سمیت ہزاروں افراد کو کوڑے مارے گئے۔
08:43اچھے افراد کو سریعام پھانسیہ دی گئے۔
08:45افغان ویڈیا کے مطابق سزائیں کابل، حرات، مالک کندھار، ننگرہار، خوست سمیت درجنوں سوبوں میں دی گئے۔
08:51عید کا تہوار، خوشیوں کی بہار، میتھی عید کی میتھی میتھی خوشیاں، ملنے ملانے کا سلسلہ جاری،
08:58گھروں میں دعوتوں کا احتمال، مہمانوں کے خاطر توازوں، بچوں نے ایک کڑک نوٹوں سے جیبے بھر لی،
09:03عیدی لوٹانے کا مشن جاری، پاتکوں اور تفریقہوں میں رش، جھولوں کی سیر، او بھلا کھلا۔
09:15اور سلمان اقبال فلمز، اے آر وائی فلمز اور بگ بینک فلمز کی پیشکش، آگ لگے بستی میں دیکھ کر
09:21شائقین کی عید کا مزا دوبالا ہو گیا۔
09:23ملک بھر کے سینما گھروں میں ہاؤس پر نمائش جاری، شائقین کو فہد مصطف اور ماہرہ خان کی ایکٹنگ دھا
09:28گئی۔
09:29بیرون ملک بھی فلم کامیابی کے ریکارڈ بنا رہی ہے۔

Recommended