00:00میری گزارش سنوڑے براہ مہربانی
00:02میرے سمجھ تو فضول کی پیسے جب بات میں سمجھا
00:12اگر آپ میری بات تو سنیں
00:17میں نے جو دو سوال اٹھائے ہیں
00:19ان کے ساتھ آپ نے مس بھی نہیں کیا
00:22آپ وہی بات بار بار دور آ رہے ہیں جو اگلے دن آپ نے کی
00:28ویسے مجھے ایک لگتا ہے کہ آپ
00:35اگر نہیں ہے تو اگر
00:44اچھا ویسے آپ یہ بتائیں کہ یہ آپ نے کسی سے کیسٹ سنی ہے
00:50میں نہیں بیان کیسٹ سن کر آپ کر رہے ہیں
00:54مجھے ایسے لگ رہا ہے جیسے ایک ایک لفظ جو ہے نا
00:57ایک لفظ ادھر ادھر آپ نہیں کر سکتے جو آپ اگلے دن بیان کر رہے تھے
01:01اسی طرح بیان کرتے ہیں
01:09آپ کی کیسٹ سن کر تو اطراز ہو
01:11یہ بالکل ہو سکتا ہے ممکن ہے کہ میں آپ کی کیسٹ سن کر
01:16کیونکہ آپ کسی کی کیسٹ ہے تو آپ کو سن کر میں کیسٹ ہی کہہ سکتا ہوں
01:21فرمنا اگر آپ کے اگر اندر دماغ ہوتا نا
01:24میری بات سکتا ہوں
01:26وہ مطالعہ کرتے ہیں لیکن سمجھ کے بغیر
01:33اگر سمجھتے ہیں تو میں نے سوال اٹھایا
01:37اگر ایک مرتبہ
01:40حضرت بات یہ ہے
01:41علاج آپ کیا کر سکتے ہیں آپ کا کوئی خود اپنا علاج نہیں ہو سکا
01:45آج تک بچارے کا
01:47آپ کا
01:49اچھا وہ ایسا ماف کرنا
01:52اچھا ماف کرنا نراض نہ ہونا
01:54مجھے ایسے لگتا ہے جس نے آپ کا لقب گھومن رکھا ہے نا
01:57یہ بالکل صحیح رکھا ہے
01:59اچھا یہ
02:00اچھا یہ کوئی برادری گھوم ایسی ہوتی ہے جو
02:06اچھا یہ کیا
02:13اچھا مجھے معلوم نہیں تھا حقیقت
02:15نراض نہ ہونا اچھا میں یہی سمجھتا ہوں یہ لقب ہے
02:21اچھا یہ برادری ہے
02:25اچھا اچھا اچھا اگر یہ برادری ہے
02:29تو ماف کرنا پھر ظاہر ہے برادری کی اثرات ہوتے ہیں
02:33ورنہ یہ
02:36یہ گھومنے کا کوئی ہے
02:38صحیح ضرور اثرات گھومنے کے ضرور ہیں
02:41حقیقت ہے
02:42نہیں نہیں
02:43گھومانا تو متعدی ہے
02:44حضرت گھومانا متعدی ہے
02:46آپ گھومن ہیں
02:48گھومانا تو گھومان تو نہیں
02:49اگر گھومان ہوتے تو پھر ہم مانگاتے
02:52لیکن آپ گھومان
02:55آپ مربانی کریں
02:57میرے سوال کو اگر نہیں سمجھا رہا
02:59تو میں پھر دوبارہ سمجھاتا ہوں
03:01میں نے سمجھا بھی دیا
03:02میں محسوس ہوں کہ آپ کو بھی سمجھا رہا
03:04حضرت بات یہ ہے
03:07آپ پڑھاتے بھی ایسے ہی ہیں
03:09کہ طالب علموں کو سمجھ نہیں آتا
03:11آپ کہتے ہیں میں نے سمجھا دیا
03:22آپ کے مدرسے میں داخل ہونے سے
03:25فوراں اثر ہو جاتا ہوگا گھومن کا
03:27اس وجہ سے وہ بھی بچارے گھوم جاتے ہوں گے
03:31اللہ
03:42آپ کی دعا اللہ تعالیٰ میرے حق میں قبول نہ کرے
03:46کیونکہ جس طرح آپ سمجھ رہے ہیں اسی طرح پر مجھے سمجھائے گا
03:53افسوس یہ
03:55اچھا
03:59چلو
03:59چلو ٹھیک ہے
04:04حضرت ایک منٹ میری بات سنیں آخری بات ہے
04:06میں پہلے سنتا رہتا تھا
04:08کہ دیوبندیت میں سوائے زد کے کچھ نہیں ہے
04:11یہ وہی بات آپ ثابت کر رہے ہیں
04:14سوائے زد کے اور کچھ نہیں ہے
04:16ہٹ درمی
04:17ہٹ درمی اور زد
04:20مولانا
04:23اسی وجہ سے مولانا رحمت اللہ
04:25سرانوی کا نام تو سنا ہوگا نا
04:27جو تقدیس الوکی
04:28تقدیس الوکیل پر جو انہوں نے تقریض لکھی ہے وہ آپ پڑھی ہوگی آپ نے
04:37اچھا
04:37رحمت اللہ
04:38کرانوی کو دیکھا ہے وہ سو سو سال پرانے
04:47اچھا
04:47کیسے دیکھا ہے
04:57آتف مغاجرت کو چاہتا ہے
04:59پڑھنا اور دیکھنا
05:01یہ مغاجرت کو چاہ رہا ہے
05:03اس کا مطلب ہے
05:03آپ نے پڑھا تو کتابیں
05:05اور دیکھا تو کتابیں
05:07یہ کیسے عجیب بات ہے
05:08یہ مغاجرت تمہاری بڑی عجیب ہے
05:11یہ مغاجرت آپ کی
05:13یہ آتف بلکل آپ ہی کر سکتے ہیں
05:20اس میں کہہ رہے ہیں نا وہ
05:21کہ میں مولوی رشید احمد صاحب کو
05:24رشید کا سمجھتا تھا
05:26وہ لکھ رہے ہیں نا تقریض میں
05:27کہ میں مولوی رشید احمد
05:29میری باتیں سننے نا
05:43نہیں یہ میں بار بار کہوں گا
05:45اللہ تعالیٰ آپ کی دعا میرے حق میں
05:47قبول مت کرے
05:52میں یہ دعا کروں گا
05:54کہ آپ کو جو توتے کی طرح
05:56یہ الفاظ رٹا دیے گا ہے
05:58بغیر سمجھ کے
05:59اللہ تعالیٰ ان سے باہر نکلنے کی
06:01آپ کو توفیق ملک
06:06افسوس ہے اتنا
06:07صاحب علم ہونے کا دعویٰ کرنے کے
06:10باوجود
06:10اتنا الفاظ پر جمعود
06:13بغیر سمجھ کے
06:15یہ ویسے مناسب
06:24یہ حفظ ہے
06:26یہ حفظ ہے
06:27میں کیا جانا
06:28مولوی رشید احمد کرا
06:32مطلعہ صرف
06:33مطلعہ صرف
06:33مولوی رشید احمد کرا
06:35عواصر سے
06:36صورتہ کر لیا
06:38جب ہی دو جربات سے
06:39میں جنوں گا
06:40تو خیرا پر
06:40گروہ پڑھر جائیں
06:41جے جے
06:42ملوی رشید احمد کرا
06:46نہیں واقعی صحیح ہے وہ میں نے ایک بات پڑھی تھی اس میں
06:49حضرت
06:57بتا نہیں دی میں نے پوچھی ہے بتانا ابھی رہتا ہے
07:02میں نے پوچھ لی ہے لیکن بتانا ابھی اسی طرح قائم ہے
07:06میں قسمیاں کہتا ہوں آپ ساری دیوبندیت کو جمع کر کے
07:13اگر میرے ایک بات اسی کا جواب دے دے میں ماننے کے لئے تیار ہوں
07:17اگر نہ مانو تو شرطیہ میرے زبان کٹ لے
07:22مہت قسمیاں کا سنو ایک نئی بات
07:27حضرت بات سنے آخری ایک واقعہ سناتا ہوں سننے اور مہت بان کرتا ہوں
07:34چلو سنا دے نا کوئی بات نہیں ہے میں سن لوں گا
07:40میں انشاءاللہ جاؤں گا
07:42میں انشاءاللہ آ جاؤں گا
07:45ایک واقعہ سن لیں
07:46یہ حضرت موسیٰ بازی صاحب کو جانتے ہیں
07:52ہاں
07:52جی جی جی
07:55ان کے شاگرد حضرت کے آئے تھے
07:58بلال اشرف صاحب
08:02جناب میرے پاس
08:03تو انہوں نے آ کر یہ اعتراف کیا
08:07اور میرے پاس کیسٹ بھری پڑھی آیا
08:09کہ ہمارے حضرت موسیٰ بازی روحانی کہا کرتے تھے
08:13کہ ہمارے اقابر سے غلطیاں تو ہوئی ہیں
08:16یعنی یہ عبارات کے متعلق
08:18غلطیاں تو ہوئی ہیں پھر ہم کیوں تعویلیں کرتے ہیں
08:21یہ دو بار اس نے بات بیان کیا ہے
08:24اور اس وقت بھی بلال اشرف جامع اشرفیہ کا دو گھنٹے کا درس نظامی کا مدرس ہے
08:30تو موسیٰ بازی جیسے محقق جن کو آپ رحمت اللہ علیہ کہہ رہے ہیں
08:34وہ تو خدا جانے
08:39ہے نہیں
08:40ایسے افسوس ہے افسوس ہے
08:41یار اتنا بڑے
08:42رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے
08:44اگر ایک صحابی کے متعلق ایک بی بی کہہ
08:46کہ یہ بخشی ہوئی جان ہے
08:48تو رسول اکرم نراض ہوں کہ فرمایا
08:50تو یہ کس نے بتایا کہ بخشا ہے
08:52اور آپ اس کے لئے حتمی طور پر رحمت اللہ علیہ ہونے کا فیصلہ دے رہے ہیں
08:55پتہ نہیں رسول سے بھی آگے بڑھ رہے ہیں
08:57صحابہ سے بھی آگے بڑھ رہے ہیں
08:58یہ کیا چاہ کر رہا ہے
09:00ہاں یہی ہے نا
09:01ہمارے امام اعظم ابو عنیفہ فرماتے ہیں
09:04بڑے سے بڑا ولی جو ہے
09:06بڑے سے بڑا ولی اور بڑے سے بڑا
09:08صالح متقی جو آدمی ہے
09:09اس کے متعلق صرف ظن رکھا جا سکتا ہے
09:11اور آپ یقین کے ساتھ کہہ رہے ہیں
09:14کہ ہے رحمت اللہ
Comments