قاریٔ قرآن کا ایمان افروز واقعہ جو ہر مسلمان کے دل کو جھنجھوڑ دیتا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک ایسے قاریٔ قرآن کا حیران کن واقعہ بیان کیا گیا ہے جس سے ہمیں قرآنِ پاک کی عظمت اور برکت کا اندازہ ہوتا ہے۔
اگر آپ کو اسلامی واقعات، ایمان بڑھانے والی باتیں اور بزرگانِ دین کے واقعات پسند ہیں تو اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔
📌 اس چینل فیضانِ چشتیہ پر آپ کو ملیں گے:
اسلامی واقعات
ایمان افروز کہانیاں
علماء کی گفتگو
دینی معلومات
ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں تاکہ مزید اسلامی ویڈیوز آپ تک پہنچ سکیں۔ قاری قرآن کا عجیب واقعہ Faizan e Chishtia ایک اسلامی و اصلاحی چینل ہے جہاں آپ کو ملیں گے:
📖 قرآن و حدیث کی روشنی میں بیانات
🕌 اہلِ سنت والجماعت کی تعلیمات
💖 روحانی و اصلاحی باتیں
🎤 درود و سلام اور نعت شریف
📚 اسلامی تاریخ اور اہم معلومات
ہمارا مقصد دینِ اسلام کی صحیح تعلیمات کو عام کرنا اور لوگوں کی اصلاح کرنا ہے۔
اگر آپ بھی دین سیکھنا اور سکھانا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور شیئر کریں۔
خواجہ محمد شفیع چشتی صاحب خواجہ محبوب فریدصاحب مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب مفتی سعداللّہ چشتی صاحب
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔ آمین
Comments