Skip to playerSkip to main content
Watch Namaz e Taraweeh Live From Data Darbar only on ARY Qtv.Experience the spiritual atmosphere of Mehfil e Husn e Qiraat in this special episode of Rehmat e Sehr on the blessed night of Shan e Lailatul Qadr (27th Shab). Renowned Qaris recite the Holy Quran with beautiful and heart-touching voices, highlighting the greatness and blessings of this sacred night in the month of Ramadan.

Program: Rehmat e Sehr
Segment: Mehfil e Husn e Qiraat
Occasion: Shan e Lailatul Qadr – 27th Shab
Date: 17 March 2026
Channel: ARY Qtv

Watch and listen to the soulful recitation of the Holy Quran and reflect on the virtues of Lailatul Qadr, a night better than a thousand months.

#LailatulQadr #ShabeQadr #HusnEQiraat #RehmateSehr #Ramadan2026 #ARYQtv #QuranRecitation #IslamicProgram

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:25الحمدللہ رب العالمین
00:26والصلاة والسلام وعلا سید الانبیاء والمرسلین
00:30ناظرین اکرام
00:31السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:34آج ستائیسویں شب ہے
00:36اور اسی ستائیسویں شب کی نسبت سے
00:39یہ خصوصی قرآت کی شاندار محفل
00:43لے کر تسلیم احمد صابری حاضر خدمت ہے
00:46قرآن مجید کی تلاوت کا شرف
00:49خاص ممکنا شب قدر کے موقع پر
00:53آج ستائیسویں شب ہے
00:55اور شب قدر کو ان تاقراتوں میں
00:58تلاش کرنے کے لیے کہا گیا ہے
01:01اللہ رب العزت نے اس رات کی بڑی شان
01:04اور بڑی قدر بیان کی ہے
01:06یہاں تک کہ فرمایا ہے
01:08کہ تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے
01:11یہ ایک ایسا جملہ ہے
01:13جو اس کی اہمیت
01:16آسمانوں سے بھی بلند کر دیتا ہے
01:18کہ ہم جان ہی نہیں سکتے
01:21تصور ہی نہیں کر سکتے کہ اس رات کی اس شب کی اس کی گھڑیوں کی قدر کیا ہے
01:29لیکن ساتھ ساتھ یہ فرمایا کہ اس کی قدر یہ ہے
01:33اس کی شان یہ ہے کہ اس میں قرآن مجید نازل کیا گیا ہے
01:38اور یہ قرآن مجید اتنی شانوں والی کتاب ہے
01:43اللہ کا کلام ہے جس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے
01:46اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں اس کتاب کی اس کلام کی شانے بیان کی ہے
01:52واضح طور پر فرمایا کہ اس میں لا رعب فی
01:58اس میں کوئی غلطی ہی نہیں ہے
02:01غلطی کی گنجائش ہی نہیں ہے
02:03دنیا بھر میں چلے جائیے
02:05زمانوں سے سینکڑوں سالوں سے
02:08لکھی جانے والی کتب بڑی بڑی نایاب ہو چکی ہیں
02:12مختلف لائبریز میں ہزاروں لکھوں کروڑوں کتب ہیں
02:16لیکن کوئی کتاب کسی کتاب کے لیے کوئی مصنف یہ دعویٰ نہیں کر سکتا ہے
02:23کہ اس کتاب میں کوئی غلطی نہیں ہے
02:25لیکن ہر مسلمان بابانگ دہل یہ دعویٰ کر سکتا ہے
02:31کہ ایک کتاب ایسی ہے
02:33کہ جس میں غلطی کی گنجائش ہی نہیں ہے
02:36اور قرآن مجید میں
02:38ہم نے یہ بھی دیکھا یہ بہت بڑی حقیقت ہے
02:41کہ قرآن مجید کی غلطیاں تلاش کرنے والے
02:45کئی غیر مسلم جب اسے پڑھتے چلے گئے
02:49اس کا نور جب ان کے سینوں پر اترتا چلا گیا
02:53تو وہ ایمان کی دولت سے سرفراز ہو گئے
02:56مسلمان ہو گئے
02:57کلمہ پڑھا
02:58اور اللہ رب العزت کی رحمتوں سے ماجور ہوئے
03:02یہ اس رات کی برکتیں ہیں
03:05اس میں قرآن مجید اس شب میں نازل کیا گیا ہے
03:09مغفرت کی رات ہے
03:10دوزخ سے آزادی کی رات ہے
03:13اس لیے ای آر وائی کیو ٹی وی نے یہ احتمام کیا
03:17کہ اس رات اس شب قرآن مجید کی تلاوت کی جائے
03:22سنی جائے
03:23اور اسے اس کے نور کو اپنے قلوب و ازہان میں اتارا جائے
03:28آج ہمارے درمیان قرآن حضرات تشریف فرما ہیں
03:32ایک تو وہ ججز حضرات جو سوت القرآن کا حصہ رہے ہیں
03:36وہ تشریف فرما ہیں
03:38اور سب سے پہلے میں جو تعرف کرانا چاہتا ہوں
03:41استاذ القرآن قبلہ قاری محمد آزم نورانی صاحب
03:45جو ہماری دعوت پر تشریف فرما ہوئے ہیں
03:49اسلام علیکم آپ کی آمد کا بہت شکریہ
03:51قاری سید خالد حمید قازمی شاہ صاحب
03:54جو ججز میں سے رہے ہیں اور لیڈ کرتے رہے ہیں
03:59اور بہت شاندار آپ کی تلاوت ہم آج سنیں گے
04:03قاری عویس ازغر صاحب
04:05اسلام علیکم
04:05خوش آمدید آپ کو بھی
04:07قاری سردار ارام اللہ نعیمی صاحب
04:09اسلام علیکم
04:10آپ کو بھی خوش آمدید
04:12قاری عبدالباسد اسلم صاحب
04:14ماشاءاللہ بہت خوبصورت شاندار قاری ہیں
04:17آپ بھی تشریف فرما ہیں
04:18تو یہ ہمارا فخر ہیں
04:19آج ہم ان سے قرآن سنیں گے
04:21اور لطف لیں گے
04:22اور ساتھ ساتھ
04:24قرآن مجید کی
04:25تلاوت حسن قرآت کے مقابلے
04:28سوت القرآن میں
04:29شریک ہونے والے
04:31جو ابتدائی طور پر
04:33سینکڑوں کی تعداد میں شریک ہوئے
04:35اس میں سے چنے گئے
04:36اور پھر یہ چھے سیویں فائنلسٹ ہیں
04:39جو اس اسٹیج تک پہنچے
04:41تو آج ان چھے بچوں کو بھی
04:43خاص طور پر
04:45بل احتمام
04:46دعوت دی گئی ہے
04:47تاکہ ہم ان کی خوبصورت آوازوں میں بھی
04:50قرآن سنیں
04:51اور ان کی بھی حوصلہ افضائی کی جائے
04:54کہ جنہوں نے
04:55قرآن کو اپنا ذوق بنایا ہے
04:58تلاوت قرآن کو
04:59جنہوں نے اپنی پہچان بنایا ہے
05:01تو آغاز کرتے ہیں
05:03آج کوئی بیٹا مقابلہ نہیں ہے
05:06کوئی نمبرز نہیں ہے
05:07کوئی پوائنٹس نہیں ہے
05:09دل سے پڑھنا ہے
05:11آج شب قدر ہے
05:14ممکنہ شب قدر ہے
05:15ایسے پڑھو
05:16کہ لطف آ جائے
05:18ٹھیک ہے
05:18اور ہمارا بچہ ہے یہ رضا
05:20محمد رضا نعیمی
05:22یہ مظفر آباد سے آئے ہیں
05:23ماشاءاللہ
05:24بہت اچھی تلاوت کرتا ہے
05:26بہت پیارا بچہ ہے
05:27رضا بیٹے
05:28شروع کرو
05:29بسم اللہ
05:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:57سبِّح اسم ربکالآلہ
06:03سبراہ
06:03دل سے پڑھو
06:08اللہ
06:08دل سے پڑھو
06:10بساہ
06:11والدے
06:14قدر
06:16فہدہ
06:17والدے
06:23اخرج
06:26المنعا
06:27اگرہ
06:38فاجعله غثاء أحواء
06:51سنقرئك فلا تنسى إلا ما شاء الله
07:17إلا ما شاء الله
07:36إنه يعلم الجهر وما يخفى
07:43وَدَقَ اللَّهُ العظيم
07:53وَا وَا وَا
07:54رضا بٹا قربان تم پہ وَا وَا
07:57کیا بات سبحان اللہ سبحان اللہ
08:00اگنا بچہ تلاوت کریں میں اس سے پہلے ایک چھوٹی سی بات یہ جو قرآن مجید کا جو عجاز ہے
08:06یعنی اگر اسے پہاڑوں پر نازل کیا جاتا تو ریزہ ریزہ ہو جاتے
08:11شاہ صاحب مائیک لیجئے گا میں بس ایک مختصر سا جواب آپ سے چاہوں گا
08:16ایک طرف جو پہاڑوں پر نازل کیا جائے ریزہ ریزہ ہو جائے پہاڑ
08:22وہی پانچ چھ سال کا بچہ ہے جو اسے اپنے سینے میں محفوظ کر لیتا ہے
08:27یہ کیا عجاز ہے
08:29یہ قرآن حکیم کا موجزہ ہے کہ کتنی دلیری کے ساتھ یہ بچہ تلاوت کر رہا تھا
08:34اور یہی کلمات اگر پہاڑ پر نازل ہوتے تو وہ اس کی خشیت سے ریزہ ریزہ ہو جاتا
08:40مگر اس بچے نے کتنی دلیری کے ساتھ اللہ رب العزت نے اس کے قلب پر
08:45یہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب کا فیض ہے
08:48کہ اللہ رب العزت نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب پر یہ قرآن نازل کیا
08:54اور اس قلب نے اس کو اپنے اندر سمو لیا
08:57اور پھر یہ فیض حضور کی امت میں بھی تقسیم ہوا
09:01کہ جیسے یہ بچہ دس بارہ سال کا بچہ ہے میرے خیال میں
09:05اور اتنی دلیری کے ساتھ اتنی مضبوطی اور پختگی کے ساتھ
09:09قرآن حکیم کے ان کلمات کو پڑھ رہا ہے
09:11ان کلمات کی تلاوت کر رہا ہے
09:13کہ جن کلمات کے بارے میں اللہ نے فرمایا
09:16کہ یہ کلمات پہاڑ کو ریزہ ریزہ کر سکنے ہیں
09:18سبحان اللہ
09:20آئیے اس نے لہجہ کون سا پڑھا تھا
09:22اس کو پتا ہے
09:23ہاں رضا پہلے رضا سے پوچھتے ہیں
09:25رضا پہ آپ کو پتا ہے کون سا لہجہ پڑھا
09:28آپ نے مقام کون سا پڑھا
09:30مقام نحمند اور مقام حجاز
09:33ماشاءاللہ
09:33نحمند اور حجاز
09:35بہت خوبصورتی کی ساتھ نحمند پڑھا
09:37اور بہت خوبصورتی کی ساتھ حجاز پڑھا
09:39اور خاص کر
09:43اللہ
09:46اب سالار خان
09:47سالار خان تیار ہو ماشاءاللہ
09:49یہ ہمارا لادلہ بچہ ہے یہ بہت دور سے آیا ہے
09:52سوات سوات سے آیا ہے
09:53اور یہ ہم سب کا لادلہ ہے بہت
09:55ماشاءاللہ
10:19مالل رحیم
10:31یا
10:55Surah Al-Fatihah
11:02Al-Fatihah
11:46Al-Fatihah
11:49Al-Fatihah
12:14Al-Fatihah
12:17Al-Fatihah
12:18Al-Fatihah
12:21Al-Fatihah
12:42Al-Fatihah
13:11Al-Fatihah
13:41Al-Fatihah
13:56Al-Fatihah
13:59Al-Fatihah
14:16Al-Fatihah
14:18Al-Fatihah
14:29Al-Fatihah
14:40Al-Fatihah
14:57Al-Fatihah
15:13Al-Fatihah
15:16Al-Fatihah
15:19Al-Fatihah
15:28Al-Fatihah
15:29Al-Fatihah
15:30Al-Fatihah
15:32Al-Fatihah
15:39Al-Fatihah
15:42Al-Fatihah
15:43Al-Fatihah
15:45Al-Fatihah
15:47Al-Fatihah
15:49Al-Fatihah
15:51Al-Fatihah
16:01Al-Fatihah
16:02and the sound of the Quran is so good.
16:05It's a beautiful and beautiful
16:06and beautiful thing with the Quran.
16:08I believe that it is a good place.
16:10It's a good place.
16:12And there is a good place.
16:12And we are going to read the Quran.
16:16God has your own.
16:19God has your own.
16:21This is a good place.
16:23God has his own.
16:25He has a good place.
16:27He has a good place.
16:29One may.
16:32Or no means...
16:34The Quran must be the Qur'an.
16:36Lord!
16:37In the name of the Quran and of the Quran,
16:40the Quran has a good place to live.
16:43etiquette on the Quran.
16:44At this temple Television,
16:47Ya slash.
16:49God has no,
16:51Ya Sef come.
16:54how to tell God who will give God to give him this.
16:57If that is what he will give me.
16:59When he tells God, his love will give him.
17:01Then he will show God's life to give him.
17:04He will give him to God.
17:06But he will give the power of God.
17:10So that he will give him.
17:12So he will give him his son.
17:16He will give him the power of God.
17:20He will give him the power of God.
17:20Allah, his god of all,
17:21and then he will give up
17:23and then he will give up
17:25and then he will give up
17:26and then he will give up
17:29Surah Yasin
17:32Yasin
17:33Likulli Shain Qalbun
17:34Waqalbul Quran Yasin
17:36He has said that everything
17:38is hidden in the heart
17:39and then he will give up
17:43Quran's heart
17:44Surah Yasin
17:45and then he will give up
17:52and then he will give up
17:52Surah Yasin
17:53and then He will give up
17:55so that He will give up
17:56and then He will give up
17:57all of the love
17:57and this God that He will give up
17:58that God will give up
18:00and demand
18:01there is a special
18:04the God of Allah
18:08. . . . . . . . . . . . . .
18:37In the name of Allah, the Most Merciful, the Most Merciful
18:50. . . . . . . . . . . . . .
18:57. . . . .
18:59. . . . .
19:00. . . . . .
19:16نصفه أو انقص منه قليلا
19:28أوزد عليه ورد للقرآن تعطيلا
19:42الله الله الله ما شاء الله
19:46يا أيها المزم لقم الليل إلا قليلا
20:12نصفه أو انقص منه قليلا
20:21أوزد عليه ورد للقرآن تعطيلا
20:47إنا سنلقي عليك قولا ثقيلا
21:03إن ناشئة الليل هي أشد وطعا وأقوى مقيلا
21:21إن لك في النهار سبحا طويلا
21:38واذكر اسم ربك وتبتل إليه تبتيلا
21:52رب المشرق والمورب لا إله إلا هو
22:07فاتقه وكيلا
22:36صدق الله العليم
22:46ماشاءاللہ ماشاءاللہ جیتے رہے ہیں شای جی کیا بات
22:49کون کون سے لہجے پڑے آپ نے
22:53بیاد رست سیکا اور حجاز
22:56ماشاءاللہ آپ کو اسے کون سا مقام زیادہ لہجہ کون سا پسند ہے
23:01زیادہ
23:04حجاز
23:04حجاز اچھا اور اس پر ہی زیادہ دسترس بھی آپ کی کنٹرول بھی اس پر ہے
23:10زیادہ
23:12دل بھی جاتا ہے
23:14تو حجاز پڑھنے والے کس کو آپ زیادہ سنتے ہیں
23:21زیادہ قوم پسندید قاری کون ہے دنیا کا
23:25شیخ ریفت
23:26شیخ رفت
23:28شیخ ریفت
23:30مصر کے ہیں بلکل
23:31پاکستان آئے تھے وہ
23:33پاکستان آ چکے ہیں
23:35دوسرے ہیں ایک شیخ ریفت بزرگ تھے
23:37اچھا اچھا وہ ہیں
23:39ناظرین اکرام ان مقدس گھڑیوں میں یہ پاک ذکر
23:42اللہ رب العزت کا پاک کلام پڑھا جا رہا ہے
23:45ایک مختصر سا وقفہ درپیش ہے
23:48ایک مختصر سے وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
23:50نوری میں ہے فل پے چادر تنی نور کی نور پھیلا
24:15موسیقا
24:15موسیقا
24:16موسیقا
Comments

Recommended