00:00OAKBASTINE wastree meekh efiz getar hafiz koran rehti tj
00:03jho waa ki masjid meek imamat ke faraez saranjama djate tj
00:07uena ki ilmiyet oy tsukawa ki waja se ahil ilaqa unka bеحد ahteram ker tj
00:13eek merg ba rumadánul mubarak meek muktaji ne ee unhoneye apne ghar iftar ki djawo da
00:19hafiz sahib tscharife laye ehYae uaiftarhi ke baad meezbahan ko Duaay n dhe kar
00:24rukha se ho ké
00:25ان کے جانے کے بعد جب میزبان کی اہلیا نے کمرے کی صفائی کی
00:29تو اسے وہاں رکھی ہوئی رقم غائب ملی
00:32میاں بیوی نے ہر جگہ تلاش کیا لیکن پیسے نہ ملے
00:36چونکہ گھر میں ان کے علاوہ کوئی تیسرا شخص نہیں آیا تھا
00:40اس لیے انہیں یقین ہو گیا کہ رقم حافظ صاحب نے ہی اٹھائی ہے
00:44میزبان کو بہت دکھ ہوا کہ ایک عالم دین نے ایسی بری حرکت کی
00:48لیکن لحاظ کے مارے انہوں نے خاموشی اختیار کر لی
00:52Albatah Dill Me Meil Ane Ki Wajah Se
00:54Hafiz Sahib Se Kinaara Kashi
00:56IKTYAR KER Lii
00:58EGLE SAL JAB DUBARAH RAMADAN AYA
01:00TO AHLIYA KEY ISRAR PER
01:02UNHONE NE EK BAR PHIR
01:03Hafiz Sahib Ko DAWAT DII
01:05TAKKAY SHAYID IS BAHAANे
01:06ALLAH UNKI KOTAIYON KO MOAFFE KER DEE
01:09EFTAIR KEY BAAD MEEZBAN
01:10NAY HMMET KERKE POUCHHI LIA
01:12QUE HAZRAT PICHLAY SAL
01:14YAHAN SE KUCH RAKM GUM HO GAY THI
01:16KIA WOH AAP NAY LIE THI
01:17Hafiz Sahib نے سچائی کا اعتراف کرتے ہوئے جواب دیا
01:21کہ ہاں وہ رقم میں نے ہی اٹھائی تھی
01:23انہوں نے بتایا کہ اس دن تیز ہوا چل رہی تھی
01:26اور نوٹ بکھر رہے تھے
01:27میں نے وہ پیسے اس در سے
01:29کہ کہیں گمنا ہو جائیں
01:31حفاظت کی خاطر قریب پڑے
01:33قرآن پاک کے غلاف میں رکھ دیئے تھے
01:35یہ کہتے ہوئے حافظ Sahib کی آنکھوں میں آنسوں آ گئے
01:39اور انہوں نے روتے ہوئے کہا
01:40کہ میں اس لیے نہیں رو رہا
01:42کہ تم نے مجھ پر شک کیا
01:44بلکہ میرا رونا تو اس بات پر ہے
01:46کہ ایک پورا سال بیٹھ گیا
01:48لیکن تم لوگوں نے
01:50اللہ کی کتاب قرآن مجید کو
01:52کھول کر دیکھنے کی زہمت تک نہیں کی
01:55ورنہ یہ رقم تم لوگوں کو
01:57پہلے ہی دن مل جاتی
01:58میزبان نے جب لپک کر قرآن پاک کھولا
02:01تو تمام رقم
02:02وہیں پر موجود تھی
02:04دوستو ہم مسلمان ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں
02:07لیکن اللہ کے کلام سے
02:09ہماری دوری اس حد تک
02:11بڑھ چکی ہے کہ مہینوں گزر جاتے ہیں
02:13اور ہم اسے کھول کر
02:15پڑھنا بھی گبارہ نہیں کرتے
02:17اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں
02:19اپنی رائے کمیٹس میں
02:20ضرور بتائیے کا اور ویڈیو کو
02:23دوسرے لوگوں کی اصلاح کے لیے
02:25شیئر بھی ضرور کر دیں
02:27جزاک اللہ خیرہ
Comments