00:25ڈران کے خارق جزیرے پر نوے فوجی اہداف پر حملے کا دعویٰ
00:29سینڈ قوم نے کہا ہے کہ مارودی سرنگیاں اور میزائل بنکرز تباہ کر دیئے
00:32حملوں کے داران تیل کے انفروس ٹیکچر نشانہ بنے
00:35فضائی دفاعی نظام ائرپورٹ کنٹرول ٹاور اور ہیلی کارپٹر ہینگر کو نشانہ بنایا
00:39ایران کا جوابی وار امریکی اہداف کو نشانے پر رکھ لیا
00:43یو اے ای میں تیل زخیرہ کرنے والے سب سے بڑے ڈیپو پر ڈرون حملہ
00:47آسمان میں دھوئے کے بعد علچا گئے
00:49بغداد میں بھی امریکی سفارت خانے پر میزائل اور ڈرون سے حملہ
00:52ہیلی پیٹ کو نقصان پہنچا
01:05متحدہ عرب امارات میں قائم امریکی ٹھکانے جائز اہداف ہیں
01:08جزیرہ خارق پر امریکی حملوں کے بعد ایران نے جوابی کاروائی سے آگاہ کر دیا
01:12کہا اماراتی شہری بندرگاہوں ڈاکس اور امریکی فوجی علاقے فوری خالی کر دیں
01:17جہاں سے امریکی میزائل آئیں گے اس جگہ کو نشانہ بنایا جائے گا
01:21فارس نیوز کے مطابق جزیرہ خارق پر امریکی حملوں میں
01:24تیل کے کسی انفراؤسٹریکچر کو نقصان نہیں پہنچا
01:26ایرانی حکام کا کہنا ہے خارق سے تیل کی برامدات بلا تاتل جاری
01:41اور پاکستانی چوکی پر قبضے کا دعویٰ منگھڑت اور بے منیاد ہے
01:45پاکستان میں افغان وزارت دفاع کے دعویٰ مسترد کر دیئے
01:48وزارت اطلاعات کا کہنا ہے افغان طالبان کے جھوٹے دعویٰ افغان عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے
01:53افغان اس سان میں دہشت گلت چکانوں کو نشانہ بنانے کے مصدقہ تفصیلات بروقت فراہم کی جا رہی ہیں
02:00افغان طالبان کی ڈرون شرنگیزی ناقابل برداشت ہے
02:03موتور جواب دیں گے
02:05وفاقی وزیر داخلہ موسیٰ نقمی نے کہا
02:06افغان طالبان رجیم بھارت کی پروکسی بن کر دہشت گلتی کو ہوا دے رہے ہیں
02:10پاکستانی سیکیورٹی فورسز ہما وقت الٹ ہے
02:13پوری قوم بہادر فوج کے ساتھ ہے
02:15انہوں نے ڈرون حملے ناکام بنانے پر فورسز کو خیرانے تحسین پیش کیا
02:23سعودی ائر بیس پر ایرانی حملوں سے پانچ امریکی جنگی تیارے متاثر ہونے کا انکشاف
02:27والسٹری جرنل کی رپورٹ کے مطابق
02:30امریکہ کے پانچ ریفیولنگ تیارے
02:31شہزادہ سلطان ائر بیس پر ایرانی مزائروں کا نشانہ بنے
02:34امریکی حکام کے مطابق
02:36حملے میں تیاروں کو نقصان پہنچا
02:38مکمل تباہ نہیں ہوئے
02:39امریکہ کے متاثرہ جنگی تیارے
02:41کی اسرائیل میں لینڈنگ
02:44اسرائیل میں لینڈ کرنے والے
02:45امریکی تیارے کی دم ٹوٹی ہوئی ہے
02:48اراک میں ایک امریکی تیارہ
02:50کے سی ون تھرٹی فائیو گر کر
02:52تباہ ہوا تھا
02:52امریکی انتظامیہ نے دعویٰ کیا تھا
02:55دو تیاروں کو حادثہ پیش آیا
02:56ایران حملوں پر سادر ٹرمپ کو کیا مشورہ دیا
02:59امریکی نائب صدر جیٹی ونس
03:01بتانے سے خوف صدا
03:03کہا جیل نہیں جانا چاہتا
03:04اس لیے جو بات ہوئی نہیں بتا سکتا
03:20پاس ترانے انقلاب نے اسرائیل کو نشانے پر رکھ لیا
03:23تلویق پر میزائل اور ڈون برسا دیئے
03:25بیس دھماکے سنے گئے
03:27متعدد مکم آگ پر آگ لگ گئی
03:29خوف صدا اسرائیلی جان بچانے کے لیے درودر بھاگتے رہے
03:32بغداد میں امریکی سفارت خانے پر میزائل حملہ
03:35الجزیرہ کے مطابق سی رام ایئر ڈیفنس سسٹم سے
03:38منسلک یونٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے
03:49مسلم ملک امریکہ کے کھوکلی طاقت پر بھروسہ نہ کریں
03:52عالم اسلام کی ایک جہتی کے لیے متحد ہو جائیں
03:54ایرانی مسلح آف آج کے ترجمان جنرل شکارشی کا بیان
03:58کہاں امریکی تیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو
04:02تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا
04:04امریکہ اپنی کمزور فوج کا دفاع
04:07مسلم ممالک اور خطے کے سلام پر یقینی نہیں بنا سکے گا
04:14وزیراعظم کی زیر سردارت اجلاس پٹرولی مسلحات کی قیمتوں میں
04:17اس تحکام کے لیے فالسی اقدامات پر کور
04:20سرکاری محکموں کی گاڑیوں کو ملنے والے تیل میں
04:22پچاس فیصد پٹوٹی پر تھرڈ پارٹی آرڈٹ کا فیصلہ
04:25وزیراعظم نے کہا سرکاری افسران اور گزرا کے بیرونی دوروں پر
04:29پابندی آئید رہے گی
04:30کہ فائد شاری کے احکامات اور اقدامات پر
04:33عمل درامت اور نگرانی متعلقہ سے پھرس خود کریں
04:35دنیا بھر میں موجود پاکستانی سپارت خانوں کو
04:3823 مارچ کی تقریبات انتہائی سادگی سے بنانے کی ہدایت
04:50گیس کے شعبے کا سرکلر ڈیٹ ختم کرنے کے لیے
04:53پانچ روپے لیوی آئیت کرنے کی تجریز
04:55حکومت نے آئیم ایف کو آگا کر دیا
04:56ذرائقہ کہنا ہے پیٹرولیم لیوی کی مد میں
04:59وصولیوں سے سرکلر ڈیٹ میں بتطریش کمی کی جائے گی
05:02آئیم ایف کی منظوری کے بعد حکومت آئندہ کی حکمت عملی تیار کرے گی
05:06گیس سیکٹر کا مجموعی کردشی کردہ 3400 ارب روپے ہے
05:18چیئرمن ایمکیم ڈاکٹر کالت مقبول صدیقی کہتے ہیں
05:21کامران کے سوری کو گورنری سے ہجانے کے فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا
05:25اس فیصلے سے پہلے اعتماد میں لینا ضروری تا جس میں کمی ہوئی ہے
05:28ہم اتنا کچھ کر رہے تھے اس کی سزا تو ملنے کی
05:37متحدہ عرب امارات میں جالی ویڈیوز پھیلانے پر 45 افراد گرفتار
05:41اماراتی حکام کے مطابق ملزمان کو سوشل میڈیا پر گمراکن ویڈیوز پھیلانے پر گرفتار کیا گیا
05:46ملزمان نے فضائی، دفاعی، کاروائیوں کی ویڈیوز اور اے آئی مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کیا
05:52اٹرنی جنرل یو ای نے کہا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
05:57ایسے جرائم پر کم از کم ایک سال قید اور ایک لاکھ درہم جرمانہ ہو سکتا ہے
06:1155,101 میٹرک ٹن آئل لے کر جہاز پورٹ کاسم کے فٹ کو آئل ٹرمنل پر لنگر انداز ہو گیا
06:17جہاز سے فاسط اقتامات کے تحت دسچارجنگ کا عمل شروع کر دیا گیا
06:2143,930 میٹرک ٹن آئل لے کر ایک اور جہاز بھی پورٹ کاسم پہنچ گیا
06:32قرطے میں جاری کشیدگی کے پاس جیٹ فیول کی سپلائے متاثر
06:36ائرلائنز کو پاکستان سے کم سے کم جیٹ فیول کے ساتھ پرواز کے ہدایت
06:40پاکستان ائرپورٹس ایتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا
06:42مقام ائرلائنز کو بیرون ملک سے زیادہ سے زیادہ جیٹ فیول لینے کا مشکرہ
06:46جیٹ فیول سپلائے سے متعلق نوٹم 31 مارچ تک نافذ علمد ہوگا
06:57بیدل اقوابی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری
07:01لندن برینٹ 2.67 پیسد اضافہ سے ایک سو تین ڈالر چودہ سنٹ فی بیرل کا ہو گیا
07:06امریکی وٹی آئی خام تیل کی قیمت 3.11 پیسد اضافہ سے اٹھانوے ڈالر اکھتر سنٹ فی بیرل ہو گئی
07:13تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے باعث جاپان ملکی زخائر میں سے تیل جاری کرے گا
07:18جاپان خام تیل کی تقریباً پیچانوے فیصد ارامداد مشرق مستعصر کرتا ہے
07:22اب نائے ہوروز کی بندش سے جاپان تیل سپلائی کے معاملے پر عدم استحقام کا شکار ہو سکتا ہے
07:31ایران کی خلاف جنگ میں ہمارے اور اسٹرائیلی وزیر آزم کے اہداف مکنی طور پر مختلف ہو سکتے ہیں
07:37امریکی صدر ڈالر ٹرپ کا کہنا ہے ایران کی خلاف کاروائی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ضروری
07:42ہو
07:42دشمن کو سخت نفصان پہنچا آگیا ہے ایران کے لیے عقل مندی ہوگی ہتھیار ڈال دے
07:47ایران کے پاس جو کچھ بچا ہے وہ زیادہ نہیں اس سے بچا لیں
07:50امریکہ کا مزید فوج مشرق مستع بھیجنے کا فیصلہ
07:53امریکی میڈیا کے مطابق پانچ ہزار اضافی میرینز اور نیوی اہلکار مشرق مستع بھیج جا رہے ہیں
07:58پنٹیگون نے امریکی بہریہ کے اہلکار مشرق مستع میں تائنات کرنے کی تصدیق کرتی
08:18ہزباللہ کے شمالی سٹائل میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ اور توپ کھانے سے حملے
08:22ٹیلی گرام پر جاری ہزباللہ کے بیان کے مطابق اسرائیلی شہر صفت کے قریب این
08:27زیتی مرڈے پر حملے کیے گئے سرحدی قصفے مولیدہ کے قریب اسرائیلی فوجیوں پر بھی بمباری کی گئی
08:33ہزباللہ کے نائب سربرا نعیم قاسم نے کہا ہے اسرائیلی میدان جنگ میں حیران ہوں گے
08:38یہ کوئی محدود یا معمولی جنگ نہیں ہم طویل جنگ کے لیے تیار ہیں
08:42لبنان پر اسرائیلی حملے میں ڈاکٹرز اور نرسوں سمیتی بھی حملے کے بارہ راکین جانہا
08:47اسرائیل نے سڑکوں پلوں اور دیگر شہری انفرسٹرکچر پر بھی بمباری کی
08:57یورپی راہنماؤں نے روسی تیل کی برامدات پر آئید پابندیوں میں نرمی کے امریکی فیصلے کی مخالفت کر دی
09:03صدر یورپی کاؤنسل نے امریکی فیصلے کو انتہائی تشویش نہ کرا دیا
09:06کہا فیصلے سے یورپ کی سلامتی متاثر ہوتی ہے
09:09پابندیوں میں نرمی سے یوکرین کے خلاف جنگ نڑنے کے لیے روسی اور مسائل میں اضافہ ہوگا
09:14یوکرینی صدر زلنسکی نے کہا اس اقدام سے روس کو دس ارب ڈالر کا فائدہ ہوگا
09:18فرانسیسی صدر کا کہنا ہے آبنائے ہورموس کی بندش اسی صورت پابندیاں ہٹانے کا جواز نہیں بنتی
09:23کینیڈی مزریعظم مارک کاؤنی نے کہا روس پر پابندیاں مرقرار رہنے چاہیے
09:28ایرانی مزر خارجہ آباس اراکچی کہتے ہیں
09:30وائٹ ہاؤز اب پوری دنیا سے بھیک مانگ رہا ہے کہ روسی خام کے خریدے
09:34یورپ کا خیال تھا ایران کے خلاف جنگ کی پشت پناہی کرنے سے امریکی حمایت حاصل ہوگی
09:39امریکی حمایت حاصل کرنے والوں کے صورتحال قابل رحم ہے
09:57شمالی کوریا نے مشرقی ساحل سے سمندر کے جانے دس میزائل دا کیے
10:01جنوبی کوریل حکام کے مطابق شمالی کوریا نے یہ میزائل اپنے مشرقی ساحل سے فائل کیے
10:07جاپانی وزارت دفاع کا کہنا ہے بیلیسٹک میزائل تین سو چالیس کلومیٹر کا سفر کر کے
10:11جاپان کے خصوصی اقتصادی زون کے وہاں سمندر میں گرے
10:15شمالی کوریا کے بیلیسٹک میزائل کے تجربے جاپان، خطے اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں
10:21شمالی کوریا نے یہ میزائل ایسے وقت داگے جب امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوقی مشکل جاری ہیں
10:31لکی مروت میں اتھانا گمبیلا کی حدود میں سی ٹی ٹی کا آپریشن
10:35پیتمل خوارج کے چھے دہشدگرد حلاق ساتھی فرار
10:38حلاق بیشدگردوں سے اسلحہ، دستی بم اور آئی دی برامل
10:41وزرد اخلا محسن نکتی کی خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر
10:45سی ٹی ٹی کی ستائش کہا
10:47سی ٹی ٹی خیبر پختونخواہ کے جوانوں کی بہادری اور پروفیشنلزم پر فخر ہے
10:52کئی ٹی میں قیام امن کے لیے سی ٹی ٹی کی کارروائیاں کابل تحسین
11:07اور سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
11:09فی تولہ سونہ آٹھ ہزار ساتھ سو روپے کم ہو کر
11:11پانس لاکھ چوبیس ہزار پانس سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
11:15عالمی مارکت میں فیان سونہ سستاسی ڈالر کمی کے ساتھ پانچ ہزار اٹھارہ ڈالر کا ہو گیا
11:20فی تولہ چالی تین سو دس روپے کمی کے ساتھ آٹھ ہزار پانس سو اٹھالیس روپے کی ہو گئی
Comments