Skip to playerSkip to main content
Mah e Ramzan Aur Khawateen | Naimat e Iftar - Topic: Parhezgaron ke Liye Inamat

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Mayla Naseer

Guest : Dr. Naheed Abrar, Sadia Saeed

Sana Khuwan : Shagufta Imran

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:14إن للمتقين مفازا
00:28حدائق وأعنابا
00:36وكواعب أقرابا
00:44وكأساً دهاقا
00:51لا يسمعن فيها لغوة ولا تلابا
01:12جزاء من ربك عطاء أحسابا
01:29رب السماوات والأرض وما بينهما الرحمن
01:39لا يملكون من مصطابا
01:47سبحانه
01:51يوم يقوم الروح
02:03يوم يقوم الروح
02:12والملايكة صفا لا يتكلمون إلا من أذن له
02:23الرحمن الرحمن الرحمن الرحيم
02:32لا يتكلمون إلا من أذن له
02:42الرحمن الرحمن الرحيم
02:57سبحان الله
02:58ما شاء الله
02:58جزاك الله
02:59أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
03:02بسم الله الرحمن الرحيم
03:04اللهم صل على سيدنا ومولانا محمد
03:08وعلى آله وآصحابه
03:10وبارك وسلم
03:11وسلوله
03:12رب شرح لصدری ویسر لعمری
03:15وحل الاقدتم من لسانی
03:16يفقه قولي
03:18السلام علیکم ورحمت الله وبرکاته
03:21ناظرین آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں
03:23اے آر وائی کیو ٹی وی کی سپیشل ٹرانسمشن شانِ رمضان
03:26اور پرگرام نعمتِ افطار میں سیگمنٹ ماہِ رمضان اور خواتین کے ساتھ
03:31میں ہوں آپ کی مذبان مائلہ نصیر امید کرتی ہوں
03:34آپ سب خیریت سے ہوں گے
03:36ناظرین انسان کی زندگی میں بہت سی خواہشات ہوتی ہیں
03:40کوئی عزت چاہتا ہے
03:42کوئی سکون چاہتا ہے
03:43اور کوئی کامیابی کی تلاش میں رہتا ہے
03:46لیکن اگر ہم غور کریں تو قرآنِ کریم کی تعلیمات میں اگر ہم دیکھیں
03:51تو وہاں ایک صفت کا ذکر بار بار ملتا ہے
03:53اور وہ ہے جناب پرہیزگاری
03:56یعنی اگر ہم سادہ الفاظ میں دیکھیں تو پرہیزگاری کیا ہے
04:00پرہیزگاری گناہوں سے بچنے کا نام ہے
04:02یعنی انسان کو ہر لمحہ یہ احساس ہو
04:06کہ اسے اس کا رب دیکھ رہا ہے
04:08اور وہ وہی کام کرے جو اس کے اللہ کو بہت پسند ہے
04:11اور ہر اس کام سے رکے جو اس کے رب کو نا پسند ہے
04:16اور آج کا ہمارا موضوع بھی یہی ہے
04:18کہ پرہیزگاروں کے انعامات
04:20اس پر انشاءاللہ آج ہم گفتگو کریں گے
04:22ہمارے پرگرام میں جو مہمان شخصیات موجود ہیں
04:24ان کا تعرف کرواؤں گی
04:25میری پہلی مہمان شخصیت
04:26آپ سکی ہم سب کی ہر دل عزیز
04:28اور بہت ہی معزز
04:30ڈاکٹر پروفیسر ناہی دبرار صاحبہ
04:32السلام علیکم ورحمت اللہ
04:33وعلیکم السلام
04:35آپ کو خوش آمدیت کہوں گے آپاں
04:37شکریہ مائلہ
04:38اور ناظرین دوسرے آج ہمارے پرگرام میں جو اسکولر موجود ہیں
04:41بہت ہی عمدہ گفتگو کرتی ہیں
04:43علم و فہم کے نور سے ہم سب کی رہنمائی فرماتی ہیں
04:45قرآن و حدیث کی روشنی میں ہماری رہنمائی فرماتی ہیں
04:48انہیں بھی ویلکم کرتے ہیں
04:49ہم آئیستہ تشریف فرما ہے
04:50عالمہ سیدہ سادیہ سید
04:52السلام علیکم
04:53وعلیکم السلام
04:54آپ کو بھی خوش آمدیت
04:56ناظرین پرگرام میں سناخوان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی تشریف فرما ہے
05:01ان سے بھی ہم انشاءاللہ کلام سنیں گے
05:03آپ سب کی ہم سب کی بہت پسندیدہ اور ہر دل عزیز
05:06شاگفتہ عمران صاحبہ
05:07السلام علیکم
05:08وعلیکم السلام
05:09ناظرین پرگرام میں کلام الہی سے بہت ہی خوبصورت آواز میں سٹارٹ ہوا ہے
05:14انہیں بھی ویلکم کرتے ہیں
05:15ہم آج ساتھ تشریف فرما ہے
05:16قاریہ حافظہ آئیشہ حنیف
05:18السلام علیکم ورحمت اللہ
05:19وعلیکم السلام ورحمت اللہ
05:21پرگرام کا بقاعدہ آغاز کروں گی
05:24حمد باری تعالی سے محترمہ شکفتہ عمران صاحبہ کی آواز میں
05:27بسم اللہ
05:30یا ربنا
05:34ارحم لنا
05:38یا ربنا
05:41ارحم لنا
05:42یا ربنا
05:56تیرے گھر کے پھیرے لگاتا رہوں میں
06:03تیرے گھر کے پھیرے لگاتا رہوں میں
06:09صدا شہر مرکہ میں آتا رہوں میں
06:16یا ربنا
06:18ارحم لنا
06:22یا ربنا
06:25ارحم لنا
06:31حرم میں
06:33حاضر
06:35ہوا
06:36بن کے مجرم
06:42حرم میں
06:44حاضر
06:46ہوا
06:47بن کے مجرم
07:13یا ربنا
07:15ارحم لنا
07:19یا ربنا
07:22یا ربنا
07:24ارحم لنا
07:26میں لیتا رہا ہوں
07:31بوسا
07:32بوسا
07:33سنگے
07:34اس ود
07:38میں
07:40لیتا رہا ہوں
07:42بوسا
07:44سنگے
07:45اس ود
07:47یوں دل کی
07:48سیاہی
07:50مٹا
08:17بوسیقی
08:18بوسیقی
08:18بوسیقی
08:18بوسیقی
08:21یا ربنا
08:24ارحم لنا
08:27یا ربنا
08:31ارحم لنا
08:34سبحان اللہ
08:35ماشاء اللہ
08:36جزاک اللہ
08:36ناظرن پرگرام میں
08:37سوالات کا سلسلہ
08:39شروع کرتے ہیں
08:39اور ہم آئے ساتھ
08:40ڈاکٹر ناہی دبرار
08:41صاحبہ موجود ہیں
08:42تو آپاں آپ سے
08:43جاننا چاہیں گے
08:43کہ قرآن کریم کی
08:44روشنی میں
08:45پرہیزگاروں کی
08:46تعریف بھی بتائیے گا
08:47اور ساتھ ہی
08:48اللہ تعالیٰ نے
08:48پرہیزگاروں کے لیے
08:50کیا انامات رکھے ہیں
08:51یہ بھی
08:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:00اللہ کے نیک
09:01اور پرہیزگار
09:03بندے وہ ہیں
09:05جن کے قلوب
09:07اللہ کے ذکر سے
09:08منفر رہتے ہیں
09:09جو نماز قائم کرتے ہیں
09:12زکاة ادا کرتے ہیں
09:13آخرت پر
09:15کامل یقین رکھتے ہیں
09:16ہر کام
09:18اللہ کی رضا
09:19اور خوشنودی کے لیے
09:21کرتے ہیں
09:21اور حقوق اللہ کے ساتھ
09:23حقوق العباد کی
09:25ادائیگی بھی کرتے ہیں
09:26کہ قرآن پاک میں
09:28اللہ تعالیٰ شاہد فرماتا ہے
09:30کہ فرما دیجئے
09:31کہہ دو کہ
09:32میری نماز
09:33میری قربانی
09:34میرا جینا
09:35میرا مرنا
09:36میری زندگی کا
09:37ہر عمل
09:38اللہ کے لیے ہے
09:40جو دونوں جہانوں کا
09:42پرورتکار ہے
09:43قرآن پاک میں
09:44اللہ تعالیٰ شاہد فرماتا ہے
09:46کہ جس نے
09:47اپنا سر
09:48اللہ کے لیے
09:49جھکا لیا
09:50کہ وہ
09:50کوئی نیک عمل
09:51کرنے والا ہے
09:52تو اس کا
09:54عجر
09:54اس کے
09:54رب کے پاس ہوگا
09:56نہ انہیں خوف ہوگا
09:58نہ غم ہوگا
09:58قرآن پاک میں
10:00اللہ تعالیٰ شاہد فرماتا ہے
10:02کہ وہ لوگ
10:03جو ایمان
10:03لائے
10:04نیک عمل
10:05کیے
10:06فردوس کے
10:07باقوں میں
10:07ہوں گے
10:08ویسے بھی
10:09مائلہ صاحبہ
10:09قرآن پاک میں
10:11اہلی ایمان کی
10:12جو صفات
10:13بیان کی گئی ہے
10:14کہ وہ
10:15ہر لمحے
10:16برائی سے
10:17ڈرتے ہیں
10:17گناہوں سے
10:18ڈرتے ہیں
10:19نیک عمل
10:20سر انجام دیتے ہیں
10:21یہی لوگ
10:22اللہ کے
10:22مقرب اور
10:23پسند دیدہ
10:24بندے
10:24اور مقرب
10:25بندے
10:25کہلاتے ہیں
10:26نبی کریم
10:27صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:28نے فرمایا
10:29صحابہ اکرام
10:30تو کہ کچھ لوگ
10:31قیامت کے دن
10:32نور کے
10:32ممبروں پر ہوں گے
10:33روز محشہ
10:35جب سارے لوگ
10:36پریشان ہوں گے
10:37تو انتہائی
10:38مطمئن ہوں گے
10:39نہ انہیں
10:40خوف ہوگا
10:41نہ غم ہوگا
10:42تو صحابہ اکرام
10:43نے کہا
10:43کہ یا رسول اللہ
10:45یہ کون لوگ ہیں
10:47تو نبی کریم
10:48صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:50نے فرمایا
10:50کہ یہ
10:51اللہ کے وہ
10:52پاکیزہ بندے ہیں
10:53جو اللہ کے لیے
10:54دوستی رکھتے ہیں
10:55اللہ کے لیے
10:56دشمنی رکھتے ہیں
10:58اللہ کی رضا
10:59کے لیے جیتے ہیں
11:00اللہ کی رضا
11:01کے لیے
11:02مرتے ہیں
11:03اسی طرح دیکھئے
11:04کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
11:06ایک بہت عزیز دوست تھا
11:09اس نے کہا
11:10کہ موسیٰ آپ کو
11:11اللہ تعالیٰ سے
11:12ہم کلامی کا
11:13شرف حاصل ہے
11:14میرے لیے دعا کریں
11:16کہ مجھے
11:16اللہ کی معرفت
11:17حاصل ہو جائے
11:18حضرت موسیٰ علیہ السلام
11:20نے اللہ تعالیٰ سے
11:21دعا کی
11:22کہ اس کو
11:22اللہ کی معرفت
11:23حاصل ہو جائے
11:24میرا دوست سے
11:25ان کی دعا قبول ہوئی
11:27جب ان کی دعا
11:28قبول ہو گئی
11:29تو اس شخص
11:30نے تو
11:30اپنے کپڑے
11:31پھاڑے
11:31جنگلوں
11:32ویرانوں میں
11:33نکل گیا
11:33کہ اللہ
11:34اللہ
11:35اللہ
11:35اللہ
11:36پاکیزہ
11:37لوگوں کے قلوب
11:37تو اللہ کے ذکر سے
11:39سچتے رہتے ہیں
11:40جو وہ بہت دن بعد
11:42حضرت موسیٰ علیہ السلام
11:43کو نہیں ملا
11:44تو حضرت موسیٰ علیہ السلام
11:46بہت روئے
11:47اور کہنے لگے
11:48کہ اے میرے رب
11:49میرے دوست نے
11:50تو مجھ سے ملنا چھوڑ دیا
11:51تو نیدہ آئی
11:53کہ اے موسیٰ
11:54جو ہمارا ہو جاتا ہے
11:56تو پھر وہ
11:57اللہ کی مخلوق سے
11:58اس کا کوئی تعلق
11:59نہیں رہتا
12:00تو جو
12:01اللہ کا ہو جاتا ہے
12:02تو
12:03اللہ بھی
12:03اس کا ہو جاتا ہے
12:05یہ نیک اور پسندیدہ
12:06بندے ہیں
12:07پاکیزہ بندے ہیں
12:08جو اللہ کے مقرب ہوں گے
12:10اللہ کا قرب حاصل ہوگا
12:12اللہ کی رحمت
12:13کے لئے میں ہوں گے
12:14آخرت کی
12:15ساری نعمتیں
12:17سارے انعامات
12:18ان کے لئے ہیں
12:19جنت کے باغوں میں ہوں گے
12:21اور جنت کی
12:22سب سے آلہ درجہ
12:23جنت الفردوس
12:24اللہ انہیں عطا فرمائے گا
12:26اللہ ان کا
12:27مددگار ہوگا
12:28انہیں غم پریشانی نہیں ہوگی
12:30اور وہ ساری زندگی
12:32اللہ کی عبادت میں
12:33جییں گے
12:34وہ دنیا میں بھی
12:35سرخرو ہوں گے
12:35اور وہ آخرت میں بھی
12:37سرخرو ہوں گے
12:38سبحان اللہ
12:39ماشاءاللہ
12:40یعنی اللہ تعالی نے
12:41اپنے پرہیزگار
12:42بندوں کے لئے
12:42بے شمار
12:43انعامات رکھے ہیں
12:44سادھی آپ کے جانے پاؤں گے
12:46اور آپ سے یہ جانا چاہیں گے
12:47کہ پرہیزگاری کے حوالے سے
12:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
12:50احادیث مبارکہ کی روشنی میں
12:52رہنمائی فرمائیے گا
12:53شکریہ
13:03بہت خوبصورت انداز سے
13:04آپ نے سمجھایا
13:05اور آج کا موضوع بھی
13:06بہت خوبصورت ہے
13:07اگر ہم اسی بات کا آگے بڑھائیں
13:08تو دیکھیں
13:09تقویٰ اور پرہیزگاری
13:11اہل ایمان کا زادے راہ ہے
13:13مومنوں کا شعار ہے
13:15اور اخروی نجات کا زریعہ ہے
13:17اب اگر ہم دیکھیں
13:18تو تقویٰ اور پرہیزگاری
13:20دلی کیفیت
13:21اہل ایمان کی ایک دلی کیفیت
13:23کے اتمنان کا
13:24ایک خوبصورت زریعہ ہے
13:26کہ وہ اخلاص نیت کے ساتھ
13:28سنت پہ عمل کرتے ہوئے
13:30دل کی پاکیزگی کے ساتھ
13:33اس رب کی رضا کے لیے
13:34ہر وقت حاضر رہتے ہیں
13:35کہ وہ رب ہم سے
13:36ہمتن
13:37مطلب اس کی وارگاہ میں
13:38ہمتن گوشت سے رہتے ہیں
13:39کہ وہ رب ہم سے
13:40ہر وقت راضی رہے
13:41کوئی ایسا کام نہ ہو جائے
13:43کہ وہ رب ہم سے نراز ہو جائے
13:45وہ صرف اس کی
13:45رضا کو ڈھونڈتے ہیں
13:47یہ کون لوگ ہیں
13:48جو تقویٰ اور پرہیزگاری
13:50کو اختیار کرتے ہیں
13:52اب اگر ہم دیکھیں
13:53تو آقا علیہ السلام کی
13:54سیرت مبارکہ
13:55ابھی قرآن پاک بھی
13:56ابھی آپ نے بھی بتایا
13:57قرآن پاک دیکھئے
13:58اللہ رب العزت نے
13:59قرآن پاک میں فرمایا
14:00مفہوم آیت ہے
14:01کہ وہ رب
14:02اس کی بارگاہ میں
14:03تمہاری قربانیوں کا
14:05گوشت یا خون نہیں پہنچتا
14:07بلکہ تمہارے دل کا
14:08تقویٰ اس کی بارگاہ میں
14:09پہنچتا ہے
14:10یعنی وہ رب
14:11سرکار نے فرمایا
14:12کہ وہ رب
14:13تمہاری سورتوں کی طرف
14:14نہیں دیکھتا
14:15وہ تمہارے دل کی طرف
14:17دیکھتا ہے
14:17اور دل میں
14:18وہ رب بستا ہے
14:19یہی وہ دل کا ٹکڑا ہے
14:21کہ آقا علیہ السلام
14:22نے فرمایا
14:23کہ یہ جو تقویٰ اور
14:25پرہیزگاری ہے
14:26اس کے مطابق
14:27کہ دیکھئے
14:28حلال بھی ظاہر ہے
14:29سرکار نے فرمایا
14:30اور حرام بھی ظاہر ہے
14:31اور ان دونوں کے بیچ میں
14:33ایک کیا چیز ہے
14:35شک و شبہ والی چیز ہے
14:37انشاءاللہ پھر
14:37بریک کے بعد ہم آئیں گے
14:39آپ سے مزید سوالات
14:40شامل کریں گے
14:41ناظرین یہاں ایک شوٹ بریک ہے
14:42بریک کے بعد دوبارہ
14:43حضر ہوتے ہیں
14:43ہمارے ساتھ رہیے
15:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:15ایک مرتبہ پھر خوش آمدید
15:17ماہ رمضان اور خواتین میں
15:19اور ناظرین بریک پر جانے سے پہلے
15:20ہماری گفتگو جاری تھی
15:21پرہیزگاری کے حوالے سے
15:23کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
15:25احادیث اور صیرت مبارکہ کی
15:28روشنی میں ہمیں کیا رہنمائیں ملتی ہے
15:29عالمہ سیدہ سادیہ سید
15:31آپ کی ہی بات کو کنٹینیو کریں گے
15:32یہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:35دیکھیں یہ جو تقوی اور پرہیزگاری ہے
15:38تمام گناہوں کو چھوڑ دینے سے حاصل ہوتی ہے
15:41پھر اگر ہم دیکھیں
15:42جتنے شک و شبات والی چیزیں
15:44ان کو بھی ترک کرنے سے یہ حاصل ہوتی ہے
15:46آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
15:47حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ
15:49حلال بھی ظاہر ہے اور حرام بھی ظاہر ہے
15:52ان دونوں حلال و حرام
15:54کے درمیان ایک چیز ہے
15:55وہ ہے شبے والی چیز
15:57اب اس کو بہت سارے لوگ نہیں جانتے
16:00کہ آیا وہ حلال ہے
16:02یا وہ حرام ہے
16:04سو جو اس چیز کو جان لے
16:06یعنی وہ شبات والی چیزوں سے بھی بچے
16:08تو اس نے اپنے دین کو
16:10اور اپنی عزت کو بچا لیا
16:11اور جو شک و شبات والی چیزوں میں پڑ گیا
16:14تو اس کی مثال
16:16اس چرواہے کسی ہے
16:17کہ جو شاہی چراغہ کے پاس
16:19اپنے جانوروں کو چرائے
16:20اور ممکن ہے کہ وہ جانور
16:22اس چراغہ میں چلا جائے
16:24اور خبردار
16:25ہر بادشاہ کی اپنی مخصوص چراغہ ہے
16:28جس میں کسی دوسرے جانور کو جانے کی اجازت نہیں
16:31تو اللہ رب العزت کی یہ زمین بھی چراغہ
16:35کہ اس میں اللہ رب العزت نے
16:38حرام کردہ چیزوں کو واضح کر دیا ہے
16:40پھر سرکان نے یہ بھی فرمایا
16:42کہ جسم میں ایک گوش کا ٹکڑا ہے
16:45کہ اگر وہ درست رہے
16:47درست رہے
16:48تو سارا جسم درست رہتا ہے
16:50اور اگر وہ خراب ہو
16:51تو سارا جسم خراب ہو جاتا ہے
16:54تو مسلمانوں وہ ٹکڑا دل ہے
16:57یعنی اگر دل درست ہے
16:59اس میں اللہ رب العزت بستا ہے
17:01اس کے حبیب کا ذکر بستا ہے
17:03سو وہ دل پاکیزہ ہے
17:05اگر وہ درست ہے
17:06تو انسان مکمل درست ہے
17:08اور اگر وہ بھٹک گیا
17:10تو انسان بھٹک گیا
17:11پھر اگر ہم دیکھیں
17:13تو ہمیں پتہ چلتا ہے
17:14کہ دین میں سب سے افضل چیز
17:16سرکار نے فرمایا
17:17یہی پرہیزگاری ہے
17:19سو لہٰذا
17:20اللہ رب العزت سے دعا ہے
17:21کہ اللہ رب العزت
17:22ہمیں
17:22آقا علی صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:24صیرت پر عمل کرنے
17:25قرآن پاک کا متعلق کرنے
17:27اس کے مطابق چلنے کی
17:28اور اس رمضان مبارک میں
17:29اپنے آپ کو صدارنے کی
17:31توفیق عطا فرمائے
17:32آمین
17:33الہی آمین
17:34ڈاکٹر صاحبہ آپ کی جانے پاؤں گی
17:35اور اس پر رہنمائی فرمائیے گا
17:37کہ اولیاء اللہ اور بزرگان دین کی
17:39اگر ہم حیات کا متعلق کرتے ہیں
17:41تو ہمیں پتہ چلتا ہے
17:42کہ وہ
17:42نفوسِ قدسیہ سخت پرہیزگار تھے
17:46تو اس پر کیا کہیں گے
17:48قرآن پاک میں
17:49اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
17:52کہ وہ لوگ جو نماز قائم کرتے ہیں
17:54زکاة ادا کرتے ہیں
17:56اللہ کی راہ میں
17:57چھپے کھلے اعلانیاں خرچ کرتے ہیں
18:00وہ لوگ جنت الفردوس کے وارث ہوں گے
18:04اور اس میں ہمیشہ رہیں گے
18:06دیکھیں ماہ علیہ صاحبہ
18:08نیک لوگ چراؤں کی مانند ہوتے ہیں
18:12فاصلوں کو تو کم نہیں کر سکتے
18:14مگر منزلوں تک ضرور پہنچا دیتے ہیں
18:17اس لیے ان کی تعلیمات کا ایک ایک لمحہ
18:21ہمارے لیے مشل راہ ہے
18:23اور اولیاء اللہ کی تعلیمات پر
18:26عمل کر کے ہی ہم اپنی دنیا اور آخرت
18:28کو سمار سکتے ہیں
18:30عبداللہ بن زید نے
18:31تین دن تک اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
18:34ارز کی کہ میرے رب
18:36جنت میں میرا پڑوسی کون ہوگا
18:39تو تیسرے دن ندا آئی
18:41کہ میمونہ ولیہ جو کوفے کی رہنے والی ہے
18:45تو وہ دیکھی ایک طویل سفر تہ کر کے
18:48کوفہ پہنچے
18:49لوگوں سے میمونہ کے بارے میں پوچھا
18:52تو لوگوں نے کہا کہ وہ تو ایک دیوانی سی عورت ہے
18:55ہماری بکریاں چراتی ہے
18:57وہ جنگل میں وہ بکریاں چرہ رہی ہے
18:59جب عبداللہ بن زید گئے جنگل میں
19:02تو دیکھا کہ نہ بکریاں
19:04بھیڑیوں سے ڈر رہی ہیں
19:06نہ بھیڑیے بکریوں پر
19:08حملہ کر رہے ہیں میمونہ نماز پڑھ رہی تھی
19:11جیسے اس نے
19:12سلام پھیرا
19:13تو کہنے لگی کہ عبداللہ
19:16ملنے کا وعدہ تو جنت میں تھا
19:19آج کیسے
19:20تو عبداللہ بن زید
19:22کو بہت تاجب ہوا اور کہنے لگے کہ یہ بتا
19:25کہ تجھے میرا نام
19:27کس نے بتایا تو اس پر
19:28میمونہ ولیہ نے کہا کہ جس رب
19:30نے تجھے میرے پاس پھیجا ہے
19:32پھر اس کے بعد عبداللہ بن زید
19:35نے کہا یہ بتاؤ کہ بکریوں
19:36اور بھیڑیوں میں دوستی کب سے ہو گئی
19:38نہ وہ ڈر رہی ہیں نہ وہ حملہ کر رہے ہیں
19:40تو میمونہ ولیہ کہتی ہے
19:42کہ جس دن نے میمونہ
19:44نے اپنے رب سے دوستی
19:47کر لی ہے
19:47تو جو اپنے اللہ کا ہو جاتا ہے
19:50تو اللہ بھی پھر اس کا ہو جاتا ہے
19:53اسی طرح شیخ صادی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
19:56کہ میں ایک دفعہ عمرے پر گیا
19:58تو دیکھتے کہاں
19:59کہ ایک شخص نے اپنے آپ کو چادر سے
20:01دھاپا وا تھا
20:03اور رب کے حضور گریہ و ذاری کر رہا تھا
20:06کہ اللہ میں بہت گناہگار ہوں
20:08میرے گناہوں کو معاف فرما
20:10اے اللہ تو رحم کرنے والا ہے
20:12تو غفور و رحیم ہے میرے پر رحم فرما
20:14یعنی اس شخص کی گریہ و ذاری دیکھ کر
20:17مائلہ صاحبہ آس پاس کے لوگ بھی رونے لگے
20:20اور سمجھانے لگے
20:21کہ تم تو اللہ کے گھر کے سامنے کھڑے ہو
20:24اللہ تو رحم کرنے والا ہے
20:26درگزر کرنے والا ہے
20:27معاف کرنے والا ہے
20:28اللہ تمہارے گناہوں کو معاف کر دے گا
20:31لیکن وہ مسلسل اللہ سے گریہ و ذاری کیے جا رہے تھے
20:35تو لوگوں کو تاجب ہوا
20:36اور جب وہ واپس جانے لگے
20:38تو ایک شخص ان کے پیچھے ہو لیا
20:40جب انہوں نے اپنے اوپر سے چادر اتاری
20:43تو وہ وقت کے غوث سیدنا غوث آسم تھے
20:47یہ اللہ کے پاکیزہ اور برگزیدہ بن گئے
20:49اسی طرح حضرت و حب
20:51اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے تھے
20:53کہ اللہ میں ساری راتیں تیری عبادت میں گزاروں
20:56تو میری نیند اڑا دے
20:58تو مائلہ صاحبہ چالیس سال تک وہ نہیں سوئے
21:01اور چالیس سال تک انہوں نے اللہ کی عبادت کی
21:05اس طرح بی بی فاطمہ
21:06جب عبادت کرتی تھی سجدے میں جاتی تھی
21:09تو وہ جگہ آنسوں سے تر ہو جاتی تھی
21:12جب صبح ہوتی تھی
21:14تو امام حسن فرماتے ہیں
21:15کہ جب میں اپنی ماں سے کہتا تھا
21:17کہ ماں صبح ہو گئی
21:19تو کہ نہیں اللہ نے رات بہت چھوٹی بنائی
21:21اے اللہ میں تیری عبادت کا حق ادا نہ کر سکی
21:25تو دیکھئے آج ہم مسائل کا شکار ہیں
21:27آج ہم پریشانیوں کا شکار ہیں
21:30ہم کہتے ہیں ہمارے رس میں تنگی ہو گئی ہے
21:33ہماری دعا قبول نہیں ہو رہی
21:35ہمارے گھر میں تو بیماریاں بہت ہیں
21:37آپ یہ اولیاء اللہ ہیں نا
21:40ان کی اچھی اچھی باتوں کو اپنے زندگی میں شامل کر لیں
21:43ان کی تعلیمات پر عمل کریں
21:45جس طرح یہ پریشگاری کرتے تھے
21:48جس طرح یہ حلال حرام میں فرق رکھتے تھے
21:50جس طرح یہ جھوٹ غیبت اور برائیوں کو چھوڑ کر
21:53نیکی کے راستے پر چلتے تھے
21:55تو یہ اولیاء اللہ چراغوں کی مانند ہیں
21:58اور جس دن اس چراغ کی روشنی کو
22:01ہم اپنے دل میں بسالیں گے
22:03تو ہمارے دل کی بھی اصلاح ہو جائے گی
22:06ہمارے ذہن کی بھی اصلاح ہو جائے گی
22:08ہمارے عمل کی بھی اصلاح ہو جائے گی
22:11صرف سمجھنے کی دیر ہے
22:13بلکل ایسا ہی ہے
22:14سادیا آپ سے یہ جاننا چاہوں گی
22:16کہ پرہیزگاری کے لیے
22:18یہ بتائیے گا کہ پرہیزگاروں کی نیک لوگوں کی صحبت
22:21جو ہے وہ کتنی اہمیت رتیس پر اینماعی فرمائے
22:23جی بہت شکریہ
22:25شیخ سادی علی رحمہ گلستان سادی میں لکھتے ہیں
22:28کہ آپ ایک مرتبہ ایک ہمام میں بیٹھے ہوئے تھے
22:31تو آپ کے دوست نے آ کر آپ کو ایک مٹی دی
22:34اس میں سے خوشبو آ رہی تھی
22:36تو آپ فرماتے ہیں
22:37میں نے مٹی سے سوال کیا
22:38تو مشک ہے یا عمبر
22:39تو اس مٹی نے کہا ہوں
22:41تو میں وہی ایک عام سی مٹی
22:43لیکن ایک عرصے تک
22:45ایک پھول کے ساتھ گزار کر آئی ہوں
22:48اپنا وقت
22:48تو اس کی خوشبو اپنے اندر بسالی ہے
22:51یعنی اس کا جمال اپنے اندر لے کر آئی ہوں
22:54ویسے تو میں ایک عام سی مٹی ہوں
22:56تو یعنی یہاں سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے
22:58کہ انسان ایک دوسرے کے اثرات کو لیتا ہے
23:02اور بہت جلدی لیتا ہے
23:03اب اگر ہم دیکھیں
23:05تو آقا علی صلی اللہ علیہ وسلم
23:06نے بھی صوبتوں کو سمجھایا
23:07اور بہت خوبصورت انداز سے سمجھایا
23:10کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:11نے فرمایا
23:12کہ اچھے اور برے کی صوبت
23:15اتر بیچنے والے
23:17اور بھٹی جلانے والے کی جیسی ہے
23:19یعنی تم اتار کے پاس بیٹھو
23:22اس سے خوشبو نہ بھی خریدو
23:24اس سے نہ بھی لو
23:25لیکن جب تم اس کے پاس سے اٹھو گے
23:27تو تمہارے پاس سے بھی وہ خوشبو آئے گی
23:30اسی طرح تم کسی لوہار کے پاس بیٹھو
23:33تو اس کی بھٹی جل رہی ہوگی
23:34تم کچھ نہ بھی کرو
23:36قریب سے بھی گزرو گے
23:38تو اس کے دھویں سے تمہارے کپڑے گرد آلود ہو جائیں گے
23:41تو یعنی سرکار نے بتایا
23:43سرکار نے فرما دیا
23:45کہ تم صوبتوں کا اثر ہوتا ہے
23:47پھر سرکار نے فرمایا
23:49کہ دوست اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے
23:52سو لہٰذا دیکھ کر
23:53تم دیکھو کہ وہ کس دین پر ہے
23:55اور وہ کیا کام کر رہا ہے
23:57لہٰذا تم اچھو کی صوبت اختیار کرو
24:00اللہ رب العزت تمہیں
24:01اچھو کی صوبت نصیب فرمائے
24:03اب اگر ہم دیکھیں تو دیکھیں
24:05آقا علیہ السلام کی حدیث پاک کا مفہوم ہے
24:08کہ پوری زمین پر فرشتے گھومتے ہیں
24:10اور جہاں ذکر ہوتا ہے
24:12وہ اس جگہ پر
24:14ذکر والی جگہ پر جاتے ہیں
24:15اور وہاں پر جو کچھ بھی ذکر و عسکار
24:18تسبیحات ہوتی ہیں
24:19جب اللہ رب العزت ان سے پوچھتا ہے
24:21تو وہ بتاتے ہیں
24:22کہ فلان شخص تیرا ذکر کر رہا تھا
24:24تسبیحات کر رہا تھا
24:26اللہ رب العزت فرماتا ہے
24:27کہ میں تمہیں گواہ بناتا ہوں
24:29کہ میں نے اسے معاف کر دیا
24:31تو حضرت ابو حریرہ بیان کرتے ہیں
24:33کہ ایک فرشتہ ان میں سے یہ سوال کرتا ہے
24:36کہ رب ایک شخص اس میں ذکر کے لیے نہیں آیا تھا
24:39وہ اپنے کسی کام سے آیا تھا
24:40رب العزت فرماتا ہے
24:42میں نے اسے بھی معاف کر دیا
24:44یعنی اہل اللہ کی صحبت
24:47اتنی خاص ہے
24:48کہ مولانا روم علیہ رحمہ فرماتے ہیں
24:51کہ اہل اللہ کی صحبت میں
24:53ایک لحظہ بیٹھنا
24:55سو سال کی بے ریا عبادت سے بہتر ہے
24:58یعنی جب اہل اللہ کی صحبت میں آپ بیٹھتے ہیں
25:01تو اللہ رب العزت
25:04اتنا خوبصورت ایک قول ہے
25:05کہ تم اولیہ اللہ کی صحبت میں بیٹھا کرو
25:09کیونکہ اللہ رب العزت کے
25:10وہ اتنے قریب ہوتے ہیں
25:11کہ اللہ رب العزت ان کی دل پر نگاہ کرتا ہے
25:14سو جب وہ تمہاری طرح ہم نگاہ کرتے ہیں
25:16تو وہ کنیکشن ایک جو جوائنڈ ہوتا ہے نا
25:19وہ اتنی جلدی تم اپنے آپ سے نہیں پہنچ سکتے
25:22جتنا جو اللہ کے قریب ہے
25:23اس کے پاس بیٹھو گے
25:25اس کی صحبت اختیار کرو گے
25:27تو رب سے جڑتے چلے جاؤ گے
25:28اور اگر تم ان صحبتوں میں نہیں بیٹھے
25:30کسی غلط کام میں لگ گئے
25:32تو وہ گناہ کے مرتقب ہوگے
25:34لہذا تم اچھوں کی صحبت لو
25:35کیونکہ انسان بہیوئر بہت جلدی لیتا ہے
25:38سو تم اچھوں کی صحبت میں بیٹھو گے
25:40تو رب کے قریب ہوتے چلے جاؤ گے
25:42اور اگر برو کی صحبت میں بیٹھو گے
25:44تو برو ہوتے چلے جاؤ گے
25:45لہذا صحبت کا اثر ہر طرح سے آتا ہے
25:48ہمیں سرکار کی صیرت
25:49سرکار کی بارگاہ میں
25:51صحابہ کرام نے ایمان کی حالت میں
25:54دین اسلام کو قبول کیا
25:55جب ہی تو صحابی کہلائے
25:57سرکار کا دیدار کیا
25:58پھر انہوں نے سب سے زیادہ
25:59سرکار کی سنگت میں وقت گزارا
26:02تو ان کا اخلاق بھی ویسا
26:03اتوار بھی ویسا
26:04کردار بھی ویسا
26:05اللہ رب العزت ہمیں
26:07اپنے صالحین کی صحبت
26:08اختیار کرنے کی تو
26:09آمین
26:09آمین
26:10یقین ناظرین کے
26:12اللہ والوں کی صحبت
26:13جو ہے وہ آپ کو
26:13قربِ الہی کی طرف لے جاتی ہے
26:16شاکفتہ عمران صاحب
26:16ہم میں چاہوں گی
26:17کہ آپ کی خوبصورت آواز
26:18مناتی رسول مقبول
26:19صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:20شامل کی جائے
26:26سنائے نبی سے
26:33معتر ہوا
26:38سنائے نبی سے
26:44معتر ہوا
26:49گھروں میں
26:54نمائیا
26:56میرا
26:58ہر ہوا
27:04لپٹ تاٹ کبھی
27:09ان کی نام لین سے
27:18لپٹ تاٹ کبھی
27:23ان کی نام لین سے
27:35مدینہ
27:36مدینہ
27:37کا میں
27:38کیوں
27:40نہ
27:41کنکر
27:43ہوا
27:48مدینہ
27:49کا میں
27:52کیوں
27:53نہ
27:54کنکر
27:56ہوا
27:59مدینہ
28:00مدینہ
28:01مدینہ
28:11مدینہ
28:12مدینہ
28:14مدینہ
28:15مدینہ
28:19مدینہ
28:24مدینہ
28:53مدینہ
28:54مدینہ
28:55Sada di tubulwalya aapne
29:07Sada di tubulwalya aapne
29:21Sada di tubulwalya aapne
29:26Sada di tubulwalya aapne
29:37Sada di tubulwalya aapne
29:46Sada di tubulwalya aapne
29:56Sada di tubulwalya aapne
30:17Sada di tubulwalya aapne
30:20Sada di tubulwalya aapne
30:25Sada di tubulwalya aapne
30:48Sada di tubulwalya aapne
30:52Sada di tubulwalya aapne
31:08Sada di tubulwalya aapne
31:18Sada di ratulfiat
31:19Sada di tubulwalya aapne
31:20Sada di tubulwalya aapne
31:45Sada ima
31:48on an alt table
32:01Thank you very much.
32:31Thank you very much.
37:19Thank you very much.
37:49Thank you very much.
38:24Thank you very much.
38:55Thank you very much.
43:03कुन जिरुए लुट्फ सुए मनमन नजर
43:13कुन नसीमा जांदी बेबदहा
43:23गुजर कुन जिये हवा लुट मुहम्मद रारा
43:34खबर कुन जिये हवा लुट मुहम्मद रारा
43:45कुन नसीमा जांदी बेबदहा गुजर
Comments

Recommended