Skip to playerSkip to main content
#pakistan #afghanistan #pmshehbazsharif #petrolpriceinpakistan #inflation #pakistaneconomy #MojtabaKhamenei #donaldtrump #usirantension #iranisraelwar #iranuswar #usirantension #usattackoniran #usiranwar #israel #iran #usa #Khamenei #IranBreakingNews #IranIsrael #IranUSA #MiddleEastCrisis #Geopolitics #globalsecurity #thereporters #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4_2c1e1yy-97MmDzOdwtm

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02. . . . .
00:30. . .
01:00. . . . .
01:30. . . . . . .
01:31. . . . . . ?
01:32. . . . .
01:35Thank you very much.
02:11Thank you very much.
08:41ڈیران نے بہت کچھ سیکھا پچھلی جنگ سے جون میں جتنی ڈیویسٹیشن
08:45ہوئی تھی اس وقت بھی وہ تیار تھے ایرانی فوج کو اور پاسدانہ
08:49انقلاب کو گمن صاحب ڈے وان سے پتا ہے ان کو کسی اٹلری نے فائر
08:53نہیں کرنا ان کو انفینٹری ٹروپس نے آ کر گھرنا نہیں ہے ان کو
08:56کوئی آرمر ٹینکس نے نہیں قبضہ کرنا ان پر ان کو جب بھی آئی ان
09:00کو ائر سے آنے آٹیک نامبر وان تو انہوں نے ہر بلڈنگ ہر
09:03انفرسٹرکچر ہر ہائیڈنگ ہر راکٹ لانچر کی سٹوریج ٹرنلز میں
09:07بنائی ہے بام پروف نہیں میں کہتا بام ریزسٹنٹ ضرور بنائی ہے
09:11نمبر وان تو ان کو تو پتا تھا کہ انہوں نے صرف قابلیت پر جنگ
09:14نہیں لڑنی حوصلے سے جنگ نہیں لڑنی سروائیوی بیلٹی سے بھی جنگ
09:18لڑنی ہے جس کا مطلب ہے کہ اگر وہ ویپن سروائیو کریں گے تو
09:21قابل ہوں گے اگر قابل ہوں گے تو وہ حوصلہ آئے گا تو ان کی جو ایک
09:25ریسیپی جو دوسرے ملکوں میں نہیں ہوتی دوسرے ملکوں میں قابلیت
09:29ہوتی ہے حوصلہ ہوتا ہے اگر آپ کی قابلیت کم ہے تو آپ کا
09:32حوصلہ کمپنسیٹ کر لیتا ہے لیکن اگر آپ کی قابلیت زیادہ ہے
09:36حوصلہ نہیں ہے تو کمپنسیٹ نہیں ہوتا انڈیا پاکستان مئی
09:39دوہدار پچیس ہماری قابلیت کم تھی اور اس لئے نے الحمدللہ
09:43کمپنسیٹ کیا ایران کا بھی یہی ہے اور ایران کی ڈیمنشن ای
09:47تھرڈ ڈیمنشن ہے جو نارملی کسی ملک کو یہ ریکوارمنٹ نہیں
09:50ہے سروائیویبیلٹی کی ایران کو ڈے ون سے پتا ہے ان کے
09:53ویپن سروائیویب کریں گے تو فائر کریں گے پہلی بات انہیں
09:56سروائیویبیلٹی بہت درائی ہے اب آتا ہوں میں اسرائیل کی طرف ایک
09:58یونیک چیز میں شاید کل ہی ریسرچ کی ہے اور مجھے ڈیٹا ملا ہے میں
10:02وہ پہلی دفعہ آپ سے شیئر کرتا ہوں کہ اسرائیل پر جو یہ فائر
10:04کر رہے ہیں ہائپر سانک مزائل یہ تو ہم سب کو پتا ہے وہ
10:07مارک فیفٹین تک ہوتے ہیں جو کہ تقریباً سترہ ہزار کلومیٹر
10:10پر آر کی سپیڈ سے ہوتے ہیں اب انہوں نے جو موڈیفکیشن کی ہے
10:13میں نے ویسٹرن سورسز سے کنفرم بھی کیا کل تو اب یہ کیا کر رہے
10:17ہیں کہ ان ہائپر سانک مزائل کو جس کو وہ انٹرسیپٹ نہیں کر پا رہے
10:21اور انٹرسیپٹ کیوں نہیں کر پا رہے سیونٹین تھاؤزن کلومیٹر
10:24سپیڈ کی وجہ سے نمبر وار نمبر ٹو ان مزائل کے اندر
10:27ڈوجنگ کیپیبلٹی ہوتی ہے یعنی آنے والے مزائل کا جب وہ
10:30ڈیٹیکٹ کرتا ہے کہ مجھے زمین سے کچھ فائر کیا گیا ہے وہ ان
10:33کو ڈیسیپ کرتا ہے اپنا روٹ بدل کے نمبر ٹو نمبر تھری جو
10:37ایران نے یونیک چیز کی ہے انہوں نے آلموسٹ ان ہائپر سانک
10:40مزائلز کے جو پانچ سو کلو سے لے کر ایک ٹن تک ہیں ان کے اندر
10:43ایٹی وار ہیڈز انڈیپنڈنٹ اس کے اندر فیڈ ان کیے ہوئے ہیں جس
10:47کا مطلب یہ ہے کہ جب یہ زمین کی طرح بڑھ رہا ہوتا ہے ہٹ
10:50کرنے کے لیے تو یہ پھٹا ہے اس کے اندر سے ایٹی بومز
10:54لائیٹری شہر ٹوکو کے شنوں کی طرح جا کر یہ گرتے ہیں جس
10:58سے آبیسلی ڈیمیج بہت بڑے ایریے میں ہوتا ہے پینک پھیلتی ہے
11:01انسیکیورٹی ہوتی ہے اور انٹرسیپشن کرنا اتنا ہی
11:04مشکل ہوتا ہے کیونکہ ایٹی ٹارگٹس آتے ہیں
11:07سپرسونک ان کے میزائلز ہیں وہ وہ آر دیر مور
11:10ایڈوانس دن دیز ہائپرسونک جو ابھی استعمال انہوں نے
11:13کچھ خیبر بھارے جاتے ہیں نہیں حسن صاحب حسن صاحب یہ جو
11:17سپیڈ سپرسونک کہتے ہیں نا یہ سپیڈ آف ساونڈ ہوتی ہے
11:19تقریباً گیارہ سو کلومیٹر پر آر کے ساب سے یہ ہوتی ہے
11:22جب گیارہ سو کلومیٹر سے کوئی چیز اوپر چلی جائے
11:25بارہ سو کلومیٹر پر جہاز اڑے یا میزائل
11:27اس کو سپرسونک کہنا شروع کر دیتے ہیں
11:30تو اس کا مطلب ہے
11:31ہائپر کا مطلب ہے کہ ہائپر کئی گناہ زیادہ
11:34سپرسونک سے پندرہ گناہ زیادہ
11:36جو سمجھ لیں
11:36چہوڑی غلام سین صاحب
11:38چہوڑی صاحب
11:40چشنی صاحب آپ
11:41ماشاءاللہ اچھی
11:43ہر چیز پر آپ کی دسترس ہے
11:45تو ہم آپ کی دسترس ہے
11:54بھئی آپ اس کا
11:57جہاز گر کیسے گیا ہے
11:58اس کی انہوں نے کیوں نہیں مانتے
12:00کہ
12:00بھائی آپ لاؤس پلین
12:05یس بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
12:07دیکھیں امریکہ جیسا ملک
12:09جس نے وینیزویلا کا
12:10کہا جی ایک رات میں میری ملیٹری نے
12:12اٹھا لیا اور اس کے بعد انہوں نے
12:14یہ کلیم کرنا شروع کر دیا کہ میری
12:16ملیٹری انوینسبل ہے اور انوانرابل ہے
12:19اس کا کیا مطلب ہے یہ تو آپ کی بات
12:21صحیح کہہ رہے ہیں کہ یہ ڈنائے کرتی ہے
12:22لیکن یہ ان کو ماننے نہ چاہیے
12:24کیونکہ دنیا نہیں مانے گی کہ تین جہاز
12:27فرینڈلی فائر انلیس کسی نے انٹینشلی فائر
12:29کر دیا ہو کسی نے فرسٹریشن میں
12:30کسی کوئیتی پائلٹ نے مار دیا ہو میں صرف جیجمنٹ نہیں
12:33دے رہا میں تو صرف ایک پوسیبلیٹی کی بات
12:35کر رہا ہوں کہ تین جہاز ایسے
12:36نہیں مارے جاتے پہلی بات یہ ہے اور
12:38یہ جو زوم بناتا نا
12:40یہ بنیادی طور پر دیکھئے
12:42ملٹری سٹرٹیجی میں چھوٹی سی میں لفظ ایڈ کرتا
12:45چلوں جب آپ کو کوئی کمکٹری
12:47ملتی ہے نا وینیزویلا جیسی
12:48تو آپ کا ایک اس کے اندر ایک خطرناک
12:51انگریڈینٹ بھی چھپ جاتا ہے آکے
12:52آپ کو لگتا ہے ایک رات میں صدر اور
12:55اس کی بیوی کو میری فورسز اٹھا کے لے آئی ہیں
12:57تو پھر اس کا مطلب ہے میں اپنی فوج
12:59کو ہر جگہ ہر مقصد کے لیے اور
13:00ہر وقت استعمال کر سکتا ہے
13:04دماغ خراب ہو جاتا ہے
13:05اچھا جاتے جاتے یہ بتاتا ہے کہ
13:08آج چودمہ دن ہے جنگ
13:10انیشل اسیسمنٹ بہت سارے لوگ کی یہ تھی
13:12کہ دی کائنڈ آف سپریریٹی پاس ہے
13:15اسرائیل امریکہ کے پاس
13:16ویپنری ان کے پاس تو زیادہ عرصہ نہیں ٹکے گا
13:19ایران اب آپ کو جنگ کتنا آگے بڑھتی
13:21نظر آ رہی ہے اگر آپ کی نظر سے گزری ہے
13:23سٹیٹمنٹ مجتبہ ان کے جو
13:25آیت اللہ رہ نمائے جو نئے رہ نمائے
13:28وہ کہہ رہے ہیں کہ میں تمام اپنے ایرانیوں کو یہ شور کرتا ہوں
13:31کہ نہ صرف اپنے اپنے لیڈر کا بدلہ لیں گے
13:34لیکن ایک ایک جو شہری ہے
13:36جو شہید ہوا ہے
13:37اس کی جان کا ہم بدلہ لیں گے
13:40اپنے دشمن سے
13:41اس کے بعد وہ یہ بھی کہتے ہیں
13:43میں یہ سفارش کرتا ہوں
13:45ریکمینڈ کرتا ہوں پرشنگرپ اور سارے جو ہمساہیہ ممالک ہیں
13:48آپ ہمارے بدل اسلامی ملک ہیں
13:51لیکن اگر آپ کی سرزمین سے
13:53ہمیں نقصان پہنچے گا
13:55تو پھر آپ ہمارے لیے
13:56دشمن کی جگہ رکھیں گے
13:58اور ہم آپ کے اوپر بھی
14:01حملہ کریں گے
14:02اس کے بعد پھر وہ
14:14حکم دے دیا ہے انہوں نے اپنے سارے فائٹرز کو
14:16کہ کم وٹ میں
14:18سٹیٹ آف ہارموز
14:19جو کہ چھیڑ برنی ہوئی ہے
14:20پریزنٹ ٹرم کی
14:21یہ بند رہے گی
14:22جب تک ہمارے ساتھ
14:24ہماری شرطوں کے اوپر
14:26پریزنٹ ٹرم
14:26جنگ بندی کے اوپر نہیں آتے
14:28حسن کو آپ نے بھی سوال کرنا ہے
14:29سوال کے کرنا ہے
14:30مجھے تو لگ رہا ہے
14:31کہ جو
14:32یہ مشتبہ
14:33سر آپ سمجھتے ہیں
14:34کہ
14:35نہیں نہیں طاقت ہے
14:37جیسے ہم دیکھتے ہیں
14:38کہ جب پولیس میں
14:39کوئی ایس پی آتا ہے
14:39تو بڑا جوشت ہوتا ہے
14:40جب وہ ڈی آئی جی تک پہنچتے ہیں
14:42تو بالکل ٹھنڈے ہو چکے ہوتے ہیں
14:43ان میں وہ جوش جزبہ نہیں ہو رہتا
14:44تو یہ بھی جو
14:46مشتبہ ہے
14:47یہ بھی
14:47ایس پی ان کو تصور کیا جائے
14:49کیونکہ جو
14:49گراؤنڈ ریالٹیز ہیں
14:50وہ تو کچھ اور ریفلیکٹ کر رہی ہیں
14:52ہم نے
14:53والد صاحب کو دیکھا
14:54سپریم لیڈر رہاں
14:56جیانیویز
14:57نہیں وہ بردی کے پرماؤں ہوتا ہے
14:59حسن صاحب
15:00میں آپ کی بات
15:01سے تو اگری کروں گا
15:02لیکن اس کی وجہ
15:03میں اپنی بتانا چاہوں گا
15:05وہ وجہ
15:05میں یہ بتانا چاہوں گا
15:06کہ بنیادی طور پر
15:07آپ کے پروگرام میں نے
15:08اگر پہلے کہا
15:09تو میں ماظر چاہتا ہوں
15:10لیکن کل مجھے اپنی بات
15:11دوبارہ یاد آئی
15:12کہ جو آپ کی
15:13پاور ٹو ہرٹ ہوتی ہے
15:14حسن صاحب
15:15وہی پاور ٹو بارگین ہوتی ہے
15:17کل جو انہوں نے
15:18مجتبہ صاحب نے
15:19شرطیں رکھی ہیں
15:20اس کا مطلب ہے
15:22کہ ان کی پاور ٹو ہرٹ
15:23اسٹیبلش ہو گئی ہے
15:24اسی لئے وہ
15:25پاور ٹو بارگین چاہتے ہیں
15:26اگر خدا نہ خواستہ
15:27امریکہ ہا بھی ہوتا
15:28اور ان کو مار پڑ رہی ہوتی
15:29تو انہوں نے تو
15:30مافیا مانگ کے کہنا تھا
15:31بند کر دے جنگ
15:32جو کہتے ہیں
15:32ہم ماننے کو تیار ہیں
15:33الٹا ہی اپنی شرائط
15:34منوارے ہیں
15:35کیونکہ چودویں دن
15:36میں نے دکھایا ہے
15:37کہ انہوں نے
15:383.87 بلین ڈالر
15:40پہلے سو گھنٹے میں
15:41خرش دیا تھے
15:42جس کے اندر
15:43صرف پانچ فیصد
15:44بجٹ اپروف کانگریس کا تھا
15:46یہ بھی ذہن میں رکھے گا
15:47باقی ابھی وہ
15:48ای ٹی ایم کارڈ
15:48یوز کر رہے ہیں
15:49جنگ کے نام پہ
15:50یہ جائیں گے کانگریس کے پاس
15:51تو پھر بجٹ ملے گا
15:52پہلی بات
15:53اس وقت ایک وار کی
15:54جو پروہیبٹیو پرائیس
15:56ایران لے رہا ہے
15:56وہ بہت سستہ
15:57اپنے آپ کو ظاہر ہے
15:58اس نے ایکسپنس کیا
15:59اپنا اور بہت
16:00مہنگا کر دیا
16:01اس نے امریکہ کے لیے
16:02پہلی بات
16:02جو گومن صاحب نے
16:03سٹیٹ آف ہورموز کو کہا تھا
16:05وہ بھی میں کومنٹ کرتا چلوں
16:06سٹیٹ آف ہورموز
16:07بڑی
16:08ایگو ہے
16:09اور آپ نے کہا
16:09چھیڑ بنی ہوئی ہے
16:10اور امریکہ کے صدر نے
16:11تیسرے دن کہا تھا
16:12کہ ہم شپنگ لائن
16:13لے کے جائیں گے
16:14ہم انشورنس بھی دینے
16:15کو تیار ہے
16:16ہم اسکارٹ بھی کرے گی
16:17شپنگ لائن کی جو
16:18کوسٹ انشورنس کی ہے
16:19وہ آٹھ سو پرسن تک
16:21جا چکی ہے
16:21امریکہ نے آفر کیا ہے
16:23پھر ان کے انرجی منسٹر
16:24نے ٹویٹ کر کے
16:25ڈیلیٹ کر دیا ہے
16:26کہ نہ ہمارے کوئی
16:27اسکارٹ کو کوئی مان رہا ہے
16:28نہ ہماری شپنگ لائن
16:30کی جو انشورنس ہے
16:30ایکسٹرہ جو ہم دینے
16:31کو تیار ہے
16:32اس آفر کو کوئی لینے
16:33کو تیار ہے
16:33اور دوسری طرف ایران
16:35انہار شپس کو
16:36حملہ کر رہا ہے
16:37جس کو بچاتا ہے
16:37جس کا مطلب ہے
16:38کہ دنیا کی نظر میں
16:40پریزیڈنٹ اف امریکہ
16:41اور ان کی فورسز
16:42جو انونسبلتی
16:43اور انونربلتی
16:44وہ پروٹیکشن
16:46یا سیکیورٹی دینے میں
16:47کامیاب نہیں ہے
16:48پریزیڈنٹ ٹرمپ کی
16:49نہ کوئی انشورنس
16:50مان رہا ہے
16:51اور نہ کوئی
16:52اشورنس مان رہا ہے
16:53یعنی کہ دونوں طرف ہے
16:54لیکن ایران کی اشورنس
16:55ضرور مان رہی ہے
16:56دنیا کے اگر آو گے
16:57تو ماریں گے
16:58تو اس وقت تو مجھے لگ رہا ہے
16:59کہ سی کنٹرول میں
17:00اگر میں کہوں
17:01کہ کس کا پنڑا بھاری ہے
17:02اور کس کی
17:03کریڈیویٹی زیادہ ہے
17:04تو ڈیفنیٹلی ایران کی ہے
17:05کیونکہ اس نے
17:06پرائیسز بہت زیادہ
17:06امپوز کی ہیں
17:07جس نے وائلیٹ کیا
17:08اس قرور سے
17:08جیسے بہت شکریہ
17:09وقت دینے کے لیے
17:10ان کے جو ایرانی صدر ہیں
17:12انہوں نے کل تحریر کی تھی
17:13انہوں نے کل پروگرام میں دکھایا تھا
17:15وہ فرما رہے ہیں
17:16کہ ہمیں
17:16ریپریشن اف وار بھی چاہیے
17:18جو ہمارے اوپر حملہ کیا ہے
17:19ہمارا نقصان کیا ہے
17:20اس کی بھی ادائیگی
17:21وہ قیمت بھی ادا کی جائے
17:23اور اس کے ساتھ ساتھ
17:25سیکیورٹی کی گارنٹی دی جائے
17:27کہ آئندہ ہمارے اوپر
17:28حملہ نہیں ہوگا
17:30یہی واحد رازتہ ہے
17:32جنگ کو ختم کرنے کا
17:34کس نے کہا تھا
17:35مرجم نواز شریف صاحبہ کے
17:36حوالے سے یہ بیان بڑا مشہور ہے
17:38مضاہمت ہوگی
17:39تو مفاہمت ہوگی
17:40لہٰذا ایران جو ہے
17:42وہ مضاہمت کر رہا ہے
17:43اب مفاہمت کب اور کیسے ہونی ہے
17:45آپ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے
17:47ناظرین اگلی سٹوری کے بڑھتے ہیں
17:49افسوسناک خبر ہے
17:50لکی مروت کے اندر
17:51پولیس مبائن کے اوپر
17:53ایک حملہ ہوا ہے
17:54دہشت گردی کا
17:55سات پولیس افران
17:57اس میں انہوں نے شہادت پائی ہے
17:59سیچو سمیت
18:00تصویر ان کے آپ دیکھ سکتے ہیں
18:02اور بدقسمتی سے
18:04یہ دہشت گردی کا فرید ہے
18:05وہ کابو میں نہیں آرہا
18:07اسی سارے واقعے کے اوپر
18:09بات کرنے کے لیے
18:10اوورال جو لائن کی سچویشن ہے
18:12خیبر پکتونہ کے اندر
18:14اور پرٹیکلر یونی ایریز کے اندر
18:16جہاں پہ
18:16آپریشن جاری ہیں
18:17زیاءالحق صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
18:18ہمارے بیرو چیف ہیں
18:19شاور سے
18:20زیاءالحق
18:22جو ہے افغانستان کے ساتھ
18:23ہمارا جو بارڈر بارڈر ہے
18:25وہ کلی طور پر سیل ہے
18:27اور ہم پوری کوشش کر رہے ہیں
18:30ہم سفارتی سطح کے اوپر
18:31چائنہ کو ہم نے انگیج کیا ہوا ہے
18:33باقی کائنیٹک آپریشنز بھی
18:34جو ہم کر رہے ہیں
18:35جہاں کہیں سے ہمیں خبر ملتی ہے
18:37خوارج جہاں پہ موجود ہیں
18:38ان کا جو کلہ کمہ کیا جاتا ہے
18:40ابھی یہ جو واقعات ہو رہے ہیں
18:42ان کے تانے بنے کیا خبر ہے
18:44کہاں سے
18:45انویسٹیگیشن
18:46کچھ لوگوں سے
18:47اگر آپ کی بات ہوئی ہے
18:48تو ہمارے ساتھ
18:48مجھے شیئر کریں
18:52خبر بھئی
18:53ایک تو
18:54افسوسناک واقعات ہو رہے ہیں
18:55بہت جارہا پریشان
18:57صورتحال ہے
18:58لیکن
18:58میں اس موقع پہ
19:00اپنی جتنی فورسز ہیں
19:01اور ان کے جوان ہیں
19:03ان کو میں سلام پیش کرنا چاہوں گا
19:05کہ
19:05آپ یہ دیکھیں
19:06کہ یہ جو کل واقعہ ہوا ہے
19:08یہ ایسے چو
19:10ایک ایسے علاقے میں
19:11پیٹرولنگ کر رہا تھا
19:12کہ جو دور افتادہ ہے
19:13اور انتہائی دشوار گزار
19:16پہاڑی علاقہ ہے
19:17اور اس علاقے میں
19:18وہاں پہ وہ
19:19پیٹرولنگ کرتے ہوئے
19:20وہاں پر
19:21اس پر دشتگردوں نے
19:22آئی ڈیز
19:23نصب کی ہوئی تھی
19:24جس کے زد میں آکے
19:25وہ شہید ہوئے ہیں
19:26ساتھ پولیس
19:27ایلکار
19:27تو میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں
19:28کہ ان تمام حالات کی باوجود
19:31جو کہ واقعات ہو رہے ہیں
19:32ہمارے جو سیکیورٹی فورسز کے جوان ہیں
19:34چاہے پولیس ہے
19:35چاہے فوج ہے
19:36چاہے
19:37دیگر قانون نافذ کرے
19:39ان کے حوصلے پس نہیں ہے
19:40بلکہ حوصلے ان کے بلند ہیں
19:41اور وہ ان کا مقابلہ بھی کر رہے ہیں
19:43بے شک
19:43پچھلے جو ہے
19:45تو دھائی ماہ میں
19:46تقریباً کوئی
19:47ایک سو اٹھارہ دشتگردی کے واقعات ہوئے ہیں
19:50جس میں پولیس کی اگر
19:51شہادوں کی بتائی جائے تو چوون ہے
19:54اور چونتی زخمی ہوئے
19:55کہ دو سو بہتر
19:56جو دشتگرد اناصر ہیں
19:59جو کریمنال اناصر ہیں
20:00ان کو گرفتار بھی کیا گیا ہے
20:01خیبر پختنخواہ میں
20:02اس وقت صورتحال یہ ہے
20:03کہ خیبر پختنخواہ
20:05کے جو خیبر ڈسٹرک ہے
20:07جہاں سے
20:07وزرعالہ خیبر پختنخواہ
20:08سوہیل افریدی منتخب ہوئے ہیں
20:10اب وہاں پر بھی جو ہے
20:12جو لمبے لمبے بالوں والے
20:13لوگ اکثر نکال آتے ہیں
20:15انہوں نے بندوق اٹھائی ہوتی ہے
20:16اور وہ جو ہے تو
20:17ٹک ٹاک بنا رہے ہوتے ہیں
20:18یہ جب وزرعالہ خیبر پختنخواہ
20:20علی امین گھنڈکور تھے
20:21اس وقت بیرس مائل خان
20:23میں سے صورتحال تھی
20:24تو اس وقت
20:24جو خیبر پختنخواہ کے
20:26جتے بھی
20:27جو پہلے زمزلہ
20:29جو قبالی لڑکے تھے
20:30ان کو اب زمزلہ بھی کہا جاتا ہے
20:32وہاں پہ صورتحال
20:33کافی تشویشناک ہے
20:35حسن سوال کرنا چاہ رہا ہے
20:39زیادہ صاحب جیسے آپ فرما رہے ہیں
20:41کہ وہی بات
20:42ریپیٹ تقریباً کیا
20:43جونیت اکبر صاحب نے کل
20:44ٹوئٹ کیا ہوا تھا
20:45کہ پہلے
20:46کیونکہ جب وزرعالہ تھے
20:48علیمی گھنڈپور
20:49تو تب وہاں پر ہی
20:50دہشتگار دکھائی دیتے تھے
20:51ان کے ظلے میں
20:52اور اب کیونکہ
20:54وزرعالہ ہیں
20:55خیبر پختنخواہ
20:56سویلا فریدی
20:57اب ان کے ظلے میں
20:58دہشتگار جو ہے نا
20:58وہ ویزبل ہو رہی ہیں
21:01اب بہتب یہ
21:02وہ تو الزام آیت کر رہے ہیں
21:04شاید کسی سمت کی اوپر
21:06جن کی
21:07شہادت کی
21:08قربانیوں کا ذکر
21:09آپ کر رہے تھے
21:09ان کا تو غالبہ
21:10اشارہ ان کی طرف ہے
21:12اور
21:13جو آپ نے بات کیے
21:14وہ سمجھ سے بالاتا رجی
21:18نہیں یہ میں بتانا چاہا رہا ہوں
21:20کہ اس وقت جو
21:21سیکیورٹی فورسز ہیں
21:22وہ تو اپنی قربانیاں
21:23دے رہی ہیں
21:24لیکن یہ کچھ چند
21:25اناثر ہیں
21:26جو کہ شرپسند
21:27دہشتگرد اناثر ہیں
21:28یہ پاڑوں میں
21:29چھپے ہوئے ہوتے ہیں
21:30اور جب یہ سیکیورٹی فورسز
21:31اپنی پیٹرولنگ کی وجہ سے
21:32کئی مومنٹ کرتی ہیں
21:33تو اس کی خلاق کو
21:34فور کرتے ہوئے
21:35وہ فوراں آکر
21:36ٹک ٹاک بنا کے
21:37ایک تاثر دینے کی
21:38کوشش کرتے ہیں
21:39کہ جیسے کہ
21:39وہ اس علاقے موجود
21:41حالانکہ
21:41سیکیورٹی فورسز
21:42جس طریقے سے
21:43ان کے مقابلہ کر رہی ہیں
21:45ان کو جو ہے
21:45سر راکٹ لانچر
21:47لے کر
21:47وہ بندہ آ رہا ہے
21:48مجھے سمجھ نہیں آتی
21:50کہ ٹک ٹاک بھی
22:00اٹھایا وایا ہے
22:00اور وہ اگر
22:01سویل آفریدی کے
22:02ذلے کے اندر
22:03گھوم رہا ہے
22:04تو میرے خواہر
22:05کے مطابق
22:05اس کو تو
22:06پولیس کو
22:07موقع پر دے کر
22:08گولی مارنے چاہیے
22:09یا اس کو
22:10یعنی اس کے
22:11ڈیتھ وارنٹ
22:12جاری کر کر
22:12مروائیں اس کو
22:13جی
22:13وہ تو
22:14خطرہ ہے
22:15پورے
22:15جو ہے
22:16بڑی عوادی کے لیے
22:17پوری صوبے کے لیے
22:18راکٹ لانچر کا
22:19دکھول ہے
22:21پولیس تو
22:21میں بتاتا چلوں
22:23کہ پولیس
22:24جو ہے
22:24تو کسی طریقے سے
22:25بھی جو ہے
22:26اپنی کاروائیاں
22:26انہوں نے
22:27کم نہیں کی ہیں
22:28پولیس کو جہاں پر
22:29بھی دشتگر نظر آتے ہیں
22:30وہاں پر ان کو مارے
22:31بلکہ میں تو آپ کو
22:32بتاؤں کہ خیبر پختنخواہ
22:33حکومت
22:34یہ خیبر پختنخواہ
22:35پولیس جو ہے
22:35پاکستان کی پہلی
22:36پولیس بھی بن گئے
22:37جس کے پاس
22:38اب بقیدہ جو ہے
22:39تو ڈرون یونٹ
22:40انہوں نے بنا لیا ہے
22:53یہ تو واقعات ہیں
22:56ذرا تھوڑا سا
22:56لارجر ہمیں پکچر
22:57سمجھائیے گا
22:59لائن آرڈر کی
23:00کیا صورتحال ہے
23:01پچھلے دن
23:01آپ ہمارے پروگرام میں
23:02آئے تھے
23:03آپ نے بتایا تھا
23:03کچھ ازلاق کے اندر
23:04حالات بڑے خراب ہیں
23:05تب صرف پچھلے
23:07ایک دو ہفتوں کے دوران
23:08حالات کو بہتر ہوئے ہیں
23:09آن گراؤنڈ
23:10صورتحال کیا ہے
23:11کیا وجہ بن رہی ہے
23:12کہ اس طرح کنٹرول
23:13نہیں پایا جا رہا
23:13جو پایا جانا چاہیے تھا
23:15پولیس کی کمزوری ہے
23:16سیول اندظامیاں کی
23:17حکومت کی
23:18کہاں پہ ہمیں
23:19مزید اقدامات
23:20اٹھانے کی ضرورت ہے
23:20چوئی صاحب
23:21آپ بھی کوئی سوال کرنے چاہ رہے ہیں
23:22تو کرنے پریز کائنڈلی
23:25کوئی امپروومنٹ ہوئی ہے
23:26کہ نہیں ہے
23:27جو خاور صاحب پوچھ رہے ہیں
23:28جی زیاد صاحب
23:33امپروومنٹ کے تو
23:34ابھی کوئی ایسے امکانات
23:35نظر نہیں آ رہے ہیں
23:36دیکھیں اس وقت جو ہے
23:37تو
23:38ڈیرہ سے
23:39کوہار سے جو
23:41ڈیرہ اسمائل خان روڈ ہے
23:42پشاور ڈیرہ روڈ
23:44وہ شام کے وقت
23:45غیر محفوظ ہے
23:46جو ہمارے
23:47جنوبی ازلہ ہیں
23:49جن میں بنو ہے
23:50کرک ہے
23:50لکی مروت ہے
23:51ڈیرہ اسمائل خان ہے
23:52کوہارٹ ہے
23:53اس کے علاوہ
23:54قرم
23:54وہ ان علاقوں میں
23:56شام کے وقت
23:57جو ہے تو
23:57ایکٹیویٹیز لوگوں کی
23:58محدود ہو گئی ہیں
23:59خور بھائی نے خود ہی بتایا ہے
24:00کہ شمالی عزستان میں
24:01کرفیو لگایا جا رہا ہے
24:02رات کے وقت
24:03وہ کرفیو بدستور رہتا ہے
24:04کئی دن پہ بھی ہو جاتا ہے
24:05اسکول وہاں پر
24:06بند کر دیئے گئے ہیں
24:07آپریشن
24:07جو چکے آپریشن بھی
24:09ہو رہے ہیں
24:09تو اس کی وجہ سے
24:11لوگ آبادی
24:12جب عید
24:12اب عید کی دن آ رہے ہیں
24:14یہ آخری آیام ہے
24:16اس میں لوگ
24:16جو ہے تو
24:17عید کی شاپنگ کرتے ہیں
24:18اب عید کی شاپنگ کے لیے بھی
24:19لوگ
24:19بزاروں میں جب نکل رہے ہیں
24:21تو وہ بھی
24:21خوف و حراس کے حال
24:23حالت میں
24:24باہر نکل رہے ہیں
24:25تو صورتحال میں
24:26ابھی تک
24:27کوئی بہتری تو نہیں آئی ہے
24:28وہ تشویشنات صورتحالہ
24:30بتا رہے ہیں
24:30پھر تبارہ
24:31لیکن مجھے بتائیں
24:32چرچے زیادہ جو ہیں
24:33وہ
24:34عبدالحادی صاحب کے چرچے ہیں
24:35کوئی عدری ساجی
24:36ان کے چرچے ہیں
24:37یہ کون ہیں
24:37بڑے بار بار ذکر سن رہا ہوں
24:39ان کا
24:40عبدالحادی کا بھی
24:40اور عدری ساجی کا بھی
24:42کیا تعلنے کے اندر سوئلہ پھنی سے
24:46یہ بھی سوال نوٹ کر رہے ہیں
24:47چوئی صاحب کو بات کرنا چاہ رہے ہیں
24:48یہ بھی سن رہے ہیں
24:49چوئی صاحب
24:50جاولاک صاحب یہ فرمائے
24:52کہ آپ
24:53اگر
24:55سیکیورٹی
24:56کے
24:58حوالے سے
24:59واقعات کے حوالے سے
25:01بازمنی کے حوالے سے
25:03دہشت گردی کے حوالے سے
25:04آپ سے پوچھا جائے
25:05کہ بڑی کمزوری کون تھی ہے
25:07جس کا دشمن فائدہ اٹھا رہا ہے
25:13زیادہ صاحب
25:14جب چلچے بتاتے پہل عبدالحادی کی
25:16عدری ساجی کے جی
25:16ایسے ہیں
25:20یہ تو اب
25:21مختلف کریکٹرز ہیں
25:23تو وہ سامنے آتے رہتے ہیں
25:25کبھی کون آ جاتا ہے
25:26کبھی کون آ جاتا ہے
25:27تو اس حوالے سے
25:28تجھے ہمیں کیا بتاتے ہیں
25:29پتا ہے آپ کو
25:30بتانے نہیں چاہ رہے ہیں
25:31جو سیکیورٹی
25:34صورتحال ہے
25:35جو سیکیورٹی صورتحال ہے
25:37اس میں تو
25:38چونج صاحب
25:39ہم دیکھ رہے ہیں
25:41کہ زبردست لائزان ہے
25:42سیکیورٹی فولیس کا بھی لائزان ہے
25:44اور فوج کا بھی
25:46آپس میں مکمل لائزان کے ساتھ
25:48پیٹرولنگ بھی کر رہے ہیں
25:50گشت بھی ہو رہی ہے
25:51لیکن یہ ہے
25:52کہ جو بانڈر کی صورتحال ہے
25:54وہاں پہ بھی
25:55اب کاروائیاں ہو رہی ہیں
25:56اور اخوانستان کے اندر بھی
25:58کاروائیاں ہو رہی ہیں
25:59لیکن تشویش ناک سورتحال
26:01واقعی کے یہ ہے
26:02کہ جو پہاڑی علاقے ہیں
26:04وہاں پر ابھی بھی
26:05جو ٹھکانے ہیں
26:06ان کو مقامی افراد
26:09حالانکہ مقامی افراد
26:10اس وقت پولیس کے ساتھ
26:11مدد کر رہے ہیں
26:12جیسے لکی ورورت ہے
26:13وہاں پر امن کمیٹی
26:14بنائی ہوئی ہے
26:14وہ امن کمیٹی پولیس کے ساتھ
26:16کھڑے ہو کے
26:17دشت گردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں
26:18تو اس کے باوجود بھی
26:20جب یہ لوگ پہاڑوں سے
26:22نیچے اتر کے
26:22کاروائیاں کر کے
26:23چلے جاتے ہیں
26:24تو اس سے لوگوں میں
26:25واقعی کی تشویش
26:26تو پہلے ہو رہی ہیں
26:27یہ ساری انٹرومیشن
26:28ہمارے ساتھ شیئر کرنے کے لیے
26:30بہت شکریہ ناظرین
26:31حکومت پہنس وقت
26:32چینہ کے ساتھ انگیش ہے
26:34چائنیز فارم منسٹری
26:35جو افغان طالبان رجیم
26:37طالبان رجیم
26:37ہم کے ساتھ باتشید کر رہے ہیں
26:39اور کچھ اچھی خبریں
26:40آ رہی ہیں
26:41اللہ کرے کہ
26:41افغان طالبان رجیم
26:43کو
26:43اور وہاں سے
26:44جو تحریک طالبان پاکستان
26:45جس کی سولتکاری
26:47وہاں سے ہو رہی ہے
26:47اور فتمہ خارج
26:48پاکستان کے اوپر
26:49حملہ کر رہے ہیں
26:50اس کا جو ہے
26:51اس قصے کا خاتمہ ہو سکے
26:53چھوٹی سی بریک
26:54بریک کے بعد
26:55بات کریں گے
26:57جو مشرق وستہ کے اندر
26:59جاری جنگ ہے
26:59اس کے اثرات
27:01مشید کے اوپر
27:01دنیا کی مشید کے اوپر
27:03تو ہیں ہی ہیں
27:04اور ہم تھوڑا سا
27:05غور کریں گے
27:06پاکستان کی مشید
27:07کو کن چیلنجز کا
27:08آنے والے دنوں کے اندر
27:09سامنا ہوگا
27:15مجتبہ علی حامنائی
27:17جو نئے سپریم لیڈر ہیں
27:18ان کی طرف سے
27:18واضح حکم ہے
27:19اپنے فائٹرز کو
27:20کہ سٹیٹ اف ہارموز
27:22جو ہے
27:22وہاں سے
27:22ایک بون پیٹرل
27:23جو ہے
27:24تیل ہے
27:25وہ پاس نہیں ہوگا
27:26ان کی اجازت کے بغیر
27:28جس کی ویسے
27:29اس وقت ہم دیکھ رہے ہیں
27:30کہ پوری دنیا کے اندر
27:31جو مشید ہے
27:32وہ انڈر سٹریس ہے
27:33پریشر کے اندر ہے
27:34پیٹرل
27:35کچھ قیمتیں نیچے آئیں تھیں
27:36لیکن اب
27:37ایک بار پھر
27:38ہنڈر ڈالر پلس ہو گیا ہے
27:40پر بیرل
27:40ظاہرہ
27:41جس کے برائے راست
27:42اثرات پاکستان کے اوپر
27:43بھی پڑ رہے ہیں
27:43شعب نظامی صاحب
27:44ہمارے ساتھ موجود ہیں
27:45شعب بہت شکریہ
27:47ہمارے نماندے حسوسی ہیں
27:48شعب یہ بتائیے گا
27:49ایک تو
27:50آج
27:51ایک بار پھر
27:52جو ہے
27:53آئل پائسز
27:53ریویو ہونی ہے
27:54اس کے ساتھ ساتھ
27:55جو آئی ایم ایف کے ساتھ
27:56ہماری ٹاکس چال رہی تھی
27:57اس کے اندر کوئی
27:59تاتول آ گیا
27:59اس کی وجہ کیا ہے
28:00وہ بھی
28:01ایکسپلین کر دیجئے گا
28:03جی اس وقت
28:04صورتحال یہ ہے
28:05کہ جو آئل پائسنگ ہے
28:06اس نے تمام کے تمام
28:07ایکانومی کو
28:07دنیا کو جو ہے
28:08اس نے ایک بہنچال
28:09بقا کر دیا
28:10اور ہماری بھی
28:11ایکانومی کے ساتھ
28:11یہی مسئلہ ہے
28:12کہ اس وقت جو آئل
28:13ہم ایمپورٹ کریں گے
28:14ڈیزل خاص طور پر
28:15جو اٹھتر ڈالر تھا
28:16وہ اس وقت
28:16ایک ست سنٹالیس
28:17ڈالر کے آس پاس
28:18پہنچا ہوا ہے
28:19یہ ہماری جو
28:20انفلیشن کا نمبر
28:20اس میں تقریباً
28:21دو اشاریہ آٹھ
28:22ستت اضافہ کر سکتا ہے
28:23یعنی کہ اس بات کا
28:24امکان ہے کہ
28:24فسٹ اپریل میں
28:26جو ہمارا انفلیشن
28:26نمبر جو ساتھ
28:28سی ست کی آس پاس
28:28وہ شاید
28:29وہ دس سی ست
28:30یعنی کہ
28:31ڈیبل دیر تک پہنچ جائے گا
28:33یہی اس کے ساتھ
28:34جو ہماری
28:34امپورٹ بل ہے
28:35تقریباً
28:36دو سو ملین ڈالر
28:37رکریز کرے گا
28:37جس کی وجہ سے
28:38ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ
28:39دیفیسٹ
28:39جو اصل ٹارگیٹ ہے
28:40اس سے متاثر ہو سکتا ہے
28:41یہی وہ پوائنٹ
28:42جس کی وجہ سے
28:43ہماری آئین ایس کی
28:44بات چیز نہیں بن پا رہی
28:45کیونکہ ہمارے جو
28:46جتنی بھی
28:47معاشی نمبر رہے ہیں
28:48وہ اس کی وجہ سے
28:48متاثر ہو رہے ہیں
28:49پہ ساتھ ساتھ
28:50ہم نے پلان پر آیا تھا
28:51کہ ہم تقریباً
28:52چھ سو ملین ڈالر
28:53جو ہے
28:53وہ سنیڈ اٹھارٹر
28:54بینک دبری سے
28:55کمیشل بینکوں سے
28:56بورو کریں گے
28:56اور وہ اپنے
28:57اپنے اپنے
28:57بنک کر کے چلے گئے ہیں
28:58وہاں سے
28:58تو ہمارا
28:59پلان تھا
29:00اپنے
29:01غیر ملکی
29:02ریکائیمنٹ
29:02کو پورا کرنے کا
29:03وہ میں متاثر ہو رہا ہے
29:04اور جتنی بھی
29:05ہماری چیزیں
29:05ان سے
29:06دسکرس ہوئی تھی
29:06وہ اس سیچویشن
29:07کے وجہ سے
29:08جو ہے
29:08وہ آؤٹ آف
29:08بیچ ہمارے لیے
29:09ہوتی جا رہی ہیں
29:10اور اسی وجہ
29:11جو ان سے
29:12پلان کر رہے تھے
29:13اس میں مشکل کا
29:14سامنا کرنا پا ہے
29:15تو ابھی جو
29:15اتنے پیسے
29:16بنا رہی ہے حکومت
29:17یہ جو
29:18فیول پرائسیس
29:19کو انہوں نے
29:19جو ہے وہ
29:19بڑھا کر
29:21اس میں
29:22جو
29:23ڈیفیسٹ ہے
29:23وہ تو ختم ہونا چاہیے
29:24یہ تو سننے میں آ رہا تھا
29:25کہ اس
29:26ڈیفیسٹ کو
29:27جو ان کے
29:28ٹیکس آداف
29:29کو مکمل نہیں
29:29کر سکی شویب
29:30ان کو
29:31کور کرنے کے لیے
29:31تو یہ
29:32بوجھ منتقل کیا گیا
29:33عوام کی اوپر
29:34تو پھر
29:34مزید جو ہے
29:35وہ ڈیفیسٹ پر
29:36اقرار رہے گا
29:36اور اسی وجہ سے
29:37سٹاف لیول کے
29:38اگریمنٹ نہیں ہو
29:38پا رہا ہے
29:39ان کے ساتھ
29:39آئی محفیزات
29:41اصل میں جو
29:41ہم پی ڈیل
29:42لگا کے
29:43نون ٹیکس ریبینیو
29:44حاصل کر رہے ہیں
29:44وہ تقریباً
29:461.4 ٹریلین کے
29:47آت پاس ہے
29:48یہ شاید زیادہ
29:49ہو جائے گا
29:49اس بات کا امکان ہے
29:50کہ یہ شاید
29:51ہم حدف کے اوپر
29:52چلے جائیں گے
29:53لیکن اس کا جو
29:53اصل امٹینٹ آئے گا
29:54وہ اس کے اوپر
29:55نہیں آئے گا
29:55بلکہ ہماری
29:56انسیشن کے اوپر
29:56بھی آئے گا
29:57اور ہماری جو
29:58امپورٹ مہنگی
29:58ہوں گی
29:59اب اس سکت
29:59صورتحال یہ کہ
30:00فریٹ چارجز
30:01انٹرنیشنلی
30:01ان میں تقویل
30:02بائیس گھتہ
30:03کا ادافہ ہو چکا ہے
30:04اسی طرح جو
30:04اس کے انشورنس
30:05کے خجاتیں
30:07ان میں ادافہ ہوئے
30:08تو یہ فریٹ چارجز
30:09جو ہیں
30:09پاکن کی تمام
30:10ایکانومی کے
30:10متاثر کریں گے
30:11ہماری ڈالیں
30:25ہمارا
30:30اگر ہم کھانے پی
30:31ایک پورٹ
30:31کر رہے ہوتے
30:37بلکل صحیح
30:37بلکل صحیح
30:38اچھا جی
30:38گرانسین صاحب
30:40ایک خبر میرے
30:40سامنے
30:42زین
30:42بس راوی صاحب
30:43ہیں
30:43ان کی ہے
30:44اس کے اندر
30:45وہ کوڈ کر رہے ہیں
30:46ایرانین اوفیشلز
30:47کو وہ کہہ رہے ہیں
30:47کہ یہ سٹیٹ آف ہارموس
30:49تو ہم نے بند کر دیا
30:50اگر کسی اور
30:50راستے سے
30:51کوئی تیل لے کے
30:52جانے کی کوشش کرے گا
30:53تو اس کو بھی
30:54ہم تکلیف پنچائیں گے
30:56بلکل صحیح
30:57اچھا جی
30:57گرانسین صاحب
30:59ایک خبر میرے سامنے
31:01زین
31:01بس راوی صاحب
31:02ہیں ان کی ہے
31:03اس کے اندر
31:04وہ کوڈ کر رہے ہیں
31:05ایرانین اوفیشلز
31:05کو وہ کہہ رہے ہیں
31:06کہ یہ سٹیٹ آف ہارموس
31:08تو ہم نے بند کر دیا
31:09اگر کسی اور
31:09راستے سے
31:10کوئی تیل لے کے
31:11جانے کی کوشش کرے گا
31:12تو اس کو بھی
31:13ہم تکلیف پنچائیں گے
31:15جتنی جو
31:15فنینشل سسٹم
31:16ہے
31:17ویدن مشرقہ
31:17غصتہ
31:18ان کو بھی
31:20وان کر دیا ہے
31:20کہ اگر ہمارے
31:21بینک کے اوپر
31:21حملہ ہوگا
31:22تو آپ کے بینک
31:23بھی پھر انڈر اٹیک
31:23آئیں گے
31:24حسن یوب صاحب
31:25یہ جو حالات
31:26نظر آ رہے ہیں
31:27تو
31:27یہ تو کافی
31:29خراب ہو رہے ہیں
31:30فنینشلی
31:31لوگ کی
31:31کپیسٹی نہیں رہی
31:32لوگ تنگ پڑے ہوئے ہیں
31:34خابر گومن صاحب
31:34اس کے بعد
31:36لوگوں کی
31:37جو ضروریات ہیں
31:38آپ یقین کریں
31:39کہ
31:39وہ پیسٹی نہیں ہو رہی
31:41اس وقت عوام
31:42جو ہے
31:42تین طرح
31:43شکار ہے
31:44ایک تو رمضان ہے
31:45دوسرا
31:45نیا تعلیمی سال
31:47شروع ہو رہا ہے
31:47لوگوں کو
31:48ملی فارم قائد میں
31:49پانی کی بوت میں
31:50کتابیں
31:50اور
31:51اینیمال پیز دینی ہے
31:52اس کے ساتھ
31:52جو ہے وہ
31:53ایت سے بھی موقع ہے
31:54تو یہ جو ہے
31:55اور مشکلات کا سبب
31:56بنے گا عوام کے لیے
31:57اور خاصت میں مہنگائی
31:58کہ جو آج کے فگر آئے ہیں
31:59صرف ایک
32:00ہفتے کے اندر
32:00دو فیتب
32:01نیزائی میں
32:01اضافہ ہوئے
32:02اور تمام کھانے
32:03کے لیے کی ضروری اشیاء
32:03کہ وہ
32:04اس فیل این پائے کے
32:05ویسے
32:06اضافہ دیکھنے میں آئے ہیں
32:07ایک چیز جو
32:07ناظرین
32:08مثلا اب
32:09ہمارے
32:10پرائمیسر صاحب
32:11ہمارے
32:11فیل مارشل صاحب
32:12جو ہے
32:13ان کا چکر لگا ہے
32:14سعودی اریبیا
32:14اور
32:15ہم کوشش
32:16برپور کر رہے ہیں
32:17پورے خلوص کے ساتھ
32:19یہ آپ
32:21تصاویر دیکھ سکتے ہیں
32:22کہ ایران کے ساتھ
32:23معاملات کو
32:24تیع پائیں
32:24ایران کو
32:25راضی ہو جائے
32:26کیونکہ
32:27گوڈ فر بیرز
32:28یہ جنگ
32:28اگر پھیلتی ہے
32:29تو پھر
32:30ہمارے لیے
32:30تو مشکلات
32:31بڑھ جائیں گی
32:31اس حوالے سے
32:31کوئی حبر ہے
32:32آپ کے پاس
32:32اس حوالے سے
32:33پاکستان نے
32:34بڑا زبردست قسم
32:35کا ایک پیغام
32:35دے دیا دی ہے
32:36دنیا کو
32:36کہ ہم
32:37جو ایگریمنٹ کیا ہے
32:50سیریمونیل
32:51یونی فارم میں
32:51ہوتے ہیں
32:52لیکن یہاں پر
32:53وہ کومبیٹ
32:53ڈریس پہناوا تھا
32:54ہوں نے
32:54لیکن کوشش
32:55ہم امن کی کر رہے ہیں
32:56ہم تو لائی کی کر رہے ہیں
32:57لیکن پاکستان نے
32:58سٹریٹ
32:58اپنے جو اینا
32:59پولیسی بازے کر دی ہے
33:00اس کے ساتھ
33:01تو ہم اس سے
33:01تو باہر نکل سکتے ہی نہیں
33:02ہے
33:03میں نے کہا تھا
33:05کہ
33:06پاکستان
33:08پاکستان
33:08اور سعودی عرب
33:09تو پاکستان
33:11سعودی عرب
33:11نہیں
33:12if پاکستان
33:13have to choose
33:14between پاکستان
33:15and سعودی عرب
33:16تو پاکستان
33:17اپنے بجائے
33:17سعودی عرب کو
33:18choose کرے گا
33:19due to
33:20to
33:20holy moss
33:21understandable
33:21ایک چیز ہے
33:22تو یہی بات میں
33:23بتائی تھی
33:23اور یہ تو
33:24ہمارا جو
33:24agreement ہے
33:25اس کے حوالے سے
33:26ایک پیغام بھی دیا ہے
33:27پورے خطے کو
33:28کہ پاکستان
33:29باقی تمام
33:30ہمسائیوں کے قریب ہے
33:32ان کے ساتھ
33:33تعلقات اچھی ہیں
33:34بڑھ
33:34پاکستان
33:35جنہی
33:36سعودی عرب
33:37کے ساتھ
33:37جھڑ چکا ہے
33:38سعودی عرب سے
33:39الگ نہیں ہے پاکستان
33:40پاکستان اور
33:40سعودی عرب کو
33:41ایک انٹیٹیٹ کی
33:42طور پر دیکھا جائے
33:43بلکل اس میں
33:44کوئی دو رائے نہیں
33:44ہم ایک ملکہ ہیں
33:45معایدہ سے پہلے
33:46بنادرین
33:47جو ہے
33:47ایک understandable
33:48بات ہے
33:49ہر پاکستانی
33:49یہ شہری ہے
33:50اس کے ذہن میں
33:50چیز ہے
33:51کہ
33:52ہم نے سعودی عرب
33:53کی حفاظت
33:53ہمارے اوپر
33:54لازم و ملزوم ہے
33:55بریکت جائیں گے
33:56بریک کے بعد
33:56آپ کو بتائیں گے
33:57کہ صحافی
33:58اور خاص طور پر
33:59اسلامباد کے صحافی
34:00وہ ہم خود خبر بن گئے ہیں
34:01ہم کیوں خبر بنے ہیں
34:02کیا وجہ ہے
34:03کہ ساری
34:04جو پاکستان کی
34:05صحافتی برادری
34:06اور دنیا سے بھی
34:07جو ہے
34:07ہمارے اوپر
34:07بہت زیادہ تنقید ہو رہی ہے
34:09وجہ کیا ہے
34:10بریک کے بعد
34:10آپ کو بتاتے ہیں
34:40ناظرین
34:41بائی سو کے قریب
34:42ٹوٹل جو ووٹ ہیں
34:44زیادہ ہیں
34:45بکیز راول پرنڈی
34:45اسلامباد دونوں
34:46مل کے
34:47یہاں پہ دونوں
34:48جو شہروں کے صحافی ہیں
34:50اس کے میمبرز ہیں
34:51ووٹنگ ہوگی رات کو
34:52کل
34:53بکیز اف رمضان
34:54بریک ہوئی درمیان میں
34:56گنڈا ڈیڑھ
34:56اس کے بعد
34:56رات دس بہر تک
34:57ووٹنگ ہوگی
34:58اب بائی سو ووٹ
34:59ان کی گھنتی
35:00آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
35:02بائی سو روپے گمیں
35:03آپ نے
35:04مطلب
35:04کھل لیں
35:05سارا کچھ ہو جانے
35:06ابھی تک
35:07ہم خبر بنے ہوئے ہیں
35:08مطلب
35:09اب نیشنل میڈیا کے اوپر
35:10اور انٹرنیشنل میڈیا کے اوپر
35:12جو سوشل میڈیا کے ذریعے
35:13جو ہے
35:13وہ کہتے ہیں کہ
35:14ہو کی گیا ہے
35:15اسلامباد دس حافیانو
35:16میں تو افتاری کے بعد
35:18ووٹ ڈالنے کیا تھا
35:19حسن شاید پہلے گیا
35:20ابھی آپ بات گئے تھے
35:22سو
35:23کیا وجہ بنی
35:25نہیں
35:25وجہ تو بنی
35:26وہ بات کی بات ہے
35:28نتائج
35:28تاخیر کا شکار ہوئے
35:30الگ بات ہے
35:31وہاں گندگی پڑی ہوئی تھی
35:32جو آئے صحافی
35:33ووٹنگ
35:34جو ہے
35:34انہوں نے سب نے ووٹ دیا
35:35اس کے بعد غلازت کا
35:36ڈھیر لگاوا ہے
35:37وہ بھی الگ بات ہے
35:38اس کو بھی چھوڑنے
35:40یہ جو
35:41نتائج مرتب نہیں کر رہے
35:43یہ بھی الگ بات ہے
35:44میں تو کہتا ہوں
35:45چوتھا سال ہے
35:46میں بتا چکا ہوں
35:47میرا نام حسن عیوب خان ہے
35:49وہ فیرس کے اندر
35:50حسن عیوب
35:51سی ایچ اے این
35:52لکھا گیا
35:52وہ چوتھا سال ہے
35:54چار سال سے
35:55ان سے وہ
35:55سی کو
35:56کے میں کروٹنی کر سکئی ہے
35:59اور ہم صحافی
36:00جو ہے
36:00یہ بات کرتے ہیں
36:01مازد کے ساتھ
36:02اتنی شرمندگی
36:03اتنا افسوس ہوا
36:04دیکھ کر
36:05جس طریقے کا
36:06ہمارے پاس
36:07جو ہے وہ
36:07وہاں پر لڑائی ہوگی
36:09پھر غلازت پھیلائی
36:10اب نتائج مرتب کرنے میں
36:11یہ ہے
36:12اور دنیا کو باشن دیتے ہیں
36:13آرٹی ایس بیٹھ گیا
36:15آرٹی ایس بیٹھ گیا
36:15جناب یہاں پر
36:17جو ہے وہ
36:17ابھی اس سال کیا ہوا تھا جی
36:20آپ بھی بتا دیں
36:21دوزار چوبیس میں کیا ہوا تھا
36:22آٹھ سال نہیں
36:22پتا نہیں
36:23آپ کو بہتر دیتا
36:23آپ کے نتائج آنا بند ہوگئے تھے
36:24ہوا کیا تھا
36:25کچھ ہوا تھا
36:26آرٹی ایس تو نہیں باتھا تھا
36:27کچھ بیٹھ گیا تھا
36:28کچھ بیٹھ گیا تھا
36:29نتائج تاخیر کا شکار ہوگئے تھے
36:30ہم تو بیسکلی
36:31لگتا ہے کہ
36:32ہم صافی بیٹھ گئے ہیں سارے
36:34کہ ہماری جو
36:35الیکشن کمیٹی ہے
36:36وہ بیٹھی بھی ہے
36:38لیکن نتائج مرتب نہیں کر رہی
36:40ایک نتیجہ آ گیا
36:41صبح
36:41سہری سے پہلے
36:43سیکرٹری کا
36:44اور پریزیڈنٹ کا
36:45ابھی تک نہیں آ سکا
36:46اور
36:47یعنی آپ یہ دیکھ لیں
36:48کہ گورننگ باڈی کے بھی
36:50نتائج آنی ہے
36:50اور اس کے علاوہ
36:52آپ یہ دیکھ لیں
36:59وہ بڑی طریقے سے آ رہا ہے
37:00ہمارے ذرائع بتا رہے ہیں
37:01مسلسل اس کو ہروا رہے ہیں
37:02اور
37:03خلصے ہروا رہے ہیں
37:04سہرہ سارے زندگی آپ نے
37:06جو ہے
37:07یونین بازی بھی کی ہے
37:08صحافت کا حصہ بھی رہے ہیں
37:09لاہور کا پریس کلاب
37:10بڑا مشہور زمانہ
37:11شملہ پہاڑی کے اوپر موجود ہے
37:13ہمیں بھی وہاں پہ
37:14کھانا شانا کھانے کا موقع ملے ہے
37:16یہ مطلب کیا
37:18وہاں پہ بھی کس طرح کی روایت ہے
37:19کوئی ایسا واقعہ ہوا ہے
37:20ملتا بھارا گھنٹے
37:22بائیسو صرف ووٹ ہیں
37:25گنتی کی بس نہیں ہو پا رہی
37:26اور نہیں ہو پا رہی
37:27نہیں میرے
37:29کہ اتنی
37:32یعنی بل نظمی
37:33یا دانلی
37:34یا جو بھی ہو گا ہے
37:35اس طرح میرے علم میں نہیں ہے
37:37کہ کبھی ہوا ہو
37:38صاحب ہمارے بڑے ہیں چوہج صاحب
37:39آپ
37:41بتا سکتے ہیں
37:41کہ جی یہ کام غلط ہے
37:43اور یہ نہیں ہو رہا
37:43اسی طرح پرانی مثال موجود نہیں ہے
37:52آپ سے یہ جاننا چاہ رہے ہیں
37:54کہ کبھی آپ کی
37:56نظر سے کوئی ایسا واقعہ گزرے
37:57آپ کے خیال میں
38:00کوئی یاداش میں
38:01یہ نئے واقعات ہو رہے ہیں
38:03ناظرین نے آپ کو یاد ہوگا
38:05کسی بھی سطح کے اوپر
38:06تو ہم چینلز کے اندر
38:08ایک دوڑ ہوتی ہے
38:09جو ہم نے نتیجہ دینا ہوتا ہے
38:11اور بتانا ہوتا ہے
38:11سب سے پہلے نتیجہ ہمارے پاس
38:13اور دیکھ لیں ہماری حالت یہ ہے
38:15اور سب سے پہلے ہمیں یہ نتیجہ دے دینا چاہیے تھا
38:18اور یہ بلکل ہمیں خبر نہیں بنی چاہیے تھی
38:20امید کرتے ہیں
38:21کہ جو وہاں پہ گنتی ہو رہی ہے
38:22اب گنتی ہو جائے گی
38:23لیکن ایک جو حسن نے بات کی
38:24کہ یقین کریں
38:26میں بھی رات کو گیا
38:28پریس کلپ
38:29ایک بیٹنی کی جگہ
38:30وہاں پہ
38:30ہم سارے پڑے لکھے لوگ ہیں
38:32واقعی وہاں پہ
38:33مطلب کے شرم آتی ہے
38:35کہ یہ
38:35سلام آباد کا
38:36نیشنل پریس کلپ بے
38:38اور اس کی حالتے دار
38:39ان کے باترومز دیکھیں
38:40اور باقی جیسے ہورتیال
38:41اس کے انفرسٹرکچر کی
38:42بس دیکھیں
38:44اور باقی جو لوگوں نے
38:44کھانے کھانے کے بعد
38:46یعنی
38:46اس جو
38:48جس چیز میں کھانا کھایا
38:49افتاری کی
38:50وہ وہیں پر پھینگ دی
38:51اتنی تقریف نہیں کی
38:52کہ اس کو اٹھا کے جا کے
38:53ڈسپنی پھینگ دیا جائے
38:54تو یہ بھی ہم لوگوں کو
38:56سبق دیتے ہیں
38:57ہم اپنا گیرے بان جانگے
38:58تو یقین کریں
38:59کل شرم سے ڈوب مرنے کا مقام
39:00دیکھ کر خود کوش شرم سے
39:01پانی پانی ہو رہتا میں
39:02پروڈیویسر آپ مجھے
39:03کہہ رہے ہیں کہ
39:03شاید انہوں نے ووٹ گننے جانا تھا
39:05اس لئے وہ جلدی میں تھے
39:06وہ صفائی نہیں کر پائے
39:06ناظرین
39:08آج کے لئے انشاءاللہ
39:09آپ سے ملاقات ہوگی
39:10سوموار کو
39:11اجازت دیجئے گا
39:12اللہ حافظ
Comments

Recommended