Skip to playerSkip to main content
#PresidentTrump #netanyahu #iran #israel #us #IranUSWar #IranIsraelWar #MojtabaKhamenei #NewSupremeLeader #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #petrolprices #diesel #breakingnws #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:37ڈرانی آئل تنصیبات پر حملوں سے روگ دیا
00:39ایکزیوز ریپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل سے کہہ دیا
00:42ایران کی توانائی تنصیبات کو تباہ نہ کیا جائے
00:45ایکزیوز ریپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی پیغامات اسرائیل کی سیول اسکری قیادت کو تاقید کے ساتھ پہنچائے گئے
00:58امریکہ جنگ کے گیاروے روزی مذاکرات پر تیار
01:01ٹرم نے کہہ دیا ایران سے مشروع باتچیت ممکن ہے جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ بھی دے دیا
01:06امریکی صادر نے فاکس نیوز کو انٹیویو میں دعویٰ کیا تہران تو مذاکرات کے لیے بیتاب ہے
01:11نئے سپریم لیڈر مجتبہ خامنائی پر اعتماد نہیں
01:14مجھے نہیں لگتا مجتبہ خامنائی سکون سے رہ سکتے ہیں
01:18ڈانالڈڈرپ نے کہا ایران سے جنگ جلد ختم ہونے والی ہے
01:21ایران میں دو جہتوں تک قیادت ختم کر دی
01:24کوچھ آداز چھوڑ دی
01:25ضروری سمجھا تو بعد میں نشانہ بنائیں گے
01:29ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی دینے والے تاریخ سے ناواقف ہیں
01:33ایرانی صدر مسور پیزشکیان کا کہنا ہے
01:35ایران کو مٹانے کا خواب دیکھنے والے خوش پہمی میں مبتلا ہے
01:38تاریخ گواہ ہے
01:39بڑے بڑے حملہ آور آئے اور چلے گئے
01:42لیکن ایران ہمیشہ قائم رہا اور رہے گا
01:44پازارہ نے انقلاب کا کہنا ہے
01:46جنگ امریکہ اسرائیل نے شروع کی
01:48خاتمہ ہم کریں گے
01:49خطے میں تمام امریکی فوجی ایڈیڈ
01:51ہنچے میں دباہ کر دیئے
01:53مشرق بستہ سے ایک لٹر تیل بھی نہیں گزرنے دیں گے
01:56جو ملک امریکی ہے اسرائیلی سفیر ملک بدر کرے گا
01:59اس سے آب نائے اور ہمس سے گزرنے کی اجازت ہوگی
02:09ہوا ایران جوابی حملہ کرتا رہے گا
02:11انہوں نے حملے کر کے
02:13تیل کی قیمت آسمان پر پہنچا دی ہے
02:31روسی صدر ولاد امیر پیوٹن
02:33اور ایرانی صدر مسعود پرزش شکیان
02:35کے ذرنان ٹیلی فون گفتگو
02:37روسی صدر نے ایرانی صدر کے ساتھ
02:39تنازع جلد از جلد کم کرنے پر زور دیا
02:41کربلن نے بتایا
02:42روسی صدر نے تنازع کے حل کے لیے
02:44حق میں اصولی موقع سے بھی آگاہ کر دیا
02:48امریکی اور اسرائیلی تیاروں کی ایران پر بمباری
02:51مزید چالیس افراد شہید
02:52نئے سپریم لیڈر کے حق میں ریلی کے قریب بمباری
02:55ان کلاب سکوائے پر موجود ایرانی
02:57اپنی جگہ سے ہلے تک نہیں
02:58امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نارے لگاتے رہے
03:01ایرانی تیوی چانل کا اینکر بھی
03:03اپنی جگہ موجود رہا
03:04اسوہان میں نیوکلیل سائٹس کے قریب دھماکے
03:07گورنر اسوہان کا دفتر
03:08یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورسے
03:10اور قدیم محل بھی نشانہ بنے
03:12محشیر کی تہران میں سنتی مرکز
03:15اور رہائشی امارتوں کو نقصان پہنچا
03:16ایک سال کی بچی شہید
03:18خمین نے سکول اور گھروں پر حملے کیے گئے
03:29آج ایران کے خلاف جاری جنگ کا شدید ترین دن ہوگا
03:32امریکی یہ وزیرہ جنگ کی دھمکی
03:34پینٹاگون نے صحافی اسوگفتگو نے پیٹھ ایکسیت نے کہا
03:37کہ آج ایران کے اندر حملوں کے لیے
03:38سب سے زیادہ جنگی تیاریں استعمال کیے جائیں گے
03:41گزشتہ چوبیس گھنٹہ کے دوران
03:43ایران کی دانب سے مزالوں کی تعداد کم ہو گئی
03:45ایران تنہا رہ گیا ہے
03:47اور اسے بری طرح شکفت ہو رہی ہے
03:49پیٹھ ایکسیت نے الزاب لگایا
03:51کہ ایران سکول اور اسپتالوں سے ممباری کر رہا ہے
04:03ایران نے اسوائل کے مختلف شہروں پر میزائل داگ دیئے
04:06تل عبیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں سائرن بجٹ سے
04:09اسوائلی وضاحت سہت تک کہنا ہے
04:11چوبیس گھنٹے میں ایرانی میزائل حملوں میں
04:13ایک سو اکاندے افراد زخمی گویجن میں
04:15فوجی اور شہری شامل ہیں
04:17ایران کے جانب سے پڑوسی اور خلیج ملکوں پر بھی حملے
04:20بہرین قدال حکومت منامہ کے رہائشی امارت پر
04:23ڈرون سے حملہ
04:2429 سال کی خاتون جا بھاک
04:268 افراد زخمی ہوئے
04:27سعودی عرب نے ایران کے ڈرونز حملے ناکام بنا دیئے
04:30کوئیت کے وضاحت اداخلہ کا کہنا ہے
04:32ایران نے چھے ڈرون فائر کیے
04:34جنہیں ناکارہ بنا دیا کیا
04:35متحدہ عرب امارات نے بھی
04:37ایران سے آنے والے میزائل اور ڈرونز حملے ناکام بنایا
04:52ایران نے پانچ ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا
04:54ایران کے ڈرون حملوں میں 85 فیصد کم ہی آ چکی
04:57ترجمان وائٹ ہاؤس کا دعویٰ کیرونائن لیوٹ کا کہنا ہے
05:00کہ جنگی مقاصد کے حصول میں اہم پیش رفت کر رہے ہیں
05:03ایران کی پچاس نیول ویسلز تبا کر چکے
05:06دشمن کی میزائل پروڈکشن سہولت ختم کرنے جا رہے ہیں
05:09ایران کی میزائل سائٹ پر دو ہزار پاؤنڈ وزنی بوم گرائے
05:16پالزارہ نے انقلاب کا وعدہ سادق فور آپریشن کی پینتیسویں رہر کا آغاز
05:20یا ہیدر اکررار کے نارے سے کاروائی شروع
05:22ہیفا میں فوجی مرکز جاسوس سیٹلائٹ سے معلومات حاصل کرنے والے مرکز کو نشانہ بنایا
05:27پالزارہ نے انقلاب کا کہنا ہے
05:29امریکی فوجی اڈو پناہ گاہوں پر حملے کیے ہیں
05:31اسرائیلی وزارتی صحت کا کہنا ہے
05:33چوبیس گھنٹے میں ایرانی وزائل حملوں میں ایک سو اکیاندے افراد زخمی ہوئے
05:36جندہ فوجی اور شہری شامل ہے
05:38پالزارہ نے انقلاب نے جاسوسی کے الزام میں دس افراد کو گرفتار کر لیا
05:42ایرانی میڈیا کے مطابق جاسوس حدف بنائے گئے
05:45مقامات کی تصاویر دشنان کو بھیجتے تھے
05:59صدر عاصف زرداری وزیر اعظم کی مشتبہ خامنائی کو سپریم لیڈر بننے پر مبارک بات
06:04شہباز شریف نے مشتبہ خامنائی کو خط لکھا
06:07پاکستانی عوام کے جانب سے آیت اللہ خامنائی اور دیگر کی شہادت پر تازیت کی
06:11وزیر اعظم نے کہا
06:12علی خامنائی کی شہادت پر پاکستانی عوام کو شدید دکھے
06:15مشکل وقت میں ایران کے قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں
06:18اور امید ہوں نئے سپریم لیڈر ایران کو آمن اور پشالی کی طرف لے جائیں گے
06:22وزیر اعظم کا ایران کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کے لیے پاکستان کی عاظم کا عیادہ
06:27صدر مملکت کا مشتبہ خامنائی کے لیے نیک تمنعوں کا پیغان
06:30کہا امید ہے کشیدگی جلد ختم ہو جائے گی اور عوام کے حالات میں بہتری آئے
06:52ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے کے باعث ایرلائن نے کرائیوں میں اضافہ کر دیا
06:56ڈومیسٹک پروازوں پر اٹھائیس سو سے پانچ ہزار روپے فی ٹکٹ تک کا اضافہ
07:00کراچی سے لاہور اسلام آباد بیگر سٹیشن کے لیے کرائے بہائے گئے
07:03ایرلائن زرائے نے بتایا بینور اخوامی پروازوں کے لیے دس سے اٹھائیس ہزار روپے تک اضافہ کر دیا گیا
07:10نائب وزیر آزم اسانگڈار اور سعودی وزیر خارجہ میں ٹیلی فون اقرابتہ
07:13مشرق مستع کی صورتحال سلامتی طرح سے نجاری مشاورت پر تباندہ خیال کیا گیا
07:19اسانگڈار کی مہرین کے وزیر خارجہ سے بھی گفتگو
07:21اسانگڈار کا مہرین اور اس کے عوام کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار
07:25کشینگی میں کمی مذاکرات اور عامل کی کوششوں پر زور دیا
07:28نائب وزیر آزم کی چینی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون اقرابتہ
07:31گفتگو خطے میں بدلتی صورتحال اور عالمی سطح پر پیشرفت پر تباندہ خیال
07:35اسانگڈار کا مشرق مستع وسیط اور خطے میں کشینگی کم کرنے کی ضرورت پر زور
07:40چینی وزیر خارجہ میں کشینگی کم کرنے
07:42اس تحقام کے فروغ کلے باکستان کی تابینی کوششوں کو سراہا
07:45مسائل کے حل کے لئے مذاکرات سفارتکاری کا راستہ اختیار کردے پر اتفاق
07:58سعودی کابینہ کی مشرق مستع میں ایرانی حملوں کی مضمت
08:01ولی اہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کابینہ اشراس میں
08:04عالمی رہنماوں سے رابطوں سے آگاہ کیا
08:06کابینہ نے کہا شہری تنصیبات، ہوائی اڈوں، تیل تنصیبات کو نشانہ بنانا
08:10عالمی قوانین اور معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں
08:13سعودی عرب اپنی سلامتی اور خودمختاری کے تحافظ کے لئے
08:16ضروری اقرامات کا حق محفوظ رکھتا ہے
08:18سعودی فضائی دفاع نظام کی جانب سے دشمن کی میزائل اور ران
08:22تباہ کرنے کی صلاحیت کو سراہا
08:23برادر اسلامی ملکوں سے یکچہتی اور تعاون کے فروغ کا بھی جائزہ لیا گیا
08:44امریکی وزیر خارجہ نے افغانستان کو ناجائز حراست میں رکھنے والی ریاست قرار دے دیا
08:48امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایکس پر لکھا
08:51افغان، طالبان، مرات حاصل کرنے کے لئے درشت گردی کے حر میں استعمال کر رہے ہیں
08:55معاون وزیر خارجہ مورا نامدار نے ایکس پر لکھا
08:58افغانستان کے لئے امریکہ کی ٹیویل ایڈوائزری انتہائی خطرناک سطح پر ہے
09:02طالبان کے دعاوے کے باوجود افغانستان نحفوظ نہیں
09:05امریکی وہاں کا سفر نہ کریں
09:07افغانستان میں موجود امریکی شہری وہاں سے نکل جائے
09:20حکومت کا کفائل چواری اقدامات کا تھرڈ پارٹی آرڈٹ کا فیصلہ جائزہ اجراس میں بجری آزم نے کہا
09:25حکومت کی کوشش ہے عالمی حالات کے باوجود معیشت کو مستحقم رکھا جائے
09:29اجراس میں ہفتہ بار اضافی چھتی جمعے کو کرنے کا فیصلہ
09:32حکومت کے اعلان کردہ اقدامات پر نائے وزیر آزم کی زیر سدارت خصوصی کمیٹی کا ہے
09:37وزیر آزم نے کہا خصوصی کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر اقدامات کا جائزہ لے کر ریپورٹ پیش کرے گی
09:43وزیر آزم کی وفاقی وزارتوں ڈیویجنز کو اقدامات کو بھرپور طریقے سے نافذ کرنے کی ہیدار
09:49کہا بند کاریوں کی تصابیت کابینا ڈیویجن کو بیج جائیں
09:52وارک فرام ہوم مؤثر بنانے کے لیے بزارت اپنی ریپورٹ پر زیر آزم آفیس بیجے گا
10:12بحرین اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والا بھارتی انجینئر گرفتار
10:16بحرینی حکام کے مطابق بھارتی ٹیلی کمیونیکیشن انجینئر ایتن موہن نے
10:20بحرین کے اہم اور اسٹریٹیجک مقامات کی جیو اسپیشل معلومات
10:23تصویر اور ویڈیو اور ریکارڈنگ خفیہ طور پر اسرائیلی خفیہ ایڈنسی موساد کو فرہم کی
10:28ابتدائی تحقیقات میں ثابت ہوا
10:30کہ بھارتی جاسوس کی موساد کو فرہم کردہ معلومات
10:33غیر ملکی انٹیلیجنس کے تنزیعے اور ممکنہ حدف بندی میں استعمال ہو سکتی تھی
10:38بحرینی وزارت داخلہ نے بھارتی جاسوس کی گرم
10:40وزیر داخلہ موسی نقفی سے اہل تشریع علماء اکرام کی ملاقات
10:43موجودہ سر اتحال کے تناظر میں تمام جلوس نماز مغرب تک ختم کرنے پر اتفاق
10:48موسی نقفی نے کہا عزاداروں کی حفاظت اور سہولت کی لیہار ممکن اقدام کیا جائے گا
10:53موجودہ سر اتحال میں علماء اکرام کو بھائیچارے اور اتحاد کو فروغ دینا شاہد
10:57علماء اکرام کا کہنا تھا دشمن کی سازش کو اتفاق کی قوت سے ناکام بنائیں
11:10ماہ سیان کے آخری عشر میں شب قدر کی تلاش پاکستان سمیت خطے کے دیگر ملکوں میں
11:15کرون و مسلمان اعتقاف پر بیٹھ گئے
11:17خواتین کے اعتقاف کے لئے گھر و میعت تمام محافل شبینہ بھی صدای جا رہی ہیں
11:21افاظت کرام قیام اللیل میں قرآن پاک سنا رہے ہیں
Comments

Recommended