00:08ڈران کے سعودی عرب پر حملوں اور انعاقائی صورتحال پر گفتگو
00:12آئیس پی آر کا کہنے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون پر باتشیت کی گئی
00:17سعودی عرب کے خلاف ڈون اور میزائل حملے روکنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا
00:22سٹریجک معاہدے کے فریمورک میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
00:26سعودی عرب کے خلاف جارہانہ اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا گیا
00:39ایران نے حالیہ کشیبی کے دوران ہمسایہ ملکوں پر حملوں پر معذرت پر لی
00:43ایرانی صد مسود پیزشکیان کا کہنا ہے
00:45اب ہمسایہ ملکوں کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا
00:48لیکن کسی ہمسایہ ملک سے ایران پر حملہ ہوا تو جواب دیا جائے گا
00:53اپنے ایکس پیغام میں کہا علاقائی ریاستوں سے دوستانہ تعلقات کے خواہاں ہیں
00:58یہ خواہش امریکہ سے مقابلے میں ایران کے حق کے دفاع کی نفی نہیں کرتی
01:02اپنے دوست اور ہمسایہ ملکوں پر نہیں
01:04بلکہ امریکی فوجی ارڈو پر حملے کیے
01:06ہم نے خطے میں امریکی تنصیبات پر حملے کیے ہیں
01:09خامنائی کی شہادت کا بدلہ لینے تک دشمنوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی
01:13از جزیرہ کے مطابق ایران کے عبوری قیادت نے
01:32امریکی استادر کا ایران پر مزید شدت سے حملے کرنے کا اعلان
01:35کہا آج ایران کے روئیے کی وجہ سے سخت کاروائی سے رقور ہے
01:39ایران نے ہمسایہ ملکوں کے سامنے سرنڈر کر دیا
01:42ایران مشرق کے بستہ پر قبضہ کرنا چاہتا تھا
01:44امریکی اور اسرائیلی حملوں کے باعث پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوا
01:48سادر ٹرمپ نے تین دن میں ایران کے بیالیس جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ بھی کیا
01:52کہا ایرانی نیوی فضائی طاقت اور مواصلاتی نظام تباہ کر دیا
01:57ٹرمپ نے جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا
02:00ایران سے ہمارے فوجی جس طرح واپس آ رہے ہیں ایسے نہیں آنا چاہیے تھا
02:05جنگ میں امریکی ہلاکتوں کی تعداد کم کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں
02:09ٹرمپ نے وارننگ دی ایران مکمل طور پر ہتیار ڈال دے
02:12ورنہ مکمل طور پر تباہ کر دیا جائے گا
02:25اسرائیل کے ایران پر حملے تیز سہران میں مہراباد ائرپورٹ پر دھما کے
02:29ائرپورٹ کا کچھ حصہ متاثر آزادی تاور کے قریب بمباری سے کئی امارتوں کو نقصان پہنچا
02:35اسرائیل اور امریکی بمباری سے ایران میں شہید افراد کی تعداد تیرہ سو بکتیس ہو گئی
02:39امریکی سنٹرل کمانڈ نے بتایا تین تالیس ایرانی جنگی جہاز تباہ کیے
02:44تجمان وائٹ ہاؤس کیرونن لیویٹ کا کہنا ہے
02:46ایران کے خلاف کاروائی مکمل کرنے میں چار سے چھے ہفتے لگیں گے
02:50لبنان میں بھی اسرائیلی حملے جاری مزید اکتالیس افراد شہید
02:54شہدہ کی تعداد دو سو چالیس سے زائد ہو گئی
02:57جنوبی لبنان اور بیروت کے جنوبی مضافات سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی
03:14ایران سے اسرائیل پر مزائلوں کی بارش
03:17تلبیز مقبوسہ بیت المقتص
03:19وسی اور جنوبی اسرائیل
03:21مغربی کنارے اور غزہ بوڈر پر سائرن بج اٹھے
03:24پانس داہران انقلاب نے وعدہ سادک چار کی چوبیس بھی لہر کی ویڈیو جاری کر دی
03:29ایران نے خلیج میں امریکی مزائل دفاعی نظام کا اہم ریڈار تباہ کر دیا
03:33بلومبرگ کے مطابق ریڈار کی مالیت تقریباً تیس کروڑ ڈالر تھی
03:37ایران کا ابنائے ہرموس کے قریب
03:39مالٹا کے جھنڈے والے آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ
03:42پانس دارہ نے انقلاب کا کہنا تھا
03:44ٹینکر کو ہدایات مسلسل نظر انداز کرنے کو نشانہ بنایا
03:47قویت میں علی الزالم ایربیس کیمپ الودیری ایرانی ڈرون کا نشانہ بن گئے
03:53بحرین الزفرہ ایربیس حملے میں دو سو الکار حلاق یا زخمی ہوئے
03:57بغداد ایرپورٹ پر ڈرون حملہ حدف امریکی فوجی اڈا تھا
04:07جنگ روکنے کے لئے عالمی رہنماؤں کے رابطے
04:10روسی صادر ولادمی پوٹن اور ایرانی صادر کے درمیان رابطہ
04:13روسی محکمہ دفاع کے مطابق روس اور ایران کے درمیان
04:17سفارتی رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ
04:19امریکی میکزین بلومبرگ کا کہنا ہے
04:22سعودی عرب نے کشید کی کام کرنے کے لئے
04:24ایران سے براہ راست رابطے تیز کر دیئے
04:26ترک صادر رجب طیب اردبان اور سعودی والی اہد
04:29محمد بن سلمان کے درمیان بھی فون پر گفتگو
04:32صادر اردبان نے سفارتی راستے کو فروغ دینے
04:34اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیا
04:37طیب اردبان اور برطانوی وزیر آسم کے درمیان
04:40ٹیلی فون ایک رابطہ
04:41ترک صادر نے کہا
04:43مشک وستہ میں امن اب بھی ممکن ہے
04:46عالمی طاقتیں ایران اور لیبنان پر حملے رکھوائیں
04:49برطانوی وزیر آسم سرکر اسٹر آمر کا
04:51سعودی والی اہد سے رابطہ
04:53حمایت کی یقین دہانی کر آئی
04:55مشک وستہ کی صورتحال پر
04:57عرب لیگ کے وزرائے خاجہ کا ہنگام اجلاس کل ہوگا
05:16مرشک وستہ میں جنگ
05:17پاکستانیوں پر پیٹرول بم گر گیا
05:19پیٹرول اور ٹیزل پچپن پچپن روپے فی لیٹر میں گا
05:23مٹی کے تلقی قیمت نے
05:25ایک سو تیس روپے آٹھ پیسے کا بڑا اضافہ
05:27عوام کی چیخیں نکل گئیں
05:29کہتے ہیں بچوں کی فیز دیں
05:31گھر کا خرش پورا کریں
05:32یا پیٹرول کا آٹا نہیں خرید سکتے
05:35پیٹرول کیا خریدیں
05:36لوگوں نے کہا
05:37ایر پر تو کہیں جانے کے قابل بھی نہیں رہیں
05:39حکومت نے اچھا توفہ دیا
05:45حکومت نے مشکل فیصلہ کیا
05:46جیسے ہی صورتحال بہتر ہوگی
05:48قیمتوں میں کمی کی جائے گی
05:49وزیر پیٹرول یا مالی پرویز مالک نے کہا
05:52معلوم نہیں موجودہ باران سے
05:54ایک آبار کیسے نکلیں گے
05:55ہمیں بحیثیت ریاست اور قوم
05:57معاملات کو ذمہ داری سے نبھانا ہوگا
05:59وزیر اطلاع تطارت کا کہنا ہے
06:01بدلتے ہوئے عالمی معاملات کے باعث
06:03پیٹرول مہنگا کرنا پڑا
06:04سیاسی اور ازگری قیادت ملک کے مفاد میں کام کر رہی ہے
06:08حالہ جلد بہتری کی طرف جائیں گے
06:22پرانسپورٹرز کے بعد پاکستان ریلویز
06:24نے بھی قرائیوں میں اضافہ کر دیا
06:26ایکانومی کلاس کا قرائیہ پانچ
06:28ایسی کلاس کا دست اور مال گاڑیوں کا قرائیہ
06:31بیس فیصد بڑھا دیا
06:32اطلاع نو مارچ سے ہوگا
06:34حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں
06:36ایک سو چپن روپے اضافہ کر دیا
06:38تین لیٹر قیمر تین سو بیالیس ٹوپے سنتیس پیسے ہو گئی
06:41ائرلائنز سے قرائیوں میں پانچ ہزار تک اضافہ کا امکان
06:55حکومت اتحادی اور اپوزیشن کا پیٹرول کی قیمت میں اضافہ پر سخت رد عمل
06:59پیپلز پارٹی نے پیٹرولی مسنواتی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا
07:03راجہ پرویز اشف کا کہنا تھا
07:05بہتر ہوتا پیٹرول مہنگا کرنے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جاتا
07:08امی جماعت اسلامی حافظ نیمو رحمان نے کہا
07:11حکومتی وزراء اپنے اخراجات کم کریں
07:13حکومت نے بھی ابھی مہنگا پیٹرول تو خریدا ہی نہیں
07:16سہستہ پیٹرول مہنگا کر کے عوام کو نچوڑ رہی ہے
07:20سرکاری افسران کی بڑی گاڑیوں کا استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا
07:25مزیراعظم مخلص ہیں
07:26تو تیرہ سو سی سی سے بڑی گاڑیوں کا استعمال پر پابندی لگائے
07:30ایم گیم کے رہنما فاروق سطح نے حکومت سے پیٹرولیم قیمتوں پر
07:34نظر سانی کا مطالبہ کر دیا
07:35کہا پیٹرول کی قیمت میں بے انتہا اضافے نے
07:39عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
07:41ایسا نہ ہو حالات انارکی پر چلے جائیں
07:44اور لوگ تانگ آ جائیں
07:56وفاقی وزیر خزانہ کی خیب پختونخواہ حکومت کو
08:00فیول سپلائی کی صورتحال پر بریٹنگ
08:02وزیر اعلیٰ مشیر خزانہ چیف سیکرٹری اور دیگر حکام شریک تھے
08:06وزیر اعلیٰ سوئے لاقریدی کہتے ہیں
08:08کہ ای حکومت ایسے اتنامات کی حمایت نہیں کرے گی
08:10جن سے براہرات عوام متاثر ہوں
08:12حکومتیں خود فضل خچیاں کریں اور بہران کا بوج عوام پر ڈال دیں
08:16یہ طرز حکمرانی درست نہیں
08:18بہران کے وقت لکجری اخراجات کے بجائے
08:21وسائل عوام کو سبسیڈی دینے پر خرچ ہونے چاہیے
08:23صوبائی محکمہ خزانہ نے پیٹرولیم مسنوات کے استعمال پر دفاتر کو
08:27ہدایت نہ مجالی کر دیا
08:29پیٹرولیم مسنوات کا استعمال
08:31ضروری سرکاری فرائز اور ہنگامی ردعمل تک محدود رکھیں
08:35سرکاری گاڑیوں کی استعمال صرف سرکاری مقاصد کے لیے کی جائے
08:56وزیراعظم چہباز شریف کی زیر صدارت اشلاس
08:58حالیہ کشیدگی سے خطے پر پڑھنے والے معاشی اثرات پر بریفنگ
09:03وزیراعظم کی معاشی ترقی سادگی اور بجت پر مبنی لاحے عمل تشکیل دینے کی ہدایت
09:08آئندہ 48 کھنٹوں میں قابل عمل تجاویز طلب
09:11مصنوعی قلت یا زخیران دوزی میں ملاوث پیٹرول پامک یا کمپنی کو فوری برد کیا جائے
09:16وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرول یمچوبوں کا دورہ کریں
09:19وزیراعظم شہباز شریف کے صدر نون لیگ نواز شریف سے ملاقات
09:24ملکی معیشت کی صورتحال سے آگاہ کیا
09:27وزیراعظم نے کہا
09:28عالمی مارکٹ میں تیل قیمت بڑھنے پر یہاں قیمتیں بڑھانا پڑی
09:32عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کر رہے ہیں
09:34نواز شریف کہا غریبوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے مزید اقتامات کریں
09:54جی ایس کیو حملہ کیس میں سنتالیس استحاری ملزمان کو دس دس سال قید
09:59اور پانچ پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی
10:02استحاری ملزمان کی جائے دادے بھی زبط کرنے کا حکم
10:06عمر ایوب، زرطاج گل، مراد سعید، شبلی فراز، حماد ازہر، قبل شوزم
10:10شیخ راشد شفیق، شہباز گل، زرفی بخاری اور دیگر شامل
10:14راول پنڈی کی انصداد دیشتگردی عدالت نے فیصلے میں کہا
10:18سزا پانے والے ملزمان نو مئی کے واقعات کی سازش میں ملاوث پائے گئے
10:22مقدمے میں بانی بی ٹی آئے اور شاہ محمود پوریشی سمیر
10:25ایک سو اٹھارہ ملزمان پر فرد جنمائیت کی گئی
10:35محرونی خطرات سے نمتنے کے لیے اندرونی اتحاد اور ہماہنگی ناغذیر ہے
10:39شام محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر اہماؤ کا پارٹی کو ختم
10:43اجاز شادری عمر صحفراز شیمار محمود الرشید نے لکھا
10:46داخلی سیاسی عدم استحقام ملک کے لیے نقصان دے ہو سکتا ہے
10:49اختلافات ختم کر کے اعتماد بحال کیا جائے اور آگے بڑھا جائے
10:53سیاسی جماعتوں، عسکری قیادت، عدلیہ، وکلہ اور میڈیا کو مل کر آگے کا راستہ متعین کرنا ہوگا
11:04بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کاروائیاں
11:07پندرہ خبارج حلال، آئی ایس پی آر کے مطابق ہنائی میں آپریشن کے دوران فتنہ خبارج کے بارہ دہشتگرد
11:13اور بسیما میں فتنہ ہندوستان کے تین دہشتگرد مارے گئے
11:18صادق وزیراعظم، وفاقی وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
11:23حدر آسیف علی زرداری نے کہا ملک سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ونیم ترجیح ہے
11:28وزیراعظم شہباز شریف نے کہا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے
11:34موسی نکمی کا کہنا ہے فورسز نے بروقت کاروائیاں کر کے خبارج کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا
11:40وزیراعظم علیہ بلوچستان نے کہا فورسز کے پیشہ ورانہ صلاحیت اور قربانیہ پوری قوم کے لیے باعث سے فخر
11:59امریکی بھیکپائن صاف نے بدنامی زمانہ جیفری اپسٹین سے مطالق مزید دستاویزات چاری کر دی
12:05دستاویزات میں موجود خاتون کے انٹرویوز نے حلچل مچا دی
12:08خاتون نے الزام لگایا جب وہ تیرہ سے پندرہ سال کے درمیان تھی
12:13تو جیفری اپسٹین نے اسے نیو یورک نہ یا نیو جرسی لے جا کر ٹرمپ سے ملوایا تھا
12:17جیفری اپسٹین کے علاوہ ڈانلڈ ٹرمپ نے بھی اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
12:21امریکی ستادر نے الزامات کی تردید کی ہے
12:26سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ فی طولہ سونہ
12:29اکسٹھ سو روپے اضافہ سے پانچ لاکھ انتالیس ہزار آٹھ سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
12:33عالمی مارکٹ میں فیان سونہ اکسٹھ ڈالرز اضافہ سے پانچ ہزار اکسو اکھتر ڈالرز کا ہو گیا
12:38فی طولہ چاندی سترہ روپے اضافہ سے آٹھ ہزار نو سو اکترس روپے میں فرخت ہو رہی
12:51یتیم بچوں کے مستقبل کے لیے کام کر رہے ہیں
12:54بچوں کی تربیت اور بہتر مستقبل کے لیے کام کرتے رہیں گے
12:57صدر مملکت آصف زرداری کا اسلام آباد میں تخریب سے خطاب
13:01بچوں سے کہا
13:02ایوانِ صدر آپ کا اپنا گھر ہے
13:05صدر مملکت آصف زرداری نے یتیم بچوں میں تحاری بھی تقسیم کیے
13:08کہا پاکستان کے مستقبل کے میماروں سے مل کر خوشی ہوئی
13:22کھلاریوں کے ساتھ ارمایہ کاری کے بہانے فراڈ
13:24کرکٹر اسامہ میر بھی شکار ہوگا ہے
13:26ایکسپر جیم آرمر کے عبد الرحمن کی تصویر شیئر کر کے
13:31بھوکے باز کرا دیا کہا
13:32دبائی میں بیٹھے اس فراڈ شخص کو بے نکاب کروں گا
13:34میرے پاس چیک ای میل سمیت تمام ثبوت موجود ہیں
13:38مسئلے پر محسن اکوی اور مریم نواز مدد کریں
13:40وزاشتہ دنوں پاکستان کے کئی سابق اور موجودہ
13:43کرکٹر اسپرار کا شکار ہوئے
13:55ٹی ٹوینٹی کے پرفارمنس پر کھلاریوں کو
13:57ون ڈے سے ڈراب کرنے کا جواب سیلیکشن کمیٹی ہی دے سکتی ہے
14:01وکٹ گیپر بلے باز محمد رزوان کی کھراچی میں میڈیا سے گفتگو
14:04کہا مجھے علم نہیں کمیٹی نے کیا سوچ کر فیصلہ کیا
14:07پی سی بی نے بازابتہ طور پر پچاس لاکھ جرمانے کا نہیں بتایا
14:11ہمارے کھلاڑی دباؤ برداشت نہیں کر پاتے
14:14بنگلہ دیش اپنی کنڈیشن میں مشکلتی ہیں
14:16آسان نہیں لے سکتے
14:18قومی سکوٹ کے کراچی میں جاری تدیتی کیمپ کا آخری روز
14:21ٹیم کل دھاکہ روانہ ہوگی
14:34کرکٹ کا سب سے بڑا شو ہرلمہ پو جوش
14:37ٹی وی میز بان شائستہ لودی آج بنیں گی مہمان
14:39سابق کپتان شیب ملک کی میز بانی
14:42سابق کرکٹر باست علی اور کامران اکمل کریں گے
14:45میچز پہ تجزیہ
14:46آگیر مصطفہ مسکرہ ہٹے بکھیریں گے
14:51موسیقی
Comments