- 10 hours ago
Maa ep 34 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00تو زندگی ہے تو عاشقی ہے تو
00:30مل لیجئے گا کچھ مانگیں تو دے دیجئے گا
00:40اسی معافی کی بات کر رہا تھا
00:44آپ ہی نے تو مجھے سکھایا تھا کہ انسان کا بڑا پنکت سے نہیں بلکہ کردار کی بلندی سے ہوتا
00:50ہے
00:51اور پھر معاف کرنا تو قدرت کا بھی سب سے پسندیدہ عمل ہے
00:58اور سب کچھ سے کہ معاف کر دینے والا تو بیسے ہی سب سے بڑا ہوتا ہے
01:05معاف کر دیں میرے
01:07اس معافی کو آپ تک پہنچنے کے لیے بہت سال لگ گئے
01:19میں نے اپنے بیٹے کا بہت محنت
01:23بہت محبت سے پالا
01:28ہاں جس کی خاطر
01:32میں آپ سب کو معاف کر دیں
01:35مجھے یقین نہیں آرہا
01:36مجھے سمجھ نہیں آرہا
01:38کہ تم نے میری غلطیوں اور کوتائیوں کو معاف کر دیا
01:41تمہارا بہت بڑا زرف ہے
01:44بہت بڑا زرف ہے
01:46امی جان
01:48سکندر بھائی کی بیٹے کو ایسے ہی ہونا چاہیئے تھا
01:51اُس دن ہم ایک اسسسٹن کمیشنر سے ملنے گئے تھے
01:55اور آج
01:57آج حیات خاندان کا واحد چشم چراغ ہمارے سامنے کھڑا ہے
02:06آپ سے نب
02:07سب اندر چلتے ہیں
02:09تمہارے گھر کے اندر
02:11تمہیں تمہارا گھر مبارک
02:12چلو
02:14آؤ
02:17اپنے گھر کے اندر آؤ چلو
02:37ارمان
02:41ارمان
02:47جینب بھی
02:52جینب بھی
03:03جینب بھی
03:13ارمان
03:33مجھے یقین ہے کہ تم یہاں ضرور آؤتی
03:36ناراض ہو کر ناراضی دکھانے
03:38مگر یہ دیکھنے سے پہلے میں
03:40اپنی ماں کے ساتھ یہاں سے جا چکا ہوں گا
03:44کیا کر سکتا ہوں
03:45مرشد کا حکم جھوڑ
03:48اپنی ماں کو ماں سمجھنے میں دیر مت کی جگہ رہا
03:51کیونکہ وقت نے پہلے ہی بہت پک لے لیا
03:55اب جو وقت پچ گیا ہے وہ پلیس
03:57پلیس ان کے ساتھ گزار لیں
04:00اور
04:01اور اب تو ویسے بھی آپ کا نکاح ہونے والے ہیں
04:05بڑے صاحب کی بات ماننی جئے گا
04:07انہوں نے ہمیشہ آپ کو سب سے زیادہ چاہے
04:11اور جو سب سے زیادہ چاہے
04:14حبت کرے
04:14اس کی
04:16اس کی بات تو ماننی چاہیے نا
04:20میں یہاں اپنا وقت چھوڑ کر جا رہا ہوں
04:23اپنا خیال رکھئے گا
04:25اللہ حافظ
04:38سکندر کو لاسٹ سٹیج کینسر تھا
04:41جب اس نے تم سے شادی کی تھی
04:44اور میں اس کی شادی نہیں کرنا چاہتی تھی
04:47مجھے لگتا تھا
04:49کہ اس لڑکے کے ساتھ زیادتی کر دوں گی ایسا کر کے
04:56زینب میں تم سے شرمندہ ہوں
04:59میں نے پھر بھی تمہیں ایسا زیادتی کر دی
05:08اس وقت میں تمہیں سمجھ نہیں سکی
05:14اور اس سے میں تمہیں گھر سے نکل جانے کو کہہ دیا
05:22اور تم نے بھی
05:25میرا حکم مان کر
05:27بلا کچھ کہے
05:28گھر سے نکل گئے
05:29گھر چھوڑ دیا
05:41جوان بیٹی کی موت
05:44اور تم سے خفیہ شادی نے
05:48مجھے سوچنے کے قابل ہی کہاں چھوڑا تھا
05:51اس وقت جو بھی ہوا
05:54مجھے لگتا تھا کہ تم نے جان بوجھ کر اس شخص سے شادی کی
05:57جو مندے والا ہے
06:02تمہیں نکال دینے کے سالوں کے بعد
06:06جب ہم وہ شہر چھوڑنے لگے
06:09تم مجھے سکندر کے سامان سے ایک دائری ملی
06:17تب مجھے اندازہ ہوا
06:19کہ میں نے تمہیں ساتھ بہت زیادتی کر دی
06:31میں نے اور جہانگی تمہیں ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی
06:37جہانگی نے اپنے سارے سوسز استعمال کر لی
06:40اگر تم لوگوں کا کہیں بھی پتہ نہ چلا
06:46لیکن ہمیں کیوں ڈھونڈنا چاہ رہی تھے آپ
06:49تم سے معافی مانگنے کے لیے
06:51اور تمہیں اپنی بہو تسلیم کرنے کے لیے
07:00میں نے سب کو معاف کر دیا
07:02ہاں زینب تم نے مجھے معاف کیا
07:06لیکن میں بہت شرمی دا ہوں
07:09تم سے اور اپنے بوتے سے
07:17میرے لئے یہ بہت مشکر مرا لائے
07:21دادی جان یہ کیا کہہ رہی ہاں پلیز
07:24شرمندہ مت کریں ہمیں
07:29کہتے ہیں دعائیں انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتی
07:34لیکن مجھے لگتا ہے
07:36کہ بددعائیں بھی آخر تک انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتی
07:42سالوں تک مجھے یہی لگتا رہا
07:45کہ تم لوگوں کے بددعائیں
07:47میرا پیچھا نہیں چھوڑتی
07:51نہیں نہیں
07:53میں نے کبھی کسی کو بددعا نہیں دی
07:55زندگی میں کبھی بھی کسی کے لیے بددعا نہیں مانگی
07:59دادی جان
08:02میری ماں کے ہاتھ اگر کبھی اٹھے آنا
08:04تو صرف دعا کے لیے
08:14تم پریگنر تھی
08:16سکرنے نے مجھے بتا بھی دیا تھا
08:19لیکن میں نے اپنے غصے اور انامیں
08:23تمہیں اور تمہارے ہونے والے بچے کو بے گھر کر دیا
08:28لیکن خدا کی شان دیکھو
08:31اتنی بڑی جائدات کا وارث بھی
08:34مجھے تم ہی سے ملا
08:41جہانگی نے تین شادیاں کی
08:44مگر وہ تینوں ناکام رہی
08:47اور اس کے نصیب میں اولاد بھی نہیں تھی
08:50اسی لئے میں تم لوگوں کو تلاش کر رہی تھی
08:55میں اور جہانگی چاہتے ہیں
08:58کہ جو کچھ بھی ہے
08:59ساری جائدات
09:01تم دونوں کے نام کر کے
09:04ہم جڑمنی چلے جائیں
09:09وہاں بھی ہماری کچھ پراپٹی سے انہیں سنبھالنا ہے
09:12یہاں تو ہم ایک پراپٹی کے مسئلے کے سلسلے میں آئے تھے
09:16اور دیکھو
09:17خدا کی شان
09:19تم دونوں میں یہ مل گئے
09:25جن کے مجھے تلاش رہی ساری عمر
09:28خدران نے تو ہمیں ملا دیا
09:32لیکن ایک بار پھر آپ
09:34میرے اور اپنے پوتے کے ساتھ زیادتی کر رہی ہیں
09:38آپ کو نہیں لگتا
09:40کہ آپ کو یہاں سے جانا نہیں چاہیے
09:45آپ کے پوتے کا بھی حق ہے
09:47کہ وہ آپ کے ساتھ رہے
09:51یہاں تمہارے پاس تو ارمان ہے
09:55وہاں جہاں گی رکھیلہ ہے
09:57وہاں مارا بسنس ہے
09:59پراپٹی سے ان کی بھی تو دیکھ پھال کرنی ہے
10:03اور پھر یہاں آنا جانا لگا ہی رہے گا نا
10:09ویسے میں بھی یہی کہوں گے
10:10کہ تم دونوں وہاں آ جاؤ
10:15ملکے رہیں گے
10:17مجھے خوشی ہوگی
10:18اور سکون بھی ملے گا
10:20میرا اربان بھی میرے ساتھ ہوگا
10:22کیا خیال ہے ارمان
10:26میں انشاءاللہ داد
10:29میری بھو
10:30پیاری سی بھو
10:33یہ کتی خوشی ہو رہی ہے تمہیں دیکھ کر
10:37اور میرا بچہ
10:43رہا کہیں تم نے تو کچھ نہیں کہا زینبی اور ارمان کو
10:47ہو سکتا ہے تم نے کچھ کہا ہو جس کی وجہ سے زینب اور ارمان چلے گئے ہو
10:56بھائی
10:57تارہ کو وہ بہن بنا کر لائی تھی
11:03اور یہ سچ کسی کو بتایا بھی نہیں تھا کیا پتہ
11:06کچھ بولا ہو تم نے
11:07یاد کرو
11:13کسی سے کچھ کہہ کر تو جاتی
11:17ایسے کیسے جلے گئے
11:19تم نے تو کچھ نہیں کہا
11:25مامو
11:27اگر مامی کے کہنے پہ ان کو جانا ہوتا تو سالوں پہلے چلی جاتی
11:34دیکھا
11:36تم سے زیادہ سمجھدار تو راہا ہے
11:39اٹلیس اسے یہ تو پتا ہے کہ اس گھر میں میری نہیں چلتی
11:47راہا دیکھ لو اپنے ماموں کو
11:48انہیں یہ لگتا ہے کہ اس گھر میں جو بھی اٹھا سیدھا ہوتا ہے اس کی ذیبہ دار بس میں
11:52ہی
11:54سکتا ہے کسی ایسے نے کچھ کہا ہو جس سے امید نہ ہو
12:01ہیلو
12:02جی عدیل صاحب
12:04زینب بھی
12:05آپ
12:05آپ کام چلی گئی ہم سب پریشان ہو رہے تھے
12:09ہم
12:11وہ اصل میں
12:12عدیل صاحب مجھے ایک ضروری کام کی وجہ سے گھر چھوڑنا پڑا
12:17میں بس ارمان کے ساتھ ہوں
12:21گھر چھوڑنا پڑ گیا
12:24نہیں مطلب کسی نے کچھ کہا ہے کہ آپ سے
12:27نہیں نہیں مجھے کسی نے کیا کہنا ہے
12:30میں نے آپ کو کہا نا میری اپنی مجبوری تھی
12:35بس میں ابھی گھر آئی ہوں
12:37ارمان کے پاس
12:40کس کے کون
12:42زینب بھی یہ ہے آپ کا گھر آپ پلیز
12:45آپ پلیز واپس آئیے ہم لوگوں کو آپ کی ضرورت ہے ہم جمعہ کو راہہ کا نکاح کر رہے ہیں
12:50آپ کی پریزنس ہونی چاہیے نا یہاں پر
12:56جی جی
12:58بہت مبارک ہو آپ سب کو
13:02آپ پریشان مت ہوئے گا
13:04میں چکر لگاؤں گی انشاءاللہ
13:18اب زینب بہت بہت مبارک ہو
13:21آپ کو راہہ کا نکاح ہے اور آپ نے ضرور آنا ہے
13:28مبارک ہو تارہ
13:31اب تو بیٹی کی شادی میں مصروف ہو جاؤ گی نا
13:35کیونکہ تمہاری تو ساری فکریں دور ہو گئی
13:38ہے نا
13:40خیر مبارک
13:41لیکن آپ نے ضرور شرکت کرنی ہے
13:43آپ نے تو راہہ کو بچپن سے پال پوس کے بڑا کیا ہے نا
13:53میں نے
13:54فکر مت کریں مرشد
13:59ہم بھی ضرور آئیں گی
14:04ارمان بیٹا تم نے بھی ساتھ ضرور آنا ہے
14:06ٹھیک ہے
14:07مرشد
14:08مجھے شہر سے باہر جانا ہے
14:11لیکن نا
14:12ہم ہی آئیں گے
14:14وعدہ میرا
14:20اچھو چلو ٹھیک ہے
14:21خدا حافظ
14:34دیکھ لیا آپ لوگوں نے
14:35اے وہ کمیشنر صاحب ہیں
14:37لیا ہوگا اس نے کوئی گھر بر
14:45عدیل کیا یہ
14:47پوسیبل ہے کہ اتنی جلدی گھر مل جائے
14:49اب
14:50بکہ نہیں مجھے اس بارے میں
15:05موسیقی
15:24اب یہ کیا کر رہا ہوں
15:26چا کر رہا ہوں
15:31بیٹا جب دل ٹوٹا ہو
15:33تو چھوٹا مسکرا کر نہیں دیکھتے
15:36یہ ہنر بھی تو آپ سے ہی سیکھے امی
15:42یاد ہے
15:43آپ ہی کہا کرتی تھی کہ
15:46شکست سے سیکھنا چاہیے
15:50اپنی کمیوں کو پہچاننا چاہیے
15:51کیونکہ شکست پر رونے والے تو مزدل ہوتے ہیں
15:54کم حوصلے والے کبھی
15:56کبھی آگے نہیں بڑھ پاتے
16:03تو پھر کیا
16:06راہ کے نکاح پہ جاؤ گے تم
16:09اب اتنا حوصلہ بھی نہیں ہے مجمعہ میں
16:12کہ اس کو وہ کسی اور کا ہوتا دیکھ سکا
16:17ابھی تو ماں کے سامنے اتنا بلند حوصلہ ہو کر دکھا رہے تھے
16:22اور ایک ہی پل میں سارے حوصلے غیب
16:28بیٹا ماں ہوں تمہاری
16:31تمہیں اچھی طرح سے جانتی ہوں
16:36اور یہ بھی جانتی ہوں
16:38کہ میرا بیٹا کس مقام پہ آکے ٹوٹ سکتا ہے
16:43باقی
16:45آپ مجھے سب سے زیادہ جانتی ہیں میری
16:47میری سب سے بہترین دوست ہیں آپ امی
16:55اور ہاں
16:56اب جب آپ ان کی طرف جائیں گی نا
16:59تو اپنی حیثیت سے بڑھ کر توفہ لے کے جائیے گا
17:04کیونکہ یہ گھر
17:06یہ بیٹا
17:08آپ مالک ہیں ہیں ان سب کی
17:11میسیس زینب سکندر حیات ہیں آپ
17:14یاد رکھئے گا
17:21میں
17:24ہاں زبیر
17:31واہ زینب واہ
17:33کیسی قسمت پڑھتی ہے نا تیرے
17:36آسیا بیگم نے تو صرف اوقات یاد دلائی تھی
17:41لیکن
17:42میرے بیٹے نے اوقات کے ساتھ حیثیت میں بھی اونچا کر دیا مجھے
17:47وہ خوف وہ در جو ہر وقت میرے دل کو لگا رہتا تھی
17:55کیسا اونچ ہو گیا نا
17:58لیکن میرا بیٹا وہ تو دکھی ہو گیا
18:04کاش اوپر وانا کوئی موجزہ کرتے ہیں
18:26موسیقی
18:36تم یہاں بیٹھی ہو
18:40میں تمہیں سارے گھر میں ڈھونڈ دے تھی
18:49موسیقی
18:50ماما نے بتایا کہ ارمان اور سینبی گھر چھوڑ کر چلے گئے
18:59ارمان نے تمہیں بھی نہیں بتایا
19:02کچھ مجھے نہیں بتایا
19:06بدول
19:10مجھے یہ شادی نہیں کرنی
19:14تو تم نے دال جان سے انکار کیوں نہیں کیا
19:17کار کرنے گئی تو تھی آئیت
19:20کار کرنے گئی تو انکی دالت اسی ہو گئی تھی
19:24کیا ہوا سٹھی گیا
19:27تمہوں نے یہاں بیٹھے ہو اکیلیا
19:30سینبی و ارمان گھر چھوڑ کر چلے گئے
19:32اگر کسی کو بتا ہے
19:34تو اس نے تو جان نہیں تھا
19:39اسیسٹنٹ کمیشنر لگا ہے وہ
19:43بچارہ یہاں پہ ڈرائیوری کر رہا
19:45ڈرائیور نہیں ہے وہ
19:49ام سوری میرا وہ مطلب نہیں تا کہنے کا
19:53مجھے پتا ہے وہ ڈرائیور نہیں ہے لیکن
19:55اس کی اپنی زندگی ہے اس کو ایک اچھی
19:57اپنی زندگی بنانی کی
20:00you guys should be happy for him
20:05باہرال تمہاری
20:06مامی تمہیں بلا رہی ہے انہیں شاپنگ پہ جانا ہے شاید
20:11میرا موڈ نہیں ہے آپ لو
20:12آپ لوگ جا
20:18کیا ریکی کیسی لڑکی ہے میرا کیسے گزارہ ہوگا اس کے ساتھ
20:22تو سوچ سوچ کی انگزائیٹی ہو رہی ہے
20:26سریون
20:27پھر اتنا کچھ گزرا ہے اس کے اوپر
20:29اسے وقت ہے سمجھ جائے کہ سمجھ بھی جائے کنجھا
20:33کیا وقت لگے آپ تو
20:37مجھے تو اپی سے سوچ کے بہت ڈر لگ رہے
20:40جس طرح کی لڑکی ہے بہت بہت
20:44تینی کیسے اٹھاست ہوں گا میں اس کے ساتھ
20:50تم بھی تو
20:50تم اتنی اچھی ہو
20:55اتنی سویٹ ہو
20:56میری اسپیک کرتی ہو
20:58لیکن جانو مجھے بہت دکھ ہو رہا ہے
21:02میں بہت بے پاس فیل کرتا
21:05کہ میں کچھ نہیں کر با رہا ہمارے
21:08سریون جب وقت تھا
21:11تب آپ راہ کو انکار کرنے پر مجبور نہیں کر بائے
21:17اب میں نے خود کو سمجھا لیے اب بہتر ہوگا کہ آپ بھی خود کو سمجھا لیں
21:49میں نہیں کر سکتا تھا میں کیسے سمجھا ہوں
21:50بڑھنا میں خود کے ساتھ کچھ کر بیٹھوں گی
21:56آپ کو پاتا ہے
21:58مجھے لگتا ہے کہ
22:01زندہ لوگوں کی خوشیوں
22:04مرے ہوئے لوگوں کی خواہشوں سے زیادہ اہم ہوتی ہو
22:19زبیر بندے اتبار والے ہیں نا
22:21جی سر
22:22یہ لوگ پہلے بھی ہمارے لئے کام کر چکے
22:24لیکن اس بار کام کی نویت ذرا مختلف ہے
22:26میں نے تم میں سمجھایا تھا نا میں کوئی لوٹ پھول نہیں چھوڑ سکتا
22:30مانا ہم لوگ سسٹم کا حصہ ہیں لیکن کبھی کبھی کچھ کام کرنے کے لئے سسٹم سے باہر جانا ہوتا
22:33ہے
22:34جی سر سسٹم والے اگر دائرے میں رہے تو
22:37ہمیں باہر ہی کیوں نکلنا پڑے
22:43اسلام صاحب
22:45دیکھیں ڈیٹیل مل گئی ہے
22:47کام بہت مشکل ہے
22:49اگر کچھ ہوا
22:50تمہاری فیملیز کو کون دیکھے گا
22:52آپ لوگ تو پچھانے سے بھی انکال کرتے ہیں
22:55پہلی بات تو یہ کہ تمہارا نام کہیں نہیں آئے گا
22:58اور دوسری بات یہ کہ میں گیرنٹی دیتا ہوں
23:00کہ تمہاری فیملی تک کوئی بات نہیں پہنچے گا
23:03کام ہوتے ہی تم دونوں انڈرگراؤنڈ ہو جائیں
23:05جب مجھے ضرورت پڑے گی
23:06میں خود تم لوگوں کو باہر آنے کا کیا دوں
23:09جب تک تم دونوں خاموش رہو گے
23:10کچھ نہیں ہوگا
23:12ٹھیک ہے صاحب
23:13کام ہو جائے گا
23:14لیکن پیمنٹ ہم لوگ ایڈوانس لیں گے
23:17ڈال
23:18کام ہتم ہونے کے بعد رابطے میں رہنا
23:22انہیں پیمنٹ کیش میں کر دو
23:35سر
23:37یہ کام ہم اوفیشلی بھی تو کروا سکتے تھے
23:41ہاں
23:41لیکن پھر دشمن الرٹ ہو جاتا ہے
23:44خیر دیان سے پہنچو تم بھی گھر
23:46سکتے تھے
24:20سکتے تھے
24:27موسیقی
24:37تم پتے ہرمان
24:44آج میں نے پہلی دفعہ زندگی میں
24:48موڑ کے دیکھا
24:55کیونکہ مجھے ضرورت تھی تمہاری
25:03اور تم وہاں نہیں تھے
25:08تم نہیں تھے
25:10تم نے چھوٹ کامیت سے تھے
25:15تم نے
25:17تم نے اپنے پورے نہیں کیا
25:25مجھے تم سے ہی ایکسپیکٹیشنز نہیں تھے
25:37میری زندگی ہے تو
25:53میری زندگی ہے تو
26:01انسان کو اپنے
26:03ٹوٹنے پر ہی اپنی طاقت کا انتازہ ہوتا ہے
26:11سب کی عزتوں کا بھرم رہ جاتا اس لیے
26:14میرا
26:16تمہارے سامنے سے ہٹ جانا بہت ضروری ہے
26:21میری ایک
26:23ایک درخواست ہے رہا
26:26ایک آخری ریکویسٹ
26:31جاتے جاتے
26:34جاتے جاتے تمہیں ایک بار
26:36دولن کے روپ میں دیکھنا چاہتا ہوں
26:41وہ روپ جو
26:44جو میں نے خود کے لیے سوچا تھا
26:48صرف میرے لیے
26:49بے رخی ہے کیوں
26:53پس آخری بار اپنی جلگ دکھا دے نا
26:57پھر خوشی ہے کیوں
27:11میری زندگی ہے تو
27:16ہاں
27:21ہاں
27:23ہاں
27:23ہاں
27:24ہاں
27:25ہاں
27:25ہاں
27:26میری زندگی ات Zion
27:39صدرہ
27:41یہ اتنے پیسے کہاں سے آیاں تمہارے پاس
27:50امیر
27:52یہ ایک آشرف نے دیا تھا
27:54مجھے کہہ رہا تھا کہ
27:55تمہارے بیک میں ایسی گڑھیا ہونی چاہیے
27:58تم تو کہہ رہی تھی کہ کاشف ملک سے باہر کیا ہوئے
28:01ہاں تو ابھی تھوڑی دیئے
28:03میرے بیگ میں کافی ٹائمز ہیں
28:06صدرہ
28:08ماں سے جھوٹ مت بولنا
28:11کیا ہوگی امی
28:12میں جھوٹ کیوں بولوں گی
28:14مجھے سچ میں کاشف نے دیئے
28:16اس کو میرا خیال ہے نا
28:18وہ مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے اس لیے
28:21اور آپ کو تو پتہ ہے
28:22میں شروع سے ہی ایسی لائف جاتی تھی
28:25جس میں کوئی بھی پریشانی کسی بھی چیزی کمی نہ ہو
28:30انسان کو نا آگے بڑھنے کے لیے
28:32اپنے سٹینڈرڈ سیٹ کرنے چاہیے
28:34تو اس لیے
28:35خود کو بدلنا ہے نا اور
28:40آپ دیکھیں نا
28:42آپ
28:42ایک
28:43آپ کی بیٹی نا
28:45امیر گھر میں شادی ہونے والی ہے اس کی
28:46تو
28:47بہو کی ماں کو بھی اپنے آپ کو بدلنا ہوگا
28:51آپ
28:52خود کو بدلیں گی نا میرے لیے
28:55ہاں
28:56کیوں نہیں
28:57بیرکل بدلوں گی
29:04جی
29:06تھانکیو سو مچ
29:08اچھا اگر تم کالیج نہیں جاری نا تو
29:10گھر کا کام دیکھ لینا اور
29:12کھانا کچھ نی ہے باہر سے مانگوال ہے نا
29:16جی ٹھیک ہے
29:18سارے رکھ لے
29:19جی جی پچھ پی چاہیے آپ لے سکتے ہیں
29:45خالدہ
29:47جی
29:48رہا کو دیکھا ہے کہیں دیکھ نہیں رہی کمرے میں بھی نہیں ہے
29:50وہ تو صبح ہی چلی گئی آفیس
29:52آفیس کہیں
29:53ہاں ان کو عدیل صاحب بھی منع کر رہے تھے لیکن وہ انہی کے ساتھ آفیس چلی گئی صبح
30:00چلو ایسا کرنا دوپیر میں جے بدیل صاحب اور راہہ کے لیے کھانا بھیج ہوگی نا تو مجھے بتا دے
30:04نا میں خود لے جا
30:05جی بہتا
30:20ہاں رمیز بولو
30:22کیا یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے
30:41کیا بات ہے ارمان بیٹا
30:44ہم ہی دن بدلے ہیں ہمارے
30:46اور یہ جو دن بدلے ہیں ان کے لیے دن رات محنت کی ہے میں نے
30:51اور یہ جو لوٹری سکندر حیات کے نام کی نکلیا وہ دراصل میری ماں کے نام کی نکلی
30:58دل کرتا ہے چیک چیک کے سب کو بتا دوں کہ میری ماں کو ان کا جائز حق ملے
31:04اب وہ زینب بھی نہیں رہی
31:09میسیز زینب سکندر حیات بن چکی
31:16حیات خاندان کی بہو
31:18لگتا ہے آسیہ بیگم صاحبہ کی باتیں
31:21دل پہ لے لی ہیں تم نے
31:23ایک بات کہوں ارمان
31:26بیٹا کچھ لوگوں کی فطرت ہی یہ ہوتی ہے
31:32ان کے سامنے آپ
31:33جتنے مرضی اچھے بن جائیں
31:35سونے کے بن کے آ جائیں
31:38وہ اپنی فطرت سے ہٹتر بات کو سمجھ نہیں سکتے
31:44وہ چند دن تو بدلنے کا ڈھونگ کر سکتے ہیں
31:48لیکن آخر میں وہیں آکے کھڑے ہو جاتے ہیں
31:51جو ان کی فطرت کا خاصہ ہوتا ہے
31:54اور آسیہ بیگم بھی انہی لوگوں میں سے ہیں
31:56اس لئے ان کی باتوں کو اپنے سر پہ مت سوار کرو
31:59اگر سر پہ سوار کر لوگے
32:01تو چھے تمہارے کاندوں پر ذمہ داریوں کا بوجھ ہے
32:04اور کیسے اتار ہوگے
32:10اور اگر ان کی باتوں کو دل میں جگہ دے دی
32:14تو دل میں سکون کے لیے جگہ نہیں بچے گی
32:17آپ کی یہی باتیں ہمیں مجھے
32:19عمت میں ہارنے لیتا ہوں
32:22چلو پھر
32:24ماں کی یہ بات بھی مانو
32:25کہ گاڑی دھیان سے چلاو
32:34سر اور راہا میں ہم تو باہر گئے ہیں
32:39اچھا
32:40کب تک آئیں گے
32:42معلوم نہیں
32:42آپ ویٹنگ ایریا میں ویٹ کرنا ہے
32:49میں ادھیل کی بہن اور راہا کی مدد نہیں
32:54سوری ماں مجھے معلوم نہیں تھا
32:56وہ پہلے بھی کھانا
32:59آپ ان کے رومے ویٹ کر لیں
33:01میں نے اطلاع کر دیتے
33:08ایکسکیوز می
33:09جی میں
33:10یہاں پر
33:12کبیر حسین کام کرتے
33:15جی وہ کانٹین سپروائزر ہے
33:19وہیں پہ ملیں گے
33:20جی
33:23کس طرف کانٹین
33:25یہاں ہی ساب باہر چلی جائے
33:26آگے کانٹین ہے میں ہی مل جائے گیا
33:29تینکیو
33:46مازلت سے بی بی کانٹین بند ہے
33:48اس وقت صرف چاہتے ہیں
33:58ہرا؟
34:01تو میرا شکس ہی تھا
34:04تم زندہ ہو
34:09تمہیں کیا لگا تھا؟
34:11مر گئی ہوں میں
34:15مجھے بھی یہی لگا تھا
34:18اگر دیکھو
34:21تمہیں یہاں یوں دیکھنے کے لیے زندہ ہو
34:24نہیں تھا رب میں
34:25میں تو روز دعائیں کرتا تھا تمہاری زندگی کے لیے
34:29کیوں؟
34:31کافی دکھ دینے ہی دیے تم نے
34:34شو مزید اور دکھ دینے کے لیے
34:36زندہ دیکھنا چاہتے ہو مجھے
34:37پلیز تارہ
34:40پلیز
34:40مت نام لو اپنی زبان سے میرا
34:45مجھے ماف کر دو تارہ
34:49نہ ہو سکے تو ماف کر دو
34:51سچ
34:53اس مافی کیلئے نا
34:57بہت تڑپاہوں میں
35:04میں نے تمہارے ساتھ بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت کیا تھا
35:08بھول ہو گئی مجھ سے
35:10امی سے
35:12اور امی بھی تم سے مافی مانگ رہا چاہتی تھی پس
35:16زندگی نے انہیں اولت ہی نہیں تھی
35:20احساس ہونے میں کچھ ساتھی دیر نہیں کر دی
35:23تم تو وہاں پر کھڑے رہے تھے
35:26لیکن تمہاری مار وہ تمہاری نئی بیوی نے مجھے
35:30ننی جان سمیت گھر سے دھکے دے کر نکال دیا
35:36جبکہ تم جانتے تھے کہ میں اپنی ساری کھشتیاں جلا کر وہاں تک پہنچی تھی اور اب
35:41مافی چاہیے تمہیں
35:42میمہ کے لیے اور اپنے لیے
35:45چلو ٹھیک ہے
35:48ماف کیا
35:50لیکن آج کے بعد اس آفیس کے ایڑ گیڑ تم نظر نہیں آنے چاہیے
35:54کہیں دور چلے جو یہاں سے
35:55میں چلا جاؤں گا تارہ میں میں ہمیشہ کیلئے چلا جاؤں گا
35:58تو میں پریشان نہیں کروں گا بس
36:00بس اتنا بتا دو کہ
36:02کہ میری بیٹی کیسی ہے
36:03کہاں ہے وہ کیا نام ہے اس کا
36:05تمہاری بیٹی
36:09میری بیٹی ہے وہ
36:11سوچنا بھی مت اس کے بارے میں
36:14میں اسے مزید دکھ نہیں دینا چاہتی ہوں
36:17تم نے تو اس کی شکل دیکھنا بھی گوارہ نہیں کی
36:20بہتر یہی ہوگا کہ
36:21تم یہاں سے کہیں دور چلے جاؤ
36:23اور اپنی صورت کبھی بھی ہمیں مت دکھانا
36:25تارہ میں
36:26میں زندگی بھر چوٹے گھا چکا ہوں تارہ
36:28نہ صرف میں بلکہ میں نے تو امی کو
36:30امی
36:32امی آپ
36:34یہاں کیا کر رہی ہیں
36:35یہ سب شنو سے مجھے بتایا آپ انتظار کرتی نا
36:45کیا ہو کبیر صاحب خیریت
36:49نہیں نہیں بیٹا کوئی ایشو نہیں
36:52بس وہ
36:54بیگم صاحبہ پریشان ہو رہی تھی
36:56کیونکہ آپ دفتر میں تھی نہیں
36:58تو میں وہ ہی سمجھا رہا تھا کہ
37:00آپ آ جائیں گے
37:04تم تھی نہیں نا
37:06اس لیے میں یہاں کینٹین تک آ گئی
37:08ادیل آ گیا
37:10نہیں وہ سائٹ پہ ہی انجدیں
37:14پیویر صاحب اچھی سی چاہے بجوا دیں گے
37:16مجھے مادلیا
37:17جی جی ضرور
37:18تانکیو
37:19چلے امی آجا
37:32میری زندگی ہے تو
37:36میری زندگی ہے تو
37:41میری زندگی ہے تو
37:47زندگی ہے تو
37:49عشقی ہے تو
Comments