- 11 minutes ago
Maa ep 35 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00تو زینب بہت بہت مبارک ہو
00:09راہا کا نکاح ہے اور آپ نے ضرور آنا ہے
00:16مبارک ہو تارا
00:17سریون جب وقت تھا
00:19تب آپ راہا کو انکار کرنے پہ مجبور نہیں کر پائے
00:25اب میں نے خود کو سمجھا لیے
00:27اب بہتر ہوگا کہ آپ بھی خود کو سمجھا لیں
00:28تو میں یہاں یوں دیکھنے کے لیے زندہ ہوں
00:31نہیں تھرہ میں
00:32میں تو روز دعائیں کرتا تھا تمہاری زندگی کے لیے
00:36کیوں
00:38کافی دکھ دے نہیں دیا تم نے
00:41تم لوگوں کو کتنی تخلیفیں اٹھانے پڑی میری وجہ سے
00:45جب خیال آتا ہے تو بہت افسوس ہوتا ہے خود پر
00:49بھول جائیں ساری باتیں
00:51آپ جانتی تو ہیں
00:54کہانی تو پہلی لکھی جا چکی ہوتی ہے
00:57بس کردار ہی تخلیق ہو رہے ہوتا ہے
01:00ایسا ہی ہوتا ہے
01:02کتنی سمجھدار ہو گئی ہو تم
01:07مجھے اچھا لگا
01:08کہ میرے پوتی کی پرورش تمہاری قوت میں ہوئی
01:14اب میں آرام سے نیکسٹ ویک جرمنی چلی جاؤں گی
01:17ارے دادی جان اتنی جلدی کیوں جا رہی ہیں اب
01:20ابھی تو آپ نے میری ماں کا وہ گولڈن جملہ بھی نہیں سنا
01:24کہ وہ جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے
01:30اپنا فوکس نہیں چھوڑنا چاہیے کیونکہ جو فوکس چھوڑتا ہے وہ اپنی شناخت ہو بیٹھتا ہے
01:36اور دیکھ رہی ہیں آپ
01:39آپ کے سامنے اپنی ماں سے کیسے مزاک کر رہا ہے
01:46شرم تو نہیں آتی ویسے دمائے
01:48ارے میری مجال میں اپنی جنت کو نراز نہیں کر سکتا
01:51ایم سوری امی
01:52اور ویسے بھی میری زندگی میں کبھی کوئی ایسا رشتہ تھا ہی نہیں
01:56تو مجھے سمجھ ہی نہیں آرہی ریاکٹ کیسے کروں
01:59پہلی بار ساز بہو کو اتنے میٹھے انداز میں دیکھتے برداشت نہیں ہو رہا مجھے
02:10لگتا ہے بھئی آج تو کافی کا بھی بہت مزا آنے والا ہے
02:15کاش تم لوگ مجھے پہلے مل جاتے
02:17تو میں سکندر کے بیٹے کی شرارتیں انجوائے کر سکتی
02:21مجھے کیا پتا تھا جس شادی کو میں نامناسب سمجھ رہی تھی
02:25وہی شادی میرے خاندان کے لیے خوشیوں کا باعث بنے گی
02:28شرارتی
02:29اتنا شرارتی نہیں تھا آپ کا ایک لوتا چشم و چراغ
02:33میں تو صرف پڑھائی کرتا تھا اور مزید پڑھائی
02:35ہاں اور جب پڑھ پڑھ کے تھک جاتا تھا تو
02:39تھوڑا سا اور پڑھ لیتا تھا
02:44ویسے
02:47مجھے بھی یہی لگتا ہے
02:49کہ شاید اگر آپ لوگ پہلے مل جاتے تو
02:53مجھے وہ سب کچھ مل جاتا جیسے میں نے کھول دیا
03:04غلط بات ہے ارمان بیٹا
03:07نہ شکری نہیں کرتے
03:11اللہ نے تمہیں تمہاری محنتوں کا بہت اچھا پھل دیا
03:18سب کچھ تو ہے اب تمہارے پاس
03:20اور تمہیں کیا چاہیے
03:23مجھے تمہاری ماں کا یہ سن بہت اچھا لگا
03:27جو ہے اس پر خوش
03:29اور جو نہیں ہے اسے بھولا دو
03:34پھول جا
03:37مشکل ہے دادی جان
03:42پر خیر
03:43ناممکن نہیں ہے
03:47آپ لوگ پلیز اپنا ساس بہو ٹائم انجوئے کریں
03:50میں اپنی کافی بنا کے آتا ہوں
03:53کافی اچھی بنی ہے بسے
03:55بہت اچھی بنی ہے نائس
03:58تینکیو
04:06میں اندر آ سکتا ہوں سر
04:08ہاں کبیر آؤ
04:12بیٹا
04:14سر
04:16وہ آپ سے
04:18ضروری بات کرنی تھی
04:19ہاں کہو
04:21سر میں
04:23دراصل نوکری چھوڑنا چاہتا ہوں
04:24کیوں کیا ہوا
04:26کس نے کچھ کہا ہے کیا
04:28نہیں سر ایسی کوئی بات نہیں ہے
04:30بس وہ
04:31ذاتی وجوات ہے
04:35لیکن تمہیں ٹائم پیریڈ تو پورا کرنا پڑے گا
04:37محذرت سے سر میں نہیں کر پاؤں گا
04:40اگر کوئی بھی سزا ہو یا پینلٹی ہو تو آپ لگا سکتے ہیں
04:46کیا ہوا کبیر
04:49کیسی سزا کس بات کی سزا
04:54سر بس
04:55مجھے جل سے جل چھوڑنا ہے سر
04:58ٹھیک ہے میں
04:59عدیلی صاحب سے بات کرتا ہوں
05:03لیکن وہ راہ مہم کے نکاح کے تقریبات میں مصروف ہو جائیں گے
05:06ایک دو دن تک میں بات کرتا ہوں
05:08میری پیٹھی کا نکاح
05:10وہ اپنے گھر کی ہونے والی ہے
05:13ہاں
05:14کبیر یاد آیا آپ
05:15جاتے جاتے کام تو کرتے جو
05:18جی جی سر
05:19دیکھو
05:20عدیلی صاحب کے گھر میں اس جمعہ نکاح کی تقریب ہے
05:25وہاں انتظامات دیکھنے ہیں
05:27تمہیں تو بتایا تھا ہم نے
05:29کہ ہم لوگ کریں گے
05:30جی
05:31بس وہیں پہ میں عدیلی صاحب سے بات بھی کر لوں گا
05:33تم جا کے وہاں پہ صرف
05:35سپروائز کر لینا
05:37جی بہتر سا
05:38تینک
05:59ارمان
06:00بیٹا کر دو نہ
06:02اپنی میٹنگ کینسل
06:03کون سا تمہارے نا جانے سے
06:05ملک روک جائے گا
06:07بھولو اپنے آفیسر سے کہ میں نہیں آ سکتا
06:11سرکاری افسر ایمی آپ کا بیٹا ہے
06:15ایسے ہی میٹنگ تھوڑی کینسل کر سکتا ہوں
06:17بہت لوگ کو جواب دینا ہوتا ہوں
06:20اور ویسے بھی
06:22شادی تو
06:23ذریعون اور راہہ کیا
06:25میری تھوڑی
06:26کیا میں میٹنگ کینسل کروں
06:28یہ تو سرسر خودگرزی ہوئی نا
06:31تم شاید بھول رہے ہو
06:34راہہ تمہارے بچپن کی دوست بھی ہے
06:38مانا تو اسے چاہتا
06:39کہ بیٹا پر محبت کا رشتہ نہیں رہا
06:42تو کیا دوستی کبھی نہیں رکھو گا
06:47دوست تو دوست کی خوشیوں میں شامل ہوتے ہیں
06:51انہوں چھوڑ نہیں دیتے
06:53کیا پرانے زمانے کی باتیں کر رہی ہیں آپ
06:56امی
06:56جا کے پوچھیں نا اپنی تارہ بھی اور راہ سے
07:00کیا انہیں میں یاد بھی
07:01ہمارا یہ ہو
07:03نہ جانا مجھے اچھا نہیں رہا
07:05لیکن مجھے بہت اچھا لگے گا
07:08جب میری ماں اپنی شان سے ان کی شادی میں جائے گی
07:12یاد رکھیں امی
07:14اب آپ سینب نہیں ہیں
07:16ارمان سکندر
07:17اسسسٹنٹ کمیشنر کی ماں
07:19اور حیات خاندان کی بہو ہیں
07:26اچھا
07:27مجھے دیر ہو رہی ہے
07:29ایک کام کرنا ہے راستے میں
07:31اس کے بعد میٹنگ اٹینٹ کرنی آئے پھر
07:32ایک دوست کو بھی ملنا ہے
07:34تو میں چلتا ہوں
07:37ارمان
07:39ماں ہوں تمہاری
07:42سمجھ سکتی ہوں کہ کیوں دامن بچا کر جا
07:46پھر ایک قسمت پہ پیس لیں
07:49اور ان کے آگے ہم سب مجبور ہوتے ہیں
07:54میں بس دعائی ہی کر سکتی ہوں
07:57کہ رب تمہارے دل کو سکون دیتا ہے
08:04سکتی ہم سکتی ہم سکتی ہوں
08:15موسیقی
08:17موسیقی
08:17موسیقی
08:17موسیقی
08:18موسیقی
08:19موسیقی
08:19موسیقی
08:19موسیقی
08:23موسیقی
08:24موسیقی
08:25موسیقی
08:25موسیقی
08:27موسیقی
08:41کیسی ہو رہا
08:42کیسی ہوں گی
08:44نانا جانا اور آپ سب کی خواہشوں کی بھیٹ چڑھنے کے لئے تیار ہو رہی ہیں
08:54اسے مت کہوں بیٹا
08:57رہا مجھے بیٹا مت کہیں
09:01جس نے مجھے بیٹی کی طرح سمجھا
09:04وہ تو آپ کے ایک کہنے پر یہاں سے چلی گئی
09:09جسے میں نے اپنا سمجھا
09:11اس نے بھی آپ کا کہنا مان لیا
09:12اور مجھے قربان کر کے چلا گیا
09:16مجھے لگا تھا کہ اب میری ماں آئی ہے
09:18تو بطول کی ماں جیسی ہوئی
09:19ہر کسی سے میرے لئے ٹک کر لے گی
09:21اور آپ نے کیا کیا
09:25میرے مزید ٹکرے ٹکرے کر دیا
09:31بھری دفعہ میں نے کچھ مانگا تھا
09:35بھری دفعہ میری کوئی خواہش تھی
09:40خالی ہاتھ جا رہی ہوں
09:41آپ کی گناہوں کا کفارہ ادا کرنے
09:54میری زندگی ہے تو ہے
10:07جمیل
10:08سارے انتظامات بہترین ہونے چاہیے
10:10عدیلی صاحب آپ بے فکر ہو جائیں
10:13آپ کے شادی کی سارے انتظامات بھی تو ہم نے سنبھالے ہوئے تھے
10:16انشاءاللہ راہ مہم کے نکاہ کے تطوری بھی بہت اچھی رہے گی
10:19بس دیکھ لیجئے گا
10:21سب اچھے سے ہو جائے
10:22مجھے ٹینچن ہو رہی ہے
10:24انشاءاللہ آپ کو شگایت کا موقع نہیں ملے گا
10:26کاش صاحب صاحب
10:27مسوشی کے موقع پہ ہوتے
10:29تو آپ
10:31اتمی پریشانی نہ ہوگی
10:37آپ آج ہوتے تو
10:39واقعی پریشانی نہیں ہوتی مجھے
10:41سارا آپ بھی فکر ہو جائیں
10:43یہ کھپی بھی ہماری اپنی ہی ہے
10:46اچھا جمیل کھانے میں کھانے کی ذمہ داری کس کو دی ہے
10:54کبیر کبیر ہے نا
10:55بس سامان لہنے بازار پہ جاو ہے
10:57بس آتے ہی ہوگا
10:58بس دیکھ لیجئے گا
11:00کسی بھی مہمان کو پریشانی نہ ہوگا
11:02ہم درہ انتظامات دیکھ لیج
11:09جاو بٹا
11:12بٹا
11:13بٹا
11:13تمہارا سامان میں نے سارا گاڑی میں رفوا دیا ہے
11:16تم جیسی پارلٹ پہنچ رہا ہو نا
11:18تو مجھے ایک میسیج کر دینا
11:19ان فاکت وہاں پہ ایک لڑکی ہے
11:21نیلم اس کو بولنا وہ تمہیں اسسٹ کرے گی
11:24ٹھیک ہے
11:25باتو نہیں آرہی منسل
11:26نہیں
11:27کل سارا دن مارکٹس میں رہی ہے
11:29شیس ٹائیڈ
11:30اس کو تھوڑا بریسٹ کرنے دو
11:31یہ میں اسے اللہ حافظ کر دیکھ
11:33اری
11:33کیا ضرورت ہے اللہ حافظ کہنے کی
11:36تم بھی تو لیٹ ہو رہی ہے
11:37وہ اپوائیمنٹ لیوی ہے تمہاری
11:38آج جمعہ ہے تھوڑا سا آرام کرے تھا
11:40کہ وہ بھی رات میں اچھے سے تیار ہو
11:46امسواری بیٹا
11:49میں نے جو کچھ بھی کیا وہ ٹھیک نہیں تھا
11:52اپنے کیے پہ واقعی شرمننا
11:53اگر ہو سکے تو مجھے ماب کرتو
11:58چاہے جو کچھ رنا تو بہت سوڑا مہینٹا
12:01آپ سوری مٹ کریں
12:02سپائے
12:05آوکے بٹا
12:07نا پیس
12:11تمہاری طبیعت ٹھیک ہے
12:14کیوں
12:15میری طبیعت کو کیا ہو
12:16یہ پیار اگر تم پہلے دکھا دی راہ کے لیے
12:21اچھا ہوگا
12:23ادیل جب میری شادی ہو رہی تھی تب
12:25یا پھر جب راہ یہاں آئی تھی تب
12:27آپ لوگوں نے سب پچھ سچ سچ بتا دیتے
12:30تو جو ابھی گھر کا محول ہے وہ نہ ہوتا
12:34مانا میں نے گلتیاں کی ہیں
12:37انہیں سودھارنا بھی چاہتی ہیں
12:39لیکن
12:40آپ لوگ ہیں
12:41جو اپنی گلتیوں کو
12:44چھپانے کے لیے
12:45مجھے یہاں تک لے آئے
12:46میرا بیہیوئر تو آپ لوگوں کی وجہ سے خراب ہوا ہے
12:50اپنے بارے میں بھی سوچنا چاہیے نا انسان کو کبھی کبھی
12:52موسیقی
12:54موسیقی
13:03موسیقی
13:12موسیقی
13:17سلام صاحب
13:21یہ کس خوشی میں
13:23ارے یہ سلامی تمہیں نہیں
13:25بلکہ تمہاری بے وکوفی کو دے رہا ہوں میں
13:29مطلب
13:31مطلب یہی کہ
13:32تمہاری آنکھوں کے سامنے تمہاری محبت کسی اور کی ہونے جا رہی ہے
13:37تو سلیوٹ تو بنتا ہے نا
13:43محبت میں انسان کو اپنا وقار بھی تو قائم رکھنا چاہیے
13:48اور پھر
13:50اپنے خاندان کی شناخت پانے کے لیے مجھے کچھ وقت چاہیے تھا
13:55تاکہ اپنی حیثیت کے مطابق بات کر سکوں
13:58تو
14:00چھوڑیا توڑ گئے نا
14:02اور محبت کو خاندان اور شناخت سے طولنا ہی تھا نا
14:05تو میرے بھائی محبت کرنے سے پہلے کلاس چیک کر لینا تھا
14:09تم شاید بھول رہے ہو کہ میں نے بچپن سے اس سے محبت کی
14:12اور بچپن کی محبت میں کوئی کلاس نہیں دیکھتا
14:19تم جیسے عاشقوں کو تو بچپن میں بھی اظہار کا حسنہ نہیں ہوتا
14:22تم تنز مارنے آئے ہو مجھے
14:25ارے نہیں یار
14:26یار تو کبھی خود پر غور کر
14:29اب تو کوئی معمولی نہیں
14:31بلکہ غیر معمولی انسان ہے
14:36اور تیرے جیسے بندے کے لیے تو
14:37ناچانے کتنی لڑکیاں خواب دیکھ رہی ہیں
14:40اور ہاں ان میں سے وہ ایک میری سالی
14:45وہ ابھی بھی تیرے انتظار میں ہے
14:46تو کہے تو بات کروں کیا
14:50تو نہیں سترے گا
14:55نہیں
14:55نہیں
14:58تینکیو یار
15:00تینکیو
15:00کس بات کے لیے
15:02میرا درد محسوس کرنے کے لیے
15:06ایسا نہیں ہے یار
15:08دیکھ ارمان
15:09میں نے ہمیشہ سے تیری دل سے عزت کی ہے
15:14اور میں یہ بھی جانتا ہوں کہ
15:15تو بچپن سے ایک خواب کو لے کر چند رہا ہے
15:19تو جب زندگی میں ایک مقام پا لیا
15:23تو خالی ہاتھ رہ گیا
15:25دکھ تو ہوگا نا یار
15:28میری امی نے مجھے ہمیشہ سے ایک ہی سبق پڑھائے
15:31کہ محبت میں بے توقیر مت ہونا
15:35انسان کا بھرم رہ جاتے
15:37چاہے محبت ملے یا نہ مل
15:40دیکھ
15:41آج اممہ کی باتیں سچ ہو گئیں
15:44لیکن ارمان ابھی بھی تیرے پاس وقت ہے
15:49اور اب تو ایسی بن چکا ہے
15:51تو یہ سب
15:52یہ سب تیرے لیے کوئی مشکل نہیں ہے
15:55کیا کروں یار
15:57نسان فرموش نہیں ہوں
16:00نسان فرموشполне
16:21نسان شکل نہیں ہوں
16:22نسان فرموش نہیں ہے
16:25نسان فرموش Märci�
16:26نسان فرموش اور خلاص بک ہو گئی
16:30کیا روپ آیا تیار ہو کر آپ پہ
16:35کاشی اسے بھرمان کے لئے ہوتا
16:38کچھ کہا
16:40نہیں نہیں آپ سے کچھ نہیں کہا
17:05موسیقی
17:52ہماری بیٹی کا نکام موپا رکھو
18:00تارہ آج میں واقعی بہت خوش ہوں
18:03کہ یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھنے کا موقع مل رہا ہے
18:07ہماری بیٹی
18:08میری بیٹی ہے وہ
18:10صرف میری بیٹی
18:13اور تم یہاں پر کیوں آئے
18:14تماشا لگانا چاہتے ہو
18:15نہیں تارہ میں ایسا بلکل نہیں چاہتا
18:19میں تو بس اللہ تعالیٰ کا شکر کرنے ہاں ہوں
18:21کہ یہ موقع خود اپنی آنکھوں سے دیکھنے کو مل رہا ہے
18:24شکر ادا کرو کہ میرا بھائی تمہیں جہنٹا لے
18:26مرنہ اس وقت تم جیل کی سلاکھوں کے پیچھے ہوتے
18:29نہ جانتے بھی
18:31سزا تو کاتھی چکا ہوتا
18:33سزا تو میری بیٹی نے کاتھی
18:36ہماری رولتی کی
18:38تم اتنی ظالم تو نہیں ہوا کرتی تارہ
18:43پتہ نہیں کون ظالم تھا
18:44تم یا میں
18:48تمہیں میں نے کہا تھا یہاں پر نہیں آنا
18:50کیوں آئے ہو تم دوبارہ
18:52ایسے کیسے چلے جاؤ
18:54تعلق ہے میرا تمہارے ساتھ
18:56رہا سے بھی
18:57جس تعلق پر پردہ ڈالا تھا نا
18:59اس پر پردہ رہے تو زیادہ بہتر ہے
19:02اسی بہانے تمہاری بھی عزت بنی رہی گی
19:04اور ہماری بھی
19:06لیکن میں خود کو کیسے سمجھاؤں گا
19:08تمہیں یہاں پر آنا ہی نہیں چاہیئے تھا
19:11اور اگر تم میرے باپ اور بھائی کی شان و شوقت کو دیکھ کر
19:14پھر سے تمہارے دل میں لالچ اتر آئیے
19:17تو یاد رکھنا
19:19میں وہ پرانی والی تارہ نہیں رہی
19:21جو تمہارے جہاں سے میں آ گئی تھی
19:25جانتا ہوں تارہ
19:27جانتا ہوں مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی
19:31محبت میں اتنی خودگرزی
19:33خود کا حق سمجھنے لگا تھا
19:35تمہاری ماں کو جانے سے پہلے
19:36وارش تو مل گیا ہوگا نا
19:38اب بی بی نے پیسی بھی دیئے ہوں گے
19:40اتنی کڑوے لہجے میں بات کرو گے
19:42مدھاس تو تمہارے گھر میں اور تمہارے دل میں چھوڑا ہی تھی
19:46شکر کرو کہ اس
19:47چند گھنٹوں کی بچی نے
19:49اپنی نظروں سے وہ منظر نہیں دیکھا
19:51مرنا تو نفرت کرتی اپنے باپ سے
19:55جس نے اس کے پیدا ہونے کے دکھ سے
19:56اسی وقت دوسری شادی کر لی
20:01چلے جاؤ یہاں سے
20:03پلیز تارہ
20:04پلیز مجھے ماف کر دو تارہ
20:06مت لاؤ میرا نام اپنی زبان کو
20:08کہہ دیا تھا نا میں نے
20:09کہ ماف کر دیا تمہیں
20:10پھر کیوں آئے ہو یہاں پر
20:12کہا تھا نا میری بیٹی سے دور رہا
20:14پھر بھی تم یہاں پر آگئے
20:15ہاتھ جوڑتی ہوں تمہارے آگئے
20:17چلے جاؤ یہاں سے
20:19کیا ہوا ہے
20:21تارہ تم یہاں کیا کرنے ہی ہو
20:22پالر بھالی بلائیے جاؤ تیار ہوں
20:27آپ کم
20:29جی
20:32میں
20:33میں
20:34سیف صاحب کے دفتر سے آیا ہوں
20:38یہ انتظامات
20:39کو سپروائز فرنے آئے ہیں
20:40آفس کی طرف سے
20:41یہاں کھڑے ہونے سے تو کوئی کام نہیں ہوگا
20:43چاہیے آپ جائے کام کھیجے
20:45جی بہتر
20:51تارہ ایسے لوگوں سے ذرا دور رہا کرو
20:53ان سے سلام دعا کرو تو یہ بھلے پڑ جاتے ہوں
20:55چلو پالر بھالی آئیے تم بھی تیار ہو جب
20:58نہیں میں ایسے ہی ٹھیک ہو
20:59کیا ہو گیا ہے بھئی تمہاری بیٹی کی شادی ہے
21:02خوشی نہیں ہے تمہیں
21:04آسیا
21:05تم جو کس میری بیٹی کھلے کر رہی ہو
21:08میں اس کی بہت شکر گزارا ہوں
21:10میں جو بھی کر رہی ہوں اپنے لیے کر رہی ہوں
21:12بس اپنی غلطیوں کو صدھارنے کی کوشش کر رہی ہوں اور کچھ نہیں
21:17آؤ چلو
21:19تیار ہونائیں
21:22نا چاہتے ہوئے بھی مجھے اپنی کتاب سے وہ صفحہ پھاننا ہوگا
21:25جس پر ارمان کا نام لکھا ہے
21:28اور آج کے بعد زریون کا نام لکھنا ہوگا
21:31ارمان
21:32آج کے بعد شاید
21:36مین
21:37آپ کی گاڑی آگئی ہے
21:39ٹھیک
22:11سانسے جو لیتا دل
22:14تم ہی وجہ ہو
22:16ہر بار سجدے میں
22:19تم ہی دعا ہو
22:22میری آگتے
22:24میری دفاعیتے
22:27میری شکایتے
22:30سب میں چھپی ہے
22:32تو
22:33زندگی ہے
22:36تو
22:37عاشقی ہے
22:39تو
22:40حد ہے بنی
22:42میری
22:49موسیقی ہے
22:51موسیقی ہے
23:06موسیقی
23:31موسیقی
23:32ہو گیا کام
23:33اب کیا کرنا ہے
23:36ٹھیک ہے
23:38ہو جائے گا
23:40پیسے
23:44دیکھ
23:44پیسوں کی بات پہ نا فون بند کر دیا
23:47تیرے بھرو سے کام لیا ہے میں نے
23:49اگر پیسے نہ ملے نا تو سوچ لیو پر
23:52ہاں ہاں مل جائیں گے
23:55موسیقی
23:56موسیقی
24:05موسیقی
24:12موسیقی
24:13موسیقی
24:14موسیقی
24:24موسیقی
24:25تیار ہو گئی ہو بیٹا
24:27چی ماما بس ہو گئی
24:29ماشاء اللہ
24:30بہت پیاری لگ رہی ہو
24:31اللہ تمہیں بری نظر سے بچائے
24:34نی نی نی سیر پہ دوپٹا نہیں رکھیں میں
24:36آلیڈی ڈریس اتنا ہیوی ہے
24:37پھر دلوم تھوڑی ہوں میں
24:39اچھا ٹھیک ہے مات لو دوپٹا
24:41ویسے بھی یہ کپنے تم پہ بہت اچھے لگ رہے ہیں
24:45سنو
24:46جلدی سے بطول کو تیار کرو
24:47اس کے بعد میں نے تمہیں ڈرائیور کے ساتھ
24:48باپس بھیج رہے ہیں
24:49اور رہا کو بھی بلوانا ہے
24:53بطول تمہیں کمرے سے باہر نہیں آنا ہوگئے
24:55میں بھی جلدی سے تیار ہو جاؤں
24:57تمہاری جب تفنی نظر نہیں اتاتی
24:58تمہیں کمرے سے باہر نہیں آنا ہوگئے
25:00ٹھیک ہوں
25:00گوٹ کٹ
25:30ٹھیک ہوں
25:31ٹھیک ہوں
25:32ٹھیک ہوں
25:34ٹھیک ہوں
25:34ٹھیک ہوں
25:35ٹھیک ہوں
25:35ٹھیک ہوں
25:35ٹھیک ہوں
25:35ٹھیک ہوں
25:36ٹھیک ہوں
25:36ٹھیک ہوں
25:37ٹھیک ہوں
25:38ٹھیک ہوں
25:39ٹھیک ہوں
25:39ٹھیک ہوں
26:08موسیقی
26:21موسیقی
26:32آپا اور اما بھی یہاں آتے تو بہت خوش ہوتے ہیں
26:37ہاں
26:38بہت خوش ہوتے ہیں
26:43رہا آگے
26:45آپی ڈرائیور لینے گیا بہت سے بس آتا ہی ہوگا
26:49میں آپی
26:51کچھ پروپٹیز ہیں
26:52اور کچھ بارڈز ہیں جو
26:53رہا کے لیے لیے تھے بہت پہلے
26:57اس کی کیا سورتیہ دی
26:58یہ میری بھانجی کے لیے ہیں
27:01اور آپ یہ مت سمجھے گا
27:02کہ بطول کے لیے کچھ نہیں لیا
27:03اس کے لیے بھی ایسا ہی کچھ کر رکھا ہے
27:08پاپا نے آپی رہا کے لیے اور بھی بہت کچھ لیا ہوا ہے
27:14آپ کو اس لیے بتا رہا ہوں کہ وقت کا کچھ پتا نہیں ہے
27:22پاپا کو اندازت تھا
27:25کہ وہ جانے والے ہیں
27:30اس لیے شاید ہونے مجھے
27:31سب چیزیں دے دی
27:34پلیس ایسے مت پول ہو دی
27:37کھونے سے ڈر گئی ہو پی
27:39ابھی آپ سے ایک اور امپورٹن بات کرنی تھی
27:44پاپا نے آپ کو ویل میں واپس اہیڈ بھی کر لیا تھا
27:49مجھے میرا بھائی مل گیا
27:51بیٹی مل گیا
27:51اس کے علاوہ مجھے کچھ نہیں چاہیے
27:54تو یہ تو میں اپنی بھانچی کے لیے دے رہا ہوں نا
27:57میرے باس تو میری بہن آبے
28:00ہم دونوں مہن بھائی بیٹھیں گے
28:02باتیں کریں گے
28:03چائے پیمے
28:24چائے پیمے
28:44زبیر میری بات دھیان سے سنو
28:46ویسٹ کو ہائی الرٹ کرو
28:48اور اس علاقے کے ہر چیک پوسٹ پہ گہری نظر رکھو
28:50ایک بھی ہائی روف بنا چیکنگ کے نہیں جانی چاہیے
28:53ایک بھی نہیں
28:57اور سنو
28:59گرین کیری پہ سخت نظر رکھو
29:02کیڈناپنگ ہوئی ہے
29:23اسلام علیکم
29:31اتنی حیران کیوں
29:33میں نے تو آنا ہی تھا
29:37آخر میری بیٹی کا نکاح ہے
29:41پھالنے والی بھی تو ماں ہی ہوتی ہے
29:45مجھے امید نہیں تھی کہ آپ آئیں گی
29:49کیوں امید نہیں تھی
29:53بھئی ان کا آنا تو بنتا ہے
29:55بہت سال رہی ہے اس گھر میں
29:58تم نہیں سمجھو گی آسیا
30:02میں بہت خوش ہوں
30:03آپ آئیں
30:05یہ ہے
30:07کچھ گفٹ ہیں میری بیٹی گے لی
30:09رہا ہے کہاں
30:17سینبی ویسے
30:18آپ کے پاس ایک دم سے اتنا پیسہ کہاں سے آ گیا
30:25کس من نے جو کچھ سین لیا تھا
30:28میرے مالک کے مرضی سے سب واپس میں گیا
30:36ڈرائیور بھیج دیا ہے نا راہا کو پک کرنے کے لیے
30:39ہاں ہاں تم پریشان نہ تو بھیج دیا ہے
30:41بلکہ عدیل نے خود بھیج ہے
30:43جی میں نے
30:43میں ذرا باقی مہمانوں کو بھی دیکھتا
30:48آئے
30:49آپ یہ وہاں ٹیبل پر رکھ دیجئے
30:51بہت شکریہ
30:52آئے نا
30:53آئے
31:04ماشا اللہ
31:04ماشا اللہ
31:06کتنی پیاری لگ رہی ہو
31:08تھانکیو سو مجھ پکو
31:09آپ بھی بہت پیاری لگ رہی ہیں
31:10نظر اتروا لے نا
31:12ممہ کا بس نہیں سل رہا
31:13چار دفعہ نظر اتروا چکی ہیں میری
31:15وہ تو چاہتی ہیں کہ میں کمرے سے باہر نمائن کے لوں
31:17میری باتی جی اتنی پیاری جو ہے
31:21سینب بھی کتنی پیاری لگ رہی ہیں ماشا اللہ
31:25ارمان کا ہاں بھی تک آیا نہیں
31:30تم بھی تو اتنی پیاری لگ رہی ہے ماشا اللہ سے
31:33اور بیٹا ارمان نہیں آ سکا
31:36اس کا کہاں میں
31:37اس سے تو آنا چاہیے نا
31:43دیکھے گا رہا ہے گی نا خود کلاس لے گی اس کی
31:45آپ اسے میسیج کر رہے نا جلدی پہنچے
31:50ہاں کرتی
31:54رہا کب تک آئے گی
31:57وہ سیلون گئی ہے
31:58ڈرائیور کے ساتھ آتی ہی ہوگی
32:01زریون اور انکل رسیم آگے ہیں
32:02آئے نا انکل رسیم آگے ہیں
32:04انکل رسیم آگے ہیں
32:04سینب
32:10میرا دل بہت گھبرا رہا ہے
32:13کیا ہموں کے اطارہ کیوں پریشان ہو رہی ہیں
32:18آپ نہیں سمجھیں گی
32:21میرے اندر جو خوف ہے وہ جانے کا نام ہی نہیں لے رہا
32:25اپنی بیٹی سے ملے ہوئے وقتیں کتنا ہوا
32:30اور اب پھر
32:33پھر مجھ سے دور جا رہی ہے
32:36اس لئے دل بہت گھبرا رہا ہے
32:40بد پریشان ہو سب ٹھیک ہو جائے گا
32:45ابھی تو چلیں چل کے استقبال کر لیں مہمانوں کا
32:49ورنہ لوگ پتہ نہیں کیا سوچیں
32:51آچھا
32:59موسیقی
33:00موسیقی
33:00موسیقی
33:01موسیقی
33:13موسیقی
33:14موسیقی
33:14موسیقی
33:14موسیقی
33:15موسیقی
33:16موسیقی
33:20موسیقی
33:21موسیقی
33:22موسیقی
33:22موسیقی
33:25موسیقی
33:25محمد محمد ہے
33:30محمد محمد ہے
33:46کیا بات ہوورا
33:47اداست سفتے ہیں
33:50لیل
33:50ٹھیکوں
33:51تم ہوشو تمہاری کاسن تھی شادی ہے
33:53شادی نہیں ہے صرف نکاہ ہے آٹھ
33:55ارے پابا ایک ہی بات ہے
33:59پیسے دسوٹ ناٹ شیر نانو
34:00کیوں؟
34:01ایتی میرا سن سے پیکنگ کرائی اور آتے باہر جانے کا آدھے کینسو کرتے
34:04بھئی آسیا نے کہا راہا کا نکاہ اٹینڈ کر کے جانا
34:07تمہیں اس کی بات کیسے ٹال سکتی تھی
34:15تارک
34:16جی کچھ چاہیے آپ کو
34:22مجھے جو چاہیے تھا وہ تو کوئی اور نہیں گئے
34:26دیکھو
34:27وقت کیسے پر لگایا اور گیا
34:32مازی کو بھول جانا ہی بہتر ہے وزی
34:38آج ہمارے بچوں کا دن
34:41ہاں مبارک ہو تمہیں
34:45تمہاری بیٹی کا نکاہ ہے میرے بیٹے کے ساتھ
34:49تارک میں تو کہتا ہوں کہ رخصتی بھی آج ہی کر دیتے ہیں
34:55خیر مبارک
34:58اللہ ہمارے بچوں کے نصیب اچھے کرے
35:03تارک
35:06سچ کہوں تو اچھی لگ رہے ہو
35:10شکریہ
35:12تلا بن کر سریون بھی بہت پیارا لگ رہا ہے
35:16ایسے کسمت بھی کیسے کھیل کھیلتی ہے تارا
35:24تم اگر اس وقت یوں نہ چلی گئی ہوتی
35:27تو آج ماحول کچھ اور ہوتا
35:34خیر وقت گزر گیا
35:37ہم تو نہیں مل سکے لیکن
35:39ہمارے بچے مل گئے
35:41فوبی مازی کا ایک دور تھا وسیم
35:43جو گزر گیا
35:46اور یہ بھی شاید قسمت میں لکھا تھا
35:50وسیم
35:51تارا کا منگیت
35:52میری بیٹی کا لکھا
35:54وسیم کی بیٹی سے
35:55کسم کیا ہو رہا ہے
35:57ہم اپنے غلط فیصلے
35:59کتنی آسانی سے قسمت کے صفحے پر لکھتے تھے
36:06میں تو برسوں تمہارا انتظار کرتا رہاک
36:08شاید تم پلٹ ہو
36:10لیکن نہیں
36:13وسیم
36:13سندگی میں کوئی ریورس کیر نہیں ہوتا
36:18دل چاہے نہ چاہے آگے بڑھنا ہی ہوتا ہے
36:22تارا
36:24ایک بات دوچھوں کہ
36:26تم اپنے ہی گھر میں
36:29تایہ جان کی کیئر ٹیکر بن کر کیوں رہ رہی تھی
36:34مجھے
36:34زریون نے بتایا تھا
36:36وہ تو تمہیں اس گھر کی ملازمہ سمجھ رہا تھا
36:39میں نے کہا اسے تو
36:42ان سب باتوں کیلئے عمر بڑی ہے وسیم
36:44میں
36:45میں ذرا مہمانوں کو دیکھ لو
36:48اچھا وہ
36:51تمہارا شور نہیں آئے
36:52بھائی ملواو سے مجھ سے میں دیکھوں
36:54کس کی خاطر تم نے مجھے چھوڑا ہے
36:57وہ نہیں ہے
37:04جی آپ کو کچھ چاہیے
37:10آپ
37:12جی وہ سیف سٹاپ کا سٹاپ سب کچھ انگی کر گیا جی
37:17اوکے ٹھیک ہے
37:19آہ کول رنگ لے آؤ گلہ خوشک ہو رہا جلدی
37:23جی
37:30موسیقی
37:33موسیقی
37:37موسیقی
37:41موسیقی
37:42موسیقی
37:44موسیقی
37:44موسیقی
Comments