- 2 days ago
Ghulam Basha Sundri ep 36 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00معروف صحافی حارون ملک پر حملہ
00:03صحافت پر حملہ ہے
00:06تمہارا کام ہے لوگوں کو استعمال کر کے ان سے آگے بڑھنا
00:08لیکن اس بار نہیں
00:09کیونکہ اس بار تمہارے نشانے پر میں نہیں کوئی اور ہے
00:13اور میں اسے تمہارے ہاتھوں سے استعمال نہیں ہونے لوں گا
00:17کبھی کبھی تم اور حارون مجھے ایک لئے جیسے لگتے
00:21ایک بات نہیں ہے نہیں تو مسئلہ ہے
00:30دیکھئے نیا ڈراما سیریل ایک محبت اور بہت چلد
00:35صرف گرین انٹرٹینمنٹ پر
00:46میں مر جاؤں گی لیکن تم سے نکالے ہی کروں گی
00:49شیطانو تم درین دے آ تم
00:50میں تمہیں ڈھونڈ نکالوں گا
00:53چاہے تم دنیا کے آخری کونے میں ہی کیوں نہ چھپی ہوئی ہو اس علام کے ساتھ
00:58ہر در کھٹ کھٹا دیا
01:00ساری اپنی طاقت آزمالی لیکن سنڈر اور علام کا کچھ پتا نہیں چلا
01:06محبت میں کوئی اختیار نہیں ہوتا
01:08بس ایک دیوانگی ہوتی ہے
01:10اور میں اس دیوانگی میں اپنی آخری سانس تک سندری کو ڈھونڈوں گا
01:16آج سندری کا نکاح ہو رہا ہے
01:19خاموش ہو جائیں آپ دونوں
01:20کیسی باتیں کر رہے ہیں آج تو خوشیوں بھری رات ہیں
01:24اور دونوں اتنی تلخ باتیں لے کر بیٹھ گئے
01:27تو یہ بات تم اپنے بھائی کو بتاؤ نا
01:32اس کو کیا حد پہنچتا ہے کہ ہمارے خاندان کے معاملات پر یوں دخل دے
01:39میں بھی اس خاندان کا حصہ ہوں جانداد بھائی
01:45سندر حیبیدی کی ایک لڑکی کی باغاوت کی ویسے
01:49سب خاندان والوں کے سامنے میری بھائی نے اپنی جان دی
01:53جس کا آج تک دکھ ہے مجھے
01:56بس اپنا دکھ آپ سے بیانگ کر رہا ہوں
02:00بہت کچھ نہیں
02:02تو بیٹا دیا ہے نا تمہیں دامادی میں
02:08کہاں ہے ہمارا ہو نہ ہار دامادی
02:13نکاح سے پہلے ہی ہونے والی چھوڑ کے باغ گئی
02:18چیسے ماں گئی تھی سکندر کے ساتھ نکاح سے پہلے
02:23بس بھی کرتے ہیں بھائی صاحب
02:24کیوں اس وقت کو یاد کرتے ہیں وہ بھی آج کے دن
02:28آج میرے بیٹے اور آپ کی بیٹی کا خوشی کا دن ہے
02:31ٹھیک ہے بہن
02:33تمہارے لیے
02:35سب چھوڑ دیتے ہیں
02:37اب خوش
02:43میں بھائی مرک سے مل کر آتی ہوں
02:53آپ دونوں بیٹھے ہیں
02:54میں بھائی کھانے کا بندوبست دیکھتی ہوں
02:57ہاں بہن
02:58برا جلدی کرنا
03:00مجھے بابا جانا ہے ویلی ایک ضروری کام سے
03:05اور بھی بہت کام ہے ویلی
03:35موسیقی
03:38اممم
03:40آپ آگئی
03:42دیکھیں
03:42کیسے لگ رہی ہوں میں
03:44لگ رہی ہوں
03:45لگ رہی ہوں نا اگدہ میں رہی
03:49اممم
03:50کیا ہوا ہے
03:51اتنا چھپ کیوں ہے
03:54اتنے سال جس شخص کا ساتھ نبھایا
04:03اپنی پوری زدگی دے دیا جو
04:07کیا ہوا ہے
04:08ایسی باتیں کیوں کر رہی ہیں
04:11کچھ کہا ہے بابا نے آپ کو
04:15وہ شخص
04:18جس کے ساتھ میں نے اپنی پوری زندگی کو ساتھ
04:24جس کے عزت اور وفاداری تو اپنا سب کچھ سمجھ
04:30آج وہ ایک لڑکی کو میری سوتن بنانا چاہتا
04:47امم
04:49یہ کیا کہہ رہی ہیں
04:51بابا ایسا نہیں کر سکتے
04:54یہ جھوٹ ہے
04:57کاش کہ یہ جھوٹ ہوتا بیٹھ
05:02مگر یہی عقیقت
05:08قربان علی کی نیت بدل چکی
05:12یہ نہیں ہو سکتا
05:16بابا اس عمر میں شادی نہیں کر سکتے
05:19وہ آپ کو دھوکہ نہیں دے سکتے
05:21امم
05:23میں بھی یہی چاہتے
05:53کہ وہ اس لڑکی سے شادی نہ کرے
05:54کیونکہ باب
05:56اسی کے مطلب کی ہے
05:59مطلب
06:01کون ہے وہ
06:08خوشید کی بیٹی
06:11سندری
06:18کیا
06:20سندری
06:22سندری
06:28سندر
06:30ہماری ہونے والی
06:33بھاگ گئی ہے
06:39محبت
06:40محبت انسان کا دل زخمی کر دیتی ہے
06:43آج دیکھ بھی لیا
06:48تم تو یہ بات اچھی طرح سے جانتے ہوگی
06:52خوشید کی زندگی دیکھ چکے ہو
06:58اب اگر
07:01سندری یہاں بھی گئی
07:03تو کیا ہوگا
07:06خوشید کے وقت تو سکندر نے نکاح کرنے کی حامی بھرلی کی
07:16میرا خیال ہے
07:19تو انہیں اس لقت تک
07:21نکاح کر لیا ہوگا
07:24مجھے اس کے بارے میں کسی سے کوئی بات نہیں کرنی
07:30میں اس کو واپس لے کر آؤں گا
07:31اور شادی اسی سے کروں گا
07:34چاہے کچھ بھی ہو جائے
07:51بادشاہ سندری تک نہیں پہنچ بائے گا
07:54کبھی نہیں
07:59لیکن
08:02سندری ان کو ملی کیسے کہا
08:05یہ تو مجھے بھی نہیں معلوم
08:09لیکن اس وقت وہ دونوں قید خانے میں
08:13وہ دونوں مطلب
08:16سندری تو
08:17وہ غلام کے ساتھ بھاگی تھی
08:18بھاگی ہوگی
08:22لیکن اس وقت
08:24وہ دونوں ہماری حویلی میں
08:29ممہ
08:29یہ سب کیا ہو رہے
08:32مجھوں کو سمجھ بھی نہیں
08:33بابا ایسے کیسے کر سکتے
08:36خورشید سے بدلے گیا
08:40قربان علی کے اندر پھر سے بھڑک اٹھی
08:45اور اس بار یہ آنگ
08:48میرے گھر کو بھی جلا رہی ہے
08:53کچھ کرو بیٹا
08:55مجھے اس عذاب سے بچا لو
08:58ممہ لیکن
08:59میں نے تو باشا کو کہہ دیا ہے
09:00کہ وہ کر لے شادی
09:03تم نے
09:05تم نے
09:06اپنے بابا اور اس لڑکی کی عمر میں فرق دیکھا
09:12ممہ
09:14آپ بلکل فکر نہیں کریں
09:16کوئی نہ کوئی حل ضرور نکلے گا
09:20ہاں بیٹا
09:23لیکن
09:24لیکن بادشاہ
09:27قربان علی کی سرکت کو کبھی قبول نہیں کرے گا
09:34نہیں اممہ
09:37مجھے باشا کا ساتھ چاہیے
09:42میں نے باشا سے سچی محبت کیے
09:49میں اسے کھونا نہیں چاہتی
09:51کسی بھی صورت
09:53بس بیٹا
09:55اس وقت تو ہم دونوں کی زندگی عطا پر لگی ہوئیں
10:00اور یہ صرف اور صرف
10:03قربان علی کے غلط فیصلے کی وجہ سے اور
10:07بابا اتنے خود غرض ہو سکتے
10:09میں میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی
10:15لیکن
10:16آپ یہ کرنے کریں
10:18یہ میرا آپ سے وعدہ ہے
10:20میں بابا کو ایسی کوئی حرکت نہیں کرنے دوں گی
10:54بادشاہ یہاں آیا تھا
10:55کہاں گیا
10:58بادتمیزی کر کے
11:00یہ جا
11:01گو جا
11:02گیا
11:07بادتمیزی
11:08آپ کا بیٹا عشق میں اتنا پاگل ہو گیا ہے
11:11وہ سب رشتے بھول گئے
11:13بڑوں کی عزت
11:14اسے اپنے پاؤں ترے رونتے ہوئے
11:16کوئی حشک چاہر نہیں ہو رہی
11:18اسے اتنا بھی احساس نہیں
11:19کہ اب میں رشتے میں
11:21اس کا سوسر لگتا ہوں
11:27یہاں آنے سے تو اچھا تھا
11:28میں گھر میں ہی رہتا
11:33بیٹی کے موہ پہ آئی گئے ہو تو
11:35تھوڑا صبر بھی کر لے
11:38بیٹی کی وجہ سے تو
11:39یہ سب کر رہا ہوں
11:40صبر بھی اور
11:43ہم تو اپنے وعدے پہ قائم تھے
11:47پیچھے تو نہیں ہٹے
11:49ہٹتا نکاو اس لڑکی سے
11:52اب وہ بدکسمیتی سے لڑکی بھاگ گئی
11:55تو اس میں ہمارا کیا کسو
11:59قصور تو کسی کا بھی نہیں ہے
12:01قصور ہے
12:06ہے قصور
12:08جہانداد بھائی
12:10قسمت کا
12:14بادشاہ کی قسمت کا
12:17جو اس وقت اس کا ساتھ نہیں دے رہے
12:21وہ اپنی قسمت سے خود لڑ لیا
12:25تو میں اس کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت
12:27نہیں ہے
12:30میں کہاں پریشان ہوتا ہوں
12:33میں تو پیدا ہی پریشانیاں دور کرنے کے لیے ہوں
12:37چاہے وہ خاندانی ہو
12:40یا سیاسی
12:42آپ دیکھئے
12:44آپ کے بیٹے کیوں
12:45منشطہ بنانے کے لیے
12:47کتنی پریشانیاں دور کر دی
12:49میں نے
12:50اور وہ
12:52اس کو بھی کنسیڈر نہیں کرتا
13:10تم بیٹھو
13:13میں بھی آتا ہوں
13:23بیٹھا ہی ہوئے ہیں
13:29بیٹھ جاتا ہے
13:30بیٹھ جاتا ہے
13:41بادشاہ سب
13:42سب خیر تو ہے
13:44وہاں سے ایسے کیوں چلے آئے
13:49ایک اندھیرا سائے میرے اندر ناجا ہوا
13:54وہاں کی رونے کے میرے دل کے سناٹے کو نہیں مٹھا سکتی
13:59اب تو بیٹھا
14:01سناٹے ہی اس حویلی کا مقدر بن گئے ہیں
14:06بس میری دعا ہے کہ تمہیں
14:08اللہ ان سے محفوظ رکھے
14:13جس سے پہلی نظر میں محبت ہوئی
14:16وہ لڑکی مجھے مل تو گئی
14:19لیکن پھر بھی کھو دیا منیوں سے
14:25بہت مایوس ہو
14:28نا نا بیٹھا
14:30مایوسی کی باتیں نہیں کرتے
14:32مایوسی کفر ہے
14:35ایسے نہیں کہتے بیٹھا
14:39لیکن شاید محبت میرے نصیم میں نہیں
14:46اگر اس کو اندازہ ہو جاتا نا لاجو امہ
14:48کہ میں اس سے کتنی محبت کرتا ہوں
14:53تو وہ مجھے کبھی چھوڑ کے نہ جاتے
14:58ہمیشہ میرے پاس رہتے
15:01ہمیشہ میرے پاس رہتے
15:05نانا بیٹھا
15:07دعویٰ نہیں کرتے
15:10دعویٰ کرنا تو صرف
15:12اللہ کو زیب دیتا ہے
15:15ہماری زندگی میں جو کچھ بھی چل رہا ہے
15:17وہ تو بس
15:19قسمت کا کھیل ہے
15:22کل کیا ہوگا
15:24یہ تو صرف رب کو پتا ہے
15:28بیٹھا تُجھ سے میری یہ کلتجا ہے
15:38اس کو ڈھونڈ لے
15:43میری آنکھیں اس کو دیکھنے کے لیے درس رہی ہے
15:47ہاتھ تو نہ جھوڑو میری آگل آجو
15:52میں پوری کوشش کر رہا ہوں ان رومنے کی
15:57اب بے فکر رہا ہوں
16:00بس ہم دعا کریں
16:04ہم سب کو آپ کی دعاوں کی بہت زیادہ رہتا ہے
16:25اور کتنا وقت لگے گا
16:27آج تک ایسا نہیں ہوا کہ کسی کا پتا نہ چل سکے
16:30سمجھ میں نہیں آتی کہ زمین کھا گئی
16:32یہ آسمان نگل گیا
16:34مجھے ہر حالت میں غلام چاہیے اور وہ بھی زندہ
16:37مجھے اطلاع کرو
16:38پل پل کی خبر چاہیے
16:40یا اس کے لیے بھی مجھے
16:41تم لوگوں کو اسلام آباد سے فون کروانا پڑے گا
16:48باہر بھائی قربان علی اکیلے بیٹھے ہیں
16:50اور آپ یہاں غلام کے لیے پریشان ہو رہے ہیں
16:54اس سالات سے کچھ زیادہ ہمدردی نہیں ہو رہی آپ کو
16:58اولاد تو وہ میری ہی ہے
17:00اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے
17:04رائے تو میں مانگ بھی نہیں رہی ہوں
17:06صرف اتنا ہی کہا ہے کہ گھر میں مہمان آئے میں
17:08نہ آپ کا پتا ہے نہ ہی آپ کے بیٹے کا
17:11پاشا کانگی
17:13تمہارے بھائی نے اسے کچھ کہا ہے جس کے بعد وہ یہاں سے چلا گیا ہے
17:17چائے کا کام
17:18کیا ہوگا اس غلام کی ماں کے پاس
17:22اسے میرے بھائی کے ساتھ آپ کا رشتہ صرف میری وجہ سے نہیں ہے
17:27اب وہ آپ کا سمدھی بھی لگتا ہے
17:29پاشا کا سسر اسی بات کا لحاظ رکھا کریں
17:31تمہارے بھائی کو بھی یہ سمجھنا چاہیے کہ تلخ الفاظ استعمال کرنے سے پہلے
17:36وہ اس بات کو ذہن میں رکھے کہ اس کی بیٹی
17:39اب اس گھر کی بہو ہے
17:44اور پاشا کی بیوی بھی
17:48پاشا آج کل جس دور سے گزر رہا ہے
17:51اسے تم بھی اچھی طرح جانتی ہو اور میں بھی
17:54پتہ نہیں ہمارے ہی خاندان میں یہ محبت کا مسئلہ کیوں
17:59میرے بھائی نے آپ کی بہن سے محبت کی اور اپنی جان کا وہاں بیٹھا
18:03اور آپ کی بہن نے
18:06محبت میں بھاگ کر شادی کر لی
18:09لیکن آپ اس کی خوشیاں نوچ کر اسے گھر لیا ہے
18:13خوشی ٹھیک ہی کہتی ہے
18:15کاش کے آپ نے کہہ دیا ہوتا کہ وہ مر گئی
18:20آج میرا بیٹا تو نہ رول رہا ہوتا
18:24اور اوپر سے حد یہ ہے
18:26کہ میرا بھائی اپنی بیٹی کی خوشیوں کے خاطر
18:29اپنی بیٹی کے اوپر سوطن بھی برداشت کر رہا ہے
18:34لیکن کسی کو احساس ہی نہیں ہے
18:37اور کہا یہ جا رہا ہے کہ وہ تلخ لہجہ بولتا ہے
18:40ہاں تو یہ اس کے حق کے لیے بہتر ہے نا
18:43کہ وہ تلخ باتوں سے پرہیز کرے
18:47کل کو اگر پاشا نتیش میں آکے
18:50اس کی بیٹی سہلائد کی اختیار کر لی
18:52تو پھر کود ذمہ دار ہے
18:53اللہ نہ کرے کبھی بھی کچھ ایسا ہو
18:56بڑی مشکل سے بادشاہ اور مرک کا رشتہ ہوا ہے
19:00سرکار اگر ان دونوں کا رشتہ ٹوٹا
19:02تو میرے اور بھائی قربان علی کے درمیان کبھی نہ ختم ہونے والے اختلافات شروع ہو جائیں گے
19:08آپ کو کچھ تو کرنا ہوگا
19:11ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیے
19:12میں نے اس خاندان کی رسموں اور رواجوں کے خاطر
19:17اپنی پہن کو تنکی دے کر یہ شادی کروائی ہے
19:21کیونکہ میں بھی خود یہ چاہتا ہوں
19:23کہ مرک کے لیے باشا کے دل میں نرمی پیدا ہو
19:26دونوں خوش رہے
19:29لیکن جانتی ہو
19:32تمہارا بھائی یہ نہیں چاہتا
19:36ہاں
19:37خیر
19:39تم اپنے بھائی کو سمجھاؤ
19:41اور اس سے کہو
19:43کہ اپنی زبان اور خود دونوں پر قابو رکھیں
19:49بادشاہ
19:50اب اس کا بانجا نہیں ہے
19:53اس کا دماد ہے
19:55اور یہ بات وہ ذہن نشی کر لے
20:02میں بادشاہ کو بلاتا ہوں
20:03تم جاؤ
20:19یہ کپڑے پہن لو
20:22تھوڑی دیر میں سرکار آ جائیں گے
20:23تم نہیں جانتی ان کی
20:25حکم کی خلاف ورزی کرنے کا انجام
20:28تم سوچ بھی نہیں سکتی
20:30میں کوئی چیز نہیں ہوں
20:32اسے خریدہ یا سجایا چاہیے
20:37خدا کا واسطہ
20:38پلیس مجھے چانے دو
20:41تمہاری حالت پر مجھے ترز بہت آتا ہے
20:43لیکن میں کچھ نہیں کر سکتی
20:46اگر میں نے تمہیں آزاد کر دیا
20:47تو تم نہیں جانتی
20:49کہ میرا انجام کیا ہوگا
20:52کتوں کے حوالے کر دیں گے
20:53یہ مجھے زندہ
20:55یا پھر سانپوں کے حوالے کر دیں گے
20:57یا بھو کے انسانوں کے حوالے کر دیں گے
21:00پھر کچھ نہیں پتا چلنا میرا کسی کو بھی
21:04یہ سب میرے لیے زنجیر ہیں
21:06زبرات نہیں
21:08میں کسی کی ملکیت نہیں ہوں
21:11تیس مجھے جاکت ہے
21:13بہتر یہی ہوگا کہ تم سرگار کی بات مان لو
21:16ورنہ تمہارا انجام بھی وہی ہوگا
21:18جو تم سے پہلے آنے والی عورتوں کا ہوا
21:20ان سب نے بھی فریاد کی
21:23لیکن کسی کی کوئی سنوائی نہیں ہوئے
21:25اور کسی نے تو اپنی جان تک لے لی
21:27میں چاند دے دوں گے اپنے
21:29لیکن خبور نہیں کنگے
21:35خورام
21:37خورام کہا ہے
21:38وہ ٹھیک تو ہے نا
21:50مجھے کچھ بتانے کی اجازت نہیں ہے
21:52بس اتنا بتاتے مو زندہ تو ہے نا
21:54پلیس
21:55میں بس اتنا جانتی ہوں
21:57کہ جب تک تم ہاں نہیں کروگی
21:58وہ زندہ رہے گا
22:01اس کی اگر زندگی چاہتی ہو
22:03تو بات مان جاؤ
22:18بھائی صاحب آپ جانتے تو ہیں
22:19کہ اس وقت باشا کس دور سے گزار رہا ہے
22:22اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں تھا
22:24بس غصے میں اس کے موں سے نکل گیا
22:25تمہارے ہوتے ہوئے اس نے میری بیٹی مرک کو طلاق کی دھمکی دی
22:30تم نے اسے ایسا کرنے سے روکا کیوں نہیں
22:32کیا اس ضلط کے لیے میں نے اپنی بیٹی کی شادی اس کے ساتھ کی تھی
22:36میں کہہ تو رہی ہوں آپ سے
22:38یہ سب اس کمزاد کی وجہ سے ہو رہا ہے
22:44تا کریں کہ وہ کسی کو نہ ملے
22:47میں بھی تو یہی چاہتا ہوں
22:49میں رہی چاہتا بادشاہ کی دوسری شادی کی وجہ سے
22:53میری بیٹی مرک کے ساتھ کوئی زیادتی ہو
22:57اور اگر بادشاہ نے ایسا کیا
22:59تو میں کسی کو زندہ نہیں چھوڑوں گا
23:03میری بیٹی کوئی کھلونا نہیں جسے وہ جب چاہے پھینک دے
23:07اس سندری کی وجہ سے وہ
23:09خاندان کی رسمہ رواج
23:11اور پرکوں کی عزت ملیہ میٹ کر کے بغامت پر اتر آئے
23:16وہی تو بھائی صاحب
23:18نہ خرشید واپس آتی نہ ہی
23:20یہ لڑکی ہماری زندگی میں شامل ہوتی
23:21لیکن کیا کریں
23:22اب ہمیں تو معاملے کو مزید بگاڑنے سے بچانا ہے
23:26بادشاہ نے بگاڑے
23:27میں نے تو سوچا تھا کہ میری مرک راج کرے گی اس عویلی پر
23:30اور وہ میری بیٹی کو بیچ راستے پر چھوڑنے کی گھمکی دے رہے
23:36بھائی صاحب بھائی صاحب
23:37ہمیں تحمل سے کام لینا ہوگا
23:40پہلے ہی عویلی میں بہت کچھ بگڑ چکا ہے
23:42اور مزید دبائی سے ہم سب کو بچنا ہے
23:45اب دیکھو
23:46بادشاہ دعوت چھوڑ کر کہیں یہ اور چلا گیا
23:49اور سوئلہ نے تو اس پر کچھ کو میرے ساتھ ہونا چاہیے تھا
23:53ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ
23:55لیکن سرکار گئے ہیں نا اسے بلانے
23:57بس آتا ہی ہوگا
24:02ہاں
24:02گیا ہوگا اپنی دوسری ماں کے پاس
24:08میں تو سوچ رہا ہوں میں بھی ایک اور شادی کر لوں
24:13تمہارے لئے ایک بابی لے آؤں
24:15ہاں بھی نا بھائی صاحب
24:17اور زرینہ بھابی کا کیا ہوگا
24:19اسے کیا ہوگا
24:21پہلی ہے پہلی رہے گی
24:24خاندانی
24:26ایسے بھی
24:28کون سا نسل دی ہے اس نے مجھے
24:31بڑی جلدی خیال نہیں آگیا
24:33اس عمر میں
24:36بیٹی کی شادی کے بعد آزاد اور بے فکر ہوں
24:40ایسے خیالات تو آتے جاتے رہتے ہیں
24:42پھرس ایک بات ہے بھائی صاحب
24:44اس پریشانی کے حالات میں بھی آپ کی مزاک کرنے کی عادت نہیں گئی
24:51یہ تا تمہیں صبح پتا چلے گا
24:54کہ میں مزاک کر رہا ہوں
24:57یا مزاک مزاک میں سچ کہہ کر جا رہا ہوں یہاں سے
25:06امہ مجھے لگتا ہے ہمیں امہ پوپو کو سب بتا دینا چاہیے
25:10ان کو حقیقت کے بارے میں پتا چل جائے گا تو پھر
25:13بابا بھی سندری سے نکا نہیں کر سکیں گے
25:16اور
25:17سندری کو بابا کی کیسے آزادی بھی مل جائے گی
25:22لیکن تمہارے باباپ نے
25:26مجھے سختی سے بنا کیا
25:31کہ اس کے اس منصوبے کے بارے میں کسیوں کو کچھ پر معلوم نہیں ہونا چاہی
25:40اور اگر اسے پتا چل گیا کہ
25:43میں نے اتنی زبان کھول لیا تو
25:46تو
25:47اور یہ سب کیا ہے امہ
25:49یہ سب ٹھیک ہے
25:54میں آپ پہ اور باشا پہ یہ ظلم ہوتے نہیں دیکھ سکتی
25:57میں نہیں چاہتی کہ باشا کو
25:59کسی بھی طریقے کا دکھ پہنچے وہ بھی
26:02میرے بابا کی وجہ سے
26:04بالکل بھی نہیں
26:05بیٹا اگر خرشید کو سب کچھ بتانے کے بعد بھی کچھ نہ بتلا تو
26:12تمہارا باپ اور بھی فرجائے تھا
26:19اس نے تو مجھے
26:21جان سے مار کر شادی کرنے کی دھمکی دیئے
26:27بابا
26:29امہ بابا اتنے سا اگدل تو نہیں تھے
26:35تمہارے لیے نہیں تھے
26:38کیونکہ تمہارے لیے وہ ایک باپ ہے
26:43اور اس کا روپ تمہارے لیے بالکل الگ
26:49کہد خانے کی چیخوں سے بھی تمہیں اندازہ نہیں ہوا
26:53کہ وہ کتنے وحشی ہیں
27:01بلکہ وہ آوازیں تو
27:04تم تک پہنچنہ ہی نے دی
27:07جو میں نے سنے
27:13میں بیوی ہوں اس کے
27:16اور اچھی طرح جانتی ہوں کہ وہ کیسے ہیں
27:20لیکن
27:22امہ بابا کو پتا تو ہونا چاہیے نا
27:24کہ ان کی بیٹی کیسی ہے
27:28بیٹا تم ایسا کرو کہ
27:30اس بھارے میں باہشاہ سے بات کرو
27:33شاید
27:33اس بات کی وجہ سے
27:35اس کے دل میں تمہارے لیے تھوڑی جگہ بن جائے
27:39نہیں امہ
27:40اس وقت ممیلی کوئی بات نہیں سنے گا
27:44باہشاہ کے دل تک پہنچنے کی نہیں ہمیں
27:46امہ وقت اسے سندھیے کے بارے میں بات کرنی ہوگی
27:48ان کو بتا نہ ہوں گا کہ ان کی بیٹی کس حال میں
27:53امہ
27:55سچ چپانا بزدلی ہے
27:57گر ہم دونوں بھی خاموش رہیں گے نا
27:59تو بابا کے اس کھیل میں مجرم ہوں گے
28:09ٹھیک کہہ رہی ہو تو
28:12بیٹا ہم خورشید کو سب کچھ مرطا تو دیں گے لیکن
28:16کچھ نہیں ہوگا
28:18سب ٹھیک رہے گا
28:19اب چلیں میرے ساتھ
28:32تمہارے سسرال والے آئے ہیں اور تم ابھی تک یہاں ہوں
28:36میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ان سے
28:39لینا دینا نہیں ہے
28:41کیوں بھول رہے ہو کہ تمہاری شادی ہو چکی ہے
28:43اور اب ایک ذمہ داری بان دی گئی ہے تمہارے گھلے میں
28:48ہاں تو آپ بھی اس بات کو ایک گھنٹی بنا کے میرے گھلے میں نہ لٹکھائیں
28:54ایک شرط کی وجہ سے مجبور ہو کے میں نے شادی کی ہے مرک سے
28:57جیس شرط کی وجہ سے تم نے مرک کو قبول کیا ہے
29:01اب تم نے اس سے رشتہ بھی نبانا ہے
29:04وہ تمہاری ذمہ داری ہے
29:07اپنے جذبات سے باہر نکلو باشا
29:11دنیا کے اصول جذبات سے نہیں
29:15فیصلوں سے چلتے
29:20دل کے بھی تو کچھ فیصلے ہوتے ہیں بابا
29:24اور میرا یہ دل اس کی چاہت میں دھڑکتا ہے
29:28اور دھڑکتا رہے گا
29:30لیکن ابھی تمہاری اس سے شادی نہیں ہوئی ہے
29:35جب مل جائے گی
29:37میں اپنا وعدہ پورا کر دوں گا
29:39لیکن اس وقت
29:42تمہاری سب سے زیادہ ضرورت مرک کو ہے
29:47اس نے بھی تم سے نکاح کیا ہے
29:49زبردستی کا نکاح شادی نہیں کھلاتی
29:53بادشاہ
29:55ہمارے رواج میں جو کان قبول سن لیں
29:58وہ دل سے نہ بھی مانیں تو دل کو ماننا پڑتا ہے
30:03اور یہ بات تم جتنی جلدی سمجھ جاؤ اس میں تمہاری بھلائی ہے
30:09اور نہ ہم میں سے کسی کے لئے یہ اچھا نہیں ہوگا
30:11بیاد رکھنا
30:14ہمارے بھلڑے ہمارے روڑے نہیں
30:34خوشید
30:50مجھے تمہیں ایک بہت ضروری بات بتانی ہے
30:54کیا ضروری بات
30:57خوشید وہ
30:58وہ تمہاری بیٹی
31:00کیا ہوا سندری کو
31:03کہا ہے
31:04ٹھیک تو ہے
31:08نہیں
31:09کیا ہوا
31:14سرینہ
31:15مجھے بہت گھبرات ہو رہی ہے
31:16سچ سچ بتاؤ سندری کہا ہے
31:20خوشید
31:22تمہاری بیٹی
31:24تمہاری بیٹی بہت مشکل میں
31:27بچالو اسے
31:30وہ میرے بابا کی قید میں
31:33کیا
31:35گربان کی قید میں
31:39ہاں
31:39وہ اسے قید کیے بیٹھا ہے
31:44تمہاری بیٹی کو دیکھ کر
31:46اس کے اندر کا انتقام بہار آ گیا
31:51اور وہ
31:54لیکن اس نے کیا بگا رہا ہے
31:58وہ
32:01سکندر کی موت کا بدلہ لینا چاہتا ہے تم سے
32:08لکھواس بانکر زرینہ
32:10کیوں میں نے سوچ لیا ہے وہ ہو کر رہے گا
32:13میں سندری سے شادی کر کروں گا
32:15چاہے تمہیں پسند ہو
32:17شنا ہو
32:18شاہے
32:24خورشی دیکھ بات یاد رکھنا
32:27تمہارا کوئی بھی جذباتی عمل
32:30مجھے طلاق دلوا سکتا
32:36اممہ پھپو آپ کچھ کریں
32:39وہ انتقام میں اندھے ہو چکے
32:42اگر سندری پر باد ہوئی تو
32:45بادشاہ بھی مجھے چھوڑ دے گا
32:47وہ اس کو کھونا نہیں چاہتی
32:50بائیس سار بات
32:53بائیس سار بات میری بیٹی پشن ہی تھی
33:00کیسی محبت
33:02کیسی ممتہ ہے میری
33:03نہیں ہے مہ پھپو
33:06آپ نے کچھ غلط نہیں کیا
33:09آپ نے تو جو کیا سندری کیلئے کیا
33:11اس کی محبت میں
33:12کو کسور وار نہیں ٹھہرائیں
33:15یاد رکھیں
33:17رب بھی ہاننے نہیں دیتا
33:18جب تک ہم لوگ خود نہ آ رہے
33:24زرینہ مرک سے ملنے گئی تھی
33:26بھائی کیوں کے رہ گئی
33:28مجھے بھی اپنی بیٹی سے ملنا
33:31بلوائیے اسے
33:34بھائیس سار بہت بیٹی ہیں
33:35باتوں میں لگ گئی ہوں گے
33:36میں بلا لگتی ہوں
33:39نجو
33:44جی بی بی جی
33:46نجو
33:47جا کے بھابی صاحبہ اور مرک بیٹی کو بلا کر لاؤ
33:50جی وہ خرشید بی بی کے کمرے میں ہیں
33:55کیا وہ
33:57کچھ نہیں بھائی صاحب
33:57میں خود بلا لاتی ہوں
33:59نہیں
34:01کالے اپنے بیٹے کو بھی بلواؤ
34:03آ جائے گا وہ بھی
34:06ایسی بھی کیا جلدی ہے
34:08ارے ماشاءاللہ
34:09دیکھیں
34:10کتنی لمبی عمر ہے
34:12ابھی نام لی اور آ گیا
34:14میں کہہ رہی تھی نا بھائی صاحب
34:15وہ ضرور آئے گا
34:17بہت عزت کرتا ہے آپ کی
34:19بس دیکھیں آ گیا
34:21یہ دو اچھا کیا
34:25لگنا
34:36میں آتوں
34:37پڑھتا ہوں گا
34:50قربان علی نے
34:52میری ساری زندگی کی وفاداری کو
34:57ایک پل میں مٹی تلے رون دیا
35:03میں
35:03میں اسے کبھی مااف نہیں کروں گی
35:08گر اس نے سندری سے نکاح کر لیا
35:20اگر بابا نے سندری سے نکاح کر لیا
35:24تو باشا ہمیشہ ہمیشہ
35:26لیکن یہ میرا ساتھ چھوڑ دے گا
35:32اب کسی کے ساتھ کچھ بھی برا نہیں ہوگا
35:38میں کچھ بھی نہیں چھپاؤں گی
35:42اب میں خاموش نہیں رہوں گی
36:11موسیقی
36:25موسیقی
36:28کہاں ہے کوڈ بان علی
36:38تم ایسے
36:40یہ
36:40یہ میرا بھائی
36:45اس نے مجھ سے میری محبت چھنی
36:48میری بیٹی چھنی میری خوشیاں چھنی
36:51اس کی انہ اور اس کی ظالم سوچ کی وجہ سے
36:55میں بائیس سال اس کمرے میں
36:57اپنی ہستی کے ساتھ قید رہ کر
36:58نہ مر سکی نہ جی سکی
37:01جہاں مجھے اور اب میری بیٹی کو قید دیا گیا ہے
37:05وہ قید تم نے خود چھنی تھی
37:08ہمیں سے کسی نے زبردستی نہیں کی
37:10تو پھر آپ کیوں بول رہی ہو
37:13سچ سننے کی حمد ہے
37:15سن سکتی ہو
37:19بلکہ میں چاہتی ہوں سب سنیں
37:22نرچو
37:24خرشید بازی کو کمرے پہ لے کر جاؤ
37:25خبردار
37:26میں کہیں نہیں جاؤں گی
37:28بول لے دے بابا
37:32کوئی تو وجہ ہے جو وہ ایسے آئی ہے
37:34اس رسم و رواد سے بنے خاندانی نظام میں
37:38میں نے محبت کرنے کی گستاخی کی
37:42ہاں
37:43اس سے باہر آکے میں نے ایک عام آدمی سے محبت کی
37:46اور پھر اس سے شادی کی
37:53وہ لڑکی جو اس دن اپنے باپ کے جنازے کے ساتھ
37:56سندر حویلی کے دروازے تک آئی تھی
37:58وہ میری بیٹی تھی
38:00اور وہ جنازہ
38:03میری محبت کا تھا
38:04بس کر دو خوشید باز
38:08باگل ہو گئی ہو کیا
38:11میں اپنی بیٹی کی زندگی کا حصہ نہیں بن سکی
38:15میں وہ لمحے نہیں جی سکی جو ایک ماں کے وجود کا حصہ ہوتے
38:19میں اپنی بیٹی کو ایک ماں کی گود نہیں دے سکی
38:23میری بیٹی کو زندہ دفن کر دیا گیا
38:40موسیقی
39:00موسیقی
Comments