Skip to playerSkip to main content
  • 5 hours ago
Aye Dil Aazma Nahi ep 12 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:10موسیقی
00:30تم بھی اپنا فون آف کر دو
00:33اوکی
00:43کیا پرابلم ہے مام آپ کی
00:45کیوں مجھے بار بار میسیجز کر کے تنگ کر رہی ہیں آپ
00:47خدا کے لیے مجھے نہ میری لائف انجوائی کرنے دے
00:50اپنے باپ کا سکون پر بات کر کے
00:52تم لائف انجوائی کرنا چاہ رہی ہو
00:58بابا آپ
00:59میں نے تو ماما کو کال ملائی تھی
01:01فون تمہاری ماں کا ہی ہے
01:03میں نے اتفاق سے سن لیا ہے
01:05اور اچھا ہی ہوا
01:07بات ہو گئی تم سے
01:10بابا
01:11میں نا آپ کو بتانا چاہتی تھی لیکن
01:15سوری ما فون
01:17باپ کی عزت برباد کرنے سے پہلے
01:19ایک بار بھی نہیں سوچا تم نے
01:20ہاں نہیں سوچا
01:22اگر آپ لوگوں کے بارے میں سوچتی نا
01:24تو اپنے پیار کو کھو دیتی
01:25بہت پیار ہے نا تمہیں اس کھٹیا انسان سے
01:28رہو اس کے ساتھ تم
01:30جیسے تم نے
01:30اپنے پیار کو پانے کے لیے
01:32ہر حد کو گروس کیا ہے نا
01:33بلکل ویسے ہی
01:34تمہاری اکل کو ٹھکانے لگانے کے لیے
01:36اب میں بھی ہر حد بات کروں گا
01:39کیا مطلب ہے آپ کا اس بات سے
01:40وہ میں جب کروں گا
01:41تمہیں بڑا چل جائے گا
01:43دو دن میں
01:44اس لالچے انسان کی
01:46اصلیت تمہارے سامنے ظاہر ہو جائے گی
01:49بڑا چل جائے گا تمہیں
01:50کہ پیسے کے لالچ میں
01:51اسے تم سے شادی کیے
01:52ایسا نہیں ہے بابا
01:54وہ مجھ سے بہت پیار کرتا ہے
01:56اتنا ہی پیار ہے نا تمہیں اس سے
01:57تو رہو اس کے ساتھ ہی
01:59آج سے تمہارے ساتھ
02:00ہمارا کوئی رشتہ لاتا نہیں
02:02مر گئی ہو تم ہمارے لیے
02:03اور ایک بات چاہت رکھنا
02:06اگر تم اپنی ماں کو
02:07طلاق کے داخت سے بچانا چاہتی ہو
02:09تو دوبارہ یہاں فون مت کرنا
02:12بابا
02:16بابا بابا میرے پا
02:17ہیلو ہیلو باب
02:21انائزہ کا فون تھا
02:22نام مت تو اس کا میرے سامنے
02:24مر گئی ہے وہ میرے لیے
02:26لیکن بہروز آپ ایک تو
02:28سوچنا بھی مت کہ تم میرے سامنے
02:30اس کی حمایت میں ایک لفظ بھی کہو گی
02:33ورنہ کھڑے کھڑے
02:34سارے رشتے ختم کر دوں گا
02:43گروز
03:04آپ جائیں سالن چڑھاتے
03:06اور دہان سے نمک مغیرہ نا
03:09مناسب ڈالیے گا
03:10اسفن
03:17حساب نکوم
03:19میں نے آپ کے لئے چائے بنائی ہے
03:21والدک 보세요
03:23نہیں پینی ہے مجھے سے
03:25چاہ مطلب نہیں پینی
03:26میں نے آپ کے لئے بنائی
03:28آپ کو پینی پڑے گی
03:32یہ تم ڈرامی کیوں کری ہے
03:34ڈرامی
03:35میں نے ایسا کیا کیا چائے ہی تو بنائی ہے
03:37نہیں میں چائے کے بارے میں باعت نہیں کر رہا ہوں
03:39تمہارے بیہیوئر کے بارے میں
03:41ربیزے کے بارے میں باعت کر رہا ہوں
03:44میری روی یہ کو کیا ہوگا ہے
03:47شکٹیو
03:49تم تو ایسے تیار ہوئی بھی ہو جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہے
03:53میرا دل چاہ رہا تھا تیار ہونے کو تمہیں ہو گئی
03:56ایسے سیچویشن میں کسی کا دل کیسے چاہ سکتا ہے
03:58حیرت ہو رہی ہے مجھے تم بار
03:59حیرت مجھے آپ پر ہو رہی ہے اسفندیا
04:01اس لڑکی کے پیچھے رو رہے ہیں جب کچھ ہوڑ کر چلی گئی
04:05آپ اس کا سوگ منا رہے ہیں اور ایسے جوش و خروز سے منا رہے ہیں
04:08کیا آپ کو میرا تیار ہونا میرا نومن بات کرنا برا لگ رہے ہیں
04:12میں کوئی سوگ نہیں بنا رہا ہوں
04:14اچھا
04:17تو پھر آپ نے کھانا پینا کیا چھوڑ دیا
04:21کیا آپ کو کوئی اندازہ ہے
04:24آپ کی ان حرکتوں کی وجہ سے تائم میں کتنا ہرڈ
04:28مجھے بحث ہی نہیں کرنی ہے اس بارے میں
04:33اٹھو
04:33ہس
04:49ہنائزہ کی دربیت جس طرح سے کی گئی ہے نا
04:52مشکل ہی ہے کہ اسے اپنی غلطی کا احساس ہو
04:58خیر
05:01ہنائزہ کے بارے میں ڈسکس کر کے سوائے غصے کے اور کچھ نہیں ہوگا
05:05تو میرا خیال یہ ہے کہ وہ معاملہ ڈسکس کی جائیں
05:08جن کی وجہ سے خاندان میں باتیں پھیل رہی ہیں
05:12بھابی آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں
05:19میں
05:21میرا اور اسفند کا ولیمہ کرنا چاہتی ہوں
05:24ولیمہ
05:26بھابی ولیمہ تو انائزہ کے ساتھ تہہ ہوا تھا نا
05:31آپ کیوں اس طرح سب کے سامنے تماشاں بنا رہی ہیں
05:35تماشاں نہیں بنا رہی ہیں
05:36بلکہ انائزہ نے جو میس پھیل آیا ہے نا
05:38اسے سمیٹھنے کی کوشش کر رہی ہوں میں
05:43سادگی سے میرا کو رقصت کر کے لے گئی تھی
05:47خاندان والوں کو زیادہ کچھ معلوم نہیں ہے
05:49اسی جس کے موں میں جو باتیں آ رہی ہیں نا
05:51وہ پھیل آ رہا ہے
05:53لیکن کل راہ سے خاندان والوں نے فون کر کر کے
05:56مجھے پریشان کیا ہوا ہے
05:57میں کس کس کو جواب دوں گی
06:01بہروز ولیمہ ہو جائے گا نا
06:02تو سب کو سب کے سوالوں کے جواب مل جائیں گے
06:05خاموش ہو جائیں گے سب
06:07پتہ چل جائے گا سب کو
06:09کہ اسون کی بارات خالی نہیں لوٹی تھی
06:15بلکہ دلھن کے ساتھ لوٹی تھی
06:20آپ
06:22آپ بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں بھاوی
06:27خاندان ملکو
06:29حقیقت پتہ چلنی چاہیے
06:47بابا کی باتوں سے تو
06:48اچھا خاصا میری سر میں درد ہو گئے
06:57شارک میں تم سے بات کر رہی ہوں
07:01کیا
07:02کہا تم نے میں نے سنا نہیں
07:04میرے سر میں درد ہو رہا ہے
07:09چھاemente پیچھا
07:10ماما کے پاس دوائی ہوگی میں لے کر آتا
07:11مجھے دوائی نہیں کھانی
07:12تم میرا سر دبا دو
07:15خلانہ دبا دو
07:18خور کیا رہے ہو شارک
07:20چو کہائے کرو
07:24انائزہ سر دبانے سے کچھ نہیں ہوگا
07:26میں دبائی لے آتا ہوں تھوڑی دیر میں ٹھیک ہو جاؤ گی
07:28میں نے کہا نا مجھے میڈیسن نہیں کہا نہیں
07:30تمہیں سر دبان میں کیا پرابلم ہو رہی ہے
07:33شادی سے پہلے تو بڑی بڑی باتیں کر رہے تھے
07:34کہ میرا خیال رکھو گے
07:36تو اب مانو نا میری بات
07:39پتہ ہوتا ہے کہ حقیقت میں
07:40تم میرے قلعے پڑ جاؤ گی
07:41تو کبھی اسی بکواس نہ کرتا
07:47شارک تم بار بار کن خیالوں میں کھو رہے ہوں
07:51کہیں میرا تو یاد نہیں آرہی تمہیں
07:53وہ بھولی کب ہے
07:55جو یاد آئے گی
07:58میرے سامنے کسی اور کے بارے میں سوچا بھی نا شارک
08:00تو جان لے لوں گی
08:03میری جان میری اتنی حمد
08:06کہ میں تمہارے علاوہ
08:07کسی اور کے بارے میں سوچوں
08:09that's like my good husband
08:11چلو کام پہ لگ جاؤ
08:13آپ سارا دباؤ
08:23بیٹا شارک
08:24جب تک پیسے ہیں اس کے باس
08:26تب تب تو چاکری کرنے پڑے گی
08:37کیکسے دباؤ
08:39چلو
09:02بابا میری فکر مت کریں
09:04میں بالکل ٹھیک ہوں
09:06آپ بس اپنا دھیان رکھیں
09:09انشاءاللہ میں کل چکر لگاؤں گے
09:12اللہ حافظ
09:20میرہ
09:21سانکون
09:22علیکم سلام
09:24بیٹا تم یہاں کیوں بیٹھی ہو
09:26اپنے روم میں کیوں نہیں ہو
09:30آپ کی کہنے پر
09:31دوستی کا ہاتھ بڑھایا تھا میں نے
09:36لیکن
09:36اے بیٹا
09:39میرے جان تھوڑا صبر کر لو
09:42میں نے کہا ہے نا
09:43تمہیں صبر کا پھل بہت جلد ملے گا
09:47یہ بتاؤ
09:48اس نے کچھ کھایا کی نہیں
09:51بہت زدی ہے آپ کے بیٹے
09:54چائے بنائے تھی
09:55ساتھ کچھ چیزیں
09:58انہوں نے تو مرکی بھی نہیں دیکھا
10:01یہ لڑکا بھی نا
10:03اپنے ساتھ ساتھ ہمیں بھی عذیت پہنچا رہا ہے
10:06اچھا تم نے کھانا کھا لیا نا
10:08نہیں میں
10:09آپ کا انتظار کر رہی تھی
10:11ایرزا
10:11آپ کی تک بھوکی بیٹھی ہو
10:13چلو
10:14میرے ساتھ آؤ
10:15کمرے میں چندے
10:15تینوں ایک ساتھ کھانا کھائیں گے
10:17او میرے ساتھ
10:18چلو چلو اٹھو چلو شابش
10:20میرے ساتھ چلو
10:21چلو چلدی
10:23آجا
10:35حیرت مجھے آپ پر ہو رہی ہے سفندیا
10:36اس لڑکی کے پیچھے رو رہے ہیں جب آپ کو چھوڑ کر چلی گئی
10:39آپ اس کا سوگ منا رہے ہیں
10:40ایسے جوش و حروز سے منا رہے ہیں
10:42کہ آپ کو میرا تیار ہونا
10:44میرا نومل بات کرنا برا لگ رہے ہیں
10:57موسیقی
10:58موسیقی
11:07موسیقی
11:08موسیقی
11:09موسیقی
11:21موسیقی
11:50موسیقی
11:58موسیقی
12:07موسیقی
12:13موسیقی
12:16موسیقی
12:30موسیقی
12:33موسیقی
12:39موسیقی
12:41موسیقی
12:45موسیقی
12:46موسیقی
12:49موسیقی
12:55موسیقی
13:17موسیقی
13:20موسیقی
13:24موسیقی
13:30موسیقی
13:38موسیقی
13:39موسیقی
13:41موسیقی
13:50موسیقی
13:56موسیقی
13:59موسیقی
14:05موسیقی
14:06موسیقی
14:13پاگل وہ زیور خیرات کے طور پر غریبوں میں بانڈنے کے لیے نہیں لائی
14:18وہ زیور اپنی ایاشیوں کے لیے لائی ہے
14:20علل نے تللوں کے لیے نہیں لائی
14:22پاگل کہنگی
14:25میری طرف سے بھار میں جائے اس کی ایاشی
14:28مجھے تو بس موقع ملنے کی دیر ہے
14:30جو چیز بھاگ ہی چھرا لوں گی
14:56گھور کیوں رہی ہو
15:04آپ نے صرف انایزہ کو دکھانے کے لیے ولیمے کے لیے ہاں کیے نا
15:07اس نے شاری کے ساتھ اپنا سٹیٹس اپڈیٹ کیا
15:09تو اس کو اپنی لائیف میں خوش دیکھ کر آپ کو جلیسی فیل ہوئی ہے
15:14اور آپ کی شاید ایگو ہرٹ ہو گئی ہے
15:17اس لیے آپ اسے جتانا چاہتے ہیں
15:18کیا آپ بھی اپنی لائیف میں سیٹل ہو چکے ہیں
15:21ہاں میں اسے جتانا چاہتا ہوں
15:22کہ اگر وہ مجھے چھوڑ کر گئی ہے
15:25تو میں بھی موون کر چکا ہوں
15:29اگر آپ نے موون کیا ہوتا نا
15:31تو آپ کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا ہوتا
15:32کیا نائزہ اپنی زندگی میں کیا کر رہی ہے
15:34اور کیا نہیں کر رہی ہے
15:37حقیقت تو یہ ہے
15:38کہ آپ آج بھی اسے اتنی ہی محبت کرتے ہیں
15:48نہیں کرتا میں اسے محبت
15:50نفرت کرتا ہوں میں اسے
15:52مجھے اس کے ساتھ گزار ہوئے ایک لما بھی
15:54جب یاد آتا ہے نا
15:55مجھے خود سے گین آنے لگتی ہے
15:57کہ میں نے ایک ایسی لڑکی سے محبت کی
15:59جو مجھے بیوکم بنا رہی تھی
16:00مجھے دھوکہ دو رہی تھی
16:06ہاں اسے پتا ہونا چاہیے
16:08میں اسے بتانا چاہتا ہوں
16:10کہ میں موان کر چکا ہوں
16:11اسے چھوڑ کر آگے بڑھ گیا ہوں
16:13اور اسے
16:15اسے بتانے کے لیے
16:16ولی میں سے زیادہ بہتر آپشن کوئی ہو ہی نہیں سکتا
16:20یہ صحیح نہیں ہے اسوان
16:23آپ کو اندازہ ہی نہیں ہو رہا
16:24کہ لوگ کتنی باتیں کریں گے
16:26اور میں اندر بلکل ہمت نہیں ہے
16:28کہ میں لوگوں کی نظروں کا سامنا کر سکوں
16:31غلطی تو تم نے کوئی کہی نہیں ہے میرا
16:33جو تم لوگوں سے ڈھر رہی ہو
16:36ہاں اور جہاں تک رہی لوگوں کی باتیں
16:40تمہیں ان کی پروہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے کوئی
16:42ماں ہے چچ جان ہے وہ دیکھ لیں گے
16:45ہاں لیکن مجھے کل تمہارے چہرے پر یہ والے ایکسپریشنز نہیں چاہیے
16:52میں کوئی ایکٹر نہیں ہوں
16:54کہ اپنی پریشانی کو اس جھوٹی مسکرہت کی پیچھے چھبا لو
16:59چھبانا پڑے گا میرا
17:02چھبانا تو پڑے گا
17:04کل سے لے کر اب تک
17:07جتنے کانفیڈنس کے ساتھ تم سارے جوابات مجھے دیتی ہویا ہی ہونا
17:14مجھے بلکل ویسا ہی کانفیڈنس تمہارے چہرے پر چاہیے
17:19تم سمجھ رہے گنا میں تم سے کیا کہہ رہا ہوں
17:24مجھے سمجھ آ رہی ہے کہ آپ مجھے کیا کہہ رہے ہیں
17:29لیکن مجھے یہ بلکل سمجھ نہیں آ رہی کہ کل میں کیا کروں گی
17:48مجھے آ رہے ہیں
17:50مجھے مجھے آ رہے ہیں
17:50مجھے آ رہا槍
18:33موسیقی
18:38شارک اٹھو
18:43کیا ہے یار سکون سے سونے تو
18:52شارک میرے سر میں درد ہو رہا ہے کافی کا کاؤ جا کے
18:56میں سو رہا ہوں یار تم خود کہہ دو نہ جا کر
18:59کیا میرے سر میں درد ہو رہا ہے جا کے کہہ دو نہ کافی کا
19:02اٹھو
19:09کیا مسئبت ہے یار
19:27آج میرہا اور اسفن کا ولیمہ ہے
19:34کیا کہہ رہی آنٹی دوبارہ سے سنو شاید ہم نے غلط سنے
19:39آج میرہا اور اسفن کا ولیمہ ہے
19:44یہ کب ہوا
19:44کتنا گھٹیاں انسان ہیں میری محبت میں مر رہا تھا اور میرے پیچھے ہٹتے اس نے مرحہ سے شادی کر
19:51لی
19:52آنٹی نے تو صبح ہی صبح ہزار ورڈ کا شوق دے دیا
19:57میں اسے چھوڑوں گی نہیں
20:00تمہیں کیوں اتنا غصہ آ رہا ہے اسفن پر
20:01تم تو ہمیشہ سے مجھ سے شادی کرنا چاہتی تھی نا
20:05آپ کا چھوڑا وہ انسان
20:07کسی ایسی لڑکی سے شادی کر لی نا
20:09جس کی بچپن کی خواہش اسے پانے کی ہو
20:15اب تیس دشمن کی خواہش پوری ہونے پر میں کیسے خوش ہو سکتی ہوں شارک
20:20میرا
20:21اسفن سے محبت کرتی تھی
20:22ہاں
20:23اور اسفن مجھ سے محبت کرتا تھا
20:27دو نمبر محبت کرتا ہوگا
20:28تب ہی تو تمہارے جاتے ہی میرا سے شادی بے راضی ہو گیا
20:32اسی بات پہ تو مجھے غصہ آ رہا ہے
20:36نبس نے کسی نہ کسی سے تو شادی کرنی تھی
20:39ٹھیک ہے میرا سہی سہی
20:40اچھا چھوڑو یہ
20:42تم نہیں سمجھو گے
20:44جاؤ جا کے کافی کا کہو
20:50میری شکل کیا دیکھ رہے ہو شارک جا کے کافی کا کہو
20:52دکھنی رہے سر میں درد ہو رہے میرے
21:13رشیدہ بہت کام چور ہو گئی ہو تم
21:15یہاں سے ٹھیک سے صفائی کرو اور وہاں سے بھی کرنا
21:17چیزیں احتیاط سے بہت مہنگی چیزیں ہیں
21:30اب رشیدہ میرا کمرہ پہلے صاف کر دو
21:38کہاں رہ گئی تھی ماما
21:39کب سے فون کر رہی ہوں
21:41یاد آگئی ماں کی
21:43میرے نا پہلے دماغ بہت خراب ہے
21:45ابھی پلیز آپ نہیں کریں
21:46یہ بتائیں کہ کب کی حسن نے شادی
21:49اسی دن نکاح ہو گیا تھا دونوں کا
21:51پھر آپ نے مجھے بتانا بھی ضرور ہی نہیں سمجھا
21:53کیسے بتاتی
21:54یہاں ایک کے بعد ایک آفت آئی ہوئی تھی
21:57بس کرنے
21:58زلیل کرنے کے لئے تو آپ مجھے روز فون کر لیتی
21:59چاہتی نہ آپ مجھے تب بھی بتا سکتی تھی
22:02بتا بھی دیتی تو تب کیا کر لیتی تم
22:06تم تو اپنی مرضی سے اسفن کو چھوڑ کر گئی تھی نا
22:09ہاں تو میں میرہا کے لئے چھوڑ کر نہیں گئی تھی اسے
22:11میرہا کی تو رہنے ہی دو
22:13تم نے تو پکے ہوئے عام کی طرح
22:15اسفن کو اس کی جھولی میں ڈال دیا
22:19اچھا چھوڑی یہ بتائیں کہ کہاں ہو رہا ہے ولی ماں
22:22وہی وینیو ہے جہاں تمہارا ولی ماں ہونا تھا
22:25اور تم پریشان مت ہو
22:28بے روز گئے تھے میرہا سے ملنے
22:30اور ان کی باتوں سے لگ رہا تھا کہ
22:33اسفن نے میرہا کو دل سے قبول نہیں کیا
22:36رہنے دے
22:37جب نکاح کر لیا نا تو قبول بھی کر لے گا
22:40آپ نہیں جانتے ہیں مردوں کی محبت کو
22:42ایک جاتی نہیں کہ دوسری سے محبت بھی ہو جاتی ہے
22:45اسفن کا مزاج ایسا نہیں ہے
22:47وہ دل سے تم پر مرتا ہے
22:49وہ کبھی بھی تمہاری جگہ میرہا کو نہیں دے گا
22:53تم دیکھنا انشاءاللہ
22:54وہ بہت جلد میرہا کو اپنے گھر سے چلتا کرے گا
22:59اگر ایسا ہو جائے نا تو مزہ ہی آ جائے
23:07کیا ہوا
23:08کچھ نہیں ہوا میں آپ سے بات میں بات کرتی ہوں
23:13پانکیک ہو گیا ہو گیا
23:38شارت کب سے کافی کیا کیا کیا گیا ہے
23:39اور تو گھومے جا رہی ہے
23:41میں نہیں ملا رہی ہے اممہ
23:43ہماری ساتھ پشتوں میں آج تک کسی نے کافی پیئے
23:45اور جب سے یہ آئی ہے کافی بھی لے کے آئی ہے
23:48شارت کو کہیں کہ سمجھائیں اپنی بیوی کو
23:51کہیں کہ مہارانی نہیں لگی بھی
23:52کہ جو حکم دے گے اور ہم مانتے رہیں گے
23:54شارت
23:56لا رہی ہے کافی یہ
23:57شارت کہاں ہے
23:58وہ تو باہر گیا ہے کوئی کام تھا
24:01میرے کمرے کا پنکھا بند ہو گیا ہے
24:04ابھی تو ٹھیک چل رہا تھا
24:07مجھے نہیں پتا
24:08اچانک سے بند ہو گیا ہے بس
24:10تم ایسا کرو میرے کمرے میں آجو
24:13آپ کی کمرے میں کون سا اسی چل رہا ہے
24:16شارت کو فون کرتی
24:17کہ الیکٹریشن کو لے کر آئے
24:20واہ بھائی
24:21پہلے تو مہینوں گھر کی چیزیں
24:23ٹھیک نہیں ہوتی تھے اور اب تو منٹوں میں
24:24گھر کے کام ہو جاتے ہیں
24:26چلتی سے کافی بناو پہلے ہی اس کا موڈ خراب ہے
24:30دیر سے کافی ملنے پر ناراض ہی نہ ہو جائے
24:32بس کر دو اممہ
24:34تم اپنی بہو کا مو ٹھیک کرنے کے جتن کرتی رہنا
24:37میری تو کسی کو فکر ہی نہیں ہے
24:39اچھے تو دور
24:40رسطوں کی تلاش ہی نہیں ہوتی
24:42بس شارک کی شادی کرنی تھی اور وہ کر دی ہے
24:44میری ماں اس کی شادی بھی میں نے کون سا خود کرائی ہے
24:47یہ تو خود ہی آگئی تھی نکاح پڑھوانے میں کیا کرتی
24:50ایک گھنٹہ پہلے کافی کا کہا تھا میں نے
24:52ہاں لا دی ہوں
24:53جلدی لا دو یہی بیٹھی ہوں
24:57تمہاری ہوئی شارک سے بات
24:59ہاں کہا ہے اس کو میں نے
25:00لا رہا ہے لیاکٹریشن
25:02جی لا رہا ہے
25:05اتنی گرمی ہے یہاں پہ
25:07مارڈا کھاؤ
25:08آپ ہی کھائیں
25:09اتنی گرمی میں مجھ سے نہیں کھائے جائے گا
25:23میرا یہ دیکھو
25:25یہ کیسا لگ رہا ہے
25:27ارے اس کا کلر کتنا خوبصورت ہے
25:30کام بھی بہت اچھا ہے
25:31دیکھو میرا اچھا لگ رہا ہے نا
25:34تائم میں میں سب کے لئے ریڈی نہیں ہوں
25:37کیا ہوگے بٹا
25:39تم خامہ کا کنفیلز ہو رہی ہو
25:42دیکھو کتنا اچھا ہے نا
25:44مجھے کچھ اچھا نہیں لگ رہا
25:47تمہارا ولیمہ ہے بٹا
25:48تمہارا دن ہے
25:49اور تمہیں خوش ہونا چاہیے بٹا
25:52جو کچھ بھی ہو اسے بھول جاؤ بٹا
25:54اور یہ دیکھو
25:56مجھے تو یہ دریس بہت اچھا لگا
25:57اس کا کام بھی کتنا خوبصورت ہے
25:58تائم میں جو ولیمہ کے لئے آؤٹفٹ ریڈی ہے
26:00وہی پہل لوں گی نا
26:03کیوں پہلوں گی تم کو دریس
26:06میری بہو ہو تو
26:07میرے اسفن کی پیوی ہو
26:11تمہیں تو اپنی پسند کا ریس وینا چاہیے نا
26:13میں چاہتی ہوں کہ تم سب سے خوبصورت لگو
26:16سب کی نظریں تم پر ہوں گی
26:18اب
26:20دیکھو
26:21میری بیٹی میرے لئے اتنا تو کر سکتی ہے نا
26:25پلیز
26:29اچھا
26:29اگر تمہیں یہ نہیں پسند آرہ تو مہور دیکھ لیتے نا
26:33میں ایک بات بتاؤں
26:34مجھے بہت اچھا لگا ہے
26:36اب آنگے بھی دیکھتے ہاں
26:46اس کی وائنڈنگ جل گئی ہے شارک بھائی
26:50ٹھیک سے چیک کر یار
26:52چیک کر کر ہی بتا رو
26:54ہرم
26:56نئی وائنڈنگ ہوگی اس کی
27:00خرچہ کتنا ہے
27:01چار ہزار روپے خرچہ آئے گا نئی وائنڈنگ کا
27:03چار ہزار تھپڑ ماروں گا تجھے
27:05کم کر
27:06آپ سے نا شارک بھائی میری پرانی جان بچان ہے
27:08آپ ساڑھے تین ہزار روپے دے دیے گا
27:10یہ بھی زیادہ بتا رہا ہے
27:12میری مانو
27:13اس کو دیکھے نا اس کے پر آٹھ ہزار روپے وہ ڈال کے
27:15مجھ سے نیا پنکھا لے لو
27:17یہ دے گر بھی آٹھ ہزار دوں تمہیں
27:18آپ کے فائدے کی بات کر رہا ہوں
27:20نئی وائنڈنگ کروا ہوگے نا
27:21تو آپ کی بجلی کا بھی ڈبل آئے گا
27:23آپ نیا لگاتے ہیں
27:25ٹھیک ہے بابی
27:26میں اس کو کھول لے تو
27:27دیان سے کھولنا
27:30بھائی اس ایسی کو بھی دیکھ لیں
27:32کھولنگ نہیں کر رہا ہی ہے
27:33بابی اس کی گیس ختم ہے
27:34میں نے چھ مہینے پہلے بولا تھا شارک بھائیز
27:36لیکن انہوں نے ڈالوائی نہیں
27:45چیک کرو بٹن آف ہے
27:47آف ہے آف ہے
27:51موسیقی
27:58موسیقی
28:02موسیقی
28:10موسیقی
28:15نیا بنکھا نکالو میں آ رہا ہوں
28:17ہاں آ جائیں میں دکان پر ہی ہوں
28:22پیسے دو
28:23ڈالزار
28:24کس چیز کے
28:26ابھی تمہارے سامنے ہی تو باز ہوئی ہے
28:28تو پیسے میں دوں گی شارک
28:30اور کون دے گا
28:31مجھے سمجھ نہیں آ رہی
28:32کیا پہلے تمہارے گھر کی چیزیں خراب نہیں ہوتی تھی
28:35ہوتی تھی لیکنہ
28:36پنکھا چینج کروانے کا تو تم نے ہی کہا ہے نا
28:38میں تو مجھے وائنڈنگ کرواتا تھا
28:40میں پھر تھوڑا بروکیا کروالوں گا
28:42دماغ خراب ہو گیا ہے
28:43تب تک میں گرمی میں رہوں گی
28:45اس نے ادھار کرنا نہیں ہے
28:47تم دے دونا ادھار میں تمہیں واپس کر دوں گا
29:11پانچ منٹ میں نا پنکھا لگ جائے
29:13اور یہ گیس بھی ڈل جائے
29:17ٹھیک ہے میں پوچھتا ہوں جو خرچ آتا ہے وہ بتاتا ہوں
29:30سمجھ نہیں آتی ہے
29:31ہر چیز کے پیسے میں دوں
29:41ماشاءاللہ
29:42ماشاءاللہ
29:43میری بچی کتنی پیاری لگ رہی ہے
29:46اس چیزے تھے لگتا ہے کہ ہی
29:47حیثانوں کے میری نظر لگ جائے تمہیں
29:50تمہیں پتہ ہے
29:52آج تو اس پرن تمہیں دیکھیں گا نا
29:54تو بس دیکھتا ہی رہ جائے گا
29:56ہوتا پیاری لگ رہی ہے
29:59مجھے ایسی کوئی خوش فہمی نہیں ہے یہاں دائم ہے
30:02کیا بیٹا
30:04ایسے نہیں سوچتے ہیں ہاں
30:06دیکھو
30:07اچھا سوچو گی نا
30:09تو اچھا ہی ہوگا
30:11اور ویسے بھی بیٹا ہمارا رب کہتا ہے
30:13کہ اچھا گمان رکھنا چاہیے ہاں
30:15تو پھر برا کیوں سوچے
30:23میں نہیں سوچوں گے بڑا
30:25اب آپ خوش ہیں
30:27بہت خوش ہوں
30:30بس میں تمہیں بھی خوش دیکھنا چاہتیم بیٹا
30:35اب چلو سب مہمان آ گئے
31:00سویٹھارڈ یہ تم
31:01ڈینر کے لیے ریڈی ہوئی ہو
31:03ہم ڈینر پہ نہیں
31:05ولی میں پہ جا رہے ہیں
31:06کیا
31:08کیا کہ تم نے کہا جا رہے ہیں
31:10میری بہن کا ولی ماں ہے
31:15اب میں اتنی خودگرد سوڑی نا ہوں
31:17کہ اس کے ولی میں پہ ہی نہ جاؤ
31:19اب آنائزہ مجھے گڑ بڑ لگ رہی ہے
31:21پنکھا خراب ہونے کی عوض سے گرمی میں رہی ہو نا
31:23تو تمہارا دماغ آؤٹ ہو گیا
31:25ورنہ ایسی بات کرتی نہیں ہو تمام طور پر
31:27میرا دماغ جگہ پہ رہی ہے
31:29لیکن ہاں
31:30کسی اور کا ضرور آؤٹ ہو جائے گا مجھے دیکھنے کے بعد
31:35کیا تم
31:36باقی بلی میں پھر جانا چاہتی ہو
31:38ہاں اور صرف میں ہی نہیں
31:39تم بھی ساتھ جاؤ گے
31:41کیوں پٹواؤگی ہیار اپنے باپ سے
31:43میرے ہوتے ہوئے نا
31:44تمہیں کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سبتا
31:48آنائزہ تم نے اصل میں گھر سے بھاگ کرنا
31:50ساری بلی مجھ پر ڈال دی ہے
31:52مارا باپ مجھے دیکھتے ہی شوٹ کردے گا
31:53اور وہ اسفند
31:55وہ شاید میرا گلہ ہی دبا دے
31:58کہاں نا بی بی
31:59میرے ہوتے ہوئے تمہیں کوئی ہاتھ نہیں لگائے گا
32:02تمہیں پاس پانچ منٹ ہے
32:03جاؤ جلدی سے ریٹی ہو جاؤ
32:05چھوڑو یہ
32:06لیمہ شلیمہ ہمارا
32:07ڈنر والا پلان بیسٹ ہے
32:10ہم دنر پہ بھی جائیں گے
32:12انفیکٹ میرہا کے ولی میں کے بعد
32:13ہم ایک فیملی ڈنر پہ جائیں گے
32:17فیملی ڈنر
32:18ہاں تم میں اور تمہاری فیملی
32:20لیک اس سے نا ولی میں کا ڈنر ہی سمجھو
32:24اب تمہاری پاس پانچ منٹ ہے
32:26میں جا کے آنٹی کو ڈنر کا بتا کر آتی
32:29جلدی سے پانچ منٹ
32:37مرمانہ دے آرہی ہے
32:42ارے واہ
32:44چشمے بد دور
32:45میری بہو تو بہت پیاری لگ رہی ہے
32:48تھانکی سو مجھ
32:48ارے واہ
32:49کہیں جا رہی ہو کیا
32:51ہاں وہ ایک فرینڈ نے انوائٹ کیا ہے
32:53تو اس کے طرف جا رہی ہوں
32:55تمہاری تو فرینڈ بھی
32:57تمہاری طرح امیر کبیر ہوگی
33:01بسے کھانا کھا کر آو گے
33:03نہیں کھانا ہم سب ساتھ کھائیں گے
33:09ہم کون
33:11ہم سب شارک میں آنٹی اور تو
33:15اچھا
33:17لیکن کہاں
33:18کسی اچھی جگہ پہ ہی کھائیں گے
33:21لیکن تم تو اپنی دوست کی طرف جا رہی ہے
33:24اور وہ کھلائے بغیر تمہیں تھوڑی آنے دے گی
33:26اس کی فکر نہ کرو
33:27میں ہائے ہیلو کر کے واپس آ جاؤں گی
33:30ہمارے آنے تک آپ لوگ تیار رہے گیا
33:32ہاں ہاں کیوں نہیں
33:33میں صد کے جاؤں
33:34تمہارے آنے سے پہلے ہم تیار ہو جائیں گے
33:36تم جاؤ سکون سے
33:37اوکے
33:43جی اممہ
33:44یہ تو ہمیں کسی بڑے ہوتیل لے کے جائے گی
33:46اور میں پاس تو کوئی ڈھنکا ڈریس بھی نہیں ہے
33:48میں کیا پہنوں گی
33:49تو بھائے تم بھی نا
33:51چاہے کے علماری کھنگا لو
33:52کوئی نہ کوئی نکل آئے کا
33:53علماری گھڑی ہوئی کپڑوں سے
33:55تیرے پاس کپڑے نہیں ہے پہنے کو جا
33:57نہ بابزا دی
33:59ماشاءاللہ لگ تو بڑی اچھی رہ تھی
34:17لڑ کھڑائے
34:20ایسے نہ سنبل پائے
34:26آئینے میں اچھے راہی بدل جائے
34:34ہم سمیتے تمہیں یوں خود بکھر جائے
34:42زندگی تم بتا جائے تو کدھر جائے
34:50در پلتا کہا نہیں
34:54یہ فسانہ بیا نہیں
34:59اتنی سی بید
35:01ٹھوڑا کھڑا جائے ہم دونوں
35:04آزما نہیں
35:06تو ملے نا گو دی
35:09اتنی حیران کیا ہو رہی ہے
35:12حیرہ سے دیکھنے کے بجائے دھوڑا
35:14مسکرائی دو ہماری پکچرز ہو رہی ہیں
35:29مجھ سے یہ نہیں ہوگا
35:33جو تم کرنا چاہیے ہوں گے
35:35تمہیں کرنے نہیں دوں میں
35:39میرا فگوٹ سے تھوڑا مسکرائ دو
35:41ہم
35:42لوگوں کو باتیں بنانے کا موقع مت دو
35:47تم سمجھ دار ہو
35:58جا کچھ نہیں
36:01کا حصہ
36:19جا ڈیزف
36:34موسیقی
Comments