00:02ڈسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد ایران جوابی کاروائی کے طور پر خطے میں مختلف
00:06امریکی تنصیبات کو نشانہ بنا رہا ہے
00:08اس دوران ایران نہ صرف شہری مقامات پر حملے کر رہا ہے بلکہ اس نے مشرق وسطہ میں موجود امریکی
00:14فوجی ایڈنوں کو بھی نشانہ بنایا ہے جن میں گویت، بحرین، متحدہ عرب امارات، قطر اور سعودی عرب شامل ہیں
00:21ہم نے دیکھا ہے کہ ایران کچھ اہم اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا ہے کچھ نمائیہ حملے بلندو
00:28بالا امارتوں اور ہوتلوں پر ہوئے ہیں لیکن انہوں نے فوجی اہداف کو نشانہ بنانے میں بھی کچھ کامیابی حاصل
00:34کی ہے
00:36خطے کے سب سے بڑے امریکی اڈوں میں ایک قطر میں موجود الودید ایر بیس کو نشانہ بنایا گیا
00:41یہاں تقریباً دس ہزار امریکی فوجی تائیونات ہیں اور یہ امریکی سینٹرل کمانڈ کا فورڈ ہیڈکوارٹر بھی ہے
00:48قطر میں امریکہ کا ایک بڑا فوجی اڈا ہے جو بنیادی طور پر خطے میں سامان اور اسد پہنچانے کے
00:53لیے استعمال ہوتا ہے
00:54یہ خاص طور پر کارگو تیاروں اور فضائی ایندھن فراہم کرنے کی صلاحیت کے لیے بہت اہام ہے
00:59اس کے علاوہ دو مارچ کو سعودی عرب میں پرنس سلطان ایر بیس کو بھی نشانہ بنایا گیا
01:04اسی طرح بہرین میں امریکی بہریہ کے فف فلیٹ کے ہیڈکوارٹر کو بھی نشانہ بنایا گیا
01:08جہاں تقریباً نو ہزار اہلکار تائیونات ہیں جو خطے میں امریکی اور اتحادی افواج کی آپریشنل مدد کرتے ہیں
01:14کوئیت میں موجود علی سائم ایر بیس بھی ایرانی اہداف میں شامل ہے جہاں امریکی فوجی موجود ہیں
01:19اسی طرح مدہدہ عرب امارات میں الزفرہ ایر بیس کو بھی نشانہ بنایا گیا
01:23جہاں تقریباً ساڑھے تین ہزار امریکی اہلکار تائیونات ہیں
01:28وقت کے ساتھ انٹرسپٹر میزائلوں کی تعداد محدود ہو جاتی ہے
01:32جیسے جیسے یہ زخیرہ کم ہوگا امریکی اڈنوں کے لیے خطرہ بڑھتا جائے گا
01:36اس کے بعد مشکل فیصلے کرنا پڑیں گے کہ کن حملوں کو روپنا ہے اور کن کو برداشت کرنا ہے
01:41تاکہ مستقبل کے خطرات کے لیے میزائل محفوظ رکھے جا سکیں
01:48اس وقت خطے میں تقریباً چالیس ہزار امریکی اہلکار انیس مختلف مقامات پر تائیونات ہیں
01:52لیکن سوال یہ ہے کہ امریکہ کی مشرق وسطہ میں اتنی بڑی فوجی موجودگی کیوں ہے
01:58امریکہ کی خطے میں فوجی موجودگی تو پہلے بھی تھی
02:01لیکن اس کی اصل بنیاد انیس سو ایک آنوے کی خلیجی جنگ ہے جب عراق نے کوئیت پر حاملہ کیا
02:07تھا
02:07اس کے بعد آپریشن ڈیزرٹ سٹروم کے دوران امریکہ نے خاص طور پر سعودی عرب میں بڑی تعداد میں فوج
02:13تائینات کی
02:13تاکہ سعودی عرب کا دفاع کیا جا سکے اور کوئیت کو آزاد کرایا جا سکے
02:19امریکہ کا کہنا ہے کہ خلیج میں اس کی فوجی موجودگی کا مقصد خطے میں خطرات کو روکنا اور استحکام
02:25اور سلامتی کو یقینی بنانا ہے
02:27اب تک اس بات کے واضح شواہد موجود نہیں کہ مشرق وستہ میں امریکی فوجی موجودگی
02:32واقعی استحکام پیدا کر رہی ہے
02:35اگر ایسا ہوتا تو گزشتہ چند برسوں کی تاریخ اس سے مختلف نظر آتی