#iranisraelwar #iranuswar #iran #saudiarabia #uae #qatar #kuwait #NewSupremeLeader #IranIsrael #IranUSA #MiddleEastCrisis #BreakingNews #WorldNews #Geopolitics #GlobalTensions #IranUpdates #LatestNews #sawalyehhai #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhLjVsteU3kIy9JmB6f9X9C
Companies Profiting from Petrol Prices? Musadik Malik Responds
Why Is Cheap Petrol Being Sold at High Prices? Miftah Ismail Reveals the Truth
US Iran Israel War | Trump Demands Iran’s Surrender
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhLjVsteU3kIy9JmB6f9X9C
Companies Profiting from Petrol Prices? Musadik Malik Responds
Why Is Cheap Petrol Being Sold at High Prices? Miftah Ismail Reveals the Truth
US Iran Israel War | Trump Demands Iran’s Surrender
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:33Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:36Thank you very much.
02:00Thank you very much.
06:41Thank you very much.
07:08Thank you very much.
11:41そこからبسوں میں استعمال ہوتا ہے。
11:45coakładidiesel کی زیادہ بڑھانی تھی
11:46وہ تھوڑی کم کر کے
11:47تھوڑی سی اضافی قیمت
11:49پٹرول پر shift کی گئی ہے.
11:50تو کوئی اضافی levies
11:52نہیں لگائی گئی.
11:53اچھا.
11:53اس کو برابر کرنے کے لیے
11:55کہ اگر اس کو برابر نہ کرتے
11:58تو دیزل کی قیمت بہت زیادہ بڑھ جاتی.
12:00پٹرول کی قیمت ہو سکتا ہے
12:01تھوڑی سی پائنٹ دس پندرہ روپے کم بڑھتی ہے.
12:04so this to be on a perical work of a car
12:07so this is a lack of a impact
12:10and relatively speaking
12:12amir an excuse to be on a perical part
12:15I would like to make this an extra fit
12:18this is a heavy unfortunately
12:19it is a heavy thing that's not to be added
12:19it is a heavy thing that's not to be implemented
12:22it is a heavy thing that's not to be made
12:30if it is not to be aware of this
12:34So I'm going to research a little bit, so I'm going to give you my analysis of the previous information.
12:43The other thing is that this is a very clear thing.
12:47If the war is gone and the war is gone and the war is gone and the war is gone
12:52and the war is gone and the war is gone and the war is gone.
13:03So I'm going to research a lot. If there was a war, the war was gone and the war was
13:11gone.
13:12If there was a war, then the war was gone.
13:13If there was a war, then there was a war on the war, then the war was gone.
13:21Okay.
13:22So if I'm going to tell you, I'm going to tell you a little bit about diesel.
13:29I'm going to tell you that it was 88 dollars of barrel of diesel.
13:33My brother, Miftah, has also talked about the plates.
13:36So it was about 88 dollars of plates.
13:39Today it was about 148 dollars.
13:42So the 88 dollars of the barrel of steel was about 1.500 dollars.
14:04So the積
14:08We have a heavy heart.
14:10Okay.
14:10Because if we are very strong countries,
14:12Qatar, Saudi Arabia, United Arab Emirates,
14:17we can do it.
14:17Okay.
14:18So we can do tax cuts which are our own,
14:20we can do it.
14:23Just as you know, one time ago,
14:25we had to do tax cuts from the people who are out there,
14:28which are the patrol pump that are out there,
14:31we can do it.
14:33But this is not the same.
14:34So, do you know,
14:35Yeah, it's not that it was possible.
15:02In the United States, if you look at the United States,
15:06there are three rupees or three rupees to come.
15:09Dollar on the other side of the country.
15:12The United States is directly not affected.
15:15Because in the United States, there is a lot of power.
15:18Gas has been a lot of power.
15:20And the control has been a lot of power.
15:22And other than the other countries, there are many more power.
15:25The most important things in the United States are in the United States.
15:32, , , , ,
16:02uh uh us نے قطر نے تو پھر یورپ جو ڈیپینڈنٹ تھا ال ان جی
16:08جو قطر سے آتی ہے اس پہ تو وہاں پہ قیمت تو بڑے گی نا
16:11کیسے رک جائے گی اگر ایک چیز ناپید ہو جائے تو کیسے ہو
16:15سکتا ہے کہ ناپید ہوئی ہوئی چیز کی جس کی سپلائے کم ہو
16:19جائے اور ڈیمانڈ اتنی رہے یا ڈیمانڈ بڑھ جائے تو یہ کیسے
16:23ہو سکتا ہے کہ اس کی قیمت نہ بڑے تو قیمت اس کی بڑی ہے جو
16:26مفتا صاحب نے آخری بات کی ہے وہ اہم بات ہے جس پہ میں چاہوں
16:29گا کہ میں عوام کے سامنے کم از کم حکومتی جو مقدمہ ہے وہ
16:34آپ کے سامنے رکھ دوں دیکھیں ہمارے پاس قانونی طور پہ ہر
16:39کمپنی کو بائیس دن کا تیل رکھنا پڑتا ہے کسی کمپنی کے پاس
16:44یہ آپشن نہیں ہے کہ وہ بائیس دن سے کم کا تیل رکھے کیونکہ ابھی
16:48یہ فر ایکزمپل جیس طرح مفتا صاحب یہ آپ نے غالباً ابتدائیے میں
16:51کہا کہ LNG کا فورس مجور ہو گیا آپ نے شاید کلپ چلایا ہمارے پیٹرولیم
16:56کے منسٹر کا فورس مجور کا مطلب ہے کہ انہیں کہہ دی ہم آپ کو
17:00LNG نہیں دیں گے اسی طرح کی فورس مجور میں ہو چکی ہے یعنی قویت
17:04کہہ رہا ہے کہ آپ کو ڈیزل نہیں دیں گے اگر آپ کو ڈیزل نہیں
17:08ملے گا اگر آپ کو گیس نہیں ملے گی تو آپ کو بین الاقوامی منڈی
17:12میں کسی نہ کسی جگہ سے تو خریدنی پڑے گی نا مثلا کروڈ جو ہے کروڈ
17:17اس کے اوپر سب سے کم پریمیم ہوتا ہے جن کا پلیٹس کا ذکر کر رہے ہیں
17:20مفتا صاحب پلیٹس جس طرح ہماری لاہور کی یہ کراچی سٹاک ایکشینج
17:24ہے جس کے اوپر قیمت کا تعیون کیا جاتا ہے آپ مان لے کے پیٹرول
17:27کی ایک منڈی جہاں پہ قیمت کا تعیون کیا جاتا ہے وہ پلیٹس
17:31اچھا اب پلیٹس کے اندر جو قیمت ہے جب آپ خریدنے کے لیے مارکٹ میں
17:35جاتے ہیں جس طرح آپ گاڑیوں کی آن دیتے ہیں اس طرح یہ جو ہمارا
17:40کروڈ ہے اس کو اوپر دو روپے کی آن تھی یا دو ڈالر کی آن تھی یا
17:44تین ڈالر کی آن تھی آج وہ بیس سے بائیس ڈالر کی آن ہو چکے
17:49چھیک ہے یعنی بین الاقوامی سطح پہ جو آپ کا نکتہ آگیا ہے
17:52قیمت آناؤنس کی جا رہی ہے جب آپ خریدنے جا رہے ہیں تو بائیس
17:56ڈالر زیادہ بیس سے بائیس سے بائیس ڈالر زیادہ آپ کا نکتہ آگیا
17:58آپ کا نکتہ آگیا مصدق صاحب یہ میں مفتر صاحب کے پاس لی جانا
18:01چاہتی ہوں نکتہ کیونکہ مفتر صاحب یہ انیویٹیبل ہے
18:03لیکن میں آخری بات آخری آخری اگر ایک منٹ صرف ایک منٹ جو جس آپ
18:08کہہ رہے ہیں کہ بین الاقوامی آپ کہہ رہے ہیں کہ کمپنیوں کو فائدہ
18:11دیا گیا کمپنیوں کے پاس تو بائیس دن کا پٹرول تھا کسی کے
18:15پاس چوبیس دن کا تھا کسی کے پاس بائیس دن کا تھا اگر آج آپ
18:18سمجھتے ہیں کہ یہ بیس بائیس پچیس دن کا پٹرول جو ہے یہ سستہ
18:22خریدا گیا ہے اگر آپ یہ سمجھتے ہیں تو یہ تو ریزرف میں پڑا
18:25رہے گا نا اس ٹینک میں سے تو وہ نہیں نکال سکتے یعنی جب پٹرول
18:30کی قیمت کم بھی ہو جائے گی تو بائیس دن کا پٹرول تو ان کو
18:33رکھنا ہی ہوگا اس وجہ سے ایسا نہیں ہے کہ بائیس دن کے
18:36پٹرول میں ان کو فائدہ ہو گیا یہ تو وہ قانونی ریگلیٹری
18:40ریکوائرمنٹ ہے جو انہوں نے پوری کرنی تو آج جو لوگ
18:43کہہ رہے ہیں اس کے پاس بائیس دن کا پٹرول سستہ اس نے
18:46خریدا ہوا تھا تو جب پٹرول سستہ ہو جائے گا تو تب بھی اس کو
18:49بائیس دن کا مہنگا خریدا ہوا پٹرول رکھنا پڑے گا اس کو جس
18:53چیز کو آپ نفع گن رہے ہیں وہ بھی کاغذ میں ہے کیونکہ وہ
18:55پٹرول بیچ نہیں سکتا اور جس چیز کو نقصان گن رہے ہیں وہ
18:59بھی کاغذ میں ہے کیونکہ بہت قریبی دوست ہیں اس لیے آپس میں
19:14نہیں جاتے یہ مصدق کا تو کم اس کے میں یہ وجہ ہے کہ میرے
19:17سسلے نہیں آتا کہ میں ان کے قریبی دوست ہوں میری ایک اور
19:20وجہ بھی یہ ہے کہ مصدق جو ہے وہ باتوں میں ہم کو کھما کے
19:23کہ کہاں سے کہاں لے جاتا ہے اور ہمیں سمجھ ہی نہیں آتی کیونکہ
19:25ان سے اچھی بات تو کوئی کہا رہی نہیں سکتا تو اب جو میں نے
19:29جو مقدمہ پیش کیا تھا کہ کمپنیوں کو آپ نے فائدہ کرا دیا
19:32جبکہ مصدق صاحب نے کہا کہ ہم نے بڑے بھاری دل سے کیا ہے یہ
19:35بات درست ہے کہ ان کا بڑا ہم پیارہ منسٹر صاحب کو ڈار صاحب
19:38کو علی برویس کو رنزیب صاحب کو بہت برا لگا ہوگا ہے لیکن یہ
19:42بات انہوں نے نہیں بتائی ہم کو کہ اگر وہ خود بھی اپنے طرح سے
19:44کچھ اگر یہ جو ہمارے جو بابو ہوتے ہیں ان کے بیروکریٹ کے
19:48کچھ وہ کارٹ دیتے یا خود دیتے یا خود مینسٹر اپنے دس
19:51بیسر دے دیتے تو بڑا اچھا رہے تھے کہ اس کو چھوڑ دے
19:53کی جو بات مصدق صاحب کر رہے ہیں نا دیکھیں تیس سے تیس دن
19:56کا اس وقت وہ پڑھا ہوا ہے بائیس دن کا سب رکھنا کم اس کا
19:59ہوتا ہے لہmens ٹھائی ستیس دن کا پڑھا ہے چھوڑیس دن کا
20:02ہے چھوڑیس دن کا ہے میں آپ کو بتا رہا ہوں آج پڑھا گا
20:05کوئی منٹ پہلے آپ نے یہ فرمایا کہ آپ تیاری کر کے
20:08نہیں آئے ہم آب آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ بھی بتائی
20:11کہ کتنے دن کا پیٹرول ہے آپ کو تو یہ بھی بتائی کہ
20:13بیس روپے یہ یقی ہے پیٹرول ایک ہے جو روقہ اچھا یہ
20:18چھوڑیس دن کا آیا چلنے چھوڑیس دن کا ش ticking
20:21We can continue continue to do it.
20:2320-20-Rupiah has been increased in petrol, and 20-Rupiah has been reduced in PDL.
20:27You can also know that petrol is 1.5-0.5% of the diesel.
20:31The government has actually increased revenue.
20:34You can also know that companies will reduce their inventory when they will be bought.
20:40You know this is because companies will have a lot of benefit.
20:42You can also know that there is no need for the need for the capacity.
20:45We can also increase the capacity of the companies.
20:46foreign
20:48niquzان بھی نہیں ہوتا کمپنیوں کا یہی طریقہ ہمارے پاس ہے ہندوستان
20:52میں بھی پرائیز بڑھے گی بنگلہ دیش میں بھی پرائیز بڑھے گی جب ان
20:54کا appointed time ہوتا ہے ہم نے آٹھ دن میں پرائیز بڑھا دی میں اس
20:57پہ بھی اگری کرتا ہوں لیکن میں کہتا ہوں حکومت کے پاس وہ پیسے
21:00جاتے آپ نے یہ کمپنیوں کو کیوں فائدہ دیا یہ میری سمجھ سے بار
21:03ہے آپ کا دل ضرور مجھے یقین ہے کہ پرائیم میری صاحب کے رات کو
21:07ان کو نیند نہیں آئی ہوگی میں یقین ہے لوگوں کی پریشانی سے
21:10بلکہ دو آزار اٹھارہ سے لے کے کیونکہ دو آزار چوبیس تک لوگ
21:13غریب ہو گئے تو پرائیم میری صاحب تو ویسے ہی بہت مشتقلیف میں
21:15ہیں ہماری بہن مریم بہت تکلیف میں ہیں اسی لیے وہ کفائیت شاری سے
21:19کام کر رہے ہیں مجھے اس بات کے یقین ہے لیکن پورا سا یہ تو سوچ
21:23لیتے نا یا کمپنیوں کو فائدہ دلا رہے ہو اس سے اچھا حکومت کے
21:27پاس لے جاتے یہ پیسے اس میں کیا بڑی بات تھی کوئی کمپنیوں کو
21:31نقصان تو نہیں ہو تو وہی کاغس کے نفع کاغس کی نقصان ہے نا
21:33آپ لوگ کے ایک طریقے کیار آپ نے ہی دیا وایا ہے نا کہ پندرہ
21:36پندرہ دن بعد ہم پرائیس سیٹ کریں گے تو پندرہ دن بعد کر
21:39دیتے آٹھ دن بعد کرنے کی کیا ضرور تھی اب آٹھ دن بعد کرتے
21:42تو اپنی قیمت بڑھا لیتے حکومت کے پاس چار پیسے بچ جاتے
21:45تو عوام کا پیسہ عوام کے پاس آتا ہے اور جو دوسری بات ہے
21:48کہ اگر آپ نے عوام کے اوپر بوجھ ڈالا ہے اور جنگ ہے ٹھیک ہے
21:52جنگ ہے تو عوام کے اوپر بوجھ آئے گا یہ بات خائی ہے
21:54مستدر صاحب کی ناپید ہو چکا ہے پرائس نہ پڑھانا آپ بڑھائیں
21:58لیکن ہم کو یہ دکھائیں نا کہ عوام کی کمت کس نہیں ہے
22:01تو آپ نے کیا کیا آپ نے کہیں خراجات کم کیے آپ نے کچھ کہا
22:06کہ دس پرسنٹ منسٹروں کے پیسے منسٹر خود دیں گے
22:09آپ نے یہ کہا کہ بیس بیس بائیس بائیس تیس تیس بائیس بائیس بیروکرائٹس جو ہیں
22:14گریٹ کے بیروکرائٹس جن کو اب ہم آٹھ آٹھ سو لیٹر پیٹرال دیتے ہیں
22:18ہم ان کو اب ساتھ سو اسی لیٹر پیٹرال دیں گے
22:20آپ نے عوام کو تو پچیس پرسنٹ قیمت بڑھا دی
22:23لیکن لوگوں کی اگر آپ بیس پرسنٹ دس پرسنٹ منسٹر سے وہ لے لیتے ہیں
22:27تو لگتا کہ حکومت بھی عوام کے شانہ پشانہ کھڑی ہے
22:32لیکن آپ نے کیا کیا ہے کہ جو موٹر سائیکل لڑکا
22:35اور یہ موسطق صاحب نے بات کی تو میں یہ بھی بتا دوں
22:37کہ جب میں وزیر تھا تو اپنی چھے سے حکومت چالیس روپے دیتی تھی
22:40ہمیں حکومت سو روپے ٹیکس لے رہی ہے اس کے اوپر
22:43تو آج صبح جو لڑکا کل صبح جو موٹر سائیکل پر اپنی نکلے گا
22:47نوکری کرنے کے لیے اور ایک لیٹر پیٹرول بھرائے گا
22:50وہ سوہ سو روپے حکومت کو ٹیکس میں دے گا
22:52اس سینتیس سو پچاس روپے اس مہینہ حکومت کو ٹیکس میں دے گا
22:55وہ لڑکا جس کی ایک لاکھ روپے آمدن ہے آمدن کے اوپر ٹیکس ہے
22:59اس کے بعد جب وہ اپنے بچے کا دودھ خریدتا ہے
23:02تو اٹھارہ پرسنٹ سیل ٹیکس دیتا ہے
23:03اور اب پیٹرول خریدتا ہے
23:05تو سوہ سو روپے وہ شباز شریف صاحب کو دیتا ہے
23:07روز کا
23:10اور پھر اس کے بعد جو مہگائے بڑھ لیے
23:11وہ مہگائے بڑھ لیے
23:12لیکن پھر بھی آپ لوگوں کو شکریہ صاحب
23:14کہ آپ نے مزید اور پیٹرول نہیں مہگا دیا
23:16ڈاک صاحب یہ آپٹکس جو ہے یہ ضروری ہے
23:19مطلب آج ہی ہم دیکھ رہی ٹویٹس ہیں
23:20وزیر آزم صاحب کی ہے
23:21مختلف اور حکومتی وزیر کی ہے
23:23انفرمیشن منسٹری کی
23:23کہ جی عوام بھی ہمارے ساتھ تعاون کریں
23:26تو یہ عوام تو چلے تعاون کر رہے ہیں
23:28ان سے آپ لے رہے ہیں
23:29اب ایکسٹرہ پیسے وہ تو دیں گے آپ کو
23:31تو کوئی تعاون شرافیہ نے بھی کرنا ہے
23:34ہمیں دکھا کر کہ جی
23:35ہمارا بھی پیٹ کاٹ رہے ہیں
23:37آپ لوگ بھی پیٹ کاٹے
23:38کوئی آپٹکس کوئی سمبلزم
23:40کوئی اعلانات
23:40یا صرف عوام سے ہی قربانی مانگنی ہے
23:45دیکھئے میں تین چیزیں ہیں
23:46مفتا بھائی نے جو کہیں ہیں
23:48جو مجھے کلیر کرنی پڑیں گی
23:55دیکھیں بات یہ ہے
23:56کہ پہلی بات تو یہ ہے
23:59کہ پتہ نہیں مفتا صاحب نے
24:01یہ ڈیٹا کہاں سے نکالا ہے
24:03کہ ملک کے اندر ستر فیصد پٹرول چل رہا ہے
24:06اور تیس فیصد ڈیزل چل رہا ہے
24:08میرے پاس یہ انفرمیشن نہیں ہے
24:09یہ کوئی لیٹسٹ انفرمیشن پچھلے ایک ہفتے میں ہوئی ہوگی
24:13کہ ڈیزل بند ہو گیا ہوگا پورے ملک میں
24:15اور سارا پورے ملک سے چل رہا ہوگا
24:17ورنہ پاکستان میں تقریباً
24:24ڈیزل اور پٹرول ایک تناسب سے چلتے ہیں
24:27ڈیزل غریب آدمی کا سفر کا ذریعہ ہے
24:31پٹرول کے اندر بھی موٹر سائیکل والے جو ہیں
24:34وہ متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
24:37یا بعض مرتبہ لور میڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں
24:40اور ان کو بہت تکلیف پہنچی ہے
24:42جس کے لیے ہم بہت معذرت خواہیں
24:44لیکن بس کے اوپر ایک بس کے اندر جو سو لوگ
24:48یا ڈیڑھ سو لوگ یا پچاس لوگ بیٹھے ہوتے ہیں
24:50یا وہ ٹرک جو چلتا ہے جس میں آناج ہوتا ہے
24:54غلہ ہوتا ہے جو فیکٹریوں میں جاتا ہے
24:56جو گداموں میں جاتا ہے
24:57جو بجلی چلتی ہے جو ٹیوب ویل چلتے ہیں
25:00یہ سب ڈیزل سے چلتے ہیں
25:02تو کیا یہ گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت
25:05اگر پہلی بات تو یہ کہ کوئی اضافی لیوی نہیں لگائی گئی
25:08تو یہ جو تاثر دیا گیا ہے
25:10کہ اضافی لیوی لگا دی گئی ہے
25:11یہ بات غلط ہے
25:12لیوی اتنی ہی ہے جتنی ہے
25:14دوکس اب یہ نکتہ آپ نے کلیر کر دیا
25:16میں نے سوال پوچھا تھا
25:18میں نے سوال پوچھا
25:19سر آپ نے پہلے سوال کے جواب میں
25:21مکمل تھا میں اسپلین کر دیا
25:22لیوی نہیں بڑی بیلنس کیا
25:23ایک میں معافی چاہتا ہوں
25:25میں معافی چاہتا ہوں
25:26ایک سیکنڈ اور دے دیجئے
25:28دوسری بات یہ ہے
25:29کہ اگر یہی بات
25:30میں نے آپ کو بتایا ہے
25:31کہ اٹھاسی ڈالر کا جو ڈیزل ہے
25:33وہ آج ایک سو اٹھالیس ڈالر کا ہو گیا ہے
25:36مفتا صاحب یہ کہہ رہے ہیں
25:37کہ جھٹکہ ایک ہی دفعہ لگانا تھا
25:39یعنی اب تو کوئی سٹاکنگ نہیں کر سکے گا
25:42کیونکہ ہر ہفتے کے اندر
25:45پرائسز جو ہیں وہ ایڈجسٹ ہو رہی ہیں
25:46مفتا صاحب یہ کہہ رہے ہیں
25:48یہ ایک سو جو اٹھتر ڈالر کا بیرل ہے
25:50جب یہ دو سو ہو جائے
25:52اگر یہ جنگ چلتی رہے
25:53تو ایک ہی دفعہ ٹیکہ لگائیں
25:54ایک دن اٹھ کر اور بولیں
25:56کہ آج پانچ سو یا چھ سو روپے کا ہو گیا ہے
25:59ڈیزل جا کے خریدیجئے
26:00ارے بھائی مارکٹ کو کلیر کرنے کی کوشش کی جاری ہے
26:04تاکہ کوئی بھی جو بڑے بڑے سرمایہ دار
26:07یا بڑی بڑی آئل کمپنیوں کے مالک ہیں
26:09وہ زخیرہ اندوزی نہ کر سکیں
26:11سات دن میں تو زخیرہ اندوزی نہیں کر سکیں گے
26:13تین چار دن پانچ دن تو لگتے ہیں
26:15جہاز کو خرید کے ہمارے پورٹ تک لانے کے لیے
26:19وہ بھی مشرق وستہ سے لانے کے لیے
26:21اگر باہر سے لانا جائیں
26:23تو پندرہ سے بیس دن لگ جاتے ہیں
26:25اب جب تیل خرید کے لانے میں چار پانچ دن لگ جاتے ہیں
26:28تو ہر ہفتے جو بھی تیل کی قیمت چل رہی ہے
26:31اس مطابقت سے تیل کو بڑھانا یا گھٹانا
26:34عوامی مفاد میں ہے
26:35اگر آپ نہیں بڑھائیں گھٹائیں گے
26:37تو لوگ سٹا بازی شروع کر دیں گے
26:39لوگ جو بہت زیادہ طاقت رکھتے ہیں
26:42وہ خرید کے اپنے سارے کے سارے ٹینکر بھر لیں گے
26:44اور اس کے بعد ہفتے کے بعد
26:46جب پرائس اس سے بھی زیادہ ہو جائے گی
26:48تو بیچنا شروع کر دیں گے
26:49تو یہ تو بڑی عجیب سی بات ہے
26:51یعنی میں ذاتی طور پہ
26:53جب میں پٹرولیوم کو دیکھ رہا تھا
26:55تو اس سات دن اور تین دن کا مقدمہ
26:57میں دو تین مرتبہ لے کر گیا ہوں
26:59کہ یہ جو لوگ درمیان میں
27:01ونڈ فال کماتے ہیں
27:02اس ونڈ فال کو ختم کرنے کے لیے
27:05ویکلی پرائس جو ہے
27:06اس کی اناؤنسمنٹ شروع کر دی دیا
27:08تو آج مفتا صاحب کا ویکلی پرائس کو
27:10اپوز کرنا
27:11مجھے تو تھوڑی سی عجیب سی بات لگ رہی
27:14دوسری بات
27:14مفتا صاحب کیوں کہہ رہے ہیں
27:16ہم کیپ سے چالیس روپے
27:19ایک سکتے
27:20مفتا صاحب ایک سکتے
27:26آخری بات
27:26آخری بات یہ
27:27کہ یہ جو آپ چالیس روپے
27:29اپنی جیب سے نکال کے دے رہے ہیں
27:31مفتا صاحب یہ تو آپ اور میں
27:32خود بیٹھ کے اپوز کرتے رہے ہیں اس کو
27:35یعنی آج آپ مجھے کہہ رہے ہیں
27:37کہ جیب میں سے یعنی ٹیکس کے پیسوں میں سے
27:39نکال کے پیٹرول پمپ کے اوپر
27:40چالیس روپے ایک لیٹر کے دے دینے چاہیے
27:42اسی کی وجہ سے تو ہم بینکرپٹ ہونے لگے تھے
27:45اسی کی وجہ سے تو یہ ہوا تھا
27:47کہ لوگوں نے کہنا شروع کر دیا تھا
27:49کہ پاکستان پر سو بینکرپٹ ہوا
27:50یا آج بینکرپٹ ہوا یا چوتھ بینکرپٹ ہوا
27:53یہ تو آپ عمران خان صاحب والا
27:55مقدمہ جو ہے وہ پیش کر رہے ہیں
27:56کہ مہنگا پیٹرول خریدا جائے
27:58اور سستہ بیج دیا جائے
28:01میرے سوال کا پھر بھی جواب نہیں ملا
28:05ایک سیکنڈ
28:05مفتا صاحب
28:07ایک تو یہ دوکس صاحب کی پرانی آنے تھا
28:09کہ میری بات کبھی سنتے ہی نہیں
28:11میں جتنی بھی گزارشات کروں
28:13یہ میری بات سنتے ہیں
28:15ابھی بھی میں نے گزارش یہ کی تھی
28:17کہ آپ ٹیکس پڑھا لیں پچپن روپے
28:18میں نے کب منع کیا تھا
28:20اور میں نے کب کہا کہ اپنی جیفتے
28:21میں تو کہہ رہا تھا تک ٹیکس پڑھا لیں
28:22آپ کمپنیوں کیوں پیسے دے رہے ہیں
28:24یہ تو آپ جواب
28:27پھر میں یہ بات کرنے نہیں
28:29گزارش ہے
28:29لیکن پھر آپ دیکھ تو بات سنتے نہیں ہیں
28:31بات کرنے نہیں دیتے
28:32اب آپ لوگ وزیر ہیں
28:33حکومت میں ہیں
28:3447 پی ہے
28:35سب کچھ ہے
28:36لیکن اب آپ مرتضہ
28:37آپ زیادتی کر رہے ہیں
28:39آپ سیٹھ رہے ہیں
28:41آپ میں بھی تو زیادتی کری ہے نصار
28:42کل آپ نے
28:43اچھا اب آپ کو بہت برا لگ رہا ہے
28:44کہ پیٹرول پمپ والے پیسے کمالیں
28:46آپ فرمائی
28:46آپ کو بہت برا لگ رہا ہے
28:48کہ پیٹرول پمپ والے پیسے کمالیں
28:50لیکن آپ کو برا نہیں لگ رہا
28:51کہ بڑی بڑی ملٹی نیشنل
28:52جو پاکستان میں پیٹرول
28:54Yeah, that's what I'm going to do.
29:24foreign
29:43It's all they had to do was to increase taxes.
30:18It's all they had to do.
30:19It's all they had to do.
30:53It's all they had to do.
30:59It's all they had to do.
31:07It's all they had to do.
31:17It's all they had to do.
31:26It's all they had to do.
32:17It's all they had to do.
32:24It's all they had to do.
33:01It's all they had to do.
33:20It's all they had to do.
34:17It's all they had to do.
34:46It's all they had to do.
35:02It's all they had to do.
35:18It's all they had to do.
35:22It's all they had to do.
35:48It's all they had to do.
35:58It's all they had to do.
36:41It's all they had to do.
36:54It's all they had to do.
36:57It's all they had to do.
36:59It's all they had to do.
37:14It's all they had to do.
37:20It's all they had to do.
37:38It's all they had to do.
37:40It's all they had to do.
37:42It's all they had to do.
37:44It's all they had to do.
37:45It's all they had to do.
37:45It's all they had to do.
37:46We are not asking for a ceasefire.
37:48And we don't see any reason
37:50why we should negotiate with the US.
37:53When we negotiated with them twice
37:55and every time they attacked us
37:57at the middle of negotiations.
37:58So there is no request for a ceasefire by us
38:00and there is no request for the negotiation
38:03with the US from us.
38:05We have never sent
38:06any messages to them.
38:08جو ایک اہم developer
38:09اس دوران ہوئی ہے.
38:10وہ یہ ہوئی ہے کہ آج
38:11ایران نے یہ اعلان کیا ہے
38:12کہ پھلحال وہ اپنے جو
38:14نیبرنگ ممالک ہیں
38:14اور دیگر مسلم ممالک ہیں
38:16ان پر اٹیک نہیں کرے گا.
38:17ایران کے صدر مسعود پشکان
38:18کے تازہ بیان کے مطابق
38:20پڑوسی ممالک کے خلاف
38:21اب کوئی میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے.
38:23مسعود پشکان نے کہا
38:24کہ گزشتہ دنوں ہونے والے حملوں پر
38:26پڑوسی ممالک سے معذرت خواہ ہیں.
38:28ہمارا دوسرے ممالک پر حملہ کرنے
38:30کا کوئی ارادہ نہیں ہے.
38:32ایران صدر نے یہ بھی کہا
38:33کہ ابوری لیڈرشپ کاؤنسل
38:34نے پڑوسی ممالک کے خلاف
38:35کوئی حملہ یا میزائل حملہ
38:37نہ کرنے کی منظوری دے دی ہے.
38:39ایران صدر نے کہا
38:39کہ پڑوسی ممالک کے خلاف
38:41کوئی حملہ یا میزائل حملے
38:42نہیں کی جائیں
38:42جب تک ان ممالک کی سرزمین سے
38:44ایران پر حملہ نہ ہو.
38:46مسعود پشکان کا کہنا تھا
38:47کہ ایران امریکہ اور اسرائیل
38:49کے سامنے کبھی سرنڈر نہیں کرے گا
38:50دشمن کو ایرانی عوام کے ہتھیار
38:52ڈالنے کی خواہش کو
38:53قبر میں لے جانا پڑے گا.
38:55دوسری طرف ایران کی پاسطارہ
38:57انقلاب نے امریکی صدر ٹرمپ
38:59کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے
39:00کہ اگر حمد ہے کہ
39:01ابنائے حرمز پہ تیل بردار
39:03جہازوں کی حفاظت کے لیے
39:05امریکی بحری جہاز تائینات
39:06کر کے دکھا سکتے ہیں تو دکھا دیں
39:08اس سوالے سے ایرانی وزیر خاجہ
39:10نے ٹویٹ بھی کی اور انہوں نے
39:11یہی کہا کہ جو ہم ساتھ ساتھ
39:13رہتے ہیں دونوں ممالک
39:15ہمارے ادگت خطے کے جو عرب
39:16ہمارے بہن بھائی ہیں اور ہمارے
39:18درمیان دوستی ہے میوچل ریسپیکٹ ہے
39:20یہ امریکی اگریسرز جو ہیں
39:22ان کی جانب سے یہ لڑائی کرائی جا رہی ہے
39:25اور یہ خالی انہی بیسس تک
39:27ہوگا جس میں امریکہ کی
39:29جو فوج ہے وہ موجود ہے
39:31اور ہم نے دیکھا کہ ٹرمپ
39:33تو چونکہ سوشل میڈیا کی دور میں
39:35ان کو شوق ہے خبریں بنانے کا تو فوراں
39:37سے پہلے انہوں نے بھی ایک ٹویٹ داخلی
39:38اور انہوں نے کہا کہ ایران نے تو
39:41یہ مافی مانگی ہے دراصل اور یہ
39:43اپنے پڑوسیوں سے جو مافی مانگی ہے
39:45اس کو انہوں نے سرینڈر کا نام دیا
39:46اور ساتھ یہ بھی کہا کہ سرینڈر صرف
39:49اور صرف امریکی اور اسرائیلی حملوں کی
39:50بدولت ممکن ہوا ہے ایران اب
39:52مشرق وستہ کا بدماش نہیں رہا
39:54بلکہ ایک بہت بڑا لوزر بن چکا ہے
39:58ایک جو
39:59امریکی تجزیہ کار ہے جنہوں نے
40:01ٹرمپ سے ملاقات کی اور اس جنگ کے حوالے سے
40:03ان سے جب سوالات پوچھے تو
40:05انہوں نے کہا کہ کیا پریزیڈنٹ
40:07ٹرمپ نے ان سے بات کی کہ ایران سے
40:08سرینڈر کروانا کیا مشکل ہے آسان ہے
40:11انہی کی زبانی سنی ہے
40:28کیا جو ایران کی آج کی
40:29اناؤنسمنٹ ہے کسی بیکڈور ڈپلومیسی
40:31کا نتیجہ تو نہیں ہے
40:32بلومبک کی رپورٹ کے مطابق
40:34سعودی عرب سے بیک چینل رابطوں میں
40:36ایران جو ہے وہ مصروف ہے
40:38متحدہ یورپی اور مشرق وستہ کے
40:40ممالک بھی سعودی عرب کی کوششوں کی
40:42حمایت کر رہے ہیں دوسرہ ای بی سی نیوز کی
40:44رپورٹ کے مطابق امارت کی
40:45فضائی حدود اور فلائٹ آپریشن بند ہے
40:48لیکن ان کی پروازے چل رہے ہیں
40:50رپورٹ کے مطابق امارت سے
40:51آپریشن کی گئی یہ پروازے تیشدہ پروازے نہیں ہیں
40:54بلکہ خصوصی پروازے ہیں
40:55اور یہ ایران اور خریجی ریاستوں کے درمیان
40:57بیک چینل رپیس کی غیر معمولی کہانی کی اکاسی کرتی ہیں
41:00یہ بیک چینل روپ ساتر اور یمن کے ذریعے
41:03قائم کیے گئے ہیں جس نے
41:04امارت پر فضائی حدود پولنے اور
41:06پروازوں کے لیے ایک محفوظ رہداری قائم کرنے کی
41:09اجازت دیا ہے جو دنیا بھر کے
41:10لاکھوں مسافروں کو امارات سے
41:13گھر پہنچنے میں مدد فراہم کرنے کے لیے
41:14بنایا گیا ہے
41:15رپورٹ کے مطابق متحدہ رب امارات نے
41:17یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اپنے علاقے کو
41:19تیسرے فریق کے لیے فائدمند نہیں ہونے دیں گے
41:21جو ایران کے خلاف کارمائیوں کے لیے استعمال ہو
41:24اس یقین دہانی کے بدلے میں
41:26ایران نے ابودابی اور دبائی سے
41:27پروازوں کو تیشدہ راستے پر
41:29محفوظ رہداری قائم کرنے کی اجازت دے رکھی ہے
41:32ABC نیوز کے مطابق ایران نے
41:33مخصوص راستوں پر پرواز کرنے والے
41:35تجارتی تیاروں کو نشانہ بنانے سے
41:37گلز کرنے پر اتفاق کیا ہے
41:39مشرق بستا کی جنگ میں پاکستان
41:42کتنی دیر تک نیوٹرل رہ سکتا ہے
41:44کیا ہمیں کوئی سائٹ پک کرنے ہوگی
41:45الجزیرہ نے سوالے سے ایک رپورٹ کی ہے
41:47اور نامنگار عابد حسین کی سٹوری کی مطابق
41:49مشرق بستا جنگ میں چھے خلیجی
41:51ممالک بھی نشانہ بنے ہیں جن میں پاکستان
41:53کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنے والا
41:55سعودی عرب بھی شامل ہے
41:56ستمبر 2015 میں پاکستان نے سعودی عرب
41:59کے ساتھ اپنی دہائیوں پر محیط تعلقات
42:01کو آگے بڑھاتے ہوئے دفاعی معاہدہ کیا
42:03جس کے تحت دونوں فریق اس بات کے پابند ہے
42:05کہ ایک پر ہونے والی جاریت کو
42:07دونوں پر ہونے والی جاریت سمجھا جائے گا
42:09اس جنگ کو لے کر پاکستان کا اب تک
42:11کا جواب یہ رہا ہے کہ اس نے خطے کے
42:13ممالک بشمول ایران اور سعودی عرب سے
42:14بھرپور سفارتی رابطے شروع کر دی ہیں
42:17جب 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل
42:19کے حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر
42:21آئیت اللہ خامنائی شہید ہوئے تو پاکستان
42:23نے ان حملوں کی مزمت کرتے ہوئے انہیں
42:25بلا جواز قرار دیا ساتھی
42:27ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر پیئے
42:29کیے گئے جوابی حملوں کو بھی خود
42:30مختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے
42:33ان کی مزمت کی ہے جیسے جیسے
42:35جنگ شدت اختیار کر رہے ہیں پاکستان کے لیے
42:36اپنے دو قریبی شراکتداروں کے درمیان
42:39توازن قائم رکھنا دن بدن مشکل ہو رہا ہے
42:41اب یہ معایدہ ایسے حالات میں
42:43آزمائش سے گزر رہا ہے جس کی توقع
42:45کسی بھی فریق نے نہیں کی تھی
42:46پینل اقوامی امور کے ماہر عمر کریم کے مطابق
42:48پاکستان کی موجودہ مشکل صورتحال
42:50غلط اندازے کا نتیجہ کیونکہ پاکستان
42:52نے کبھی یہ نہیں سوچا ہوگا کہ وہ
42:54تہرام اور ریاض کے درمیان پھس جائے گا
42:56عمر کریم کے مطابق اس معایدے کے
42:58جتنے فائدے ہیں اتنی اس کی
43:00قیمت بھی چکائی جانی جا سکتی ہے
43:03اس کے علاوہ ہم نے آج دیکھا
43:04کہ فیل مارشل آسیم منیر صاحب
43:06انہوں نے
43:08ملاقات کی ہے سعودی وزیر دفاع سے
43:10اور پاکستان نے
43:12دونوں مالک کے درمیان ہم لگتا ہے
43:14کہ ایک بریج کا کردار ادا کرنے کی
43:16کوشش بھی کی کر رہا ہے
43:18اور آج جو ایران
43:20کے رویے میں ایک تبدیلی آئی ہے
43:22حکومتی حلقے اس بات کو کلیم کرتے ہیں
43:23کہ یہ اس طرح کی
43:25دابتیں ہیں اس کی وجہ سے بھی یہ ممکن ہے
43:29پاکستان اور
43:30امریکہ اور ایران کے درمیان
43:31جو مذاکرات ہیں ان کی کوشش کر رہا ہے
43:34اور اس بات کو رانہ صلی اللہ صاحب نے بھی تسلیم کیا
43:38وہ ایگریمنٹ
43:38جس کے مطلق امریکہ
43:40یا پریزیڈن ٹرم کہہ رہے ہیں
43:42کہ جی وہ کیوں کہ نہیں ہوا
43:43تو اس لیے ہم حملہ ور ہو رہے ہیں
43:45تو وہ ایگریمنٹ جو ہے وہ ہو جائے
43:49ابھی تک ہم پوش کر رہے ہیں
43:50جی اس کے اوپر
43:51اس کے اوپر نہ صرف ہم کر رہے ہیں
43:53بلکہ ہمارے کچھ دوست ممالک بھی
43:56ترکی بھی ہے اس میں
43:57جی بلکل
43:59برک پچائیں گے جب واپس آئیں گے
44:00تو کلوزنگ نوٹ ہوں گا ہمارے ساتھ رہی ہیں
44:05ہر بڑھتے دن کے ساتھ
44:06امریکہ اسرائیل ایران جنگ کے جو
44:08معاشی اثرات ہیں وہ بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں
44:10واشنگٹن میں قائم ایک تنگ ٹینک ہے
44:11سی ٹینک ہے سی ایس اس کے مطابق
44:13امریکہ اور اسرائیل خلاف جنگ کے صرف پہلے سو گھنٹوں میں ہی
44:16واشنگٹن کو تقریباً تین اشاریہ سات ارب دولر
44:18کا خرش پرداش کرنا پڑا ہے
44:20جو عصدن تقریباً نوے کروڑ ڈالر روزانہ بنتا ہے
44:23اسی طرح اسرائیل
44:24کے مطابق ایران کے ساتھ جاری فضائی جنگ کی وجہ سے
44:27ملکی معیشت کو ہر ہفتے نو ارب شیکل
44:29یعنی تقریباً دو اشاریہ نو
44:30ارب ڈالر نقصان ہو سکتا ہے
44:33معیشت کے ساتھ ساتھ انرجی کا بوران بھی جاری ہے
44:35کیونکہ قطر کی مجبوری الان جی برامدات کا
44:37تقریباً 85% حصہ ایشیا کو
44:40اور 12% جو اب ابنائے
44:41حرمز بند ہونے کی وجہ سے موت تل ہو چکا ہے
44:44یورپ کی صرف قطر سے تمنائی
44:45سپلائی سے محروم ہونے سے ہی جمعے کی صبح
44:47یورپ میں قدرتی گیس کی بینچ مارک کیمتیں
44:49ایک ہی ہفتے میں تقریباً پچاس ویسا تک
44:51بڑھ گئی ہیں
44:52ایوییشن سیریم کے مطابق جنگ کی وجہ سے
44:55اب تک 23000 فلائٹس کینسل ہو چکی ہیں
44:57جنگ کے پہلے دن تقریباً عرب ائرلائنز کو
44:59تقریباً ایک بلین ڈالر کا نقصان ہوا
45:02اور محض پہلے تین دن میں
45:03پوری سنت کے مجبوری نقصانات تقریباً
45:05پچاس بلین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں
45:07اور جاری خلل نے عالمی ائرلائنز
45:10ٹاکس کی مارکٹ ویلیو سے
45:1123 بلین ڈالر ختم کر دیا ہے
45:14ایوییشن حکام کے مطابق پاکستان کے
45:15مختلف بین لقوامی ہوای اڈو پر پروازوں کی
45:17موطلی کے باعث ائرلائنز کو تقریباً
45:1920 ارب روپے تک کا نقصان ہو چکا ہے
45:22اور اس کے علاوہ سیاحت اور جو
45:23دیگر انڈسٹریز ہیں وہ اس کے علاوہ ہیں
45:25پروگرام کا وہ ختم ہوگئے
45:27اپنا فیڈبیٹ میں نہ مت بھولے گئے
45:28خیال رکھیں خدا فیس
Comments