#eidulfitr #eidulfitr2026 #usirantension #usattackoniran #usiranwar #israel #iran #usa #Khamenei #IranBreakingNews #NewSupremeLeader #IranIsrael #IranUSA #MiddleEastCrisis #pakistan #afghanistan #petrolprices #dieselprices #aiterazhai #aniqanisar
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
07:02ڈنجی پیداواری صلاحیت کو 5 سال کے لیے at least 17% 17% تک کمی کا سامنا ہوگا
07:08ایرانی حملوں سے وہ تنصیبات متاثر ہوئی ہیں جہاں سے وہ 17% برامدی کرتے تھے
07:14ڈنجی کی وہاں تیار ہوتی تھی ساری سیچویشن اور ان تنصیبات کی جو مرمت ہے
07:19اس کے اندر 3 سے 5 سال لگ سکتے ہیں جبکہ مرمت کے اس کام پر 26 ارب ڈالر کی
07:25لاغت آئے گی
07:26انہوں نے یہی بھی کہا کہ قطر کو ممکنہ طور پر 5 سال کے لیے
07:29اٹلی بیلجیم جنوبی کوریا اور چین کے لیے lng سپلائے کے معاہدوں کو موطل کرنا پڑ سکتا ہے
07:35so the entire world is being affected
07:37قطر کے جو راسلفان گیس پلانٹ پر حملے کے بعد عالمی منڈی کے اندر حلچل مچ گئی ہے
07:43اور اسی کی وجہ سے جو پینک ہے اس میں یورپ میں گیس کی قیمتوں کے اندر 60 فیصد تک
07:48اضافہ ریپورٹ کیا جا رہا ہے
07:50اب باقی کوئیت کے اندر بھی oil refinery کے اوپر ایران کی جانب سے متعدد drone حملے کیے گئے ہیں
07:55اور بڑی oil refinery تھی ان کے اندر بھی کوئیت کی اس oil refinery کا شمار ہوتا ہے وہ damage
08:02ہوئی ہے
08:02ایران پر جو جنگ مسلط کرنے کے بعد برطانیہ میں اقتصادی اثرات اب نمودار ہونا شروع ہو گئے
08:09and they're now facing the music
08:11bank of england کی جانب سے شرعہ سود 3.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
08:18اس سے پہلے سوچا جا رہا تھا کہ basically اس interest rate کو down کیا جائے گا
08:23اس کو کم کیا جائے گا لیکن ابھی بھی صورتحال بڑی ambiguous ہے
08:28اس لیے کیونکہ ایران کا اپنائی حرمز سے گزرنے والے جہازوں پر
08:31جو transit فیز ہے وہ آئید کرنے پر غور چل رہے
08:35ایرانی خبر رسائے ادارے کے مطابق ایران اس بات پر غور کر رہے
08:39کہ جس کے تحت آبنائی حرمز سے گزرنے والے ممالک کو
08:44چاہے وہ تجارتی سامان ہو یا پھر وہ انرجی کا ہو
08:47یا خوراک کا ہو اشیعہ خورونوش ہو ان کی ترسیل کر رہے ہو
08:50ان کے اوپر ایک toll tax ادا کیا جائے
08:53سو یہ صورتحال ہے
08:55پاکستان کے اندر اس کے اوپر الگ سیاست ہے
08:57وہ یہ کہ پی ٹی آئی کے مضمل اسلام کہتے ہیں کہ ہم نے جب بارہ روپے بڑھائی تھی
09:01قیمت تو اس ٹائم پر بڑی حل چل چلی تھی
09:03اور اب ان لوگوں نے بڑی اچھی خاصی قیمتیں بڑھا دی ہیں ان کو کوئی مسئلہ نہیں ہے
09:07تھوڑی دیر میں ایکسپیکٹ کیا جا رہا ہے کہ پرائم منسٹر صاحب بھی
09:10اسی حوالے سے کچھ عوام کو اعتماد ملیں گے
09:13چاند رات ہے چاند رات پر کوئی فیول پیٹرل بم نہ پھینک دیا جائے
09:17اس کا بھی خطر ہے میزہ جو مہمانان موجود ہیں میں ان کا تعرف کرواتی ہوں
09:21اسلام آت سٹوڈیوز میں حزیفہ رحمان صاحب موجود ہیں
09:23موانے خصوصی ہیں وزیراعظم کے
09:27شفی جان صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
09:29مشیر اطلاعات ہیں خیبر پختون خواہ کے
09:31شفی صاحب کی تھوڑی دیر میں سپیچ ہونے لگی ہے
09:39جی بہت شکریہ آپ کے سامنے ہیں جس طریقے سے انٹریشنل مارکیٹ میں
09:44پیٹرلیو مصنوعاتی قیمتیں مسوصل بڑھ رہی ہیں
09:46اور وزیراعظم صاحب نے اپنی آخری تقریر میں کہا تھا
09:48کہ اس کا بوجھ اب میں مزید میں نے
09:49یعنی وزیراعظم صاحب نے ایک میٹنگ لی تھی
09:51جس میں پیٹرلیو منسٹر کو کہا تھا کہ آپ نے
09:53اب فردر بوجھ جو ہے وہ عام آدمی پر نہیں ڈالنا
09:56اور جو بات کی جاتی ہے کہ بارہ روپے پی ٹی آئی کے دور میں بڑھا
10:00تو انٹریشنل نے بڑی تنقید کی اور آج پچاس سے پچپن پر بڑھ گیا
10:04پہلی بات دویا ہے کہ ایسے جنگی حالات تھے نہیں
10:07یوکرین ریشیا کی وارت ہو تھی نہ
10:08نہیں نہیں اس میں پاکستان پر کوئی امپیکٹ نہیں تھا
10:11پاکستان سے سعودی عربیہ کو تیر آ رہا تھا
10:13اور اس کے اندر نعاب نے حرمز بند تھی
10:15نیٹیشنل مارکیٹ میں تنا بڑا فرق آیا تھا
10:18ابھی ریشیا نے ہمیں ایک نیوز چل رہی تھی
10:22کہ ریشیا نے آفرڈ کہ ہم پاکستان کو آئل یا
10:26میں اگر آدم کمل کر لوں اس کو بھی میں بیج میں شامل کر لیتا ہوں
10:28گزارش یہ پہلے آپ کے سوال کو میں رسپونڈ کر دیتا ہوں
10:31دیکھیں ریشیا کا جو تیل ہے خام تیل
10:34پاکستان میں سے پارک آئل ریفینری کے علاوہ
10:36کوئی آئل ریفینری ایسی نہیں ہے
10:37اٹک ہے یا باقی آئل ریفینریز ہیں
10:39جو اس کروڈ آئل کو فردر جو ہے وہ
10:41ٹریٹ کر کے اس کا پیٹرول ڈیزل اور باقی
10:43جو ہے مٹی کا تیل اور باقی چیزیں بنا سکیں
10:45اس لئے پاکستان ریشیا نے آئل اگر خرید
10:47بھی لے سستیریٹ کے اوپر تو پارک آئل
10:49ریفینری کے علاوہ کوئی ٹریٹمنٹ کر نہیں سکتا
10:51اور ظاہر ہے پھر اس کی کاؤس اتنی اوپر چلی جائے گی
10:53جب پارک ہوئی صرف کر رہا ہوگا اور زیرے
10:55رسد اور سپلائی کا بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے
10:57اگر آپ کی سپلائی اور ڈیمانڈ کا فرق آ جائے
11:00تو لا محالہ زیرے قیمتیں پھر پاکستان کے اندر
11:02بڑا مسائل کا سامنا ہوا
11:03تو اس لئے کہنا ہے کہ ہم ریشیا سے لے سکتے ہیں
11:06جذباتی بات ضرور ہے
11:07سٹیٹمنٹ ضرور دے سکتے ہیں کہ بھئی رشیا
11:09انڈیا کو دے رہے تو ہمیں بھی دے دے گا
11:11اور ہماری شاید فورن پالیسی کے اندر اتنا بڑا شفٹ آ جائے گا
11:14بانی تحریکن صاحب کے دور میں بھی بات
11:15آپ نے سننے کو بھی دی تھی
11:16لیکن اس کا یہ فیزیبلیٹی ہے ہی نہیں
11:18کہ پاکستان رشیا سے لے اور اس پر مکمل ریلائے کر سکتے ہیں
11:21پچھلے چار سال میں یہ فیزیبلیٹی
11:22ڈیویلپ تو کی جا سکتی تھی
11:23اگر خان صاحب کی زمانے میں یہ بات ہو ہی رہی تھی
11:25کہ رشیا سے آئل ایمپورٹ کرنا ہے
11:27تو آپ لوگوں کو تقریباً چار سال ہونے کو آئیں
11:29وہ پچھلی پی ڈی ایم ون ملا کر
11:31آپ لوگ اس طرح کی کوئی ریفائنری ڈال تو سکتے تھے
11:33کہ اگر ان کیس کو میری لیس کے اندر گڑھ بڑھ ہوئی جائے
11:36تو بھی کوئی کوئی ڈو سمتنگ باہت
11:37میں گزارش یہ کروں پہلی بات تو ہے
11:38پارکو آئل ریفائنری واحد آئل ریفائنری ہے
11:40جو 50% پاکستان کے پاس اس کے شیئر ہیں
11:4351% اور تقریباً اتنے ہی شیئر
11:45جو ہے وہ ہمارے برادر ملک کے پاس ہیں
11:48تو گزارش یہ ہے کہ باقی جتنی بھی آئل ریفائنریز ہیں
11:50اٹک ہے یہ پرائیوٹ اینی اونڈ کمپنی ہے
11:52تو اس کو ادھر پاکستان امپوز نہیں کر سکتا
11:55اور یہ ایک دن کا کام ہے نہیں
11:56دس دس سال لگتے ہیں
11:58اس کے اوپے بلینز و بلینڈ ڈالر اس کے پر خرچہ آتا ہے
12:00اور یہ اتنا آسان نہیں ہے
12:01کہ آپ ایک آئل مارکٹنگ کمپنی کو کہیں
12:04کہ اپنی آئل ریفائنری جو ہے
12:05اس کا پورا ایکیپمنٹ جو ہے وہ
12:07ریشن کروڈ آئل کے مطابق لے جائے
12:09اور ظاہر ہے ان کے اپنی بھی ریقائرمنٹس ہوتی ہیں
12:11اب جس طریقے سے اٹک آئل ریفائنری ہے
12:12اس کا اپنا ایک ڈیمانڈ ہوگی
12:16شبی جان صاحب
12:17ابھی اس طرح کی سیچویشن کے اندر
12:20ہم لوگوں کے پاس صرف ایک ہی طریقہ کار ہے
12:22اور وہ یہ ہے کہ
12:23یا تو ہم بیکڈور ڈیپلومیسی کریں
12:26اور بیکڈور ڈیپلومیسی کر کے
12:27گلف ممالک اور ایران کے اندر
12:29معاملات کو سیٹل کرنے کی کوشش کریں
12:32کیونکہ اسرائیل اور یو ایس تو
12:33بیکڈور کرتے ہوئے نظر نہیں آرہے ہیں
12:35آپ کی نظر میں
12:38تو آپ کیا کرتے ہیں
12:41سب سے پہلے آپ کا شکریہ
12:43جہاں تک پیٹرول کی پرائیسیز کی بات ہے
12:45تو میں تو کئی بار اس بات کو دہراجو کہوں
12:48کہ یہ اس وقت جو گورنمنٹ ہے
12:50جو گورنمنٹ ان چارج ہے
12:51جس طریقے سے یہ چور دروازے سے
12:53مینڈیٹ پہ قابض ہے
12:54یہ ان کی نا اہلی ہے نکمی ہے
12:57پہلی بات یہ دوسری بات یہ کہ
12:58بیس فیصد پیٹرول کا ریٹ پہلے سے
13:01بڑھا دیا گیا ہے پاک پاکستان میں
13:03دنیا میں کسی ملک نے
13:05بیس فیصد ریٹ نہیں بڑھایا
13:07چھ فیصد سے زیادہ کہیں نہیں بڑھا
13:09بات بڑی سمپل ہے
13:10انہوں نے کہا کہ جی امران خان صاحب کے
13:12ٹائم پہ تو جنگی حالات نہیں تھے
13:14لیکن امران خان صاحب کے ٹائم پہ
13:17ایک سو بیس ڈالر کا بیرل تھا
13:19اس وقت بھی ایک سو بیس ڈالر کا بیرل نہیں ہے
13:21تب بھی پاکستان میں ڈیٹھ سو روپے کا پیٹرول مل رہا تھا
13:23ابھی ساٹھ ڈالر پر بیرل پہ خریدا گیا
13:27پیٹرول پہ پچپن روپے کی گیاری انہوں نے ماری
13:29اب اگر پیٹرول سو ڈالر پر بیرل سے اوپر چلے بھی گیا ہے
13:33ابھی وہ جو مہنگا تیل یہ خریدیں گے
13:35ابھی وہ پاکستان نہیں پہنچا
13:37اٹھائیس دن کا سٹاک ان کے پاس پہلے سے موجود تھا
13:49عوام نہیں ہیں ان کی ترجیحات میں اشرفیہ ہے
13:52ان کی ترجیحات میں جو ہے اپنے ایکاؤنٹس بڑھنا ہے
13:54ان کی ترجیحات میں ڈاکیں مارنے ہیں
13:56ان کی ترجیحات میں جہاز لینے ہیں
13:58ان کی ترجیحات میں نئے نئے بولٹ پروف گاڑیاں لینی ہیں
14:02آپ نے کل دیکھا ہوگا
14:03انی کا صاحبہ کے پنجاب گومنٹ نے
14:06کفائیت شاری کی جو مہم چل رہی ہے
14:08اس کے باوجود 33 میلین کی نئی گاڑیوں کے اپرویل دی دی
14:12نو کروڑ گاڑی کی سینٹ چیئرمین کے خرید لی گئی
14:15گیارہ عرب کا جہاز الگ سے کہانی ہے
14:17تو بات بڑی واضح ہے
14:19کہ یہ تو خود اپنے فائشات پورے کر رہے ہیں
14:21اپنے شوق پورے کر رہے ہیں
14:22عوام کے ٹیکس کے پیسوں پہ
14:24اور عوام وہ کفائیت شاری کا لیکچر دیتے ہیں
14:26یہ سوال مجھے ذرا حضیفہ صاحب کی طرف لے کر جانے دیجئے
14:31because this is a very important point
14:32حضیف صاحب کچھ چیزیں ہوتی ہیں
14:34کہ practical ہوتی ہیں
14:35اور کچھ ہوتی ہیں کہ سامنے نظر آ رہی ہوتی ہیں
14:38یا at least visual کے لیے بڑی important ہوتی ہیں
14:40visual کے لیے important ہے
14:41کہ federal government اگر کہہ رہی ہے
14:43کہ کفائیت شاری کی جائے
14:44تو اسے سارے صوبے مانے
14:46اور سارے صوبوں کے اندر ماننے میں
14:48سب سے زیادہ important پنجاب ہے
14:50اس لیے کیونکہ پنجاب کے اندر آپ کی ہی جماعت بیٹھی ہوئی ہے
14:52اور آپ کی ہی مریم نواز صاحبہ ہیں
14:55جو کہ سی ایم ہے
14:55لیکن وہاں سے کفائیت شاری بڑی کم نظر آ رہی ہے
14:58unfortunate بات ہے
14:59اربو روپے کے جہاز
15:01and then اس کے بعد گاڑیاں
15:02and then اس کے بعد بیوروکرات کے فیول
15:04دو سو لیٹر سے لے کر
15:06آٹھ سو لیٹر تک
15:06how is this acceptable
15:08جی بہت شکریہ
15:09میں آپ کے سامنے کچھ مرکا کر دیتا
15:13مجھے اب موقع دیجئے گا
15:14ایک تو گزارش یہ ہے
15:15کہ ہماری عادت ہے
15:16کہ ہم گلاس آدھا خالی دیکھتے ہیں
15:18لیکن گلاس آدھا بھرا ہوا بھی ہوتا ہے
15:19عرض یہ ہے
15:20کہ پہلی جو بات کی
15:22شفیجان صاحب نے
15:23جب ایک سو بیس ڈالر فی بیرل قیمت
15:24تھی آلمی مارکیٹ میں
15:25تو پاکستان میں
15:26ڈالر کی قیمت
15:27ایک سو ساٹھ
15:27ایک سو پینسٹھ کے درمیان تھی
15:29اس کو اگر آپ تقسیم کر لیں
15:31تو آج ساٹھ
15:31یوں سمجھیں کہ
15:32یہ جب یہ قیمت دے رہے تھے
15:33تب قیمت ساٹھ روپے تھی
15:35یوں سمجھ لیں آپ
15:49پاکستان کے ساتھ
15:49یہ سلوک نہ ہوتا
15:50کہ آئی ایم ایم ایف کو
15:51نراز ہو کر چلا گیا تھا
15:52اور اعدام اعتماد کے بعد
15:53ہم نے آئی ایم ایف کو جب منایا
15:54تو آئی ایم ایف اپنی شرائط کے اوپر آیا
15:56اور انہ نے ہم سے کڑی شرائط رکھیں
15:58اس کے بیچے ریزن یہی تھی
15:59کہ ہم نے ایک ان کے ساتھ
16:00ڈالر کیا رکھا تھا
16:01اور اس کے بعد ہی
16:01یہ ساری شرائط بیچ میں
16:03ایدوروائز پٹولیوم لیوی
16:04so or paper
16:05bhe le ли jane ke me
16:05koi dari nama pichas sto ya
16:06basically
16:06jeb aapne
16:07aalmi maaliyat dharah
16:08jh
16:10aapner falsa
16:11dealie loan
16:11mi karta ya
16:11jb aapne usato dodge kia
16:13to usne pher
16:13apco kadi shiraiat
16:14kee sa ad
16:14dombara apna program
16:15ko bahal kiya
16:16ae ke to baya
16:16apne some
16:19uswak bhi
16:20intelligence
16:20bioro nye
16:21jb ona bata dya
16:21hiya
16:22dhmaat maha
16:22da adhya
16:22hiya
16:22egile pundrasa
16:23dind bada
16:23dind bada
16:24aap fari gh honne
16:24hiya
16:24onohne
16:25دو ہفتے مسلسل پیٹول مصنواتی قیمتیں
16:27نہیں بڑھائیں جس کی وجہ سے
16:28آئی ایم ایف نراض ہو اور آئی ایم ایف نے پوری دنیا کو جا کر بتایا
16:31کہ ہم تو لون میں ڈیل کرتے ہیں
16:33ہمیں ڈوج کر سکتے ہیں تو آپ لوگ کے ساتھ میں کیا سلوک کریں گے
16:35ایون کہ ہم سے ہمارے جو قریبی
16:37ہمسائے ممالک تھے برادر ممالک تھے وہ نراض ہو گئے
16:39کہ واقعی انہوں نے آئی ایم ایف کو ڈوج کر دی ہے
16:41اور آج ہی یہاں پر بیٹھ کر ہنس رہے ہیں دعوے کر رہے ہیں
16:43ہم نے ڈیٹسو پہ روکا ہوا تھا
16:44یعنی پوری دنیا بلومبرک اکانومیسٹ
16:46بڑے بڑے ادارے فرانچل ٹائمز سب نے لکھا
16:48کہ پاکستان نے تیل کی قیمتیں روک کر
16:51آئی ایم ایف کے پروگرام کسا ڈوج کیا
16:53اور یہاں ہم بڑے فخر سے بتا رہے ہیں
16:54دوسری بات پجاب حکومت میں ہم نے سپانڈ کر دیتا ہوں
16:56دیکھیں ہمارے پاس آپ میری میڈیا سے ہیں
16:59ہم نے بھی جنرلزم کیا
17:00میڈیا کی ایکسس بہت ساری کلاسیفائیڈ انفارمیشن تک نہیں ہوتی
17:03یہ جو گاڑیوں کی خبر آئی ہے
17:04یہ چار ماہ پہلے سمری اپروو ہوئی تھی
17:06چار ماہ پہلے جو ہے
17:07اس کی پیمنٹ جا چکی ہیں
17:09انہیں ٹویٹا کمنی سے کر اپنے فورچنر خریدنی ہیں
17:11اب وہ خبر سامنے آگئی
17:12سب سے پہلے جس نے لوگ ڈاؤن کا اعلان کیا
17:15اور سب سے زیادہ جس نے سختی کا مظاہرہ کیا
17:18وزیراعظم کا اعلان بھی بعد میں آئے
17:19وہ مریم نواز تھی
17:19اب مجھے بتائیے گا
17:22وہ جو تیس ہزار ڈالر سے زیادہ
17:26ایک ایک پائلٹ کی پے ہے
17:29کیا اس کو روک لیا گیا ہے
17:30کیا کسی بھی فارم کے اندر
17:32جو بیوروکرات کے فیول ہیں
17:34ان کو روک لیا گیا ہے
17:35کیا وہ جو بار بار بار بار
17:37پیز بڑھائی جا رہی تھی پارلمنٹیریانز کی
17:39پنجاب اسیمبلی کے اندر بھی
17:46ایک تو بیوروکریٹس کو جو پیٹرول کی
17:48انلیمیٹ لیمٹ کی بات کریں
17:49پنجاب میں کوئی ایسا نہیں ہے
17:50اس کو بھی آدھا کر دیا
17:53وزراء کے پیٹرول تو بلکل بند کر دیں
17:55اور بیوروکریٹس کو جو ان کی لیمٹ تھی
17:57اس کو ان نے آدھا کر دیا
17:59جو پائلٹ کی بات آپ کر رہے ہیں
18:00جہاز کی خریداری کا فیصلہ
18:02اگر چار پانچ ماہ پہلے ہوا
18:04اس کی پیمنٹ جو مطلقہ کمپنی کو چلی گئی
18:06وہ کونٹریکٹ کا حصہ ہے
18:08کیا چار سے پانچ ماہ پہلے
18:10پاکستان کے اندر دودھ اور شہد کی نہریں بہے رہی تھیں
18:13کیا اس ٹائم پہ ٹیکس اور لیمٹ
18:16کیا پیٹرولیم مصنوعات کے اوپر
18:18اس ٹائم پہ بھی لوی تقریباً سو روپے کے قریب نہیں تھی
18:20کیا اس ٹائم پہ بھی ہمارے یہاں
18:23کروڑوں اور لوگ
18:24سطح غربت سے نیچے نہیں چلے گئے تھے
18:26یہ ساری چیزیں
18:28مجھے عرض یہ ہے
18:29کہ پاکستان کے حالات
18:31بلکل میں آپ کی ساری باتوں سے اگری کر رہا ہوں
18:33لیکن اگر پنجاب جس کا بجٹ پچپن سو ارب روپے ہے
18:36ایک اتنا بڑا صوبہ
18:37جس کا خالی ایڈی پی چودہ سو ارب روپے ہے
18:39یعنی اس کی وزیر اعلانے
18:41ڈیرہ غازی خان آخری ڈویہ نے
18:42اس کو بھی چوالیس ارب روپے دی ہیں
18:44اگر پنجاب کی ضرورت ہے
18:45کہ پنجاب کا چیف سیکریٹری
18:47پنجاب کا آئی جی
18:48پنجاب کی چیف منسٹر
18:49اگر ایک اچھا جہاز
18:50پنجاب کے لیے لے دیتے ہیں
18:51اور آنے والے دس سالوں
18:53اس کی قیمت بڑھنی ہے
18:53مالک صاحب نے اپنے شو میں بیٹھ کر
18:55تو کہہ دیا
18:55کہ یہ دس سال بسی قیمت کم ہو جائے گی
18:57دس سال پہلے گلپ سٹیم جی فائی ونٹی
18:59کیا قیمت تھی
19:00دو ارب روپے دھائی ارب روپے
19:01آج اس کی قیمت دس ارب روپے ہے
19:02اس کے اندر آپ انفلیشن کو ایڈ کیجئے گا
19:04نہیں نہیں
19:12مہنگائی جس طریقے سے بڑھ رہی ہے
19:13خالی اس وار کے بعد آپ دیکھئے گا
19:18مزیفہ صاحب
19:19آپ اس کے اندر اس کو
19:20ڈپریسییشن کو ایڈ کیجئے گی
19:21اس میں ڈپریسیشن نہیں ہے
19:22اس کیسے نہیں ہے
19:23کو جواب دے رہا ہوں کو
19:24سمجھا دیتا ہوں کو
19:25نا نا نا نا
19:26آپ کو سمجھا دے رہا ہوں کو
19:28ایسے نہیں ہے
19:29ایسے یہ نا
19:31ارز یہ ہے کہ ہلیکاپٹر ہو جہاز ہو
19:32اس کے اندر ڈپریسیشن
19:34کس چیز کی ہوتی ہے
19:35کہ جب آپ نے خریدہ
19:36اس کے پاس
19:37فلائنگ آورز کتنے تھے
19:38اگر ان کے پاس
19:38ٹین ہزار فلائنگ آورز ہیں
19:40ٹین ہزار فلائنگ آورز
19:41انہیں خرچ کر دیئے
19:41پل آورگر آپ کو خرچ آیا
19:43پانچ سار اے چھ ہزار ڈالر
19:44اور آپ نے لیڈ سے
19:45دس سال بعد
19:46اگر اس کی ریہالنگ کی ہے
19:47سوریں
19:48ریہالنگ کرنے کے بعد
19:49اگر تین ہزار
19:50آپ نے دوبارہ سے
19:51اس کے ریہالنگ کے دوران
19:53is flying hours
19:54while going
19:54that is an accounting rule
20:08that is an accounting rule
20:08if you have to tell us
20:11if you have 5 years
20:14then you have to tell us
20:18you have to tell us
20:18that is why
20:1810 rub
20:18that is why
20:1910 rub
20:19that is why
20:19that is why
20:20inflation
20:20add
20:20value of money
20:22add
20:50you want to respond to it
20:52you want to do this
21:22you want to talk to it
21:28you want to talk to it
22:01you want to talk to it
22:05you want to talk to it
22:20you want to talk to it
22:40you want to talk to it
23:02you want to talk to it
23:05you want to talk to it
23:06you want to talk to it
23:35you want to talk to it
23:56you want to talk to it
24:05you want to talk to it
24:14you want to talk to it
24:32you want to talk to it
24:40you want to talk to it
24:49you want to talk to it
25:08you want to talk to it
25:38you want to talk to it
26:08you want to talk to you
26:13you want to talk to it
26:16you want to talk to it
26:37Do you believe in that?
26:39Or is there any harm in it?
27:29Or is there any harm in it?
27:53Or is there any harm in it?
28:14Or is there any harm in it?
28:37Or is there any harm in it?
28:49Or is there any harm in it?
29:32Or is there any harm in it?
29:46Or is there any harm in it?
30:09Or is there any harm in it?
30:52Absolutely.
30:55Or is there any harm in it?
31:34Or is there any harm in it?
32:02Or is there any harm in it?
32:34Or is there any harm in it?
32:38Or is there any harm in it?
32:43Or is there any harm in it?
32:48Or is there any harm in it?
33:07Or is there any harm in it?
33:15Or is there any harm in it?
33:24Or is there any harm in it?
33:38Or is there any harm in it?
33:56Or is there any harm in it?
34:01Or is there any harm in it?
34:06Or is there any harm in it?
34:12Or is there any harm in it?
34:15Or is there any harm in it?
34:31Or one harm in it?
34:32And then western side,
34:35especially US commentators have
34:37Also there any harm in it.
34:38What is our ultimate goal?
34:40Ultimate achievement?
34:44Does the Iranian leadership understand that already or does Iranian side also have a goal or just defense?
35:20It is like asking. It is like asking.
35:23It is like asking.
36:08It is like asking.
36:14Russia, China strategically, security-wise, satellite-wise.
36:19How much support can they be given?
36:21It is like a big difference.
36:27It is like a five-generation generation.
36:31But it is not as important.
36:35China has worked on a lot of people.
36:37کام کر رہے ہیں خاص طور پر روس اور چینہ نے کام کیا ہے یہ ہوتا یہ ہے
36:41بڑی سادہ میں جتنا کوشش کروں گا explain کرنے کی کہ radiation normal radar
36:45پھیکتا ہے radar ہوا میں جب یہ ٹکرا کر جہاز سے واپس آتی ہیں کیونکہ
36:50جو body ہوا میں نہیں ہوتی واپس نہیں آتی تو indicator ہے وہاں کچھ
36:54نہیں ہے object کوئی ہوا میں جب return ہو کر واپس آتی ہیں تو اس کا
36:56مطلب ہے یہاں کوئی object ہے جو radar پر نظر آنا چروع جاتا ہے stealth
36:59کیا کرتا ہے جہاز conventional جہازوں کی نسبت یہ radiation کو واپس
37:05نہیں جانے دیتا جس کا مطلب ہے کہ radar کو پتہ نہیں لگتا کہ
37:07یہاں پہ کچھ ہے ان کو deflect کر دیتا ہے یہ stealth تھا جس کی
37:11بنیاد سے آج تک یہ تھا کہ radar پر اگر کوئی stealth جہاز ہے تو
37:14پک نہیں ہو سکتا چینہ نے اس کا counter یہ کیا ہے بنیاد دور پر
37:18یہ electromagnetic اور دوسری waves جس کے اندر thermal اور دوسری
37:22imagery ہوتی ہے یہ ایک wave دیکھتا ہے اور یہ radar نیا یہ
37:26modern جو ہے یہ آپ کو general area بتا دیتا ہے کہ یہاں پہ کی
37:29distortion کچھ ہے rays کی پھر یہ missile جو fire ہوتا ہے زمین سے اگر
37:34surface to where fire کیا جائے تو پھر یہ جا کر اس proximity area
37:38میں جاتا ہے اس کے بعد اپنا radar اس missile کون ہو جاتا ہے اور پھر
37:41اس جہاز کو وہ ڈھونڈ نکالتا ہے stealth کو بھی یہ latest technology
37:44آئی ہے اب آپ نے کہا کہ کہاں کہاں مدد کر رہا ہے روس اور چین
37:47definitely اس لیے مدد کر رہا ہے کہ پریزیڈنٹ پوٹین میں رہا
37:50ہے سب سے پور اعتماد اور مطمئن شخص ہیں اس وقت اگر پوری
37:54دنیا کے لیڈرز میں سے وجہ یہ ہے نمبر ون آپ نے دیکھا کہ یہ
37:58یوکرین پر سارا اسلحہ استعمال ہو رہا تھا وہ ڈیورٹ ہونا
38:00شروع ہو گئے مدلی اسٹ میں ادھر جو kوریا آپ نے دیکھا کہ
38:04south kوریا جو وہاں سے weapons اٹھائے گئے تو لائے گئے تو
38:07north kوریا نے سمجھا کہ یہ تو weapons ادھر نہیں جانے چاہیے ان
38:10کو امریکہ کو draw کرنے کے لیے انہوں نے دس اپنے latest missile
38:13test fire کر دی ہیں just to create that tension in south koreas obviously
38:18کہ وہ missiles اور weapons ادھر نہ لے جائے جا سکے تو یہ پوٹین
38:22اس کے علاوہ کیا کر رہے ہیں تیل بیچنے اور کہتے ہیں میں cash
38:25for بیچوں گا کیونکہ ان کو پیسے چاہیے جنگ کے لیے چائنا
38:28definitely ریشیا دونوں چاہتے ہیں کہ element of embarrassed
38:32president trump کے لیے خاص طور پر اور امریکہ کے انہی جنرل
38:35ضرور cause ہو یہ جو انہوں نے over a period of time
38:38باقی ملکوں کو test کر رہے تھے gradually Canada کو بھی
38:41چائنا کو بھی روس کو بھی کہ بس آپ لوگوں کی بھی باری آیا
38:44چاہ رہی ہے ہم بس چھوٹے چھوٹے مسئلوں سے ہم ذرا فارغ
38:47بولیں تو i think چائنا بڑے اتمنان میں ہوگا کہ even
38:50ریران جیسا ملکی نے اتنا زبردست انگیج کی ہے تو وہ
38:53چاہتے ہوں گے کہ اس سے پہلے امریکہ کا فوکس روس اور
38:56چین کی طرف جائے وہ چاہتے ہوں گے کہ امریکہ کو ادھر ہی
38:59اتنا ڈیلیوٹ کر دیا جائے جس کی وجہ سے یہ کفندہ آپ
39:01دیکھ رہے ہیں اور جو مدد آ رہی ہے ان کو ground mapping
39:04کی بھی ہو رہی ہے سیٹلائٹ کی میجری مل رہی ہے اور
39:06president trump نے دو دفعہ آخری بات اس پہ یہ ہے
39:08president trump نے دو تین دفعہ اپنا stance بدلا ہے
39:11پہلے انہوں نے کہا کہ روس ہمارا information دے رہا ہے
39:13targeting کے بارے میں میرے جیسے لوگوں نے کہا کہ
39:16targeting آپ جب خود کہہ دیں گے دے رہا ہے تو آپ کہہ
39:19رہے ہیں کہ ٹھیک targeting جا رہی ہے ایران کے پاس پھر
39:21انہوں نے ایک دن بعد deny کر دیا کہ نہیں روس کوئی مدد نہیں
39:24کر رہا وہ میرے جیسے کسی advisor نے کہا ہوگا کہ یہ
39:26مت کہیں آپ تو خود verify کر رہے ہیں اس کے تیسرے دن پھر
39:29انہوں نے کہا ہمیں شک ہے کہ روس کچھ نہ کچھ کر رہا ہے
39:31تو ان کی اتنی ورائٹی آ رہی ہے روس دیفنیٹی کر رہا ہوگا
39:34چینہ دیفنیٹی کر رہا ہوگا کیونکہ ایران انڈریکٹلی انہی کی
39:38جنگ لڑ رہا ہے یا انہی کی اسکلیشن کو سمال رہا ہے
39:40جو کل کو چین اور روس نے خود سمال دی
39:43چشتی زب thank you very much
39:44جان thank you very much for joining me in the program
39:46it's an absolute absolute circus
39:49right now
39:50عجیب و غریب سی صورتحال ہے لیکن
39:52اس کے باوجود آج چاند رات ہے
39:54اور کل عید ہے
39:55اس کے باوجود کہ مسلم دنیا کے اندر
39:58بہت سارے مسلمانوں کو شہید کیا جا رہا ہے
40:00چاہے وہ ایران میں ہو غزہ میں ہو لیبنن میں ہو
40:02یا اور بہت سارے ممالک کے اندر
40:04وہ کشمیریوں کے لیے بڑی مسائل ہیں
40:06اس کے باوجود بھی ایک
40:08مذہبی فریضہ ہے اس کے بارے میں بھی دیکھیں گے
40:10پاکستانیوں کی کیا تیاری ہے after break
40:16welcome back of the break
40:17دنیا کے اندر جتنی بھی اس ٹائم پر کشیدگی ہو
40:20لیکن پاکستانیوں کو کسی بھی طریقے سے
40:22عید منانے سے کوئی نہیں رکھ سکتا
40:23اور اسی حوالے سے چاند رات کی خوشیوں کے اندر
40:27ہمیں پاکستان کی بازاروں کے اندر
40:30گہما گہمی اسی طریقے سے نظر آ رہی ہے
40:31let's ask
40:32ہماری اپنی نمائندگان موجود ہیں
40:34ساری فی میلز ہیں
40:35ساری خواتین ہیں
40:36وہ خود بھی
40:37چاند رات انجوئے کر رہی ہیں
40:38یا نہیں کر رہی ہیں
40:38ان سے بھی پوچھیں گے
40:39لیکن ہو کیا رہا ہے
40:40اسلام آباد کراچی لاہور
40:41تینوں بڑے شہروں کے اندر
40:43پاکستان کے
40:43سب سے پہلے میں تعرف کروا دیتیوں
40:45فرہ ربانی ہمارے ساتھ
40:46اسلام آباد سے موجود ہیں
40:47ربینہ علوی ہمارے ساتھ
40:49کراچی سے موجود ہیں
40:50اور صدرہ غیاس ہمارے ساتھ
40:52لاہور سے موجود ہیں
40:53آپ سب کو چاند رات مبارک کو
40:55تینوں خواتین کو
40:56سب سے پہلے زرہ سٹارٹ کرتے ہیں
40:57کراچی سے
40:58ربینہ کراچی کی
41:00چاند رات اس ٹائم پر کیسی ہے
41:02کیونکہ اسلام آباد لاہور کے اندر
41:03بارش کی
41:04ہم لوگوں کو تو دوپیر سے
41:06چل رہی ہے بارش ادر
41:07لیکن کراچی میں کیا سیچویشن ہے
41:11جی اسلام علیکم
41:13سب سے پہلے آپ کو بھی
41:14بہت بہت عید و بارک
41:15اور میں یہ کہوں گی کہ کراچی
41:17آپ کو تو پتا ہے روشنیوں کا شہر ہے
41:20اور یہاں پر ہم کوئی بھی موقع
41:22جو ہے وہ حاستے نہیں جانے دیتے
41:23انجوائیمنٹ کا
41:24اور خصوصی طور پر جب بات ہو
41:26چاند رات کی
41:27تو یہاں پر سمجھئے
41:28کہ اتنی رونق ہے
41:29اتنی رونق ہے
41:30کہ بیان سے باہر ہے
41:31اور مہندی
41:33لگانے کا جو جنون
41:34خواتین اور بچیوں میں پائے جاتا ہے
41:36وہ اپنی جانب ہے
41:37جو ہے وہ لوگوں کی
41:39توجہ مبزول کراتا رہتا ہے
41:41میں اس پر ایک سیلون کے باہر موجود ہوں
41:43جہاں پر آپ میرے قب میں دیکھ سکتی ہوں گی
41:45کہ یہاں پر بہت سی خواتین
41:47جو ہیں وہ مہندی لگا رہی ہیں
41:49اور نہائیتی ایکسائٹڈ ہیں
41:50بچیاں
41:51اور میں نے تو یہاں پر کچھ بچیوں کو بھی
41:53نیل آرٹ کراتے ہوئے دیکھا ہے
41:54بہی بہت زیادہ ٹرینڈ میں ہے
41:57اور بازاروں میں اگر آپ جاتے ہیں
41:59تو وہاں پر سوائے کشمیری چوڑیوں
42:01اور کشمیری جھمکوں کے
42:02کوئی دوسری بات ہی نہیں ہے
42:04ٹرینڈ پچھلے سال جو ہے
42:06وہ فرشی شلوار کا کافی چلا
42:08اب جو ہے وہ بلون پینٹس ہیں
42:10کشمیری چوڑیاں ہیں
42:11اور جھمکے وغیرہ ہیں
42:12اس کے ساتھ ساتھ
42:14اس میں بتایا جبینا
42:15مرد حضرات بھی ہیں
42:16یا صرف خواتین نے
42:17ٹیک آور کر لیا پورا کراچی
42:19یار میں تو بھیگ جاؤں گی ساری
42:21وہ تو بچارے بہت ہی سادہ لوگ ہیں
42:23ان کا تو شلوار کرتے میں ہی گزارہ ہو جاتا ہے
42:26بچارے نماز پڑھ کے آتے ہیں
42:27اور سو جاتے ہیں
42:28لیکن خواتین اور بچے اور بچیوں کی
42:30جو خریداری ہے
42:31اس میں تو وہ بچارے
42:33اپنا ایک حصہ ادا کرتے ہیں
42:38سدرا بڑی کشم کشم ہے
42:39اس لیے کیونکہ لاہور میں بارش شروع ہو گئی ہے
42:41میں پتہ نہیں خواتین
42:42چاندرات کیسے منا رہی ہے
42:43سدرا
42:46مجھے بتائیے گا
42:47مہاں چاندرات کیسے منا رہے ہیں
42:48اور بارش میں کوئی سایا
42:50کوئی ایسا کشیڈ ہے
42:54جبکل لاہور میں
42:56چاندرات تو بہت جوش و خروش سے
42:58منائی جاری تھی
42:58اور بزار میں کہمہ گہمی بھی بہت زیادہ تھی
43:01لیکن ابھی اچانک سے بارش سٹارٹ ہویا
43:03اور تیز ہونا شروع ہو گئی ہے
43:05تو چاندرات میں بھنگ ڈلنا شروع ہو گیا ہے
43:08بارش بارش
43:09ویسے تو لاہور یہ پورے جوش
43:12چاندرات کو اچھے سے
43:15دیکھ سکتے ہیں کہ میں بھی
43:16اس وقت کافی تیز
43:17سدرا یہ چاندرات میں بھنگ نہیں
43:23ڈلی ہے کہ ہماری ٹرانسمیشن میں بھی
43:25بھنگ ڈل رہی ہے
43:25بارش کی وجہ سے موسم کی خرابی کی وجہ سے
43:27ہمارا سدرا سے ابھی رابطہ منقطہ ہوئے
43:29فرہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
43:31اسلام آباد والے تو فرہ
43:33دوپہر سے برداشت کر رہے ہیں بارش کو
43:35یہاں تو سردی بھی اچھی خاصی ہو گئی ہے
43:36جنہوں نے پتلے سوٹ بنایا تھے گرمی کا سوچ کے
43:39جو گرمی آئی گئی تھی اب ان کا تو
43:41کوئی حال نہیں ہے
43:45اچھا اس سارے معاملے میں میں خود بھی
43:47پس گئی ہوں میں نے بھی گرمی کے کپڑے بنوا
43:49لیئے تھے اور اب اچانک سے موسم چینج
43:51ہو گیا تو کوئی کھنگالنا شروع کیا
43:53میں نے بھی کہ سردی کے کپڑے نکالوں
43:55اور ان کو پہنوں کیونکہ اسلام آباد میں
43:57بہت سردید سردی ہو گئی ہے اس وقت بھی
43:59میں اسلام آباد کی مارکٹ میں موجود ہیں
44:00ایف سیون میں آپ کو پتائے کہ ایف سیون میں
44:03کتنا رش ہوتا اور کتنے مزے کی مارکٹ سجائی جاتی ہے
44:05لیکن جیسے ہی بارش شروع ہو جاتی ہے
44:07تو خواتین ادھر ادھر بچاری بھاگنا چھپنا
44:09شروع کر دیتی ہے مہنی کے بہت زیادہ
44:11سٹالز یہاں پر سجائے گئے ہیں تو جو
44:13خواتین ہیں وہ آ رہی ہیں ان کی کوشش ہے یہ
44:15کہ اس سے پہلے کہ دوبارہ بارش شروع ہو جائے
44:17جلدی سے اب مہنی لگا لیں کچھ ایسی خواتین
44:19تھی ان کی شاپنگ کی کچھ چیزیں باقی رہ گئی
44:21تھی تو وہ بارش کی نظر ہو گئے
44:23ابھی جیسے ہی بارش رکی ہے تو خواتین
44:25کا بردوں کا ایک بہت زیادہ
44:27رش ہے جو کہ مارکٹس میں نکل آیا
44:29اور وہ اپنی فائنل راؤنڈ کی جو تیاری ہے
44:31اس کو مکمل کرنے لگے پہلے ہوتا تھا
44:33کہ چاند رات کو بھرپور طریقے سے
44:35سیلیبریٹ کیا جاتا تھا کہ آنا جانا
44:37بیر تک رکھنا لیکن اب وہ لوگ
44:39بس تکل رہے ہیں جنہوں نے کوئی کام کر رہے ہیں اور
44:41فوراں کام ختم کرنے کے بعد وہ کہہ رہے ہیں کہ
44:43اس سے پہلے کہ دوبارہ بارش شروع ہو جائے
44:45ہم جو اپنے گھروں کو واپس لوٹ جائے ہیں
44:58اس موسم کو بھی سب لطفت دوز ہوں گے
45:01اس سے اور اس موسم کو انجوائے کریں گے
45:03یہاں پر ہر کوئی جو ہے اس تہوار
45:05کوئی عید کا تہوار ہے بچہ بڑا
45:07سب ہی جو ہے سیلیبریٹ کریں وہ جن کو ہم
45:09جنزیز کہتے ہیں اتنا ٹرینڈ میں نے
45:10ان کو دیکھا ہے مہندی لگانے کا جتنا
45:12شاید باقی لوگوں میں نہیں دیکھا خسے
45:14لیے جا رہے ہیں یہاں پر جو
45:16تریڈیشنل جولری ہے اس کو لیا جا رہے ہیں اور
45:18یہاں پر بھی کشمیری چھوڑیوں کا جو
45:20ایک بخار اور خمار ہے وہ
45:22ہمیں بہت زیادہ دیکھنے میں آیا ہے میں
45:24تین چار پانچ دن سے یہاں پر کوریج کر رہی
45:27ہوں میں نے جس کو دیکھا ہے وہ یہی
45:28بات کر رہے ہیں جی ہمیں کشمیری چھوڑیاں لینے
45:30اسلام باق کی بات کریں تو یہاں پر
45:32دو ہزار سے تین ہزار کے بیچ میں جو کشمیری
45:34چھوڑیاں ہیں وہ مل رہی ہیں اچھا خریدار
45:36تو پریشان ہے کہ چھوڑیاں نہیں مل رہی دکاندار
45:38الگ پریشان نظر آ رہے ہیں اور وہ
45:40کہہ رہے ہیں کہ ہم اس بندے کو ڈھونڈ رہے ہیں جس سے
45:42یہ ٹرینڈ ملطارق پہ آیا تھا کہ کشمیری
45:44چھوڑیاں اس بار ان ہوں گی ماکر پہ
45:46تو یہاں پر یہ سیچویشن چھوڑی ہے کہ
45:48دکاندار الگ بھاگ رہے ہیں خریدار الگ بھاگ رہے ہیں
45:50یہاں پر سیچویشن یہ چھوڑی ہے
45:52اس ٹائپ پہ پورا پورا یہ کشمیری چھوڑیوں پہ
45:56اطلاق ہے اس کا لیکن ربینہ مجھے یہ بتائیے گا
45:59کہ بارش تو ابھی پچھلے دنوں کراچی میں بھی ہوئی ہے
46:02اچھی خاصی آندھی بھی آئی ہے
46:03تو اس سے کوئی رنگ میں بھنگ کراچی میں تو نہیں
46:06بھائی یہ پیچھ اٹنے والوں میں سے نہیں ہے
46:11یہاں کراچی کے لوگ اور جو ہے وہ پچھلے دو دنوں سے
46:14جو ہے وہ بارش یہاں پر ہو رہی تھی
46:16لیکن مجال ہے کہ خواتین نے کوئی اختتام ہوا ہو
46:21ان کی شاپنگ کا بلکل جاری ہو ساری ہے
46:23لیکن آج جو ہے وہ مطلع بلکل صاف رہا
46:26تو بہت زیادہ مقدار میں کہوں یا کیا کہوں
46:30کہ خواتین جو ہیں انہوں نے بہت ساری چیزیں خریدی
46:33پتہ نہیں مجھے تو یہ سمجھ میں نہیں آ رہا
46:35کہ ان کا اختتام آخر کب ہوگا
46:37ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے ہم فیلڈ پر ہیں
46:39ہم بہت سے کام اپنے ابھی تک نہیں کر پائے
46:41لیکن جب ہم سب کو دیکھتے ہیں
46:43تو بھئی بڑا وہ ہوتا ہے کہ ہم بھی جلدی سے
46:45فری ہوں اور ہماری جو چیزیں رہ گئی ہیں
46:46وہ بھی ہم خرید لیں لیکن یہاں پر
46:48ایک بڑی زبردستی چیز یہ بھی ہے
46:50کہ شاپنگ ہو بھی جائے نا تو لوگ چاند رات کو
46:52انجوائے کرنے کے لیے باہر نکلتے ہیں
46:54کہ بھئی وہاں جائیں دیکھیں
46:56رونکوں کو انجوائے کریں مارکٹ کی
46:58اور کھانے پینے کی جو جگائیں ہیں
47:01وہاں پر بھی بہت رونک ہو جاتی ہے
47:02اور رات گئے تک یہی سمہ
47:05تمام مارکٹ میں اور سیلونز میں
47:07دکھائی دیتا ہے
47:07فرا آپ کی بھی شاپنگ رہتی ہے
47:09ابھی کوئی آپ نے کر لی مکمل
47:13اچھا میں نے تقریبا ساری شاپنگ
47:15میری مکمل ہو گئی
47:16ایک چیز کا مجھے بھی دکھ بہت زیادہ ہو رہا ہے
47:18کہ میں نے اس ہیٹ پر لیے ہیں خسے
47:19اور بارش شروع ہو گئی اور بارش میں خسے خراب ہو جائیں گے
47:22اچھا بڑے مزے کی بات ہے
47:23میں اپنے دکھ میں تھی
47:24جب میں مارکٹ آئی ہوں
47:25تو یہاں پر میں دیکھ رہی تھی
47:27کہ اسلامہ کی جو لڑکیاں ہیں
47:29وہ بڑا تیار ہو کر
47:30ایٹ کے شاپنگ کے لیے آ رہی ہیں
47:31کل تک سب نے خسے بہنے میں
47:33تو رات سب جوگرز اور سنیکرز میں
47:35مجھے نظر آیا
47:36تو مجھے بہت مزایا
47:37کہ اس دکھ میں صرف میں نہیں ہوں
47:38باقی لوگ بھی شامل ہیں
47:39تو میری تیاری تو کافی حد تک کمپلیٹ ہو گئی
47:42بس ایک دو چھوٹی موٹی چیزیں رہ گئی
47:43اچھا جیسے ہم لوگوں کو دیکھتے ہیں
47:45کہ وہ کیسے شاپنگ کر رہے ہیں
47:46انجوائی کر رہے ہیں
47:47تو اسی طرح ہم بھی فیلڈ میں ہوتے ہیں
47:48ہم لوگوں کو دیکھتے بھی ہیں
47:49شاپنگ کرتے بھی ہیں
47:50بس ساتھ ساتھ ہماری خریداری بھی چڑھ رہی ہوتی ہے
47:52ساتھ ہم سب کو بتا بھی رہے ہوتے ہیں
47:54تو ہم ہماری ایک فیملی نہیں ہوتی
47:57ہماری دو تین چار فیملیز ہیں
47:58ایک وہ فیملی ہے جو کہ ہمیں کئی باہر سے دیکھ لیے
48:01ایک وہ فیملی ہے جو مختلف شہروں سے دیکھ لیے
48:03تو ہم ہر فیملی کے لیے
48:04اپنی تیاری بھی کر رہے ہوتے ہیں
48:06اور ان کو اپ ڈیٹ بھی دے رہے ہوتے ہیں
48:07تو یہ بھی ایک بہت مزے کا فیکٹر ہے
48:09بینگ ای رپورٹر بینگ ای پرسن
48:10جو کہ ٹی وی پر آتا ہے
48:12اور لوگوں کو چیزیں بتاتا ہے
48:13تو وہ پھر بڑا مزہ آتا ہے
48:15تو ہم بھی اس چیز کو انجوائی کریں
48:16اور ساتھ ساتھ چھوٹی وٹی جو بھی چیزیں لینی ہے
48:18وہ بھی خریداری کرتی ہے
48:20اب جیسے مجھے چھوڑیاں چاہیئیں تھی
48:21تو وہ میں نے اپنی کزن کو بول دیا
48:22کہ بھائی تم مارکیٹ جاؤ گی
48:24تو میرے لیے لے آنا
48:24یہ تو میرا کام دن ہو گیا
48:26میندی میں نکل لگا لی تھی
48:28تو یہ بھی کام دن ہو گیا
48:29کپڑے ہیں وہ ابھی جاتے میں
48:31ٹیلر سے اٹھا لیں گے
48:32تو وہ بھی کام دن ہو جائے گا
48:33اللہ کرے آپ کی ٹیلر نے بنا دی ہو پڑا
48:35ہم لوگوں کو بھی یہی دیکھ رہے ہیں
48:37کہ وہ بھی یہی کہہ رہے ہیں
48:38کہ ابھی درزی سے کپڑے اٹھانے
48:39ابھی یہ چیز کرنے ہیں
48:40ابھی وہ چیز کرنے ہیں
48:41اللہ کرے آپ کی ٹیلر سے بنا دی ہو پڑا
48:43thank you very much
48:44ربینا thank you very much
48:45ہمارے ساتھ تدرہ بھی تھی
48:46لیکن لہور میں بارش شروع ہو گئی ہے
48:48تو we couldn't connect to her
48:50اب ان لوگوں کو بھی چھوٹی دیتے
48:52تاکہ لوگ بھی جا کر اپنی شاپنگ کریں
48:54and i'll also sign off
48:55چاندرات enjoy کیجئے
48:57لیکن ذمہ داری کے ساتھ enjoy کیجئے گا
48:58کیونکہ جہاں تک آپ کا حق ہے
49:00وہاں ختم ہو جاتا ہے وہ حق
49:02جہاں آپ کی ذمہ داری شروع ہو جاتی ہے
49:03اور کسی کو کسی طریقے سے
49:05اپنے attitude اپنے actions کی وجہ سے
49:08discomfort میں نہ آنے دیں
49:10ان کے لیے مسائل پیدا نہ کریں
49:11خواتین کی عزت کریں
49:13یہ خواتین کا ٹائم ہے
49:14چاندرات بچوں اور خواتین کا ٹائم ہے
49:16ان کو enjoy کرنے دیں
49:17اور ensure کریں
49:19کہ جو مرد حضرات ہیں
49:21سارے مرد حضرات ہیں
49:22ان کا جو actual کردار ہے
49:25ایک محافظ کا وہ ادا کریں
49:27اسی کے ساتھ انیقہ نصار کو اجازت دیجئے
49:29اپنا بہت خیال رکھئے گا
49:30میری طرف سے advance seed مبارک
49:31اللہ حافظ