Skip to playerSkip to main content
#UAE #pmlngovt #petroleumproducts #iran #israel #us #IranUSWar #IranIsraelWar #newSupremeLeader #UK #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #PresidentTrump #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnws #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01ڈران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کا ساتھ واروں شیراس پر بمباری میں 20 افراد چہید
00:06حلال احمر کے مطابق حملوں میں شہدہ کی تعداد 1332 ہو گئی
00:11تہران پر اب تک کی شدید بمباری کی گئی تہران یونیورسٹی کو بھی نشانہ بنایا گیا
00:20پاسدارہ نے انقلاب کا کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے طلبی پر حملہ
00:24ایران نے درجنوں ڈرونز اور میزائل داغے اسرائیل کے بن گورین ائرپورٹ پر چار بیلسٹرک میزائل داغے گئے
00:30ایک ٹن مزدی بار ہیٹ سے لیس میزائل تلبیب کی جانب داغا گیا
00:34اسرائیلی فضائیہ کی ائر بیس بھی حدف تھا سی ایڈ ایڈ نے الائف کوریج کے دران میزائل حملے دکھا
00:48یو اے ای کا ایران کے نو بیلسٹرک و آٹھ کروز میزائل تباہ کرنے کا دعویہ
00:51وزارت دفاع نے بتایا یو اے ائی ائر ڈیفنس نے ایک سو بارہ ڈرونز ڈیٹیکٹ کیے
00:55ایک سو نو کو تباہ کیا تین ڈرونز سے بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی
01:02اور ملک میں تیل کا مناسب زخیرہ موجود ہے حکومت نے قلت کی احفاہیں مسترد کر دی
01:08پیٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کو ورننگ پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق آلہ سطح اجلاس
01:13وزیر آزم شہباز شریف کو بریفنگ دی گئی
01:21کرنے میں ملوث پیٹرول پمپ فوری بند کر کے لائسنس پنسو کریں پیٹرولیم مصنوعات کی بچت
01:27اور بلا تاکل فراہمی کے لیے منصوبہ بندی کی جائے
01:29شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی نقل و حرکت کے لیے مونٹرنگ ڈیش بورٹ بنانے کی ہدایت کر دی
01:35اور وزیر آزم شہباز شریف کی وزیر داخلہ موسم نقوی کی رہائش گاہ آمد
01:39موسم نقوی کی خیریہ دریافت کی سہتیابی کے لیے نیک خواہی شاید کا اظہار
01:42موسم نقوی گزشتہ اتوار کو اس نام آباد نے مظاہرین سے بات چیت کے دران زخمی ہوئے تھے
01:50ایران میں زمینی فواج نہیں بھیج رہے
01:53اس وقت ایسا کرنا وقت کا زیعہ ہوگا
01:55ایران نے سب کچھ کھو دیا
01:57امریکی صدر کہتے ہیں
01:58اگلے سپریم لیڈر کے انتخاب کے عمل میں ذاتی طور پر شامل ہونا چاہتا ہوں
02:02خامنائی کے بیٹے مشتبہ خامنائی کے قیادت کسی صورت قبول نہیں
02:05ایسا شخص چاہیے جو ایران میں ہم اہنگی اور عمد لاسکے
02:09ایرانی سپارتکار رجیم کے خلاف بغاوت کر دے
02:12پازدارہ نے انقلاب ایرانی فواج اور پولیس ہتھیار ڈال دے
02:15یا پھر یقینی موت کا سامنا کرے
02:17سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں
02:20لڑائی میں ایران سے زیادہ سنجیدہ ہے
02:22اول آفس میں پادریوں نے امریکی صدر کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کا احتمام کیا
02:38ایران پر امریکہ کے زمینی حملوں کا انتظار کر رہے ہیں
02:41ٹرمپ نے ایران پر زمینی حملہ کیا
02:43تو امریکہ کے لیے بڑی تباہی ہوگی
02:45ایرانی وزیر قارج اباس ارادشی نے کہا
02:47صدر ٹرمپ آپ کا بلا مقابلہ فتح کا پلان اے ناکام ہو گیا
02:51پلانگ بھی اس سے زیادہ بری طرح ناکام ہوگا
02:53ہم نے جنگ بندی کی کوئی درخواست نہیں کی
02:56مذاکرات مسترد کرتے ہیں
02:58ایران کو امریکی سرزمین اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی ضرورت نہیں
03:02خطے میں امریکی فوجی اٹ ڈی اتن سے بات ایران کے نشانے پر ہے
03:13ایران کا انتظامی سرگرمی حکمت اگریج بحال کرنے کا اعلان
03:16الجزیرہ کا کہنا ہے تیران نخائم تمام مزارتیں
03:19سرکاری داریں انتظامی محقبے اتوار
03:21آٹھ مارچ سے بیس پیسد ملازمین کے ساتھ
03:23دفاتر میں کام شروع کریں گے
03:25خواتین ملازمین گھر سے بیٹھ کر کام کریں گی
03:27بعض بینک محدود پیمانے پر کھلے رہیں گے
03:40فرانس کے باون بحری جہاز قلیج فارس اور آج بحیر احمر میں پھس گئے
03:45فرانسیسی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق خطے میں جہاز رانی کو محفوظ بنانی کے لیے
03:49اتحاد اور تعاون چاہتے ہیں
03:51فرانسیسی حکام بحری جہازوں پر موجود عملے سے رابطے میں ہیں
04:01اتحاد ائر ویس کا آج سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے پچاس اسٹریشنز پر پروازے بحال کرنے کا اعلان
04:06اتحاد ائر ویس کے مطابق کراچی لاہور اسٹامباد سمیت یورپ برطانیہ و اسٹیشیا کے لیے بھی پروازے بحال کر دی
04:12امرات ائر فلائے دبائی اور ائر اربیہ کی کچھ پروازیں بحال ہونے سے صورتحال میں جزوی بہتری آئی
04:26امریکی جریدے ڈی سی جرنل نے موڈی کی اسرائیل نواز پالیسی کے منفی اثرات کا پوسٹ مانچن کر دیا
04:32لکھا موڈی کے دورہ اسرائیل سے خلیزی ممالک میں بھارتی مفادات کو دھچکہ لگنے کے خدشات بڑھنے لگے ہیں
04:38مرندر موڈی نے بھارتی تارکین وطن کا مستقبل خطرات سے دو چار کر دیا
04:42موڈی کا دورہ اسرائیل معمول کی سفارتکاری نہیں
04:45ایران مقالف وحضہ سیاسی سببندی ہے
04:48موڈی کی نیتن یاہو سے کھلی قربت نے بھارت کی متوازن خارجہ پالیسی پر سوالات کھڑے کر دیئے
04:54خلیزی ممالک میں بھارت کو اسرائیل نواز سیکیروٹی کیام کا حصہ سمجھا جانے لگا ہے
05:11پاکستان نے بھارت اسرائیل کے سائبر حملوں کا طور نکال لیا
05:14اینڈ پوائنٹ ڈیٹیکشن اینڈ رسپونس انٹی وائرس تیار
05:18ای ڈی آر سسٹم تمام سرکاری کمپیوٹرز پر انسٹال بھی کر دیا گیا
05:21سوٹ فیئر کا مفسد ہیکنگ اور سائبر حملوں کی روک تھام ہے
05:25سسٹم کو چلانے کی ذمہ داری نیسل سائبر ایمرڈنسی رسپونس ٹیم کی ہوگی
05:29سسٹم مشکوک سرگنیوں کی تحقیقات کر کے فوری ردعہ وال فراہم کرتا ہے
05:38آئی ایم ایف کا پیٹرول اور ڈیزل فوری مہنگا کرنے کا مطالبہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مرچول
05:43مذاکرات
05:43آئی ایم ایف نے کہا حکومت پاکستان پیٹرول اور ڈیزل پر کسی قسم کی سبسیڈی نہ دے
05:48کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کنٹرول کرنے کے لئے توانائی بچت سے مطالب تجویز پر بھی متبادہ خیال کیا گیا
05:54پہلے مرحلے میں سکول اور کالیجز کو آن لائن کلاسز پر منتقل کرنے کی تجویز
05:58دوسرے مرحلے میں یونیورسٹریز اور سرکاری دفاتر پر سمارٹ مرکنز پر منتقل کیا جائے گا
06:03دکانوں اور مارکیٹس کھولنے بند کرنے کے وقت مقرر کرنے کی تجویز دی گئی
06:21کوئی فوروڈ بلوک نہیں بانی کی قیادت میں سب متفق ہیں
06:24چیرمن پی ٹی آئی بیرسر گوھر کا کہنا ہے
06:26پانچی میں اقتلاف پھر آئے ہوگا مگر بانی کے لئے نہیں
06:29ہر فورم پارون کی رہائی کے لئے آواز اٹھا رہے ہیں
06:32عدالتوں سے درخواست ہے آئین کے مطابق سلوک کیا جائے
06:42دس ارب روپائے ہر آدھا کیس میں حق کے دفاع ختم کردے کے خلاف کیس
06:46سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے نظر سانی درخواستوں پر سمات
06:50وزیر آزم شہباز شریف کے وکیر راشد حفیظ کے معاون عدالت میں پیش ہوئے
06:53اور اس صدا کی راشد حفیظ لندن میں ہے
06:56کہ سائندہ ہفتے تک ملتوی کیا جائے
06:58سپریم کورٹ نے مزید سمات بارہ مارس تک ملتوی کر دی
07:00رزیفتہ سمات پر عدالت نے سیویل کورٹ کو کاروائی سے روکنے کا حکم دیا تھا
07:13بندوں میں تباہی کے دو بڑے منصوبے ناکام بنا دی گئے
07:16بام ڈیسپوزل سکارڈ نے مجبوری طور پر
07:18ایک سو پچاس کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا
07:21ڈی پی او کے مطابق مکہ خیل کی حدود میران شاہ پر پول کے نیشے
07:24ایک سو چالیس کلو بارودی مواد نصب تھا
07:27لکی مروت سٹیشن کے مرکزی دروازے پر بھی بام نصب کیا گیا تھا
07:39پاکستان بھارت کی عابی دہشتگردی کا سامنا کر رہا ہے
07:42بھارت نے سنتاس معایدہ یک طرف اور غیر قانونی طور پر محتل کیا
07:45مستقل مندوب آسم افتقار کا قوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کے جلاس سے خطاب
07:50کہا پاکستان پانی کو بطور ہتیار استعمال کرنے کے عمل کو مسترد کرتا ہے
07:55پانی کا بطور ہتیار استعمال علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے
07:59عالمی برادری بھارت سے سنتاس معایدے کی پاسداری کرائے
08:12دووردن سن کی کراچی میرانی خانسل اٹامت
08:14خانسل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ سے ملاقات
08:17آیت اللہ خامنائی اور دیگر ایرانی رہ دماؤں کی شہادت پر رضائر افسوس
08:20کامران ٹیسوری نے کہا پاکستانی عوام اور حکومت برادر ملک ایران کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
08:26سہونی افات کی بروریت ندل اخوامی قوانین کی کھلی خلاف فرضی ہے
08:30مشکل حالات میں واکستان کی حمایت پر ایرانی قانسل جنرل نے گورنر سن کا شکریہ ادا کیا
08:46جنیشل میجسٹریٹ کراچی جنوبی کا آئیس آئی ایو پولس سیشن پر چھاپا
08:50قیدی وین میں چھپایا گیا چھے افراد کو بازیاب کرا لیا
08:52فوری رہا کرنے کا حکم تمام افراد کو بغیر کسی ایف آئی آر کے غیر قانونی حراست میں رکھا گیا
08:58تھا
08:58چھاپا ایڈیشنل ڈسٹریٹ ٹین سیشن جج جنوبی کے حکم پر مارا گیا تھا
09:02عدالت نے ایس ایچو کو ریکارڈ سمیت کل طلب کر دیا
09:13پہلی بار پنجاب کی تمام ازنا میں انٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ
09:17انٹی ڈرون یونٹ سپیشل ڈرون فلیٹس کی مدد سے ہر زلہ کی فضائی نگرانی کریں گے
09:22اور زلہ کے ڈی پی او کی سربراہی میں انٹی ڈرون یونٹ اور انٹی ڈرون سسٹم قائم ہوگا
09:27انٹی ڈرون سسٹم جیمرز کی مدد سے دشمن شرپسند انحصر کے ڈرونز کو ناکارہ بنائیں گے
09:37سونا سستا چاندی کی قیمت میں اضافہ
09:40فی طولہ سونا چوتیس سو روپے کمی سے پانچ لات انتیس ہزار ساس سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
09:45آدمی مارکٹ میں فی او سونا چوتیس ڈالرز کمی سے پانچ ہزار اکسو دس ڈالرز کا ہو گیا
09:50فی طولہ چاندی اکسو چار روپے زافر سے آج ہزار نو سو چودہ روپے میں فروغت ہو رہی ہے
09:58کرکٹ کا سب سے بڑا شو
10:00ہر لمحہ پر جوش
10:01ادکارہ نازش جہانگیر آج بنیں گی مہمان
10:03سابق کپتان شوئب ملک کی مزبانی
10:06سابق کرکٹر باسط علی اور کامران اکمل کریں گے
10:09میٹس پر تنزیہ
10:10آدی اور مصطفیٰ بھی مسکراہتیں بکھریں گے
Comments

Recommended