Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
May Allah bless you
Allah kin logon ki sunta hai ?
Which people does Allah listen to?
الله تعالیٰ کن لوگوں کی سنتا ہے ۔
مولانا طارق جمیل
Life changing letest bayan
Molana Tariq Jameel
Molana Tariq Jamil
Thanks…

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I don't know how much of you are.
00:30doctorie यही जिंदगी की मेराज
00:32नहीं है
00:33और भी दुख है जमाने में
00:36महभबत के सिवा
00:37राहते और भी है
00:39वसल की राहत के सिवा
00:43कौण दिल्दरिया समदनों
00:46डूगे कोण दिलान दिया
00:48जाने हू विच्चे
00:50बेडे विच्चे जेडे
00:52وچے ون جمہانے ہو
00:54تمہارے اندر سارا سامان ہے
00:56میرا رب کہتا ہے
00:59قربان جاؤں ذرا غور کرنا
01:02آپ کہتے ہیں
01:03ہم تو گنگار لوگ ہیں
01:04ہماری تو سنتا نہیں
01:06اور میں قربان جاؤں میرا اللہ کہتا ہے
01:08امی یجیب المطر اذا دعا
01:11ویخشف السو
01:12اللہ نے ایمان کی شرط
01:15بھی نہیں لگائی دعا کی قبولیت
01:17کے لئے ایمان کی بھی
01:19کہتا ہے
01:20انہوں نہیں بتا کہ
01:22دنیا میں ہمیشہ حق والے تھوڑے ہوں گے
01:25اور کفر والے زیادہ ہوں گے
01:27تو ان کی کون سنے گا
01:29تو وہ کہتا ہے
01:31بشک تم نے میرا کلمہ نہیں پڑا
01:33مجھ بھی ایمان میں نہیں لائے ہو
01:35ایک شرط ہے مومن کے لئے بھی
01:37کافر کے لئے بھی
01:39بچیوں کے لئے بھی ان بچوں کے لئے بھی
01:42ان مصورات کے لئے بھی
01:43ان مردوں کے لئے بھی
01:45اور پوری دنیا کے
01:54کون ہے جو بے قرار کی سنتا ہے
01:57اور قبول کرتا ہے
01:59یعنی اللہ نے ایک مطالبہ کیا ہے
02:02کہ دو آنسو بہا دے
02:04دو آنسو بہا دے
02:06پھر دیکھ میں تیری پکار پہ کیسے آتا
02:12دو آنسو بہا دے
02:15اور پھر
02:17ایسا نہیں کہ یہ کوئی جادوگری ہے
02:19کہ ادھر تم مسلح پہ دو آنسو بہا ہوگے
02:22اور پھر مسلح اٹھا کے دیکھو گے
02:23ڈالر پین کے نہیں پہ
02:26مانگنا پڑے گا
02:28مسلسل مانگنا پڑے گا
02:29یہ ڈاکٹری کا سفر
02:31آپ ایم بی بی ایس کر کے
02:32ڈاکٹر نہیں بنتے
02:33آپ ایم بی ایس کرنے کے بعد
02:36ڈاکٹر بننے کی بیس بنتی ہے
02:39ڈاکٹر نہیں ہے
02:41ڈاکٹر بننے کی بیس بنتی ہے
02:48علم تو اس کے بعد شروع ہوتا ہے
02:50تو آپ اس کے لیے
02:51سترہ سال
02:53اٹھارہ سال لگاتے ہیں
02:56تو اللہ کو اٹھارہ دن تو مناؤ
03:00اس کے ایسا زد تو کرو
03:02اللہ کی قسم
03:05لا
03:06لا
03:07لا
03:08ہر چیز کو اللہ نے
03:11لا کی تلوار سے کاٹ دیا ہے
03:13الا اللہ
03:15الا اللہ
03:17الا اللہ
03:18اللہ کے ساتھ
03:20سب کچھ اپنے ساتھ جوڑ دیا ہے
03:22جو لا کہا
03:23وہ لا ہوا
03:25وہ لا بھی اس میں
03:27لا ہوا
03:28جز لا ہوا
03:30کل لا ہوا
03:31پھر کیا ہوا
03:33اللہ ہوا
03:35کبھی آپ اللہ کو بولتے ہو
03:37یا پڑتے ہو
03:39یا سوچتے ہو
03:42یا تمہاری کتابیں ہوتی ہیں
03:44یا پھر موبائل ہوتا ہے
03:47کبھی اللہ سے
03:48اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
03:50کہ میرے بندے
03:53آج یہ حدیث مجھے آپ کی برکت سے
03:55بڑے زمانے بعد یاد آئے
03:57کم تتزینو لین ناس
04:00تو لوگوں کے لئے
04:01کتنا بنتا سمرتا ہے
04:03جب تو کسی محفل میں جاتا ہے
04:05میں میں
04:05نمی پگڑی پائی
04:07تو
04:08واسکوٹ
04:08ٹھمکائی
04:10کہ میں میں میں
04:10ادریس
04:11کالج جاؤنا ہے
04:13اور یہ
04:14جو مستورات ہیں
04:15جب کسی فنکشن میں
04:17جانا ہو
04:17تو تباہی پھیر دیتی ہیں
04:18ہم خامد کی
04:27تو میرا اللہ کہتا ہے
04:29کم تتزینو لین ناس
04:31جب تو کسی
04:33کے لئے
04:35کسی فنکشن کے لئے
04:36کسی سے ملنے کے لئے
04:38جاتا ہے
04:40تو کتنا تیار ہو کے جاتا ہے
04:44فَحَلْتَزَيَّنْتَلِعَجْلِ
04:45ارے کبھی میرے لئے بھی تو
04:48مزین ہو کے
04:49کبھی میرے لئے بھی تو
04:50میک اپ کر کے آ
04:52کبھی میرے لئے بھی تو
04:54تیار ہو کے آ
04:56اب اللہ کے لئے
04:58تیار ہو کے جانا کیا ہے
05:00کلمہ کا دوسرا حصہ
05:02محمد الرسول اللہ
05:04کا محمدی میک اپ کر لے
05:08محمدی میک اپ کر لے
05:10تو تُو میرا محبوب بن جائے گا
05:12میں تجھے محبت کی نظر سے دیکھوں گا
05:19اپنے نبی کی
05:20دیکھو ہم ان کے باطن کو نہیں پہنچ سکتے
05:24ان کی نقل اتار لیں
05:26اپنی زندگی کے ہر ہر ہر ہر عمل میں
05:29تو اللہ کے ہم محبوب بن جائیں
05:33چونکہ اللہ نے ایک ہی کی قسم کھائی ہے
05:36پورے قرآن میں کسی نبی کی قسم نہیں کھائی
05:39اللہ نے آپ کی جان کی قسم کھائی
05:43لَعَمْرُكْ تیری جان کی قسم
05:46جان کی قسم اس کی کھائی جاتی ہے جس سے پیار ہوتا ہے
05:50تو اللہ تو کھا سکتا ہے قسم
05:52ہمیں حکم نہیں کہ ہم کسی کی جان کی قسم اٹھائیں
05:55لیکن اظہار محبت میں ہمارا اردو پنجابی کا محاورہ ہے
05:59عربی کا محاورہ ہے
06:01تیری جان کی قسم
06:03تو اللہ نے کہا تیری جان کی قسم
06:09ہر ساڑھے نو سو سال نو علیہ السلام بولے
06:12ساڑھے نو سو سال
06:14اور میرے نبی تو ٹوٹل تئیس سال بولے
06:18اور میرے رب نے آپ کے بول کی قسم اٹھائی
06:21وَقِي لِهِ
06:23مجھے اس محبوب کے بول کی قسم
06:26کمال ہے
06:28کیا حد ہے
06:30کسی نبی کے رسول ہونے کی قسم نہیں اٹھائی
06:37اور اپنے محبوب کو
06:41یاسین
06:42وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ
06:44اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
06:48مجھے قسم ہے قرآن حکیم کی
06:50آپ میرے رسول ہیں
06:59تورات کی قسم نہیں اٹھائی
07:01بائبل کی قسم نہیں اٹھائی
07:04زبور کی قسم نہیں اٹھائی
07:06آسمانی کتاب میں
07:07میرے نبی کی کتاب کی قسم اٹھائی
07:10قَوْف وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ
07:14مجھے قسم ہے قرآنِ مجید کی
07:17یاسین وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ
07:20مجھے قسم ہے قرآنِ حکیم کی
07:23کسی کے شہر کی قسم نہیں اٹھائی
07:28مختلف شہروں میں مختلف نبی آئے
07:31لیکن اللہ تعالی نے آپ کے شہر کی قسم اٹھائی
07:37لَا اُقْسِمُ بِهَادَ الْبَلَدْ وَانْتَحِلُمْ بِهَادَ الْبَلَدْ
07:43میں قسم راتا ہوں میرے محبوب
07:46اس شہر کی جس میں آپ موجود ہیں
07:52اچھا یہ تو عام ترجمہ ہے جو لکھا ہوا ہے تفسیروں میں
07:57لیکن عربیت میں بہت غصت ہے
08:02لَا اُقْسِمُ
08:07اس کا دوسرا مطلب ہے
08:09مجھے قسم اٹھانے کی ضرورت ہی نہیں
08:12اس شہر کی
08:13کیونکہ قسم تو اہمیت کے لئے اٹھائی جاتی ہے
08:16جب آپ موجود ہیں
08:17تو آپ کی موجودگی اہمیت ہو گئی
08:20قسم کی ضرورت ہی کوئی نہیں
08:23پھر ایک اور معنی ہے
08:26لَا اُقْسِمُ بِهَادَ الْبَلَدْ
08:29یہاں لِمَا چھپا ہوا ہے
08:31میں کیوں نہ اس شہر کی قسم اٹھاؤں
08:35جس میں آپ کی ذاتِ گرامی موجود ہے
08:39وہ جس کی اللہ قسمیں اٹھاتا ہے
08:42کبھی پڑھائے اس کو
08:49اب تو کتنی آسان ہے
08:51ایک بٹن پہ ساری سیرت سامنے آ جاتا ہے
08:55کہ آپ
08:56نہیں زندگی کیسے گزارے
08:58آپ کا میعار
09:00آپ ایک میعار ہیں
09:02آپ ایک میعار ہیں
09:04جو اس میعار پہ آئے گا
09:07وہ ہی آگے جائے گا
09:09باقی سب چھانٹی کر دیے جائیں گے
09:13اور جس نے اس دنیا کو بنایا
09:18سات زمینیں اور اس کے خزانیں
09:21میرے نبی نے کہا
09:23لَا تُسَاوِعِنْدَ اللَّهِ جَنَاحَ بَعُودِ
09:26ایک مچھر کے پر کے برابر نہیں ہے
09:35حضرت فاطمہ بیمار تھیں
09:37علیہ السلام
09:38جنت کی عورتوں کی سردار
09:40حسن حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار
09:48تو آپ کو پتا چلا تو آپ ان کا حال پوچھنے گئے
09:53آپ کے ساتھ ایک عرب سردار تھے
09:56عمران بن حسین
10:01آپ نے دروازے پر دستک دی
10:03بیٹی میں اندر آجوں
10:06میرے ساتھ عمران بھی ہے
10:10تو سیدہ نے عرض کی
10:12یا رسول اللہ
10:13میرے گھر میں کوئی بڑی چادر نہیں
10:14جس سے میں پردہ کر سکوں
10:17اور ہے کون جنت کی عورتوں کی سردار
10:20اور ہے کون محمد مصطفیٰ کے جگر کا ٹکڑا
10:27بِغْعَةٌ مِّنِّ
10:31مَنْ أَحَبَّهَا فَقَدْ أَحَبَّنِي
10:34وَمَنْ أَبْغَضَهَا فَقَدْ أَبْغَضَنِي
10:37جس نے اس سے پیار کیا
10:39اس نے مجھ سے پیار کیا
10:40جس نے اس سے بغض رکھا
10:42اس نے مجھ سے بغض رکھا
10:44تو آپ نے اپنی چادر اندر کر دی
10:46یہ لوگ
10:48تو انہوں نے آپ کو کور کیا
10:52آپ اندر آئے
10:53آپ نے حال پوچھا
10:54تو باپ کی قربت سے رونے لگیں
10:59اسے سینے پر سر رکھ دیا
11:01کہ یا رسول اللہ
11:04بھوک بھی ہے اور بیماری بھی ہے
11:09تو میرے نبی کے بھی آنسوں نکل آئے
11:13بیوٹیوں کا دکھ
11:15والدین ہی جانتے ہیں
11:18آنسوں نکل آئے
11:21اور ایسے
11:22باہوں میں لے کر فرمایا
11:25ہووینی علیکی یا بنیتی
11:29میری پیاری جان
11:33کس محبت سے بکا رہا ہے
11:38غم نکر
11:39والذی باث آباک بالحق
11:41ما ذکت من ثلاثت ایام انتواق
11:46ازاد کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے
11:51تین دن گزر چکے ہیں
11:53ایک لکمہ نہیں کھائے
11:56کون ہے
11:57قاب قوسین او ادنا
12:04والنجم اذا ہوا
12:08ما ذل صاحبكم وما غوا
12:12وما ینتقو ان الہوا
12:16انہو الا وحی یوحا
12:19علمہو شدید القوا
12:22ذو مرّة فاستوى
12:25باو بالأفق الأعلى
12:28ثم دناء فتتلى
12:30فکان قاب قوسین او ادنا
12:34فاوحى الى عبده ما اوحى
12:38ما كذب الفؤاد ما رآه
12:41فتمارونه على ما يرآه
12:44ولقد رآه نزلة اخرى
12:47عند صدرة المنتهى
12:49عندها جنة المأوى
12:52اِذَا يَخْشَ سِدْرَةَ مَا يَخْشَ
12:55مَا ذَاقَ الْبَسَرُ وَمَا تَغَاب
12:58ایسی تعریف میرے رب کی قسم
13:01سوالاک نبیوں کی نہیں کی
13:04میرے اللہ نے پوری صورت اتار دی
13:13آسمان پیچھے رہ گئے
13:15عرش بھی پیچھے رہ گئے
13:17اللہ اور حبیب اللہ آمنے سامنے ہو گئے
13:20اور فرما رہے ہیں تین دن سے کچھ نہیں کھایا
13:26روٹی کے پیچھے امت نے
13:29غلط راستے اختیار کرنے تھے نا
13:32تو اپنے اوپر جبر کر لیا
13:37کوئی ہے جو اولاد کے لیے تنگی مانگے
13:42اپنے نبی کی سنو
13:44جو انہوں نے میری آپ کی خاطر اپنی اولاد کو تنگی میں ڈھالا
13:48اللہم مجعل رزق آل محمد قوتا
13:52یا اللہ آل محمد کی روزی بس گزارے کی رکھنا
13:59ہے کسی میں جرت اپنی اولاد کے لیے یہ مانگے چاہے وہ نافرمانی ہو
14:05اور میرے نبی کہہ رہے ہیں میری اولاد کی روزی یا اللہ گزارے کی کرنا
14:11چاہے میری امت قامت کے دن مجھے تانہ نہ دے سکے
14:15کہ آپ کی اولاد نے تو موجیں کی اور ہم نے تو بڑی تکلیفیں اٹھائیں
14:25ایک رات بس سر پہ لیٹے ہوئے تھے امہ آئیشہ کے ساتھ
14:29اور کبھی ایسے کروٹ بدلتے
14:32اور کبھی ایسے کروٹ بدلتے
14:36بار بار کروٹیں بدلتے بدلتے بدلتے
14:39پھر ایک دم تھوڑا آگے ہوئے
14:42اور اپنے بیٹ کو وہ جو چار بائی کی لکڑی ہوتی ہے
14:47اس کی اوپر ایسے کروٹیں
14:50دل کو نیچے لٹک پر ایسے
14:56تو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اٹھ کے بیٹھ گئیں
14:59کہ یا رسول اللہ کی خیریت کیا ہوا
15:05صلی اللہ علیہ وسلم
15:07عائشہ بھوک بہت لگی
15:15عائشہ بھوک بہت لگی
15:23کون ہے یہ
15:26وَلَسَوْفِعُتِيكَ رَبُّكَ فَطَرَّ
15:29کون ہے
15:31یا سین والقرآن الحکیم
15:34اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
15:37یہ کون ہے
15:39فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِي مَا شَجْرَ بَيْنَهُمْ
15:48قرآن بھرا پڑا ہے
15:49میرے نبی کی عظمت
15:51کو بیان کرنے کے لئے
15:52اور کہہ رہے ہیں
15:52عائشہ
15:54بھوک بہت لگی
15:58تو حضرت عائشہ رونے لگی
16:00کہ یا رسول اللہ
16:02آپ کے لئے کیا مسئلہ ہے
16:04آپ کے ایک اشارے پر
16:06عہد پہاڑ سونا بن سکتا ہے
16:09آپ اللہ سے مانگتے کیوں نہیں
16:13فرمایا عائشہ
16:16مجھ سے پہلے جو نبی آئے
16:18وہ اسی طرح فاقوں میں گئے
16:20میں بھی اللہ سے اسی طرح ملوں گا
16:27اپنے
16:29اتنے مقام کے بعد
16:31اور پھر فرمایا
16:35فاطمہ
16:36مجھے میرے رب نے کہا ہے
16:38میرے محبوب آپ فرمائیں
16:41تو میں عہد پہاڑ سونا بنا دوں
16:43دس میں لمبا چوڑا پہاڑ ہے
16:46میں اس کے سارے ارد ارد گھوموں
16:48میں سونا بنا دوں
16:51اور سونا بنا کے
16:52ان کے سکے بھی بنا دوں
16:55تیرے قدموں پہ قربان کر دوں
16:57تو میں نے کہا نہیں
16:59یا اللہ
17:00اجو یومن
17:01و اشبع یو
17:03یا اللہ مجھے نہیں چاہیے
17:06میں تیرا فقیر بن کے رہنا چاہتا ہوں
17:38جس دن ملے گی
17:39ایسے ملی تھی
17:42پروٹے کھا کے نہیں
17:45بریانیاں کھا کے نہیں
17:59میرے محبوب
18:00بتا دے پوری دنیا کے انسانوں کو
18:05اور آج میرے سامنے
18:07کالج کے بچے بچیاں پروفیسر
18:10بیٹھوں میں ہیں
18:11ڈاکٹر لیڈی ڈاکٹر
18:13اور اس سے پتہ نہیں آواز آگے
18:15کیمرے سے کہاں تک جائے گی
18:16اللہ اگر اب بتا دو ان سب کو
18:19کہ جب تک تیری غلامی قدم نہیں بھریں گے
18:23میں ان کی شکل بھی نہیں دیکھوں
18:26یہ مجھے قبول نہیں ہے
18:32تو میرے دوستو
18:34میرے عزیزو میرے بچو
18:37صرف ڈاکٹری ہی زندگی کی میراج نہیں ہے
18:40اور بھی دکھ ہیں زمانے میں
18:43محبت کے سوا
18:45راحتیں اور بھی ہیں
18:47راحت کی وصل
18:52راحتیں اور بھی ہیں
18:54وصل کی راحت کے سوا
18:58تو محمدی بن کے رہو
19:01محمدی بن کے مرو
19:05تو قبر آپ کے لئے
19:08محل ہے جنت کا
19:11اور اللہ
19:12آپ کے استقبال میں ہوگا
19:15اللہ کا نبی آپ کے استقبال میں ہوگا
19:18مجھے
19:20مجھے
19:21مجھے
19:21مجھے
19:21مجھے
19:23جب
Comments

Recommended