Skip to playerSkip to main content
Azmat e Insan - | Rehmat e Sehr - Topic: Insaan aur Azmaish

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Mufti Abu Bakr Siddique

Sana Khuwan: Sagheer Ahmed Naqshbandi

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00۶ مومنوں کے دل کا اُجالہ شاہِ رمضان
00:05اللہ ہو غنی
00:13اللہ
00:19اللہ
00:25اللہ ہو غنی
00:36بس تیرے کرم
00:40اللہ تیرے کرم سے بات بنی
00:46اللہ ہو غنی
00:52میرے جسم میں جب تک
00:56جان رہے
00:59میرے لب پہ صدا
01:01تیرا نام رہے
01:05میرے لب پہ صدا
01:07تیرا نام رہے
01:11رہے چادر
01:13تیرے کرم کی تنی
01:17اللہ ہو غنی
01:20اللہ ہو غنی
01:23تیرا ذکر کرو
01:26ہر پل
01:28ہر دم
01:29تیرا ذکر کرو
01:32اللہ ہو
01:34اللہ ہو
01:36اللہ ہو
01:39اللہ ہو
01:41اللہ ہو
01:41اللہ ہو
01:44تیرا ذکر کرو
01:47ہر پل
01:48ہر دم
01:50ہر دم
01:51سب دور
01:52ہو
01:52میرے
01:54رنجوں
01:55علم
01:56تیری رحمت
01:58کی
01:59ہے
02:00چھاگنی
02:02اللہ ہو
02:04غنی
02:05اللہ ہو
02:07غنی
02:08میں
02:09اپنے
02:10گناہوں
02:12پہ
02:12نادم
02:14ہوں
02:15مولا
02:16میں
02:16تیرے
02:18نبی
02:18کا
02:19خادم
02:21ہوں
02:22میں
02:22تیرے
02:24نبی
02:24کا
02:25خادم
02:27ہوں
02:28آقا
02:29ہے
02:29میرے
02:31مکی
02:32مدنی
02:33آقا
02:35ہے
02:36میرے
02:37مکی
02:38مدنی
02:39اللہ
02:41ہو
02:42غنی
02:42اللہ
02:44ہو
02:45غنی
02:45میرے
02:46اللہ
02:47مجھ
02:49سے
02:49راضی
02:50ہو
02:51تیرے
02:52در
02:53پہ
02:53احمد
02:55شرازی
02:56ہو
02:57تیرے
02:58در
02:59پہ
02:59ہر
03:00ایک
03:01سوالی
03:02ہو
03:03اسے
03:04دینا
03:05صدقہ
03:07پنج
03:08تنی
03:10ہمیں
03:10دینا
03:11صدقہ
03:13پنج
03:14تنی
03:15اللہ
03:17ہو
03:17غنی
03:18اللہ
03:20ہو
03:20غنی
03:21بس
03:22تیرے
03:23کرم
03:24سے
03:24بات
03:26بنی
03:27اللہ
03:29ہو
03:30غنی
03:32اللہ
03:35غنی
03:39ماشاءاللہ
03:40ناظرین اکرام خیر مقدم ہے آپ کا اس رمضان کے خصوصی پروگرام رحمت سہر میں جو آپ دیکھ رہے ہیں
03:47تسلیم سابری کے ساتھ آج انسان اور جذبات اس کے احساسات اس کے جذبات کے حوالے سے بات ہوگی انسان
03:57کو جو اللہ رب العزت نے سوچنے
04:00سمجھنے فہم رکھنے کا شعورت آپ فرمایا ہے انسان سوچتا ہے دیگر تمام مخلوقات جسمانی حص تو رکھتے ہیں یعنی
04:12کسی چیز نے کسی نے چھوا ہے کوئی تکلیف ہے اس تکلیف کو محسوس کرتے ہیں لیکن انسان خوشی غمی
04:20خوف
04:20مسررت ہستا ہے مسکراتا ہے کسی واقعے سے متاثر ہوتا ہے کسی بات سے خوش ہوتا ہے کسی بات سے
04:29غمگین ہو جاتا ہے یہ احساسات اللہ رب العزت نے انسان میں ودیت کیے ہیں
04:36سوال یہ ہے کہ یہ بھی کیا ایک شرف ہے انسان کی عزت اور تقریم کا باعث ہے کہ اسے
04:42احساس دیا گیا ہے اسے جذبات دیے گئے ہیں یہ اس کے لیے پوزیٹیو چیز ہے پہلا سوال تو یہ
04:50ہے یہ اس کے لیے شرف ہے باعث تقریم ہے
04:53پھر اس کے ساتھ ساتھ آپ کی ذاتی احساسات جذبات شریعت اس طرف توجہ دلاتی ہے کہ آپ کو نہ
05:03صرف اپنے احساسات اور جذبات کا خیال کرنا ہے
05:06بلکہ معاشرے کے دیگر لوگوں اپنے گھر بار کے لیے اپنے رشتہ داروں کے لیے دوستوں کے لیے اپنے معاشرے
05:13کے لیے اپنی قوم کے لیے انسان کے لیے احساس اور جذبات کا خیال رکھنا ہے
05:19کہ جس سے کسی کو تغلیف پہنچتی ہے جس بات سے جس عمل سے کسی کو تغلیف پہنچتی ہے تو
05:26اس سے بھی باز رہنا یہ کیا شریعت کا تقاضہ ہے
05:30اس حوالے سے یہ بہت ہی دلچسپ موضوع ہے جس میں بہت ہی منفرد قسم کے اور بہت دلچسپ قسم
05:38کے سوالات آپ کے بھی جو میرے ذہن میں ہیں
05:41میں انشاءاللہ اپنے علماء اکرام سے کروں گا ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے بہت ہی ممتاز عالم دین ہیں سکولر
05:47ہیں
05:47قبلہ مفتی محمد طاہر تبسم صاحب
05:50سلام علیکم مفتی صاحب آپ کی آمد کا بہت شکریہ
05:53اور آپ آئے ہیں تو ہمارے احساسات بدل گئے ہیں جذبات بدل گئے ہیں آپ کی آمد کا
05:59سیم پوزیشن یہ ہوتی ہے ہماری بھی
06:01بہت شکریہ اور ایک اور ممتاز سکولر ممتاز عالم دین
06:05ہمارے پروگرام میں یہاں پہلی مرتبہ تشریف لائے ہیں
06:09میں انہیں خوش آمدید کہتا ہوں
06:11ڈاکٹر مفتی ابوبکر صدیق صاحب
06:14السلام علیکم ڈاکٹر صاحب آپ کی آمد کا بھی بہت شکریہ
06:17خوش آمدید
06:18والیکم السلام
06:19اور ممتاز محترم معروف صناخان
06:22ابھی حمد آپ نے بڑی شاندار پیش کی ہے
06:26صغیر احمد نقشبندی صاحب
06:27السلام علیکم
06:28آپ کی بھی آمد کا بہت شکریہ
06:30سب سے پہلے تو یہ شرف
06:33یہ بھی شرف ہے
06:34یہ بھی باعث تقریم ہے
06:36اس لیے میں یہ سوال اس لیے کر رہا ہوں
06:38کہ وہ خوش بھی ہو رہا ہے
06:39خوف زدہ بھی ہو رہا ہے
06:41غمگین بھی ہو رہا ہے
06:42تو کبھی یہ جذبہ پوزیٹیو ہے
06:45کبھی نیگٹیو ہے
06:46تو یہ اس کے لیے پوزیٹیو ہے
06:48انسان کے لیے جذبہ
06:49حامدہ ومسلیہ مبادو فاؤزباللہ
06:53من الشیطان الرجیم
06:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:56اس میں کوئی شک نہیں ہے
06:58ہم throughout اس پروڑام میں
07:00یہ گفتگو کرتے آ رہے ہیں
07:02کہ اللہ تبارک و تعالی نے
07:04حضرت انسان کو
07:05جن وجوہ سے
07:07ممتاز بنایا ہے
07:09اور شرف بکشا ہے
07:11ان میں ان وجوہ میں سے
07:13ایک وجہ اس کا حساس ہونا بھی ہے
07:16اور ان وجوہ میں سے
07:19ایک وجہ اس کا ناتک ہونا بھی ہے
07:21ہمارے آل علم اور فن کے ہاں
07:25حضرت انسان کی
07:26ڈیفینیشن پتا ہے کیا ہے
07:28جسم نامی
07:30حساس
07:30متحرک بالارادہ
07:33پریاب اندہ ماکولات
07:34واہ واہ واہ
07:35یہاں آکے حضرت انسان کی
07:38تعریف مکمل ہوتی ہے
07:40اچھا
07:41ہمارے ہاں یہ پوچھا جاتے ہیں
07:42آپ کی تعریف کیا ہے
07:43وہ آپ کہہ دیتے ہیں
07:44تسلیم احمد صابری
07:45ٹھیک ہے
07:46یہ تو لوگوں کے ہاں
07:48آمد الناس کے ہاں
07:50کومن مین کے ہاں
07:51یہ آپ کی تعریف ہے
07:52ڈیفینیشن ہے
07:53آل علم کے ہاں
07:55آل فن کے ہاں
07:56جو حضرت انسان کی تعریف ہے
07:58ٹھیک ہے
07:59وہ ہے جسم نامی
08:00سب سے پہلی بات یہ ہے
08:02کہ یہ نمو پذیر جسم ہے
08:04ہم
08:05یہ اس میں نمو ہوتا ہے
08:07جب ہم کہتے ہیں
08:08یہ بڑھنے والا جسم ہے
08:09تو پتھروں سے احتراز ہو جاتا ہے
08:12پتھروں کے مقابلے میں
08:13ان میں بڑھوتری نہیں ہے
08:15ٹھیک ہے
08:15لیکن پھر ہم کہتے ہیں
08:17حساس ہے
08:17تو درختوں سے ممتاز ہو جاتا ہے
08:19کیونکہ درخت بڑھتے تو ہیں
08:21لیکن ان میں
08:22احساس نہیں ہے
08:23آپ ان کو کاتے ہیں
08:24آپ ان کو
08:25ٹھیک ہے
08:26اور پھر اس کے بعد
08:27جب ہم کہتے ہیں
08:28متحرک بالارادہ ہے
08:30تو جمعی حیوانات
08:32جو ہیں باقی
08:33ہم
08:33ان سے یہ ممتاز ہو جاتا ہے
08:35کہ حضرت انسان
08:37جو ہے
08:37اپنے ارادے سے
08:38اپنے شعور سے
08:40جہاں چاہتا ہے
08:42وہاں سے
08:42اٹھ کے چلا جاتا ہے
08:43اور حرکت کرتا ہے
08:44ٹھیک ہے
08:45اور پھر اس کے بعد
08:46آخری جو اس کی فصل ممیز ہے
08:48وہ ہے
08:49کہ یہ ناتک ہے
08:50ٹھیک
08:50اب ناتک کا مانا ہے
08:52دریابندہ معقولات
08:53دریابندہ معقولات کا مطلب
08:55کہ اللہ نے
08:55اس کو سینس بکشا ہے
08:56اس کو شعور عطا کیا ہے
08:58اس کو فاہم و فراست عطا کیا ہے
09:00اس میں احساس رکھا ہے
09:02ابھی آپ اپنے انٹرو میں
09:03جو یہ فرما رہے تھے
09:05کہ باقی یہ جو ظاہری حص ہے
09:08یہ تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
09:10عام جانوروں میں بھی رکھی ہے
09:13میں نے ایک پرگرام میں پہلے یہ کہا تھا
09:15کہ حضرت انسان کا امتیاز یہ بھی ہے
09:18کہ باقی حیوانات کے پاس
09:20ہوا سے خمسہ ظاہرہ ہیں
09:23ٹھیک ہے
09:24لیکن اللہ نے حضرت انسان کو
09:26ہوا سے خمسہ ظاہرہ کے ساتھ
09:28ساتھ ہوا سے خمسہ باطنہ بھی عطا فرمائے
09:32اور وہیں سے یہ جذبہ بے دار ہوتا ہے
09:35جو آپ جس جذبے کی بات کر رہے ہیں
09:37جس احساس کی بات کر رہے ہیں
09:38جس کیفیات کی بات کر رہے ہیں
09:40وہ کیفیات دار حقیقت
09:42ان کا جو منبہ ہے
09:44وہ ہوا سے خمسہ باطنہ ہیں
09:47ٹھیک ہے
09:48ان کے اندر دماغ ہے
09:50دماغ کے مختلف پورشن ہیں
09:51اور پھر دل ہے
09:53یہیں سے جذبہ بھی پیدا ہوتا ہے
09:56یہیں سے تمنا بھی پیدا ہوتی ہے
09:58یہیں سے احساس پیدا ہوتا ہے
10:29کہ میں اپنے بھڑ سے نکلوں گا
10:32تو میں مارا جاؤں گا
10:33تو وہ اس میں ساتھ رہنے کی کوشش کرے گا
10:35بچوں کو دیکھے گا
10:37بچے کی اپنے کیر کرے گا
10:39یعنی یہ اس کی جبلت میں یہ احساسات
10:41تو جانور کی بھی ہیں
10:43تو انسان اور جانور میں پھر کیا فرق ہے
10:47اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
10:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:52قبلہ السازق ارامی نے
10:53جو تمہیدی گفتگو فرمائی
10:57وہ نہائیت علمی
10:58اور وقی
11:00اسی تناظر میں
11:02کہ یہ سوال کہ
11:04جو انسان اور جانور کے درمیان
11:07بنیادی فرق ہے احساسات کا
11:11اللہ سبحانہ وتعالی نے
11:13حضرت انسان کو جو جذبہ
11:15عطا فرمایا ہے
11:16اس جذبے کے پیچھے اس کی انٹینشن بھی موجود ہے
11:19اور وہ جذبہ
11:21ایک پیشن کی صورت بھی اختیار کرتا ہے
11:23جبکہ حیوان
11:25وہ ان ساری چیزوں سے انٹینشن
11:28اس کے پاس موجود نہیں ہے
11:29پیشن نہیں
11:30پھر حیوان کے مقاصد نہیں
11:32کوئلٹیمیٹ گول نہیں
11:33اس کی جو فکر کا جو زاویہ ہے
11:36وہ اورینٹیڈ نہیں ہے
11:38ٹھیک ہے
11:38جبکہ انسان جو ہے
11:40اس کی زندگی کے مقاصد ہیں
11:42آلٹیمیٹ گول ہے
11:43اس کی ابتداء ہے
11:45اس کی انتہا ہے
11:46اور پھر
11:48اس کے اندر
11:49اور جو خواہش ہے
11:51اس حیوان کے حساسات کے اندر
11:54خواہش تو موجود ہے
11:55لیکن نظرت انسان کے حساسات کے ساتھ ساتھ
11:58جذبہ بھی موجود ہے
11:59ٹھیک ہے
12:00ہم اسے یوں تعبیر کر سکتے ہیں
12:02کہ جو ایموشنز ہیں
12:03فیلنز ہیں
12:04جیسا کہ
12:05بلاو سادی قرامی نے فرمایا
12:07کہ انسان کو جو خاص طور پر
12:11جو چیز عطا فرمائی گی
12:12وہ اندر فیلنگ ہے
12:14باطنی کیفیات ہیں
12:16وہ ایموشنز ہیں اس کے
12:18ٹھیک ہے
12:19یہ ایموشنز جو ہیں
12:20یہ حیوان کو بھی نہیں عطا کیے گئے
12:23اور انسان کی کوئی
12:24آرٹیفیشل چیز بھی لے کے آئے
12:25تو اس میں بھی بنیادی فرق کیے ہوگا
12:27کہ اس کے پاس شاید سب کچھ ہوگا
12:29لیکن ایموشنز نہیں ہوں گے
12:30فیلنگز نہیں ہوں گی
12:32انٹینشنز نہیں ہوں گے
12:33اس کو کیا کہیں گے
12:34یہ جو وہ
12:34ایک حیرن جو ہے
12:36وہ کسی
12:37یا بھیڑ بکری
12:39کوئی شیر کو دیکھے گی
12:40تو بھاگے گی
12:41یا
12:42اپنے جونڈ میں رہے گی
12:44اس کو کیا کہیں گے آپ
12:45اس سمجھ کو
12:49ایک جانور جو ہے
12:50وہ اس ایک محدود دائرے میں
12:53رہے گا
12:54جبکہ انسان کا دائرہ تو بہت وسیع ہے
12:57اور وہ
12:58اس دائرے سے نکلنا چاہے گا
13:01اللہ تعالیٰ نے اس کے اندر
13:02یہ پوٹینشل رکھی ہوئی ہے
13:03کہ وہ وہاں سے نکل سکتا ہے
13:05اور اپنے مقصد کی طرف جا سکتا ہے
13:08اور انفرادی انفرادی مقاسی دن کے موجود ہیں
13:11ایک برگ یہ بھی ہے
13:12کہ یہ چونکہ جسے مثال دے رہے ہیں
13:14چونکہ
13:15اس کو کیا کہیں گے
13:16ان کے اندر بھی ہے
13:17یہ خوف کا جذبہ جو ہے
13:19یہ دل سے اٹھتا ہے
13:21ٹھیک ہے
13:21لیکن انسان کا امتیاد یہ ہے
13:23کہ دل کے ساتھ ساتھ اس کے پاس دماغ ہے
13:26ٹھیک ہے
13:27یہ شعور ہوتا ہے
13:28یہ اس کے پاس نہیں ہے
13:29ٹھیک ہے
13:30یہی امتیاد ہے جانوروں میں
13:31اور حضرت انسان میں
13:32تو یہ خوف
13:34محبت
13:35یہ جانوروں میں ماں میں بھی ہوتی ہے
13:37یہ جو جذبہ ہوتا ہے
13:39کسی حد تک سٹیٹیجی بھی
13:40اس کے اندر ہے
13:41جذبہ جو ہوتا ہے
13:43یہ دل سے اٹھتا ہے
13:44ٹھیک ہے
13:45سٹیٹیجی جس طرح ابھی
13:46ڈاکٹ صاحب نے کہا
13:47وہ محدود ہیں
13:48آچھا ہے لیکن
13:50ایسے
13:50کسی حد تک ہے
13:51جتنا اس کے پاس
13:52چونکہ وہ شعور نہیں ہے
13:53جتنا ہے
13:53انسان کے پاس ہے
13:54اس کو یہ پتا ہے
13:55کہ میں اپنے گروپ میں رہوں گا
13:57ایسے میں بچاؤ کر سکتا ہوں
13:59کیسے بھاگ سکتا ہوں
14:00یہ ایک جو
14:09آگے وہ بڑھا
14:10کہ کوئی پلاننگ نہیں کر سکتا
14:11جو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
14:13انسان کو
14:14یقین ہے یہ بات تو ٹھیک ہے
14:15کلام شامل کرتے ہیں
14:16جی بسم اللہ
14:20حضور آپ کے در کا
14:24میں ادنا گدا ہوں
14:29میرے دم میں آتا
14:34یہ دم آپ کا ہے
14:40حضور آپ کے
14:42تکڑوں پر جی رہا ہوں
14:48میں کچھ بھی نہیں ہوں
14:53کرم آپ کا ہے
14:57میں سب سے برا ہوں
15:01میں یہ مانتا ہوں
15:05حضور آپ کا ہوں
15:09یہ ہی جانتا ہوں
15:14حضور آپ کا ہوں
15:19یہ ہی جانتا ہوں
15:22بڑا ناز ہے
15:25مجھ کو
15:27میرے مصطفیٰ پر
15:31بڑا ناز ہے
15:34مجھ کو
15:36میرے تو آپ ہی
15:39سب کچھ ہے
15:41رحمتِ عالم
15:44میں
15:45جی رہا ہوں
15:48زمانے میں
15:50آپ ہی کے لیے
15:53بڑا ناز ہے
15:57مجھ کو
15:58میرے مصطفیٰ پر
16:02عطا جو کیا ہے
16:07برم آپ کا ہے
16:11فلک کیوں ہے روشن
16:14زرا یہ تو سوچو
16:18زمین کیوں ہے روشن
16:22زرا یہ تو سمجھو
16:26زمین کیوں ہے روشن
16:30زرا یہ تو سمجھو
16:34وہاں پر بیعا کا
16:37قدم آپ کا ہے
16:41یہاں پر بیعا کا
16:45قدم آپ کا ہے
16:50زبان پہ یہ جس کے
16:53ہر دم صدا ہو
16:56مدد المدد ہے
17:00رسولِ خدا ہو
17:04مدد المدد ہے
17:09رسولِ خدا ہو
17:12وہی جا رہا ہے
17:15خلدِ بری کو
17:18کہ تھاما ہوا
17:21جس نے
17:23علم آپ کا ہے
17:27حضور آپ کے
17:30در کا
17:32میں ادنا گدا ہوں
17:36میرے دم میں آتا
17:40یہ دم آپ کا ہے
17:44حضور آپ کے
17:46ٹکڑوں پر جی رہا ہوں
17:52میں کچھ بھی نہیں ہوں
17:55کرم آپ کا ہے
18:02ناظرین اکرام خوش آمدید
18:03آپ پروگرم دیکھ رہے ہیں
18:04رحمت السحر تسلیم صابری
18:06کے ساتھ
18:06یہ ہے جذبہ
18:07انسان کا
18:08حیوان کا
18:09اس کے علاوہ
18:10انسان میں
18:11خواہش بھی جنم لیتی ہے
18:13تمنا جنم لیتی ہے
18:15دنیا کے حوالے سے
18:17آخرت کے حوالے سے
18:18وہ سوچتا ہے
18:19یہ تمام جذبات
18:21احساسات
18:21اس کے
18:22تو ان میں کیا فرق ہے
18:24جذبہ
18:24یا کوئی خواہش کرنا
18:26یا تمنا کرنا
18:27یہ کیا ہے
18:29جائز بھی ہے
18:31ہاں
18:32اچھی خواہش کرنا
18:34جائز ہے
18:35بلکہ
18:35محمود ہے
18:37مطلوب ہے
18:38اور دنیا کی خواہش بھی
18:40اس نیت سے کرنا
18:42کہ اگر مجھے دنیا ملے
18:44تو میں اسے آقوت سماروں
18:46ٹھیک ہے
18:46قرآن پاک میں
18:47ربنا آتینا فی الدنیا حسانہ
18:49وفی اللہ آخراتِ حسانہ
18:52یہ تو نص ہے
18:53کہ دنیا کی حسانہ
18:54کو اللہ نے پہلے رکھا ہے
18:56اور
18:57جو آپ نے کہا
18:58فرق کیا ہے
18:59بہت سارے اس میں لطیف
19:01فرق
19:02اہل علم نے بیان کیے ہیں
19:03ایک تو بات یہ ہے
19:04کہ یہ جو جذبہ ہوتا ہے
19:05اس کا محور و مرکز
19:07بنیادی طور پر ایک دل ہوتا ہے
19:08ٹھیک ہے
19:09جو آپ یوانات کی بات بھی کر رہے تھے
19:11تو ایک تو ہے نا جان بچانے کا جذبہ
19:13ایک اس کے اندر مامتہ کا جذبہ بھی ہے
19:16ٹھیک ہے نا وہ اپنے بچے کو کس طرح سوالتی ہے
19:18تو وہ دل کے ساتھ اس کا چونکہ تعلق ہے
19:21اور دل ان کے اندر بھی دھڑکتہ ہے
19:23جاں
19:23اور یہ جو
19:25اور یہ ہر زی روح میں ہوگا
19:26ہر جس میں دل ہے جس میں روح ہے
19:28اس کے اندر یہ ہوتا ہے جذبہ
19:30اچھا لیکن بہرحال وہ
19:32دلت ہے فطرت ہے
19:34مجھے نہیں پتا یہ
19:35سائنس بھی کہتی ہے کہ جی
19:38پودوں کو بھی تکلیف ہوتی ہے
19:39جب آپ اس کو توڑتے ہیں
19:41اب یہ میری سمجھ میں نہیں آئے
19:42کہ وہ کیا تکلیف ہے
19:44یہ تو آپ رہ لوں
19:45ہاں یہ وہ دل کے احساس سے ہٹ کے ہے
19:47جو اللہ تبارک و تعالی نے
19:49درختوں کی ایک فطرت بنائی ہے نا
19:52اچھا
19:52ٹھیک ہے نا
19:54درختوں کی جو ایک فطرت بنائی ہے
19:55اس فطرت پر جا کر
19:56جب اس کو اس کے اگینسٹ کو جاتا ہے
19:58تو پھر اس کو تکلیف ہوتی ہے
20:00یہ ٹھیک ہے اپنی جگہ
20:02اچھا
20:03لیکن اس میں دل نہیں ہے
20:04یہ جذبات نہیں ہیں
20:05ٹھیک ہے
20:05اچھا اب یہ جو جذبہ ہوتا ہے
20:07اس کا مہور و مرکز دل ہوتا ہے
20:09اور جو تمنہ ہوتی ہے
20:11یہ ذرا شعوری ہوتی ہے
20:12واہ
20:13ہوتا ہی ہوتا ہے
20:14اس کے ساتھ دماغ پوری طرح انوال ہوتا ہے
20:18تو وہ تمنہ کب کرتا ہے
20:20جب کوئی ماضی کے اندر اس سے چیز مس ہو جائے
20:24تو وہ اب تمنہ کرتا ہے کہ کاش ایسا نہ ہوتا
20:28یا پھر مستقبل میں وہ کوئی چیز حاصل کرنا چاہتا ہے
20:32تو اس کی تمنہ کرتا ہے کہ کاش ایسا ہو جائے
20:35ہم
20:36تو یہ تمنہ جو ہے اس میں شعور کا دخل ہوتا ہے
20:39پوری پلاننگ کا دخل ہوتا ہے
20:41اب میں نے کال کے پروڑام میں ایک مثال دی تھی
20:44وہ ایک بادشاہ کی اس نے ایک تمنہ کی تھی
20:46ہم
20:47دیکھیں نا میں صرف اختصار سے ریپیٹ کرتا ہوں
20:49اس نے اپنے فوجی دستوں کو دیکھا تو اس نے تمنہ کی
20:52کاش میں زمانہ ہے مصطفیٰ میں
20:54با با با با
20:55یہ پاکیزہ یہ تمنہ ہے
20:57جی
20:57اسی طرح کافر تمنہ کرے گا
20:59آخرت میں جا کے یہ ماضی کے حوالے سے تمنہ کرے گا
21:02ماضی کے حوالے سے وہ قرآن نے بیان کیا ہے
21:05وہ کہے گا کہ کاش میں آج کچھ بھی نہ ہوتا
21:09جب وہ اپنا انجام دے یہ تمنہ ہے
21:11یہ ہمارے ہاں لفظ لیتا اور لاللہ دو جو ہے عربی گرامر میں استعمال ہوتے ہیں
21:16تو یہ لیتا جو ہے یہ تمنہ کے لئے استعمال ہوتا ہے
21:19لاللہ جو ہے یہ ترجی اور توقع کے لئے استعمال ہوتا ہے
21:23اب قرآن پاک نے کفار کا جہاں ذکر کیا وہ لیتا کا لفظ
21:26یا لیتنین
21:28ہم
21:28یہ کہنا یا لیتنین کاش میں کچھ بھی نہ ہوتا کاش میں مٹی ہوتا
21:33کاش میں پیدا ہی نہ ہوا ہوتا
21:35یہ تمنہ وہ کر رہا ہے چونکہ وہ یہاں اپنی زندگی برباد کر کے چلا گیا
21:41جو اللہ نے اس کو شعور عطا کیا تھا حق کی معرفت کے لئے
21:46اس نے اس کا پازیٹیو استعمال نہ کیا اور حق کی معرفت حاصل نہ کر سکا
21:51اور اپنی آقوت نہ سوار سکا
21:52تو آج وہ تمنہ کر رہا ہے
21:55لیکن اس تمنہ کا اب فائدہ کوئی نہیں ہے
21:58اب پشتائے کیا ہوتا
22:01جب چڑیاں چک گئی کھیت
22:03تو وہ تمنہ ہاں وہ تمنہ یہاں کی ہے
22:06یہ قرآن پاک نے اس کو بیان ہی اسی لئے کیا ہے
22:10قرآن پاک نے اس کافر کی اس وقت کی تمنہ کو
22:14قرآن میں اللہ نے محفوظ کیا
22:16وہ ہمارے سبق کے لئے ہمارے درس کے لئے
22:18کہ وہاں جا کے خواہش اور تمنہ ایسی کرنے کے بجائے
22:23کہ جو پوری نہ ہو سکے
22:26یہاں رہ کے جو کچھ کرنا ہے وہ کر لو
22:29آج لے ان کی پناہ
22:30آج مدد پانگن سے ہیں اور جاگنا ہے تو جاگ لے
22:34افلاق کے سایہ تھلے
22:36پھر حشر تک سوتا رہے گا
22:37خاک کے سایہ تھلے اور آخری بات یہ
22:40کہ شہید کی تمنہ کبھی ذکر ہے
22:42کہ شہید تمنہ کرے گا
22:44کہ یا اللہ میری تمنہ یہ ہے
22:46کہ مجھے دنیا میں بھیج
22:48میں تیری راہ میں پھر شہید کیا جاؤں
22:50پھر بھیج پھر شہید کیا جاؤں
22:52پھر زندہ کیا جاؤں
22:54پھر شہید کیا جاؤں
22:55پھر کی وہ تمنہ اور حوالے سے ہے
22:58یہ تمنہ اور حوالے سے ہے
23:00اس کا منبہ روحانیت ہے
23:03اس کا نفسانیت
23:04بہت اچھی بات
23:05مفتی صاحب نے جس طرح فرمایا
23:07تمنہ کسی بھی تمنہ کی آزادی ہے
23:10کوئی خواہش کر سکتا ہے
23:12اچھا ایک لفظ جو کاش ہے نا
23:14اس پر بھی میں پوچھنا چاہتا ہوں
23:15کہ یہ ٹھیک ہے
23:16مطلب دنیا میں یہ کہیں
23:17کاش
23:18سغی نقش بندی جو ہے وہ ملک کے صدر ہو جائیں
23:21یہ ٹھیک ہے
23:22یا میں ملک کا صدر ہو جاؤں
23:25ایسی کو بات کر کے کہنا
23:27آپ اس میں کوئی ڈیسائیڈ نہیں کر سکتے
23:29کہ ایک صدر بن جائے
23:30ایک وزیراعظم بن جائے
23:31نہیں اے ہی بن جائے
23:31میرے لئے سب کچھ تسلیم بھائی ہے
23:34کاش ہے
23:35یہ کاش ٹھیک ہے
23:36انسان کی تمنہ کے لیے
23:38اس کو ٹھیک کہا گیا ہے
23:41اسلیم صاحبی صاحب
23:43جذبہ جو ایموشنز ہیں
23:45وہ انٹرنل فیلنگز ہیں
23:47اندر سے آتی ہیں
23:49محبت ہے
23:50غم ہے
23:51فرحت ہے
23:52سکھ دکھ
23:54یہ سارا کچھ اندر سے آتا ہے
23:55اور جب
23:57یہ ایک
24:00کیفیت غالب آتی ہے
24:01تو پھر انسان کے اندر
24:02مستقل مزاجی پیدا ہوتی ہے
24:04اور بندہ پھر اس کے حصول کے لیے
24:07کوشش کرتا ہے
24:09سٹرگل کرتا ہے
24:10اور اس کے لیے سیکریفائز
24:11قرمانی دینے کے لیے بھی تیار ہو جاتا ہے
24:14ٹھیک ہے
24:14جبکہ ڈیزائر
24:15تمنا
24:16خواہش
24:17امپلس
24:17جس کی آپ بات کریں
24:19وہ قدر مختلف ہوتی ہے
24:21وہ اندر سے نہیں آتی
24:22وہ باہر سے آتی ہے
24:23ٹھیک ہے
24:24دیکھ کر
24:25وہ لذت ہے
24:25جیسے بھی آپ نے کہا
24:26کاش میں صدر ہو جاؤں
24:28باہر سے کچھ دیکھ رہا ہے
24:29پروٹوکول دیکھ رہا ہے
24:30کاش یہ گاڑی جو جاری ہے
24:32یہ میرے پاس آ جائے
24:33کاش یہ بنگلہ میرا ہو جائے
24:35یعنی یہ کاش
24:36یہ ٹھیک کاش ہے
24:37یہ ٹھیک ہے
24:38لیکن اس کی لیمیٹیشن ہے
24:42لیمیٹیشن کیا ہے
24:43کہ اس حد تک ٹھیک ہے
24:44کہ ایک تو آپ کے سرکل میں ہو
24:46possibility ہو
24:47دوسرا یہ کہ وہ
24:49دنیا کی محبت
24:51اس میں غالب نہ ہو
24:52پھر تیسرا یہ کہ
24:54اس کو پیشن میں لے کے جانا
24:58اس کے لیے بقاعدہ
24:59قربانی اختیار کرنا
25:01تمنا میں ایسا ہوتا نہیں
25:02کیوں؟
25:03اس وجہ سے کہ یہ بدل جاتی ہے
25:04آج صدر کو دیکھا
25:06تو صدر کی خواہش
25:06کل وزیر آزم کو دیکھا
25:08تو پھر اس کی خواہش
25:09نئی گاڑی دیکھی دکا نہیں
25:10وہ نہیں یہ چاہیے
25:11وہ نہیں تو یہ چاہیے
25:12اور پھر اس کے لیے
25:14قربانی کا جذبہ
25:15بھی نہیں پیدا ہوتا
25:15چونکہ یہ اندر سے نہیں ہے
25:16وہ صوفیاء نے
25:18ایک بڑی سادہ سی بات کی ہے
25:20وہ فرماتے ہیں
25:21کہ یہ جو تمنا اور خواہش ہے
25:22اس میں اور جذبے میں
25:24بڑا بنیادی فرق ہوتا ہے
25:26خواہشات اور تمنا
25:27بندے کو بستر پر لٹا دیتی ہیں
25:29اور خواب دکھاتی ہیں
25:30ہزاروں تمنایں
25:31ان پر اس کا دم نکلتا ہے
25:33اسے اٹھنے نہیں دیتی
25:34سلا دیتی ہیں
25:35اور یہ جو جذبہ ہوتا ہے
25:38یہ بندے کو سونے نہیں دیتا
25:40واہ واہ
25:41کیا بات
25:42بہت اچھی بات
25:43ماشاءاللہ
25:44ناظرین اکرام
25:45یہ ضرور بات کریں گے
25:47کہ
25:47اس کی لیمٹس کیا ہونی چاہیے
25:50تمنا
25:51اس جذبات کی
25:53جذبہ ہے
25:53کوئی
25:54محبت کا جذبہ ہے
25:56خوشی ہے
25:57مسررت ہے
25:58غم ہے
25:59افسوس ہے
26:00دکھ ہے
26:01خوف ہے
26:02ان کی لیمٹس کیا ہونی چاہیے
26:05انسان
26:06یقینا جذبات رکھتا ہے
26:07اور شریعت
26:08اس حوالے سے
26:09اللہ اور اس کے رسول کی
26:10تعلیمات کیا ہیں
26:11کہ کس حد تک
26:12اس کو
26:13اس جذبات
26:15کہتے ہیں نا
26:16جذبات کی روح میں
26:17بہ جانا
26:18تو کتنا کہ بہ جانا ہے
26:20یہ بھی ہم
26:21ڈسکس کریں گی
26:22یہ اس کا بہت اہم حصہ ہوگا
26:24سغیر نقشبندی صاحب
26:25بسم اللہ
26:25اللہ حافظ
26:26ہمارے زہیر بھائی
26:28نے کلام
26:29بیجو کہا
26:30جت جائے
26:30کہا جا
26:33میں
26:35اے میرے
26:39شہا
26:40تیرے
26:43تر پہ آکے
26:45کھڑا ہوں میں
26:48مجھے بھی
26:51ایک دو
26:53مجھے بھی
26:55ایک دو
26:57آقا
26:58تیری بھی
27:00ایک پر
27:01مجھے ناز
27:05ہے
27:05تیری بھی
27:08ایک پر
27:09ہی
27:09پلا ہوں میں
27:12مجھے
27:13بھی
27:14ایک دو
27:16مجھے
27:17بھی
27:18ایک دو
27:20تیرے
27:22در
27:23پیسر
27:25کو
27:26جھکا
27:28لیا
27:35یا
27:36رسول
27:37اللہ
27:41یا
27:46حبیب
27:47اللہ
27:48تیرے
27:50در
27:50تیرے
27:52در
27:54تیرے
27:56در
27:57پیسر
27:59کو
28:00جھکا
28:01لیا
28:02میں
28:04نے
28:05اپنا
28:07مٹا
28:08لیا
28:10اسی
28:12واسطے
28:14میری
28:15شان
28:16ہے
28:17کہ
28:18تیری
28:19خواہ
28:19کے پاس
28:21جڑا ہوں
28:23میں
28:24مجھے
28:25بھی
28:26ایک دو
28:27مجھے
28:29بھی
28:29ایک دو
28:31اور یہ
28:32ہی خاص
28:34ہے
28:35یہ ہی عام
28:37ہے
28:40آقا
28:41تیرے
28:42نام
28:43سے
28:44میرا
28:46نام
28:47ہے
28:48میری
28:49لاج
28:51ہے
28:52تیرے
28:53ہاتھ
28:55میں
28:55تیرے
28:56آستان
28:57کا
28:58گدا
28:59ہوں
29:00میں
29:01میرے
29:02درد
29:04سے
29:04ہے
29:05تو
29:06آشنا
29:09میرے
29:10دل میں
29:11کیا
29:12ہے
29:13تجھے
29:15خبر
29:16میرے
29:18عشق ہی
29:20میرا عشق
29:22ہیں
29:23انہی آسوں
29:26میں
29:26چھپا ہوں
29:28میں
29:29مجھے
29:30بھی
29:31ایک دو
29:32مجھے
29:34بھی
29:35ایک دو
29:43شانِ رمضان
29:46شانِ رمضان
29:49شانِ رمضان
29:51شانِ رمضان
29:54ہے مومنوں کے دل کا اجالا شانِ رمضان
29:59شانِ رمضان
Comments

Recommended