Skip to playerSkip to main content
  • 9 minutes ago
Humara mission hai aapko daily fresh, engaging aur high-quality content provide karna. Yahan har video me milega excitement, emotions aur pure entertainment.

Subscribe karein aur bell icon press karein 🔔 taake koi bhi video miss na ho!

👍 Like | 💬 Comment | 📲 Share

Stay connected & keep supporting! 🚀✨

Category

😹
Fun
Transcript
00:00شروع اللہ کا نام لے کر
00:01جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:06یاسین
00:06قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے
00:10اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:13بے شک تم پیغمبروں میں سے ہو سیدھے رستے پر ہو
00:17یہ قرآن غالب و مہربان کا نازل کیا ہوا ہے
00:21تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو خبردار نہیں کیا گیا تھا
00:25خبردار کر دو
00:26کہ وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
00:28ان میں سے اکثر پر اللہ کی بات پوری ہو چکی ہے
00:32سو وہ ایمان نہیں لائیں گے
00:34ہم نے ان کی گردنوں میں توک ڈال رکھے ہیں
00:37اور وہ تھوڑیوں تک پھنسے ہوئے ہیں
00:39تو ان کی گردنیں اکڑی ہوئی ہیں
00:41اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی
00:43اور ان کے پیچھے بھی
00:45پھر ان پر پردہ ڈال دیا
00:47تو یہ دیکھ نہیں سکتے
00:48اور تم ان کو خبردار کرو یا نہ کرو
00:51ان کے لیے برابر ہے
00:52یہ ایمان نہیں لائیں گے
00:54تم تو صرف اس شخص کو خبردار کر سکتے ہو
00:58جو اس نصیحت یعنی قرآن کی پیروی کرے
01:00اور رحمان سے غائبانہ ڈرے
01:02سو اس کو مغفرت
01:04اور بڑے ثواب کی بشارت سنا دو
01:06بے شک ہم مردوں کو زندہ کریں گے
01:09اور جو کچھ وہ آگے بھیج چکے
01:11اور جو ان کے نشان پیچھے رہ گئے
01:13ہم ان کو قلم بن کر لیتی ہیں
01:15اور ہر چیز کو ہم نے کتاب روشن
01:18یعنی لوہ محفوظ میں لکھ رکھا ہے
01:21اور ان سے گاؤں والوں کا قصہ بیان کرو
01:23جب ان کے پاس پیغمبر آئے
01:25یعنی جب ہم نے ان کی طرف دو پیغمبر بھیجے
01:28تو انہوں نے ان کو جھٹلایا
01:29پھر ہم نے تیسرے سے تقویت دی
01:32تو انہوں نے کہا
01:33کہ ہم تمہاری طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں
01:35وہ بولے کہ تم اور کچھ نہیں
01:37مگر ہماری طرح کے آدمی ہو
01:38اور رحمان نے کوئی چیز بھی نازل نہیں کی
01:41تم محض جھوٹ بولتے ہو
01:43انہوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار جانتا ہے
01:46کہ ہم تمہاری طرف پیغام دے کر بھیجے گئے ہیں
01:48اور ہمارے ذمہ تو
01:50صاف صاف پیغام پہنچا دینا ہے
01:52اور بس
01:53وہ بولے
01:54کہ ہم تم کو اپنے لیے منحوس سمجھتے ہیں
01:57اگر تم باز نہ آو گے
01:59تو ہم تمہیں سنگسار کر دیں گے
02:00اور تم کو ہم سے دکھ دینے والا عذاب پہنچے گا
02:04انہوں نے کہا
02:05کہ تمہاری نحوست تمہارے ساتھ ہے
02:07کیا اس لیے کہ تم کو نصیحت کی گئی
02:10نہیں
02:11بلکہ تم ایسی لوگ ہو
02:12جو حد سے تجاوز کر گئے ہو
02:14اور شہر کے پرلے کنارے سے
02:16ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا
02:17کہنے لگا
02:19کہ اے میری قوم
02:19پیغمبروں کے پیسے چلو
02:21ایسوں کے جو تم سے صلح نہیں مانگتے
02:24اور وہ سیدھے رستے پر ہیں
02:25اور میں کیوں اس ذات کی پرستش نہ کروں
02:28جس نے مجھے پیدا کیا
02:29اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے
02:32کیا میں اس کو چھوڑ کر
02:34اوروں کو معبود بناوں
02:35کہ اگر رحمان مجھے نقصان پہنچانا چاہے
02:38تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی فائدہ نہ دے سکے
02:41اور نہ وہ مجھے چھڑا ہی سکیں
02:43تب تو میں کھلی گمراہی میں پڑ گیا
02:46میں تو تمہارے پروردگار پر ایمان لائے ہوں
02:49سو میری بات سن رکھو
02:50حکم ہوا کہ بہشت میں داخل ہو جا
02:53بولا کاش میری قوم کو پتا چل جائے
02:56کہ میرے رب نے مجھے بخش دیا
02:58اور مجھے عزت والوں میں شامل کیا
03:00اور ہم نے اس کے بعد
03:02اس کی قوم پر کوئی لشکر نہیں اتارا
03:04اور نہ ہم اتارنے والے تھے
03:06وہ تو صرف ایک چنگھار تھی
03:08سو وہ اس سے ناگہاں
03:11بجھ کر رہ گئے
03:12بندوں پر افسوس
03:14کہ ان کے پاس جب کوئی پیغمبر آتا
03:16تو وہ اس سے تمسخور ضرور کرتے
03:18کیا انہوں نے نہیں دیکھا
03:20کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سے لوگوں کو
03:22ہلاک کر دیا تھا
03:23اب وہ ان کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے
03:26اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کیے جائیں گے
03:29اور ایک نشانی ان کے لیے
03:31زمین مردہ ہے
03:32کہ ہم نے اس کو زندہ کیا
03:34اور اس میں سے اناج اگایا
03:35پھر یہ اس میں سے کھاتے ہیں
03:37اور اس میں خجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے
03:41اور اس میں چشمیں جاری کر دیئے
03:43تاکہ یہ ان باغوں کے پھل کھائیں
03:45اور ان کے ہاتھوں نے تو ان کو نہیں بنایا
03:48تو پھر کیا یہ شکر نہیں کرتے
03:50وہ ذات پاک ہے
03:52جس نے زمین کی نباتات کے
03:53اور خود ان کے
03:55اور جن چیزوں کی ان کو خبر نہیں
03:57سب کے جوڑے بنائے
03:58اور ایک نشانی ان کے لیے رات ہے
04:01کہ اس پر سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں
04:03تو اسی وقت ان پر اندھیرہ چھا جاتا ہے
04:06اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے
04:09یہ اس غالب و دانہ کا مقرر کیا ہوا اندازہ ہے
04:13اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کر دیں
04:16یہاں تک کہ گھٹے گھٹے
04:18خجور کی پرانی شاک کی طرح ہو جاتا ہے
04:21نہ تو سورج ہی سے یہ ہو سکتا ہے
04:23کہ چاند کو جا پکڑے
04:25اور نہ رات ہی دن سے پہلے آ سکتی ہے
04:27اور سب اپنے اپنے مدار میں پیر رہے ہیں
04:30اور ایک نشانی ان کے لیے یہ ہے
04:32کہ ہم نے ان کی اولاد کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا
04:35اور ان کے لیے ویسی ہی اور چیزیں پیدا کییں
04:38جن پر یہ سوار ہوتی ہیں
04:39اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کر دیں
04:42پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہو
04:45اور نہ ان کو رہائی ملے
04:46مگر یہ ہماری رحمت اور ایک مدت تک کے فائدے ہیں
04:50اور جب ان سے کہا جاتا ہے
04:52کہ جو تمہارے آگے اور جو تمہارے پیچھے ہے
04:54اس سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے
04:57اور ان کے پاس ان کے پروردگار کی طرف سے
05:00کوئی نشانی نہیں آتی
05:01مگر اس سے مو پھیر لیتے ہیں
05:03اور جب ان سے کہا جاتا ہے
05:05کہ جو رزق اللہ نے تم کو دیا ہے
05:07اس میں سے خرج کرو
05:08تو کافر مومنوں کے متعلق کہتے ہیں
05:11کہ بھلا ہم ان لوگوں کو کھانا کھلائیں
05:14جن کو اگر اللہ چاہتا تو خود کھلا دیتا
05:16تم تو کھلی گمراہی میں ہو
05:18اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو
05:21تو بتاؤ یہ وعدہ کب پورا ہوگا
05:23یہ تو ایک چنگھاڑ ہی کے منتظر ہیں
05:26جو ان کو اس حال میں
05:27کہ باہم جھگڑ رہے ہوں گے
05:29آ پکڑے گی
05:30پھر نہ تو یہ وسیعت ہی کر سکیں گے
05:32اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جا سکیں گے
05:35اور جس وقت سور پھونکا جائے گا
05:37یہ قبروں سے نکل کر
05:39اپنے پروردگار کی طرف دوڑ پڑھیں گے
05:41کہیں گے ہاں بربادی
05:43ہمیں ہماری خوابگاہوں سے کس نے جگہ اٹھایا
05:46یہ وہی تو ہے
05:48جس کا رحمان نے وعدہ کیا تھا
05:50اور پیغمبر انہیں سچ کہا تھا
05:52وہ تو صرف ایک زور کی آواز ہوگی
05:55کہ سب کے سب ہمارے روبرو آ حاضر ہوں گے
05:57پھر اس روز کسی شخص پر کچھ بھی ظلم نہیں کیا جائے گا
06:01اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا
06:03جیسے تم کام کرتے تھے
06:05اہل جنت اس روز
06:06عیش و نشات کے مشغلے میں خوش ہوں گے
06:09وہ بھی اور ان کی بیویاں بھی
06:11سائوں میں تختوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
06:14وہاں ان کے لیے میوے ہوں گے
06:17اور جو وہ منگوائیں گے
06:19ان کو ملے گا
06:20ان کو پروردگار مہربان کی طرف سے
06:22سلام کہا جائے گا
06:24اور وہ فرمائے گا کہ گناہگارو
06:26تم آج الگ ہو جاؤ
06:27اے آدم کی اولاد
06:29کیا میں نے تم سے کہہ نہیں دیا تھا
06:31کہ شیطان کو نہ پوجھنا
06:32وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
06:34اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا
06:37یہی سیدھا رستہ ہے
06:38اور اس نے تم میں سے
06:40بہت سی خلقت کو گمراہ کر دیا تھا
06:42تو کیا تم سمجھتے نہیں تھے
06:45یہی وہ جہنم ہے
06:46جس کے تمہیں دھمکی دی جاتی تھی
06:48جو تم کفر کرتے رہے ہو
06:50اس کے بدلے آج اس میں داخل ہو جاؤ
06:53آج ہم ان کے موہوں پر
06:55مہر لگا دیں گے
06:57اور جو کچھ یہ کرتے رہے تھے
06:59ان کے ہاتھ ہم سے بیان کر دیں گے
07:01اور ان کے پاؤں اس کی گواہی دیں گے
07:04اور اگر ہم چاہیں
07:05تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر اندھا کر دیں
07:08پھر یہ رستے کو دوڑیں
07:09تو کہاں سے دیکھ سکیں گے
07:11اور اگر ہم چاہیں
07:13تو ان کی جگہ پر ان کی صورتیں بدل دیں
07:15پھر وہاں سے وہ نہ آگے جا سکیں
07:18اور نہ پیچھے لوٹ سکیں
07:19اور جس کو ہم بڑی عمر دیتے ہیں
07:22تو اسے تخلیق میں اندھا دیتے ہیں
07:24یعنی اسے بچپن کی
07:26کمزوری والی حالت کی طرف لوٹا دیتی ہیں
07:28تو کیا یہ سمجھتے نہیں
07:30اور ہم نے ان کو
07:31یعنی اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:34کو شیر گوئی نہیں سکھائی
07:36اور نہ وہ ان کو شایع ہی ہے
07:39یہ تو محض نصیحت ہے
07:41اور صاف صاف قرآن ہے
07:44تاکہ اس شخص کو
07:46جو زندہ ہو خبردار کرے
07:47اور کافروں پر بات پوری ہو جائے
07:50کیا انہوں نے نہیں دیکھا
07:52کہ جو چیزیں ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائیں
07:54ان میں سے ہم نے ان کے لیے
07:55مویشی پیدا کر دیئے
07:57اور یہ ان کے مالک ہیں
07:59اور ان کو ان کے قابو میں کر دیا
08:01تو کوئی تو ان میں سے ان کی سواری ہے
08:03اور کسی کو یہ کھاتے ہیں
08:05اور ان میں ان کے لیے
08:07اور فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں
08:09تو کیا یہ شکر نہیں کرتے
08:11اور انہوں نے اللہ کے سوا
08:13اور معبود بنا لیے ہیں
08:15کہ شاید ان سے ان کو مدد پہنچے
08:17مگر وہ ان کی مدد کی
08:19ہرگز طاقت نہیں رکھتے
08:20اور وہ ان کی فوج بنا کر حاضر کیے جائیں گے
08:23تو ان کی باتیں تمہیں غمناک نہ کر دیں
08:26یہ جو کچھ چھپاتے
08:27اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں
08:29ہمیں سب معلوم ہے
08:30کیا انسان نے نہیں دیکھا
08:33کہ ہم نے اس کو نطفے سے پیدا کیا
08:34پھر وہ تڑاک پڑاک جھگڑنے لگا
08:37اور ہمارے بارے میں مثالیں بیان کرنے لگا
08:40اور اپنی پیدائش کو بھول گیا
08:43کہنے لگا کہ جب ہڈیاں بوسیدہ ہو جائیں گی
08:45تو ان کو کون زندہ کرے گا
08:47کہہ دو کہ ان کو وہ زندہ کرے گا
08:50جس نے ان کو پہلی بار پیدا کیا تھا
08:52اور وہ ہر طرح کی تخلیق کو جانتا ہے
08:55وہی جس نے تمہارے لیے
08:56سبز درخ سے آگ پیدا کی
08:58پھر تم اس کی ٹہنیوں کو رگڑ کر
09:00ان سے آگ نکالتے ہو
09:02بھلا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا
09:05کیا وہ اس بات پر قادر نہیں
09:07کہ ان کو پھر ویسے ہی پیدا کر دے
09:09کیوں نہیں
09:10اور وہ تو
09:12سب کچھ پیدا کرنے والا
09:14کامل علم والا ہے
09:15اس کی شان یہ ہے
09:17کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے
09:20تو اس سے فرما دیتا ہے
09:21کہ ہو جا
09:22تو وہ ہو جاتی ہے
09:24وہ ذات پاک ہے
09:27جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی حکومت ہے
09:29اور اسی کی طرف
09:31تم کو لوٹ کر جانا ہے
Comments

Recommended