Skip to playerSkip to main content
  • 5 minutes ago
Humara mission hai aapko daily fresh, engaging aur high-quality content provide karna. Yahan har video me milega excitement, emotions aur pure entertainment.

Subscribe karein aur bell icon press karein 🔔 taake koi bhi video miss na ho!

👍 Like | 💬 Comment | 📲 Share

Stay connected & keep supporting! 🚀✨

Category

😹
Fun
Transcript
00:00أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:06بسم الله الرحمن الرحيم
00:17ولله الأسماء الحسنى فادعوه بها
00:27وَذَرُوا الَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِي أَسْمَائِهِ سَيُجْزَوْنَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
00:43اور اللہ ہی کے لئے اچھے اچھے نام ہے
00:46سو ان ناموں سے اس کو پکارا کرو
00:49اور ایسے لوگوں سے تعلق بھی نہ رکھو
00:52جو اس کے ناموں میں کجی اختیار کرتے ہیں
00:55ان کو ان کے کیے کی ضرور سزا ملے گی
00:59عن ابی حریرت رضی اللہ عنہ قال
01:03قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:08ان للہ تسعتا وتسعین اسما
01:14من احصاها دخل الجنہ
01:18رواہ البخاری
01:21حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
01:24کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:29نے ارشاد فرمایا
01:30اللہ کے ننانوے نام ہے
01:33جو شخص ان کو یاد رکھے گا
01:36وہ جنت میں داخل ہوگا
01:38اسی حدیث کے دوسرے الفاظ میں یہ ہے
01:41جو شخص ان کو حفظ کر لے گا
01:44اور برابر پڑھتا رہے گا
01:46وہ ضرور جنت میں داخل ہوگا
01:48وہ نام ان کے معنی اور ان کی فضیلت
01:52کچھ اس طرح سے ہے
01:55یا اللہ
02:04اللہ کا نام
02:05جو شخص روزانہ ایک ہزار مرتبہ
02:08یا اللہ پڑھے گا
02:09انشاءاللہ
02:10اس کے دل سے تمام شکوک و شبہ دور ہو جائیں گے
02:13اور عظم و یقین کی قوت نصیب ہوگی
02:16جو لا علاج مریض
02:18بکسرت
02:19یا اللہ کا ورد رکھے
02:21اور اس کے بعد شفا کی دعا مانگے
02:23اس کو شفا ایک کامل نصیب ہوگی
02:31یا رحمان
02:33اے بے حد رحم کرنے والے
02:36جو شخص روزانہ ہر نماز کے بعد
02:38سو مرتبہ
02:39یا رحمانو پڑھے گا
02:41اس کے دل سے انشاءاللہ
02:43ہر قسم کی سختی اور غفلت دور ہو جائے گی
02:54اے بڑے مہربان
02:56جو شخص روزانہ ہر نماز کے بعد
02:59سو مرتبہ
03:00یا رحمانو پڑھے گا
03:02تمام دنیاوی آفتوں سے
03:04انشاءاللہ محفوظ رہے گا
03:06اور تمام مخلوق
03:07اس پر مہربان ہو جائے گی
03:10یا ملک
03:13اے حقیقی بادشاہ
03:16جو شخص روزانہ صبح کی نماز کے بعد
03:19یا ملک کو کسرت سے پڑھا کرے گا
03:22اللہ تعالیٰ اسے غنی فرما دیں گے
03:28یا قدوس
03:32اے برائیوں سے پاک ذات
03:35جو شخص روزانہ زوال کے بعد
03:37یا قدوسوں کو کسرت سے پڑھے گا
03:39انشاءاللہ
03:40اس کا دل روحانی امراض سے پاک ہو جائے گا
03:45یا سلام
03:50اے بے ایب ذات
03:52جو شخص کسرت سے
03:55یا سلام پڑھتا رہے گا
03:57انشاءاللہ
03:58تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا
04:00جو شخص
04:02ایک سو پندرہ مرتبہ یہ اسم پڑھ کر
04:04بیمار پر دم کرے گا
04:06اللہ تعالیٰ اس کو صحت و شفا عطا فرمائیں گے
04:14یا مؤمن
04:16اے امن و ایمان دینے والے
04:19جو شخص کسی خوف کے وقت
04:21چھ سو تیس مرتبہ
04:23اس اسم کو پڑھے گا
04:25انشاءاللہ
04:25ہر طرح کے خوف و نقصان سے محفوظ رہے گا
04:28جو شخص اس اسم کو پڑھے
04:30یا لکھ کر پاس رکھے
04:31اس کا ظاہر و باطن
04:33اللہ تعالیٰ کی امان میں رہے گا
04:37یا مہیمن
04:39اے نگہبان
04:41جو شخص غسل کر کے دو رکعت نماز پڑھے
04:44اور صدق دل سے سو مرتبہ
04:47یا مہیمنوں پڑھے
04:48اللہ تعالیٰ اس کا ظاہر و باطن پاک فرما دیں گے
04:52اور جو شخص
04:53ایک سو پندرہ مرتبہ پڑھے
04:55تو انشاءاللہ
04:57پوشیدہ چیزوں پر متطلاہ ہو
05:03یا عزیز
05:04اے سب پر غالب
05:07جو شخص چالیس دن تک چالیس مرتبہ
05:10یا عزیزو پڑھے گا
05:12اللہ تعالیٰ اس کو معزز و مستغنی بنا دیں گے
05:15اور جو شخص
05:17نماز فجر کے بعد
05:19ایک تالیس مرتبہ پڑھے
05:21وہ انشاءاللہ
05:23کسی کا محتاج نہ ہو
05:24اور ذلت کے بعد عزت پائے
05:31یا جبار
05:34اے سب سے زبردست
05:37جو شخص
05:38روزانہ صبح و شام
05:39دو سو چھبیس مرتبہ
05:41یا جبارو پڑھے گا
05:43انشاءاللہ
05:44ظالموں کے ظلم و قہر سے محفوظ رہے گا
05:46اور جو شخص
05:47چاندی کی انگوٹھی پر
05:49یہ اسم نقش کرا کے پہنے گا
05:51اس کی حقوقت
05:53لوگوں کے دلوں میں
05:54انشاءاللہ پیدا ہوگی
05:58یا متکبر
05:59اے بڑائی اور بزرگی والے
06:02جو شخص کسرت سے
06:05یا متکبروں کا ورد رکھے گا
06:07اللہ تعالیٰ اسے عزت اور بڑائی عطا فرمائیں گے
06:11اور اگر ہر کام کے ابتدا میں
06:12یہ اسم بکسرت پڑھے
06:14تو انشاءاللہ
06:15اس میں کامیاب ہوگا
06:19یا خالق
06:21اے پیدا کرنے والے
06:23جو شخص سات روز تک متواتر سو مرتبہ
06:27یا خالقوں پڑھے گا
06:29انشاءاللہ تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا
06:32جو شخص ہمیشہ
06:33یہ اسم پڑھتا رہے تو
06:35اللہ پاک
06:36ایک فرشتہ پیدا کر دیتے ہیں
06:38جو اس کی طرف سے عبادت کرتا ہے
06:40اور اس کا چہرہ
06:42منور رہتا ہے
06:48اے جان ڈالنے والے
06:50اگر بانچ عورت
06:52سات روز روزے رکھے
06:55اور پانی سے افتار کرنے کے بعد
06:57اکیس مرتبہ
06:58الباری المصور پڑھے
07:01تو انشاءاللہ
07:02اسے اولاد نرینہ نصیب ہو
07:08اے سورت دینے والے
07:10اگر بانچ عورت سات روز روزے رکھے
07:14اور پانی سے افتار کرنے کے بعد
07:16اکیس مرتبہ
07:18الباری المصور پڑھے
07:20تو انشاءاللہ
07:22اسے اولاد نرینہ نصیب ہو
07:31اے درگزر
07:32اور پردہ پوشی کرنے والے
07:35جو شخص نماز جمعہ کے بعد
07:37سو مرتبہ
07:38یا غفارو کو پڑھا کرے گا
07:40انشاءاللہ
07:41اس پر مغفرت کے آثار ظاہر ہونے لگیں گے
07:44اور جو شخص نماز عصر کے بعد
07:47روزانہ
07:48یا غفارو خفر لی پڑھے گا
07:51اللہ تعالی اس کو انشاءاللہ
07:53بخشے ہوئے لوگوں کے زمرے میں داخل کریں گے
08:00یا غفارو
08:02اے سب کو اپنے قابو میں رکھنے والے
08:05جو شخص دنیا کی محبت میں گرفتار ہو
08:08وہ کسرت سے
08:10یا غفارو پڑھے
08:12تو انشاءاللہ دنیا کی محبت
08:14اس کے دل سے جاتی رہے گی
08:16اور خدا کی محبت پیدا ہو جائے گی
08:25اے سب کچھ عطا کرنے والے
08:28جو شخص
08:29فقر و فاقہ میں گرفتار ہو
08:32وہ کسرت سے
08:33یا وہابو پڑھا کرے
08:35یا لکھ کر اپنے پاس رکھے
08:37یا چاشت کی نماز کے آخری سجدے میں
08:40چالیس مرتبہ
08:41یہ اسم پڑھا کرے
08:42تو اللہ تعالی فقر و فاقہ سے انشاءاللہ
08:45اس کو حیرت انگیز طریق پر نجات دے دیں گے
08:47اور اگر کوئی خاص حاجت درپیش ہو
08:49تو گھر یا مسجد کے سہن میں
08:51تین بار سجدہ کر کے ہاتھ اٹھائے
08:54اور سو مرتبہ یہ اسم پڑھے
08:58انشاءاللہ
08:59حاجت پوری ہو جائے گی
09:04یا عزاق
09:05اے بہت بڑے روزی دینے والے
09:09جو شخص
09:10نمازِ صبح سے پہلے
09:12اپنے مکان کے چاروں کونوں میں
09:14دس دس مرتبہ
09:16یا رضا کو پڑھ کر دم کرے گا
09:19اللہ تعالی اس پر رزق کے دروازے انشاءاللہ
09:22کھول دیں گے
09:22اور بیماری و مفلسی اس کے گھر میں
09:24ہرگز نہ آئے گی
09:25داہنے کونے سے شروع کریں
09:27اور موں قبلے کی طرف رکھیں
09:36اے بہت بڑے مشکل کشاہ
09:38جو شخص نمازِ فجر کے بعد
09:40دونوں ہاتھ سینے پر باندھ کر
09:42ستر مرتبہ
09:44یا فتاہو پڑھا کرے گا
09:46انشاءاللہ
09:48اس کا دل
09:49نورِ ایمان سے منور ہو جائے گا
09:59اے بہت وسیع علم والے
10:01جو شخص کسرت سے یا علیوں کا برد رکھے گا
10:06اللہ تعالی اس پر انشاءاللہ
10:07علم و معرفت کے دروازے کھول دیں گے
10:15اے روزی تنگ کرنے والے
10:17جو شخص روٹی کے چار لخنوں پر
10:20یا قابض و لکھ کر چالیس دن تک کھائے گا
10:24بھوپ پیاس
10:25زخم اور درد وغیرہ کی تکلیف سے
10:28انشاءاللہ محفوظ رہے گا
10:35اے روزی فراخ کرنے والے
10:38جو شخص نمازِ چاشت کے بعد
10:40آسمان کی جانب ہاتھ اٹھا کر
10:43روزانہ دس مرتبہ
10:45یا باسی تو پڑھا کرے گا
10:47اور مو پر ہاتھ پھیرے گا
10:49اللہ تعالیٰ اسے انشاءاللہ غنی بنا دیں گے
10:52اور کبھی کسی کا محتاج نہ ہوگا
10:59اے پست کر دینے والے
11:01جو شخص روزانہ پانچ سو مرتبہ
11:04یا خافد و پڑھا کرے
11:06اللہ تعالیٰ اس کی حاجتیں انشاءاللہ پوری
11:09اور مشکلات دور فرمائیں گے
11:11جو شخص تین روزے رکھے
11:13اور چوتھے روز ایک جگہ بیٹھ کر
11:17ستر بار
11:18الخافد و پڑھے
11:20تو انشاءاللہ دشمن پر فتح یاب ہو
11:25یا رافع
11:26اے بلند کر دینے والے
11:29جو شخص ہر مہینے کی چودہیں رات کو
11:32آدھی رات میں سو مرتبہ
11:34اے رافع و پڑھے
11:35تو اللہ تعالیٰ اسے انشاءاللہ
11:38مخلوق سے بینیاز
11:39اور تونگر بنا دیں گے
11:44یا معز
11:45اے عزت دینے والے
11:48جو شخص پیر یا جمعے کے دن
11:50بعد نماز مغرب
11:52چالیس مرتبہ
11:54یا معزو پڑھا کرے گا
11:56اللہ تعالیٰ اس کو انشاءاللہ
11:58لوگوں میں باعزت
11:59اور باوقار بنا دیں گے
12:03یا مزل
12:05اے زلت دینے والے
12:08جو شخص
12:09پچھتر مرتبہ
12:10یا مزلو پڑھ کر
12:13سربسجود ہو کر دعا کرے گا
12:15اللہ تعالیٰ اس کو انشاءاللہ
12:17حاصدوں
12:18ظالموں
12:19اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھیں گے
12:22اگر کوئی خاص دشمن ہو
12:24تو سجدے میں اس کا نام لے کر
12:27کہ اے اللہ
12:29فلا ظالم
12:30یا دشمن کے شر سے محفوظ رکھ
12:32دعا کرے
12:32انشاءاللہ
12:34قبول ہوگی
12:34یا سمیع
12:39اے سب کچھ سننے والے
12:42جو شخص جمعیرات کے دن
12:44چاشت کی نماز کے بعد
12:46پانچ سو
12:47یا سو
12:48یا پچاس مرتبہ
12:49یا سمیع پڑھے گا
12:52انشاءاللہ
12:52اس کی دعائیں قبول ہوں گی
12:54درمیان میں کسی سے بات
12:56ہرگز نہ کرے
12:57اور جو شخص جمعیرات کے دن
13:00فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان
13:02سو مرتبہ پڑے گا
13:03اللہ تعالیٰ اس کو انشاءاللہ
13:06نظر خاص سے نوازیں گے
13:08یا بصیر
13:13اے سب کچھ دیکھنے والے
13:16جو شخص نماز جمع کے بعد
13:18سو مرتبہ
13:20یا بصیروں پڑھا کرے گا
13:22اللہ تعالیٰ اس کی نگاہ میں
13:24انشاءاللہ روشنی
13:25اور دل میں نور پیدا فرمائیں گے
13:28یا حکم
13:32اے حاکم مطلق
13:34جو شخص
13:35آخیر شب میں
13:37ننانوے مرتبہ
13:38باوضو
13:39یا حکم پڑھا کرے گا
13:41اللہ تعالیٰ اس کے دل کو انشاءاللہ
13:45محلِ اسرار و انوار بنا دیں گے
13:47اور جو شخص
13:49جمعے کی رات میں یہ اسم
13:51اس قدر پڑھے
13:52کہ بے حال و بے خود ہو جائے
13:53تو اللہ تعالیٰ
13:55اس کے قلب کو انشاءاللہ
13:57کشف و الہم سے نوازیں گے
14:02یا عدل
14:03اے سرطپا انصاف
14:06جو شخص
14:07جمعے کے دن یا جمعے کی رات میں
14:09روٹی کے بیس ٹکڑوں پر
14:12العدلو لکھ کر کھائے گا
14:14اللہ تعالیٰ مخلوق کو
14:16اس کے لئے مسخر فرما دیں گے
14:17انشاءاللہ
14:23یا لطیف
14:24اے بڑے لطف و کرم کرنے والے
14:27جو شخص
14:29ایک سو تینٹیس مرتبہ
14:30یا لطیف و پڑھا کرے
14:33انشاءاللہ
14:33اس کے رزق میں برکت ہوگی
14:35اور اس کے سب کام بخو بھی پورے ہوں گے
14:39جو شخص
14:40فکر و فاقہ
14:41دکھ
14:42بیماری
14:43تنہائی و قسم و پرسی
14:44یا کسی اور مصیبت میں گرفتار ہو
14:47وہ اچھی طرح وضو کر کے
14:49دوگانہ پڑھے
14:50اور اپنے مقصد و مطلب کو
14:52دل میں رکھ کر سو مرتبہ
14:54یہ اسم پڑھے
14:55انشاءاللہ
14:57مقصد پورا ہوگا
14:59یا خبیر
15:03اے باخبر اور آگاہ
15:07جو شخص
15:07سات روز تک
15:09یا خبیر و بکسرت پڑھے گا
15:11انشاءاللہ
15:12اس پر پوشیدہ راز ظاہر ہونے لگیں گے
15:16جو شخص
15:17خواہشات نفسانی میں گرفتار ہو
15:20وہ بکسرت
15:21اس اسم کا ورد کرے
15:23انشاءاللہ
15:24ان سے رہائی نصیب ہوگی
15:29یا حلیم
15:30اے بڑے بردبار
15:33جو شخص
15:34یا حلیموں کو
15:36کاغذ پر لکھ کر
15:37پانی سے دھو کر
15:38جس چیز پر
15:40اس پانی کو چھڑکے
15:41یا ملے گا
15:43انشاءاللہ
15:43اس میں خیر و برکت ہوگی
15:45اور آفتوں سے
15:46وہ محفوظ رہے گی
15:47یا عظیم
15:54اے بڑے بزرگ
15:56جو شخص
15:57یا عظیموں کا بکسرت
15:59ورد رکھے گا
16:00انشاءاللہ
16:02اسے عزت و عظمت نصیب ہوگی
16:07یا غفور
16:12اے بہت بخشنے والے
16:14جو شخص
16:15یا غفوروں کا بکسرت
16:18ورد رکھے گا
16:19انشاءاللہ
16:20اس کی تمام تکلیفیں
16:22اور رنج و غم
16:23دور ہو جائیں گے
16:23اور مال و اولاد میں
16:25برکت ہوگی
16:26حدیث شریف میں آیا ہے
16:28کہ جو سجدے میں
16:30یا رب اغفر لی
16:32تین مرتبہ کہے گا
16:33اللہ تعالیٰ
16:35اس کے اگلے پچھلے گناہ
16:36معاف فرما دیں گے
16:41یا شکور
16:45اے قدردان
16:47جو شخص
16:48معاشی تنگی
16:49یا کسی اور
16:50دکھ درد
16:51رنج و غم میں مبتلا ہو
16:53وہ یا شکوروں کو
16:55اکتالیس مرتبہ
16:56روزانہ پڑھے
16:57انشاءاللہ
16:58اس سے رہائی نصیب ہوگی
17:02یا علی
17:03اے بہت بلند و برتر
17:06جو شخص
17:08یا علیوں کو
17:09ہمیشہ پڑھتا رہے
17:10اور لکھ کر
17:11اپنے پاس رکھے
17:12انشاءاللہ
17:14اسے رتبے کی بلندی
17:16خوشحالی
17:17اور مقصد میں
17:18کامرانی نصیب ہوگی
17:23یا کبیر
17:25اے بہت بڑے
17:27جو شخص
17:28اپنے اہدے سے
17:29معذول ہو گیا ہو
17:30وہ سات روزے رکھے
17:32اور روزانہ
17:33ایک ہزار مرتبہ
17:35یا کبیروں پڑھے
17:36وہ انشاءاللہ
17:38اپنے اہدے پر
17:38بحال ہو جائے گا
17:39اور بزرگی
17:40اور برتری نصیب ہوگی
17:46یا حفیظ
17:48اے سب کے محافظ
17:50جو شخص بکسرت
17:52یا حفیظوں کا ورد رکھے گا
17:54اور لکھ کر
17:55اپنے پاس رکھے گا
17:57وہ انشاءاللہ
17:58ہر طرح کے خوف و خطر
18:00اور نقصان و ذرہ سے
18:02محفوظ رہے گا
18:08یا مقیت
18:09اے سب کو روزی
18:11اور توانائی دینے والے
18:13جو شخص خالی
18:14آپ خورے میں سات مرتبہ
18:16یا مقیتوں پڑھ کر
18:18دم کرے گا
18:19اور اس میں خود پانی پیے
18:20یا کسی دوسرے کو پھلائے
18:22یا سونگے گا
18:23تو انشاءاللہ
18:25مقصد حاصل ہوگا
18:35یا حسیب
18:37اے سب کے لیے کفایت کرنے والے
18:40جس شخص کو کسی بھی شخص
18:42یا چیز کا ڈر ہو
18:43وہ جمعیرات سے شروع کر کے
18:45آٹھ روز تک
18:46صبح شام
18:47ستر مرتبہ
18:48حسبی اللہ الحسیب پڑھے
18:51وہ انشاءاللہ
18:53ہر چیز کے شر سے
18:54محفوظ رہے گا
19:00یا جلیل
19:02اے بہت بڑے اور بلند مرتبے والے
19:05جو شخص
19:06مشک و زافران سے
19:08یا جلیلو لکھ کر اپنے پاس رکھے گا
19:11اور بکسرت
19:12یا جلیلو کا برد رکھے گا
19:15اللہ تعالیٰ اس کو انشاءاللہ
19:17عزت و عظمت
19:18اور قدر و منزلت
19:20عطا فرمائیں گے
19:21یا کریم
19:25اے بہت کرم کرنے والے
19:28جو شخص روزانہ سوتے وقت
19:31یا کریموں پڑھتے پڑھتے سو جائے کرے
19:33اللہ تعالیٰ
19:35اس کو علماء و صلحہ میں
19:37عزت نصیب فرمائیں گے
19:39یا رقیب
19:43اے بڑے نگہبان
19:45جو شخص
19:47اپنے اہل و آیال
19:48اور مال و منال پر سات مرتبہ
19:50یا رقیبوں پڑھ کر
19:52روزانہ دم کیا کرے
19:53اور یا رقیبوں کا ورد رکھے
19:57انشاءاللہ
19:57وہ سب آفتوں سے محفوظ رہے گا
20:05یا مجیب
20:07اے دعائیں سننے
20:09اور قبول کرنے والے
20:11جو شخص کسرت سے
20:12یا مجیب وہ پڑھا کرے
20:14انشاءاللہ
20:15اس کی دعائیں
20:16بارگاہ خدابندی میں
20:18قبول ہونے لگے گی
20:19یا واسع
20:23اے بسہت والے
20:25جو شخص بکسرت
20:27یا واسع کا ورد رکھے گا
20:29انشاءاللہ
20:30اس کو ظاہری اور باطنی غینا
20:33اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے
20:35یا حکیم
20:41اے بڑی حکمتوں والے
20:44جو شخص کسرت سے
20:46یا حکیم وہ پڑھا کرے
20:47اللہ تعالیٰ اس پر انشاءاللہ
20:50علم و حکمت کے دروازے کھول دیں گے
20:53جس شخص کا
20:54کوئی کام پورا نہ ہوتا ہو
20:56تو وہ پابندی سے
20:57اس اسم کو پڑھا کرے
21:00انشاءاللہ
21:00کام پورا ہو جائے گا
21:07یا ودود
21:11اے بڑے محبت کرنے والے
21:13جو شخص
21:14ایک ہزار مرتبہ
21:16یا ودود
21:16وہ پڑھ کر کھانے پر دم کرے گا
21:18اور بیوی کے ساتھ بیٹھ کر
21:19وہ کھانا کھائے گا
21:21تو انشاءاللہ
21:22میاں بیوی کا جھگڑا ختم ہو جائے گا
21:25اور باہمی محبت پیدا ہو جائے گی
21:33یا مجید
21:35اے بڑے بزرگ
21:37جو شخص کسی موزی مرض وغیرہ میں گرفتار ہو
21:40وہ تیرہ
21:41سودہ
21:42پندرہ تاریخ کے روزے رکھے
21:44اور افتار کے بعد بکسرت
21:46اس اسم کو پڑھا کرے
21:48اور پانی پر دم کر کے پیے
21:51انشاءاللہ
21:51وہ مرض دور ہو جائے گا
21:54یا باعث
21:57اے مردوں کو زندہ کرنے والے
22:00جو شخص
22:01روزانہ سوتے وقت
22:02سینے پر ہاتھ رکھ کر
22:04ایک سو ایک مرتبہ
22:07یا باعث
22:08وہ پڑھا کرے
22:09انشاءاللہ
22:10اس کا دل
22:10علم و حکمت سے زندہ ہو جائے گا
22:18یا شہید
22:19اے حاضر و ناظر
22:21جس شخص کی بیوی یا اولاد نافرمان ہو
22:25وہ صبح کے وقت
22:26اس کی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر
22:28اکیس مرتبہ
22:30یا شہیدو پڑھ کر دم کرے
22:32انشاءاللہ
22:33فرما بردار ہو جائے گی
22:36یا حق
22:39اے برحق و برقرار
22:41جو شخص
22:42چوکور کاغذ کے چاروں کونوں پر
22:45الحق کو لکھ کر
22:47سہر کے وقت
22:48کاغذ کو ہتھیلی پر رکھ کر
22:50آسمان کی طرف بلند کر کے دعا کرے
22:53انشاءاللہ
22:54گمشدہ شخص
22:55یا سامان مل جائے گا
22:57اور نقصان سے محفوظ رہے گا
23:06یا وکیل
23:07اے بڑے کارساز
23:10جو شخص
23:11کسی بھی آسمانی آفت کے خوف کے وقت
23:14بکسرت
23:15یا وکیلوں کا ورد کرے گا
23:17اور اس اسم کو
23:19اپنا وکیل بنا لے گا
23:21وہ انشاءاللہ
23:22ہر آفت سے محفوظ رہے گا
23:31اے شدید قوت والے
23:33جس ماں کے دودھ میں آتا ہو
23:36اس کو المتینوں کاغذ پر لکھ کر
23:39دھو کر پھلائیں
23:41انشاءاللہ
23:42افاقہ ہوگا
23:47اے بڑی طاقت و قوت والے
23:50جو شخص
23:51واقعی مظلوم
23:52اور کمزور و مغلوب ہو
23:55وہ اس ظالم
23:56اور طاقتور دشمن
23:57کو دفع کرنی کی نیت سے
23:59بکسرت
24:00یا قویوں پڑھے
24:03انشاءاللہ
24:03اس سے محفوظ رہے گا
24:05بے محل
24:06اور ناحق
24:06یہ عمل
24:07ہرگز نہ کرے
24:13اے مددگار
24:14اور حمایتی
24:15جو شخص
24:16اپنی بیوی کے عادتوں
24:17خسلتوں سے خوش نہ ہو
24:19وہ جب اس کے سامنے جائے
24:22یا ولیوں پڑھا کرے
24:24انشاءاللہ
24:26نیک خسلت ہو جائے گی
24:28یا حمید
24:34اے لائق تعریف
24:37جو شخص
24:38پینتالیس دن تک متواتر
24:39تیرانوے مرتبہ
24:41تنہائی میں
24:42یا حمیدو پڑھا کرے گا
24:44اس کی تمام
24:45بری خسلتیں اور عادتیں
24:47انشاءاللہ
24:47دور ہو جائیں گی
24:51یا محصی
24:53اے اپنے علم
24:55اور شمار میں
24:56رکھنے والے
24:56جو شخص
24:58روٹی کے بیس ٹکڑوں پر
24:59روزانہ بیس مرتبہ
25:01یا محصی
25:02پڑھ کر دم کرے
25:03اور کھائے
25:04تو انشاءاللہ
25:06مخلوق
25:07اس کے لیے
25:07مسخر ہو جائے گی
25:09یا مبدی
25:12اے پہلی بار
25:14پیدا کرنے والے
25:15جو شخص
25:16سہر کے وقت
25:17حاملہ عورت کی
25:19پیٹ پر ہاتھ رکھ کر
25:20ننانوے مرتبہ
25:22یا مبدی
25:23وہ پڑھے گا
25:25انشاءاللہ
25:25نہ اس کا حمل گرے گا
25:27نہ وقت سے پہلے
25:29بچہ پیدا ہوگا
25:33یا معیم
25:39اے دوبارہ پیدا کرنے والے
25:41گمشدہ شخص کو واپس بلانے کے لیے
25:44جب گھر کے سب آدمی سو جائیں
25:46تو گھر کے چاروں کونوں میں
25:48ستر ستر مرتبہ
25:50یا معیدوں پڑھے
25:53انشاءاللہ سات روز میں واپس آ جائے گا
25:55یا پتا چل جائے گا
26:01اے زندگی دینے والے
26:03جو شخص بیمار ہو
26:04وہ بکسرت
26:07المحی کا ورد رکھے
26:09یا کسی دوسرے بیمار پر دم کرے
26:11تو انشاءاللہ
26:13سہتیاب ہو جائے
26:14جو شخص
26:16نواسی مرتبہ
26:17المحی پڑھ کر
26:19اپنے اوپر دم کرے
26:20وہ ہر طرح کی قید و بند سے
26:22انشاءاللہ محفوظ رہے گا
26:31یا ممیت
26:33اے موت دینے والے
26:35جس شخص کا نفس
26:37اس کے قابو میں نہ ہو
26:38وہ سوتے وقت
26:40سینے پر ہاتھ رکھ کر
26:42الممیتوں پڑھتے پڑھتے سو جائے
26:43تو انشاءاللہ
26:45اس کا نفس
26:46مطی ہو جائے گا
26:50یا حی
26:52اے ہمیشہ ہمیشہ
26:54زندہ رہنے والے
26:55جو شخص روزانہ
26:57تین ہزار مرتبہ
26:58الحیو کا
27:00ورد رکھے گا
27:01وہ انشاءاللہ
27:02کبھی بیمار نہ ہوگا
27:04جو شخص
27:05اس اسم کو
27:06چینی کے برطن پر
27:07مشک
27:08اور گلاب سے لکھ کر
27:09شیری پانی سے
27:11دھو کر پیے
27:11یا کسی دوسرے
27:13بیمار کو پلائے
27:14انشاءاللہ
27:15شفاء کامل نصیب ہو
27:20یا واجد
27:21اے ہر چیز
27:23کو پانے والے
27:24جو شخص
27:25کھانا کھاتے وقت
27:26یا واجدوں
27:27کا ورد رکھے
27:28غزہ
27:29اس کے قلب کی
27:30طاقت و قوت
27:31اور نورانیت
27:32کا باعث ہو
27:33انشاءاللہ
27:34یا قیوم
27:40اے سب کو
27:41قائم رکھنے والے
27:42اور سنبھالنے والے
27:44جو شخص
27:45بکسرت
27:45القیوموں
27:46کا ورد رکھے
27:48انشاءاللہ
27:49لوگوں میں
27:49اس کی عزت
27:50اور ساکھ
27:51سیادہ ہو
27:51اور تنہائی میں
27:53بیٹھ کر ورد کرے
27:54تو انشاءاللہ
27:55خوشحال ہو جائے
27:56جو شخص
27:57صبح کی نماز
27:59کے بعد سے
27:59سورج نکلنے تک
28:00یا حیو
28:02یا قیوموں
28:03کا ورد کیا کرے
28:05انشاءاللہ
28:05اس کی سستی
28:07تو کاہلی
28:07دور ہو جائے
28:11یا ماجد
28:12اے بزرگی
28:14اور بڑائی والے
28:15جو شخص
28:16تنہائی میں
28:17یا ماجدو
28:18اس قدر پڑھے
28:19کہ بے خود ہو جائے
28:20تو انشاءاللہ
28:22اس کے قلب پر
28:24انوار الہی
28:25ظاہر ہونے لگیں گے
28:29یا واحد
28:30الاحد
28:32اے ایک
28:34اور اکیلے
28:35جو شخص
28:36اس روزانہ
28:37ایک ہزار مرتبہ
28:39الواحد
28:39الاحد
28:40پڑھا کرے
28:41اس کے دل سے
28:42انشاءاللہ
28:43مخلوق کی
28:44محبت
28:45اور خوف
28:46جاتا رہے گا
28:47جس شخص
28:48کے اولاد
28:49نہ ہوتی ہو
28:49وہ اس اسم
28:51کو لکھ کر
28:52اپنے پاس رکھے
28:54انشاءاللہ
28:54اس کو
28:55اولاد
28:55سالح نصیب ہوگی
29:01اے بے نیاز
29:03جو شخص
29:04سہر کے وقت
29:06سجدے میں
29:06سر رکھ کر
29:07ایک سو پندرہ
29:08یا ایک سو پچیس
29:09مرتبہ
29:10یا سمدو پڑھے
29:11اس کو انشاءاللہ
29:13ظاہری اور باطنی
29:15سچائی نصیب ہو
29:16اور جو شخص
29:18باوضو
29:19اس اسم کا
29:20ورد جاری رکھے
29:21وہ انشاءاللہ
29:23مخلوق سے
29:24بے نیاز ہو جائے
29:28یا قادر
29:29اے قدرت والے
29:31جو شخص
29:33دو رکھت
29:34نماز پڑھ کر
29:35سو مرتبہ
29:36القادروں پڑھے گا
29:38اللہ تعالیٰ
29:39اس کے دشمنوں کو
29:40ظلیل و رسوہ
29:41فرما دیں گے
29:41اگر وہ حق پر ہوگا
29:43اگر کسی شخص
29:45کو کوئی دشوار کام
29:46یا کسی کام میں
29:48دشواری پیش آ جائے
29:49تو اکتالیس بار
29:51یا قادروں پڑھے
29:53انشاءاللہ
29:54وہ دشواری
29:55دور ہو جائے گی
29:56یا مقدر
29:59اے پوری
30:01مقدرت
30:02رکھنے والے
30:02جو شخص
30:03سو کر
30:04اٹھنے کے بعد
30:04بکسرت
30:06المقدروں
30:07کا ورد کیا کرے
30:08یا کم از کم
30:09بیس مرتبہ پڑھا کرے
30:11انشاءاللہ
30:12اس کے تمام کام
30:13آسان
30:14اور درست ہو جائیں گے
30:17یا مقدم
30:19اے پہلے
30:21اور آگے
30:22کرنے والے
30:22جو شخص
30:24جنگ کے وقت
30:26المقدموں
30:26کسرت سے پڑھتا رہے گا
30:28اللہ تعالیٰ
30:29اسے پیش قدمی کی قوت
30:31انشاءاللہ
30:32عطا فرما دیں گے
30:33اور دشمنوں سے
30:34محفوظ رکھیں گے
30:36اور جو شخص
30:37ہر وقت
30:37یا مقدموں
30:39کا ورد رکھے گا
30:40وہ انشاءاللہ
30:42اللہ تعالیٰ کا
30:43مطیع و فرما بردار
30:44بن جائے گا
30:48یا مؤخد
30:49اے پیچھے
30:51اور بعد میں
30:53رکھنے والے
30:53جو شخص
30:54کسرت سے
30:55المؤخرو
30:56کا ورد رکھے گا
30:58اسے انشاءاللہ
30:59سچی
31:00توبہ نصیب ہوگی
31:01اور جو شخص
31:03روزانہ
31:03سو مرتبہ
31:04اس اسم کو
31:05پابندی سے پڑھا کرے
31:06اس کو انشاءاللہ
31:08ایسا حق تعالیٰ
31:10کا قرب نصیب ہوگا
31:11کہ اس کے بغیر
31:13چین نہ آئے گا
31:24اے سب سے پہلے
31:26جس شخص کے لڑکا نہ ہوتا ہو
31:28وہ چالیس دن تک
31:30چالیس مرتبہ
31:31روز
31:32الاولو پڑھا کرے
31:34انشاءاللہ
31:35اس کی مراد پوری ہوگی
31:37جو شخص
31:38مسافر ہو
31:38وہ جمعہ کے دن
31:40ایک ہزار مرتبہ
31:42الاولو پڑھے
31:43انشاءاللہ
31:45جلد بخیریت
31:46وطن واپس پہنچے گا
31:54یا آخر
31:56اے سب کے بعد
31:58جو شخص
32:00روزانہ
32:00ایک ہزار مرتبہ
32:02الاولو پڑھا کرے
32:04اس کے دل سے غیر
32:05اللہ کی محبت
32:06دور ہو جائے گی
32:07اور انشاءاللہ
32:09ساری عمر کی
32:10کوتاہیوں کا
32:11کفارہ ہو جائے گا
32:12اور خاتمہ
32:13بالخیر ہوگا
32:16یا ظاہر
32:18اے ظاہر
32:19اے ظاہر و آشکارہ
32:21جو شخص
32:22نمازِ اشراق کے بعد
32:23پانچ سو مرتبہ
32:24از ظاہروں کا
32:26ورد کیا کرے
32:26اللہ تعالیٰ
32:28اس کی آنکھوں میں
32:29روشنی
32:29اور دل میں
32:30نور عطا فرمائیں گے
32:32انشاءاللہ
32:36یا باطن
32:38اے پوشیدہ و پنہا
32:40جو شخص
32:41روزانہ
32:41تینتیس مرتبہ
32:42یا باطنوں پڑھا کرے
32:45انشاءاللہ
32:46اس پر باطنی
32:47اثرار ظاہر
32:48ہونے لگیں گے
32:49اور اس کے قلب میں
32:50ان سو محبتِ
32:51الہی پیدا ہوگا
32:52جو شخص
32:54دو رکعت
32:55نماز ادا کر کے
32:56ہوا
32:57الاول
32:58والآخر
33:01والزاہر
33:02والباطن
33:03و ہوا
33:05علا
33:05کل شین قدیر
33:07پڑھا کرے
33:08انشاءاللہ
33:09اس کی تمام حاجتیں
33:11پوری ہوں گی
33:14یا والی
33:16اے متولی
33:18اور متصرف
33:19جو شخص کسرت سے
33:22الوالیوں کا
33:23ورد رکھے گا
33:24وہ ناگہانی
33:26آفتوں سے
33:26انشاءاللہ
33:27محفوظ رہے گا
33:28کورے آپ
33:29کورے میں
33:29یہ اسم لکھ کر
33:30اس میں پانی
33:31بھر کر
33:32مکان میں
33:32چھڑکے گا
33:33تو وہ مکان
33:34بھی انشاءاللہ
33:35تمام آفتوں سے
33:37محفوظ رہے گا
33:38اگر کسی کو
33:39مسخر کرنا چاہے
33:41تو
33:41گیارہ مرتبہ
33:42یہ اسم پڑھے
33:44انشاءاللہ
33:45وہ فرما بردار
33:46ہو جائے گا
33:51یا متعال
33:54اے سب سے
33:55بلند و برطر
33:56جو شخص کسرت سے
34:00المتعالیوں کا
34:01ورد رکھے
34:02انشاءاللہ
34:03اس کی تمام
34:04مشکلات
34:04رفع ہوں گی
34:05اور جو عورت
34:06حالت حیز میں
34:08کسرت سے
34:08اس اسم کا
34:09برد رکھے
34:10انشاءاللہ
34:11اس کی تکلیف
34:12رفع ہوگی
34:18اے بڑا
34:20اچھا سلوک
34:20کرنے والے
34:21جو شخص
34:23شراب نوشی
34:24زناکاری
34:25وغیرہ جیسی
34:25بدکاریوں میں
34:26گرفتار ہو
34:27روزانہ
34:28سات مرتبہ
34:29البر رو پڑھے
34:32انشاءاللہ
34:33ان گناہوں
34:34کی رغبت
34:34جاتی رہے گی
34:35جو شخص
34:36خب دنیا میں
34:37مبتلا ہو
34:39اس اسم
34:39کو بکسرت
34:40پڑھے
34:42انشاءاللہ
34:42خب دنیا
34:43اس کے دل
34:44سے جاتی رہے گی
34:45جو شخص
34:46اپنے بچے پر
34:47پیدا ہونے کے بعد ہی
34:48سات مرتبہ
34:50اس اسم
34:51کو پڑھ کر
34:51دم کرے
34:52اور اللہ
34:53کے سپرد کر دے
34:54وہ بلوغ تک
34:56تمام
34:57آفتوں سے
34:57محفوظ رہے
34:58یا تواب
35:06اے بہت زیادہ
35:08توبہ قبول
35:08کرنے والے
35:09جو شخص
35:10نماز
35:11چاشت کے بعد
35:12تین سو
35:13ساٹھ مرتبہ
35:14یا
35:15توابو پڑھا
35:16کرے گا
35:17انشاءاللہ
35:18اسے
35:19سچی توبہ
35:20نصیب ہوگی
35:20اور جو شخص
35:21کسرت سے
35:22اس اسم
35:23کو پڑھا کرے گا
35:24انشاءاللہ
35:25اس کے
35:26تمام
35:26کام
35:27آسان
35:28اگر کسی
35:29زالن پر
35:30دس مرتبہ
35:31پڑھ کر
35:31دم کیا جائے
35:32تو انشاءاللہ
35:33اس سے
35:34خلاصی نصیب ہوگی
35:38یا
35:41منتقم
35:42اے
35:43بدلہ لینے والے
35:44جو شخص
35:45حق پر ہو
35:46اور دشمن سے
35:46بدلہ لینے کی
35:47اس میں قدرت نہ ہو
35:49وہ تین جمعے تک
35:50بکسرت
35:51یا
35:52منتقموں پڑھے
35:53اللہ تعالی
35:54اس سے خود
35:56انشاءاللہ
35:57انتقام
35:57لے لیں گے
36:03اے
36:04بہت
36:04زیادہ
36:05ماف کرنے والے
36:06جو شخص
36:07کسرت سے
36:08ال
36:09افو
36:10پڑھا کرے
36:11اللہ تعالی
36:12اس کے
36:13گناہوں کو
36:13انشاءاللہ
36:14ماف فرما دیں گے
36:23اے
36:24بہت
36:24بڑے
36:25مشفق
36:25جو شخص
36:27بکسرت
36:27یا
36:29رعوفو
36:29کا
36:29ورد
36:29رکھے
36:31انشاءاللہ
36:32مخلوق
36:32اس پر
36:33مہربان
36:33ہو جائے گی
36:34اور وہ
36:35مخلوق
36:35پر
36:36اور جو شخص
36:38دس مرتبہ
36:38درود شریف
36:39اور دس مرتبہ
36:41اس اسم
36:41کو پڑھے
36:42تو انشاءاللہ
36:44اس کا
36:45غصہ
36:45رفع ہو جائے گا
36:47دوسرے
36:47غزبناک
36:48شخص
36:48پر
36:48دم
36:49کرے
36:49تو
36:50اس کا
36:50غصہ
36:51رفع ہوگا
36:58اے ملکوں کے مالک
37:00جو شخص
37:02یا مالک الملک
37:04کو ہمیشہ پڑھتا رہے گا
37:05اللہ تعالیٰ
37:06اس کو غنی
37:07اور لوگوں سے
37:08بینیاز فرما دیں گے
37:09اور وہ
37:10کسی کا محتاج
37:11نہ رہے گا
37:21اے عظمت و جلال
37:23اور انعام و اکرام والے
37:25جو شخص
37:26کسرت سے
37:27یا ذل جلال
37:29وال اکرام
37:30پڑھے گا
37:31اللہ تعالیٰ
37:32اس کو
37:32عزت و عظمت
37:33اور مخلوق
37:35سے
37:35استغناء
37:36عطا فرما دیں گے
37:39یا مقصی انفر
37:42اے
37:43عدل و انصاف
37:44قائم کرنے والے
37:45جو شخص
37:46روزانہ
37:48المخصیتوں
37:49کو پڑھا کرے
37:50وہ انشاءاللہ
37:51شیطانی
37:53وسوسوں سے
37:53محفوظ رہے گا
37:54اور اگر
37:55کسی خاص
37:56اور جائز
37:57مقصد کے لیے
37:58سات سو مرتبہ
37:59اس اسم کو
38:00پڑھے گا
38:01تو انشاءاللہ
38:02وہ مقصد
38:03حاصل ہوگا
38:10اے سب کو
38:12جمع کرنے والے
38:13جس شخص کے
38:14عیزہ
38:15یا احباب
38:16منتشر ہو گئے ہوں
38:18وہ
38:18چاشت کے وقت
38:19حسل کر کے
38:20اور
38:21آسمان کی طرف
38:22مو کر کے
38:23دس مرتبہ
38:23یا جامع
38:24میں وہ پڑھے
38:25اور ایک
38:26انگلی بند کر لے
38:28اسی طرح
38:28ہر دس مرتبہ پر
38:29ایک انگلی
38:31بند کرتا جائے
38:32آخر میں
38:33دونوں ہاتھ
38:34مو پر پھیرے
38:35انشاءاللہ
38:36جل جمع ہو جائیں گے
38:38اگر
38:39کوئی چیز
38:39گم ہو جائے
38:49تو
38:50وہ چیز
38:55اسے انشاءاللہ
38:56مل جائے گی
38:58جائز محبت
38:59کے لئے بھی
38:59یہ دعا
39:00بے مثال ہے
39:04اے بڑے
39:05بے نیاز
39:06و بے پروا
39:07جو شخص
39:08روزانہ
39:09ستر مرتبہ
39:10یا غنیوں
39:11پڑھا کرے
39:12اللہ تعالیٰ
39:13اس کے مال میں
39:14برکت عطا فرمائیں گے
39:15اور انشاءاللہ
39:16وہ کسی کا
39:17محتاج نہ رہے گا
39:18جو شخص
39:20کسی ظاہری
39:21یا باطنی
39:21مرس
39:22یا بلا میں
39:23گرفتار ہو
39:23وہ اپنے
39:24تمام آزاد
39:25اور جسم پر
39:27یا غنیوں
39:28پڑھ کر
39:28دم گیا کرے
39:29انشاءاللہ
39:30نجات پائے گا
39:34یا مغنی
39:35اے بے نیاز
39:38و غنی بنا دینے والے
39:39جو شخص
39:40اول آخر
39:42گیارہ گیارہ مرتبہ
39:43درود شریف پڑھ کر
39:44گیارہ سو گیارہ مرتبہ
39:46وظیفے کی طرح
39:48المغنیوں پڑھے
39:48تو اللہ تعالیٰ
39:50اس کو
39:50ظاہری و باطنی
39:51غنہ
39:52اتا فرمائیں گے
39:52صبح کی نماز کے بعد پڑھے
39:55یا
39:55اشاہ کی نماز کے بعد
39:57اس کے ساتھ
39:58سورہ مزمل
39:59بھی تلاوت کرے
40:05اے روک دینے والے
40:07اگر بیوی سے جھگڑا
40:09یا ناچاقی ہو
40:10تو بستر پر لیٹتے وقت
40:12بیس مرتبہ
40:14علمانیوں پڑھا کرے
40:15انشاءاللہ
40:16جھگڑا اور ناچاقی
40:17دور ہو جائے گی
40:18اور باہمی
40:19ان سے محبت پیدا ہو جائے گی
40:22جو شخص بکسرت
40:23اس اسم کا برد رکھے گا
40:25انشاءاللہ
40:25ہر شر سے محفوظ رہے گا
40:28اگر کسی خاص
40:29اور جائز مقصد کے لیے پڑھے
40:31تو انشاءاللہ
40:32وہ حاصل ہو جائے گا
40:37یا عبار
40:43اے ضرر پہنچانے والے
40:46جو شخص
40:47شب جمعہ میں سو مرتبہ
40:50ادار وہ پڑھا کرے
40:52وہ انشاءاللہ
40:53تمام ظاہری اور باطنی
40:55آفتوں سے محفوظ رہے گا
40:56اور قرب خداوندی
40:58اسے حاصل ہوگا
41:03یا نافع
41:05اے نفع پہنچانے والے
41:07شخص کشتی
41:08یا کسی اور سواری میں
41:09سوار ہونے کے بعد
41:10یا نافع و کسرت سے پڑھتا رہے
41:13انشاءاللہ
41:14ہر آفت سے محفوظ رہے گا
41:17جو شخص کسی بھی کام کے شروع کرتے وقت
41:19ایک تالیس مرتبہ
41:21یا نافع پڑھ لیا کرے
41:23انشاءاللہ
41:24کام حسب منشاہ ہوگا
41:26جو شخص بیوی سے جماع کے وقت
41:28یہ اسم پڑھ لیا کرے
41:30اسے انشاءاللہ
41:32اولاد سالح نصیب ہوگی
41:36یا نو
41:42اے سرطاپا نور
41:44اور نور بخشنے والے
41:46جو شخص
41:48شب جماع میں
41:49سات مرتبہ سورہ نور
41:51اور ایک ہزار مرتبہ
41:53ان نورو پڑھا کرے
41:55تو انشاءاللہ
41:56اس کا دل
41:57انوار الہی سے منور ہو جائے گا
42:06اے سیدھا راستہ دکھانے
42:08اور اس پر چلانے والے
42:09جو شخص
42:11ہاتھ اٹھا کر
42:11آسمان کی طرف
42:12مو کر کے
42:13بکسرت
42:14یا ہادیوں پڑھے
42:15اور آخر میں
42:16چہرے پر ہاتھ پھیر لے
42:17اس کو انشاءاللہ
42:19کامل ہدایت نصیب ہوگی
42:21اور اہل معرفت میں
42:23شامل ہو جائے گا
42:28یا بدیع
42:29اے بے مثال
42:31چیزوں کو اجاد کرنے والے
42:33جس شخص کو
42:35کوئی غم یا مسیبت
42:36یا کوئی بھی مشکل پیش آئے
42:38وہ ایک ہزار مرتبہ
42:40یا بدیع السماوات والارد پڑھے
42:44انشاءاللہ
42:45کشائش نصیب ہوگی
42:46جو شخص
42:47اس اسم کو
42:48باوضو پڑھتے ہوئے
42:49سو جائے
42:50تو جس کام کا ارادہ ہو
42:52وہ انشاءاللہ
42:52خواب میں نظر آ جائے گا
42:55جو شخص
42:56نماز عشاء کے بعد
42:57یا بدیع
42:59العجائب
43:00بالخیر
43:01یا بدیع
43:03بارہ سو مرتبہ
43:04بارہ دن پڑھے گا
43:05تو جس کام
43:07یا مقصد
43:07کے لئے پڑھے گا
43:09انشاءاللہ
43:09وہ پورا عمل
43:11ختم ہونے سے
43:12پہلے حاصل ہو جائے گا
43:13آزمودہ ہے
43:20یا باقی
43:22اے ہمیشہ ہمیشہ
43:25باقی رہنے والے
43:26جو شخص
43:27اس اسم کو
43:28ایک ہزار مرتبہ
43:29جمعہ کی رات میں پڑھے
43:31اللہ تعالی
43:32اس کو
43:33ہر طرح کے
43:34ضرر و نقصان
43:35سے محفوظ رکھیں گے
43:36اور انشاءاللہ
43:37اس کے تمام
43:39نیک عمل
43:39مقبول ہوں گے
43:44یا وارث
43:46اے سب کے بعد
43:48موجود رہنے والے
43:49جو شخص
43:51طلوع آفتاب کے وقت
43:53سو مرتبہ
43:54یا وارث ہو پڑھے گا
43:57انشاءاللہ
43:58ہر رنج و غم
43:59اور سختی و مصیبت
44:01سے محفوظ رہے گا
44:02اور خاتمہ
44:03بلخیر ہوگا
44:04اور جو شخص
44:05مغرب و عشاء کے درمیان
44:07ایک ہزار مرتبہ پڑھے
44:09ہر طرح کی
44:11حیرانی و پریشانی سے
44:12انشاءاللہ
44:13محفوظ رہے گا
44:19یا رشید
44:21اے راستی
44:22اور نیکوئی پسند کرنے والے
44:25جس شخص کو
44:26اپنے کسی کام
44:27یا مقصد کی تدبیر
44:28نہ سمجھ میں آتی ہو
44:29وہ مغرب و عشاء کے برمیان
44:31ایک ہزار مرتبہ
44:33یا رشیدوں پڑھے
44:34تو انشاءاللہ
44:36یا خواب میں
44:37تدبیر نظر آ جائے گی
44:39یا دل میں
44:40اس کا القاہ ہو جائے گا
44:41اگر روزانہ
44:43اس اسم کا ورد رکھے
44:44تو تمام مشکلات
44:46انشاءاللہ دور ہو جائیں گی
44:48اور کاروبار میں
44:49خوب ترقی ہوگی
45:00اے بڑے سبر و تحمل والے
45:03جو شخص
45:04تلوے آفتاب سے پہلے
45:06سو مرتبہ
45:06اس سبور و پڑھے
45:08وہ انشاءاللہ
45:10اس دن ہر مصیبت سے
45:11محفوظ رہے گا
45:12اور دشمنوں
45:14اور حاصدوں کی زبانیں
45:15بند رہیں گی
45:17جو شخص
45:18کسی بھی طرح کی
45:18مصیبت میں گرفتار ہو
45:19وہ ایک ہزار
45:21بیس مرتبہ
45:22اس اسم کو پڑھے
45:24انشاءاللہ
45:25اس سے نجات پائے گا
45:27اور اتنانے قلب
45:28نصیب ہوگا
45:29صدق اللہ العظیم
Comments

Recommended