00:00ڈهمتوں کا مہینہ عظمتوں کا سخینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ
00:16عوض باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم معزز ناظرین کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:24آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام علم و عمل اپنے میزبان صاحبزادہ عرفان الہی قادری کے ساتھ جس طرح کہ ہر
00:31روز ایک نئے موضوع کے ساتھ آپ کے خدمت میں یہ قرآن سنت کا نور پیش کیا جار رہا ہے
00:37روشنیوں کا سفر ہے روشنی کا سفر تیہ کرتے ہوئے ہم اپنے قلوب و ازہان اپنے کردار اپنے گفتار کو
00:44سمارنے کے لیے کوشہ رہتے ہیں
00:46اور اس کی تعلیم دینا اور بتانا یہ وعمر بالمعروف و نہا ان المنکر کے تحت ہے جو کہ امت
00:54محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرائز میں ایک فریضہ ہے
00:57آئیے ناظرین آج ہمارا موضوع ہے توقل
01:00کبھی آپ نے غور کیا کہ انسان کے پاس سب کچھ ہو علم وسائل منصوبے طاقت مگر دل پھر بھی
01:09بے چین ہو
01:10اور کبھی کوئی ایسا شخص ہو جس کے ہاتھ خالی ہوں مگر دل مطمئن نگاہ پر سکون اور لہجہ باوقار
01:19فرق صرف ایک ہے وہ اللہ پر بروسہ کرتا ہے اور اسی بروسے کو قرآن توقل کہتا ہے
01:29توقل کی تعریف کیا ہے توقل وہ کیفیت قلب ہے جہاں انسان اسباب کو اختیار کرتا ہے
01:37مگر نتیجے کو اللہ کے سپرد کر دیتا ہے توقل وہ یقین ہے جو خوف کو ختم
01:45استراب کو سکون اور مایوسی کو امید میں بدل دیتا ہے
01:50توقل کا مفہوم کیا ہے لغوی معنی کیا ہے توقل کا مطلب ہے
01:55کسی پر مکمل اعتماد اور بروسہ کرنا اور استلاحی تعریف میں یہ ہے
02:02اسباب اختیار کرنے کے بعد دل کا اللہ پر مکمل اعتماد رکھنا
02:08کہ نفع و نقصان کامیابی و ناکامی صرف اسی کے اختیار میں ہے
02:15امام ابن تیمیہ نے لکھا ہے کہ توقل دل کا عمل ہے ہاتھ کا نہیں
02:21یعنی ہاتھ محنت کرے دماغ منصوبہ بنائے مگر دل اللہ سے جڑا رہے
02:28توقل کے انسانی نفسیات پر اثرات مرتب ہوتے ہیں اور توقل کا انسانی نفسیات کے ساتھ بڑا گہرا تعلق ہے
02:39آج کا انسان انگزائیٹی سٹریس اور ڈپریشن کا مریض کیوں بن چکا ہے
02:46کیونکہ وہ نتائج کو اپنے کنٹرول میں سمجھ بیٹھا ہے
02:51ناکامی کو اپنی ذات کا فیصلہ سمجھتا ہے
02:54مستقبل کے خوف میں حال کو کھو دیتا ہے
02:59توقل انسان کی نفسیات میں تین بڑے انقلاب پیدا کرتا ہے
03:05خوف سے آزادی
03:07جب انسان جان لیتا ہے کہ جو مقدر میں نہیں وہ مل نہیں سکتا
03:14اور جو مقدر میں ہے وہ ٹل نہیں سکتا
03:17تو دل خوف سے آزاد ہو جاتا ہے
03:21توقل انسان کو سکھاتا ہے کہ نتیجہ میرا نہیں
03:26کوشش میری ذمہ داری تھی
03:29خود اعتمادی پلس خدا اعتمادی
03:34یہ توقل ہے
03:36یعنی جو محنت کی ہے
03:38اس پر بھی اعتماد ہے
03:39جو کوشش کاوش کی ہے اس پر اعتماد ہے
03:42لیکن اب اللہ پر اعتماد ہے
03:45اللہ پر بروسہ
03:46تو خود اعتمادی پلس خدا اعتمادی
03:50یہ توقل ہے
03:51توقل انسان کو خود پر بھی اعتماد دیتا ہے
03:55اور اللہ پر بھی
03:56قرآن مجید میں
03:57توقع کی اہمیت کو
03:59یوں بیان کیا گیا
04:00فرمایا گیا
04:01سورہ المائدہ ہے
04:02وَالَلَّهِ فَتَوَكَّلُوا
04:03اِن كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
04:05اگر تم مؤمن ہو
04:06تو اللہ ہی پر توقع کرو
04:10یعنی توقع
04:11کمزور ایمان نہیں
04:12مضبوط ایمان کی علامت ہے
04:15اور سورہ الطلاق میں
04:17اللہ رب العزت فرماتا ہے
04:18وَمَنْ يَتَوَكَّلُ عَلَلَّهِ فَهُوَ حَسْوَهُ
04:21جو اللہ پر توقع کرے
04:24اللہ اس کے لئے کافی ہو جاتا ہے
04:27یہ صرف روحانی نہیں
04:29یہ عملی وعدہ بھی ہے
04:33سورہ النہر میں
04:34اللہ رب العزت فرماتا ہے
04:35اِنَّهُ لَيْسَ لَهُ سُلْطَانٌ
04:38عَلَلَّذِينَ آمَنُوا
04:40وَعَلَى رَبِّهِمْ
04:42يَتَوَكَّلُونَ
04:43اللہ اکبر
04:44توقع شیطان کے وسوسوں کو
04:47توڑتا ہے
04:50شیطانی وساوس
04:52پریشانی
04:55نفسانی خواہشات
04:59ذہن کا
05:00اس طرف جکاؤ
05:01یہ سب چیزوں کو ایک ہی چیز بدلتی ہے
05:04کہ جو میرا اللہ کرے
05:06حضور علیہ السلام نے
05:08فرمایا ترمزی کی روایت ہے
05:10فرمایا پرندوں کی مثال نہیں
05:12تم دیکھتے
05:13کہ صبح خالی پیٹ نکلتے ہیں
05:16شام کو برے پیٹ لاؤٹتے ہیں
05:19یہ توقع ہے
05:22کہ بھئی ان کے پاس کوئی مکان بھی نہیں ہے
05:24ہم نے مکان بنا لیے
05:27مکانوں کی بنیادیں اچھی کر لیں
05:30اچھا میٹیریل استعمال کر لیا
05:34اچھے اچھے ہم نے کاریگر بلا لیے
05:38لیکن پرندوں بیچاروں کے پاس
05:41کسی نے اس درخت پر گونسلہ بنایا
05:43کسی نے اس پر کس پر
05:44اللہ کے توقع پر
05:46اور ہوتا کیا پھر
05:48بارش آئی توفان آیا
05:50وہ گونسلے ختم ہو گئے
05:52لیکن وہ پھر بیچارے نئے بناتے ہیں
05:54لیکن توقع اللہ پر رکھتے ہیں
05:56اٹھارہ ہزار مخلوقات میں
05:58ایک انسان ہی ہے
06:00جو مال بناتا ہے
06:01بچاتا ہے
06:02جو کل کی فکر کرتا ہے
06:04سب اللہ پر توقع رکھتے ہیں
06:06اللہ رب اللہ سے ان کو روزی روٹی بھی دیتا ہے
06:10ہمارے بزرگان نے دین میرے
06:11قبل عالم اکثر فرمایا کرتے تھے
06:13پلے رزق نہیں بند دے
06:14پنچھی تے درویش
06:15جنا توقع رب تے
06:17خرچونا نوہمیش
06:19یعنی اللہ پر توقع
06:20لیکن اسباب کو ترک نہیں کرنا
06:23اسباب کو ترک کر دینا
06:25یہ توقع نہیں ہے
06:26اسباب کو جاری رکھتے ہوئے
06:28مہنہ تجارت کرتے ہوئے
06:31پھر اللہ پر بروسہ رکھنا
06:33یہ توقع ہے
06:35یعنی دینے والی اللہ کی ذات ہے
06:37اعتماد اسی کی ذات پر ہے
06:39جس نے ہمیں زندگی عطا فرمائے
06:41جس نے ہمیں حیات عطا فرمائے
06:43جس نے ہمیں سانسیں عطا فرمائیں
06:45ایک سانس کے بھی ہم
06:47مختار نہیں ہیں
06:49یہ اختیار میرے اللہ کا ہے
06:50بس اس بات پہ ہم غور کر لیں
06:53اس بات پہ ہم سوچیں
06:54اس بات پہ ہم فکر کریں
06:55کہ پرندے گونسلے بھی نہیں بناتے
06:58لیکن رزق ان کو اللہ عطا فرماتا ہے
07:00حضور علیہ السلام نے
07:02صحیح مسلم کی روایت ہے
07:03فرمایا مومن کمزور نہیں ہوتا
07:05وہ اللہ پر بروسہ کرتا ہے
07:08کیا ناظرین
07:10غزوہ بدر
07:12ہمارے لیے
07:13دلیل نہیں ہے
07:16کہ تین سو تیرہ
07:18ایمان والے ہیں
07:20کفار ہزاروں میں ہیں
07:23لیکن
07:23وہاں وسائل بھی ہیں
07:25ان کے پاس مال بھی ہیں
07:27تلواریں بھی ہیں
07:29نیزے بھی ہیں
07:30تیر بھی ہیں
07:31بھالے بھی ہیں
07:32زیرہ بھی ہیں
07:33اور یہاں
07:36توقل ہے
07:36بروسہ اللہ کی ذات پر
07:39یہاں وسائل بھی نہیں ہیں
07:40اتنے
07:42سواریاں بھی نہیں ہیں
07:45نیزے بھالے بھی نہیں ہیں
07:46اتنے
07:47تلواریں اور تیر بھی نہیں ہیں
07:48ان کے مقابلے میں
07:51اچھا یہی وجہ ہے
07:53آپ نے کبھی غور کیا ہو
07:55کہ پاک فوج کے پاس
07:56وسائل یقیناً ہیں
08:01یقیناً اچھے لیڈر بھی موجود ہیں
08:03لیکن جو اللہ پر توقل ہے
08:05یہی وجہ ہے
08:07کہ اللہ رب العزت
08:08ہر مقام پر ان کو فتح
08:10حطا فرماتا ہے
08:12وسائل اغیار کے پاس زیادہ ہیں
08:15لیکن توقل اور ایمان کی دولت
08:17ہماری پاک فوج کے پاس زیادہ ہے
08:20تو توقل جو ہے
08:22یہ مومن کا ہتھیار ہے
08:24حضور نے فرمایا
08:25مومن کمزور نہیں ہوتا
08:27یہ اللہ پر بروسہ کرتا ہے
08:28سیرت نبوی میں
08:29توقل ہمیں بار بار ملتا ہے
08:32ہجرت کا واقعہ دیکھ لیں
08:34حضور نے راستے تیع کیے
08:35غر سور میں قیام کیا
08:37حضرت ابو بکر صدیق کو ساتھ لیا
08:39دشمن سر پر پہنچ گیا
08:42مگر کیا فرمایا
08:43اللہ کے نبی نے
08:45لا تحضن ان اللہ مانا غم نہ کر
08:48اللہ ہمارے ساتھ ہے
08:50بس ناظرین ہم بھی اس بات پر غور کریں
08:53ہم جو ایک دوسرے کے ساتھ
08:55مقابلہ بازی پر اترے ہوئے ہیں
08:58اور ہر چیز کو
08:59اپنے حسار
09:00اپنی گریفت
09:01اپنے کنٹرول میں
09:03ابھی دعا کی فوراں قبول ہو جائے
09:05ابھی بات کی فوراں مکمل ہو جائے
09:08ابھی اس کا مقابلہ ہو جائے
09:10ابھی اس کا مقابلہ ہو جائے
09:11چھوڑیے
09:12اپنے رب پر بروسہ کر کے دیکھئے
09:15اپنے رب کی عبادت
09:17اپنے رب کے ساتھ
09:18معاملات درست کر کے دیکھئے
09:20رب ہمارے ساتھ ہے
09:22لا تحضن
09:23حضور نے بتا دیا
09:25غم نہ کر
09:25اللہ ہمارے ساتھ
09:27یہ بات وہاں تک نہیں رہی
09:29یہ قیامت تک کے لیے ہے
09:31ٹوٹ چکے ہو
09:33پریشان ہو چکے ہو
09:34تو پریشان نہ ہونا
09:35گبرانا نہیں
09:36آ جاؤ
09:37اللہ آج بھی تمہارے ساتھ ہے
09:39غم نہ کرو
09:42تو توقع کا عملی مظاہرہ جو ہے
09:45توقع ہمیں جو چیز سکھاتا ہے
09:48وہ کیا ہے
09:49کہ اللہ سے اچھا
09:50گمان رکھنا
09:53اور اللہ سے گمان نہیں رکھا جاتا
09:55اللہ پر یقین ہوتا ہے
09:58مایوسی نتائج کو دیکھ کر
10:00اللہ سے امید توڑ دینا
10:01یہ مایوسی ہے
10:04اسباب پرستی
10:06یہ مایوسی ہے
10:09وسائل کو خدا سمجھ لینا
10:10یہ مایوسی ہے
10:14تقدیر کا مفہوم
10:15اپنے طور پر منگھرت بنا لینا
10:17یہ مایوسی ہے
10:18کوشش چھوڑ کر
10:20سستی
10:23کی طرف مائل ہو جانا
10:25یہ مایوسی ہے
10:27توقع جو ہوتا ہے
10:29وہ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا
10:31نہیں ہے
10:32بلکہ توقع میں
10:34محنت
10:35پلس دعا
10:36پلس اعتماد
10:37تین چیزیں ہیں
10:39انسان محنت کرتا ہے
10:42اسباب بروے کار لاتا ہے
10:46اور سب کچھ کرنے کے بعد
10:47پھر اپنے رب سے دعا کرتا ہے
10:49یا اللہ
10:49حلال عطا فرمانا
10:51طیب عطا فرمانا
10:52محنت کرنا میرا کام تھا
10:55اب یا میرے اللہ
10:56قادر مطلق تیری ذات ہیں
10:58ان اللہ
11:00علا کل لشین قدید
11:01تیری شان اور مقام ہیں
11:03اور پھر اپنے رب پر
11:05مکمل اعتماد
11:06یقین
11:07کہ میرا رب
11:08دیکھ رہا ہے
11:09میرا رب مجھے رسوا نہیں ہونے دے گا
11:11تو یہ توقل ہے
11:14لیکن
11:15ناظرین اکرام
11:15سوال
11:17پیدا ہوتا ہے
11:19کہ
11:20اگر سب کچھ
11:21اللہ کے ہاتھ میں ہے
11:22تو پھر کوشش کیوں کریں
11:25بعض لوگ یہ سوال کرتے ہیں
11:27کہ میں سب اللہ نے کرنا ہے
11:28تو پھر کوشش کا کیا فائدہ ہے
11:30تو اس کا جواب یوں ہے
11:32کوشش کرنا
11:33اللہ کا حکم ہے
11:36نتیجہ دینا
11:36اللہ کا کام ہے
11:39نبی پاک
11:40علیہ السلام
11:41نے خود
11:42جنگوں کی تیاری کی
11:44یہ اسباب ہیں
11:47تو یہ بات
11:49ہمیں بتاتی ہے
11:49حضور نے خود فرما دیا
11:51حضور نے تجارت بھی کی
11:53حضور نے
11:53غزوات میں شرکت بھی فرمائی
11:56دندان مبارک شہید بھی ہوئے
11:58تو یہ تمام چیزیں
11:59اسباب
12:00اور ان اسباب کو
12:01بروے کار لانا
12:02یہ بندے کا کام ہے
12:04اللہ کا کام نوازنا ہے
12:05اللہ کا کام نتیجہ دینا ہے
12:07دوسرا ایک سوال
12:09یہ اٹھتا ہے
12:09کیا توقل
12:10نکامی کو
12:11جواز بنا دیتا ہے
12:13کہ توقل رکھیں
12:15اور ناکامی
12:16اس میں
12:17تو نہیں
12:17توقل انسان کو
12:19ناکامی کے بعد
12:20حوصلہ دیتا ہے
12:21بہانہ نہیں
12:23توقل حوصلے کے لیے
12:24بہانہ نہ بناو
12:26اس بات پر
12:27لیکن توقل
12:28اللہ پہ رکھو
12:29بندوں پہ نہیں
12:30بروسہ اللہ پہ
12:31اللہ کی ازاد قادر مطلق ہے
12:33وہ اپنے بندے کو چھوڑتی نہیں
12:36وہ اپنے بندے پر کرم فرماتی ہے
12:39اپنے بندے کو
12:39اپنے قریب کرتی ہے
12:40قربتہ فرماتی ہے
12:43اور
12:43بعض لوگ یہ سوچتے ہیں
12:45کہ آج کے دور میں
12:46توقل کیسے اپنایا جائے
12:49یہ بڑا خوبصورت سوال ہے
12:51آج کے دور میں
12:52ہم توقل کیسے اختیار کریں
12:55ناظرین چونکہ
12:56انبیاء
12:57اولیاء
12:57صلحاء
12:58وہ تو
12:59بلاند پائے گا
13:00جو ہے
13:01بلاند پائے
13:01دا
13:02اور بزرگ
13:03ہستیاں ہیں
13:05ان کی
13:06بلاند پائے گی
13:07ان کا مقام
13:09ان کا شرف
13:10اس برابر
13:11تو ہم نہیں ہو سکتے
13:12لیکن ہم بھی کیا کریں
13:13منصوبہ بنائیں
13:15محنت کریں
13:17پھر دعا کریں
13:18پھر اس نتیجے پر
13:20مطمئن رہیں
13:21یہی آج کے دور
13:22کے توقل ہے
13:24پرابر گنڈا نہیں
13:27کامیابی کے لیے
13:27مصبت منصوبے
13:28بنائے جاتے ہیں
13:31ہمارے ہاں
13:31عرف عام میں
13:32عام چال رہا ہوتا ہے
13:33کہ ہم کسی کامیاب
13:35کو
13:36کھیچنا چاہ رہے ہوتے ہیں
13:38اس کے متعلق
13:39اس کو پرابر گنڈا
13:40کہتے ہیں
13:41یہ منفی سوچ ہے
13:44تو منفی سوچوں پر
13:47رہنا
13:48اور پھر توقل رکھنا
13:50تو یہ ایمان والوں کی
13:52علامت اور دلیل نہیں ہے
13:53ایمان والے کیا کرتے ہیں
13:55کہ وہ
13:56مصبت سوچ
13:57مصبت منصوبہ
13:59مصبت
14:01اظہار خیال
14:02کا ارادہ رکھتے ہیں
14:04اور پھر
14:05محنت کرتے ہیں
14:06محنت کرو
14:07عزیزو
14:07محنت سے کام ہوگا
14:09کہتے ہیں
14:10نصیب جس کو
14:11وہ خود غلام ہوگا
14:13تو محنت کرنا
14:15تجارت کے لیے
14:16اپنے کاروبار کے لیے
14:18سوچنا
14:18یہ بھی عبادت ہے
14:22دین اسلام
14:23چونکہ اسلام
14:24فطرت ہے
14:24ہمارا دین
14:26جو ہے
14:26یہ دین فطرت ہے
14:29اور
14:29ہمارے دین میں
14:31دنیا داری
14:32کوئی عمل
14:33ایسا نہیں
14:34جو دین نہ ہو
14:35اور یہ سارے
14:36کا سارا دین
14:37دنیا بھی ہے
14:39تو ہم
14:40اس دین کے
14:42پیروکار ہیں
14:43ہم اس دین میں ہیں
14:44ہم اس دین
14:46اور اس
14:46پر ایمان
14:48رکھتے ہیں
14:48کہ جو سارا دین
14:50دنیا داری ہے
14:51اور ہماری
14:51ساری دنیا داری
14:53دین ہے
14:54دین سے ہٹ کر
14:56دنیا داری
14:56یہ اہل ایمان
14:58کا طریقہ نہیں ہے
15:00اور
15:01دنیا
15:02اور دین
15:04کو اکٹھا
15:04نہ سمجھنا
15:05یہ بھی ایمان
15:06نہیں ہے
15:07تو چونکہ
15:08ہمیں دین میں
15:09حسن معاشرت
15:10سکھایا گیا
15:11ہمیں عبادات
15:13ایمانیات
15:14یہ تمام
15:15چیزیں
15:15سکھانے کے
15:16ساتھ
15:16ہمیں
15:17ہمسائے کا
15:18حقوق
15:18رہنے سینے
15:20کے عداب
15:20تجارت
15:21کے عداب
15:22اٹھنے بیٹھنے
15:23کے مسائل
15:23تہارت
15:24کے مسائل
15:25یہ تمام
15:26چیزیں
15:26سکھائی گئیں
15:27تو پھر دین
15:28اور دنیا
15:28یک جا ہے
15:30ہم نے
15:31اس دنیا
15:32میں رہتے ہوئے
15:33دین پر
15:34کاربند
15:34رہنا ہے
15:35اور دین
15:35اسلام
15:37کے
15:39مطابق
15:40اور اس کے
15:40اتباع میں
15:42اپنی زندگی
15:42کو گزارتے ہوئے
15:43اس دنیا
15:44میں رہنا
15:44حدیث مبارکہ
15:45ہے
15:46حضور علیہ
15:46صلی اللہ
15:47نے فرمایا
15:47خود تو
15:48دنیا میں
15:49رہو
15:49خود میں
15:50دنیا
15:51نہ رکھو
15:53خود
15:54دنیا میں
15:55رہو
15:55کاروبار
15:55کرو
15:56تجارت
15:56کرو
15:58پیسہ
15:58کماؤ
15:59لیکن
16:00اس کو
16:00اپنے
16:01دل میں
16:01جگہ
16:01نہ دو
16:03محبت
16:03دل میں
16:04جگہ
16:04اللہ کے
16:05ذکر کی
16:05دل میں
16:06جگہ
16:07رسول
16:07اللہ کی
16:07محبت
16:12کی ہے
16:13تو
16:14اس لیے
16:14ناظرین
16:15ہم نے
16:15دل کو
16:16اللہ کی
16:17عبادت
16:17کے ساتھ
16:18دل کو
16:19اللہ کی
16:20ریاضت
16:20کے ساتھ
16:21دل کو
16:21اللہ کے
16:22ذکر
16:23کے ساتھ
16:23دل کو
16:24اولیاء
16:25اللہ کی
16:25محبت
16:25کے ساتھ
16:26دل کو
16:27رسول
16:27اللہ کی
16:28سنت
16:28کے ساتھ
16:29دل کو
16:29اہل
16:30بیعت
16:30اطہار
16:31کی
16:31محبت
16:31کے ساتھ
16:32دل کو
16:32صحابہ
16:33کرام
16:34رضوان
16:34اللہ
16:35تعالی
16:35علیہم
16:35اجمعین
16:42karoobar میں لگائے رکھنا ہے
16:44تجارت میں لگائے رکھنا ہے
16:46بلکہ سادہ جملہ یوں کہہ لیں
16:48کہ دل جو ہے
16:49حت کاروال دل یاروال
16:52یعنی karoobar تجارت کرتے ہوئے
16:54پھر تمام محنت کو
16:56اللہ کے حضور
16:57اسباب کو بروے کار لاتے ہوئے
17:00اللہ پر بروسہ رکھنا ہے
17:02کہ دینے والی اللہ کی ذات ہے
17:04رزق کا اختیار اللہ کے پاس ہے
17:07زندگی دواء لیتے ہیں
17:09طبیب کے پاس جاتے ہیں
17:11medical store
17:13پہ جاتے ہیں
17:13یا ہم اچھے physician
17:15physician کے پاس جاتے ہیں
17:18تو کیا
17:19اس پر بروسہ
17:22کیا شفاہ اس کے پاس ہے
17:24نہیں
17:25اس کا کام ہے ہمیں medicine دینا
17:28اس کا کام ہے
17:30نسخہ مرتب کرنا
17:31اس کا کام ہے بیماری کے
17:34مطابق علاج
17:35کی سہولت مہیا کرنا
17:37لیکن شفاہ من جانب
17:40اللہ ہے صحت دینے والا
17:42اللہ ہے تو
17:43اس بات کو ہم نے
17:45اپنے ذہنوں میں اپنے
17:47اقائد میں شامل کرنا ہے
17:50کہ
17:52طبیب کے پاس ڈاکٹر
17:54کے پاس استاد کے پاس
17:56ہم نے سب یہ تمام چیزوں کو
17:57وسائل کو بروے کار رکھنا ہے
18:00میند یا تجارت
18:01کچھ نہ کچھ کرتے رہنا ہے
18:03لیکن توقل بروسہ
18:05یقین اللہ کی ذات پر ہے
18:07کہ میں یہ دوا لوں گا
18:09لیکن شفاہ میرا اللہ حطا فرمائے گا
18:12حضرت بایزید بستامی رحمت اللہ تعالیٰ
18:17اللہ اکبر
18:18آپ فرماتے ہیں ایک دن نماز پڑھا رہے تھے
18:21جب آپ نے کہا
18:22ایاکن عبدو و ایاکن استعین
18:23تو بے ہوش ہو کر غش خکر گر پڑے
18:27تلامزان مریدین نے پوچھا حضور نماز تو ہر روز پڑھاتے ہیں یہی کرات ہوتی ہے
18:31تو آپ نے فرمایا
18:32کہ جب میں نے کہا
18:34ایاکن عبدو و ایاکن استعین
18:36ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
18:37ہم تجھ سے مدد مانگتے ہیں
18:39تو دل میں یہ خیال پیدا ہوا
18:40عبادت اللہ کی کرتے ہیں
18:42دوا لینے کے لئے طبیب کے پاس جاتے ہیں
18:44اگر کل پوچھا جائے گا تو پھر کیا ہوگا
18:47تو ناظرین اکرام
18:49ہم نے
18:50توقل کو نہیں چھوڑنا
18:52اور توقل وہ چراغ ہے
18:54جو اندھیروں میں جلتا ہے
18:55توقل وہ یقین ہے
18:57جو ٹوٹے دلوں کو جھوڑتا ہے
19:00اور توقل وہ طاقت ہے
19:02جو کمزور انسان کو
19:03مضبوط بنا دیتی ہے
19:05اللہ رب العزت ہمیں یہ توفیق عطا فرمائے
19:08اور ہمیں سچا توقل عطا فرمائے
19:10اور ہم اپنے رب کے حضور
19:12اپنے یہ تمام معاملات کرنے کے بعد
19:15اس طرح عرض گزار ہوں
19:17کہ یا اللہ
19:17اسباب کو بروے کار لانا
19:20یہ میرا کام تھا
19:21میں آجز ہوں کمزور ہوں
19:22لیکن تو توانہ ہے
19:24تو رحمت والا ہے
19:26کرم فرمانا تیری ذات کا کام ہے
19:28اللہ تبارک و تعالی
19:29ہم سب کو توقل عطا فرمائے
19:31انشاءاللہ و تعالی
19:32کال ایک نئے موضوع کے ساتھ
19:33آپ کے ساتھ ملاقات ہوگی
19:34تب تک کے لئے اجازت دیجئے
19:36اللہ حافظ
19:46روح مکہ مدینہ
19:49آدمی کو بناتا ہے
19:53یہی لیے اجازت دیجئے
Comments