00:00प्रोह मुक्त का मेहिना अज्मतो का सव्पीना जिंदगी का करीना रूह मक्त का मदिना आदमी का जी नादरीन आपका خیر
00:12मक्तम है और
00:13अज्धिलल्ला आज हमने दसमा रोज़ा इख्तियार किया अश्रा रहमत जो है आज हमसे ruchसत हो रहा है
00:20How much is it?
00:50that I have had been
01:20كسی لئے مسکرات دیں
01:22تو فرمایا گیا کہ
01:23مسلمان بھائی لئے مسکرات دینا
01:25وہ بھی ایک صدقہ ہے
01:27اسی طرح کسی سے نرم لہجے میں بات کریں آپ
01:30نرم روی سے گفتگو کریں
01:32اور تاکہ اس کے دل میں آپ کے لئے
01:34محبت پیدا ہو جائے
01:35یہ بھی ایک صدقہ ہے
01:36یہ بھی فرمایا گیا کہ
01:37اگر کسی کو ہم نیکی کی دعوت دے رہے ہیں
01:40اور وہ نیکی کی دعوت
01:42سن کر
01:43آپ کی بات پر عمل کر لے
01:45اور نیک کاموں کی طرف راغب ہو جائے
01:47تو یہ بھی ایک بہت بڑا صدقہ ہے
01:49اسی طرح بہت سے ایسے
01:52معاملات ہیں
01:53جس میں ہم آگے بڑھ کر
01:55جیسے کسی مریض کی تیمارداری کر لیں
01:57یہ بھی بہت بڑی نیکی ہے
01:58یہ وہ چیزیں ہیں جسے ہم اختیار کر لیں
02:01تو ہمارے نامہ عمال میں
02:02دھیروں نیکی آ سکتی ہے
02:04تو یہ وہ ماہ مبارک ہے جس میں ہمیں نیت کرنی چاہیے
02:07اور یہ مہینہ تو
02:08ویسے بھی نیکیاں سمیٹنے کا
02:11نیکیوں کی بہار کا مہینہ ہے
02:12جتنی چاہیں آپ نیکی حاصل کر سکتے
02:15اور پھر انشاءاللہ
02:16جب یہ اس ماہ مبارک میں
02:18آپ یہ نیت کر لیں گے
02:20ارادہ کر لیں گے
02:21اور اس پر عمل کر لیں گے
02:22تو مجھے اللہ کی رحمت سے قوی امید ہے
02:24کہ بقیہ گیارہ مہینوں میں بھی
02:26یہ ہماری عادت جو ہے پختہ ہو جائے گی
02:29اور ہمارے عمال و افعال میں
02:30وہ چیزیں شامل ہو جائیں گی
02:32کہ جس کے ذریعے ہمیں نیکی حاصل ہوں گی
02:35اور ہمارے نامہ عمال میں
02:36بہت زیادہ اللہ تعالی
02:38عجر و ثواب کا اضافہ فرمائے گا
02:40اللہ تعالی سے دعا ہے
02:41کہ جو ماہ مبارک
02:43ہمارے درمیان ہے
02:44اس کی مکمل برکت ہے
02:46ہمیں نصیب فرمائے
02:47اور جو ماہ مبارک کا پہلا عشرہ
02:49عشرہ رحمت ہم سے رخصت ہوا ہے
02:51اللہ تعالی اس کے صدقے
02:52ہم پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے
02:54اور جو آنے والا عشرہ ہے
02:56یعنی کہ عشرہ مغفرت
02:57اللہ تعالی سے دعا کریں
02:59کہ اللہ تعالی آپ کی ہماری
03:00اور ہمارے گزشتہ
03:01تمام مرومین کے اللہ پاک
03:03بخشش و مغفرت فرمائے
03:04چونکہ اس ماہ مبارک میں بھی
03:07اگر کوئی
03:07اللہ تعالی کو راضی نہ کر سکا
03:09اور اللہ تعالی سے
03:11اپنی مغفرت طلب نہیں کر سکا
03:13تو اس کے لیے
03:15اچھا ہی نہیں ہے
03:16بلکہ اس کے لیے خرابی ہے
03:18بہت بڑی
03:18تو ہمیں آج کے وقت کو
03:20بہت غنیمت جانتے ہوئے
03:21بہت اہمیت
03:22اس کی سمجھتے ہوئے
03:24اب ایسا عمل کر رہا ہے
03:25کہ ہماری آئندہ زندگی
03:27وہ بہتر سے بہتر ہو جائے
03:29اللہ تعالی آپ سب کو
03:30شاد و آباد رکھے
03:31اور دین کی سمجھ عطا فرمائے
03:32اور صدقات کی طرف
03:34آپ کا رجحان ہو جائے
03:35تاکہ دوسروں کو
03:36آپ کی ذات سے
03:38فوائد حاصل لو
03:39خیر الناسی وین فوناس
03:41نبی کریم علیہ السلام کی
03:43حدیث مبارکہ ہے
03:43کہ تم میں بہتر وہ ہے
03:45کہ جو دوسروں کے لیے
03:46نفع بخشو
03:47دوسروں کے لیے فائدہ من دو
03:48تو ایک ایسے مسلمان کی
03:50حیثیت سے
03:50اپنے آپ کو پیش کریں
03:52کہ دوسرے لوگ آپ سے متاثر ہوں
03:54اسی پیغام کے ساتھ
03:55اپنے محضبان
03:56محمد رئیس حمد کو
03:56اچھاست دیجئے
03:57اللہ حافظ
03:58رحمتوں کا مہینہ
04:02عظمتوں کا سفینہ
04:05زندگی کا قرینہ
04:07روح مکہ مدینہ
04:10آدمی کو بناتا ہے
04:13یہ انسان
04:17شانِ رمضان
04:29ہے مومنوں کے دل کا
04:31اجالہ شانِ رمضان
04:34ہے مومنوں کے دل کا
04:37اجالہ شانِ رمضان
04:39ہے سارے مہینوں سے
04:42شانِ رمضان
04:45ہے سارے مہینوں سے
04:47نرالہ شانِ رمضان
Comments