Skip to playerSkip to main content
  • 5 hours ago
Transcript
00:00Rooح مکہ مدینہ
00:30شیئر کرتے ہیں وہ چیزیں
00:31جس میں نہ ہمارا کوئی مالی خرچ ہے
00:33نہ ہماری کوئی جسمانی مشقت ہے
00:36لیکن ناظرین دھیروس
00:37عجر و ثواب اللہ نے اس پر رکھا ہے
00:39اور اسی طرح ایک ایسی
00:42چیز ہے جو بندہ مومن
00:44کے لئے ڈھال کی حیثیت رکھتی ہے
00:46اور وہ ہے دعا
00:47اللہ کی بارگاہ میں
00:49بندے کا اور رب کا ایک جو تعلق
00:51قائم ہوتا ہے جو قربت
00:53بندے کو نصیب ہوتی ہے اپنے خالق
00:55و مالک سے وہ دعا ہے
00:57اور قرآن کریم میں ارشاد ہوا
00:59ادعونی استجب لکم
01:01تم مجھے پکارو
01:03اللہ رب کریم اپنے بندوں سے مخاطب ہے
01:05تم مجھے پکارو
01:07میں تمہاری پکار کا جواب دوں گا
01:10اللہ اکبر
01:11اور یہ ایک اور جگہ ارشاد ہوا
01:13کہ جب دعا کرو تو گڑ گڑا کر دعا کرو
01:16اور علماء حضرات
01:18فرماتے ہیں اور یہ فرمایا گیا
01:19کہ دعا ایسے مانگو
01:20کہ بالکل جیسے کوئی غلام آقا کی
01:23بارگاہ میں گڑ گڑا رہا ہے
01:25ایسے مانگو کے غنی کی بارگاہ میں
01:27کوئی فقیر کھڑا ہے
01:29کہ پروردگار
01:30تیرا ہی وہ در ہے
01:31کہ جسے میں جہاں دستک دے سکتا ہوں
01:34تیرا ہی وہ در ہے
01:35کہ جہاں سے مجھے ملنے کی امید ہے
01:37دنیا میں کسی سے کوئی امید نہیں
01:39صرف تیری ہی وہ بارگاہ ہے
01:41کہ جہاں میری سنی جا سکتی ہے
01:43حضور نبی کریم علیہ السلام کا ارشاد گرام یہ
01:47ادعا مخل عبادہ
01:49دعا جو ہے وہ عبادات کا مغز ہے
01:52نبی کریم علیہ السلام کا ایک اور جگہ ارشاد گرامی ہے
01:55کہ جس کے لئے دعا کا دروازہ کھل گیا
01:59اس کے لئے رحمت کا دروازہ کھل گیا
02:02تو ناظرین محترم
02:03الحمدللہ ہم عشرہ رحمت میں ہیں
02:05اور عشرہ رحمت جو ہے
02:07پہلا عشرہ بھم سے رخصت ہوا چاہتا ہے
02:09تو کیا ہی اچھی بات ہے
02:11کہ ہم اس گزرتے ہوئے
02:13بہت تیزی سے گزرتے ہوئے
02:14عشرہ رحمت میں اپنے لئے رحمتوں کے دروازے کھول دیں
02:17اور اللہ کی بارگاہ میں دعائیں کریں
02:19کہ پرودگار عالم
02:20تو ہی وہ خالق حقیقی ہے
02:23اور مالک حقیقی ہے
02:24کہ جو بے نیاز ہے
02:25ہم تو تیری بارگاہ میں التجا کر رہے ہیں
02:28اور تیرے پیارے حبیب علیہ السلام کی
02:30مسنون دعائیں جو ہے
02:32تیری بارگاہ میں پیش کر رہے ہیں
02:34اس یقین کے ساتھ کہ تو دعا رد نہیں کرتا
02:37بلکہ دعا تو ایک ایسا
02:39زخیرہ ہے ہمارے لئے آخرت کا
02:41کہ جو دعائیں ہماری دنیا میں
02:43قبول نہیں ہوئیں
02:47مومن کہہ گا پرودگار یہ تو میرے پاس تھا ہی نہیں
02:50میرے نامہ عمل میں
02:51تو وہاں سے صدا ہوگی
02:53کہ یہ وہ دعائیں ہیں
02:55کہ جو دنیا میں تیری قبول نہیں ہوئی
02:57آج نیکیوں کی صورت میں
02:59تجھے لوٹائی جا رہی ہے
03:01تو دعا ایک بہت بڑا مومن کا ہتھیار بھی ہے
03:04ایک ڈھال بھی ہے
03:06ایک آسرہ بھی ہے
03:07ایک امید بھی ہے
03:09اور ایک ایسی چیز ہے
03:11جس سے انسان غفلت نہ بڑھتے
03:14بلکل ایسے دعا مانگے
03:15کہ بس اپنی الرب کی بارگاہ میں حاضر ہے
03:18اور وہ مالک ایسا ہے
03:20کہ جو کسی کو ٹالتا نہیں ہے
03:22بلکہ دامن مراد بھر دیتا ہے
03:24اللہ تعالیٰ آپ سب کو شاد و آباد رکھے
03:26اور ماہ رمضان مبارک کی مکمل برکتیں
03:29آپ کو رحمس خب کو نصیب فرمائے
03:32اس کے ساتھ ہی اپنے میزبان
03:33محمد رئیس احمد کو اجازت دیجئے
03:35اللہ حافظ
03:36رحمتوں کا مہینہ
03:39عظمتوں کا سفینہ
03:42زندگی کا قرینہ
03:45روح مکہ مدینہ
03:47آدمی کو بناتا ہے
03:51یہ انسان
04:05ہے مومنوں کے دل کا
04:09اجالہ شان رمضان
04:11ہے مومنوں کے دل کا
04:14اجالہ شان رمضان
04:17ہے سارے مہینوں سے
04:19شان رمضان
04:22ہے سارے مہینوں
Comments

Recommended