Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
Transcript
00:00تمہارا کرم ہے آقا
00:05یہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
00:14یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
00:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:24یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
00:26کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
00:30حضور علیہ السلام کے پندرہ سو سالہ
00:34جشن ولادت پاک کے موقع پر
00:36ای آر وائی کیو ٹی وی
00:38یہ خوبصورت پاڈکاست پیش کر رہا ہے
00:40جس میں ہم مقتدر شخصیات کو مدعو کر رہے ہیں
00:43جن سے آپ کی ملاقات کراتے ہیں
00:45جن کی ذاتی زندگی سے متعلق
00:46اہم معلومات آپ تک پہنچتی ہیں
00:50یقیناً ان شخصیات کو آپ دیکھتے ہیں
00:51لیکن ان کے شعبے کے حوالے سے دیکھتے ہیں
00:53خواہ نادخواہ ہو خواہ عالم دین ہو
00:56چاہے وہ کوئی نادگو ہو
01:00یا جو بھی محقق ہو
01:01لیکن ہمارے اس پاڈکاست میں ہم کوشش کرتے ہیں
01:04کہ ان کی ذاتی زندگی سے متعلق
01:06ان کی ایچیومنٹ کے حوالے سے
01:08اور ان کی جو خدمات ہے
01:09اور جو ان کے عزائم ہیں مستقبل کے
01:11ان کے حوالے سے بات کی جائے
01:13تو آج جو میرے مہمان ہیں
01:16وہ ایک ایسے آئیڈیل ہیں نوجوانوں کے لیے
01:19جنہوں نے ایک ایسا اپنا تعرف فیش کیا ہے ابتدان
01:23کہ لوگ ان کو فالو کر رہے ہیں
01:25پاکستان میں بھی پاکستان سے باہر بھی
01:27بڑی فالنگ بڑھ رہی ہے آپ کی
01:29اور ان کا نام جو ہے غلام حسنین
01:34اور عدبی نام کہا جائے تو حسنین مظہری
01:37ہمارے ساتھ آج موجود ہیں وہ سنا خان
01:40وہ نادو وہ نادخوان
01:42اور وہ شاعر و عدیب کے جنہوں نے
01:43یعنی کہ اسادزہ کے انداز کو اپنایا
01:47اور صوفیانہ جو ناد کا انداز ہے
01:51اسے اپنایا لکھنے کے اعتبار سے بھی
01:54اس کو پیش کرنے کے حوالے سے بھی
01:55اور ما شاء اللہ اللہ نے بڑی صلاحیتوں سے
01:58آپ کو نواز آئے
01:58اور یہ بھی اس مجلے ای آر وائی کیو ٹی وی
02:01کا ہمیشہ سے ایک طریقہ کر رہا ہے
02:04کہ جو باصلحیت نوجوان ہو
02:06جہاں ہو جس شعبے میں ہو
02:08اسے متعرف کرائی جائے
02:10اور دنیا میں پہچان کرائی جائے
02:12کہ ہمارے ملک کے نوجوان
02:14کتنے باصلحیت ہیں
02:15اور کتنی سکلز رکھتے ہیں
02:17تو آئیے ملتے ہیں
02:18ہم حسنین مظہری سے
02:20اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:21مبالیکم اسلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:23جشنید بالعدل نبی آپ کو بہت مبارک ہے
02:25خیر مبارک آپ کو بھی بہت مبارک
02:27جناب جناب آپ کو بھی بہت مبارک اچھا
02:30غلام حسنین سے
02:32حسنین مظہری تک کا سفر
02:34ہم آپ سے بعد میں پوچھیں گے
02:36پہلے ہم آپ سے یہ پوچھنے چاہتے ہیں
02:38کہ آپ کی ولادت کب اور کہاں کی
02:40جی میری پیدائش جو ہے وہ
02:43باعث جنوری
02:45باعث جنوری
02:46کو ہوئی شہر قصور میں
02:49بابا بلے شاہ صاحب کے شاہر
02:50بابا جب اللہ شاہ رحمت اللہ تعالی
02:52حضور خاجہ دائم علی حضوری قصوری
02:54آپ کی جو وہ
02:56دھرتی ہے وہاں پر
03:00ماشاءاللہ یہ ہے کہ زندگی کی کتنی
03:02بہاریں اللہ نے آپ کو دکھا دی ہیں
03:04اور ماشاءاللہ چونکہ آپ
03:06اپنے چہرے سے اپنی شخصیت سے
03:08ایک وہ نوجوان
03:10جمع سال شاہر نظر آ رہے ہیں
03:12مجھے جسے بھی بہت طویل سفر
03:14طے کرنا ہے
03:16میں چھو بیس آہی کا ہو رہا ہوں
03:17ماشاءاللہ
03:22تو تعلیمی اقتدائی سفر
03:24جو ہے وہ میں چاہوں گا ہمارے ناظرین
03:26کیلئے بتائیں کہ کس طرح اس کا وہ
03:28جی سب سے پہلے تو
03:30یعنی جو پانچوی تک تعلیم تھی
03:32وہ تو ایک پرائیوٹ سکول سے
03:34حاصل کرتی ہے
03:35یعنی بہت ہی اچھا اور مستع سکول تھا
03:38اس میں
03:38اور اس کے بعد پھر ابوزان نے گورنمنٹ سکول میں
03:41مجھے میرا ایڈمیشن کروایا
03:43تو وہاں میں نے اپنی پڑھائی کا آغاز کیا
03:46تو وہاں بہت زیادہ
03:48کمپیٹیشنز ون کیا
03:49مجھے بہت سی اپورشنٹیز ملی
03:51یعنی
03:53حالانکہ میرا
03:55تعلق اور میرا دلی کیفیت کے ساتھ
03:57یعنی آپ کل کر بتائیں
03:58اب جو تعلق ہے وہ اللہ
03:59جو آپ کا ماضی میں ہم وہی جاننا چاہتے ہیں
04:02یعنی تلاوت سے بھی رہا
04:04تقریب سے بھی ناد سے
04:05قومی ترانے سے بھی رہا ہوگا
04:06ملی نظموں سے بھی رہا ہوگا
04:08کلام اقبال سے بھی رہا ہوگا
04:09یہ سب میں نے بھی کیے ہیں
04:10آپ بھی بتا دیں
04:11اس کی وجہ یہ ہے کہ
04:12جو بھی کمپیٹیشن ہاتا تھا
04:14تو اساتحظہ ظاہر ہے
04:15وہ پہچانتے تھے
04:16کہ ہاں
04:17بیٹا یہ آپ کر لوگ ہے
04:18یہ آپ کر لوگ
04:19تو یہ جو حوصلہ تھا
04:20اس بھائی
04:20کہ آپ کر لوگ ہے
04:22you can do it
04:23تو
04:24میں نے
04:26بالکل
04:26پھولینا سامانا
04:27اور میں نے کہنا
04:28کہ انشاءاللہ میں کر لوگا
04:29ابھی جان سے مشورہ کرنا
04:32کہ
04:32جو ہے وہ
04:33استادی گرامی نے یہ کہا ہے
04:35کہ اس مرتبہ آپ نے
04:35نات میں نہیں
04:37تلاوت میں جو پارٹیسپیٹ کرنا ہے
04:38تلاوت میں نہیں
04:39نات میں کرنا ہے
04:40تو وہ میں
04:41جس بھی میدان میں جاتا تھا
04:43بحمدللہ ہی تعالی
04:44واؤنی ہی
04:45بتوفیق اللہ
04:45الحمدللہ
04:46اللہ نے
04:47ہمیشہ حضور کے نات کے تصدق سے
04:49عزت رکھی ہے
04:50ہمیشہ
04:51سمہ الحمدللہ
04:52تو میرا میٹرک تک
04:53وہیں تعلیم ہے
04:53پھر میں نے جو
04:55اپنے
04:56جو ہے وہ
04:56ایف اے
04:57جو کیا ہے
04:58ایف ایسی
04:58وہ
05:00گورنمنٹ اسلامی
05:01گراجویٹ کالیج
05:02کو سور سے کیا
05:02پھر
05:03میں نے
05:04لاہور کا سفر
05:06جو ہے وہ
05:07تیہ کر کے
05:07گورنمنٹ کالیج
05:08انیورسٹی لاہور میں
05:10یعنی پنجاب کی
05:10کپٹل میں آ گیا
05:11جی جی
05:12اور جب میں یہ دیکھا کرتا تھا
05:14رئیس بھائی
05:14داتا دربار میں
05:16سیدہ حضویر کے دربار میں
05:17جب میٹروس پر بیٹھ کر
05:19میں
05:19سلام مرض کرنے کے لیے آتا تھا
05:21تو جی سی انیورسٹی کا وہ
05:22فلک بوس مینار
05:24مجھے بڑا کھینجتا تھا
05:25کہ یار یہ
05:27میں بھی ایسا ہوں گا
05:28کہ میں
05:28اتنی خوبصورت
05:29جگہ پہ پڑھوں گا
05:31کہ جہاں
05:32اقبال نے
05:33تعلیم پائی ہے
05:34جی جی
05:36جہاں اقبال نے
05:36تعلیم پائی ہے
05:37جہاں پہ
05:38کتنے ہی بڑے ناموں
05:39نے تعلیم پائی ہے
05:40تو میں
05:41ہمیشہ سے میں
05:42بہت خوش تقدیر رہا ہوں
05:44نات ہی
05:45کہ کرم کے تو فیل
05:46کہ میں نے
05:47جو ارادہ کیا ہے
05:48تو خدا بجرگو برتر نے
05:50نات کے
05:51تصدق سے
05:52توسط سے
05:53اس وسیلے سے
05:54وہ میری تقدیر میں
05:55رکھ دیا
05:56ہم
05:56واو واو واو
05:58میری حیثیت جو ہے
05:59وہ نات کے علاوہ
06:01کچھ بھی نہیں ہے
06:02کیا با
06:02حضور کی نات کا
06:04جو انسلاک ہے
06:05جو ارتباط ہے
06:06حضور نبی علیہ السلام
06:07کے نات کا
06:08گویا وہ آپ کو
06:09بے ذر سے بوزر کرتا ہے
06:11آہا
06:11ایسا ہی ہے
06:12جی
06:12تو بس یہی ہے
06:14کہ نات نہیں
06:15ہر زگہ پہ پھر
06:15جی سین و سین میں
06:16میرے سکولرشپ پہ
06:17داخلہ ہو گیا
06:18تو ابھی
06:19الحمدللہ
06:19میرا
06:20بی ایس و دو لٹریسر
06:21ساتھ میں کچھ
06:22عربی سے تعلق ہے
06:23ہندی زمان سے
06:24والدین کا
06:25کیا وہ رہا
06:26طرز عمل
06:27یعنی کہ
06:27حوصلہ افضائی کرتے رہے
06:28آپ کی صلاحیتوں پر
06:29میں
06:32کریکلم ایکٹیویٹیز
06:33کی حوالے سے
06:33بات کر رہا ہوں
06:34ہم نسابی سرگرمیاں
06:36بھی ہوتی ہیں
06:36اس میں
06:37اور آپ کی
06:37تعلیم بھی
06:38تو ان تمام کے حوالے سے
06:39والدین کا کیا کردار
06:40حوصلہ افضائی کرتے رہے
06:41پڑھائی پر
06:42فوکس کرو بھائی
06:44آسنا ہی
06:44زیادہ آپ کو
06:45ادھر دھر جانے کی ضرور نہیں
06:46اس طرح کا
06:47کیا کہیے
06:47اس والد
06:48میں ارز کرتا ہوں
06:49رئیس پہ ہی
06:50کچھ لوگ ہوتے ہیں
06:50اپنی ڈگر پر
06:51چلتے رہتے ہیں
06:53نہ ہم میں
06:54سب بہن بھائیوں میں
06:55تھوڑا سا
06:56سٹڈی کمپیٹیشن
06:57بہت تھا
06:58اچھا اچھا
06:59یہ گھر میں ہی
07:03یعنی جب پتا چلنا
07:05کہ فلان کزن نے
07:07فلان کامیابی حاصل کر رہی ہے
07:09تو اس کا مطلب تھا
07:10اپنے والدین کو
07:11جو کہلاتا ہے
07:11ہیلڈی کمپیٹیشن
07:13والدین کو
07:14راضی کرنے کے لیے
07:15پھر اب مجھے
07:16کسی
07:16نئی کامیابی
07:18کے حصول
07:19کی طلب کرنی چاہیے
07:21جو سجو کرنی چاہیے
07:22تو میں
07:23اللہ کی توفیق سے
07:24قدم اٹھاتا تھا
07:26اور اللہ بریتالہ
07:27راستے عطا فرماتا تھا
07:28پھر کم از کم
07:29میں نے
07:29بہت سے کمپیٹیشن
07:30ون کی ہے
07:31پھر اس کے پچمنظر میں
07:32اگر دیکھا جائے
07:33ظاہر ہے
07:33وہ بنیاد
07:34والد گرامی نے
07:35رکھی
07:36اور یہ بھی
07:37میں بتاتا چلوں
07:38کہ ظاہر ہے
07:39کہ بنیاد گزاروں
07:41کا نام نہ لیا جائے
07:42تو امارت
07:43جو ہے نا وہ
07:43اور یہ جنیٹکلی
07:44یہ چیزیں
07:45آپ کو موروسی طور پر
07:46ملاکتی ہیں
07:47جی بالکل
07:48درست فرمارے ہیں
07:49تو
07:50حسان پاکستان
07:51حلاج محمد علی
07:52زہوری
07:52قصوری
07:53رحمت اللہ
07:54تعالی
07:54آپ کی
07:57تلمز
07:58کیا
07:59والد گرامی نے
08:00بہت ہی خوبصورت
08:02اور
08:02یعنی
08:03استاذ المردہین
08:05انہیں کہتے ہیں
08:05فخر قصور بھی
08:06کہتے ہیں
08:07والد گرامی
08:08اللہ وسایہ مظہری
08:09آشاءاللہ
08:10انہوں نے
08:11پچیس سال
08:12قبلہ
08:12زہوری صاحب کے
08:13صحبت میں گزارے
08:15گھر کا
08:15ان کا کام بھی کرنا
08:17پھر ان کے ساتھ
08:18محفلوں پر بھی جانا
08:19پھر ان سے تربیت پائی
08:21وہی
08:21تو ابو جان نے
08:22مجھے کہا
08:23کہ آپ نے
08:24یعنی کبھی بھی یہ نہیں کہا
08:25کہ آپ نے
08:26کوئی کسی محفل کی طلب
08:27یا کسی طریقے
08:28صرف یہ کہا ہے
08:29کہ یا رسول اللہ
08:31کہنے سے بھی
08:31نات ہو جاتی ہے
08:32یہ نہیں ہوتا
08:34کہ بہت زیادہ
08:35آواز لگا کے
08:36اور بہت زیادہ
08:37آپ نے
08:37کوئی
08:38اپنی دھاک
08:39بٹھانے کے لیے
08:39نات پڑھنی ہے
08:40تو نات کو
08:41جب بھی پڑھنا ہے
08:42جو ہے وہ
08:43اپنی وحشت
08:45دور کرنے کے لیے
08:46پڑھنا ہے
08:48کہ آپ
08:49وحشت سے
08:50لطیف ہو جائیں
08:51لطیف ہو جائیں
08:51کیونکہ نات
08:52سر بس سر
08:53لطافت ہے
08:54اس کا تصور
08:55لطافت ہے
08:56اس کا پڑھت
08:57لطافت ہے
08:57سمات لطافت ہے
08:58ابھی ہم آپ کی
09:00اکیڈیمک سائیڈ پر یہ
09:01تو اس دوران
09:02ظاہر ہے
09:02بڑے مشاغل ہوتے ہیں
09:03کوئی کرکن کی طرف
09:05ہوتا ہے
09:05کوئی بیڈ بینٹن
09:06کھیلتا ہے
09:07کوئی ہاکی
09:07فٹبال
09:08سمتھنگ ایلس
09:09آپ کی زندگی میں
09:12کون سے مشاغل رہے
09:13ان میں سے
09:13یا اس کے علاوہ
09:15کوئی بکھائی
09:16مجھے
09:18شروع دن سے
09:20میں اپنی مشغلوں کی طور پر
09:22اگر عرض کروں
09:22تو مجھے شیر کہنا
09:23میرا مشغلہ تھا
09:24شیر کہنا ہی مشغلہ
09:25یعنی
09:26پہلا شیر کس عمر میں
09:27کہا تھا
09:27چودہ سال کے عمر میں
09:29غزل کا شیر تھا
09:30نات کا شیر تھا
09:33حضرت امام حسین
09:34رضی اللہ تعالی
09:35آنہو کی
09:36منقبت کا شیر تھا
09:37اور جب میں نے
09:38پہلی دفعہ
09:39شیر کہا
09:40اور میں
09:41جیسے کہتے ہیں
09:42نا کہ
09:43بالکل
09:45آپے سے باہر
09:46اور امی جان سے
09:47میں نے عرض کیا
09:47کہ امی جان
09:48میں نے شیر کہہ دیا ہے
09:49امی جان نے
09:50نانی جان کو کال کی
09:51کہ آپ کے
09:52جو ہے وہ
09:54نواسے نے شیر کہا ہے
09:55نانی جان بہت
09:56چونکہ وہ اہل بیعت
09:57کی بہت
09:58ماننے والی
09:59نانی جان
09:59ہمارا گھرانا
10:00کم سے شیر تھا
10:01اب تو ہم سننا چاہیں گے
10:01آپ سے
10:02جی
10:03وہ
10:04تھا شیر کہ
10:06یعنی وہ
10:07اس دور
10:08اس زمانے میں
10:09یا اس دور میں
10:10بچپن کے دور میں
10:11آپ کو نہیں پتا ہوتا
10:12کہ آپ نے
10:12کیا کہنا ہے
10:13کیا نہیں کہنا
10:14تو میں نے وہ کہا تھا
10:15شیر کہ
10:16یعنی نانے دیدین واسطے
10:18اچھا
10:19قربان ہو گیا
10:20واہ
10:21عاشق میرے حسین کا
10:23رحمان ہو گیا
10:24اچھا
10:25یعنی
10:25بلکل سادہ سا شیر تھا
10:27اس وقت میں
10:28پھر یہی سفر چلتا چلتا
10:30ابو جان نے
10:31پھر مجھے
10:32کہا کہ
10:32فلان
10:34استاد
10:34جانتے ہیں
10:35علمِ عروض کو
10:37پھر میں نے
10:38پندرہ سال
10:38سولہ سال کے عمر میں
10:39علمِ عروض پڑھ لیا
10:40اچھا اچھا
10:41جی جی
10:41مختلف بہور میں
10:42مدید میں
10:43جنین میں
10:44حضرت میں
10:44رجز میں
10:45مزارے میں
10:46خفیف میں
10:47وافر میں
10:48کامل میں
10:49یہ تمام بہور پڑھیں
10:51ان میں
10:51کابش کی
10:52اس میں
10:53اسادزہ میں کون رہے
10:54آپ کے
10:54شعر و عدب کی
10:55حوالے سے
10:55آپ نے
10:56ایک کے پوری
10:57شعر و عدب کی
10:58حوالے سے
10:59جو اس کے
10:59رموز و عقاف ہوتے ہیں
11:01جو
11:01صحیح معنوں میں
11:02ایک شاعر کو
11:03جاننا ضروری ہے
11:03آج تو کسی نے
11:04مصرہ کہہ دیا
11:05وہ ہی شاعر ہوگی ہے
11:06اسے غیر مردف کا
11:07نہیں پتا کہ
11:08غیر مردف
11:09کون سا کلام ہوتا ہے
11:10اسے بہت ساری
11:12چیز نزاکتوں کا
11:12نہیں پتا ہوتا
11:13اس حوالے سے
11:14کس نے
11:14رنمائی کیا ہے
11:15جی میں
11:15ارز کرتا ہوں
11:16شروع دن سے
11:17تو میں
11:17بہت سے غیبانہ
11:19طور پر
11:19بہت سے
11:20لوگوں کو
11:20پسند کرتا تھا
11:21پڑھتا تھا
11:22میر کو
11:23بہت پڑھتا تھا
11:24میں
11:24اچھا اچھا
11:25یعنی کلاسک سے
11:26ظاہر ہے
11:27جب تک آپ کی
11:27بھیسک نے
11:28پیر تو شاعروں کے پیر ہے
11:28جی جی جبرکل
11:29ایسا ہی ہے
11:31تو
11:31ان کو پڑھا
11:32داک کو بہت پڑھا
11:34داک کو بہت پڑھا
11:37داک کو میں نے پڑھا
11:38پھر
11:39ان سے ہوتا ہوا
11:40پھر مجھے
11:41سب سے پہلی دفعہ
11:42سکول میں
11:42میرے ایک
11:42استاد گرامی
11:43تھے
11:43عابد حسین
11:44سلیمی صاحب
11:45پھر
11:46سر عابد
11:47سعید صاحب
11:48ان
11:49میرے
11:50اساتیزہ
11:51نے میری
11:51رہنمائی
11:52فرمائی
11:52پہلے
11:52انہوں نے
11:53یقین نہیں کیا
11:53بیٹا
11:54آپ نے کہا
11:54شعر
11:56آپ نے کہا
11:57نہیں بیٹا
11:57آپ نے نہیں
11:58کہا
12:04یہی تھا
12:05کہ میں باہر گیا
12:05دوبارہ آ گیا
12:06دوبارہ آ گیا
12:08تو یہ تھا
12:09کہ بڑے ہی خوش ہوئے
12:10پھر وہ
12:10ہیڈ ماسٹر
12:11سب کے پاس لے گئے
12:12انہوں نے پھر
12:13نات بھی سنی
12:14اور کہا
12:15جو آپ نے کہا
12:15وہ بھی سنائے
12:16تو انہوں نے
12:17بڑا ہی اپریشیٹ کیا
12:18پھر کمپیٹیشنز
12:19وغیرہ
12:19جب وہاں ہوتے تھے
12:20تو وہاں
12:20ججمنٹ کے لیے
12:21بھی مجھے
12:22ریکمنٹ کیا جاتا
12:23تو وہ
12:24اس کے بعد
12:25پھر جب کالیج میں
12:26میں گیا
12:26تو پروفیسر
12:27لطیف عشار صاحب
12:28اچھا
12:29دوکٹر پروفیسر
12:30لطیف عشار صاحب
12:30بڑے خوبصور
12:31معروف نام ہے
12:32جی خوبصور شاعر ہے
12:33ان سے بھی
12:34میں نے
12:34جو ہے وہ
12:35چیزیں سیکھیں
12:36اب بات سوچ صاحب
12:37ان سے سیکھیں
12:37پروفیسر منورغنی
12:39صاحب سے سیکھیں
12:39بچ یہ چیزیں
12:40ہوتی ہوئیں
12:41بہت اچھو
12:41پھر جو میرے
12:53یعنی
12:54عربی دان ہے
12:54پروفیسر
12:56ڈاکٹر
12:56خرشد الحسن
12:57رزوی صاحب
12:59نات ان کی
13:00سوچیے
13:00اور سوچ میں
13:02کھو جائیے
13:03شان ان کی
13:04سوچیے
13:05اور سوچ میں
13:06کھو جائیے
13:07نات کا
13:08دل میں
13:09خیال آئے
13:10تو چپ
13:10ہو جائیے
13:11کیا بات
13:12جی
13:12تو ان سے
13:13پاکستان میں
13:14نہیں
13:14اور بڑی شخصیت
13:17ہے بھئی
13:17جی بلکل
13:17بڑی شخصیت
13:18کیا کہنے
13:19ایسی شخصیات
13:20کم ہیں
13:22اور اس میں
13:23میں یہ ضرور
13:23بتاؤں گا
13:24کہ میں
13:24اگر اپنے آپ پر
13:26کوئی ضبط
13:27کا کوئی
13:28ایک آت
13:29جو ہے وہ
13:30انصر دیکھتا ہوں
13:31یا کوئی جھلک دیکھتا ہوں
13:32اللہ کی توفیق سے
13:33وہ میری والدہ کی
13:35راتوں کی تربیت ہے
13:37شاید میں
13:38اس میں کوئی
13:39بڑا کلمہ نہیں ہے
13:41ریس بھائی
13:42کہ میں
13:43میرے پاس
13:44میرے موبائل میں
13:46آڈیوز میں
13:47سب سے زیادہ
13:47میری والدہ کی
13:48ریکارڈنز ہے
13:50یعنی میں
13:50جب بھی ان کے پاس
13:51بیٹھا
13:52تو میں
13:52ریکارڈنگ زون کر دیں
13:55تاکہ
13:55کہ ہم جب ان کی
13:56زندگی میں
13:56ان کی آوازوں کو
13:57محفوظ کر لیں گے
13:59ان کے چہروں کو
14:00محفوظ کر لیں گے
14:01تو بات میں
14:02اگر
14:03اللہ بری تعالی
14:04انہیں زندگی دے
14:06اس سے دیر ثابت ہو رہا ہے
14:07کہ آپ بڑے
14:07سعادت مند بیٹے بھی ہیں
14:09ماشاء اللہ
14:09سمہ الحمدلہ
14:10اچھے شاگرد ہیں
14:13سعادت مند بیٹے ہیں
14:15ہم بات کریں آپ کی
14:17تو
14:18آپ کی اصلی تعلیم کے حوالے سے
14:19آپ نے تفصیلات
14:20مختصرا بتائی
14:21دینی تعلیم کے حوالے سے
14:22بھی کوئی رجحان
14:23انہیں درس نظامی کی طرف
14:24بھی رجحان ہوا
14:25یا اس طرف بھی
14:26میلان ہے
14:27اور کرنا چاہ رہے ہیں
14:28یا کر رہے ہیں کیا ہے
14:28جی میں ارز کرتا ہوں
14:29میں نے
14:30دوزار اٹھارہ میں
14:31ناتھ ہی کے تصدق سے
14:33نبی علیہ السلام کے در پر
14:34جانا نصیب ہوا
14:35ماشاء اللہ
14:36یعنی یہ جو ناتھ ہے
14:37حضور علیہ السلام کے
14:38آج کل لوگ پڑھتے ہیں
14:39ہر اداسی باہل
14:40یہ وہیں کی جو
14:42دیکھی بھالی چیزیں ہیں
14:43جو میں نے دیکھی ہیں
14:43کیا ہونا چاہیے تھا
14:45کیا نہیں ہونا چاہیے
14:46ہماری طرف سے
14:47بالکل نہیں
14:48تو وہ چیزوں کو دیکھا
14:49تو وہی آنکھوں دیکھا
14:50جو چیزیں تھیں
14:50وہ میں نے
14:51اس کی تنظیم کی
14:52تو
14:53میں نے وہاں ارادہ کیا
14:55کہ یا رب العالمین
14:56کہ اگر تو مجھ سے راضی ہے
14:58تو کوئی ایسا کام لے لے
14:59مجھ سے
14:59تو میں جب واپس آیا
15:01تو
15:02مجھے پھر
15:03امی جان نے فرمایا
15:04کہ بھٹا آپ درس نظامی
15:05کی طرف جو ہے نا
15:07راغب ہوں
15:07یہی دین
15:08کہ اللہ جب بھلائی
15:09کا ارادہ کرتا ہے
15:10تو دین کی سمجھ
15:12اتا کرتا ہے
15:13تو میں نے کہا
15:14امی جان نے کہا
15:15کہ بھٹا اگر اپنی پوزیشن
15:16جو
15:17اپنی دنیوی
15:18تعلیم میں
15:19آپ نے برقرار رکھی ہے
15:21تو دینی تعلیم میں
15:22بھی ویسے برقرار رکھیں
15:23تو پھر میں نے
15:24نیمیہ میں
15:25جامعہ نیمیہ میں
15:26کیونکہ ان کرنا
15:27میرے لیے فرض ہے
15:28کہ وہ میری
15:29اسحادزہ
15:30اور میرا مادر
15:30تو ماشاءاللہ
15:31وہاں سے آپ
15:32ابھی کون سے درجہ میں
15:33میں نے
15:34جو ہے وہ
15:35اپنی
15:35عربی
15:36سروناو
15:37وغیرہ
15:38وہیں سے پڑھی ساری
15:39ابھی تو میں
15:40موقوف علیہ میں ہوں
15:41آخری سال رہ گیا
15:44دینی تعلیم یہ ہے
15:45اس کے بعد
15:46پھر عربی لٹریچر سے
15:47دعلق ہے
15:48اس پر بھی ہم آئیں گے
15:49ضرور
15:49اچھا ایک چیز
15:51میں جاننا چاہتا ہوں
15:52اور کیسا لگتا
15:53اس حوالے سے
15:53کہ ناظرین بھی
15:54اس بات کو
15:55ضرور
15:55انڈورز کریں گے
15:56کہ حضرت مظفر وارسی
15:58رحمت اللہ علیہ
15:59نات کی دنیا
16:00کا بہت بڑا نام
16:01مستند نام
16:01ان کا لہن
16:03حضرت بہزاد لکھنوی
16:04رحمت اللہ علیہ
16:05کرم بلائے کرم
16:06اور متعدد
16:07ان کی کتب
16:08اور ان کے کلام
16:09جو خود پڑھا کرتے تھے
16:10وہ ایک لہن
16:11اچھا
16:12سید سبی الدین
16:13سبی رحمانی
16:13وہ بھی ایک لہن ہے
16:15ظاہر ان کا
16:15ایک انداز
16:16ایڈکشن ہے
16:16اور بہت سے دیگر
16:18شورہ نات کے ہیں
16:19جو ناتگو ہیں
16:20اچھا
16:21اسی قبیل
16:23اور اسی مزاج کی
16:25ایک شخصیت
16:25ہمیں آپ نظر آ رہے ہیں
16:26آپ کے
16:27نوجوانوں میں
16:28جنہوں نے
16:29اس عدب کی روایت
16:31کو بھی برقرار
16:32رکھا ہوا ہے
16:32اور پڑھت میں بھی
16:34وہ صوفیانہ
16:35رنگ نظر آتا ہے
16:36کیونکہ آپ کی
16:37جو کلام ہے
16:38کہ
16:39ہر اداسی
16:40کا حل مدینہ ہے
16:41یہ مصرہ ہی بہت ہے
16:42یہ مصرہ
16:43از خود ایک نات ہے
16:44ہر اداسی
16:46کا حل مدینہ ہے
16:46شکر
16:47آج کا نوجوان
16:48بھی وہ پڑھ رہا ہے
16:48آج کے بڑے
16:49صناخہ بھی
16:50وہ پڑھ رہے ہیں
16:52سیکڑوں نہیں
16:53ہزاروں نہیں
16:53لاکھوں ویوز پر
16:55مختلف
16:56ہم اس کے پر دیکھتے ہیں
16:57ماشاءاللہ
16:57نظر آتے ہیں
16:58اور اس پر کمنٹ سے
16:59نظر آتے ہیں
17:00کیسا یہ
17:01یہ کیوں انتخاب کیا
17:02آپ نے
17:03آپ حالانکہ
17:04عام فہم بھی
17:05کہہ سکتے تھے
17:06اور آپ
17:07بہت آسان طرز
17:08کا انتخاب بھی
17:09کر سکتے تھے
17:09تو یہ خیال
17:11کیسے ذہن میں آئے
17:11کہ جناب
17:12مجھے
17:12اس انداز کا
17:13شیر کہنا ہے
17:14اور اس انداز
17:15پیش کرنا ہے
17:17قبلہ جانی
17:18اگر میں بات کروں
17:19کہ میں یہ سمجھتا ہوں
17:22کہ
17:25نات
17:27کی پڑھت کے آغاز
17:28سے پہلے
17:29اگر آپ کا ارادہ
17:30یہ نہیں
17:30کہ صاحب نات
17:31سے تعلق
17:31کسی طرح قائم ہو گیا
17:34تو آپ کی
17:34کیفیت بننے
17:35کا کوئی چانس
17:36ہے ہی نہیں
17:37نہیں ہے
17:38تو میں یہ کہوں گا
17:40کہ وہ کلام
17:42جس نے بھی سنا
17:45جیسے لکھا گیا
17:47جہاں جہاں
17:48تک پہنچا
17:48اس میں میری
17:49محنت رتی
17:50برابر بھی نہیں ہے
17:51بس اس کو
17:53نات کے کرم
17:54کے پر لگ گئے
17:57نات
17:57ایک ایسی
17:58لطیف چیز ہے
17:59کہ جو
18:00دیکھیں
18:01قابل
18:03قابل
18:04کرم پر
18:05کرم کرنے والا
18:05کریم نہیں
18:06ہوتا
18:07قابل
18:08رحم پر
18:09رحم کرنے والا
18:09رحم نہیں
18:10ہوتا
18:11ناقابل
18:12ناقابل
18:12کرم
18:13اور رحم
18:13پر
18:13کرم
18:14اور رحم
18:15کرنے والا
18:15کریم
18:16ہوتا ہے
18:16تو نات
18:17وہ کریم
18:18اور وہ
18:19رحم ہے
18:19جو ہم
18:20ناقابل
18:20رحم
18:21اور ناقابل
18:22کرم پر
18:22کرم کر رہی
18:23civ.
18:23So that comes from BON,
18:24this end of their life.
18:28We'll slap some不羊 wrap inside a pic.
18:32We'll take this back checkout.
18:33Welcome back!
18:34We'll see you tonight,
18:35it's all our
18:36good work here
18:40I got a looked at that.
18:49This is why
18:50stage.
18:50।
19:20I want to tell you, how much is it? What kind of a language?
19:23Yes, I want to tell you.
19:25Because I want to tell you that only this is a good idea that if you have a language that
19:32is a good idea,
19:34if you have a message that your mind is a good idea that your mind is a good idea,
19:40then your mind is a good idea that your mind will be your mind.
19:47. . . . .
20:16So, means that it happens to be,
20:19it happens to be increased in fact
20:21That the Circle of autism
20:23Speaking up in order to be
20:23a bit further
20:23Do you have the responsibility of heart and heart
20:27See, that we have how be happier
20:29and it begins to be
20:30land
20:31Use makers
20:34Αldapok
20:34Hi
20:35Yatshahatễ Klami Kye Antikhaab Se Peshtaar Yeh Soshochna
20:40Ashaat Zororiy Has That Kin Kir Bahargah Kye Liye Antikhaab Are
20:45Allah Allah
20:46Yaan To
20:48Mamoly Se Mamoly Baidbiy Bhehi Sari Zindagiy Kei Amal Ko Haraat Ker Dacak
20:52Ata Que Insan Doulet Eamana Se Bhe Ma如果你 Rhaja Ta
20:55Ya Na
20:56To Sirf
20:57Hame Ya Soshoch Ojaagar Ker Nye
21:00Yaani Ago Hayathe Hame Queh Tains
21:02it's true that
21:03yes
21:06It's true that
21:10that
21:10that
21:10the last
21:11is
21:12the
21:12the
21:12the
21:12the
21:13the
21:13the
21:13the
21:13the
21:13the
21:13the
21:13vì hiah miadhamn tayyara rhena namaz ka qayam ith an Allah
21:16iha ni yani namaz ki pahat ke namaz adakie
21:22namaz adaii ke baat ki jo namaz hai
21:24us ke liye matchil jaana
21:26us ke liye bhoat zayda joh hai
21:28bu bê chayin rehena
21:29ye namaz ka qayam ith a Michalai
21:31is tari namaz qayim hote hiya
21:33to isi tarikah se aapne naat qayim kearni ya
21:37wah
21:39mizaz me naat qayim kearni ya
21:41Weasif صاحب فرماتے ہیں کہ مسجد کی زندگی
21:43غالباً مجھے شنید پڑھتا ہے
21:45اگر ان کا نہیں بھی ہے
21:47تو جن کا بھی ہے بہت اچھا ہے
21:49تو کہا کہ
21:51جب مسجد کی اندر کی زندگی
21:54مسجد کی باہر کی زندگی
21:56دونوں برابر ہو جائیں
21:57تو نماز قائم ہو جاتی ہے
22:00تو جب ہم
22:02جو ہے وہ
22:03بہت ہی نات پڑھے ہوتے ہیں
22:05سلیقہ بندی کے ساتھ
22:06تو آپ کی زندگی میں بھی وہ نات کی اثرات نظر آنے سے ہیں
22:09آپ یقین جانیے کہ نات
22:11اگر آپ کی زندگی کو بدلتی نہیں ہے
22:13آپ میں نات کے لیے
22:15سنجیدگی پیدا نہیں کرتی ہے
22:16اس کا مطلب ہے آپ روز بار خسارے میں جا رہے ہیں
22:20تشہیر کے اعتبار سے
22:21آپ فائدے میں جا رہے ہیں
22:23قبولیت کے اعتبار سے آپ خسارے میں جا رہے ہیں
22:26مشہور ہونا
22:27معروف ہونا معنی نہیں رکھتا
22:29مقبول ہونا بہت ضروری ہے
22:32اور مقبول ہونے کا
22:34جو ہے وہ ذہن میں یقین
22:35ارادت یہ سب کچھ
22:37اور مقبولیت ہو جانے میں
22:39معروفیت اور مشہوریت
22:41یہ سب چیزیں اس کے ساتھ بونسلی ملیں گے
22:43اچھا یہ چیز بھی یقیناً
22:45اس بات کا اطراف کرتے ہیں
22:47کہ مقبول تو ہو جاتا ہے
22:48لیکن معقول ہونا ضروری ہے
22:52مقبول ہوگا
22:53اور پھر مقبول ہوگا تو
22:55تو بات ہے
22:57صرف مقبول ہو جانا
22:58تو مقبولیت ہی رہ جاتی ہے
23:00معقولیت اگر اس میں سے نکل جائے
23:02تو پھر وہ صرف ایک شہرت رہ جاتی ہے
23:05جس کی بہت سی مثالیں ہم پیش کر سکتے ہیں
23:08اچھا ایک چیز اور بھی ہے
23:09کہ آپ کی زبان و بیان میں
23:10بڑی سلاست بڑی شاہستگی
23:13مشکل الفاظ کو آسانی سے ادا کر دینا
23:16اردو کے حوالے سے میں نے دیکھا
23:18آپ کی عمر کے نوجوان جو ہیں
23:20ظاہر ہم علماء حضرات کے ساتھ بیٹھتے ہیں
23:2322 سال ہو گئے
23:24یہی ظاہرہ ہمارا اوڑنا بچونا ہے
23:27لیکن آپ کی عمر کے افراد
23:29جو ہیں وہ اتنی سلیس شاہستہ
23:31اردو اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرتے ہوئے نظر آتے
23:35اور جس طرح آپ اس کو پرنانس کرتے ہیں
23:38اردو کے لفظوں کو
23:39جس طرح آپ اس تلفز کو
23:41اس کو پیش کرتے ہیں
23:42یہ کم لوگوں میں یہ احتیاط اور یہ جو سلیقہ نظر آتا ہے
23:46تو یہ کیسے پیدا ہوا
23:48آپ کی ضرورت کن کن زبانوں پر
23:49میں چاہوں گا یہ بھی بتائیے گا
23:50کہ میری شنید ہے آپ نے کہا
23:53میں بھی اسی لفظ کو استعمال کرتا ہوں
23:54میری شنید یہ ہے کہ آپ اردو کے علاوہ بھی
23:57مختلف زبانیں جو ہیں
23:58ان کے حوالے سے جانکاری رکھتے ہیں وہ کیا کیا ہے
24:01جی سب سے پہلے تو یہ ہے
24:03میرے دو سوال آتا ہے اس پر
24:04جی میں ارز کر دیتا ہوں
24:07وہ یہ ہے کہ
24:12زبان کی جو سلاست کی بات
24:14اگر کی جائے
24:14تو میں یہ سمجھتا ہوں
24:16کہ میری زندگی بلکل سادھا ہے
24:20میں اگر کسی
24:21محفل میں جاتا ہوں
24:24تو قبلہ
24:25اگر میرا سر کسی کو سمجھ نہیں آتا
24:28تو کوئی نہ کوئی بندہ
24:30مجھ سے کوئی
24:32اپنے علم میں ایک
24:33اچھے ایک نئے لفظ کا اضافہ ہی کر لے
24:36واہ واہ
24:37اچھی بات
24:38آپ یقین جانئے
24:39کہ گھر سے باہر نکلنے کے
24:43ارادہ انسان کر لے
24:44اور صرف یہ سوچے
24:45کہ آج میں نے کچھ نہ کچھ نیا گھر لے کے جانا ہے
24:48اور وہ یہ ہے
24:49کوئی اچھا لفظ مل جائے
24:51میری اپنی نوت میں بھی
24:53جب میں کوئی کہتا ہوں
24:54تو اس میں میرا تھوڑا سا ارادہ یہ شامل ہوتا ہے
24:56کہ میں
24:58عوام کی سطح پر آ کر نہ کہوں
25:00عوام میری سطح پر آ کر مجھے سمجھے
25:02واو واو
25:04میں عوام کی سطح پر آ کر لکھوں گا
25:07تو مجھے یہ بتائیں
25:08کہ نات کا جو مقصود ہے
25:10وہ کہاں گیا
25:10وہ کہاں گیا
25:12کہ میں اب کہتا ہوں
25:14مثال کے طور پر میں اب کہتا ہوں
25:16کہ میں اگر کہتا ہوں
25:17کہ ایک لفظ ہے
25:21انگوشت بادندہ
25:24اب انگوشت بادندہ لفظ ہے
25:27اب وہ عوام کو سمجھ نہیں آئے گا
25:29میں حیرت لگا لیتا ہوں
25:31ششدر لگا لیتا ہوں
25:32یہ لگا لیتا ہوں
25:33اب وہ جو ارادہ شامل ہوگا ہے
25:36اس کا مطلب ہے
25:37آپ عوام کو دیکھ رہے ہیں
25:38جو عطا آ چکی ہے
25:40آپ اسے نہیں دیکھ رہے ہیں
25:41اسے نہیں دیکھ رہے ہیں
25:41واہ واہ واہ
25:42اسے نہیں دیکھ رہے ہیں
25:43تو بہت ضروری
25:45اپنی اپنی پارٹیز ہیں آپ کی
25:46کوئی یہ دیکھتا ہے
25:48کہ سب کو برابر سمجھ آ جائے
25:50لیکن آپ یقین جانے
25:53عوام کی سطح
25:54روز باروز نیچے جا رہی ہے
25:56بلکل ایسا ہی ہے
25:57اور آپ اگر انہی میں متوجہ رہیں گے
25:59تو آپ کی لکھت کی
26:01پڑھت کی
26:01انتخاب کی جو سطح ہے
26:03وہ نیچے جاتی جائے گی
26:04اور آج وہ ہی ہو رہا ہے
26:05بلکل ایسا ہی ہے
26:06تو میں نے شروع دن سے
26:07اپنا جو ہے
26:07وہ ایک
26:09یعنی پونٹ آف ویو جو ہے
26:10جو وہ یہی رکھا ہے
26:12کہ اگر کسی نے مجھے سننا ہے
26:14بڑی محبت کوئی کرتا ہے
26:16حضور کی نات سے
26:17مجھ سے
26:18تو وہ کوشش کرے
26:19کوئی میری سطح پہ آ کر
26:21مجھے سن لے
26:22کہ میرے کوئی مصرے سے
26:24اگر وہ کہہ رہا ہے
26:24یار یہ شیر سمجھ نہیں آ رہا
26:26تو چلے
26:26ہو سکتا ہے
26:27وہ کسی لغت سے رابطہ کر لے
26:30اس کے علم میں اضافہ ہو جائے
26:33کوئی موٹیویشن تو ملے گی نا
26:34اس کو ترغیب تو ملے گی
26:35اس کو بھائی کچھ کرنا ہے
26:43زبان میں یہ
26:44میں جو کہ اردو کا
26:45ادنا سا طالب علم ہوں
26:46اور میں یہ سمجھتا ہوں
26:48کہ انسان جس فیلڈ میں جاتا ہے
26:50اس کا تاثر
26:50اس پہ کچھ نہ کچھ واضح ہونا سای ہے
26:53کہ آپ کو پتہ لگے
26:54کہ آپ نے جس بھی شعبے کا
26:56جس بھی فیلڈ کا انتخاب کیا ہے
26:58وہ بہت ارادے کے ساتھ کیا ہے
27:00شوق و ذوق کے ساتھ کیا ہے
27:02تو شروع دن سے یہ رہا
27:03اور پھر گھر میں والدین
27:05بھی بہت اچھی اردو بولتے ہیں
27:06اہل خانہ بھی اچھی اردو بلتے ہیں
27:08تو وہ
27:09پھر اس پر مزید
27:10میں آپ کو سچی بات بتاؤں
27:11کہ شروع دن سے
27:12میں جو ہے وہ
27:13اہل زبان کو پڑھتا رہا
27:15آپ نے میر کا حوالہ دیا
27:17آپ نے داکھ کا حوالہ دیا
27:18جی جی میں پڑھتا رہا
27:19یہ تو حجزہ ہیں
27:20جی جی
27:21وہ تو پڑھے لے بندہ شاعر بن جائے
27:23اتنا انہوں نے اتنا ان کا
27:24ان کی شعر کہنے کا
27:25اور پھر میرے
27:26اگر خوج کا آپ اندازہ کریں
27:28تو
27:30اول چیز
27:30تو ساری بنیاد
27:32اس خوج کے پس منظر میں بھی
27:34توفیق کی ہے
27:35توفیق کی
27:35کہ وہ توفیق دے دے
27:36کسی چیز کی جس طرح
27:37زبانوں کو پھر بھی نہیں بتایا
27:38آپ نے کتنی زبانیں
27:39میں وہ ارز کرتا ہوں
27:39وہ توفیق کی ہے
27:41تو وہ توفیق
27:41میں کوئی بھی شعر پڑھتا تھا
27:43حضرت داکھ کا
27:45داکھ کے
27:45یعنی اقبال کا
27:46اقبال کے استاد داکھ کا
27:48داکھ کے استاد شاہ نصیر کا
27:50داکھ کے استاد
27:51ابراہیم زوق کا
27:53زوق کے استاد شاہ نصیر کا
27:54ان کا
27:55ان کے استاد
27:56جن کا بھی پڑھتا تھا
27:58تو میں
27:58لغت سے رجوع کرتا تھا
28:00پھر مجھے علمِ عروض
28:02نے بہت میرا ساتھ دیا
28:03اس کی وجہ
28:04اس کی وجہ یہ ہے
28:06کہ اس پہ جو بندہ
28:07وزن جانتا ہے
28:08وہ لفظ غلط پڑھ نہیں سکتا
28:10جو وزن جانتا ہے
28:11وہ وزن نہیں کہتا
28:15جو وزن جانتا تھا
28:16نجم
28:17تو وزن کی
28:18آشنائی کی وجہ سے
28:20میں کوئی لفظ غلط پڑھتا نہیں تھا
28:21سوکہ مثال کے طور پہ
28:22اگر بہرِ خفیف میں
28:24کوئی بات آری ہے
28:24فائلاتن مفائلن فیلن
28:28وہ سوے لا لزار پھرتے ہیں
28:32تیرے دن اے بہار پھرتے ہیں
28:34اب بہرِ خفیف ہے
28:36فائلاتن مفائلن فیلن ہے
28:38اب اگر کوئی ایسا لفظ آ گیا
28:40جو وہ ترکیب سازی ہے
28:42اب وہ مجھے سمجھ نہیں آ رہا
28:43اس کا مطلب ہے
28:44اگر میں غلط کر رہا ہوں
28:45تو میں بے وزن ہو رہا ہوں
28:46اس کا مطلب وہ لفظ
28:48تہیہ نہیں ہے
28:49تہیہ ہوگا
28:50تہیہ
28:51تہیہ
28:51ٹھیک ہے نا
28:53اگر میں کہہ رہا ہوں
28:55یعنی حدیعہ
28:56حدیعہ ہوگا
28:58حدیعہ ہوگا
28:59یعنی اس طریقے سے
29:00وہ وزن
29:01کے آشنائی سے بھی
29:03یہ چیزیں بڑی کبر ہو جاتی ہیں
29:04اور زبان کے بات
29:06زبان کے بات یہ تھی
29:07کہ میں نے اپنی نات کے
29:09مانع آرائی کے لئے
29:10کہ بھئی صرف نات جو ہے
29:12وہ یہاں تک محدود نہ رہے
29:14کہ میں مدینہ چلا جاؤں
29:15وہاں فوت ہو جاؤں
29:16بس
29:17یعنی یہاں
29:17یہی بزمون ہے ٹوٹل
29:18جی جی
29:19اس کے باس
29:20زخیرہ الفاظ ہی
29:22جی جی جی
29:22اس کا تخیل ہی اتنا ہے
29:24جی جی
29:24وہ جیسا کہ
29:25پرندے کے پر کام ہونا
29:27وہ اڑتا بیڑے آتا ہے
29:28جی جی جی
29:28یعنی مدینہ چلا جاؤں
29:30وہاں میں
29:31فوت ہو جاؤں
29:32واپس نہ آؤں
29:34حالانکہ
29:35جو ہے
29:35وہاں موت کی دعا کرنا
29:38تو بڑی سعادت کی بات ہے
29:39اللہ بریت اللہ جو ہے
29:40جسے چاہے قبول فرما
29:41اور وہاں جا کے
29:43پھر لیکن
29:44مدینہ کا
29:46صرف یہ ہے
29:47کہ ہمیں ابھی تک
29:49شہر کا تعرف نہیں ہے
29:51اور شہر کے والی کا تعرف کہاں ہے
29:57تو کہا کسی نے
29:58رخِ خیر البشر تو پھر
30:00رخِ خیر البشر ٹھہرا
30:02did not go in a way.
30:06Yes.
30:07So ...
30:07Yes.
30:08Let me talk.
30:10I've talked about it.
30:11I've talked about it.
30:12Because this is what I'm saying.
30:15I have a feeling in a way.
30:21Russian.
30:23Arab.
30:24Arabic.
30:24Paris.
30:26That when I'm going to study this, I have to study this."
30:30What is it going to study?
30:32because of the past.
30:34It's really an amazing story.
30:35Yes.
30:37.
30:37.
30:37.
30:38.
30:38.
30:38جسے جیسے نواز دے
30:39پھر کیا ہوا
30:40پس منظر میں میرا نظریہ کیا تھا
30:43کہ جب بڑے بڑے مضامین
30:46کا شکار کرنا بہت ضروری ہے
30:47کہ اب بڑے بڑے مضمون مثال کے طور پر
30:50میں اپنا حوالہ کیا دوں
30:52لیکن وہ ذہن میں شعر آ گیا
30:53کہ کتنا جامع
30:56ہے بات کا موضوع
30:58آپ ہیں
30:59کائنات کا موضوع
31:01اب آپ ہیں کائنات کا موضوع
31:04یعنی میری نات کا جو اسلوب
31:06ہے جو طرز ہے اچھا سننے والے ہم
31:07موضوع ہی پڑھیں عائین کے ساتھ
31:09موضوع نہ پڑھیں اس کو نون غنہ کے ساتھ
31:11اسے اگر ہم روزی اعتوار
31:14سے بات کریں اسے کہتے ہیں ہجائے کوتا
31:16یعنی آخر میں ایک حرف
31:18ساکن زائد بھی ہو جائے تو مزائقہ نہیں
31:19یہ وہ ہے
31:21تو آپ ہیں کائنات کا موضوع
31:23ایک مصرہ ہے ایک نئی چیز ہے
31:26اس طریقے سے آ گیا
31:27تو میں نے زبان اس لیے سکھی کہ میں
31:29ڈائریکٹ چیخف کو پڑھ سکوں
31:31دوستوں فسٹی کو پڑھ سکوں
31:32ان لوگوں کو کہ انہوں نے کیا کیا
31:34لکھا جا چکا ہے کیا کیا لکھ دی ہے
31:36تو نیا لکھنے کے لیے
31:38رئیس بھائی آپ کو
31:41قدیم پڑھنا کیوں ضروری ہے
31:43اس چیز کا اندازہ کرنے کے لیے
31:45کہ کیا کچھ لکھا جا چکا ہے
31:48کلاسکس ہماری جو ہے نا
31:50وہ ہماری بنیاد ہے صرف
31:51ہم اگر اس سے ہٹ کر کوئی نیا کام کرتے ہیں
31:54تو بہت سی بیسک ستم دور اڑیاتے ہیں
31:56جی درست فرماتے ہیں
31:57جی جی ظاہر ہے کہ ہم کوئی امارت
31:59تو اس کی فانڈیشن بہت ضروری ہے
32:01جی بہت بنیادکاری جو اس کے بہت ضروری ہے
32:03تو میں جو ارش کر رہا تھا
32:07آپ ہیں کائنات کا موضوع
32:08آپ ہیں کائنات کا موضوع
32:10کہ نینے مضامین
32:12کو دکھا جائے کہ قدیم
32:14کلاسک کو پڑھنا اس لیے ضروری ہے
32:16کہ ہم اس چیز کا اندازہ کر لیں
32:17ادراک کر لیں احاطہ کر لیں
32:19کہ کیا کچھ کہا جا چکا ہے
32:22مثال کے طور پر
32:23بلبل رخ
32:25گیسو بات ہو چکی ہے
32:28اب کوئی نہیں بات کرنی نات میں
32:30میں نے نات کو سنف عقیدت
32:32بات میں سمجھا
32:33پہلے سنف عدب سمجھا
32:36جب تک نات کے ساتھ
32:38مسئلہ یہ ہوا
32:39کہ نات کو سنف عقیدت سمجھ کے
32:41جیسا جو لفظ آیا برتا جا چکا
32:43نات اتنے بڑے مزاج پر فائز ہے
32:46کہ وہ یہ عام سے عامیانیاں
32:48لفظ جو ہیں
32:49وہ قبول نہیں کرتی ہے
32:51اگر نات کو آپ نات سے دوستانہ کر لیں
32:53تو نات میں
32:54نات مجھے بتاتی ہے
32:56کہ مجھے مت برتو
32:57خدا کی قسم کھا گئی
32:58یہ عرض کر رہا ہوں
32:59کہ میرا تصور مجھے کہتا ہے
33:01کہ میری نات مجھے کہتی ہے
33:03کہ یعنی جو میں چیز کہتا ہوں
33:05جیسا قیدت سے
33:06میرا
33:06میری جو
33:08حص ہے
33:09وہ مجھے کہہ دیتی ہے
33:10یہ لفظ نہیں
33:11اسے نکال دیں
33:12یہ اسے نکال دیں
33:14اور کلاسک کو پڑھنا
33:16اس لیے ضروری ہے
33:16اور جدید کو پڑھنا
33:18کہ اس لیے ضروری ہے
33:19کہ کون کیا کہہ رہا ہے
33:21اب اس سے بچ کر
33:22کیا کہنا ہے
33:24نہیں جیس
33:25یہ عام کیونکہ ہماری اضافت ہے
33:26مشاہدات میں ہمارے ہیں
33:27ہاں جی
33:28تو کچھ رشین سے تعلق ہے
33:30ہندی زبان
33:31یعنی دیب ناغی
33:32جو سکرپٹ وغیرہ
33:33وہ
33:33عربی فارسی
33:34کچھ کچھ ان سے
33:35بہت اچھی بات
33:36کم نوجوان ہیں
33:38آج کے دور میں
33:38جو اس طرح کی
33:40کوششیں کرتے ہیں
33:41اور مختلف
33:42کلاسکس کی طرف جاتے ہیں
33:43اور دیکھتے ہیں
33:44کہ آیا
33:44اسادزہ نے جو کہا
33:45قدیم ہمارے
33:47اکابرین کہہ چکے
33:48وہ کیا کہہ چکے
33:49اور اس میں اثر انگیزی
33:50ایسی کیوں ہیں
33:51کہ آج صدیان گزرانے کے باوجود بھی
33:53انہیں پڑھا جا رہا ہے
33:54اور وہ ہمارے لئے
33:55لائن آف ڈائریکشن کی
33:56حیثیت رکھتے ہیں
33:57بار سورت
33:57یہ ممکنی نہیں ہے
33:59کہ ہم
34:00پروگرام کے اختتام کریں
34:01اس کا
34:01اور ہم
34:04حسنین
34:04مظہری سے
34:05ان کا وہ کلام
34:06جس کی ابتداء میں
34:07جس کا ذکر ہوا
34:08دوران پروگرام بھی
34:10کہ
34:10ہر اداسی کا حل مدینہ ہے
34:13یہ ہم آپ سے ضرور سنیں گے
34:14اور بہت اچھا لگا
34:16آپ سے بات کرنا
34:17بہت اچھا لگا
34:18کہ آپ جیسے
34:19نوجوان
34:20مزید آپ کو دیکھ کر
34:21جب نوجوان اس طرف آئیں گے
34:23تحقیق کا
34:24ان کا معلان ہوگا
34:26اور
34:26اس طرح سے
34:28کتب بینی کا
34:30میلان ہوگا
34:31اور خود کچھ
34:31اپنی طرف سے
34:32انہیں
34:34تصنیف کی طرف آئیں گے
34:35وہ تحریر کی طرف آئیں گے
34:36شیرودب کی طرف آئیں گے
34:37تو یقیناً ہمارا
34:39ایک معاشرہ جو ہے
34:39بہت اچھی
34:40نوجوان نسل
34:41آپ کے سامنے رکھ سکے گا
34:43پہلال بہت اچھا لگا
34:44مجھے آپ کا آنا
34:45اور
34:46الحاج بحمد عمر فیاضی صاحب کو
34:48میں بہت اپریشیٹ کروں گا
34:50ان کی نظر آپ پر رکی
34:52اور
34:53ابھی اس عمر میں ہے
34:55کہ آپ دنیا کو
34:56مختلف انداز میں دیکھ رہے ہیں
34:58تو کیسے دیکھ رہے ہیں
34:59یا روائی
34:59کیو ٹی وی کی
35:00اس نشریات کو
35:01پاڈکاسٹ کو
35:01اور نات کی خدمات کو
35:03جو عرصہ درات سے جاری
35:04اس ساری ہے
35:06جی
35:07دیکھیں کہ
35:09کہا جاتا ہے
35:09کہ جس کا مسئل ہی کوئی نہیں ہے
35:11یہ وہ پلیٹ فارم ہے
35:13کیا بات
35:13کہ جس کا مسئل ہے ہی کوئی نہیں
35:15شاء اللہ میں
35:16تہہ دل سے شکر گزار ہوں
35:17اس پلیٹ فارم کا
35:19زنابہ عمر فیاضی صاحب کا
35:21شاہ صاحب کا
35:22کہ انہوں نے
35:23بڑی سید سلمان گل شاہ صاحب کا
35:25کہ انہوں نے
35:25دابطہ بھی فرمایا
35:27اور عمر فیاضی بھائی نے
35:28مجھے بولایا
35:29اور آپ کا بھی بڑا شکریہ
35:31کہ آپ نے
35:31بہت سی ایسی باتیں
35:33جو ہے
35:33جو
35:35عموماً مجھ سے
35:36بہت سی انٹرویو ہوئے
35:36لیکن
35:38ظاہر ہے کہ
35:38ہر ایک کا اپنا سلیقہ ہے
35:40اور آپ کے سوال کا سلیقہ
35:42اور اس کی اوپج
35:43جسے کہا جا سکتا ہے
35:44وہ بہت بلند تھی
35:45اور مجھے بہت
35:46خوش ہوئی
35:47اور سوچنا بھی پڑا
35:47مجھے
35:48کہ ظاہر ہے
35:49یہ تو ظاہر ہے
35:50میں ہمارے مہمان کو
35:50بہت ہی خوبصورت
35:51بہت شکریہ
35:52ادا کروں گا
35:53آپ کا ناظرین مہترم
35:53انشاءاللہ
35:54اندہ پروگرام میں
35:55ایک اور
35:57خوبصورت شخصیت کے ساتھ
35:58ہم آپ کی خدمت پر
35:59حاضر ہوں گے
35:59لیکن آخر میں
36:00چلتے چلتے
36:01ہم چند اشار
36:02اس کلام کے سنیں گے
36:03کہ جسے پوری دنیا میں
36:05پسند کیا گیا
36:06جس شاعر کا
36:07لکھا ہوا کلام
36:08وہ بیٹھے ہیں
36:09جس سناخہ کا
36:10پڑھا ہوا کلام
36:11وہ بیٹھے ہیں
36:12ہمارے حسنین مذری
36:14آپ کی آمد کا شکریہ
36:15اور شکریہ
36:16ناتے رسول مقبول
36:16اور میری طرف سے
36:18اللہ حافظ
36:18رسول جہاں
36:48ہر اداسی کا حل
36:51مدینہ ہے
36:54سبحان اللہ
36:57ہر اداسی کا حل
37:00مدینہ ہے
37:03کیا کہنے ہیں
37:04ان کی آمد
37:17کافیز
37:19ہے مقا
37:21ان کی آمد
37:26کافیز
37:28ہے مقا
37:30ان کی حضرت
37:32کافیز
37:34مدینہ ہے
37:36با با با با
37:36سبحان اللہ
37:37سبحان اللہ
37:39گردے رہے جھاڑنے
37:42کی سوچتا ہے
37:46گردے رہے جھاڑنے
37:52کی سوچتا ہے
37:58اس کو
37:59چہرے پہ مل
38:01مدینہ ہے
38:04اس کو
38:07چہرے پہ مل
38:09مدینہ ہے
38:13ہر اداسی کا حل
38:17مدینہ ہے
38:19سبحان اللہ
38:20سبحان اللہ
38:21دوست
38:23یہ ہے
38:31اعتماع میں
38:32اکس کشی
38:35خود سے باہر
38:38نکل
38:39یہ بات ہے
38:40یہ بیغام ہے
38:41خوبصورت بیغام ہے
38:43مدینہ ہے
38:45یسری بے حال
38:49سے
38:51نہ ہو
38:52غمگی
38:55یسری بے حال
39:00سے
39:00نہ ہو
39:05غمگی
39:09مصہری تیرا
39:11کل مدینہ ہے
39:13مدینہ ہے
39:16ہر اداسی کا حل
39:28مدینہ ہے
39:31ازا کر اللہ
39:33ازا کر اللہ
39:34ازا کر
39:34یہ سب تمہارا
39:38کرم ہے آقا
39:42یہ بات
39:44اب تک
39:47بنی
39:48کوئی ہے
39:51یہ سب
39:54تمہارا
39:55کرم
39:57ہے آقا

Recommended