Skip to playerSkip to main content
اپنی زبان کی تیزی اس ماں کو مت دکھاؤ جس نے تمہیں بولنا سکھایا…
ماں وہ ہستی ہے جو خود تکلیف سہہ کر بھی تمہیں خوش دیکھنا چاہتی ہے۔
ہم اکثر غصے میں وہ کہہ دیتے ہیں جو نہیں کہنا چاہیے، لیکن یاد رکھو… ماں کے دل پر لگنے والا زخم کبھی آسانی سے نہیں بھرتا 💔
اپنی زبان کو نرم رکھو، کیونکہ جنت بھی ماں کے قدموں تلے ہے۔#maa #respectmother #urduquotes #islamicquotes #motherlove
Comments

Recommended