الفاظ ہر انسان کے پاس ہوتے ہیں، مگر ان کا استعمال ہی اصل شخصیت کو ظاہر کرتا ہے۔ کچھ لوگ انہی الفاظ سے دل توڑ دیتے ہیں، جبکہ کچھ انہی الفاظ سے دل جیت لیتے ہیں۔ سوچ سمجھ کر بولیں، کیونکہ الفاظ میں بہت طاقت ہوتی ہے۔ ❤️#الفاظ #حقیقت #زندگی #دل #باتیں #سچائی #احساس
Comments