00:00حضرت خطیجہ القبران ایک دن کھانا پکایا ہے
00:02اور کھانا پکا کے اپنے آتھوں سے جب نکلینا
00:05اور آ رہی تھی حضور کو کھانا دینے تو بخاری میں موجود ہے
00:08جب حضرت خطیجہ آئیں
00:10نبی پاک نے فرمایا
00:12خطیجہ تیرے آنے سے پہلے حضرت جبریل آ گیا
00:14اور وہ کہہ رہے ہیں
00:15یا رسول اللہ خطیجہ برتن میں کھانا لے کے آ رہی ہے
00:18اور جب وہ کھانا لے کے آ جائے
00:21تو اسے کہہ دیجئے گا
00:22اس کا رب اسے سلام کہتا ہے
00:24اللہ اکبر جس کو اللہ سلام کہے
00:27فاضل بریل بھی فرماتے ہیں
00:29حق گزارے رفاقت پہ لاکھوں سلام
Comments