Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
00:01قیامت کے دن اللہ تعالیٰ
00:04انبیاء کے لئے نور کے منبر بچائے گا
00:08ہر نبی منبر پہ بیٹھ جائے گا
00:11ہر پیغمبر علیہ السلام
00:12اپنے منبر پہ جلد وائف فروز ہو جائیں گے
00:14ہر پیغمبر
00:15لیکن حضور فرماتے ہیں
00:17میرا منبر خالی ہوگا
00:20یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:23آپ کا منبر کیوں خالی ہوگا
00:24حضور فرماتے ہیں
00:26میں منبر چھوڑ کے
00:27رب کی بارگاہ میں کھڑا ہو جاؤں گا
00:30اور اس دھر سے کھڑا ہو جاؤں گا
00:32کہیں ایسا نہ ہو
00:33کہ میں جنت میں چلا جاؤں
00:34اور میری امت رہ جائے گا
00:36میں اپنی امت کی سفارش کروں گا
00:39رب میری امت کی سفارش قبول کرے گا
00:41فرماتے ہیں
00:43میں اتنی سفارش کروں گا
00:44اتنی سفارش کروں گا
00:46کہ جہنم کا دروگہ
00:48مجھ سے کہے گا
00:50کہ محبوب کمال ہو گئی
00:52آپ نے تو اپنا کوئی غلام دوزخ میں رہنے نہیں دیا
00:57لے پارے
Comments

Recommended