Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00...
00:00...
00:00...
00:01...
00:0170,000,000 people
00:04about the Al-Azhar
00:07we have some final notes
00:08that God is given the topic of the Nabi Muhammad
00:11that he was just saying
00:14.
00:14.
00:16.
00:19.
00:20.
00:20یہ اللہ کے عرش کے خزانوں میں سے خزانہ ہے
00:24بخاری مسلم میں حدیث ہے
00:25فرمایا دو کلمیں ایسے ہیں
00:27زبان سے کہنے آسان ہیں
00:30میزان میں جب تلیں گے
00:31تو وزن بہت زیادہ ہوگا
00:33اور حبیبت آنے الارحمان
00:35فرمایا یہ دونوں کلمیں تمہارے رب کے محبوب ہیں
00:37اللہ کو پیارے ہیں
00:39یار سنلا کون سے فرمایا
00:40سبحان اللہ و بحمدہی سبحان اللہ
00:43اللہ علیہ وسلم
00:44کتنی اللہ کے محبوب نے
00:46دو کلمات کی فضیلت بیان کی
00:49توجہ نہیں کرتے
00:51سورہ حشر کی آخری تین آیات
00:54نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
00:56تم صبح پڑو شام تک
00:57ستر ہزار فرشتے
01:00تمہاری بخشش کی دعا کریں گے
01:02ترمیزی میں حدیث موجود ہے
01:04اور صبح پڑو گے تو شام تک
01:06اور شام پڑو گے تو صبح تک
01:07ستر ہزار فرشتے بیٹھے ہیں
01:09تمہاری بخشش کی دعا مان
01:10لوگ وضائف پڑتے ہیں
01:12یہ خانکائی لوگ ہیں ہم
01:14جو سب سے پہلا وظیفہ جو ہم دیتے ہیں
01:17یہ پہلا سبق ہوتا ہے
01:17علیف بات آسا ہے
01:19جس نے اس کی پابندی نہیں کی
01:21اس نے آگے کیسے بڑھنا ہے
01:23پھر کچھ لوگ کہتے ہوتے ہیں
01:25خاص کوئی وظیفہ بتائیں
01:27تو میں کہتا ہوں
01:28سب سے خاص وظیفہ کلم شریف کا ذکر ہے
01:31کیونکہ حضور نے فرمایا
01:32افضل الزکر
01:33لا الہ الا
01:35یہ سب سے افضل ترین ذکر ہے
01:37جو اللہ کو پسانے ہیں
01:38تو اب اذکار کریں
01:40کچھ وقت بیٹھیں
01:41مسلون ذکر
01:43یہ تسبیح فاطمہ جو پڑھی جاتی ہے
01:45نماز کے بعد
01:46تیتیس بار سبحان اللہ
01:47اور وہ بھی
01:48برسبیل تذکر آرزکار
01:50دو جرہا صحیح پڑھی جائے
01:52بعض لوگ تو ایسے ایسے ایسے
01:53مجھے تو نہیں سمجھ آتی
01:54کیسے وہ پڑھ لیتے ہیں
01:55تیتیس بار
01:57سبحان اللہ
01:58سبحان اللہ
01:59سبحان اللہ
02:00کچھ تھوڑا سا وقت دیں اس کو
02:02کوئی تیتیس بار کہنا
02:03کوئی مشکل کام ہے
02:05الحمدللہ
02:06الحمدللہ
02:07تھوڑا تھوڑا آپ ٹائم دیں اس کو
02:08اللہ اکبر کہیں
02:09ذرا تھوڑا رکیں
02:10تیتیس بار کوئی مشکل کام ہے
02:12اور فضیلت اس کی اتنی ہے
02:14کہ فرمائے
02:15اگر کسی کے گناہ
02:16سمندر کی جھاٹ کے برابر بھی ہو
02:18تو یہ تصویح پڑھنے والے
02:19کہ اللہ گناہ حکم آپ فرما دیتا ہے
Comments

Recommended