00:00سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ
00:03کہ جن وظائف کے نبی پاک علیہ السلام نے اتنے بڑے بڑے فضائل بیان کی ہیں
00:09لوگ ان کو بھی نہیں پڑھتے
00:15حضور فرماتے ہیں یہ اللہ کے عرش کے خزانوں میں سے خزانہ ہے
00:20بخاری مسلم میں حدیث ہے فرمایا
00:22دو کلمیں ایسے ہیں زبان سے کہنے آسان ہیں
00:27میزان میں جب تلیں گے تو وزن بہت زیادہ ہوگا
00:30اور حبیبت آنے الہ الرحمن فرمایا
00:33یہ دونوں کلمیں تمہارے رب کے محبوب ہیں
00:35اللہ کو پیارے ہیں
00:37یارسل اللہ کون سے فرمایا
00:39سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ
00:42کتنی اللہ کے محبوب نے ان دو کلمات کی فضیلت بیان کی
00:46پڑھتے ہی نہیں لوگ
00:48توجہ نہیں کرتے