- 19 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Huqooq ul Ibaad | Naimat e Iftar - Topic: Haq-e-Nafs
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Peer Irfan Elahi Qadri, Mufti Ramzan Sialvi, Syed Haroon ur Rashed
Sana Khuwan: Muhammad Noman Arshad Ghori
#shaneramzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Peer Irfan Elahi Qadri, Mufti Ramzan Sialvi, Syed Haroon ur Rashed
Sana Khuwan: Muhammad Noman Arshad Ghori
#shaneramzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00In Amazán, Shaan is Ramazán
00:03Shaan is Ramazán
00:08Shaan is Ramazán
00:25شانِ رمضان
00:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:48مولای صلی اللہ علیہ وسلم دائماً ابدا
00:50علا حبیبکا خیل الخلقی کل ہمیں
00:53ناظرین اکرام نعمت افطار کی خصوصی ٹرسمیشن
00:56لاہور سٹوڈیوز سے آپ دیکھ رہے ہیں
00:58اور میں ہوں آپ کا مذبان
01:00ڈاکٹر سرور حسین نقشپندی
01:02حمد باری طالع سے آغاز کرتے ہیں
01:04اور اس کے بعد پروگرام کے
01:06موضوع کی طرف چلتے ہیں
01:07یہ رنگِ انعیات
01:10تیرا شکر ہے مولا
01:12یہ رنگِ انعیات
01:15تیرا شکر ہے مولا
01:17توفیقِ مناجات
01:19تیرا شکر ہے مولا
01:21گر حسنِ سماعت
01:23ہو تو دیتے ہیں صدائیں
01:29یہ ارض و سماوات
01:32تیرا شکر ہے مولا
01:33پایا ہے جو کچھ میں نے
01:36تیرے فضل سے پایا
01:37پایا ہے جو کچھ میں نے
01:40تیرے فضل سے پایا
01:41میری کہاں عوقات
01:48تیرا شکر ہے مولا
01:50ہوتی ہے کہاں مجھ سے یہ احسان شماری
01:54ہوتی ہے کہاں مجھ سے یہ احسان شماری
01:58لب پر ہے یہی بات
02:00تیرا شکر ہے مولا
02:02سجدوں کی یہ توفیق بھی ہے تیرے کرم سے
02:11روشن ہے میری رات
02:12تیرا شکر ہے مولا
02:15احساسِ ندامت سے یہ بھیگی ہوئی پلکیں
02:19بکشش کی علامات تیرا شکر ہے مولا
02:27سرور پر جب آئیں تو کرم دیکھ کے تیرا
02:31ٹل جاتی ہیں آفات تیرا شکر ہے مولا
02:35توفیقِ مناجات تیرا شکر ہے مولا
02:40ناظرین اکرام ہمارا یہ خصوصی سیگمنٹ حقوق کی
02:44مناسبت سے ہے اور پچھلے کچھ دنوں سے
02:46ہم مختلف رائٹس کے اوپر بات کر رہے ہیں
02:49اور آج کا جو
02:51موضوع ہے وہ بہت
02:52اہمیت کا حامل ہے کہ قرآن کریم
02:54اور دینِ مدین ہمیں جہاں
02:57کائنات کی ہر چیز کے حقوق کے بارے میں
02:59رہنمائی فرماتا ہے
03:01وہاں ہماری اپنی ذات کا
03:03جو حق ہمارے اوپر ہے
03:05اس کے بارے میں بھی رہنمائی کرتا ہے
03:07جہاں عزیزہ و اقارب کے
03:08اور معاشرے میں پھیلی ہوئی دیگر
03:10جو رشتیں ہیں جو توازن ان کے اندر
03:13ہمیں قرآن کریم ہمیں سکھاتا ہے
03:15اور ہماری شریعت ہمیں بتاتی ہے
03:17سیرتِ رسولِ کریم ہمیں
03:18اس پر رہنمائی کرتی ہے
03:20وہاں اپنی جان کا حق بھی ہمیں بتاتی ہے
03:23اس پر انشاءاللہ آج ہم بات کریں گے
03:25ہماری خوشبختی ہے جنابِ مفتی
03:27بحمد رمضان سیالوی صاحب
03:29ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
03:30کہ اللہ آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
03:32اور جمعت المبارک میں پوری دنیا میں
03:35لوگ آپ کو زیارت کرتے ہیں
03:36اور پھر اس کے ساتھ تراوی
03:38جو ہے وہ قابط اللہ کے بعد
03:40میں نے شریف این کے بعد
03:41حضور فیض عالم کی بارگاہ سے یہ
03:45پاکستان سے
03:47یہ عزاز ہے اور ہماری خوشبختی ہے
03:49سب کی کہ آپ اس میں
03:50تشریف فرما ہوتے ہیں
03:52جنابِ پیرِ ررفانِ الٰہی قادری صاحب
03:54ہمارے بہت ہی محترم جو
03:56علم و عمل اور روشن ڈاستے دو
03:58بہت معروف کیو ٹی وی کے پرگرام ہے
04:00جن کو ایک تسلسل سے ماشاءاللہ آپ کر رہے ہیں
04:02آپ کو بھی خوش حامدت قبلہ تشریف فرما ہے
04:05جنابِ سید حارون و رشید صاحب
04:07آستانہ علیہ بوکر شریف
04:09ہمارے مہمان ہیں
04:10اور شریف کی جو بھارے ہیں وہ
04:12سہری میں بھی افطاری میں بھی
04:14پورے رمضان مبارک میں اس کے کوئی نہ کوئی
04:16رنگ اور اس کی خوشبو ہمیں دکھائی
04:18دیتی ہے جناب بیعت شکریہ آپ کا
04:20جنابِ بحمد نمان عشد غوری صاحب
04:23ڈسکا سے بہت ہی معروف اور
04:25بہت ہی خوبصورت لب و لحظے میں
04:27سنا پڑتے ہیں اور
04:28ذکر کرتے ہیں نیشنل اسمبلی میں
04:31بھی ذکرِ سرکار کرنے کی ساتھ تحاصل ہوتی ہے
04:33بسم اللہ جناب کلام
04:34عطا فرمائیے محمد نمان عشد غوری صاحب
04:38بہت خوبصورت
04:39کلام ہے حضرتِ جامعی علیہ رحمہ کا
04:41اور آل میں نے اس لیے چُنا
04:42کہ جنابِ خواجہ غلام
04:44قدبت انفریدی رحمہ اللہ
04:46آپ نے تلبی جو ہے مجھے کی ہے
04:49تو وہ آپ سامین کی خوبصورت میں
04:51پیش کرتا ہوں
04:56نصیمہ
05:02جانی پہ
05:05بتہا
05:07گزرکن
05:19نصیمہ
05:23جانی پہ
05:25بتہا
05:28گزرکن
05:33زِ احوان
05:35امن و حمد
05:38را
05:38خبرکن
05:44سبا تُو اج مدینہ
05:55سفر کر
06:00سبا تُو اج مدینہ
06:07مدینہ
06:09سفر کر
06:14میڈے غم
06:16دی محمد کو
06:21خبر کر
06:26میڈے غم
06:30دی محمد کو
06:34خبر کر
06:35خبر کر
06:37Maree Zem Ya Rasul Allah Maree Zem
06:53DỎá میں در دے دے اے چار اگر کن
07:09D政 niです一切ار
07:12اگر کن
07:14मैं हाँ भी मार देला चार आखा
07:28मैं हाँ भी मार देला चार आखा
07:42दवा मैं टेवी देदी चार आखार कर
07:52दवा मैं टेवी देदी चार आखार कर
08:01तुई सुल्तान आलम या मुहम्मद
08:16निमानी ते करम देख नजर कर
08:23तु है सुल्तान कुल्या आलम दा सोणा
08:36तु है सुल्तान कुल्या आलम दा सोणा
08:48नमानी ते करम देख नजर कर
09:01नसीमा जानी पे बतगा गुजर कुल्या बहुत शुक्रिया जनाब नुमान अश्य साब
09:12और जनाब खाजा कुद्बुदी फरीदी रहमतुल्ल्ह आल्याल्या उनके दरजात बलंद फरमाए
09:18और हमेशा हम रमज़ान मुबारे की नश्रियात में उनसे मुस्तफीद होते रहे उनकी बहुत खूबसूरत गुफटगू और बड़े धीमे और
09:27बड़े नफे तुरे लहजे में
09:28और खास दोर पे हमें खुशी होती थी कि जब कोई भी किसी भी पहलू पर बात करते तो उसका
09:34एक जो रुहानी पहलू होता बातनी पहलू उससे भी हम उनकी वज़ा से आगा होते और बहुत अच्छा लगता लगकरीम
09:42उनके दरजात को बलंद फरमाए
09:43गुफ्तगु का आगास करते है के अबला मुफ्ती ऻास कार्फ, इसलाम जहां तमाम हुको जो है, मुफ्तभ के समाज
09:57वहां उसमें साथ अपने बात दी तो अपने हुको कौन hade उनके इसले ख़ुद अदा करने जो उसके दिम्बे हैं,
10:05उस पर रहनो है
10:05Thank you very much.
10:38Thank you very much.
17:50ھم دیتے ہیں تو وہ بھی کتنی ہے اڑائی پرسنٹ تاکہ اس کو تکلیف بھی نہ پہنچے اور وہ بندہ
17:57دین پہ کاربند بھی رہے اسی طرح پانچ نمازیں ہیں رمضان کے روزے ہیں نوافل ہیں تو تمام چیزوں کو
18:04بتایا گیا کہ اپنے نفس کے حق کو کامل رکھو اور سب سے بڑی بات ہے چونکہ نفس تذکیہ کے
18:10لیے ہے تو اس کا تذکیہ بھی تب ہی ہوگا جب ہم ذینی طور پر اور اپنے آپ کو راحت
18:18میں رکھیں گے
18:18اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی عبادات اور ریاضت کو بھی کنٹینیو رکھیں گے تو اس میں ہوگا کیا کہ
18:24یہ دونوں پہلو ہمارے بین بین رہیں گے اور اعتدال میں اور توازن کے ساتھ یہ معاملات چلتے رہیں
18:29بلکل ٹھیک
18:30اچھا شاہ صاحب سوچ اور فکر کی جو آزادی ہے یہ بھی بہت اہم پہلو ہے انسان کی زندگی کا
18:36کہا اس کو منجمت کر لینا یا اپنی سوچ کو اپنی فکر کو اس آزادی کو جو ہے وہ مکمل
18:43سپرک کر دینا
18:45اور خود سے آزاد سوچنے کی بارے میں نہ سوچنا اللہ ہم نے بھی کہا کہ تیرے آزاد بندوں کی
18:50نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
18:52تو کیا فرماتے ہیں کہ سوچ اور فکر کی جو آزادی ہے یہ بھی حق ہے انسان کا
18:56بسم اللہ الرحمن الرحیم میں بھی سب سے پہلے خواجہ صاحب کے لیے دعا کرتا ہوں
19:01اللہ پاک ان کی قبر پر کروڑ و رحمتوں کا نظور
19:03اور جس طرح آپ نے فرمایا اگر انسان اپنی صحت کو ٹھیک رکھنا چاہتا ہے جس طرح مفتی صاحب نے
19:10بتایا
19:11صاحب زدہ صاحب نے بتایا جب تک انسان کی سوچ اور فکر آزاد نہیں ہوگی
19:15وہ ذہنی طور پر ریلیکس نہیں ہوگا
19:17اس وقت تک اس کی دل کی کفیت اس کی جسمانی اثرات بہتر نہیں ہو سکتے
19:22اب اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ بندہ بلکل آزاد ہو جائے
19:26وحسید مسلمان اللہ رب العزت نے ہمیں قرآن مجید جیسی کتاب اطاف فرمائی ہے
19:31اس کے اندر غور و فکر کرنے کا ازاد خیالی رکھنے کا سادہ حق دیا گیا ہے
19:35لیکن بتایا شریعت کے مطابق آپ نے کرنا ہے
19:38جیسے سورہ ساد میں ارشاد فرمایا
19:40ان آیات پر غور و فکر کرو
19:46غور و فکر کرنے کا ازادی خیال کا اللہ رب العزت نے حکم دیا ہے
19:50لیکن فرمایا قرآن و سنت کے مطابق تم نے ازاد رہنا ہے
19:54اگر قرآن و سنت کے مطابق میں غور و فکر کرتا ہوں
19:57تو مجھے ملے گا کیا بحسیت انسان انسان کے دل میں یہ لالچ آتی ہے
20:01تو قرآن مجید نے ارشاد فرمایا سورت محمد میں
20:09یہ جو تمہارا دل ہے جسے بند کر دیا جاتا ہے
20:12یہ جو کھل نہیں سکتا
20:13اگر تو غور و فکر کرے گا
20:15ازادی خیال رکھے گا
20:16لیکن وہ ازادی خیال قرآن مجید کے مطابق ہوگی
20:19تو اللہ پاک تمہارے دل کو صاف کر دے گا
20:22پکیزہ کر دے گا جس طرح سورت یونس میں بھی ارشاد فرمایا گیا
20:26موعظت من ربکم واشفاؤ لما فی صدور
20:29تو اللہ رب العزت نے ہمیں ازادی خیال کرنے کا حق بھی دیا ہے
20:33اور ہماری سوچ و فکر کو بہتر کرنے کا حکم بھی دیا ہے
20:36لیکن بحسیت مسلمان ہم نے اسلام کے دائرے میں
20:40قرآن و سنت کے مطابق رہ کے ہم نے یہ عمال کرنے ہیں
20:42پھر اس کے بعد اللہ رب العزت جو ہے وہ جسمانی طاقت بھی
20:46ہمیں عطا فرماتا ہے
20:48بلکل ٹھیک مفتی صاحب یہ جو اپنی زندگی کے ٹیکنیکل سوال ہے
20:53اور اس میں آپ کو سمجھ گئے ہوں گے کہ کس طرح سے اس کو کبر کرنا ہے
20:56اور یہ کہا جاتا ہے کہ یہ ہماری زندگی ہے
20:59ہم خود اس کے مالک ہیں اور جیسے چاہیں اس کا فیصلہ کریں
21:02تو یہ اپنی زندگی کے جو فیصلے کرنے کا حق ہے
21:05اس کو استعمال کرنا جو ہے اس کی ٹیکنیکس میں وہ کیا ہیں
21:08جی
21:09روکس صاحب دیکھیں
21:12بندہ ایک انسان جو ہے اس کی تخلیق کا اصل مقصد ایمان ہے
21:17اللہ رب العزت کی معرفت ہے
21:19اللہ تعالیٰ تو قرآن مجید میں اس ایمان کے قبول کرنے میں بھی انسان کو اختیار دیتا ہے
21:25نفس کی حقیقت کو بیان کرتے ہوئے سورت الشمس میں ارشاد فرماتا ہے
21:33وَنَفْسِمْ وَمَا سَوَّاهَا فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا
21:39ایمان کے قبول کرنے میں جبر اور سختی کو منع کرتا ہے
21:43کہ لا اقراح فی الدین کے اسلام اور دین کے قبول کرنے میں جبر نہیں ہے
21:48ایک تو یہ بات یاد رہے کہ اس طرح کے جو فیصلے ہیں
21:51اس میں انسان آزاد ہے
21:55کیوں اس لیے کہ اسے مکلف بنایا گیا ہے
21:58مکلف کا مطلب یہ ہے
22:00کہ جب وہ اپنی مرضی سے فیصلہ کرے گا
22:03تو اپنی مرضی سے کیے گئے فیصلے کا جواب دے بھی ہوگا
22:07وہ مجبور محض نہیں پتھر کی طرح
22:10کہ اس کے اوپر جزا اور سزا کو نافذ کیا جا سکے
22:14اللہ نے اس کو عقل دی ہے
22:16اللہ نے اس کو فائیو سنسز ہوا سے خمسہ دیئے ہیں
22:20اللہ رب العزت نے اس کو قوت فیصلہ دی ہے
22:23اللہ تعالی نے اس کو قوت تمیز دی ہے
22:26اللہ تعالی نے اس کو ادراک دیا ہے
22:28اور اس کے بعد انسان کو اختیار دیا ہے
22:31کہ اب حق اور باطل میں سے
22:33ایمان اور کفر میں سے
22:34تو جسے چاہے اختیار کر لے
22:36تاکہ جب یہ تیرے ارادے کے ساتھ ہوگا
22:39تو تجھے اس پر ثوابی ملے گا
22:41اور اگر اس کی ریجیکشن بھی
22:43تمہارے اپنے ارادے سے ہے
22:44تو تمہارے اوپر محضہ ہو سکے گا
22:46یہ تو ہے اس کا ایک پہلو
22:48لیکن اب اس کی آڑ میں
22:51یا اس کو بنیاد بنا کر
22:52انسان اپنے آپ کو
22:55اخلاقیات کے معاملے میں
22:56اپنی خواہشات کے معاملے میں
22:59اگر اپنے آپ کو
23:01بالکل فری اور ازاد سمجھ لے
23:03تو اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا
23:04یہ الگ پہلو ہے
23:06میں دورہ دیتا ہوں کہ
23:07اپنی خواہشات
23:08اور اپنی تمناوں
23:11اور اپنی مرضی کو پورا کرنے میں
23:14اب وہ اپنے اندر اختیار نہیں رکھتا
23:17اللہ تعالیٰ اس کو
23:18ایک فریم میں لا کے رکھتا ہے
23:20اس فریم کے اندر رہنے کا حکم دیتا ہے
23:23اور یہ ایک
23:25ڈیٹیل بات ہے کہ
23:26جو چیز اللہ رب العزت نے
23:29جو فریم دیا ہے
23:30انسان کے لیے اس فریم کے
23:33اندر رہنے میں ہی بھلائی ہے
23:36جب وہ اس کو
23:36لوجیکلی سائنٹیفیکلی اس کو دیکھے گا
23:39اس کی اوپر ریسرچ کرے گا
23:41یا اس کو منحیس القوم
23:43یا منحیس الفرد
23:44اس کو وائلیٹ کرنے والوں کے انجام
23:47اور ریزلٹ کو دیکھے گا
23:49تو وہ تسلیم کرے گا کہ نہیں
23:51مجھے جس فریم میں رکھنے کے لیے کہا گیا ہے
23:53میں اس کے اندر ہی رہتا
23:55تو میں اس نقصان سے بچ سکتا تھا
23:57اور اس کے ساتھ ساتھ
23:59یہ جو آزادی کے نام پر
24:02یعنی آزادی کے نام پر
24:04یہ مفہوم لے لینا
24:06کہ جو میرے من میں آئے
24:08میں وہ کر لوں
24:09جو میرا دل کرے
24:10وہ میں کہہ دوں
24:12یہ معاشرتی فساد کا سبب ہے
24:14اللہ رب العزت نے جو منع کیا ہے
24:16اس کے اسباب میں سے گئے ہے
24:18کہ یہ سوشلی بگاڑ کا سبب ہے
24:21اور ہر وہ چیز
24:22جو انسانی ذاتی طور پر
24:24انڈویجولی یا اجتماعی طور پر
24:27کہیں بھی خرابی کا سبب بنتی ہے
24:28اسلام اس سے روکتا ہے
24:30لی وجہ ہے کہ یہ کہنا
24:31کہ میرا جسم میری مرضی
24:33پہلے یہ پروف کیجئے
24:34کہ یہ جسم آپ کا ہے
24:35بلکل صحیح
24:36بلکل ٹھیک
24:37پہلے اس کو ثابت تو کیجئے
24:38یہ جسم آپ کا ہے
24:40آپ تو اس میں
24:41اس کے بنانے میں
24:43اس کے اندر
24:44اللہ تعالیٰ کی ودیت کردہ
24:46جو صلاحیتیں ہیں
24:48ان کو پیدا کرنے کا
24:50تو آپ کے پاس اختیار نہیں ہے
24:52آپ صرف اس کو استعمال کرنے والے ہیں
24:58آنکھ اللہ اور قدرت کا عطیہ ہے
25:00آپ کو اس کے استعمال کا اختیار ہے
25:03بلکل ٹھیک
25:03آپ کو اللہ نے قوت دی ہے
25:05بولنے کی
25:06سننے کی
25:07کام کرنے کی
25:08فیصلہ کرنے کی
25:09آپ کو اللہ نے
25:10علم
25:11عقل
25:11شعور
25:11دین
25:12یہ ساری چیزیں دے کر
25:13اس کے استعمال کا اختیار دیا ہوا ہے
25:16اور اس میں بھی آپ کو پابند کیا ہوا ہے
25:18کہ آپ کوئی ایسا کام نہیں کریں گے
25:20جو ظلم کے زمرے میں آئے
25:22وہ ظلم
25:23اپنی جان پر بھی ہو سکتا ہے
25:24اپنے گرد و پیش کے
25:25رہنے والے لوگوں پر ہو سکتا ہے
25:27وہ سوسائٹی پر ہو سکتا ہے
25:29لہٰذا
25:30اختیار ہے
25:31صحیح
25:32لیکن ایک فریم کے اندر ہے
25:33بالکل ٹھیک
25:34پیر صاحب
25:35یہ جو
25:36روحانی مدارج ہیں
25:37ان کو تیہ کرنا
25:38اور بتدریج ان میں
25:39آگے بڑھتے چلے جانا
25:41معرفت حق
25:42جو ہے
25:42اس تک انسان کو
25:44اپنے آپ کو لکھ کے جانا
25:45اس قابل بنانا
25:46کہ اس کو
25:46معرفتِ الٰہی حاصل ہو جائے
25:48تو یہ بھی حق ہے
25:50اس کا
25:50سکون کی تلاش
25:51اور معرفتِ الٰہی کی طرف
25:53آگے بڑھنا
25:53جی ڈرسلہ
25:54دیکھیں کہ
25:55نفس کو
25:56فرمایا کہ
25:56قد افلا من زکاہ
25:58اس کے تذکیر کے حکم دیا گیا
26:00اور ایک مقام پر
26:02اس کو
26:02اللہ کی عبادت کے ساتھ جوڑا گیا
26:04قد افلا من تزکاہ
26:06وزاکر اسم ربیہی فصلہ
26:07اب روحانی مدارج کے لیے
26:10من عرف نفسہو فقد عرف ربہ
26:12جو اپنے نفس کو پہچان لیتا ہے
26:14وہ رب کو پہچان لیتا ہے
26:15جس طرح قبلہ مفتی صاحب نے یہ فرمایا
26:18کہ نفس کے حقوق میں سے یہ بات ہے
26:20کہ نفس کو
26:21اللہ کی عبادت میں لگایا جائے
26:23اللہ کی بندگی کے ساتھ
26:25اس کو جوڑا جائے
26:26اور نفس
26:27چونکہ دیکھیں
26:28انسان کا دشمن بھی ہے
26:30لیکن جو اس کو
26:31اپنا مطیع کر لے
26:32اور یہی نفس
26:33اس کو
26:33بندگی کی میراج بھی دیتا ہے
26:35اور اللہ تبارک وطالہ کا
26:37قربی عطا فرماتا ہے
26:38یعنی
26:39اس کی جو
26:40معمولات زندگی ہیں
26:42وہ اللہ کی رضا کے لیے ہو جائیں
26:44مولا کائنات
26:45حضرت سید علی المرتضی
26:46شہر خدا کر رماللہ وجل کریم
26:48آپ
26:49جنگ میں ہیں
26:50اور دشمن کے سینے پر بیٹھے ہوئے ہیں
26:53خنجر ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے
26:55اور وہ زخموں کی تاب نہیں لارہا
26:57اس کو تکلیف اتنی ہے
26:58کہ وہ چاہ رہا ہے
26:59کہ مجھے ابھی مار دیا جائے
27:01اور جو ہے
27:02وہ میرا قصہ تمام ہو جائے
27:03کہ تکلیف سے میں
27:04بری ہو جاؤں
27:05تو اس نے
27:06اچانک آپ کے
27:08چہرے انور پر تھوک دیا
27:09تو مولا کائنات
27:11اس کے سینے سے اتر گئے
27:12اب وہ کہنے لگا
27:14کہ حضرت
27:14میں نے تو اس لیے تھوکا ہے
27:15کہ آپ جلدی سے مجھے مار دیتے
27:17آپ نے فرمایا
27:18کہ میری اور تیری جنگ ہے
27:20اللہ کی رضا کے لیے
27:22اب تُو نے جب میرے چہرے پر تھوکا ہے
27:24تو چونکہ یہ میرے نفس کا معاملہ آگئے ذاتی
27:26تو میں اس لیے
27:29پیچھے ہٹ گیا
27:30تاکہ میں اگر تمہیں اس حالت میں مار دوں
27:33تو یہ میرے نفس کا ذاتی معاملہ نہ آجائے
27:35میری اور تمہاری جنگ تو اللہ کے لیے ہے
27:37تو بزرگاں نے دین
27:39عرافہ صلاحہ نے ہمیں یہ تعلیم دی ہے
27:42حضرت بیزید بستامی رحمت اللہ تعالی علیہ
27:45آپ جہاں سے گزرتے تھے
27:47تو بادشاہ کا دربار لگتا تھا
27:49جب آپ گزرتے آپ کے مریدین
27:51تلامزہ ساتھ ہوتے
27:52تو بادشاہ درباریوں سمیت کھڑا ہو جاتا
27:55آپ کو سلام نیاز پیش کرتا
27:57اور آپ گزر جاتے
27:58ایک دن جب آپ وہاں سے گزرے
28:00تو بادشاہ بھی کھڑا ہوا
28:02اس کے درباری بھی کھڑے ہوئے
28:03سلام پیش کیا
28:05تو آپ نے اس کی طرف تھوک دیا
28:07اور اس کی طرف توجہ نہ دی
28:10آپ وہاں سے چلے گئے
28:12مریدین جو ساتھ تھے
28:13انہوں نے کا حضرت بڑی موج میں تھے
28:14آپ کے علاوہ بھی جب آتے تھے
28:17تو ہماری بڑی عزت کرتے تھے
28:18لیکن آج آپ نے یہ معاملہ جو کیا ہے
28:21تو یہ آئندہ ہم ہمارے ساتھ بھی الجیں گے
28:24آپ نے فرمایا
28:25میں جب بھی یہاں سے گزرتا تھا
28:27تو بادشاہ درباریوں سمیت کھڑے ہو کر
28:30مجھے سلام کرتا تھا
28:31میں سلام کا جواب دینے سے قبل
28:33اپنے نفس کی طرف توجہ کرتا تھا
28:35کہ یہ کہیں گمانڈ میں تو نہیں آ گیا
28:38یہ اجز میں ہے
28:39انکسار میں ہے
28:41آج میں نے دیکھا کہ یہ کہہ رہا تھا
28:43کہ بای عزت تیری کیا بات ہے
28:44کہ بادشاہ نے وقت بھی تجھے سلام کرتے ہیں
28:47تو میں نے اس کی رسوائی کے لیے یہ عمل کیا ہے
28:50تو اس لیے ڈاغساوت روحانی ترقی اور منازل کو تیہ کرنے کے لیے
28:55اپنے نفس کو اس کی ہاتھ میں رکھنا
28:58اعتدال میں رکھنا
28:59اور اس عمر پر اس کو رکھنا
29:01کہ تیری جو اوقات ہیں
29:02تیری جو بات ہیں
29:03وہ تیری اپنا
29:05تیری ذات تک ہے
29:06اللہ کا جو نظام ہے
29:08اللہ کی جو مرضی ہے
29:09اللہ کی جو منشاہ ہے
29:10اللہ کا جو میرے لیے حکم ہے
29:12میں اس کے تابع تجھے رکھنا چاہوں گا
29:14شاہ صاحب کیا فرماتے ہیں
29:17اس پہ مزید آپ کو شہنمائی فرمائی ہے
29:19اور یہ جو خواہشات نفس پر کنٹرول ہے
29:21اس میں تو جس ان کو مشاکت کرنی پڑتی ہے
29:24ظاہر اپنی مرضی کے خلاف
29:25اس کو چلنا پڑتا ہے
29:27آپ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں
29:28کہ کس طرح سے
29:29اس کی آزادی جو ہے
29:31وہ بھی سلب نہ ہو
29:32اور اس کے اوپر کنٹرول جو ہے
29:34جو حکم دیا گیا ہے
29:36اس پر بھی اس کو دسترس حاصل ہو جائے
29:39سرور بھو بھی دیکھیں
29:44تو چار قسمیں اٹھائیں
29:45لیکن جب نفس کی پکیزگی کی باری آئی
29:48تو گیارہ سے بارہ قسمیں اٹھائیں
29:50اور ارشاد فرمایا
29:52کہ تجھے بنایا ہی صرف اس لیے گیا
29:54وَالشَّمْ سِوَدْوَهَا وَالْقَمَرِ رَا تَلَاهَا وَالنَّهَرِ رَا جَلَّاهَا
29:58یہ گیارہ بارہ قسمیں اٹھا کے
30:00قَدْ أَفْلَهَا مَنْ زَكَّاهَا وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا
30:03اس کا مطلب یہ ہے
30:05کہ ان دونوں آیات کو
30:06ان دونوں صورتوں کو ملائیں
30:07تو انسان کو اس چیز سے اگاہی ہو جاتی ہے
30:09کہ کتنا ضروری ہے
30:11کہ انسان کا نفس پاک ہونا چاہیے
30:13اب نفس کی
30:14الگ الگ قسمیں قرآن مجید میں بیان کی گئیں
30:17لَا اُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيَامَا وَلَا اُقْسِمُ بِنْ نَفْسِ لَوَامَا
30:21نفسِ لَوَامَا ہے
30:22امارہ ہے
30:23لیکن فلا اس نفس کو ملے گی
30:26جو اپنے آپ کو
30:27جیسے میں مفتی صاحب فرما رہے تھے
30:29اپنے آپ کو شریعت کے دائرہ کار کے اندر
30:32کار بند کر لے گا
30:34ازادی خیال کا حق
30:36اسلام نے دیا ہے
30:37قرآن نے دیا ہے
30:38حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیا ہے
30:41لیکن وہ سارا دائرہ
30:42قرآن مجید کے اندر لکھا ہوا ہے
30:44کہ ہم نے کس طرح چلنا ہے
30:46جیسے آج ہم نے
30:47سب نے الحمدللہ روزہ رکھا ہوا ہے
30:49اب وہ جتنی چیزیں حلال ہیں
30:51اللہ ربوالعظہ نے آج ہم پہ حرام کر دی ہیں
30:54اب بندہ سوچتا ہے
30:55یہ کیسے حرام ہو گئی
30:56لیکن شریعت نے جب فرمایا
30:58کہ تمہاری خیال
31:00یا تمہاری ازادی یہاں تاکی ہے
31:01اس سے آگے تم نے سوچنا نہیں
31:03اس سے آگے اللہ پاک نے
31:04تجھے جزا عطا فرمانی ہے
31:06تو میں اس میں یہ کہنا چاہوں گا
31:08نفس انسان کی
31:09شخصیت کو خوبصورت کرنے میں
31:11نکارنے میں
31:12بہترین کرنے میں
31:13سب سے پہلا عمل کرتا ہے
31:15اور سب سے زیادہ اور اہم کردار
31:17بھی اس کا ہی ہوتا ہے
31:18بلکل ٹھیک
31:18مفتی صاحب کیا آپ فرماتے ہیں
31:20یہ جو
31:22نفس کے اوپر کنٹرول کرنے میں
31:24جسمانی مشکت جو ہے وہ
31:26ظاہرہ آتی ہے
31:27اس کے اوپر بات کرتے ہیں
31:29آپ سے پیغام بھی لیتے ہیں
31:30لیکن چھوٹے سے
31:31وقفے کے بعد
31:32ناظرین ہمارے ساتھ رہیے
31:33لوٹتے ہیں ابھی تھوڑی جائے لئے
31:58جی ناظرین خوش آمدید
32:00کہتے ہیں
32:00وقفے کے بعد آپ کو
32:01حقوق یہ پروگرام ہے
32:03خصوصی سیگمنٹ ہے
32:04اور آج حق نفس کے اوپر
32:06ہم بات کر رہے ہیں
32:07اور بہت سارے پہلو جائم
32:08ان کے اوپر بات ہوئی
32:09کہ انسان کو
32:10کتنی آزادی ہے
32:11اور کتنی
32:12اس کو یہ دسترس حاصل ہے
32:15کہ وہ اپنے آپ کو
32:16اس کے جسم کے جو حقوق ہیں
32:18ان کو پورا کرنے کے لیے
32:19وہ کس درجے تک
32:21یا کس مرلے تک جا سکتا ہے
32:22مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں
32:24کنکلوجن کی طرف
32:25اگر ہم آئیں
32:26اور یہ دیکھیں
32:27کہ آپ نے بہت سارے
32:28پہلووں کی طرف اشارہ کیا ہے
32:29کہ جو یہ کہتے ہیں
32:31کہ ہمیں مکمل ازادی ہے
32:32یہ مکمل ازادی بھی نہیں
32:34اور جو بہت اہم نکتہ
32:35آپ نے بیان کیا
32:36کہ یہ جسم جو ہے
32:37وہ امانت ہے
32:38اور یہ دینے والے کی مرضی
32:40کے مطابق اس کو
32:41استعمال کرنا ہے
32:42اس کی صحت کا خیال لکھنا
32:44اور ضروریات کا خیال لکھنا
32:45یہ اس کے ذمہ ہے
32:46کیا فرماتے ہیں
32:47رخ صاحب اس بارے میں
32:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:51کہ یہ حدیث پاک
32:52میرے خیال میں
32:53ہر انسان
32:54ہر مسلمان کی
32:55جو
32:56ڈیریکشن آف از لائف ہے
32:57اس کو دینے کے لیے کافی ہے
32:59حضور علیہ السلام کے
33:01کوئی صحابہ
33:01ام المومنین
33:02سیدہ عشر
33:03رضی اللہ عنہ
33:03کے پاس آئے
33:04دروازے سے باہر آ کر
33:05انہوں نے پوچھا
33:06کہ حضور علیہ السلام
33:07جب رات کو گھر میں آ جاتے ہیں
33:09تو حضور کے معمولات
33:10کیا ہوتے ہیں
33:11ان کا خیال یہ تھا
33:12کہ حضور علیہ السلام
33:14بہت جاگتے ہوں گے
33:15بہت عبادت کرتے ہوں گے
33:17بہت مشقت کرتے ہوں گے
33:19ام المومنین
33:19رضی اللہ عنہ
33:20نے جب وہ معمولات
33:22بتا دیئے
33:22تو عدیث میں آئے
33:23کہ انہوں نے
33:24اپنے خیال میں
33:25اس کو
33:25اپنی سوچ سے
33:26بہت کم جانا
33:27ٹھیک
33:28اب اس کے بعد
33:29وہ تین
33:29صحابہ کرام تھے
33:31تینوں نے
33:31ایک
33:32آپس میں
33:33اپنے نفس کے لیے
33:35اپنے آپ کے ساتھ
33:36ایک ایگریمنٹ کیا
33:37ایک نے یہ کہا
33:38کہ آج کے بعد
33:39میں ساری رات
33:40نید نہیں لوں گا
33:41میں اپنے
33:42پہلو کو بستر سے
33:43جدہ رکھوں گا
33:44دوسرے نے کہا
33:45کہ میں اپنی بیوی کے
33:46قریب نہیں جاؤں گا
33:47تیسرے نے کہا
33:48کہ آئندہ زندگی
33:49میں مسلسل روزے رکھوں گا
33:51کبھی چھوڑوں گا نہیں
33:52یہ ہے
33:54ایک
33:54افراد کی طرف
33:55جانے والا راستہ
33:57اگلے دن
33:58نبی پاک علیہ السلام
33:59نے ان کو بلایا
34:00نور نبوت سے جانا
34:02اور حضور علیہ السلام
34:02نے فرمایا
34:03کہ تم نے یہ
34:04یہ ارادہ کیا تھا
34:05تو پھر حضور علیہ السلام
34:07نے اس کے جواب میں
34:07اشارت فرمایا
34:08اور یہ ان تمام
34:09سوالوں کا جواب ہے
34:11جو آپ نے کیے
34:12یا جو اس پروگرام
34:13کا مقصد ہے
34:13حضور علیہ السلام
34:14نے فرمایا
34:15کہ میں رات کو
34:16سوتا بھی ہوں
34:17اور میں عبادت بھی کرتا ہوں
34:19چھیک
34:19میں اپنی ازواج کے
34:21قریب بھی جاتا ہوں
34:22میں ان سے دور بھی رہتا ہوں
34:23میں دن کو روزہ رکھتا بھی ہوں
34:25میں روزہ افطار بھی کرتا ہوں
34:26یہ ہے اصل میں
34:27وہ راہ اعتدال
34:29انسان کی ہر زندگی میں
34:30کہ وہ دنیا
34:31دنیا کی خواہشات
34:33نفسانی خواہشات کا
34:34اتنا غلام نہ بنے
34:36کہ وہ اللہ اور اس کی
34:37رسول کے احکامات
34:38حقوق العباد
34:39حقوق اللہ کو پامال کر کے
34:41صرف نفس کا غلام بن جائے
34:42اور دوسری طرف
34:44اسلام ربانیت کی بھی
34:45اجازت نہیں دیتا ہے
34:46کہ وہ اپنی
34:47ذمہ داریوں سے
34:48اپنے آپ کو
34:49الگ کر کے
34:49بلکل علیدہ ہو کر
34:51تو پھر وہ
34:51اس کام میں لگ جائے
34:52اس کے درمیان میں
34:54جو راستہ ہے
34:54وہی راہ فلا ہے
34:56اور وہی سیدھا راستہ ہے
34:57اور وہی کامیابی کا راستہ ہے
35:00اور جب مومن یہ کرے گا
35:01تو اس کے لیے
35:03جی قبلہ کیا فرماتے ہیں
35:05جو صاحب اسلام کے اندر
35:06اسلام یہ وہ دین ہے
35:07کہ جس دین میں دنیا ہے
35:09اور ہماری دنیا میں دین ہے
35:13دین اور دنیا دونوں
35:14جس طرح مفتی صاحب قبلہ
35:16نے اشارت فرمایا
35:17ہماری زندگی میں
35:18ہمیں
35:19اس کے مطابق ہی چلنا
35:21ہمارے لیے لازم اور ضروری ہے
35:22کہ ہم قرآن مجید کی
35:24تلاوت بھی کریں
35:25آرام بھی کریں
35:26نمازیں بھی پڑھیں
35:27آرام بھی کریں
35:28اور دنیا کے جو معاملات ہیں
35:29حقوق العباد ہیں
35:31حسن معاشرت
35:32جو ہمیں
35:33اللہ رب العزت
35:34اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
35:36آیاتِ طیبہ
35:37سیرتِ مقدسہ سے ملتی ہے
35:39کیونکہ نبی کریم علیہ السلام کی
35:41ذاتِ ستودہ صفات ہی
35:43ایک ایسی ذات ہے
35:44جو کائنات کے لیے
35:46سب سے زیادہ بہترین رول مادل ہے
35:48اور قرآن مجید میں
35:49اللہ رب العزت نے فرمایا
35:51اگر تم
35:51محبِ الہی ہونے کا دعویٰ کرتے ہو
35:54یا محبوبِ الہی ہونے کا دعویٰ کرتے ہو
35:56تو تمہارے پاس جو حد فاصل ہے
35:59تمہارے پاس جو اس کی حد ہے
36:01وہ کیا ہے
36:02تو حبون اللہ فتبعونی
36:04یحببکم اللہ
36:05یعنی فتبعونی
36:07حضور علیہ السلام کی اتباع جو ہے
36:09وہ حد فاصل ہے
36:10آج ہماری بقاو سالمیت
36:12اسی میں ہے
36:13کہ ہم نبی کریم علیہ السلام کی
36:15سیرتِ متحرہ کو
36:16اپنی زندگیوں میں ڈھالیں
36:18اور اس کے ساتھ ساتھ
36:19اپنے نفس کا تذکیہ
36:21تصفیہ کریں
36:22جو کہ ہمیں
36:23ظاہری زندگی میں بھی
36:25اور روحانی مراتب میں بھی
36:27اور باطنی زندگی میں بھی
36:29عروج کا سبب ہے
36:30جی بالکل ٹھیک جی
36:32شاہ صاحب کیا فرماتے ہیں
36:33آپ بھی
36:33comprehensive آپ کا جو
36:35تجزیہ ہے وہ بیان فرما دیں
36:37میں انہی کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہوں گا
36:39کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:42کی سیرتِ ہمارے لئے رول مادل ہے
36:43اگر ہم نے اپنی صحیت کو ٹھیک رکھنا ہے
36:46اپنے نفس کا خیال رکھنا ہے
36:48تو ہمیں کرنا وہ پڑے گا
36:49جو آپ اپنی زندگی میں کرتے تھے
36:51آپ کی زندگی میں کھانے کا بھی معمول تھا
36:54سونے کا بھی معمول تھا
36:56یہ نہیں ہے کہ صرف
36:58بے وقت آپ کھانا نہیں تھے کھاتے
37:00اور سونے کا بھی ایک وقت تھا
37:01ہر چیز کے ہمیں روٹین سیٹ کرنا پڑے گی
37:03اور بالخصوص کھانے کے بعد
37:05وردش کرنا واہ کرنا چلنا
37:07یہ آپ کا معمول تھا
37:08اور اگر ہم روحانی طور پر
37:11اپنے آپ کو صحت مند کرنا چاہتے ہیں
37:12ایک تو ہے جسمانی جو میں نے ارز کیا
37:14روحانی طور پر اگر ہم اپنے آپ کو صحت مند کرنا چاہتے ہیں
37:17اس کے لئے سب سے ضروری ہے
37:19جو حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا
37:21کرتا تھے قرآن مجید کی تلاوت
37:22نماز کی قصرت
37:24اور میں اس کے ساتھ اس چیز کو بھی انکلوٹ کرنا چاہوں گا
37:27کہ ہمیں اپنی صفائی کا خیال رکھنا پڑے گا
37:29جو ایمان کا نصف ایمان بھی ہے
37:32اگر ہم اپنی صفائی کے طرف خیال رکھیں گے
37:34اپنے آپ کو خوبصورت اور پقیزہ رکھیں گے
37:36تو صرف اپنے لوگ نہیں
37:38بلکہ دوسرے محضب کے لوگ بھی
37:40ہمارے قریب آئیں گے
37:41اور یہی وہ صیرت ہے جو حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سکھائی ہے
37:45بلکل ٹھیک
37:46بہت شکریہ
37:47جناب پیر مفتی محمد رمضان سیالوی صاحب
37:50آپ کا جناب پیر عرفان الہی قادری صاحب
37:53آپ کا بہت شکریہ
37:54جناب سید حارون رشید
37:56آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ
37:58جناب محمد دمان ارشد غوری صاحب
38:01آپ کا بہت شکریہ
38:02ابھی ہم آپ سے کلام لیتے ہیں
38:03اور اس سے پہلے چند اشار
38:06میں ارز کر دیتا ہوں
38:09دل کی
38:10دھڑکن کی صدا
38:12جنبش لب جانتے ہیں
38:15دل کی دھڑکن کی صدا
38:17جنبش لب جانتے ہیں
38:20میرے سرکار میرا حسنِ طلب جانتے ہیں
38:27ہجر میں کیسے تڑپتا ہوں خبر ہے ان کو
38:36میرے نالے میرے فریاد
38:39وہ سب جانتے ہیں
38:40بے قراری میں جو ہر رات گزرتی ہے میری
38:44بے قراری میں جو ہر رات گزرتی ہے میری
38:48ساری بے تابع کا سرکار سبب جانتے ہیں
38:57بھیجتا ہوں میں درود اور یقین رکھتا ہوں
39:05میرے سرکار میرا نام و نصب جانتے ہیں
39:13حق نے پوشیدہ کوئی شہ بھی نہ رکھی ان سے
39:16وہ تو موجود و عدم جو بھی ہے سب جانتے ہیں
39:25ان کی سیرت کی لگن جن کو لگی ہو سرور
39:33ان کی توصیف کا وہ لوگ ہی ڈھب جانتے ہیں
39:41دل کی دھڑکن کی صدا جنبش لب جانتے ہیں
39:45میرے سرکار میرا حسن طلب جانتے ہیں
39:49انہی اشعار کے ساتھ اجازت دیجئے انشاءاللہ کل
39:51آپ سے ملقات ہوگی ایک نئے موضوع کے ساتھ
39:54مہمانوں کے ساتھ اور ہماری نشریات کراچی سٹوڈیو سے جاری رہیں گی
39:58کلام شامل کرتے ہیں جناب محمد دومان ارشد غوری صاحب سے گزاری شکریہ
40:04تو اللہ میں آپ نے پڑھا آپ ہی کا لکھا ہوا کلام ایک خوبصورت اشعار میں میں
40:09اترانوں میں پیش کرتا ہوں
40:11ایسا حسن و جمال ناممکن
40:29ایسا حسن و جمال ناممکن
40:41کوئی غن کی مثال ناممکن
40:52کوئی ان کی مثال ناممکن
41:04کوئی ان کی طرح غلاموں کا
41:17کوئی ان کی طرح غلاموں کا
41:31ایسے رکھے خیال ناممکن
41:43ایسے رکھے خیال ناممکن
41:53اور کیا خوبصورت جو ہے وہ ہمارا کتاب بیان کیا ہے سرور بھائی
41:57بعد ان کے کوئی نبی آئے
42:24سوچنا بھی محال ناممکن
42:46اور بیٹھ جائے جو ان کے قدموں میں
43:01بیٹھ جائے جو ان کے قدموں میں
43:12اس کو آئے زوال ناممکن
43:23اس کو آئے زوال ناممکن
43:33اور مکنہ
43:36چشمِ مادار کے سوا سربل
43:50چشمِ مادار کے سوا سربل
44:02رویتِ زل جلال ناممکن
44:14رویتِ زل جلال ناممکن
44:22ایسا حسن و جمال ناممکن
44:33کوئی ان کی مثال
44:38میراج بلشیر اگر آپ کی ذات میں
44:40بلشیر
44:42میراج کے حوالے سے ہے
44:43کہہ رہی ہے یہ رفعتیں میرا
44:58کہہ رہی ہے یہ رفعتیں میرا
45:11ایسا عوضے کمال ناممکن
45:23ایسا عوضے کمال ناممکن
45:33کوئی ان کی مثال ناممکن
45:45شانِ رمضان
45:47شانِ رمضان
45:50شانِ رمضان
45:53شانِ رمضان
45:55ہے مومینوں کے دل کا اجالا شانِ رمضان
Comments