Skip to playerSkip to main content
بسم اللہ الرحمن الرحیم

Al Hikmah Khaki Official کی طرف سے پیش خدمت ہے سورۃ نوح کی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی تلاوت۔

یہ سورت ہمیں صبر، استغفار اور اللہ کی طرف رجوع کرنے کی دعوت دیتی ہے۔ حضرت نوح علیہ السلام کی جدوجہد ہمیں ایمان پر ثابت قدم رہنے کا پیغام دیتی ہے۔

اگر آپ قرآن پاک کی مزید روح پرور تلاوت سننا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل سبسکرائب ضرور کریں۔

Al Hikmah Khaki Official – Spreading the Light of Quran

#SurahNuh
#QuranRecitation
#Ramadan2026
#Tilawat
#AlHikmahKhakiOfficial
#IslamicVideos

Category

📚
Learning
Comments

Recommended