بسم اللہ الرحمن الرحیم
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں پیش خدمت ہے سورۃ الدہر (سورۃ الإنسان) کی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی تلاوت۔
یہ سورت صبر کرنے والوں کے اجر اور جنت کی نعمتوں کا ذکر کرتی ہے۔ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اللہ اپنے نیک بندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل سبسکرائب ضرور کریں۔
#SurahAdDahr
#SurahInsan
#QuranRecitation
#Ramadan2026
#Tilawat
#IslamicChannel
Comments