رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر پیش خدمت ہے سورۃ الحاقہ کی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی تلاوت۔
یہ سورت قیامت کے دن کی حقیقت کو بیان کرتی ہے اور ہمیں آخرت کی یاد دلاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
اگر آپ کو یہ تلاوت پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں تاکہ روزانہ قرآن پاک کی تلاوت سن سکیں۔
#SurahAlHaqqah
#QuranRecitation
#Ramadan2026
#Tilawat
#IslamicVideos
Comments