- 6 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Dahan Me Zuban Tumhare Liye | Rehmat e Sehr - Taqreeri Muqabla
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Prof. Sumair Ahmed
Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Raees Ahmed
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Prof. Sumair Ahmed
Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Raees Ahmed
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:27ڈہن میں زبا
00:30اس نے تقاریر ہوا کرتا ہے
00:31اور کالیجس یونیورسٹیز کے طلبہ کے
00:34ماہ بین کے تقریری مقابلہ
00:36آج آپ چھٹا راؤنڈ سکسٹ کالیفائنگ راؤنڈ
00:38آپ ملاحظہ کریں گے آج بھی تین طلبہ
00:40تیار ہیں اور مقابلے کو جج کرنے کے لیے
00:43حلقہ علم و عدف سے تعلق رکھنے والی
00:45تین معروف شخصیات کسی تعروف کے
00:47ہمارے تینوں منصفین محتاج نہیں
00:49سب سے پہلی شخصیت جنابِ آشکار داور صاحب
00:51السلام علیکم
00:53آپ کے ساتھ تشریف فرما
00:55ڈیبیٹ سرکل کا ایک بہت بڑا نام
00:56جنابِ رزوان زہدی صاحب
00:58اور اس رحمتِ ساہر ٹرانسمیشن
01:01کے جو ہمارے لیڈنگ ہوسٹ ہیں
01:03جنابِ رئیس احمد تشریف فرما ہے
01:05اسلام علیکم
01:06آج بھی آپ کی محبت ہوگا شفقت ہوگا
01:09بہت شکریہ آج بھی ہمارا گلدستہ
01:11منصفین کا محک رہے ماشاء اللہ
01:13اور آپ کی اجازت سے بڑھتے ہیں ہم
01:16آج کے مقابلے اس نے تقاریر کی طرف
01:18اور جو موضوع آج منتخب کیا گیا ہے
01:20وہ ہے
01:21عمل سے زندگی بنتی ہے
01:23یہ جز ہے ایک مصرے کا
01:25اور مصرہ لیا گیا ہے
01:26اللہمہ محمد اقبال کے شیر سے
01:28کہ عمل سے زندگی بنتی ہے
01:30جنت بھی جہنم بھی
01:31یہ خاکی اپنی فطرت میں
01:33نہ نوری ہے
01:34نہ ناری ہے
01:35اسلام ہم دیکھیں
01:36قرآنِ مجید و فرقانِ حمید دیکھیں
01:38اس عمل پر
01:40بڑا امفیسائز کرتا نظر آتا ہے
01:42تاریخِ انسانی اٹھا کر دیکھیں
01:43کوئی شخص
01:44اگر آپ کو کامیاب ملے
01:45سکسسفول ملے
01:46اس کے پیچھے
01:47جو سب سے بڑی چیز کار فرما ہوتی ہے
01:49وہ اس کا عمل ہے
01:50اس کی کنسسٹنسی ہے
01:52اس کی استقامت ہے
01:53اس کی کوشش ہے
01:54اور جو کوشش کرتا ہے
01:55محنت کرتا ہے
01:56عمل کرتا ہے استقامت کے ساتھ
01:58یقیناً وہ کچھ نہ کچھ
01:59ضرور حاصل کر لیتا ہے
02:01ایک دانشور نے
02:01بڑی خوبصورت بات کہی
02:03کہ جتنا علم ہو
02:12تو ٹھیک
02:12ورنہ علم رخصت ہو جاتا ہے
02:14یہ امپورٹنس ہے
02:15عمل کی
02:16اور آج دیکھتے ہیں
02:17ہمارے کنسٹنس کیسا
02:18کانٹنٹ تیار کر کے لائیں
02:20جو سب سے پہلے کنسٹنٹ ہیں
02:21آج کے مقابلے
02:22اس نے تقاریر کے
02:23حسنین منیر
02:23تشریف لائیں بیٹا
02:25اور دیئے گئے موضوع
02:26یعنی عمل سے زندگی بنتی ہے
02:28پر لبکشائی کی سعادت
02:29حاصل کریں
02:30ٹو منٹس
02:31تھرٹی سیکنڈز ہیں آپ کے پاس
02:32تیار ہیں آپ
02:33ماشاءاللہ
02:34مسکراہت کے ساتھ
02:35آغاز کریں گے
02:35اور آپ کا ٹائم
02:36شروع ہوتا ہے
02:37اب
02:38جنابِ صدر
02:39یہ ممکن نہیں
02:40کہ قسمت کو
02:41الزام دیا جائے
02:42اور عمل سے
02:43آنکھیں چھوڑا لی جائیں
02:44یہ ممکن نہیں
02:45کہ خواب
02:46بڑے رکھے جائیں
02:47اور محنت
02:47تھوڑی کی جائے
02:48یہ ممکن نہیں
02:49کہ عمل
02:50تاریخ ہو
02:51اور توقع
02:51روشنی کی کی جائے
02:53کیونکہ آلی وقار
02:53حقیقت سادہ ہے
02:55ساب ہے
02:56اور اٹل ہے
02:57زندگی
02:58عمل سے بنتی ہے
02:59جنابِ صدر
03:00یہ ممکن نہیں
03:01کہ بیچ
03:01کانٹوں کا ہو
03:02اور امید
03:03پھولوں کی کی جائے
03:04یہ ممکن نہیں
03:05کہ عمل
03:05مسلسل سست ہو
03:07اور کامیابی
03:08چند گھنٹوں میں
03:08مل جائے
03:09اگر عمل
03:10محنت کا ہو
03:11تو کامیابی
03:12بلتی ہے
03:13اگر عمل
03:14دیانت کا ہو
03:14تو عزت ملتی ہے
03:16اور اگر
03:17عمل
03:17صبر کا ہو
03:18تو کامیابی
03:19مقدر بن جاتی ہے
03:20لیکن عالی وقار
03:21اگر یہی عمل
03:22غفلت کا ہو
03:23تو زوال
03:24مقدر بن جاتا ہے
03:25اگر یہی عمل
03:26دھوکے کا ہو
03:27تو اعتبار
03:28ٹوٹتا ہے
03:28اور اگر عمل
03:29ظلم کا ہو
03:30تو سکون
03:31چھن جاتا ہے
03:32عالی وقار
03:32یہ دنیا
03:33خواہشوں پر نہیں چلتی
03:34یہ دنیا
03:35کوششوں پر چلتی ہے
03:36یہ دنیا
03:37صرف دعووں سے
03:38نہیں بدلتی
03:39یہ دنیا
03:39آمال سے بدلتی ہے
03:41جو آج
03:41سبرے گا
03:42کل نکھڑ جائے گا
03:44جو آج
03:45سنبھل جائے گا
03:46کل سنبھال لے گا
03:47جو آج
03:48اٹھ کھڑا ہوگا
03:49عالی وقار
03:50کل
03:50قیادت کرے گا
03:52یاد رکھئے
03:53کہ جنت بھی عمل سے ہے
03:54جہنم بھی عمل سے ہے
03:56عروج بھی عمل سے ہے
03:57زوال بھی عمل سے ہے
03:59تاریخ
04:00گواہ ہے
04:00کہ جو قومیں بدلی
04:02وہ ناروں سے نہیں بدلی
04:03جو لیڈر ابرے
04:04وہ شکایتوں سے نہیں ابرے
04:06اور جو لوگ
04:07حالات بدلنے نکلے
04:08وہ پہلے اپنے آمال
04:10بدل کر نکلے
04:11اگر تاریخ کا مطالعہ کریں
04:13تو وہ عمر
04:14جو پہلے اسلام کے خلاف تھے
04:16مگر جب حق قبول کیا
04:18تو ایسا عمل کیا
04:19ایسا عمل کیا
04:21کہ عالی وقار عدل کی مثال بن گئے
04:23کیونکہ وہ جانتے تھے
04:24کہ حکومت دعویوں سے نہیں
04:26عمل سے چلتی ہے
04:27خالد بن ولید
04:28جو کل تک اسلام کے خلاف
04:30تلوار اٹھانے والے
04:32مگر جب ایمان لائے
04:34تو ایسا عمل کیا
04:35کہ سیف اللہ کا لقب پالیا
04:37عالی وقار فیصلہ
04:39فیصلہ آج بھی ہمارے ہاتھوں میں ہے
04:41کہ ہم بہانے تراشیں گے
04:43یا مستقبل تراشیں گے
04:44ہم وقت کو کوسیں گے
04:46یا وقت کو بدلیں گے
04:47ہم تاریخ بنائیں گے
04:49یا تماشائی بنیں گے
04:51کیونکہ زندگی
04:52کسی کے انتظار میں نہیں رکتی
04:53زندگی
04:54کسی کے خوابوں پر نہیں چلتی
04:56زندگی
04:57صرف اور صرف
04:58ایک چیز پر چلتی ہے
05:00اور وہ چیز
05:01صدر عالی وقار
05:02عمل ہے
05:03اور جب عمل بدلتا ہے
05:05تو تکتیر بدل جاتی ہے
05:07اور جب عمل سورتا ہے
05:08تو زندگی سور جاتی ہے
05:10کیونکہ
05:11عمل سے زندگی بنتی ہے
05:13جنت بھی
05:14جہنم بھی
05:16یہ خاکی
05:17اپنی فطرت میں
05:18نہ نوری ہے
05:19نہ ناری ہے
05:20یہ خاکی
05:21اپنی فطرت میں
05:22نہ نوری ہے
05:23نہ ناری ہے
05:24شکریہ
05:25شکریہ
05:25یہ خاکی
05:26اپنی فطرت میں
05:27نہ نوری ہے
05:28نہ ناری ہے
05:29اور اقبال نے کہا
05:31کہ کیا کہا
05:32بہر مسلمان ہیں
05:33فقط وعدہ ہور
05:34شکوہ بے جا بھی کرے کوئی
05:36تو لازم ہے شعور
05:37عدل ہے فاطرِ ہستی کا عزل سے دستور
05:40مسلم آئی ہوا کافر
05:43تو ملے ہور و قصور
05:44تم میں ہوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیں
05:46جلوہِ تور تو موجود ہے
05:48موسا ہی نہیں
05:49کیا بات ہے
05:50اور میں ہمارے سینئر
05:52اگزیکٹیف پروڈیوسر
05:53عامر فیادی صاحب کی طرف سے بھی
05:55آپ تینوں کو
05:56ایڈوانس میں آپ دونوں کو
05:57اور آپ کو بیٹا خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں
05:59اور جتنے بھی بچے ابھی تک آئے
06:01طلبہ آئے
06:01جس انداز سے
06:02تقریروں کی تیاری ہے
06:04تو یقیناً آپ کو
06:05ہم خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں
06:07اور اسی محنت کے ساتھ
06:08جذبے کے ساتھ
06:09انشاءاللہ آپ نے آگے بڑھنا ہے
06:10دوسری کنٹسٹنٹ ہیں
06:11آج کے مقابلے
06:12اس نے تقریر کی طیبہ عرفان
06:13تشریف لائیں بیٹا
06:14اور دیئے گئے موضوع
06:16یعنی عمل سے زندگی بنتی ہے
06:18پر لپکشائی کی سعادت حاصل کریں
06:20ٹو منٹ سٹی سیکنڈ سے
06:21آپ کے پاس بھی
06:21اور آپ کا ٹائم
06:22شروع ہوتا ہے
06:26جس رس جس
06:27کمفٹیبل ہو جائے ہیں
06:28ٹھیک ہے
06:32اسمائل کے ساتھ آغاز کریں گے
06:34اور آپ کا ٹائم
06:34شروع ہوتا ہے
06:36اب
06:37جب عرب کی تپتی ریت پر
06:40ایک انقلاب چل رہا تھا
06:44وہ
06:45جب عرب کی تپتی ریت پر
06:47ایک انقلاب
06:49پیدا ہو رہا تھا
06:54کوئی بات نہیں
06:55بیٹا نظر لگ جاتی ہے
06:57شاید میں نے زیادہ کہہ دیا
06:58چلیں کوئی بات نہیں
07:00نہیں آپ آگئی ہیں
07:01روز ٹم پر آگئی ہیں
07:02ٹائم ہے آپ کے پاس
07:04جب عرب کی تپتی ریت پر
07:05ایک انقلاب پیدا ہو رہا تھا
07:07وہ الظلم کا تھا
07:09صدرِ علی وقار
07:11صدرِ علی وقار جب
07:15یہ صدرِ علی وقار
07:16فساتے ہیں سب کو
07:17میں آپ کو بتا ہوں
07:18چلیں
07:19کول ڈاؤن
07:20کام ڈاؤن
07:20اور اب بالکل
07:21فریش ہو کر
07:22سٹارٹ کریں
07:233
07:232
07:231
07:24here we go
07:25جب عرب کی تپتی ریت پر
07:27ایک انقلاب پیدا ہو رہا تھا
07:29وہ انقلاب
07:30وہ ظلم کا تھا
07:31صدرِ علی وقار
07:39جہاں سے آپ کو
07:40کانفیڈنٹ سٹارٹ مل رہا ہے
07:41آپ لے لیں
07:41وہاں سے شروع کر دیں
07:43مسئلہ تھوڑی ہے
07:43بسم اللہ
08:12صدرِ علی وقار
08:14گرتے ہیں شاہ سوار ہی
08:16میدان جنگ میں
08:17اتنا بڑا پلیٹ فارم ہے
08:18اور پوری دنیا دیکھتی ہے
08:20تو ہمیں بھی اپنا جو
08:21ابتدائی وقت ہے
08:22ہمارے منصفین بیٹھے ہیں
08:23دیویل سیکنڈ میں
08:24کہ یہ ہوتا ہے
08:25ابتدامے کے جب آپ
08:26روز ٹم ملے
08:27اتنا بڑا پلیٹ فارم ملے
08:28اتنے کیمراز ہوں
08:30اتنی سپوٹ لائٹس ہوں
08:31اور اس کے بعد
08:31یقیناً
08:32نروسٹنس ہو جاتی ہے
08:33لیکن کوئی بات نہیں
08:34آپ نے ہمت نہیں ہارنی ہے
08:35ٹھیک ہے
08:36آج کا جو موضوع ہے
08:37وہ یہ سبق دے رہا ہے
08:38عمل کرتے رہنا ہے
08:39اور میں یہ کہوں گا
08:41کہ ہر فیلور جو ہے
08:42یہ
08:42ٹوورڈس جی سکسس
08:44آپ کا ایک سٹیپ ہوتی ہے
08:45تو ناکامی کو
08:46کبھی ناکامی تصور نہ کریں
08:47بلکہ یہ کامیابی کی طرف
08:49آپ کی پہلی سیڑی ہے
08:50تو آپ نے
08:50ہمت نہیں ہارنی ہے
08:52ٹھیک ہے
08:52تیسرے اور آخری
08:53کنٹسٹنٹ آج کے مقابلے
08:54حسن تقاریر کے
08:55انصر رحمان تشریف لائیں
08:56اور دیئے گئے موضوع
08:57عمل سے زندگی بنتی ہے
08:59پر لبکشائی کی سعادت
09:00حاصل کریں
09:01and we are expecting
09:02کہ آپ کا بڑا
09:03confident start ہوگا
09:04and you will go
09:05very smoothly
09:06تیار ہیں آپ
09:07ماشاءاللہ
09:07چلیں
09:07اسمائل کے ساتھ
09:09start کریں گے
09:102 minutes 30 seconds
09:11timer screen پر موجود ہے
09:12اور آپ کا time
09:13شروع ہوتا ہے
09:14اب
09:14زندگی دراصل
09:16ایک امانت
09:17ایک موقع
09:19اور ایک امتحان
09:21ہے صدرِ علی وقار
09:22مگر یہ امتحان
09:24صرف خواہشات
09:26سے پاس نہیں ہوتا
09:27نہ ہی خواب دیکھنے سے
09:34زندگی دراصل
09:36ایک امانت
09:37ایک موقع
09:38اور ایک امتحان
09:39ہے صدرِ علی وقار
09:40مگر یہ امتحان
09:42صرف خواہشات
09:53I'll see you next time.
10:13The Bible said that the Bible is an example of the Bible,
10:20which is what they are without علم's teaching.
10:26The Bible said that the Bible is an example of the Bible,
10:43سراسر خسارے میں ہے
10:45جی ہاں صدرِ علی وقار
10:48صحابہ کرام کی زندگیوں سے
10:49ہمیں اس کی زبردست مثال ملتی ہے
10:53کہ حضرتِ ابوبکر صدیق
10:56رضی اللہ تعالی عنہ کے لقب
10:57صدیق کی اہلیت
10:59ان کے عمل سے پتہ لگتی ہے
11:01اور حضرتِ عمر فاروق
11:03رضی اللہ تعالی عنہ نے
11:04اپنے عمل سے 22 لاکھ سے
11:07زائد مربع میل پر حکومت کر کے
11:09بتا دیا
11:10کہ عمل سے زندگی بنتی ہے
11:12جنت بھی جہنم بھی
11:16تاریخ کے عوراق پلٹ کر دیکھیں
11:19تو پتہ چلتا ہے
11:22کہ اقبال کے خواب کو
11:24اگر عملی جامع نہ پہنایا جاتا
11:27تو وطنِ عزیز پاکستان کی
11:31آزادی
11:32ایک آس بن کر رہ جاتی
11:37یاد رکھیں
11:39قلم اگر کاغس سے نہ ملے
11:43تو تحریر وجود میں نہیں آتی
11:46اور ارادے اگر
11:48عمل میں نہ ڈھلیں
11:50تو تاریخ کا حصہ نہیں بنتے
11:52شکریہ
11:54چلیں جی شکریہ آپ کا بہت بہت
11:56اور تھوڑے سے
11:58فمبلز تھے لیکن اس کے بعد
11:59انہوں نے اپنے آپ کو سنبھالا اور
12:01کوشش کی کہ تقریر مکمل کریں
12:03تو ایکسیلنٹ جب ایک
12:05ہم دیکھتے ہیں کہ شراکائے مقابلہ میں سے
12:07کوئی اگر اس طرح سے بھول جائے
12:09اور نرویس ہو جائے
12:10تو اس کا یقیناً کوئی نہ کوئی
12:12امپیکٹ ہوتا ہے جس کی ریفلیکشن
12:14آپ تک بھی پہنچی ہوگی
12:15بارال
12:15without any further delay
12:16let's go to the judges
12:17اور جانتے ہیں
12:18آج کا مقابلہ جو نسبتاً
12:20کمزور رہا اور آپ لوگوں نے بھی
12:22ملاحظہ کیا
12:23لیکن ہمارے judges کے
12:24کومنٹس بتائیں گے
12:25کہ how they have found
12:27our contestants today
12:28starting from
12:29رضوان زیدی صاحب کیا فرمائے
12:30بلکل دیکھیں
12:31مقابلہ تو اونچ نیچ رہتی ہے
12:33لیکن تینوں مقررین کی
12:35صلاحیتوں پر کوئی شبہ نہیں ہے
12:36ٹھیک ہے اچھا پہلے ہمارے
12:38حسین آئے
12:40اچھا بیٹا
12:40تھوڑا سا ایک
12:41محول بنا کے شروع کریں
12:42تقریر کو
12:42تو جو اچھا لگتا ہے
12:43لیکن مثال اچھی نہیں
12:44روانی اچھا
12:45اچھا تھا
12:46راسترام کا
12:46اسعمال یہ چیز ہو گئی
12:48اچھا پھر ہماری بیٹی آئی
12:49بیٹی میں ایک بات بتاؤں آپ کو
12:50آپ کی صلاحیت پر
12:51مجھے کوئی شبہ نہیں
12:52کوئی 35 سال کا
12:53تجربہ ہے
12:54اس کی بنیاد پر میں بات کر رہا ہوں
12:55اسی
12:56اے آر ویڈیجیٹل
12:57کی ٹرانسمیشن میں
12:58ایک مقررہ
12:59اپنے پہلے راونڈ میں
13:01ہار گئی
13:01اور اگلے برس آئی
13:03وہ گاڑی جیت کے گئی
13:04یہاں سے
13:04اور آج ایک چینل پر
13:05بیٹھ کے منصف کا
13:06کردار ادا کر رہی ہے
13:07یہ ہار جیت
13:08چھوٹا سا
13:09ایک سلسلہ ہوتا ہے
13:11اور تمہیں بہت
13:12صلاحیتیں ہیں
13:13میں بڑے وسوخ سے کہہ رہا ہوں
13:14تجربے کی روشنی میں
13:15ہونی ہوتا ہے
13:15چاول کا
13:16ایک دانہ دیکھ کے
13:17پورا اندازہ لگا لیتے ہیں
13:18صلاحیتوں پر
13:19کوئی شبہ نہیں
13:20کبھی کبھار
13:20حافظہ ساتھ نہیں دیتا
13:22جس کی ویسے
13:22ایسا سلسلہ ہو گیا
13:23لیکن بہت اچھا
13:24تمہارا اندازہ ہے
13:25یہ کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا
13:26بلکہ کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا
13:27اگر جاوید میادات
13:28کسی دن صفر پر آؤٹ ہو جائیں
13:29اس کا مطلب تھوڑی
13:30کہ ان کو کرکٹ نہیں آتی ہے
13:32صلاحیتیں موجود ہیں
13:32بس آج تمہارا دن نہیں تھا
13:34اس ویسے ہی ہوگے
13:35تو بلکل کوئی
13:36اس میں پریشان ہونے والی بات نہیں
13:37ایک طویل جردی باقی ہے
13:39پھر انس آئے
13:41آپ مباد میں اپنا کھو گئے
13:42لیکن آپ نے بہرحال
13:43اپنا دورانیاں مکمل کیا
13:45اور آپ روسرم سے نیٹے
13:47یہ ایک اچھی بات تھی
13:48مقرر کے لیے کھونا چاہیے
13:49جو اعتماد اس کو
13:50یہاں ملتا ہے
13:51اس کو آنے والی زندگی میں
13:53کامیاب ہی کرتا ہے
13:54اور ایک وہی والی بات ہے
13:55کہ ہم ایک عادت ہے
13:56کیمرہ لائٹ ایکشن کی
13:57ایسا ہی
13:58بچے اس محول میں پہلی دفعہ آتے ہیں
13:59تو اس کا پریشر بھی بہت ہوتا ہے
14:00جی بلکل ہوتا ہے
14:01اس کی ویسے ایسا ہو جاتا ہے
14:02لیکن مہارل
14:03اچھا رہا مزا آیا
14:04زبردست ہمارے دو منصفی نور ہیں
14:06ان کے بھی کومنٹس لیں گے
14:07اور فیصلہ مرتب ہو رہا ہے
14:09آپ کو انشاءاللہ
14:09فیصلہ بھی سنائیں گے
14:10بتائیں گے کون خوش نصیب ہے
14:12جو کالیفائی کر چکا ہے
14:13کوارٹر فائنلز کے لیے
14:14یہ سب کچھ ہوگا
14:15لیکن ایک چھوٹا سا وقفہ ہے
14:16اس یقین کے ساتھ
14:17کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
14:18آپ سے ہوتی ہے ملاقات
14:19ایک بریک کے بعد
14:21دین آبرین
14:22ویلکم بیک
14:22بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے
14:25مقابلہ تقریر آپ نے ملاحظہ کیا
14:26تینوں تقاریر مکمل ہوئیں
14:28اور رزوان زیدی صاحب نے
14:29کومنٹ بھی کیے
14:30دہنم زبان
14:31تمہارے لیے
14:32ہمارے سیگمنٹ کا نام ہے
14:33اور آج جو موضوع تھا
14:34عمل سے زندگی بنتی ہے
14:35بہت خوبصورت موضوع تھا
14:37اس پر بہت اچھی گفتگو ہو سکتی تھی
14:39اور بچوں نے کوشش بھی
14:40کہ لیکن آج
14:40بہرحال نسبتاً
14:41تھوڑا کمزور
14:42مقابلہ رہا
14:43لیکن ابھی تک
14:44رزوان زیدی صاحب کے جو کومنٹ
14:45ملے جلے تاثرات تھے
14:46موٹیویٹ زیادہ کر رہے تھے
14:48اپریشیٹ کر رہے تھے
14:49کیونکہ ہمارا کام ہے
14:50ان بچوں کی
14:50ان نوجوانوں کی
14:51حوصلہ افضائی کرنا
14:52رئیز بھائی کیا فرمائیے گا
14:54بہت شکریہ سمیر بھائی
14:55بات یہ ہے کہ
14:57مقابلہ بہت اچھا
14:58اصل میں بریاندی طور پر بات یہ ہے
15:00کہ آپ کو میں مبارک بات پیش کرتا ہوں
15:01کہ یہاں تک پہنچنے پر
15:02دوسری بات یہ ہے
15:03کہ ایک کمپیٹیشن کی سپریٹ ہوتی ہے
15:05وہ ہونی چاہیے
15:06جب آپ مقابلے میں آگئے ہیں
15:08تو تیار کر لیں
15:09ذہنی طور پر
15:09اپنے آپ کو
15:09کہ آپ نے مقابلہ کرنا ہے
15:11اور اس میں
15:11اپنا بیس پیش کرنا ہے
15:13جو آپ کو
15:13جتنا آپ کی پریکٹیس ہے
15:15اس حوالے سے
15:17معذرت
15:18اس حوالے سے
15:19قرآن کریم بھی ارشاد فرماتا ہے
15:20اللہ تعالیٰ انسان کو
15:22اتنا ہی دیتا ہے
15:23جتنا بات
15:24کوشش کرتا ہے
15:24صحیح نا آپ کوشش تو کریں
15:26تو باشا اللہ
15:27ہمارے ہستین
15:28منیر نے
15:28اچھا مواد تھا
15:29ان کا
15:29لیکن جیسے
15:30رزوان بھائی نے کہا
15:31انہوں نے
15:31ماحول نہیں منایا
15:32اگدم سے
15:32دلائل پیش کر دی
15:33اور اس کے بعد
15:33بات شروع کر دی
15:34اپنا وقت پورا کیا
15:35روانی بھی تھی
15:36ماشاءاللہ آپ میں
15:36ابھی آپ کی ایج کا
15:37میں ظاہرہ بڑھیں گے آگے
15:39اور راستروم کا
15:40جو ایک کارنفرنس
15:41وہ بھی نظر آیا
15:42ان کا ماشاءاللہ اچھا تھا
15:43اچھا دی
15:44جو ہماری
15:45تیبہ عرفان ہیں
15:46یہ بہت
15:47ڈسٹروب نظر آئی ہیں
15:48بہت
15:48آپ ظاہر پریشر
15:49لے لیا
15:49آپ نے کیمرے کا
15:50بھول تو گئی ہیں
15:51لیکن لفظ
15:52ثبوت
15:53کہا تھا
15:54آپ نے
15:54ثبوت نہیں ہوتا
15:55ثبوت ہوتا ہے
15:55لفظ
15:56اب جب آپ پورا کرتی ہیں
15:57اپنے کانٹینٹ کو
15:58تو ہم دیکھتے ہیں
15:59اس میں مزید کیا چیزیں ہیں
16:00اس کے حوالے سے بھی
16:02باقی
16:02ہمارے
16:03انسور رحمان صاحب نے
16:05متواتر طور پر
16:06جملے تلاش کرتے رہی ہیں
16:07اگلے سینٹیز کی طرف
16:08پہنچنے کے لیے
16:09تھوڑا انہوں نے
16:10پوز لیا
16:11صحیح
16:11اس سے فیل ہو رہا تھا
16:12کہ ان کو یاد نہیں ہے تقریر
16:13اور تقریر جب تک
16:15بے ساختہ نہ ہو
16:16تقریر نہیں ہوتی
16:16اگر آپ سوچ کے بولیں گے
16:18تو سننے والا جو
16:19ان کو بھی لوز ہو جاتا ہے
16:20وہ اثرات نہیں ہوں گے
16:21بہرحال
16:22بے ساختگی نہیں تھی
16:23جملے دھورائے گئے
16:24ریپیٹیڈلی
16:25آپ نے جملوں کو دھور آیا
16:26اس کے ساتھ ساتھ
16:27کہیں کہیں بھول گیا
16:28اور جو دلائل بھی
16:30آپ نے پیش کیا
16:30وہ ذرا روایتی قسم کے تھے
16:31کچھ اس میں
16:32کوئی نیا پن
16:35ریکوائیٹ تھا
16:36بہرحال
16:36تینوں کو مبارک بات
16:37یہاں تک پہنچنے پر
16:39دعایاں آپ کے لیے
16:39آشکار بھائی کیا فرمائی
16:41ماشاءاللہ
16:42موضوع بہت اچھا
16:43آج تھا
16:44کہ عمل سے زندگی بنتی ہے
16:46اور میں ایک دو باتیں کہوں گا
16:48آپ لوگوں کے لیے
16:48آپ کو لکھوائی تقریب ان کے لیے
16:51کہ اس میں زیادہ سا
16:52ڈسکرائب کریں
16:53کہ عمل سے مراد کیا ہے
16:54عمل سے زندگی بنتی ہے
16:56کون سی زندگی
16:57زندگی برائے بندگی
16:59ٹھیک ہے نا
17:00اور عمل کون سا ہونے چاہیے
17:01مختصر جو آپ
17:02اعتبائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
17:03جائے
17:04وہ عمل انسان کو مل جائے
17:05تو ہو جائے گا
17:06آج افسوس یہ ہے
17:07کہ ہم میں سے
17:08اکثریت کے پاس عمل نہیں ہے
17:11وہی بات یاد ہے
17:12مجھے کہ ہم تو
17:13مائل با کرم ہیں
17:14کوئی سائل ہی نہیں
17:15آج ہم نے عمل کی اصلاح کر لیں
17:17تو رحمتوں کی بارش
17:18انشاءاللہ
17:19ہم پہ ہو سکتی ہے
17:20اب آتے ہیں
17:21مقابلی طرح حسنین منیر صاحب
17:22بیٹا
17:22آپ جیسے
17:24ریزوان بہینے میں کہا
17:25کہ آپ ایک دم
17:26میں تو چوکا ذرا سا
17:27کہ جیسے وہ
17:28اناؤنسمنٹ نہیں ہوتی ہے
17:29آپ نے اناؤنسمنٹ
17:30اس ٹائل میں سٹارٹ کیا
17:31اس کے بعد پھر
17:32آپ نے ٹریک پکڑا ہے
17:34کنٹنٹ آپ کا اچھا تھا
17:35اور آپ نے
17:36نیک عمال کے سمرات بھی بتائے
17:37بدعمالی کے نقصانات بھی بتائے
17:39اس پیڈی ٹریک پہ
17:41آپ بہت چاہے
17:41ایک دم تیز تیز تیز تیز
17:43جیسے بھول جائیں گے
17:44اور شاید آپ نے اچھا ہی کیا
17:45کیونکہ آج بھولنے والا دن لگ رہا ہے
17:47مجھے
17:49لیکن آپ پھر بھی اچھے
17:50کنٹرول کیا
17:51کنٹنٹ آپ کا بہت چاہ
17:52ریلیونٹ کنٹنٹ
17:52اس میں آپ کو میں نے
17:54تقریباً پورے نمبر دی ہیں
17:55سابر دست
17:56طیبہ عرفان بیٹا
17:57آپ کنفیوز ہوں گے
17:58کوئی بات نہیں بیٹا
17:59ہم جب اسپیڈنٹ آئیف میں تھے
18:00ہم یونیورسٹی میں
18:01ڈیویٹس کرتے تھے
18:02کراچی کے سویز آنے میں
18:03بہت بڑا ادارہ ہوتا تھا
18:04آج تو بہت یونیورسٹیاں ہو گئیں گے
18:05تو وہاں پہ
18:07شاکڑوں کا مجموع ہوتا تھا
18:08بھول جاتے تھے
18:09کوئی مسئلہ نہیں
18:09بھولنے میں کو مسئلہ نہیں ہے
18:10ٹھیک ہے نا
18:11ہمت کریں انشاءاللہ
18:12آگے آپ اچھی آئیں گی
18:13انشاءاللہ
18:13نصر آمان صاحب
18:14آپ بیٹا
18:15آپ کا اسٹائل اچھا لگا مجھے
18:17لیکن وہی بات
18:18آپ بھی بھولنے لگے
18:19اب وہ
18:20ہو یہ رہا تھا کہ
18:21پھر اگلا پیرا آپ نے لیا
18:22میں نے کہا شاید آپ شروع ہو جائیں گے
18:24لگویں بات کہ
18:24انجن کو
18:25پٹری پہ چڑھا ہے تو
18:26بوگی گر گئی
18:27وہ آپ
18:29کنٹرول نہیں کر سکے
18:30بہرحال
18:30اچھی کوشش ہے
18:32انشاءاللہ
18:33اللہ برکت دے لیں
18:33جی
18:34best of luck
18:35for the next time
18:36اور
18:36before announcing the result
18:37I would like to show my gratitude
18:39to all these sponsors
18:40جن کی محبتیں
18:41شامل احال رہتی ہیں
18:42اور ان بچوں کی حوصلہ
18:43افضائی کی جاتی ہے
18:43جو دو
18:44eliminators ہیں
18:45جو آگے مقابلے میں
18:46نہیں بڑھ سکیں گے
18:47ان کے ساتھ
18:48popular foods کی جانب سے
18:49gift hampers جائیں گے
18:50اس کے ساتھ
18:51cents and secrets
18:52کا بہت شکریہ
18:53ان کی طرف سے بھی
18:53gift hampers
18:54ہمارے ان
18:55eliminators کے ساتھ
18:56جائیں گے
18:56Nelson Paints
18:57کا بہت شکریہ
18:58ان کی طرف سے بھی
18:59تحائف ہمارے ان
18:59طلبہ کے ساتھ
19:00جائیں گے
19:00Zunic کا بہت شکریہ
19:01جن کی طرف سے
19:02gift hampers
19:03ہمارے eliminators
19:04کے ساتھ جائیں گے
19:04اور اس کے ساتھ
19:05جناب سہیل شمس صاحب
19:07کی طرف سے
19:08grand cash prizes
19:09finalists کو دیے جائیں گے
19:10ہمیشہ ان کی محبتیں
19:11شامل احال رہتی ہیں
19:12اور A.R.Y.Q.TV
19:13ان سے اور وہ
19:15A.R.Y.Q.TV سے
19:16بہت محبت کرتے ہیں
19:16بڑا محبتوں کا
19:17یہ رشتہ ہے
19:18اور ان کا تعاون
19:19ہمیشہ شامل احال رہتا ہے
19:20ہم ان کا بہت شکریہ
19:21ادا کرتے ہیں
19:21اس کے ساتھ
19:21wild venture water park
19:23کی طرف سے
19:23جو finalists ہوں گے
19:24ایک لاکھ روپے کی
19:25membership
19:26ان کے لیے
19:26announce کی گئی ہے
19:27اور یہ بھی
19:28grand cash prize ہے
19:29grand membership card ہے
19:31دونوں ہی
19:32جو finalists کو
19:32ملیں گے
19:33یہ ایک بڑی
19:34حوصلہ افضائی ہوگی
19:34ہمارے contestants کے لیے
19:35بارال جو contestant
19:37quarter finals کے لیے
19:38qualify کر چکا ہے
19:39winner کا نام ہے
19:41حسنین منیر
19:42میں نے زیادہ
19:42suspense نہیں رکھا
19:43کیونکہ تقریبا
19:44ججز کے comment سے بھی
19:45اور جو مقابلہ
19:46آپ نے ملاحظہ کیا
19:47اس سے ثابت ہو چکا تھا
19:48کھڑے ہو جائیں آپ
19:49تاکہ دنیا آپ کو دیکھے
19:50اور ہم آپ کو
19:51best of luck بھی کہتے ہیں
19:52کہ quarter finals میں
19:53اور بہتر تیاری کے ساتھ
19:55آپ نے آنا ہے
19:55زبردست انداز سے
19:56تقریر کرنی ہے
19:57اور جو رہ گئے ہیں
19:58انہوں نے دل چھوٹا
19:58نہیں کرنا
19:59بار بار آپ کی
19:59اس لفظائی کی جاری ہے
20:00break کے بعد
20:01جب ہم آئیں گے
20:02تو جناب رئیس احمد
20:03continue کریں گے
20:03اس transmission کو
20:04اور علم و علماء
20:05کا جو segment ہے
20:06جو آپ کا پسندیدہ
20:07segment ہوا کرتا ہے
20:08بڑے ہمارے
20:08versatile host ہیں
20:09اتنی hosting کی
20:11مصروفیت کے باوجود
20:12اتنی محبت اور شفقت
20:13فرماتے ہیں
20:13کہ اب اکثر و بیشتر
20:14آپ ہمارے جوری پینل میں
20:17اس گلدستے میں
20:27مزبان
20:27سمیہ رحمت کو
20:28دہن میں زبان
20:29تمہارے لئے سے دیں
20:29اجازت
20:30حسن کردار سے
20:31نور مجسم ہو جا
20:33کہ ابلیس بھی
20:34تجھے دیکھے
20:35تو مسلمہ ہو جائے
20:36السلام علیکم ورحمت اللہ
20:38وبرکاتہ
20:38رحمتوں کا مہینہ
20:41عظمتوں کا سخینہ
20:44زندگی کا قرینہ
20:47روح مکہ مدینہ
20:49آدمی کو بناتا ہے
20:53یہ انسان
20:57آدمی کو بناتا ہے
Comments