- 5 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Khulasa e Mazameen e Quran | Rehmat e Sehr
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Speaker: Shujauddin Shaikh
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Speaker: Shujauddin Shaikh
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah'a ta'a kalamu padha ya Rasul ne
00:04Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
00:09Na'maduhu wa nusalli ala Rasulihil karim
00:12Amma abad, bismillahirrahmanirrahim
00:14Allahumusalli ala Muhammadin wa ala ala Muhammadin wabarik wasallim
00:18Rabi shrahali الصdri vayasirili amri
00:21Wachlul qudata min lisani yafqahu qawli
00:23Waj'alli waziram min ahli
00:25Amin ya Rabbala Alameen
00:27ناظر کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:30امید آپ خیر عفیت سے ہوں گے
00:31اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:34اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو
00:36اپنے حفظ و مان میں رکھیں
00:37قرآن حکیم سے محبت عطا فرمائے
00:39اس کی تقاض و عمل کی توفیق عطا فرمائے
00:42اللہ تعالیٰ ہی کی توفیق سے خلاصہ مزامین قرآن حکیم
00:45اس اصلاح جاری ہے
00:46آج انشاءاللہ ہم قرآن حکیم کے چوتے پارے کا
00:50مطالعہ آپ کے سامنے رکھیں گے
00:51اور آپ جانتے ہیں
00:52سورت کا تعارف
00:53اسی طرح منتخب آیات کا مختصر مطالعہ
00:56اور حاصل کلام کے طور پر چند اہم نکات
00:59ہم آپ کی خدمت پر پیش کرتے ہیں
01:00آج ہے قرآن حکیم کے چوتے پارے کا مطالعہ
01:03قرآن حکیم کے چوتے پارے میں
01:05سورہ آل عمران کی آیات 92 تر دو سو شامل ہیں
01:08اور اسی طرح اس کے بعد
01:09سورت النساء کی پہلی 23 آیات
01:12آیات 21 تر 23 بھی سورت النساء کی
01:14وہ چوتے پارے میں شامل ہیں
01:16یہ ہوا پارے کی
01:17سورتوں کی آیات کی حوالے سے
01:20تذکرہ
01:21کہ آل عمران کی آیات 92 سے 200
01:23اور سورت النساء کی آیات 21 تر 23
01:25یہ چوتے پارے میں شامل ہیں
01:27تعارف کے حوالے سے مختصر یاد دہانی
01:29سورہ آل عمران کی حوالے سے
01:31امت مسلمہ کی ذمہ داریوں اور غزویں
01:33احد پر مفصل تبصرہ
01:35اور اللہ تعالیٰ نے اس مقام پر
01:36بڑی اہم ہدایات امت مسلمہ کیلئے عطا فرمائیں
01:39کچھ کا ذکر آپ کے سامنے ہم رکھیں گے
01:41یہودیوں کی عام خرابیوں کا ذکر بھی
01:43سورہ آل عمران کے آخر میں ہمارے سامنے آتا ہے
01:45یہ چند نکتے یاد دہانی کے تعارف کے حوالے سے
01:48اب چلتے ہیں آج کی چند وہ آیات
01:50جو سورہ آل عمران میں ہیں
01:52جن کا انتخاب ہم نے کیا مطالعے کے لیے
01:54سر سے پہلے سورہ آل عمران کی آیت نمبر
01:57رکھیں گے آپ کے سامنے 92
01:59قرآن حکیم کے چوتھے پارے کا
02:01آغاز اسی آیت سے ہوتا ہے
02:03سورہ آل عمران آیت نمبر 92
02:06محبوب تنی شہ کا انفاق
02:08اللہ تعالیٰ کہ ہاں
02:09اللہ تعالیٰ کو پسند ہے
02:10کہ بندہ اپنی محبوب تنی شہ
02:13اللہ کے رام انفاق کرے خرچ کرے
02:14قرآن حکیم اس آیت میں فرمایا گیا
02:16سورہ آل عمران آیت نمبر 92
02:18لَمْ تَنَالُ بِرْرَحَبْتَ تُنْفِقُ مِمَّا تُحِبُونَ
02:22جب تک تم ان چیزوں میں سے جو تمہیں عزیز اور محبوب ہیں
02:26راہِ الٰہی میں خرچ نہ کرو
02:27تم کبھی نیکی کے کمال کو نہیں پہنس سکتے
02:30وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ شَيْئِمْ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ
02:34اور تم جو کوئی بھی شہ انفاق کروگے
02:37تو بے شک اللہ سبحان و تعالیٰ اس کو خوب جانتا ہے
02:40نیکی کا کمال کسے ملے گا
02:43جو محبوب تر ہی شہ کو اللہ کی راہ میں پیش کر دے
02:45اور جو تم پیش کروگے اللہ کے راہ میں جو خرچ کروگے انفاق کروگے
02:49سب کچھ اللہ کے علم ہے
02:50تمہارا عجر اللہ کے ہاں محفوظ ہوگا
02:53کیا تقاد آرہا ہے
02:54نیکی میں کمال کے لیے محبوب تر ہی شہ کی قربانی ضروری ہے
02:59چاہے وہ جان کبھی پیش کرنے کا موقع جائے رہے ہیں خدا میں
03:02مال خرچ کرنے کا موقع ہو
03:03وقت دینے کا موقع ہو
03:04اولاد کو لگانے کا پانے کا موقع ہو
03:06کسے باشر
03:07اللہ کے دین کے خاطر
03:10اللہ کی رضا کے لیے
03:11جو بھی شہ پیش کرنے کا مطالبہ ہو
03:13بندہ تیار رہے
03:14اور جب تک محبوب تر ہی شہ کو پیش نہیں کر دے گا
03:17اللہ کے ہاں نیکی کا کمال بندے کو حاصل نہیں ہو سکتا
03:21اللہ ہمیں توفیق دے
03:22کہ یہ جان ہو
03:23یہ مال ہو
03:23یہ وقت ہو
03:24یہ اوقات ہو
03:25یہ صلاحیتیں ہوں
03:26ہم اللہ کی رضا کے لیے
03:27اس کی اطاعت کے لیے
03:28اس کے دین کی محنت کے لیے
03:30اس کے کلمے کے سربلندی کے لیے
03:32لگانے والے بنے
03:33تب ہی ہماری نیکی پائے تکمیل کو پہنچے گی
03:35اور نیکی کا کمال ہمیں حاصل ہوگا
03:37اگلی آیت سورہ حج کی آیت نمبر ستانوے نائنٹی سیون
03:41اور اس آیت کا ایک حصہ تو بہت مشہور ہے
03:44فرضیت حج کا یہاں پر تذکرہ آیا ہے
03:46سورہ عمران آیت نمبر نائنٹی سیون
03:49فیہی آیاتم بیناتم مقام ابراہیم
03:52اللہ تعالیٰ نے خان کعبہ کا تذکرہ کیا ہے
03:55اور وہاں مقام ابراہیم کا ذکر آ رہا ہے
03:57فرمایا جا رہا ہے
03:58مسجد حرام کا تذکرہ
03:59بیت اللہ شریف کا بیان آیا
04:01فیہی آیاتم بیناتم مقام ابراہیم
04:04اس میں کھلی ہوئی نشانیاں
04:05یعنی واضح نشانیاں ہیں
04:07جن میں سے ایک مقام ابراہیم ہے
04:09جہاں پر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:13ہمیں تواف کے بعد دو رکت نماز
04:15اب تو اس کے بالکل قریب تو مشکل ہوتی ہے
04:17اس کے پیچھے جا کے
04:18کہ وہ سامنے رہے اچھی بات ہے
04:20ورنہ کہیں بھی مسجد حرام تواف کے بعد
04:22دو رکت نماز ادا کی جا سکتی ہے
04:24لیکن مقام ابراہیم اس کی اہمیت کیا ہے
04:26دو رکت ادا کرنے کی تعلیم
04:28نبی علیہ السلام نے عطا فرمائی
04:30آگے شاد ہوا
04:31وَمَنْ دَخَلَهُ كَانَ آمِنَا
04:33اور جوشس اس مبارک گھر میں
04:35اللہ کے گھر کے پاس بیت اللہ کے پاس پہنچ گیا
04:37كَانَ آمِنَا وہ امن پا جاتا ہے
04:39زمانے جہلیت میں بھی
04:41عرب کے لوگ اپنے باپ کے قاتل کو بھی
04:44اگر باپ کا قاتل بھی وہاں مل جاتا
04:45اس کو ہاتھ نہیں لگاتے
04:47تو وہاں پر امن مل جاتا ہے
04:49فرمایا
04:50وَلِلَّهِ عَلَمْ نَاسِحِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا
04:54اور اللہ تعالیٰ کا حق ہے
04:56لوگوں کے ذمہ
04:57اس کے گھر کا حج کیا جائے
04:59اس کے لیے جو اس کے گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو
05:02وَمَنْ كَفَرَ
05:11بے نیاز ہے
05:12یہ آگیا فرضیت حج کا معاملہ
05:14اللہ تعالیٰ کا حق ہے
05:16لوگوں کے ذمہ جو استطاعت رکھتا ہے
05:18کہ اللہ تعالیٰ کے گھر تک پہنچ سکے
05:20تو اس پر لازم ہے کہ اللہ کے گھر کا حج کریں
05:23مراد کیا ہے
05:23کہ بندے پر زندگی میں ایک مرتبہ حج ادا کرنا فرض ہے
05:28جو صاحب استطاعت ہو
05:30تفصیل کا موقع نہیں
05:31معلوم کرنا چاہئے
05:32اور بتایا گیا
05:33کہ وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيُّنَ عَنِ الْعَالَمِينَ
05:37اور جس نے کفر کا روئی اختیار کیا
05:39تو بے شک اللہ تمام جہان والوں سے بے نیاز ہے
05:42کیا کہا جا رہا ہے ہاں پر
05:43کہ استطاعت کے باوجود حج نہ کرنا
05:46عملی طور پر کفر ہے
05:47عملی طور پر
05:48عقیدے کے اعتبار سے نہیں
05:49عملی طور پر
05:51حدیث مبارک ہے
05:52نبی صلی اللہ علیہ وسلم رشاہت فرمایا ہے
05:54سلر ابن ماجہ میں بھی روایت موجود ہے
05:56کہ جس نے
05:58استطاعت کے باوجود حج نہ کیا
06:00نہ کوئی بیماری تھی
06:01نہ کوئی سفر میں خوف درپیش تھا
06:04نہ اور رکاوٹ کا معاملہ تھا
06:06نہ کسی ظالم بادشاہ نہیں روکا
06:07تو کوئی رکاوٹ نہیں تھی
06:09اور استطاعت بھی تھی
06:10اور وہ حج اس نے ادا نہیں کیا
06:12تو اللہ کے رسول علیہ السلام فرمایا
06:14کہ اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی حاجت نہیں
06:16چاہیے یہودی ہو کر مرے
06:17یا نصرانی ہو کر مرے
06:19اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی حاجت نہیں
06:21اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے
06:22اللہ کے گھر کی سعادت ملے
06:24کہ اس کا دیدار کر سکیں
06:25اور حج کے مناسق کو ادا کر سکیں
06:28اللہ ہم سب کے لئے آسانی کا معاملہ فرمائے
06:30بالخصوص وہ لوگ
06:31بہت کچھ ہے
06:32سب کچھ ہے
06:33اور حج کا فری زیادہ نہیں کر رہے
06:35یہ بہت بڑا سوالی نشان ہے
06:36کہ عملا ہی پھر
06:37کفریہ رویش اللہ
06:39اس سے ہم سب کی حفاظت فرمائے
06:41اگلی آیت سورہ عمران کی آیت نمبر 103
06:43بہت مشہور مقام قرآن حکیم کا
06:45اللہ کی رسی کا تذکرہ
06:47اس کو تھامنے کا تقادہ ہے
06:48اور اس سے مراد قرآن حکیم ہے
06:51اشاد ہو رہا ہے
06:52سورہ عمران آیت نمبر 103 میں
06:55وَعَتَصِيمُوا بِحَبْرِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا
06:58اور تم سب مل کر
06:59اللہ سبحانہ وتعالی کی رسی کو
07:00مضبوطی سے تھام لو
07:02وَلَا تَفَرَّقُوا
07:03اور متفرق مت ہو جاؤ
07:05اللہ اکبر
07:06اللہ کے رسی سے مراد حدیث مبارک ہے
07:09جامعہ ترمیسی میں بھی
07:10نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاد فرمایا
07:12ہوا حبداللہ المتین
07:14یہ قرآن کریم اللہ تعالی کی مضبوط رسی ہے
07:17آگے اشاد ہو رہا ہے
07:18وَذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ
07:20اور اپنے اوپر اللہ تعالی کی نعمت کو یاد کرو
07:22اِذْكُمْ تُمْ أَعْدَاءً
07:24جبکہ تم آپس میں دشمن تھے
07:25فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ
07:27بس اللہ نے تمہارے دلوں میں
07:28الفت پیدا فرما دی
07:29فَأَصْبَحْتُمْ مِنِعْمَةِ اِخْوَانَ
07:31بس تم اللہ کی نعمت اور احسان کے
07:33دفعل بھائی بھائی بن گئے
07:35وَكُنتُمْ عَلَى شَفَاحُ فَلَتِ مِنَ النَّارِ
07:37اور تم جہنم کی آگ کے
07:39گڑھے کے کنارے پر پہنچ چکے تھے
07:41فَأَنْقَذَكُمْ مِنْهَا
07:42بس اللہ تعالی نے تمہیں اس سے بچا لیا
07:45كَذَالِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آَيَاتِهِ
07:48اسی طرح اللہ تعالی تمہارے لئے
07:50اپنی آیات کو واضح فرماتا ہے
07:51لَعَلَّكُمْ تَحْتَدُونَ
07:53تاکہ تم ہدایت پاسکو
07:55یہ قرآن پاک کو تھامنے کی برکات ہیں
07:57دشمنیاں تھی
07:59عوص و خضرش کی قبائل
08:00عرب قبائل مدینہ شریف میں
08:01لیکن اللہ تعالی نے
08:02قرآن کریم کی بدولت
08:04نبی اکرم علیہ السلام
08:05قرآن پاک لے کر آئے
08:06قرآن کی محنت فرمائی ہے
08:07تو دشمنیاں الفتوں میں
08:09اور بھائی چارے میں بدل گئیں
08:10بھائی بھائی بن گئے
08:12جہنم کی آگ سے بچا لیا
08:13اور اللہ نے تمہارے لئے
08:14ہدایت کا سامان کر دیا
08:15کس قدر پیارا مقام قرآن پاک کا
08:17اب دو تین باتیں ہیں
08:19سمجھنے کی
08:19قرآن پاک
08:20اللہ کے رسی سے مراد
08:21قرآن پاک ہے
08:22قرآن کریم کو
08:23تھامنے سے مراد
08:24اس کی حقوق کو
08:25ادا کرنا
08:25قرآن کو تھامنے کا حکم ہے نا
08:27اس سے مراد ہے
08:28قرآن پاک کی حقوق کو
08:29ادا کرنا
08:30ہمارے استار
08:31ڈاکٹر اسرار صاحب
08:32رحمت اللہ علیہ
08:33ان کا ایک معروف کتاب چاہا ہے
08:34مسلمانوں پر
08:35قرآن مجید کی حقوق
08:36اس میں انہوں نے
08:37پانچ حقوق کو بیان کیا
08:38اگر وہ حقوق
08:39ہم ادا کریں گے
08:40انشاء اللہ تعالی
08:41تو گیم قرآن پاک کو
08:43اللہ تعالی کے رسی کو
08:44تھام رہے ہوں گے
08:44قرآن حقیم کی حقوق کیا ہیں
08:46ایمان ہونا اس پر
08:47نمبر دو
08:48تلاوت کرنا
08:49نمبر تین
08:50سمجھنا
08:51نمبر چار
08:51عمل کرنا
08:52اور کروانے کی کوشش کرنا
08:54اس کے احکام کے نفاظ
08:55کی جد و جہد کرنا
08:56اور نمبر پانچ
08:57اس کے پیغام کو پھیلانا
08:58قرآن پاک پر ایمان
08:59زبان سے بھی
09:00دل سے بھی ضروری
09:05نمبر دو
09:06سمجھنے کے اعتمام کرنا
09:08یہ ہدایت کی کتابیں
09:09معلوم تو ہو
09:10اللہ تعالی ہم سے کیا چاہتا ہے
09:11نمبر چار
09:12اس پر عمل کرنا
09:13اور اجتماعی صدق
09:14اور اس کے احکامات
09:15اسلام تو
09:15ذابطہ حیات
09:16مکمل نظام زندگی ہے نا
09:17کوڈ آف لائیف ہے نا
09:18تو اس کے احکام کے
09:20نفاظ کی محنت بھی کرنی
09:21اور نمبر پانچ
09:22ختم نبوت تو ہو گئی
09:23کارن رسالت باقی
09:24منسانیت کے سامنے
09:25اس قرآن پاک کے پیغام
09:26کو پہنچانا
09:27ہماری ذمہ داری ہے
09:28یہ ہے
09:29قرآن پاک کے حقوق
09:30پانچ حقوق
09:31اللہ تعالی ہمیں
09:31ادا کرنے کی توفیق دے
09:33قرآن پاک کی کیا برکات ہیں
09:34ابھی ہم نے سمجھا
09:35کہ عوض و خضرش کی
09:37دشمنیاں تھیں
09:37قرآن پاک آ گیا
09:38اللہ کی نعمت
09:39اور اللہ کا احسان ہوا
09:40اور وہ دشمنیاں
09:41ختم ہو گئی
09:42بھائیچارہ پیدا ہو گیا
09:43اللہ تعالی نے جہنم سے بچا دی
09:45اللہ تعالی نے
09:56اس کو واقعہ تم
09:57اللہ کی رسیق و مضبوطی سے
09:58تھامیں گے
09:59تو ہماری نفرت ختم ہوں گی
10:00دشمنیاں ختم ہوں گی
10:01عداوت ختم ہوں گی
10:02محبت پیدا ہوگی
10:04ہدایت ہمیں میسر آئے گی
10:05جنت کے راستے کی طرح
10:06بڑھیں گے
10:07جہنم سے بچنے والے ہو جائیں گے
10:08اللہ تعالی اس قرآن پاک کو
10:10تھامنے
10:10اور اس کے حقوق کو
10:11ادا کرنے کی
10:12ہم سب کو توفیق عطا فرمائے
10:15اس کے بعد سورہ
10:16عالم ران کی آیت نمبر 110 ہے
10:18بہت مشہور مقام
10:19قرآن پاک کا
10:19امت کی ذمہ داریاں
10:21بیان کی جاری ہیں
10:22یہ امت مسلمہ
10:23کس کام کے لئے
10:23کھڑے کی گئی
10:24آئیے سآیت کریمہ کی
10:25روشنی میں سمجھتے
10:26عالم ران آیت نمبر 110
10:28تم بہترین امت ہو
10:34جنہیں لوگوں کے لئے
10:35کھڑا کیا گیا
10:35لوگوں کے لئے برپا کیا گیا
10:37تم بھلائی کا حکم دیتے ہو
10:42بدی سے روکتے ہو
10:43وَتُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ
10:44اور اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتے ہو
10:46وَلَوْ آمَنَ أَحْلُ الْكِتَابِ لَكَانَ خَيْرًا لَهُمْ
10:49اور اگر اہلِ کتاب
10:50ایمان لے آتے ہیں
10:50ان کی حق میں بہتر ہوتا
10:51مِنْهُمُ الْمُؤْمِنُونَ
10:53وَأَكْثُرُهُمُ الْفَاسِقُونَ
10:55ان میں سے کچھ تو ایمان والے ہیں
10:56اور اکثر ان میں سے
10:58فسق اور فجور میں مبتلا ہیں
10:59اہلِ کتاب میں سے کچھ لوگ تھے
11:01یہود میں بھی نصارہ میں بھی
11:02جو نبی اکرم علیہ السلام پر ایمان لے آئے تھے
11:05مگر اکثر کا معاملہ فسق اور
11:06فجور اور نافرمانی کا رہا
11:08کیا بتایا گیا
11:10امتِ مسلمہ کیوں خیرِ امت ہے
11:12اس کا ذکر ہے
11:13خیرِ امت ہونے کے لیے
11:14ذمہ داریوں کی ادائی کی لازم ہے
11:16اللہ تعالیٰ نے کام کے لیے کھڑا کیا
11:18بھائی کسی کام جواب پر رکھتے ہیں
11:19لاکھ روپے تنخہ دیتے ہیں
11:20فری میں دیتے ہیں
11:21فری میں تو نہیں دیتے
11:22کام کرواتے ہیں
11:23کام کرے گا
11:24تنخہ لے گا
11:24کام اچھا کرے گا
11:25تنخہ بڑھ جائے گی
11:26انکریمنٹ مل جائے گا
11:27کیا خیال ہے
11:27کام نہ کرے تو
11:28تنخہ دیں گے
11:29فائر کریں گا اس کو بھائی
11:31تو اس امت کو
11:32خیرِ امت کا اگر ٹائٹل ملا
11:33خیر امت کا اگر لقب ملا
11:35تو ذمہ داری کے ساتھ
11:36تمہیں لوگوں کے لیے
11:37برپا کیا گیا ہے
11:38تمہیں فقط
11:39اپنی ذات کی فکر نہیں کرنی
11:40دوسروں کی فکر بھی کرنی
11:41تم ایمان لائے
11:42ایمان کے تقاضوں پر عمل کرنا ہے
11:43اور دوسروں کو
11:44ایمان لانے کی دعوت دینی
11:46اور دین کے تقاضوں پر عمل کرنے
11:48کی دعوت دینی
11:48اور نیکی کرنی بھی
11:50اور نیکی کا حکم بھی دینا ہے
11:51بدی سے بچنا بھی
11:52بدی سے روکنے کی کوشش کرنی
11:53بائی لارج یہ پوری امت
11:55مسلمہ کا فریضہ ہے
11:56عوام سے لے کے حکمرانوں تک
11:57جی ہاں
11:58سورہ حج کی آیت نمبر 41 میں
12:01اللہ تعالی نے حکمرانوں کی
12:02ذمہ داری قرار دی
12:03نماز قائم کریں گے
12:04زکاة کا نظام قائم کریں گے
12:05نیکی کا حکم دیں گے
12:07بدی سے روکیں گے
12:07ہم سب کی یہ ذمہ داری بنتی ہیں
12:09اور اللہ کے نبی علیہ السلام نے فرمایا
12:11تم میں اسے جو بدی کو دیکھ
12:12اپنے ہاتھ سے بدل دے
12:14اگر ہاتھ سے بدلنے کے طاقت دے
12:16زبان سے بدلے
12:17اگر زبان سے بدلنے کی طاقت دے
12:19دل میں برا جانے
12:20مگر یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہوگا
12:22صحیح مسلم شریف کی روایت ہے
12:24فرطہ ایمان ہی نہیں
12:25اگر برائی کو برائی نہیں سمجھا جائے
12:26تو ایمان کی در
12:27زبان کی طاقت ہے
12:28زبان سے بدلو بدی کو
12:29اور ہاتھ کی طاقت ہے
12:30ہاتھ سے بدلنے کی جدو جہد کرو
12:32یہ کہاں میں پوری امت کا
12:34آج ہم خیر امت ہیں دنیا میں
12:35دنیا میں سب سے زیادہ لاشک اس کے گرتے ہیں
12:38مسلمانوں کے
12:39یہ امت کٹنے کے لیے
12:40پٹنے کے لیے
12:41مرنے کے لیے
12:41دبنے کے لیے
12:42ذبا ہونے کے لیے
12:43کھڑی کی گئی
12:43استغفراللہ قطعن نہیں
12:45وہ بھئی اللہ کا قانون ہے
12:46ہم نے سلوط البقرہ میں سمجھا
12:48بنی اسرائیل کو
12:49اللہ تعالی نے فضیلت دی تھی
12:51ذمہ داری پوری نہیں کی
12:52ذلت اور رسوائی میں مبتلا کر دیئے گئے
12:54اللہ نے ہمیں فضیلت دی
12:55ذمہ داری کے ساتھ
12:56ذمہ داری ادا کریں گے
12:57فضیلت برقرار رہے گی
12:59ذمہ داری ادا نہیں کریں گے
13:00تو جو ہمارے ساتھ ہو رہے ہو
13:01ہمارے سامنے
13:02کوئی مرسیہ کہنے کی
13:03ہمیں ضرورت نہیں ہے
13:04اللہ ہمیں خود نیک بننے
13:05نیکی کی دعوت دینے کی توفیق دے
13:07بدی سے بچنے
13:08اور دوسروں کو روکنے
13:09بچانے کی توفیق عطا فرمائے
13:10اور اجتماعی سطح پر بھی
13:12امت والے کام کو
13:13سر انجام دینے کی
13:14ہمیں
13:15ہمارے بڑوں کو
13:16ہمارے حکمرانوں کو
13:17ہمارے ذمہ داروں کو
13:18اللہ توفیق عطا فرمائے
13:19اس کے بعد اگلی آیت ہے
13:21سورہ عالمران کی آیت
13:22نمبر 133
13:23بڑا پیارا مقام قرآن پاک کا
13:25مسابقت کا اصل میدان
13:27مسابقت
13:28کمپیڈیشن کو کہتے ہیں
13:29آگے بڑھنا
13:30دور لگی ہوئی ہے نا
13:31ہمارے مانکس زیادہ آ جائیں
13:33ہمارے انکیمنٹ زیادہ لگ جائیں
13:34ہمارا پروفٹ زیادہ ہو جائیں
13:36ہماری فیم زیادہ ہو جائیں
13:37ہم فلا سے آگے بڑھ جائیں
13:38ہم اس کو پیچھے چھوڑ دیں
13:39we all together
13:40مطلب اس راستے میں
13:41سب دور میں لگے ہوئے ہیں
13:43تو کہاں دور لگنی چاہیے
13:44یہ کمپیڈیشن کہاں ہونا چاہیے
13:46بتایا جا رہا ہے
13:47عالمران آیت امریک 133
13:49اس میں فرمایا
13:50وَسَارِعُوا إِلَا مَغْفِرَتِ مِرْوَبِّكُمْ
13:52وَجَنَّتٍ
13:53اور تم مغفرت
13:55جو تمہارے رب کی طرف سے ہے
13:57اس کے حصول کے لیے دوڑو
13:58اور جنت کے لیے دوڑو
14:00یعنی دوڑ لگاؤ
14:01محنت کرو
14:02کمپیڈیشن کرو
14:04ارد وَهَسَّمَاوَاتُ وَالْأَرْض
14:05اس جنت کا جو عرض ہے
14:07یعنی اس کی جو وٹھت ہے
14:08چوڑائی
14:09وہ آسمان و زمین جیسی ہے
14:11عرض یعنی چوڑائی کا عالم
14:13یہ تو لمبائی کا عالم
14:13ہم سمجھیں نہیں سکتے
14:14تو جنت کی وسعتوں کو سمجھنا ممکن نہیں
14:17اعدت للمتقین
14:19متقین کے لیے تیار کی گئی ہے
14:21قرآن پاک سے ہدایت ان کو ملے گی
14:23متقین کو حدر للمتقین
14:24روزے کا حاصل کیا
14:26لعلکم تتقون
14:27تاکہ تم میں تقوی پیدا ہو
14:28جنت کن کے لیے ہے
14:29تقوی والوں کے لیے
14:30تقوی والوں کی صفات
14:31سرط البقرہ کے شروع میں بھی ہم پڑھ چکے ہیں
14:33اور یہاں ذکر کیا رہے
14:34کہاں دوڑنا چاہیے
14:35کہاں کامپیڈیشن کرنا چاہیے
14:37دولت میں کریں گے
14:41یہ کسرت کی خواہش
14:42تمہیں غافل کر ڈالا
14:43اور ہلاکت میں مبتلا کر ڈالا
14:45پھر کیا ہوا
14:46پھر کیا ہوا
14:47حتی زرطم المقابر
14:48تم نے قبرجا دیکھی
14:49نہ نہ نہ نہ
14:50دوڑ اس جگہ لگاؤ
14:51جو تمہیں آخرت میں کام آنے والی ہیں
14:53وہ ہے اللہ کی مغفرت
14:55اللہ کی جنت کے حصول کی محنت
14:57اللہ کو رازی کرنے کی کوشش
14:58ایمان اور اس کے تقاضوں پر عمل کرنا
15:00یہ ہے میدان اصل
15:02ایمان کی محنت ہے
15:03عمال کی محنت ہے
15:04عمال صالحہ کی محنت ہے
15:05یہ پونجی ساتھ جانے والی ہے
15:07باقی سب تو یہاں پر دنیا
15:09ہمیں ہمیں چھوڑ کر جانا ہے
15:10تو اللہ تعالیٰ کی مفرد
15:11اور جنت کی طرف
15:12لپکنے کا تقاضہ کیا جا رہے ہیں
15:14یہی مسابقت کا دور لگانے کا
15:16کمپیٹیشن کا اصل میدان ہے
15:18اللہ اس میں ہمیں اور آگے سے
15:20آگے بڑھنے کی توفیق
15:21عطا فرمائے
15:22اس کے بعد اگلی آیت ہے
15:23سورہ علمران آیت نمبر
15:24ایک سو انسٹھ ون ففٹی نائن
15:26امیر اور ذمہ داروں کے لیے
15:28ہدایات
15:29غزو اہد کو ذہن میں رکھیے گا
15:31تفصیل کا موقع نہیں
15:32ستر صحابہ اکرام شہید ہو گئے تھے
15:34ہاں ایک جگہ
15:36خطہ کا معاملہ ہو گیا تھا
15:37درہ چھوڑ دیا تھا
15:39جہاں نبی علیہ السلام نے
15:41بعض صحابہ کو مقرر کیا
15:43تقریب میں پچاس صحابہ اکرام کو
15:44وہ درہ چھوڑ دیا گیا تھا
15:46بعد میں کفار کی طرف سے
15:47حملہ ہو گیا
15:48صحابہ اکرام میں سے
15:50ستر کے قریب شہید بھی ہوئے
15:51حضور علیہ السلام بھی
15:52زخمی ہوئے ہیں
15:53لیکن اس سارے سینیریو میں
15:56یہ آیات جو آئی ہیں
15:57آل امران میں
15:58ان میں یہ آیت بھی شامل ہے
16:00آیت نمبر 159 فرمایا
16:01فَبِمَا رَحْمَتِ مِنَ اللَّهِ لِمْتَلَهُمْ
16:04اَنَبِي صلی اللہ علیہ وآلِهِ وسلم
16:07اللہ کی رحمت سے آپ
16:09ان کے حق میں بڑے درم طبیعت ہیں
16:10آپ ان کے لئے بڑے درم مزاج ہیں
16:12وَلَوْكُمْ تَفَضَّنْ غَلِيدَ الْقَلْبِ
16:15اگر آپ
16:16بد ہو
16:17اور سخت دل ہوتے
16:19لَنْفَضُّ مِنْ حَوْلِك
16:20یہ آپ کے پاس سے منتشر ہو جاتے
16:22چلے جاتے
16:23اللہ کے رسول علیہ السلام
16:25ورحمت اللہ علمین
16:26حَرِيصُّنْ عَلِيكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَوْفُ الرَّعِيمِ
16:29آپ کی رحمت ہے
16:30شفقت ہے
16:30جس نے صحابہ کرام کی جماعت کو جھوڑے رکھا تھا
16:33اگر بالفرض
16:34بالفرض
16:35آپ بد ہوئے
16:36سخت دل ہوتے
16:37سخت مزاج ہوتے
16:38لَنْفَضُّ مِنْ حَوْلِك
16:39تو یہ آپ کے پاس سے منتشر ہو جاتے
16:41فَاعْفُ عَنْهُمْ
16:42آپ انہیں ماف کر دیجئے
16:44وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ
16:45اور ان کے لئے بخشش مانگئے
16:46وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمر
16:48اور ان سے معاملات میں مشورہ کیجئے
16:50فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهُ
16:52پھر جب آپ کسی معاملے کا فیصلہ کر لیں
16:55تو اللہ پر بھروسہ کیجئے
16:56اِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
16:59بے شک اللہ محبت فرماتا ہے
17:01توقل کرنے والو سے
17:02اللہ کے نبی علیہ السلام سے مخاطبت
17:05اور امت کے لئے تحرین
17:06خاص طور پر امت میں جو لوگ
17:08ذمہ داریوں پر
17:08دینی جماعت میں امیر ہوتے ہیں
17:11اسی طرح اجتماعیت
17:12کہ جہاں بھی معاملات ہوں گے
17:13ذمہ داری پر جو لوگ ہیں
17:14ان کے لئے بڑی اہم ہدایات
17:16رحمت کا معاملہ
17:18شفقت کا معاملہ
17:18نرمی کا معاملہ
17:19جوڑے رکھنے کا معاملہ
17:20دل جوئی کا معاملہ
17:21سبحان اللہ
17:22اور اتنا بڑا حاصلہ پیش آ گیا
17:24ایسی خطا ہو گئی
17:25کہ ستر صحابے کرام شہید ہو گئے
17:28اللہ فرما رہے ہیں
17:29ماف کیجئے
17:29اور اللہ سے بخشش مانگی
17:31سبحان اللہ
17:32خطا انہوں نے کی بخشش آ مانگی
17:34بڑی گہرائی ہیں
17:35ان معاملات کے اندر
17:36تفصیل کا موقع نہیں
17:37اگر ہم اپنے اوپر سمجھیں
17:39اس بات کو
17:39اپنے اوپر اپلائی کر کے سوچیں
17:40میرے نیشے والے کے سبورنیٹس
17:42اگر غلطی کریں
17:43تو دل میں محل تو آتا ہے نا
17:44خصہ تو آتا ہے
17:45اگر میں ان کے لئے دعا کروں گا
17:47تو دل سے محل نکل جائے گا
17:48سبحان اللہ
17:49حضور تو تمام
17:50کمزونیوں سے پاک
17:51علیہ السلام
17:52اس معنی میں
17:53ایسی منفی چیزیں
17:54حضور کے ساتھ
17:55آپ تو معصوم ہیں
17:56ہمارے لئے رہنمائی آ رہی
17:58معاف کرنا
17:58ان کے لئے بخشش مانگی
17:59ان سے مشورہ کیجئے
18:01نرمی شفقت
18:02اور دعا کے ساتھ ساتھ
18:03مشورے میں شریع کرنا
18:04اللہ تعالی کی تعلیم
18:05حضور کے لئے
18:06صلی اللہ علیہ وسلم
18:07حضور پر تو
18:07وحی کا نزول ہوتا تھا
18:08لیکن
18:09حضور مشورہ کرتے تھے
18:10صحابے کرام سے
18:11نیچے والوں کو بھی
18:12چاہے وہ گھر میں
18:12مشورہ ہوگا
18:13آفس میں ہوگا
18:14دین اجتماعیت میں ہوگا
18:15نیچے والوں کو بھی
18:16محسوس ہوگا
18:17سینس آف پارٹسپیشن
18:18محسوس ہوگا
18:19محسوس کریں گے
18:19کہ ہمیں بھی
18:20احمیت دی جاتی
18:21ہمیں بھی
18:21آن بورڈ لیا جاتا ہے
18:22ہماری بھی کوئی ورث ہے
18:23ہماری بھی کوئی ویلیو ہے
18:25ہاں جب فیصلہ کریں
18:26فرمایا کہ
18:27فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ
18:30جب آپ کسی معاملے کا فیصلہ کر لیں
18:32تو اللہ سبحانہ وتعالی پر
18:33توقل کیجئے
18:34کہ بے شک
18:35اللہ تعالیٰ
18:36توقل کرنے والوں کو
18:37پسند فرماتا
18:38اس سے محبت فرماتا ہے
18:39اگلی آیت کی طرف چلتے ہیں
18:41سورہ عالمران
18:42آیت نمبر ایک سو ساٹھ
18:44اللہ کی مدد کا ذکر ہے
18:45بہت ہی پیارا مقام
18:47اور ہم سب کو
18:48اللہ تعالیٰ کی مدد کی
18:57اِنْ يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ
19:00اگر اللہ سبحانہ وتعالی
19:02تمہاری نصرت فرمائے
19:03تمہاری مدد فرمائے
19:05تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا
19:08وَإِنْ يَخُذُلْكُمْ فَمَنْ ذَلَّذِي يَنصُرُكُمْ مِنْبَعْدِ
19:12اور اگر اللہ سبحانہ وتعالی
19:14تمہیں چھوڑ دے
19:15تو بتاؤ کون ہے
19:16اس کے بعد جو تمہاری مدد کرے گا
19:18وَعَلَى اللَّهِ فَلِيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
19:20اور ایمان والوں کو چاہیے
19:22کہ وہ اللہ سبحانہ وتعالی
19:23ہی پر توقل کرے
19:24تین باتیں ہیں
19:25اگر اللہ تمہاری مدد فرمائے
19:27کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا
19:29نمبر دو
19:30اور اگر اللہ تمہیں چھوڑ دے
19:31بتاؤ کون ہے اللہ کے بعد
19:32تمہاری مدد کرنے والا ہوگا
19:34اور نمبر تین
19:35ایمان والوں کو
19:36اللہ پر توقل
19:37یعنی بھروسہ کرنا چاہیے
19:39ایک اہم نقطہ کیا سامنے آرہا ہے
19:41اگر اللہ تعالی مدد فرمائے
19:44تو کوئی ہم پر غالب نہیں آسکتا
19:46تو آج ہم
19:48بحیثیت امت مسلمہ
19:49دنیا میں غالب ہیں یا مغلوب ہیں
19:51ہم سب کو پتا ہے
19:51کیا چھپائیں گے اب ہم
19:53کیا آنکھیں بن کریں گے کبوتر کی طرح
19:55اور کیا ہم شتر مرخ کی طرح
19:57ریت میں سر دیے رہیں گے
19:58آج جو ہماری حالت ہے
19:59ہمیں پتا ہے
20:00دنیا کے کئی خطوں میں
20:01جو تباہی مچھی مسلمانوں پر
20:03کشمیر کا معاملہ
20:04فلسین کا معاملہ
20:05فانستان کا معاملہ
20:06عراق کا معاملہ
20:07چیشنیہ کا معاملہ
20:07بوسنیہ کا معاملہ
20:08نجانے کہاں
20:10میان مار کا معاملہ
20:11کہاں کہاں
20:12سب سے زیادہ ظلم سطح مسلمانوں پر
20:14سب سے زیادہ لاش مسلمانوں کے
20:16اللہ اکبر کبیرہ
20:17تو آج ہم مغلوب ہے نا
20:18سوال یہ ہے
20:19کہ اللہ تعالی کی
20:20مدد کا حصول
20:21وہ کیسے ہوگا
20:22تو بہت اہم نقطہ
20:23نوٹ کرنا چاہئے
20:24اللہ تعالی کی
20:25مدد کے حصول
20:26کا ذریعہ
20:26اس کے دین کی
20:27نصرت کرنا ہے
20:28اللہ کے دین کی
20:29مدد کرنا ہے
20:30اللہ کے دین کی
20:31نصرت کرنا ہے
20:32سورہ محمد
20:33صلی اللہ علیہ وسلم
20:34آیت نمبر ساتھ میں
20:35اللہ تعالی نے فرمایا
20:36یا ایوہ اللہ دین آمنو
20:37ان تنصر اللہ
20:39ینصرکم
20:40ایمان والو
20:41اگر تم اللہ تعالی کی
20:42نصرت کرو گے
20:43اللہ تمہاری نصرت فرمائے گا
20:44اللہ کی نصرت کیا ہے
20:45سورہ صف کی آیت
20:47نمبر چودہ کے
20:47آخر سے ہمیں پتا چلتا ہے
20:49اللہ کے پیغمبر
20:50کے مشن میں شریک ہونا
20:51اللہ کے پیغمبر
20:53کی محنت میں شریک ہونا
20:54یہ اللہ کی نصرت ہے
20:55آج اگر ہم
20:56اللہ کے دین کو
20:57ترجیح دیں
20:57دین کو پریاریٹی دیں
20:58دین کو تھامے
20:59دین کی دعوت
21:00دین کی نفاظ
21:00کے جدو جہد کریں گے
21:02تو اللہ تعالی کی
21:03یہ نصرت ہے
21:03تو اگر تم
21:04اللہ کی نصرت کرو گے
21:05سورہ محمد کی آیت
21:06نمبر ساتھ
21:07صلی اللہ علیہ وسلم
21:08تو اللہ تمہاری
21:09مدد فرمائے گا
21:10اور آیت
21:10ایک سو ساٹھ میں کیا رہے ہیں
21:11اگر اللہ مدد فرمائے
21:13تو انبر کوئی غالب
21:13نہیں آسکتا
21:14آج مغرومیت کی وجہ کیا ہے
21:16اللہ کے نصرت
21:17ہمارے شامل حال نہیں
21:18وہ کیسے ملے گی
21:19اللہ کے نصرت
21:19اللہ کے دین کو
21:20تھامگر
21:21اور اس کے دین کی دعوت
21:22اور اس کے دین کی نفاظ
21:23کے جدو جہد کے ذریعے سے
21:24جو آج امت مسلمہ
21:26کا فریضہ ہے
21:26بار بار
21:27اس بات کو
21:28ہم نے سمجھا
21:28الحمدللہ
21:29اس وقت کے نشیس میں
21:30ہم نے
21:31سورہ آل امران کی
21:32چند منتخب آیات کا
21:33مطالعہ
21:34آپ کے خدمت میں پیش کیا
21:35اس کے بعد
21:36حاصل کلام کی طرف چلتے
21:37یعنی چند
21:38اہم نکات
21:39ٹیک اوے کے طور پر
21:40حاصل کلام کے طور پر
21:42پہلی بات
21:42اس سوال اس سے ہے
21:43رضا الہی اور نیکی میں
21:45کمال حاصل کرنے کے لیے
21:47محبوب ترین شیع
21:49رضا الہی کی خاطر
21:50خرچ کرنا
21:51ضروری ہے
21:51اللہ کی رضا چاہتے
21:53نیکی میں
21:54کمال چاہتے ہیں
21:55تو اللہ ہی کے خاطر
21:56محبوب ترین شیع
21:57کو خرچ کرنا پڑے گا
21:58انفاق کرنا پڑے گا
22:00اگلا نکتہ
22:01اس ستاعت کے باوجود
22:02حج ادا نہ کرنا
22:03عملی اعتبار سے
22:05کفریہ طرز عمل ہے
22:06اللہ اکبر
22:07اگلا نکتہ
22:08قرآن حکیم کو
22:09تھامنے
22:10یعنی اس کی حقوق
22:10ادا کرنے کے نتیجے میں
22:12باہمی
22:12الفت
22:13بھائی چارہ
22:14اور ہدایت
22:15میسر آئے گی
22:16اللہ ہمیں
22:16قرآن پاک سے
22:17تعلق کی مضبوطیت
22:18اعتاف فرمائے
22:19امت مسلمہ کو
22:20دوسروں کی فکر کرنے
22:21انہیں نیکی کا حکم دینے
22:23اور بدی سے
22:24روکنے کی
22:24ذمہ داری دی گئی ہے
22:25خیر امت تب ہوں گے
22:27جب یہ ذمہ داری
22:28ہم ادا کریں گے
22:29مسابقت اور دوسروں سے
22:30آگے بڑھنے کا
22:32اصل میدان
22:32اللہ سبحانہ وتعالی کی
22:34مغفرت
22:35اور جنت
22:35یہ حصول کی محنت ہے
22:37یہاں محنتیں لگنی چاہیں
22:38نبی کریم
22:39صلی اللہ علیہ وسلم
22:40کے
22:41عالی ترین اخلاق میں
22:42امت کے ذمہ دار
22:43افراد کے لئے
22:44بہترین رہنمائی
22:45موجود ہے
22:46امیروں کے لئے
22:47یعنی ذمہ داروں کے لئے
22:48اہل ایمان کو
22:49اللہ سبحانہ وتعالی
22:50ہی پہ توقل کرنا چاہیے
22:52ان کے لئے حق و باطل
22:53کے معارکے میں
22:53فیصلہ کنش ہے
22:55اللہ سبحانہ وتعالی کی
22:56نصرت ہے
22:56اور اللہ کی نصرت
22:57کیسے میں اس سے رائے گی
22:58جب اللہ کے دین کی
22:59جد و جہود ہوگی
23:00اللہ تعالی مجھے
23:02آپ کو ہم سب کو
23:02اس کی توفیق عطا فرمائے
23:03اسی کے ساتھ
23:04ہماری اس وقت
23:05نشیس پائے تکمیل
23:06کو پہنچتی ہے
23:06ملاقات ہوتی ہے
23:07اس سے وقفے کے بعد
23:08السلام علیکم ورحمت اللہ
23:10وبرکاتہ
23:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:12السلام علیکم ورحمت اللہ
23:14وبرکاتہ
23:23ہمارے پیش نظر ہیں
23:25وہ سورہ علی مران کی
23:26آیات ایک سو اک سٹھ تا دو سو
23:28اور پھر سورہ نسا کی
23:29آیات ایک تا تیس
23:31یہ وہ آیات ہیں
23:32جو چوتے پارے میں
23:34قرآن حکیم کے موجود ہیں
23:35جو حصہ ابھی
23:36مطالق اعتبار سے رہتا ہے
23:37اور آپ کے علمے ہیں
23:38کہ سورت کا تعرف
23:40اور چند منتخب آیات کا
23:42مطالعہ
23:42اور حاصل کلام کے
23:44کچھ اہم نکتے
23:46ہم آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
23:47تو قرآن حکیم کے چوتے پارے کے
23:48مدامین کے حوالے سے
23:50بات ہو رہی ہے
23:50آئیے اپنے مطالق
23:51ہم آگے بڑھاتے ہیں
23:52سورہ علی مران کے حوالے سے
23:54اب جو آیات ہیں
23:55اس مقام پر
23:56آیت ون نائنٹی ون
23:57اور اس کے بعد کی
23:58یہاں اللہ تعالی نے
23:59اپنی نشانیوں کا ذکر کیا
24:01غور و فکر کا
24:01اور ذکر کا بھی تذکرہ کیا ہے
24:03تو بڑا خوبصورت انوان ہے
24:04ذکر اور فکر کا امتزاج
24:07اقل مندوں کا ذکر آ رہے
24:08کون ہے اقل مند لوگ
24:10بتایا جا رہا ہے
24:11فرمایا
24:11اللہ جو کھڑے اور بیٹھے
24:18اور کروٹوں پر
24:19ہر حال میں
24:20اللہ کا ذکر کرتے ہیں
24:22اور آسمانوں اور زمینوں کی
24:26تخلیق میں غور و فکر کرتے ہیں
24:28کیا نتیجہ نکلتا ہے
24:29ربنا اے ہمارے رب
24:31ما خلقتہ هذا باطلہ
24:33تو نے یہ سب کچھ بیکار پیدا نہیں کیا
24:36سبحانکہ اے لا تو اس بات سے پاک ہے
24:38کہ بیکار کسی شئے کو پیدا کرے
24:40فقینا عذاب النار
24:41پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے
24:44یہاں ذکر کا بھی تذکرہ ہے
24:45اور فکر کا بھی بیان آ رہا ہے
24:48اللہ کے محبوب اور نیک بندے کون ہیں
24:50ہر حال میں اللہ کا ذکر
24:51کھڑے ہونے کی حالت میں
24:53بیٹھنے کی حالت میں
24:54لیٹنے کی حالت میں
24:55اور نبی اکرم علیہ السلام نے
24:57جو اذکار ہمیں بتائیں
24:58جو مسلون دعائیں بتائیں
24:59وہ تو اتنا جامع طریقہ ہے
25:01کھڑے ہونے کی شکل میں
25:02بیٹھنے کی شکل میں
25:03لیٹنے کی شکل میں
25:04اللہ کا ذکر جاری رہتا ہے
25:06لیکن صرف ذکر ہی ذکر نہ ہو
25:08فکر بھی ہونی چاہیے
25:09آسمان اور زمین کی تخریق میں
25:11غور فکر کرتے ہیں
25:12جب یہ فکر ذکر کے ساتھ ہو
25:14جب یہ فکر اور غور
25:17ذکر کے ساتھ ہو
25:18تو نتیجہ کیا نکلتا ہے
25:20بندہ حق کو پا لیتا ہے
25:21کیا اے ہمارے رب
25:23تو نے بیکار پیدا نہیں کیا
25:24یہ کائنات بامقصد
25:26اس پرفیکٹ ڈیزائن میں
25:27مقصدیت نظر آتی ہے
25:28پرپس فل کرییشن ہے
25:30اس انیورس کی
25:30تو یقینا ہماری بھی
25:32تخلیق بامقصد ہے
25:33فقینا عذاب النار
25:34ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے
25:36یہ ہے اقل مندوں کا تذکرہ
25:38جس مقام پر آیا
25:39تو اقل مند وہ ہیں
25:41جو ذکر اور فکر کے ساتھ
25:43مقصد زندگی کو پا لیتے ہیں
25:46اللہ تعالیٰ ہم سب کوئی
25:47اقل مندی عطا فرمائے
25:48ذکر کی بھی کثرت ہو
25:49اور فکر کی بھی کثرت ہو
25:51اور مقصد زندگی سامنے
25:53اللہ کو رازی کرنا ہے
25:54اس کے حکامات پر عمل کرنا ہے
25:56اور آخرت کو سامنے رکھتے ہوئے
25:58زندگی گزارنی ہے
25:59بامقصد گزارنی ہے
26:00اللہ ہمیں توفیق عطا فرمائے
26:02اس کے بعد
26:03سورہ العمران کی
26:04سب سے آخری آیت ہے
26:05آیت امد دو سو
26:06آخری آیت ہے
26:07بہت جامعہ ہدایات
26:08یہاں پر عطا ہو رہی ہیں
26:10ارشاد ہوتا ہے
26:11یا ایوہ الذین آمن اسبرو
26:13وصابرو ورابطو
26:15اے ایمان والو
26:15سبر کرو
26:16اور کفار کے مقابلے میں
26:18ثابت قدم رہو
26:19اور استقامت کا مظاہرہ کرو
26:21واتقو اللہ
26:22اور اللہ کا تقوی اختیار کرو
26:24لعلکم تفلحون
26:26تاکہ تم فلح پاسکو
26:27یعنی تمہیں اصل کامیابی حاصل ہو سکے
26:30یہ سورہ العمران کی آخری آیت ہے
26:32بہت جامعہ ہدایات عطا کی گئیں
26:34سبر کیا ہے
26:35برداش کرنا جھیلنا
26:37یہ یک طرفہ ہوتا ہے
26:39یا اسبرو کے بعد
26:40صابرو بھی ہے
26:41یہ مسابرت سے بنا
26:43اور اس کا مطلب ہے
26:44دوسروں سے بڑھ کر سبر کرنا
26:46کفار بھی تو جانے دے رہے ہیں
26:48قتل ہوا ابو جہل کہاں
26:49بدر میں
26:50ستر مشرق قتل ہوئے کہاں
26:51بدر میں
26:52ہوئے نا
26:52انہوں نے جانے دی یہ باطل پر
26:54تو یہ باطل پر ہو کر
26:55جانے دے رہے ہیں
26:56تمہیں ایمان والے ہو
26:57تمہیں ان سے بڑھ کر محنت کرنی
26:59ان سے بڑھ کر سبر کا مظاہرہ کرنا ہے
27:01ان سے بڑھ کر قربانیوں کو مظاہرہ کرنا ہے
27:04اللہ اکبر کبیرہ
27:05تو سبر یک طرفہ
27:06مسابرت دو طرفہ
27:08پھر
27:08ورابط جمع رہنا
27:10اس سے ایک مراد کیا ہے
27:11نظم کی پابندی بھی
27:12اس میں اور مرادیں بھی لی گئی ہیں
27:14بعض احادیث میں
27:15نماز کے انتظار کرنے کو بھی کہا گیا
27:17فرض نماز کے انتظار کرنے کو
27:19سرحدوں کی حفاظت کو بھی کہا گیا
27:21اور رابط ربط سے ہے
27:23نظم مضبوط ہونا چاہئے
27:25امیر کی فرما برداری ہونی چاہئے
27:27امیر کے حکم کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہئے
27:29مرنہ احد کے میدان میں
27:30نقصان بھی ہو گیا تھا
27:32اور وَتَّقُوا اللَّهُ
27:33اور اللہ کا تقوی اختیار کرو
27:34خوف خدا دل میں رکھو
27:36گناہوں سے نافرمانیوں سے اپنے آپ کو بچاؤ
27:38لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
27:39تاکہ تُمْ فَلَحْ پاسکو
27:40اللہ تعالیٰ ہمیں فلح پانے والوں
27:42کامیاب ہونے والوں میں شامل فرمائیں
27:44یہ سورہ الامران کی چند آیات
27:46ہم نے آپ کے سامنے رکھی چوتے پارے میں سے
27:48اب اس کے بعد آغاز ہوتا ہے
27:50سورة النساء کا
27:51سورہ الامران کے بعد
27:52قرآن پاک کے چوتے پارے میں
27:54سورة النساء کا آغاز ہوتا ہے
27:56تو جب سورت کا آغاز ہو رہا ہے
27:58تو آئیے اس کا تعارف آپ کے سامنے رکھتے ہیں
28:00سورہ نساء کے تعارف کے حوالے سے چند نکتے
28:02بہت مختصر انداز میں
28:04نساء کا مطلب عورتیں
28:06اچھا سچی بات ہے
28:07ایک سورت کا نام ہے اننساء
28:09جس کا مطالب شروع کر رہے ہیں
28:10اور رجال کے نام سے سورت نہیں ہے
28:12قرآن میں
28:12رجال کہتے ہیں مردوں کو
28:14اندازہ کیجئے
28:15تو نساء کا مطلب ہے عورتیں
28:17اس سورت میں عورتوں سے متعلق احکام
28:19زیادہ تفسیر سے بیان ہوئے ہیں
28:21عورتوں کے بارے میں بڑے اہم احکامات
28:23عطا ہوئے
28:24اس نسبت سے بھی سورت کا نام
28:26سورت النساء ہے
28:27یہ مدری سورت ہے
28:28اس کا زیادہ تر حصہ
28:30تین ہجری سے پانچ ہجری تک
28:32نازل ہوا
28:33مدری دور کی سورت ہے
28:34اور تین ہجری
28:35اور پانچ ہجری کے درمیانی عرصے میں
28:37اس کا نزول ہو رہا ہے
28:39ایک اور اہم نقطہ
28:40اسلامی معاشرے کے بہترین نظم الزب
28:43اور لوگوں کی جان
28:44مال اور عبروں کی حفاظت کے لیے
28:47ہدایات عطا کی گئی ہیں
28:48معاشرے کو مضبوط کرنے کے لیے
28:50نظم الزب برقرار رکھنے کے لیے
28:52لوگوں کی جان
28:53مال عبروں کی حفاظت کے لیے
28:55اہم ہدایات عطا کی گئی
28:56احکام وراست
28:58احکام نکاح
28:59توبہ
29:00یتیموں غلاموں
29:02اور کنیزوں کے حقوق کا بیان ہے
29:04یہ ہدایات بھی اس مقام پر
29:05اس سورة نساء میں ہمارے سامنے آتی ہیں
29:07اسی طرح تیمم کے مسائل
29:09صلاة القصر
29:10قصر نماز سفر کے حوالے سے
29:12صلاة الخوف
29:13جو دشمن کا خوف اور جنگی حالات ہوں
29:15تو نماز میں آسانی عطا کی گئی
29:17اس کا تذکرہ
29:18حرمت شراب و جوہ کا ذکر کیا گیا ہے
29:20یعنی عبادات اور معاشرتی معاملات کے حوالے سے بھی
29:24رہنمائی عطا کی گئی
29:25اسی طرح
29:26حجرت جہاد و قتال کے بارے میں
29:28احکامات
29:29اور اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
29:31احمیت و ضرورت کو بیان کیا گیا ہے
29:34بہت اہم موضوعات ہیں
29:35اسی طرح
29:36اہل کتاب کے غلط عقائد
29:38اور مشرقین کے غلط
29:39مذہبی تصورات و اعمال کا بھی ذکر ہے
29:41اور ان کی نفی کی گئی
29:43تردید کی گئی ہے
29:44منافقین کے جرائی میں سے
29:51اور راہِ الہی میں حجرت سے
29:52گریز کا بیان ہے
29:54یہ ہیں جرائی منافقین کے
29:56دیکھیں منافقین کلمہ پڑھنے والے تھے
29:57مگر بھاگ لیے دین کے تقاضوں سے
29:59اللہ کے رسول علیہ السلام کی تاثر سے بھاگتے تھے
30:01اللہ کے راہ میں قتال کرنا
30:03اللہ کے راہ میں انفاق کرنا
30:04اللہ کے راہ میں حجرت کرنا
30:05اس سے وہ گریز کرتے تھے
30:07تو منافقین کے یہ کرتود بھی
30:09سورہ نصہ میں بیان کیے گئے
30:11یہ بہت طویز صورت ہے
30:13اس کے مضامین کو چند الفاظ میں
30:14مختصر انداز سے
30:16ہم نے آپ کے سامنے رکھا ہے
30:18اب چلتے ہیں چند منتخب آیات کے
30:20مطالعے کی طرف جو کہ
30:21چوتھے پارے کے آخر میں
30:22سورہ نصہ میں آتی ہیں
30:24سب سے پہلے
30:24سورہ نصہ کے جس آیت
30:26کا ہم نے انتخاب کیا
30:27وہ اس کی پہلی ہی آیت ہے
30:28مساوات انسانی کا بیان آ رہا ہے
30:31سبحان اللہ
30:31انسانوں میں مساوات
30:33کس بنیاد پر
30:34آئیے سمجھتے ہیں
30:35سورہ نصہ کی پہلی آیت
30:36اور یہ آیت
30:37کئی خطبات میں
30:38اور خطبہ نکاہ میں بھی
30:40نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
30:42تلاوت فرمایا کرتے تھے
30:43یا ایوہا ناسو تقو ربکم
30:46اے انسانو اپنے رب کا تقوی اختیار کرو
30:48اللذی خلقکم نفس واحدا
30:51جس نے تمہیں ایک شخص نفس واحد
30:53آدم علیہ السلام سے پیدا کیا
30:55وخلق منہا زوجہا
30:58اور انہی سے ان کے جوڑے
30:59ام محوہ کو منایا
31:03اور اسی پہلے جوڑے سے
31:05بہت سے مردوں اور عورتوں کو پھیلا دیا
31:07اور اللہ کا تقوی اختیار کرو
31:12جس کا نام لے کا تم سوال کرتے ہو
31:15اور رحمی رشتوں کا لحاظ رکھو
31:20بے شک اللہ سبحانہ وتعالی
31:22تم پر نگیبان ہے
31:23تمہیں دیکھ رہا ہے
31:25بہت ساری باتیں ہیں
31:26پہلی ایک اہم بات
31:27سب کا خالق ایک اللہ ہے
31:29سبحان اللہ
31:30سارے انسانوں کا رنگ
31:31زبان
31:32نسل
31:33خطہ
31:34قبیلہ
31:34برادری
31:35علاقہ
31:37سب الگ
31:37ایک مشترک بات کیا ہے
31:39خالق ایک ہے
31:40اللہ سبحانہ وتعالی
31:41اچھا
31:42سارے انسانوں میں بہت سارے اختلاف ہیں
31:45حتیٰ کہ مذاہب بھی الگ الگ ہیں
31:46لیکن دوسری ایک اور مشترک بات کیا ہے
31:48سب کے والدین آدم و حوہ علیہ السلام
31:51ہے نا
31:51سارے انسانوں کا خالق ایک اللہ
31:53اور سارے انسانوں کے اولین والدین آدم و حوہ علیہ السلام
31:57اس ناتے سارے انسان برابر ہیں
32:00سبحان اللہ
32:00حجت الودا کے موقع پر
32:02نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
32:04رشاد فرمائے نا
32:05گورے کو کالے پر
32:06کالے کو گورے پر
32:07عربی کو عجمی پر
32:08عجمی کو عربی پر
32:09کوئی فضیلت نہیں
32:10سوائے تقویٰ کے
32:11سبحان اللہ
32:12عزت ہے تقویٰ کی بنیاد پر
32:14ورنہ آدم علیہ السلام کی اولاد ہونے کے ناتے
32:17اور ایک اللہ کی مخلوق ہونے کے ناتے
32:19سب برابر ہیں
32:19سبحان اللہ
32:20اسی طرح ایک اہم بات آئی
32:22رحمی رشتوں کا لہاد رکھو
32:23رحمی رشتے کیا ہیں
32:24یعنی جو ہمارے انتہائی قریبی رشتے ہیں
32:27بہن بھائیوں کے درمیان
32:28رشتے کا معاملہ
32:30محرم نہ محرم کی تمیز ہمیں پتا ہے نا
32:32تو محرم رشتہ دار قریبی رشتہ دار
32:33ان رشتوں کی احمیت کو ہمارا دین بیان کرتا ہے
32:36ان کے حقوق کو ادا کرنے کا حکم ہمیں دیا گیا
32:39بچپن سے حدیث یاد ہے ہمیں
32:40حدیث مبارک میں
32:42لا يدخل الجنة قاطعن
32:43قطع تعلقی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا
32:47اللہ رحمی رشتوں
32:48یہ کنشے بلیڈ ریلیشنس
32:50قریبی رشتے ان کے حقوق کو
32:52ادا کرنے کی ہمیں توفیق عطا فرمائے
32:54آیت کے آخر میں ہے کہ
32:55اللہ تم پر نگے بان ہے
32:57اللہ تمہیں دیکھ رہے ہیں سبحان اللہ
32:59ہم آج دیکھنے لکھا ہوتا ہے کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہے ہیں
33:01کتنا ڈڑتے ہیں لوگ کتنا بچنے کی چھپنے کی کوشش کرتے ہیں
33:03کیمرہ خراب بھی ہو جاتا ہے
33:05ریکارڈنگ کرپن بھی ہو جاتی ہے
33:06فائل اس کی
33:07ضائع بھی ہو جاتی ہے
33:08اللہ خوب دیکھتا ہے
33:09ظاہر کو بھی باطن کو بھی
33:11اللہ ہم سب کو دیکھ رہا ہے
33:12اللہ ہمارے عامال کی اصلاح کی
33:14ہمیں توفیق عطا فرمائے
33:16اگلی آیت سورہ
33:17نسا کی آیت دس
33:19مال یتیم کھانے والے
33:21اللہ اکبر
33:21اس صورت میں
33:22عورتوں کے حقوق کا تذکرہ بھی ملتا ہے
33:24آگے ذکر کریں گے انشاءاللہ
33:26اور اس صورت میں
33:27معاشرے کے کمزور طبقات میں سے
33:29یتیموں کے حقوق کا تذکرہ بھی ملتا ہے
33:31کئی آیات
33:32اس وقت ایک آیت آپ کے سامنے میں رکھ رہے ہیں
33:34تو آئیے جانتے ہیں
33:36اس آیت میں کیا بتایا جا رہا ہے
33:37سورہ نسا آیت دس
33:39ان اللہذین یأکلون اموال الیتام ظلمن
33:43بے شک جو لوگ
33:45ناجائز طور پر ظلم کرتے ہوئے
33:47یتیموں کا مال ہڑپ کرتے ہیں
33:52بے شک وہ اپنے پیٹ میں آگ بھرتے ہیں
33:54یعنی جہنم کی
33:57وہ دوزخ میں ڈالے جائیں گے
33:59وہ کیا بھر رہے ہیں
33:59وہ جہنم کے انگارے بھر رہے ہیں
34:01اب بلفیر کل جہنم میں ڈالا جائے گا ان کو
34:05اے اللہ ہمیں آگ کے عذاف سے معفوظ سرمت
34:07حدیث میں آتا ہے ابن ماجہ شریف کی روایت ہے
34:10مسلمانوں کے گھروں میں سے بہترین گھر وہ ہے
34:12جہاں کسی یتیم کے ساتھ برا سلوک ہو
34:14اور مسلمانوں کے گھروں میں سے بہترین گھر وہ ہے
34:16جہاں کسی یتیم کے ساتھ برا سلوک ہو
34:18یتیم کون ہوتا ہے
34:19نابالخ بچہ یا بچی
34:22جس کے والد کا انتقال ہو گیا
34:24اس کو یتیم کہا جاتا ہے
34:25اور ہمارے معاشرے میں
34:26کبھی ایک بھائی کا انتقال ہو گیا
34:28تو دوسرا بھائی اس کی جائدات ہڑپ کر جاتا ہے
34:32بھتیجوں کی جائدات ہڑپ کر جاتا ہے
34:34معاذ اللہ
34:35یہ مال حرام ہے
34:36اللہ اکبر کبیرہ
34:38وران پاک بتا رہا ہے
34:39جو یتیموں کا مال ہڑپ کرتے ہیں
34:41چاہے وہ قریب رشددار ہوئے
34:42کوئی اور ہو
34:43چھوٹا سمجھ کے
34:43کوئی ہڑپ کر گئے
34:44یا معادلہ
34:44وہ جہنم کے انگارے
34:46اپنے پیٹ میں بھر رہا ہے
34:47اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے
34:48اور فرمائے کہ
34:49انقریب یہ لوگ جہنم کی آگ میں
34:50ڈالے جائیں گے
34:51اس کے بعد
34:52انگلی آیت ہے
34:52سورت النساء کی آیت
34:54مبر چودہ
35:06اور سورت النساء کی آیت
35:08مبر گیارہ و بارہ میں
35:09اللہ نے حصے بتا دیئے
35:10انتقال ہو
35:11تو والدین کا حصہ کتنا ہوگا
35:13اولاد کا حصہ کتنا ہوگا
35:14بہن بائیوں کا حصہ کتنا ہوگا
35:15شوہر کا حصہ کتنا ہوگا
35:17بیوی کا حصہ کتنا ہوگا
35:18سبحان اللہ
35:19قرآن کریم میں
35:20نماظوں کا ذکر ہے
35:21نماظوں کے عقاد کی طرف
35:22اشارہ ہے
35:23نماظ میں
35:24رکوع سجوع شامل
35:25ان کا تذکرہ ہے
35:26لیکن قرآن کریم میں
35:27namazوں کی رکعتوں کی تعداد نہیں بتائی گئی
35:30وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
35:32نے بیان فرمائی
35:33البتہ مال وراست کا معاملہ کیا ہے
35:35وراست کے بارے میں اللہ نے خود قرآن پاک
35:38میں بتا دیا والدین کا حصہ
35:39اولاد کا حصہ بہن بھائیوں کا حصہ
35:42شوہر کا حصہ
35:43بیوی کا حصہ اللہ نے خود قرآن پاک میں
35:45بتا دیا آیت نمبر گیار و بارہ
35:47سورہ نصہ میں پھر آیت نمبر تیرہ میں
35:49بتایا کہ جو ان احکامات پر عمل کریں
35:51ان کے لئے جنت اور اب یہ آیت نمبر
35:53چودہ ہے کیا فرمایا جا رہا ہے
35:55وَمَنْ يَعْسِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَتْعَدَّ حُدُودَهُ
35:59اور جو اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول
36:01علیہ السلام کی نافرمانی کرے
36:03اور اللہ تعالیٰ کی حدوث سے نکل
36:05جائے يُدخِلْهُ نَارًا
36:07اللہ تعالیٰ اسے جہنم کی آگ میں
36:10ڈالے گا خالدن فیہا
36:11جہاں یہ شخص ہمیشہ رہے گا
36:13وَلَهُ عَذَابُ مُحِين
36:15اور اس کے لئے ذلت والا عذاب ہوگا
36:17اللہ کے احکامِ وَرَاسَت
36:19یعنی ورَاسَت کی تقسیم کے بارے میں
36:21احکامات موجود
36:22جو ان کی خلاف ورزی کریں
36:24احکام پر عمل نہ کریں
36:26احکام کے خلاف جائے
36:27وہ اللہ اور اللہ کے رسول کی نافرمانی کر رہا ہے
36:30اور اللہ کی حدود کو پامال کر رہا ہے
36:32گویا احکامِ مراث کو
36:34اللہ کی حدود کہا گیا
36:35اب اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرنا
36:37اور اللہ کی حدود کو پامال کرنا
36:39یہ اللہ کے غضب کو دعوت دینے والی بات ہے
36:42ایسے شخص کے لئے
36:43ٹھکانہ جہنم میں ہے
36:44اور ذلت والا عذاب ہوگا
36:46ہمارے معاشرے میں تو ہڑپ کر جاتے ہیں
36:48غصب کر جاتے ہیں
36:49قبضہ کر لیتے ہیں
36:50ہاں آج کتنا
36:52اڑا لیں گے
36:53قبر میں کچھ لے کے جائیں گے
36:54جائے گا جب جہاں سے
36:55کچھ بھی نہ ساتھ ہوگا
36:57دوگس کفن کا کپڑا
36:58تیرا لباس ہوگا
36:59کچھ جانے والا نہیں ہے
37:07ان کا ٹھکانہ بتا دیئے گیا
37:09جہنم کی آگ
37:10اللہ تعالی ہمیں جہنم کے عذاب سے معفوظ رکھے
37:12جب ہمارے گھروں میں اس طرح کا معاملہ آئے
37:14تو علماء سے تفصیل بتا کر
37:16مسئلہ شرعی طور پر معلوم کر کے
37:19وراست کی تخصیم کرنی چاہیے
37:21اللہ ان احکامات پر عمل کی
37:22ہمیں توفیق عطا فرمائے
37:24اگلی آیت سور نساء کی آیت سترہ
37:26قبولیت توبہ کا تذکرہ
37:28بڑا پیارا مقام ہے
37:29گناہ ہو جاتے ہیں نا
37:30توبہ کا دروازہ کھلائے
37:31اور ایک توبہ ایسی توبہ ہے
37:33جو اللہ نے اپنے ذمہ کرم پر لے لی ہے
37:36کہ ضرور اللہ تعالیٰ اسے قبول فرمائے گا
37:39یہ ہے سور نساء آیت سترہ ارشاد ہوا
37:42اِنَّمَا تَّوْبَةُ عَلَى اللَّهِ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ السُوءَ بِجَحَالَتِن
37:47بے شک اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ذمہ کرم پر ہے
37:51کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان کی توبہ قبول فرمائے گا
37:55جو نادانی میں بری حرکت کر بیٹھتے ہیں
37:58ثُمَّ يَتُوبُونَ مِن قَرِيبِ
38:00پھر جلد ہی توبہ کر لیتے ہیں
38:02سبحان اللہ
38:03جلد ہی لوٹاتے ہیں
38:04جلد ہی توبہ کر لیتے ہیں
38:06فَأُولَئِكَ يَتُوبُ اللَّهُ عَلَيْهِمْ
38:08تو یہ وہ لوگیں جن پر اللہ تعالیٰ نظرِ کرم فرماتا ہے
38:11وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا
38:13اور اللہ تعالیٰ خوب مرکنے والا خوب حکمت والا ہے
38:16اللہ نے اپنے ذمہ کرم پر لیا اس بات کو
38:19اللہ پر کچھ واجب نہیں
38:20اللہ پر کچھ لازم نہیں
38:22اللہ جو چاہے سو کرے اللہ کی شان
38:24فَيَغْفِدُ لِمَنْ يَشَا وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَا
38:27جس کو چاہے اللہ تعالیٰ بخش دے
38:29جس کو چاہے اللہ تعالیٰ عذاب دے
38:30جو چاہے سو کرے
38:32البتہ وہ فرما رہا ہے
38:33یہ سور نساء کی آیت میں سترہ میں
38:43پھر فوراں لوٹ آتے ہیں
38:44فوراں ڈیلے نہیں
38:47موت آئے گی تو میں توبہ کروں گا
38:48بڑا پا آ جائے گا تو توبہ کروں گا
38:50ریٹائرمنٹ ہو جائے گی تو توبہ کروں گا
38:52ہم بس سب کچھ کرنے کے بعد توبہ
38:53ہو گیا فوراں پلٹو
38:56یہ فوری توبہ جو بندہ کر لے
38:58اللہ تعالیٰ نے ذمہ کرم پر لیا
39:00کہ اللہ فضل فرمائے گا کرم فرمائے گا
39:02معاف فرما دے گا
39:03البتہ سچی توبہ کرنی ہے
39:06سچی توبہ دراصل فوری توبہ کا نام ہے
39:08ڈیلے نہیں کرنا تاخیر نہیں
39:09موت آگے بھی کیسے توبہ کریں گے
39:12موت آگے کیسے توبہ کریں گے
39:13حدیث مبارک میں آیا
39:14اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ قبول کرتا
39:17کب تک مالم یغر غر
39:18جب تک کہ موت کا غر غرہ نہیں آ جاتا
39:20اس سے پہلے پہلے
39:21تو فوراں توبہ کرنا
39:23اور توبہ ہے کیا
39:24توبہ کے اصل معنی پلٹنے
39:25یعنی گناہوں کو چھوڑ دیں کہیں
39:27توبہ کا مطلب پلٹ آنا
39:28گناہ پر چلے گئے تھے فرما برداری پر آ جاؤ
39:31گناہ کر رہے تھے فرما برداری پر آ جاؤ
39:33چھوڑ دو گناہ کو
39:34اللہ کی اطاعت سے دور تھے
39:35اللہ تعالیٰ کی اطاعت پر آ جاؤ
39:36نبی علیہ السلام کے حکم سے دور تھے
39:38نبی علیہ السلام کی اطاعت پر آ جاؤ
39:40جی گناہوں کو چھوڑ کر
39:41اللہ اور اس کے رسول کے حکامات کی پاسداری
39:43یہ توبہ ہے
39:44توبہ توبہ توبہ توبہ
39:45کہنے کا نام توبہ نہیں کرنے کا نام
39:47توبہ ہے ہاں ہاتھ بھی اٹھیں گے
39:49آنسو بھی بہیں گے دعائیں بھی ہوں گی
39:51کلمات بھی ادا کریں گے سب ضروری ہے
39:53اور پھر بالاخر پلٹنا ہے
39:55گناہوں کو چھوڑنا ہے اور ہاں
39:57ایک توبہ اجتماعی توبہ بھی ہوتی ہے نا
39:59پورے پاکستان والوں کی بھی توبہ
40:01اور امت مسلمہ کی بھی توبہ
40:03وہ توبہ ہے اللہ کے دین پر عمل
40:04اللہ کے دین کی دعوت
40:06اللہ کے دین کی نفاظ کے جد و جہد والا معاملہ
40:08یہ اجتماعی جرم ہے نا ہمارا
40:10تو اجتماعی توبہ ضروری ہے
40:11اجتماعی حالات کی درستگی کے لیے
40:13اور انفرادی توبہ بھی ہم نے کرنی
40:15اور ہاں انفرادی سطح پر بندوں کے ساتھ
40:17ڈنڈی ماری رہی ہے نا
40:18بندوں کا حق مارا ہے تو لوٹانا پڑے گا
40:20مال ہڑپ کیا ہے وہ لوٹانا پڑے گا
40:22یہ تقادے سچی توبہ کے
40:23اور توبہ ہے اصل میں پلٹ آنے کا نام
40:25گناہوں کو چھوڑ کر
40:26اطاعت اور فرمبرداری کے طرف آ جانے کا نام
40:29اللہ مجھے آپ کو ہم سب کو
40:31سچی پکی توبہ کی توفیق عطا فرمائے
40:34اس کے بعد آج کی نشیس کے حوالے سے
40:35آخری آیت آپ کے سامنے رکھیں گے
40:37جو کہ سورہ نسا کی آیت نمبر انیس ہے
40:40عورتوں کے بارے میں رہنمائی آگئی
40:42بیویوں سے حسن سلوک کا حکم عطا ہو رہا ہے
40:44سورہ نسا آیت نمبر انیس ہے ارشاد ہوا
40:47وَعَاشِرُهُنَّ بِالْمَعْرُوف
40:48اور ان عورتوں یعنی بیویوں سے
40:50اچھی طرح سلوک کرو
40:52اچھی انداز سے معاملہ کرو
40:54فَإِنْ قَرِحْتُمُوْهُنَّ
40:56پس اگر تم کو وہ ناپسند محسوس ہوں
40:58فَعَسَاءً تَكْرَهُ شَيْئًا
41:01تو ممکن ہے
41:02ایک بات کو تم ناپسند کرو
41:04وَيَجْعَلَ اللَّهُ فِي خَيْرًا كَثِيرًا
41:07اور اللہ تعالی اس میں
41:08بہت سی بھلائی پیدا فرما دیں
41:11دو باتیں یہ اللہ تعالی کا حکم ہے
41:13جملہ تو بہت سادہ ہے
41:14اور ان عورتوں کے ساتھ
41:16یعنی بیویوں کے ساتھ
41:17بھلا سلوک کرو
41:17بھئی جملہ ہے کس کا
41:19یہ اللہ سبحانہ وتعالی کا ہے
41:21تو بیویر
41:22یعنی آگا رہیے
41:23کہ جواب دینا ہے
41:24حجت الویدا کا موقع
41:25نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
41:27انشاءت فرمایا
41:28اتقو اللہ فی نسائکم
41:30اپنی بیویوں کے بارے میں
41:32اللہ تعالی سے ڈڑتے رہنا
41:33اللہ کا نام لے کر
41:34تم نے ان کو حلال کیا
41:43اللہ سبحانہ وتعالی ہے
41:44یہ اس کا حکم ہے
41:45بیویوں کے ساتھ
41:46حسن سلوک کرنے کا حکم دیا گیا
41:48بیویوں کو بھی حکم دیا گیا
41:49وہ بات میں بات آ جائے گی
41:50انشاءاللہ تعالی
41:51اسی طرح دوسری بات بتائی گئی
41:53کہ خامیوں کے بجائے
41:54خوبیوں پر توجہ دو
41:56کیا مطلب
41:56یہاں بتایا جا رہے
41:57اس آیت کریمہ میں
41:58اگر ایک ادا ایک بات
42:00تو پسند نہیں آ رہی
42:01تو پریشان نہ ہو
42:02تلاش کرو
42:03کوئی اور ادا پسند آ جائے گی
42:05اور اللہ سبحانہ وتعالی
42:06ایک شیطوں میں
42:07ناپسند لگ رہی
42:08اللہ تعالی
42:08اس میں بھلائی پیدا فروا دے
42:10اور ہر شہر
42:10اپنی بیوی کو دیکھے
42:11اس اللہ کی بندی
42:13نے اپنے ماں باپ کو
42:14بہت بھائیوں کو
42:14گھر کے آرام کو
42:15سب کچھ کو چھوڑ کر
42:17ہاں جی قبول ہے
42:18سائن کر کے
42:19تمہارے حوالے کر دیا
42:20یہ خوبی
42:21یہ سیکرفائس
42:22یہ قربانی کم ہے
42:23کہ جو بندہ
42:24یعنی مرد ہے
42:25شہر ہے
42:25اس کی نگاہوں کے سامنے
42:26نہ رہے
42:27تو مردوں کو
42:28دل بڑا کرنا چاہیے
42:29اور قرآن پاک کی آیت
42:30بتا رہی
42:31کہ اللہ خیر پیدا فرما دے گا
42:32اور حدیث مبارک میں
42:33ہے صحیح مسلم شریف کی
42:34روایت
42:35اگر ایک بات پسند نہیں آ رہی
42:36کوئی دوسری تلاش کرو
42:37کہ دوسری بات پسند
42:38آ ہی جائے گی
42:39ہاں جی جیسے ہی باتیں
42:40ہوتی ہیں تو مرد کہتے ہیں
42:41ہمیں تو سنا دی ہے
42:42بیویوں کو
42:42ارے بھائی
42:43قرآن پاک میں
42:44عورتوں کے لیے رہنمائی ہے
42:45آگے ذکر آئے گا
42:46تو بتا دیں گے
42:47بیویاں اللہ تعالیٰ کے
42:48نگاہوں میں وہ ہیں
42:49پسندیدہ
42:50اور اچھی بیویاں
42:51جو اپنے شہروں کی
42:52فرما برداری کرنے والیاں ہوں
42:54یہ بات آگے کسی وقت
42:55بیان ہو جائے گی
42:55انشاءاللہ تعالیٰ
42:56اس آیت میں تو مردوں کے لیے
42:57حکم آیا
42:58اللہ ہمیں عمل کرنے کی
42:59توفیق عطا فرمائے
43:00الحمدللہ
43:01آج کی نشست میں
43:02قرآن حکیم جو
43:03چوتے پارے کی
43:04منتخب آیات کا بیان
43:05مکمل ہوا
43:05آخر میں دو باتیں ہیں
43:07حاصل کلام پہلے
43:08آپ کے سامنے رکھتے ہیں
43:09حاصل کلام میں کیا ہوتا ہے
43:10ایک ٹیک اووی
43:11فرم دی لیسن
43:12فرم دی سٹیڈی
43:13وہ ہم آپ کے سامنے رکھتے ہیں
43:14چند اہم نکتیں
43:15یاد رکھنے کے اعتبار سے
43:17قابل عمل بھی ہیں
43:18بلکہ ان پر عمل کرنے کا
43:19تقادہ ہے
43:20سب سے پہلی بات
43:21اقل مند وہ ہیں
43:23جو ہر حال میں
43:24اللہ سبحانہ وتعالی کا ذکر
43:25اور کائنات پر غور و فکر کرتے
43:27اور تسلیم کرتے ہیں
43:28یہ سب کچھ بیکار پیدا نہیں کیا گیا
43:31مقصد زندگی کو پا لینا
43:33یہ سب سے بڑی اقل مندی ہے
43:34اہل ایمان کو صبر کرنے
43:36باطل پرستوں کے مقابلے میں
43:38ڈٹے رہنے
43:40باہم جڑے رہنے
43:41اور اللہ سبحانہ وتعالی کا
43:43تقوی اختیار کرنے کا حکم ہے
43:45اللہ سبحانہ وتعالی نے
43:47تقوی اختیار کرنے
43:48اور صلح رحمی کرنے کا حکم دیا ہے
43:50رشدداروں کا حق ادا کرنے کا حکم
43:52یتیموں کا مال
43:53ناحق کھانے والے
43:55اپنے پیٹ میں آگ بھرتے ہیں
43:56ایسے لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے
43:59اللہ ہمیں اس سے معفوظ رکھے
44:00وراست کے احکام
44:02اللہ سبحانہ وتعالی کی
44:03مقرر کردہ حدود ہیں
44:04جن کے پاسداری پر
44:05جنت کی بشارل
44:07اور ان کی خلاف ورزی پر
44:08جہنم کی وعید ہے
44:09اللہ ہمیں ان احکام پر
44:11عمل کی توفیق دے
44:11اور جہنم کے عذاب سے
44:13محفوظ رکھے
44:14نادانی میں گناہ کر
44:15بیٹھنے والا
44:16اگر فوراں توبہ کرے
44:17تو ایسی توبہ
44:18اللہ سبحانہ وتعالی
44:19ضرور قبول فرماتا ہے
44:21اللہ نے اپنی ذمہ کرم پر لیا
44:22اس بات کو
44:23اور آخری بات ہے
44:24مردوں کو حکم ہے
44:25کہ اپنی بیویوں کے ساتھ
44:26بہترین سلوک کریں
44:27اور بیویوں کی خامیوں کی بجائے
44:29ان کی خوبیوں پر توجہ دیں
44:31بی پوزرٹیو والی بات ہے نا
44:32تو معاملات اچھے ہوں گے
44:34انشاءاللہ و تعالی
44:35اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق دے
44:36آخر میں
44:37حدیث مبارک پیش خدمت ہے
44:39فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
44:42یہ صحیح مسلم شریف کی روایت
44:45رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
44:47نے فرمایا
44:48قیامت کے دن
44:49قرآن اور اہل قرآن کو
44:50جو اس پر عمل کرتے تھے
44:52لائے جائے گا
44:53تو سورة البقرہ اور سورة عالی منان
44:55قرآن مجید کے آگے آگے ہوں گی
44:58پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
45:00گویا وہ دو بادل ہیں
45:02یا دو سیاہ سائبان
45:04سائع کرنے والے
45:05جن کے درمیان خوب روشنی ہو رہی ہے
45:08یا وہ قطار باندے ہوئے پرندوں کی دو ٹکڑیاں ہیں
45:11یہ دونوں صورتیں
45:13اپنے پڑھنے والے اصحاب کے بارے میں
45:15اللہ سبحانہ وتعالی سے تقرار کریں گی
45:17بادلوں کی شکل میں آ جائیں
45:18سائع کر لیں
45:19پرندوں کی شکل میں دو ٹکڑیوں بن کر آ جائیں
45:22کیا کریں گی
45:22تقرار کریں گی
45:23تقرار سے مراد
45:24یہ سورة البقرہ
45:25سورة عالی منان
45:26یہ شفاعت کریں گے
45:27اللہ کے حضور بندے کے لئے
45:28جس کی تلاوت کرنے والے تھے
45:30اللہ میں تلاوت کی بھی توفیق دے
45:32سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق
45:33عطا فرمائیں
45:34اسی کے ساتھ ہماری پرگرام کا وقت مکمل ہوا
45:36انشاءاللہ اگلی رشیس میں آپ سے ملاقات ہوتی ہے
45:38دعا ہے
45:39اللہ تعالی ہم سب کو جہنم سے معفوز فرمائے
45:41اور جنت الفردوس عطا فرمائے
45:43آمین یا رب العالمین
45:44وآخر دعوانا
45:45ان الحمدللہ رب العالمین
45:47والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments