Skip to playerSkip to main content
Watch Khulasa e Taraveeh, Live From Data Darbar - ARY Qtv

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

#ShaneRamzan #ramzan #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00天い عیملة
00:02شعال رمزان
00:05رمزان
00:08رمزان
00:10شعال رمزان
00:12شعال رمزان
00:15شعال رمزان
00:16شعال رمزان
00:18شعال رمزان
00:20aroseいや
00:21ayet
00:22number 60 سے 136
00:24کے درمیان
00:25منافقین کا
00:27ذکر ہے اور
00:28jihad کے احکامات ہیں اور
00:30دار الحرب میں
00:32جو مسلمان
00:34پھنس جائیں ان کے احکامات
00:36کا ذکر ہے
00:39اور
00:42پارے کا جو اختتام
00:44ہے وہ
00:46منافقین کے ذکر پر ہے
00:48اس کو ہم انشاءاللہ کل آگے
00:50کانٹینیو کریں گے
00:52سورة النساء
00:57ویسے تو پورا
00:58قرآن پاک پڑھنا چاہیے ترجمے سے پڑھنا
01:00چاہیے
01:01لیکن خاص طور پر جو سورة
01:04النساء ہے
01:06وہ ہر
01:07بیٹی کو ہر ماں کو ہر بہن
01:09کو ترجمے کے ساتھ ضرور پڑھنی چاہیے
01:13جیسا کہ میں آگے بتاؤں گا
01:15کہ اس کے
01:16جو
01:18مزامین ہیں اس میں
01:20انفرادی زندگی
01:22اجتماعی زندگی اور خاص طور پر
01:24فیملی لائف
01:26گھرے لو زندگی
01:28اور اس میں بھی خاص طور پر
01:31ہزبنڈ اینڈ وائف کی جو
01:33آپس کی
01:34زندگی اور معاملات ہیں
01:36اس کے اوپر
01:37بڑی تفصیل سے
01:39بات کی گئی ہے
01:40تو دو سورتیں
01:42ایک سورة النور
01:43اور دوسری سورة النساء
01:44یہ ضرور
01:46بچیوں کو پڑھنی چاہیے
01:48حضرت عبداللہ بن مسعود
01:50رضی اللہ تعالی عنہو
01:52ارشاد فرماتے ہیں
01:54یہ مستدرک للحاکم کی
01:55حدیث ہے
01:57آپ فرماتے ہیں کہ
01:58سورة النساء کی
01:59پانچ آیتیں ایسی ہیں
02:01پوری سورت میں سے
02:02پانچ آیتیں ایسی ہیں
02:05اگر مجھے پوری دنیا
02:07مل جائے نہ
02:08پوری دنیا کا ساز و سامان
02:10مجھے مل جائے
02:11تو مجھے ان پانچ
02:15آیتوں کی جتنی خوش ہی ہے نہ
02:18مجھے پوری دنیا بھی
02:19مل جائے گی
02:20تو مجھے اتنی زیادہ
02:21خوش ہی نہیں ہوگی
02:22جتنی مجھے سورت
02:22ان نساء سے
02:25وہ پانچ آیتیں
02:26کونسی ہیں
02:28پہلی آیت
02:29نمبر چالیس
02:32اللہ کریم یہ فرماتا ہے
02:34کہ
02:39کہ اللہ تعالیٰ کسی بندے پر
02:42رائی کے دانے کے برابر بھی
02:44ظلم نہیں کرتا
02:47بلکہ اس کی تو شان یہ ہے
02:54بلکہ اس کا کرم تو یہ ہے
02:56کہ تم ایک نیکی لے کر آؤ
02:58ہم تمہیں دگنی کر کے واپس دے لیں
03:02اس میں اللہ رب العزت کی
03:04خاص رحمت کا ذکر ہے
03:08اور اس میں جو ایتھیسٹ ہیں
03:11دیریے ہیں
03:12جو اللہ تعالیٰ کی وعدانیت کے منکر ہیں
03:15ان کے لیے بھی توجہ طلبات ہے
03:17کہ وہ جن جن چیزوں کو بنیاد بنا کر
03:20ذات وحدہ لا شریک پر اعتراضات کرتے ہیں
03:23وہ یہ کہتے ہیں کہ
03:24یہ کیا ہو گیا
03:25یہ ہمارے اوپر زیادتی ہے
03:26اگر اللہ ہے
03:27تو یہ زیادتی کیوں ہو رہی ہے
03:29اللہ کا اعلان یہ ہے
03:31کہ میں تمہارے اوپر رائی کے دانے کے برابر
03:33بھی زیادتی نہیں کرتا
03:36ہاں
03:36وَلَكِنَّ النَّاسَ أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ
03:39بندے خود اپنے اوپر ظلم کر دیں
03:43اپنا کیا ہوا ہی ان کے سامنے آتا ہے
03:46دوسری آیت
03:49آیت نمبر 48
03:51وہ یہ ہے کہ
03:52اللہ تعالیٰ شرک کے سوا
03:58شرک کے سوا
03:59اللہ تعالیٰ ہر گناہ بخش دیتا
04:03اس کی رحمت اور اس کے کرم کا یہ عالم ہے
04:08تیسری آیت ہے
04:10آیت نمبر 64
04:14وہ یہ ہے کہ
04:15حضرت عبداللہ بن مسعود والی روایت میں بتا رہا ہوں
04:18جو انہوں نے فرمایا کہ پانچ آیتیں ایسی ہیں
04:21آیت نمبر 64 یہ ہے
04:23آپ فرماتے ہیں کہ یہ جو آیت ہے
04:25اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
04:27کہ جب یہ اپنی جانوں پر ظلم کر لیں
04:29تو اے میرے محبوب آپ کے پاس آ جائیں
04:35پھر آپ اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کریں
04:38یہ بھی مانگیں
04:39نبی علیہ السلام بھی مانگیں
04:40وَلَوْ أَنَّهُمْ اِذْظَلَمُوا أَنفُسَهُمْ جَاؤُوْكَ فَاسْتَغْفَرُ اللَّهِ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولِ لَوَجَدُ اللَّهَ تَوَّابَ الرَّحِيمَةَ
04:49اللہ کو بڑا بخشنے والا بڑا مہربان
04:54چوتھی آیت
04:56آیت نمبر 110
04:58وہ یہ ہے کہ
05:00اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے
05:09اللہ فرماتا ہے
05:10بڑے بڑے گناہوں سے بچتے رہو
05:14وڈے ظلم نہ کرو
05:19اگر تم
05:20بڑے بڑے گناہوں سے بچتے رہو گے
05:22تو چھوٹے تھے میں معافی کر دیا
05:28اور پانچمی آیت
05:30وہ یہ ہے کہ
05:32اللہ رب العزت رشاد فرما رہا ہے
05:34کہ کوئی بھی شخص
05:36جو تم میں سے
05:38برا کام کر لے
05:39اپنی جان پر ظلم کر لے
05:41کوئی بھی زیادتی ہو گئی ہے
05:43اللہ کریم فرماتا ہے
05:45پھر ہم سے معافی مانگ لے
05:47ہم سے توبہ کر لے
05:49ہم اس کی توبہ کو قبول کر کے
05:50اس کو بخشنے
05:55اور اسی میں میں
05:57ایک آیت
05:58حضرت عبداللہ بن مسعود
06:00رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:01ان کے قدم چومتے ہوئے
06:04کہ اس
06:05سورت کی
06:06ایک اور آیت
06:08قابل توجہ
06:09اس پانچمی پارے کی
06:11آخری آیت ہے
06:12اللہ کریم فرما رہا ہے
06:13ما یفعل اللہ بیعذابکم
06:15ان شکرتم و آمنتم
06:17اللہ تمہیں عذاب دے کے
06:18کیا کرے گا
06:19آئے آئے آئے آئے
06:22اللہ تمہیں عذاب دے
06:24تمہیں کیوں عذاب دے گا
06:25اللہ تمہیں عذاب دے کر
06:27کیا کرے گا ان شکرتم و آمنتم
06:29اگر تم مسلمان ہو جاؤ
06:31ایمان بھی لے آؤ
06:32اور میری نعمتوں کا شکر کرتے رہو
06:34تو میں نے تمہیں عذاب دے کے
06:36کیا کرے گا
06:39اللہ اکبر
06:40وللہ الحمد
06:42جیسے میں نے عرض کیا ہے
06:43دیگر اور کئی احکامات
06:45اس میں ذکر کیے گئے ہیں
06:47یتیموں کے بارے میں
06:49تعدد ازواج کے بارے میں
06:51عدل و انصاف کے بارے میں
06:54اور
06:56اسی میں
06:58جو وراثت ہے
07:00اس کے احکامات کا بھی ذکر ہے
07:02تفصیل سے
07:04اور وہ تو ظاہر ہے
07:05بیان کرنے کا وقت نہیں ہے
07:07نہ اتنی ضرورت ہے
07:10مختصر وقت میں
07:12ایک عام سا سوال ہے
07:15جیسے ہی یہ
07:17بہت زیادہ
07:18جو مغرب سے مرعوب ہیں
07:20اچھا ویسے اب تو
07:21بالکل نہیں ہونا چاہیے
07:22ان کا بیان نکچہ رہا
07:24اور ان کی جو
07:28جو
07:28صفاقیاں سامنے آئی ہیں
07:30جیفری کی اپسٹینز فائل کھلنے کے بعد
07:33سمجھ آگئی
07:34بھائی میں کہنا
07:36صدق جامعہ
07:38باقی سارے نو چھڑ دے ہو
07:39میرے داتا علی اجوہری
07:41اکباسے تھے پوری دنیا اکباس
07:45کرم میں
07:46محبت میں
07:47خدمت میں
07:48سمجھ آگئی
07:49کیا کہنے
07:49تو اب تو بالکل مرعوب ہونے کی
07:51اس لیے کہ جو
07:52بڑی بڑی اخلاقی باتوں کا
07:54عورتوں کے کونکہ
07:55انسانوں کے کونکہ
07:56بھاشن لینے کے لیے
07:58امریکہ کو دیکھتے تھے نا
07:59اب ان کو بھی سمجھ آگئی ہے
08:01کہ وہ اندر سے
08:01کتنے صفاق
08:02اور کتنے درندے ہیں
08:05کہ انہوں نے
08:06لبادہ کیا اڑا ہوا ہے
08:07اور اندر وہ انسانیت کے
08:10بچوں کے بچیوں کے
08:11کس حد تک صفاق
08:12اور کس حد تک ظالم ہے
08:13اللہ یعظو باللہ العظیم
08:17اس میں ایک سوال یہ کرتے ہیں
08:18کہ دیکھیں جی
08:19اللہ تعالیٰ نے
08:21جو
08:21عورت ہے
08:24وراثت میں
08:24اس کا حق
08:25مرد سے
08:26عادہ رکھا ہے
08:29یعنی
08:30مرد کے لیے دو گناہ ہے
08:32عورت کے لیے
08:33ایک ہے
08:33تو جناب یہ تو دیکھیں
08:35یہ کیا ہے
08:36اللہ اکبر
08:37آپ
08:39تفصیلی جواب ہیں
08:40لیکن میں ساتھ ایسا جواب
08:41جو آپ کو سمجھ آ جائے گا
08:43وہ یہ ہے کہ
08:45وراثت میں مال ملا
08:47اس وجہ سے
08:48کہ جناب
08:50اس کو استعمال کریں
08:51اس کو آنسل کریں
08:52اور
08:53اپنی زمداریوں کو پورا کریں
08:56ایک مقصد یہ بھی ہے
08:59اسلام نے
09:00عورت کے اوپر
09:01ڈائریکٹ
09:02کوئی مالی
09:04رسپونسبلیٹی
09:05ڈالی نہیں ہے
09:07بات سمجھ رہے ہیں
09:08یعنی اگر وہ بیوی ہے
09:11تو اس کا
09:11کھانا پینا
09:12ریائش
09:13علاج
09:13معالجہ
09:13سب کچھ موسم کے
09:14مطابق کپڑے
09:15کس کے ذمہ ہیں
09:16حضبن کے ذمہ ہیں
09:18اس کے ذمہیں تو کچھ بھی نہیں
09:21وہ رہ رہی ہے
09:21اس کا کھانا پینا
09:22ریائش
09:23ہر چیز
09:23شوہر کے ذمہ ہیں
09:25ماں ہے
09:26تو یا تو
09:27باپ کے ذمہ ہوگی
09:29اور ایکسٹرہ
09:30رسپونسبلیٹی
09:30کس پی ہے
09:31اولاد کی ہے
09:33کہ وہ ان کی خدمت کریں
09:34ان کی دے اقبال کریں
09:36اگر بہن ہے
09:38تو ذمہ داری
09:39باپ پر ہے
09:40یا بھائیوں پر ہے
09:41اور اگر بیٹی ہے
09:42تو ذمہ داری
09:44باپ پر ہے
09:45تو عورت کی تو
09:46یہ چاری ایسیتیں ہیں
09:47یا وہ بیٹی ہوگی
09:48یا وہ ماں ہوگی
09:49یا بیوی ہوگی
09:49یا بہن ہوگی
09:51اور چاروں میں
09:52عورت کے اوپر
09:53ڈائریکٹ
09:54کوئی ذمہ داری
09:55مالی
09:55کسی قسم کی
09:56ہے ہی نہیں
09:57تو انصاف کا
09:58تقاضی تو یہ ہے
09:59کہ جس نے
09:59ذمہ داری
10:00اٹھانی ہے
10:01شوہر ہے
10:02یا باپ ہے
10:04انصاف کا تقاضی
10:05تو یہ ہے
10:05کہ کچھ بھی
10:06نہیں لبنا چاہیدہ
10:07سارا مرد
10:07انہوں دے ہو
10:08کیونکہ سارا
10:08خرچہ انہیں کرنا ہے
10:11ہے نا
10:12لیکن اسلام کا
10:13کرم نہیں ہے
10:14اسلام کا
10:14عسان نہیں ہے
10:15اسلام نے کہا
10:16تیرے ذمہیں
10:17خرچہ کوئی نہیں
10:19تیرے ذمہیں
10:20خرچ کوئی نہیں
10:21لیکن
10:21توں کے بیٹی
10:22تو ہے نا
10:23باپ کی
10:24اس باپ کی
10:25بیٹی ہونے
10:25کا لحاظ
10:26رکھتے ہوئے
10:26اللہ نے فرمایا
10:28کام تیرے ذمہ
10:29کوئی نہیں ہے
10:30لیکن باپ کی
10:30بیٹی ہونے
10:31کی وجہ سے
10:32یا بہن
10:32یا ماں
10:33ہونے کی وجہ سے
10:33ہم تو میں
10:34تمہارا حصہ
10:35دے دیتے ہیں
10:36کہ تُو جنہ سنبھال
10:36کیا آپ
10:40ایک اکمت یہ بھی ہے
10:41اچھا دو چیزیں
10:42اور میں نے
10:44ذکر کرنی ہے
10:46ایک تو
10:49چوتھے پارے کے آخر میں
10:50اسلام نے
10:52جو
10:54رشتے کرتے ہیں
10:55رشتے خواتین کی
10:56جو اقسام ہیں
10:57وہ تیرا
10:59محرم عورتوں
11:00کا ذکر کیا ہے
11:01تیرا
11:02ان میں کچھ
11:03وہ ہیں
11:04کہ جو
11:05انکنڈیشنل
11:06حرام ہیں
11:07ابدا
11:08کسی بھی صورت میں
11:10حلال نہیں ہو سکتے
11:11جیسے ماں ہے
11:12بہن ہے
11:13بیٹی ہے
11:14بات سمجھ گئے
11:15کچھ رشتے وہ ہیں
11:17کہ جو
11:17کنڈیشنل
11:18حرام ہیں
11:19کہ اگر وہ
11:20صورت
11:21ہے
11:21تو حرام ہے
11:22ورنانی
11:23مثلا
11:23بھابی
11:26بھائی کے
11:26ہوتے ہوئے
11:27حرام ہے
11:28بھائی کے
11:29ہوتے ہوئے
11:30حرام ہے
11:31لیکن اگر
11:31بھائی فوت ہو جائے
11:32وہ بیوہ ہو جائے
11:33اس کے بعد
11:34دتت گزر جائے
11:34اور اگر بھائی
11:35کرنا چاہے
11:36تو کر سکتا ہے
11:37تو یہ
11:38ان رشتوں کی
11:39تفصیل
11:39قرآن مجید میں
11:40بیان کی گئی ہے
11:41اور آج کل
11:43جو بہت زیادہ
11:46پتہ نہیں
11:46کس ڈگر پر ہیں
11:47ان میں
11:48ان رشتوں کی
11:50تعظیم
11:51تقریم
11:52اور ان کے خیال
11:52ختم ہو رہا ہے
11:56سمجھ آگئی
11:57ساس بہو میں
11:58سالی
11:59سالی کا
12:00معاملہ
12:01دیور کا معاملہ
12:02بات سمجھ گئے
12:03یہ
12:04اس طرح
12:05کے جتنے
12:06رشتیں ہیں
12:06میں زیادہ
12:07تفصیل میں
12:08نہیں جانتا
12:09بہتر جانتے ہیں
12:10تو ان رشتوں کی
12:11پاکیزگی
12:12ان کا دھیان
12:13ان کا خیال
12:14اور باؤنڈریز
12:15کے اندر
12:15رہنا
12:16ضروری ہے
12:17ان رشتوں کی
12:18حیاء کے لیے بھی
12:20اور اس خاندانی
12:21اور رشتوں کے
12:22اس نظام کو
12:23آگے
12:23چلانے کے لیے بھی
12:28دو چیزیں
12:29جو میں نے عرض کرنی ہیں
12:29ایک تو
12:30اللہ رب العزت نے
12:31فرمایا
12:34مرد نگبان
12:35ہے
12:37حکمران نہیں
12:39جنہوں نے حکمران
12:40ترجمہ کیا
12:40وہ قابل غور ہے
12:42مرد نگران
12:44ہیں
12:45مرد سرپرست ہیں
12:47مرد
12:48ایک طرح کا
12:48سپیریر ہے
12:49عورتوں پر
12:51کیوں
12:52بما فضل
12:53اللہ
12:54بعضہم
12:54علا بعد
12:55یہ ترجیح
12:56اللہ فرما رہا ہے
12:56ہم نے دیا ہے
12:59ایک وجہ
13:00دوسری
13:01وَبِمَا أَنفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ
13:02دوسرا یہ ہے
13:03کہ وہ مال خرچ کرتے ہیں
13:04عورت اگر خود خرچ کرتی ہے
13:06تو اپنے شوق نال کر دیئے
13:08ماں سمجھ گئے
13:10اپنی مرضی سے کرتی ہے
13:13اصلا
13:14ریسپونسبلیٹی
13:14ہزبینڈ پر ہے
13:15کہ وہ اس کی تمام چیزوں
13:17کو پورا کریں
13:17اللہ کریم نے
13:18اللہ کریم نے پھر
13:19ایک جو
13:20گھرے لوں
13:21اچھی زندگی ہے
13:23اس کی بنیاد
13:24اور اس کی چیزوں
13:25کو ذکر کیا
13:25فَالصَّالِحَاتِ
13:27قَوْنِتَاتِ
13:28حَافِظَاتُ لِلْغَيْبِ
13:30بِمَا حَافِظَ اللَّهِ
13:32اللہ کریم فرماتا ہے
13:33کہ جو نیک ہیں
13:35جو اللہ سے
13:37ڈرنے والی ہیں
13:38اور شوہر کی
13:40غیر موجودگی میں
13:41عزت جان مال
13:43کی حفاظت کرنے والی ہیں
13:45اور یہ حفاظت کی ذمہ داری
13:47بِمَا حَافِظَ اللَّهِ
13:48یہ اللہ نے
13:49ان پر لگائی ہوئی ہے
13:53اب اگلی چیز
13:55دو صورتیں ہیں
13:56ایک یہ ہے کہ
13:58عورت گڑ بڑ کرے
14:00بی بی
14:02ٹھیک ہے
14:03تو آج کل تو
14:04بچوں میں
14:05جو ہے نا
14:06آپ کہہ لیں
14:07کہ پیشن اور سبر
14:08تو ہے ہی نہیں
14:08چھوٹی سی بات
14:10خلاف طبیعت ہوئی نہیں
14:11تو ون ٹو تھری کر کے
14:13فارغ دے
14:13سلام علیکم
14:15سبر نہیں ہے
14:16حوصلہ نہیں ہے
14:17اللہ کریم نے
14:18اس طرح کی صورت
14:19حال میں
14:20مختلف درجے
14:21رکھے ہیں
14:22کہ آپ نے
14:22اس کو ہینڈل
14:23کیسے کرنا ہے
14:24یہ جو آیات ہیں
14:25یہ ساری
14:26اس کو بتاتی ہیں
14:26کہ آپ نے
14:27کیسے کرنا ہے
14:27مجھے یاد ہے
14:28کہ میں نے
14:29کچھ عرصہ پہلے
14:29اس عنوان پر
14:31تین چار جمعہ
14:32مستقل پڑھائے ہوئے ہیں
14:33فیملی لائف کی اوپر
14:34تو
14:35اس میں کیا ہے
14:36کہ اس
14:37سادی سی بات ہے
14:38کہ ایک ہزمنڈ وائف کی
14:40میاں بیوی کی
14:41زندگی
14:41وہ ہے
14:42جو ان کے
14:42بیڈ روم
14:43اور بند کمرے کی ہے
14:45اس کی
14:46لیمیٹیشنز
14:46اس کے آداب
14:47الگ ہیں
14:50دوسرا لیول
14:51ان کے گھر کا ہے
14:52جس میں
14:52ماں باپ باقی
14:53عزیز و قارب
14:54جو بھی گھر میں
14:54رہتے ہیں
14:55یہ دوسرا لیول ہے
14:56یہ تھوڑا سا
14:57اوپن ہے
14:57ابروڈ ہے
14:58اس میں
14:58اس میں تھوڑا ہی
14:59کشادگی ہے
15:00یہ دوسرا لیول ہے
15:02تیسرا درجہ یہ
15:03کہ جب گھر کی
15:03چار دیواری سے
15:04باہر نکلنا ہے
15:05جو باہر کی دنیا ہے
15:07یہ تین درجے ہیں
15:08اور تینوں کے
15:09احکامات
15:10اور تینوں کی
15:11تفصیلات
15:12اسلام نے
15:12الگ الگ بتائی ہوئی ہیں
15:14اور یاد رہے
15:15کہ جب میاں بیوی کی
15:16بات کوئی
15:16اختلافات کی ہو جائے
15:17اس کا پہلا درجہ یہ ہے
15:19کہ وہ آپس میں
15:20الادہ بیٹھ کے
15:20اس کو ڈسکس کر لیں
15:24کسی کو
15:25درمیان میں نہ لائیں
15:26خود اس کو حل کریں
15:27سمجھ آگئی
15:29پھر
15:29اور قرآن مجید
15:31کیا کہتا ہے
15:31فائزوہن
15:32فماذہ نہ سمجھاؤ
15:35ان کو بتاؤ
15:36اس کی ریزنز بتاؤ
15:38اور
15:39نہیں سمجھا دی
15:40تو بیڈ الگ کر دو
15:43وحجروہن
15:44سمجھ آگئی
15:45اور
15:46اس کے بعد کیا ہے
15:47کہ ڈانٹ اپڑ کرو
15:50سمجھ آگئی
15:51وہ
15:52ودربوہن
15:52اس کا مطلب مارنا نہیں
15:55یہ بھی
15:56قابل غور یہ لفظ ہے
15:57مجھ آگئی
16:00پرآن
16:01کی آیت میں
16:03شاہ لِ رمضان
16:06رمضان
16:07رمضان
16:09رمضان
16:12شاہ لِ رمضان
16:15شاہ لِ رمضان
16:17شاہ لِ رمضان
16:20شاہ لِ رمضان
16:22Ramazan, Ramazan, Ramazan
16:28Shani Ramazan, Shani Ramazan
16:34Shani Ramazan, Shani Ramazan
Comments

Recommended